Is There An Islamic Economic System: An Examination of Islamic Taxation

Поділитися
Вставка
  • Опубліковано 19 січ 2025

КОМЕНТАРІ • 398

  • @dastango1649
    @dastango1649 18 днів тому +52

    دل خوش ہو گیا۔ اب ایک عام بندہ بھی سمجھ سکتا ہے کہ کس طرح ہمیں مولانا حضرات بے وقوف بناتے رہے۔ شکریہ تیمور لال۔ پلیز اسی طرح ویڈیوز جاری رکھیں۔

    • @apexgamer8236
      @apexgamer8236 17 днів тому +1

      Just understand that islam didn't come 1400 years ago

    • @Faqr-e-Ghayoor
      @Faqr-e-Ghayoor 17 днів тому +2

      Nahi Bhai. Ya app ko chuna laga gaya. Quyki app ko lagta hai hum jeet gaye.

    • @lonelytraveller1
      @lonelytraveller1 17 днів тому

      @@dastango1649
      زیادہ باتوں کی ضرورت نہیں۔۔۔
      اسلام میں سود حرام ہے۔۔۔
      یہ بنیادی بات ہے۔۔۔
      دوسرے کس نظام میں حرام ہے لنڈے کے بقراط ؟

    • @dr.muhammadraeesazam3655
      @dr.muhammadraeesazam3655 15 днів тому +2

      آپ نے تحقیق کی ہے یا نہیں ۔ اگر آپ نے تحقیق نہیں کی تو آپ عقل کے اندھے اور ذہنی تھتھ پن کا شکار ہیں ۔

    • @bahauddinagha2425
      @bahauddinagha2425 15 днів тому

      جواب قیصر راجا دے چکا ھے۔

  • @mshirazbaig6055
    @mshirazbaig6055 15 днів тому +11

    Dr Taimur. Very good information. Thanks.

  • @amjadfiaz4830
    @amjadfiaz4830 17 днів тому +9

    Bohat khoob mana jb sa Quran ko smj kr parna start keya ha Quran srf principle btata ha economic system insan khod he bnata ha ❤

    • @Faqr-e-Ghayoor
      @Faqr-e-Ghayoor 17 днів тому +1

      Kya wo principle communists key equal hai. Wo b bata do. Pahle ya samjo principles hi important hai. Principles sey hi system banta hai

    • @amjadfiaz4830
      @amjadfiaz4830 17 днів тому +1

      @Faqr-e-Ghayoor g Sr g bat comonist honay ya no honay ke ni ha system insan khod he waqt ka Hasab sa bnata ha AK artaqai Amal ka bad Quran ko smj kr parna cheya molvi pa depand honay ke atni zaroorat ni ha tnks

    • @Faqr-e-Ghayoor
      @Faqr-e-Ghayoor 17 днів тому

      @@amjadfiaz4830 hahahaha Quran khud padlo. Achi baat hai agar tum ko arabic ati hai. Agar tum kisi ki meaning pad rahey ho. Tou wo b moulvi hai jis ki tum pad rahey ho. Eik h baat hai.

  • @mrmass144
    @mrmass144 17 днів тому +10

    میں کئی سالوں سے قران پر ریسرچ کر رہا ہوں اور میں پورے وثوق سے کہہ سکتا ہوں کہ جو اسلامک تصورات مسلم معاشروں میں موجود ہیں وہ زیادہ تر طاغوتی نظام کے تصورات ہیں لوگ انہی کو اسلام سمجھ کر مطمئن ہوئے بیٹھے ہیں جبکہ ان کا اسلام سے دور دور تک کوئی تعلق نہیں ہے ایسے بہت سارے عقائد ہیں جن کو اج کے لوگ اسلام کے عقائد سمجھتے ہیں جب کہ وہ پہلے کی گمراہ قوموں کے عقائد ہیں اور اللہ نے اپنی کتاب میں ان تمام عقائد کی بھرپور طریقے نفی کی ہوئی ہے

    • @abbasmazhar567
      @abbasmazhar567 16 днів тому +2

      For Example

    • @mrmass144
      @mrmass144 16 днів тому

      @abbasmazhar567
      شفاعت کا عقیدہ ہی لے لیتے ہیں مسلمانوں کی 100 فیصد تعداد قیامت میں نبی کی شفاعت کی قائم ہے جب کہ قران نے یہ واضح طور پر بتا دیا ہے کہ شفاعت نبی کی ڈیوٹی میں شامل ہی نہیں ہے
      چار ہی کام نبی یارسول کی ڈیوٹی میں شامل ہوتے ہیں وہ بشیر ہوتا ہے نذیر ہوتا ہے اور داعی الا اللہ ہوتا ہے اور قیامت میں شہادت دینے والا یعنی شہید ہوتا ہے
      القرآن - سورۃ نمبر 33 الأحزاب
      آیت نمبر 45-46
      أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم
      بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
      يٰۤـاَيُّهَا النَّبِىُّ اِنَّاۤ اَرۡسَلۡنٰكَ شَاهِدًا وَّمُبَشِّرًا وَّنَذِيۡرًا ۞ وَّدَاعِيًا اِلَى اللّٰهِ بِاِذۡنِهٖ وَسِرَاجًا مُّنِيۡرًا ۞
      ترجمہ:
      اے نبیؐ، ہم نے تمہیں بھیجا ہے گواہ بنا کر، بشارت دینے والا اور ڈرانے والا بنا کر ۞ اللہ کی اجازت سے اُس کی طرف دعوت دینے والا بنا کر اور روشن چراغ بنا کر ۞

    • @Fun-Free912
      @Fun-Free912 15 днів тому

      کچھ بتائیں ؟ تفصیل

  • @muhammadr.a9922
    @muhammadr.a9922 15 днів тому +6

    سر آپ کی ویڈیوز نے میری اور کئی نوجوانوں کی زندگی میں بہت اچھا اثر ڈالا ہے آپ ہمارا اثاثہ ہیں آپ مزید ویڈیوز بنایا کریں اللہ پاک اپکو لمبی زندگی عطا فرمائے آمین

  • @komalsur
    @komalsur 17 днів тому +15

    “یہ دنیا کافر کےلیے اور اگلی دنیا مسلمان کیلئے ہے۔” جہاں یہ طرز فکر ہو، وہاں کیسی معیشت اور کیسا معاشی نظام۔

    • @حیدرعلیحقانی
      @حیدرعلیحقانی 17 днів тому

      تو تم نے کونسا لن پٹ لیا ہے تم تو آخرت کو نہیں مانتے کوئی تو کارنامہ بتاو کوئی چیز ایجاد کی ہے تم بس پروفیسر یہود بھائی کی طرح رنڈی رونا روتے رہتے ہو

    • @AdminHeraclitus
      @AdminHeraclitus 14 днів тому

      جی جی 😅😅

  • @Pukhtoobamani
    @Pukhtoobamani 17 днів тому +14

    Dr Taimor Lal nailed it.. we need to improve and adopt a fair and just taxation system.. not the capitalist and interest type system..

    • @Suleman123-f9n
      @Suleman123-f9n 14 днів тому

      ua-cam.com/video/TCRY4h6LNwc/v-deo.htmlsi=25idiMhT3WV6vqNG

  • @abdulbari2776
    @abdulbari2776 17 днів тому +10

    ڈاکٹر تیمور صاحب ، بہت خوب ، ہم نے تو پانچویں جماعت میں اپنے ٹیچر سے یہی سیکھا تھا کہ ساری دُنیا میں ۱۴۰۰ سال پہلے گُھپ اندھیرا تھا، اسلام سے پہلے نہ عقل تھی نہ کوئی نظام تھا
    ہر طرف مار دھاڑ تھی ، آج آپ نے تفصیل سے روشنی ڈالی تو پتہ چلا کہ دُنیا میں اُس وقت بھی عاقل اور بالغ لوگ موجود تھے ،
    آپ کے وی لاگ سے بہت کُچھ سیکھا بہت بہت شُکریہ 🌹

    • @bravojl
      @bravojl 17 днів тому +6

      مسئلہ مولوی یا تیمور کا نہیں آپکا ہے پہلے اپ نے جو سیکھا اس کی تصدیق پڑھ کر نہیں کی اور اب بھی جو سیکھ رہیں وہ سن کر سیکھ رہے ہیں کبھی خود بھی کتا ب اٹھا کر پڑھیں تو پتہ لگے کے حقیقت کیا ہے ورنہ ایسی ہی سنی سنا ئی باتوں پر یقیعن کر لیں گے

    • @HikingAdventurer-ge3sx
      @HikingAdventurer-ge3sx 17 днів тому

      Good ​@@bravojl

    • @HIMJIOK
      @HIMJIOK 17 днів тому +2

      عقل کے چراغ ۔ استاد ٹھیک کہا تھا آپ نے لبرلوں کی کتابیں پڑھ لیں ہیں ۔ کبھی خود قرآن کھول کر دیکھنا جو معجزے دنیا کو سائنس سے پتا چلے وہ 14 سو سال پہلے لکھے ہوۓ ہیں

    • @hasbideadman
      @hasbideadman 17 днів тому

      ​@@HIMJIOK
      Quran science ki kitab nhi hai

    • @HikingAdventurer-ge3sx
      @HikingAdventurer-ge3sx 17 днів тому

      @@HIMJIOK یقیناً، حکمت اسلام میں تنگ نظر نہیں ہے کیونکہ عملی سوچ (پراگمیٹزم) ایک خصوصیت ہے جو محمد صلی اللہ علیہ وسلم اور خلافتوں بالخصوص حضرت عمر رضی اللہ عنہ کی صفات میں شامل ہے، جن میں اسلام کے بنیادی اصولوں پر زور دیا گیا ہے۔ تاہم ان اصولوں کی تشریح کبھی کبھار عقل پر مبنی ہو سکتی ہے، لیکن یہ اسلام کے خلاف نہیں ہے کیونکہ اسلام اپنے پیروکاروں کو تفکر کی اجازت دیتا ہے۔ آپ جانتے ہیں کہ محمد صلی اللہ علیہ وسلم تاریخ کے سب سے کامیاب انسانوں میں سے ایک ہیں، اور میں انہیں ایک مسلمان کے طور پر مانتا ہوں، لیکن یہ کامیابی اگرچہ الہامی طور پر متاثر ہے، مگر اسے عقل کے ذریعے سمجھا جا سکتا ہے کہ محمد صلی اللہ علیہ وسلم نے کس طرح معاشرے کو بہتر بنایا، اور کس طرح انہوں نے بعض معاملات میں عملی رویہ اپنایا۔ تو یہ حقیقت ہے کہ اسلام کے بنیادی اصول جیسے عدل، احتساب، مساوات، اور مہربانی اہم ہیں، اور ان کو کسی بھی طریقے سے یقینی بنایا جا سکتا ہے، چاہے وہ روایتی طریقے ہوں یا ٹیکنالوجی کا استعمال، کیونکہ بعض مسائل جیسے جرائم میں ٹیکنالوجی بہت زیادہ فائدہ مند ثابت ہو سکتی ہے۔ اس لیے اسلام اپنے پیروکاروں کو کسی خاص چیز کے استعمال سے منع نہیں کرتا۔ اسلام نیت (نیہ) کو بھی اہمیت دیتا ہے کیونکہ اسلام کے بنیادی اصول جو کہ عدل، احتساب، مساوات، مہربانی وغیرہ ہیں، ان کی اصل حقیقت ہے۔

  • @shahidhussain2909
    @shahidhussain2909 17 днів тому +5

    This thing shows that Muslims were very good at adopting new things and existing policies of other civilizations,they were not that much conservative.

    • @danimalik7078
      @danimalik7078 17 днів тому

      they were practical.
      but today our Molanas are only concerned about their fees for Naats and Mehfils.
      Allah hedayat den ham sb ko.

  • @umerhayat1590
    @umerhayat1590 15 днів тому +3

    Thank you so much Sir Taimoor for providing us with the value able content

  • @man08839
    @man08839 17 днів тому +4

    "Pakistan urgently needs to control its population growth as it directly impacts the country's future. With a rapidly increasing number of people, the availability of resources, jobs, and opportunities continues to shrink. This uncontrolled growth is not just about numbers; it translates into bringing more humans into a world of limited prospects and widespread misery. A growing population without proper planning only amplifies poverty, unemployment, and societal issues. It's high time for Pakistan to focus on sustainable development and population control measures to secure a better future for the coming generations."

    • @vip26970
      @vip26970 16 днів тому +1

      Population growth is unstoppable because of "Benazir support programs", unorganized distribution of zakat, langar khana etc.

  • @Yasirkhan-un1vp
    @Yasirkhan-un1vp 17 днів тому +5

    Very well explained Sir! However, I would like to put a few questions.
    1. Every economic system, including Islamic, stands on three pillars: Agriculture, Industry, and trade. Islam provides detailed principles for each pillar. How can you draw a conclusion based upon Usher, taxation, and Jizya?
    2. There are some authentic books "Economic System of Islam" by Hifz Ur Rahman Sioharwi and "Mawalat-e-Maeeshat" by Abdul khaliq Azad Raipuri. These books explain every principle of Islamic economic system, deriving most from Quran. How can you conclude your point based upon three terminologies?
    3. Historically, Muslim Empire in the Indian Subcontinent was famous for its just, equal, prosperous, and fair system, including Islamic economic system. Your point entirely contradicts with this historic perspective. Do you believe building such a system would have been possible without having a complete economic system?
    Would be happy to get these questions answered, dear Professor.

    • @Taimur_Laal
      @Taimur_Laal  17 днів тому +4

      @@Yasirkhan-un1vp sure. Will make more videos to explain.

    • @Rocambulesco
      @Rocambulesco 11 днів тому +1

      Sir waiting.And really eagerly looking forward to more videos on the topic. ​@@Taimur_Laal

  • @MHassanMengalAdvocate
    @MHassanMengalAdvocate 18 днів тому +10

    تھینک یو سر اسلام کا اصل سرمایہ ،، مال غنیمت ،، ہے جس کو چھاؤنی والے اچھی طرح سے جان گے ہیں اب چونکہ افغانسان وغیرہ میں سکون ہے تو عوام کے کھالوں کو مال غنیمت کے طور پر اتار اتار کر 😊 کر ثواب دارین حاصل کیا جا رہا ہے

    • @HIMJIOK
      @HIMJIOK 17 днів тому

      🤣پینجابی کی کہاوت ہے کیتھو دی کھوتی کیتھے آن کھلوتی

    • @Doshanbe
      @Doshanbe 17 днів тому

      Youthia Khanzeer spotted

    • @HIMJIOK
      @HIMJIOK 16 днів тому

      چینل کافی اچھا ہے آپ کا ۔ لیکن آپ کی بات کی لوجک اس ویڈیو کے ساتھ میچ نہیں کھاتی

  • @komalsur
    @komalsur 17 днів тому +6

    قرون وسطیٰ کے مسلمانوں میں کم از کم اتنی فراست ضرور تھی کہ بھئی، اگر کوئی اپنا نظام نہیں، تو کسی دوسرے سے ہی مستعار لے لیں اور اسکو حالات کے مطابق بہتر کر کے استعمال کریں۔ لیکن،
    اسکے لیے “ہم ہی عظیم ہیں” کی سوچ چھوڑنی پڑتی ہے۔ ❤

    • @lonelytraveller1
      @lonelytraveller1 17 днів тому +1

      @@komalsur
      زیادہ باتوں کی ضرورت نہیں۔۔۔
      اسلام میں سود حرام ہے۔۔۔
      یہ بنیادی بات ہے۔۔۔
      دوسرے کس نظام میں حرام ہے لنڈے کے بقراط ؟

    • @rafayabdulrazzaq1507
      @rafayabdulrazzaq1507 16 днів тому

      ​@@lonelytraveller1تمام اہل کتاب کے مزہب میں حرام ہے سود۔ ذرا تاریخ پڑھیے، وقت سے ساتھ اپنے مفاد کے لیے عیسائیوں نے بھی سود حلال قرار دے دیا تھا کیونکہ انکی ٹریڈنگ کلاس پوری دنیا کی معیشت پر قابو پانا چاہتی تھی۔ اسی ٹریڈنگ کلاس سے منسلک مذہبی اسکالر اور ریاست کے مقاصد بدلتے گئے ہٹا کے انہوں نے سود کو بھی حلال کردیا۔

    • @rafayabdulrazzaq1507
      @rafayabdulrazzaq1507 16 днів тому +1

      اسی طرح جس طرح آج کل کے مولوی بھی اپنی سیاسی تعلقات کی بنا پر اپنے حلف بدل لیتے ہیں۔

    • @adeelalam8690
      @adeelalam8690 16 днів тому

      میرے خیال میں آپ کا بنیادی مفروضہ ہی غلط ہے۔ اسلام نے کبھی دعویٰ نہیں کیا کہ وہ بلکل ہی کوئی نیا سسٹم لا رہے ہیں۔ اسلام کا تو دعویٰ ہی یہی ہے کہ اسلام کا پہلا نبی اور رسول حضرت آدم تھے۔ عیسائیوں اور یہودیوں نے اس اسلام کا حلیہ بگاڑ دیا ہے۔ حضرت محمد نے اسےاپنی اصل حالت میں لاگو کیا اور انسان کی بدلتی ضروریات کے مطابق اس میں کچھ تبدیلیاں کی۔ جو اسلام کا دعویٰ ہی نہیں آپ اپنے حساب سے اس پے تھوپنے کی کوشش تو نہ کریں۔ ایسا کر کے آپ علمی بددیانتی کے مرتکب ہو رہے ہیں

  • @RaziHaider-tv1nh
    @RaziHaider-tv1nh 15 днів тому +1

    Love you sir..
    We need more educated people like you.
    People like you are lamp of glow in such narrow environment.

  • @Dinoyt48
    @Dinoyt48 17 днів тому +2

    اسلام علیکم۔ سر کتاب recommend کرنے کا بہت شکریہ۔ اپکا غامدی صاحب کیساتھ تعلق ہے اور انکے ساتھ نشست کر چکے ہیں، اپ برائے مہربانی اپنا مطالعہ مکمل کرکے انکے ساتھ اس حوالے سے نشست کرکے تمام سوالات انکے سامنے رکھ کر ہمیں مزید سیکھنے کا موقع فراہم کریں۔

  • @jaweidishaque8389
    @jaweidishaque8389 17 днів тому +4

    Fully agree with your historical assessments. The taxation system was not reinvented under Islam - except for introducing Zakat as mandatory for Muslims of reasonable economic strength. It was ensured that it should not be across the board for all earners.
    What was revolutionary was to clearly define the purpose of Zakat to be used for alleviation and stipends for the poorest.
    Islam also did not change the "trading" or "crafts" of the time and did not limit the value in exchange. Thus market based system was recognized as foundation of economic system.
    Sanctity of private property and right to earnings of labour were statutaroly recognized and state or ruler could not usurp that right to earnings and wealth, under any pretext - as happened under Sassanid & Roman states. That too was revolutionary.

  • @mohammadjunaid5045
    @mohammadjunaid5045 16 днів тому

    I am working in FBR as a officer and PhD scholar of Islamic economics and studied all historic tax systems. The first ever Complete Economic system gave, enforced and established in Medina 1400 years ago. The name of this system was Madinah Economics.

    • @Taimur_Laal
      @Taimur_Laal  16 днів тому

      You mean the Roman Empire ran without a complete tax system? No wonder our FBR is in a bad state.

    • @pakis-h4r
      @pakis-h4r 16 днів тому

      @@Taimur_Laal let’s bring communism to pak .do u want to say this

    • @chemistrylearner2096
      @chemistrylearner2096 15 днів тому

      Tax system is not the entire economy of Islam. You were not taught Islamic system of economics dr Taimoor. İnterest , zakat, spending on emancipation of slavery etc. are included. Why do you think tax only. Tax where reformed . Please ask scholar. Come darululom Karachi and discuss.
      But first reply to Raja Qaiser who has nailed you 😂

  • @qaisarabbas3582
    @qaisarabbas3582 17 днів тому +2

    یہ ویڈیو مزید اچھی ہو سکتی تھی اگر آپ حفظ الرحمان سیوہاروی کی کتاب "اسلام کا اقتصادی نظام" کا تنقیدی مطالعہ کرکے بناتے۔سیوہاروی نے اس کتاب میں سرمایہداری،سوشلزم اور اسلام کے اقتصادی نظاموں کا تقابلی جائزہ لیا ہے۔سوشلسٹوں ہی کی طرز پر ادارہ رحیمیہ کے لوگ اسلام کو بطور معاشی نظام کے طور پر پیش کرتے ہیں۔گزارش تھی کہ محض مودودی فکر ہی کا رد پیش نہ کیا جائے بلکہ ولی الہی فکر پر بھی نقد کیا جائے ۔

    • @naveedamjad6568
      @naveedamjad6568 16 днів тому +1

      اس سے بھی بہتر ہے کہ مقالات معیشت جو مولانا مفتی آزاد رائے پوری کی لکھی گئی کتاب ہے پیش نظر رکھا جائے۔۔۔

    • @qaisarabbas3582
      @qaisarabbas3582 16 днів тому

      @naveedamjad6568 پڑھ رکھی ہیں سب۔مجھے پتہ ہے کہ یہ ان کتب میں بھی محض دعوے ہیں اسلامی معاشی نظام کے۔حقیقت یہ ہے اسلام کا معاشی نظام نام کی کوئی چیز سرے سے وجود ہی نہیں رکھتی۔ڈاکٹر صاحب کی تحقیق درست ہے،کمی صرف یہ رہی کہ ڈاکٹر صاحب نے صرف مودودی اور ڈاکٹر اسرار کی فکر پر تنقید کی ہے فکرولی الہی پر نہیں۔ڈاکٹر صاحب اگر فکر ولی الہی پر تنقید کرتے تو اسی نتیجے پر پہنچتے جس پر اب پہنچے ہیں مگر انکی تنقید کی جامعت بڑھ جاتی

  • @IkramUllah-d3q
    @IkramUllah-d3q 16 днів тому +1

    Most of the ignorant secularists target Islam with their satanic ideas to distort the name of the blessed Islam, but we must remember that Islam is the best religion among all other religions in the world, because Islam is the complete treasure of justice, peace and love.

  • @fahadali6099
    @fahadali6099 16 днів тому +1

    Tech terms or "areas of study" of any discipline remain same. However, the question is that "what is your opinion on them" or you see them from which angle. Terms or disciplinary knowledge is even same in capitalist and socialist analysis but "opinions " are totally different. However, i watch your vlogs regularly and you are doing a marvellous job.🎉

  • @Fun-Free912
    @Fun-Free912 15 днів тому +2

    سر ہمین کتنا بے وقوف بنایا گیا ۔۔ شکریہ سر جی❤

  • @tariqnaeem8619
    @tariqnaeem8619 17 днів тому +3

    بہت عمدہ جناب ماشا اللہ

  • @ahmad1239112
    @ahmad1239112 17 днів тому +1

    Thanks Doctor sb, you explain the topic very well and your research on the topic is really great.

  • @sayf7172
    @sayf7172 18 днів тому +3

    Try reading "The Conclusive Argument from God(Hujjat Allah Al Baligah)" by Shah Waliullah Dehlavi, it is available in English translation as well. You'll be surprised for sure reading it.

    • @RiseOfkingdom-k8w
      @RiseOfkingdom-k8w 15 днів тому

      What are the key points of that book , or summary.

    • @naveedamjad6568
      @naveedamjad6568 15 днів тому

      آپ کو اس کتاب میں کائنات کے عالمگیر نظام کی تخلیق اور حقیقت کے حوالے سے تفصیلی گفتگو ملے گی ۔۔ اس کے بعد انسان کی حقیقت اسکی تخلیق کے مقاصد اور انسان سے اعمال جو صادر ہوتے ہیں وہ کیسے ہوتے انکی تفصیلی گفتگو ملے گی اس عالم ناسوت یعنی دنیا، عالم برزخ یعنی قبر اور عالم حشر وغیرہ میں انسانی کی جزا و سزا کیسے ہوتی ہے اس کو میکانزم بتایا ہے۔۔ پھر انسان اپنی انفرادی ذندگی، گھریلو ذندگی، قومی اور بین الاقوامی ذندگی کو بہتر کیسے بنا سکتا ہے اور نظاموں کی تشکیل کا طریقہ کار وغیرہ اس پر تفصیلی رہنمائی ملے گی۔۔ نماز، روزہ،حج ، زکوة سے لیکر سیاسیات معاشیات، سماجیات اور عدالتی ڈھانچے وغیرہ پر جو دین اسلام نے گفتگو فرمائی ہے اس کے پیچھے جو منطق اور حکمت ہے اسکو امام شاہ ولی اللہ نے تفصیل سے بیان کیا۔۔۔ مختصر یہ ہے کہ دین اسلام کو منطق اور حکمت کی بناد پر واضح کیا ہے تاکہ سائنس کے اس دور جہاں لوگ عقل اور دلائل پر گفتگو کرنا چاہتے ہیں وہ دین اسلام کی حقانیت کو سمجھ سکیں۔۔۔ اگر اس کتاب کو کسی اچھے استاد سے پڑھا جائے تو انسانی ذندگی میں پیدا ہونے والے تمام تر سوالات حل ہو جاتے ہیں۔۔۔ سقراط، افلاطون اور ارسطو سے لیکر روسو، ایڈم سمتھ، ڈارون، ہیگل، مارکس، ٹی ایس ایلیٹ، جون ڈن، جان ملٹن، سوفوکلیز، جین آسٹن اور ایمینول کانٹ وغیرہ اور دیگر سمندر میں ایک قطرہ محسوس ہوتے ہیں۔۔❤​@@RiseOfkingdom-k8w

  • @khalidintezar2171
    @khalidintezar2171 17 днів тому +5

    گزارش ہے کہ آپ کتاب " اسلام کا اقتصادی نظام" حفظ رحمان سیوہاروی رح کا لکھا گیا ہے پڑھ لے

  • @AhmedGujrati
    @AhmedGujrati 12 днів тому +1

    Appreciate your work... But from university time to now working Internationally I studied alot about Capitalism and Socialism and also compare it to Islam and one person from which I get completely satisfied on this topic is Director General of Rahimia Institute of Quranic Sciences Lahore Mufti Abdul Khaliq Azad .. I highly recommend to have some talk with him he have alot knowledg and grip on economic systems

    • @Taimur_Laal
      @Taimur_Laal  12 днів тому

      Thank you for your feedback. Please do keep contributing to more of my videos. I want to hear more from you.

  • @mansoorshahab
    @mansoorshahab 17 днів тому +2

    Good going Taimoor. Your whole premise here revolves around the general references made by the religious scholars such as kitab ul khiraj waghera. Right
    But when we look at the common man's perceptions the main premise is that islamic economic system is basically an interest free system. What would u say about that?

    • @Taimur_Laal
      @Taimur_Laal  17 днів тому +1

      @@mansoorshahab after a “Islamic banking” that’s no longer true is it?

    • @muhammadwaseem5577
      @muhammadwaseem5577 17 днів тому +1

      Have you made any video regarding our banking system with difference of islamic and non islamic.

    • @mansoorshahab
      @mansoorshahab 17 днів тому +3

      @@Taimur_Laal I thought so... But general perception still prevails. For instance Maulana recently set a demand for the Govt to declare Interest Haram in our whole economy. I know that's rhetoric but to a common man that seems quite a noble cause and generates a Utopian image of an islamic economy

    • @Taimur_Laal
      @Taimur_Laal  17 днів тому +2

      @ very true. Very true.

  • @tahiraziz9168
    @tahiraziz9168 18 днів тому +4

    Waiting for your answer sir.. Is it possible a meet up?

  • @SarmadHassanUetian
    @SarmadHassanUetian 11 днів тому

    Well done Dr. You have elaborated in a good manner. Same is the case with the Islamic Political System aka Khilafat; it is not a separated system it is the same as it is going on in whole world.

  • @makfast05
    @makfast05 18 днів тому +2

    There was a taxation system already in practice only improved by Islam, right? Taxation is part of the economic system, not the whole economic system, so the question remains what is the islamic economic system that is pushed by certain people on social media.

  • @umerzaheer500
    @umerzaheer500 12 днів тому

    Excellent & Logical Analysis. Ma-Shaa-ALLAH . May ALLAH Protect Our UMMAT from all Internal & External
    Enemies. Aameen!!! May ALLAH guide all of us towards his path of TRUTH.
    Aameen ! !!

  • @19665061
    @19665061 18 днів тому +3

    'Land Tax' and 'Land Value Tax' are totally different things.

    • @19665061
      @19665061 18 днів тому +1

      ​​@@Taimur_LaalNo. Land Tax is on produce. It's Agriculture Tax. LVT is on private ownership of land, on its market value/price.

    • @19665061
      @19665061 17 днів тому

      Land Tax is agricultural tax on produce. Land Value Tax is tax on private ownership of land.​@@Taimur_Laal

    • @19665061
      @19665061 14 днів тому

      ​@@Taimur_LaalThis is wrong sir 🙏

  • @awaisraza612
    @awaisraza612 17 днів тому +1

    Great research and explanation Sir
    Any ways, this is not a debate of who did what and whether Muslims invented taxation system or have copied it. All the Islamic economic system means is the one with no interest, equal importance to everyone,

  • @Sam-sb8kg
    @Sam-sb8kg 17 днів тому +1

    Bilkul sahih aap nay bataya, aaisay hi hua khas tor say hazrat Umar kay period main jab Iran conquered ho gaya tou vohi system adopt kar lia gaya, Diwan system Iran ka tha Jo Umar nay adopt kia ❤

  • @abdulhameedshaheenalvi
    @abdulhameedshaheenalvi 14 днів тому

    Your assessment is historically correct.

  • @TalatAlvi-b4g
    @TalatAlvi-b4g 15 днів тому

    In the Holy Quran Allah clearly and categorically mentions that Islam is not a new religion rather its completion of divine message.So nobody claims that Islam introduced totally new systems but definetly it reformed the existting system of that time and that served its objective.

  • @AbdulBasit-jw3nx
    @AbdulBasit-jw3nx 17 днів тому +3

    Thanks for enlightening sir.

  • @asifniazi7605
    @asifniazi7605 17 днів тому +1

    Thanks for clarifying a very important point. Please do also mention the causes of wars of Ridah which Caliph Abu Bakr waged against tax defaulter tribes. Those wars transformed islam from a religion into an empire.

  • @tahiraziz9168
    @tahiraziz9168 18 днів тому +5

    Location rahimia institute of quranic sciences lahore queens road

  • @hammadhussain4422
    @hammadhussain4422 18 днів тому +4

    Soon someone might come up with a discovery that hajj is not an Islamic practice because it was practiced in the pre Islamic era . Also , fasting is not exclusive to Islam . Daily prayers were practiced in previous religions so was the concept of Holly war . Hence proved Islam does not have a system of worship 😂

    • @MuhammadAsad-f6t5i
      @MuhammadAsad-f6t5i 18 днів тому +2

      True enough, islam just refined the previous worship system with strong emphasis on "Tauheed", who said the worship sytem was new😂

    • @hammadhussain4422
      @hammadhussain4422 18 днів тому

      @MuhammadAsad-f6t5i not refined but reinstated the worship system along with other systems related to human beings.
      Dr. Taimor asserts that Islam doesn't have ANY financial system of its own .
      This could lead to the conclusion that Islam does not have ANY ( forget about new ) worship system of its own.

    • @shahmeerahmed2496
      @shahmeerahmed2496 18 днів тому

      luli b non muslims apna katwatay hain (circumcision) bachpan may pir kafiron may frk kia?
      United States​​ As of 2014, an estimated 80.5% of American men aged 14-59 are circumcised. Morris et al. found a present rate of 77% in 2010

    • @Taimur_Laal
      @Taimur_Laal  17 днів тому

      @@hammadhussain4422 the difference was that Muslims pray to one God. This was a revolution.

    • @hammadhussain4422
      @hammadhussain4422 17 днів тому

      @@Taimur_Laal sure, same goes for economic system. Islam centered the economy around one God/ TAUHEED .
      Whether you consider it a complete system or just a set of principles , it has to be anchored in divine instructions.

  • @mehranghanghro3286
    @mehranghanghro3286 18 днів тому +3

    Brilliant explanation

  • @niazmuhammad6629
    @niazmuhammad6629 17 днів тому +1

    Well done Doc, you should have gone over how did they tackle interest system with Islamic system? Because this will be most important element in current era which Ulma would blame & showcase as key factor in Islamic economic system.

  • @riazahmed6939
    @riazahmed6939 17 днів тому +7

    محترم تیمور الرحمن صاحب۔
    آپ کتاب "اسلام کا اقتصادی نظام" مولانا مصنف حفظ الرحمن سیوہاروی کا مطالعہ کریں، جس میں سرمایہ داریت، اشتراکیت اور اسلام کے معاشی نظاموں کے تقابلی جائزہ پیش کیا گیا ہے۔ جس میں اقتصادی اصولوں کی روشنی میں، پیدائش دولت، تبادلہ دولت، تقسیم دولت اور صرف دولت پر بنیادی معلومات ہے آپ کو ملے گی۔
    امید ہے کہ آپ کی اسلام کے معاشی نظام کے بارے میں رائے تبدیل ہو جائے گی۔

    • @ijazahmad5903
      @ijazahmad5903 17 днів тому +1

      Kya ye sahib koi nabi tha ya paighamber ju issi ku sirf Islam ka pata hoga. Taimur sahb history bata raha he, uska context smjha kre, ye book ju aap recommend kr rhe hu ye abhi likha gaya he.

    • @drirbazawan1247
      @drirbazawan1247 17 днів тому +1

      Islam ka economic system Allah Taala ki kitab me hona chahye ,,, Molana Hifz-ur-Rehman ki kitab me nahi

    • @syedummad9202
      @syedummad9202 17 днів тому

      Allah ke katab mai b mojod hy​@@drirbazawan1247

    • @MuhammadAli-sd2bo
      @MuhammadAli-sd2bo 17 днів тому

      Agr yun pora nizam btanai lag gai phr to yeh allah ki kitab ka bajai koi library ban jai gi islam na hamain basics bta din hain un basics pe nizam bannna hamara kam ha​@@drirbazawan1247

    • @naveedamjad6568
      @naveedamjad6568 16 днів тому +2

      مولانا صاحب نے بھی کتاب کے دلائل قرآن سنت سے ہی دئے ہیں۔۔ مطالعہ کرنے والے احباب کو دل کھلا رکھنا چاہیے اور انکو پیش کی گئی کتاب کا علمی جائزہ لینا چاہیے نہ کہ کسی تعصب کی بنیاد پر محض جذبات کا اظہار کرنا چاہیے🙂 خوش رہیں سلامت رہیں۔۔

  • @bagatsingh4258
    @bagatsingh4258 17 днів тому +2

    بہت اعلیٰ

  • @shahidhussain2909
    @shahidhussain2909 17 днів тому +1

    Similarly our Ulama E Karam says that everything is mentioned in the Quran E Pak but in Quran modern scientific methods are not present however seeking knowledge is mentioned in Quran .In a nutshell Quran Pak is a guidance book not an entire book of the universe but few conservative people mentions It as complete thing in order not get modern education.

    • @HassanKamran-m7w
      @HassanKamran-m7w 17 днів тому

      exactly, lekin keya hum ye baat openly kr skty

  • @mansoorkhan1142
    @mansoorkhan1142 17 днів тому +2

    @Taimur_Lal Comrade ! No one deny the developments you cited or infered . The Shah Waliullah's thought provided the fundamental principals which were later on further eloborated by Hifz ur Rehman .In this digital age , recently Maulana Khaliq Azad Raipuri written extensively and Delivered lectures on different crucial issues in leading universities of Pakistan . You are lahore based and you must visit Rahimiya!!!

  • @manzerm7805
    @manzerm7805 17 днів тому +1

    Taxation is not the only thing. Islam gives various injunctions and objectives, when those are followed you get an Islamic economic system.

    • @Taimur_Laal
      @Taimur_Laal  17 днів тому

      @@manzerm7805 true. But in this video I am talking about taxation.

    • @ixmix
      @ixmix 17 днів тому +1

      for example which injunctions?

    • @Dinoyt48
      @Dinoyt48 17 днів тому

      ​@@ixmixLike encouraging "infaq" & discouraging "riba".

    • @manzerm7805
      @manzerm7805 16 днів тому

      @@Taimur_Laal I am just saying there is more to Islamic economic than taxation. Thanks for responding.

  • @MuhammadAwais-ul7cf
    @MuhammadAwais-ul7cf 16 днів тому +1

    Excellently explained

  • @AR-yk1kv
    @AR-yk1kv 16 днів тому +2

    Great work in historical prospects.
    What a beautiful explanation of taxation and Islam, unfortunately our uneducated Mulan discredited themselves.
    Thank you, Dr Taimor

  • @theman2283
    @theman2283 17 днів тому

    There is one omission in the thesis here. Biggest economic revolution was abolition of interest on capital. Coupled with zakat and inheritence laws, these are the only three things mentioned in quran which can be termed as economic principles.

    • @Taimur_Laal
      @Taimur_Laal  17 днів тому

      @@theman2283 firstly I’m speaking about taxation. Secondly, the innovations against riba can also be found amongst philosophers, Judaism and Christianity.

    • @theman2283
      @theman2283 15 днів тому

      @Taimur_Laal will be inter3sted to know about it. What I know is that riba was outlawed even in Judaism which has same roots as Islam. Would be interested to know if riba is outlawed anywhere other than abrahamic religions.

  • @abdullahsaleh-q4v
    @abdullahsaleh-q4v 16 днів тому +1

    Islamic Economic System | Quranic References
    ua-cam.com/video/BtLSUkob6zM/v-deo.html

  • @itvworldwide9470
    @itvworldwide9470 17 днів тому +2

    Dr Sahib! Please have a live debate with qaisar Ahmed raja

    • @Taimur_Laal
      @Taimur_Laal  17 днів тому +2

      @@itvworldwide9470 no thanks.

    • @Iqbalpsx
      @Iqbalpsx 17 днів тому +4

      Qaisar Ahmed Raja types are
      JAHIL 😂

  • @tahiraziz9168
    @tahiraziz9168 18 днів тому +13

    Sir g meri bus aik request puri kr dein ap please aik dfa ilmi dialogue kr lein is issue p Hazrat Aqdas Moulana Abdul khaliq Azad Raipuri sy
    I know sari umer apko mlvio s allergy h.. Mjhy b h.. But I think you should give one last chance to yourself for final truth k waqae Islam k pas h ya nh... Agr ap ILm ki khoj m rehty aur rehty b hain I accept.. But just give one try please

    • @Ahmad-yi6d
      @Ahmad-yi6d 17 днів тому

      کوئی فائدہ نہیں ہو گا
      مولوی 1400 سال میں صرف فرقے کی نکال سکیں ہیں، معاشرتی یا معاشی نظام نہیں 😊

    • @KhanKhan-qo7vv
      @KhanKhan-qo7vv 17 днів тому +1

      Nehi janab rahimia institute walo key bat hi Kuch or hai .
      Dr Sahab ko rahimia institute ka visit Karna chyai.

    • @ijazawan7865
      @ijazawan7865 17 днів тому

      Molvi jis bhi roop main ho wo fitna he paida krta hai

    • @faizrasool4132
      @faizrasool4132 17 днів тому

      محترمین آپ کیکر کے درخت سے آم تلاش فرما رہے ہیں قصور مولوی کا نہیں مقتدیوں کا ہے ذرا گہرائ تک سوچیں ۔ وہ مولوی جو ایمان کی حد تک اپنے محدودہ علم تک پھنسا اور دھنسا ہوا ہے اور اُس مدرسے کی پیداوار ہے جن کے حالات عمومی طور اب عوام پر کھُل رہے ہیں وہاں سے کوئ علم وعقل کا معاملہ ہونا بعید از عقل ہے ۔
      محترم تیمور صاحب نے صرف ٹیکسوں کی تاریخ واضع کی ہے جو کہ جب سے معاشرہ انسانی تشکیل ہوا، سے مروج ہے کم وبیش تبدیلیوں کے ساتھ ۔ اسلام کا نظام معیشت ایک بالکل مختلف چیز ہے اور اس پر تقریبا” تمام اصحاب مولویان اور غیر مولویان سب نے چربہ آزمائ کی ہے جو اسلامی نظام معیشت کو ظاہر نہیں کرتا ۔
      میرے علم وعقل کے مطابق اسلام کا انسانیت پر احسان عظیم اصول معاشرت کے ساتھ ساتھ معیشت ضوابط ہیں ۔ اور ایمان وحدانیت بھی انسانوں پر احسان ہی ہے ۔ صرف سمجھنے اور سمجھانے والوں کے عملُ وطریق کا معاملہ ہے وگرنہ کوئ انسان اس کو اپنے آپ پر بوجھ نہ سمجھتا بلکہ یہ انسان کے بہترین مفاد میں ہے ۔ فرق صرف سمجھنے اور سمجھانے والوں میں ہے ۔

  • @medusaachla
    @medusaachla 16 днів тому +1

    Till Abdul malik bin marwan, Arab could not mint their currency.

  • @mbamusic3570
    @mbamusic3570 17 днів тому

    Islamic system aik mazboot system hai jo k bilkul perfect hai isko nakara tab kaha ja skta tha agr isy implement na kr k dekhaty but nabi saw ny isy implement kr k dikhaya or aj bhi is system ki jo pasdari krta hai oski economy better hoti hai

    • @muhammadumair9074
      @muhammadumair9074 17 днів тому

      Konsay mulk ki hogayee old system se. Islam ne kbhi ye nhn kaha ke new cheezain mat seekho... Ilm ki wajah se hi aaj humne new system banaye Hain jese stock exchange, state bank, Islamic bank etc etc

    • @mbamusic3570
      @mbamusic3570 17 днів тому

      Apki bat Mai point hai Mai NY yey nhi kaha ka new ilm na seekho wo to lazmi hai Islam Mai Kehny ka Matlab yey hai k Islamic shariat ko ap taqia nosi ya expired nhi bol.skty​@@muhammadumair9074

  • @Hybris11
    @Hybris11 17 днів тому +1

    A commendable effort 😊
    Thumbs up for you 👏👏👏
    Now we must expect Qaisar Raja sb to upload an emotional video based on baseless arguments and personal attacks on you 😂

  • @mehboobkareem9897
    @mehboobkareem9897 17 днів тому +2

    تیمور صاحب ، اسلام کا معاشی نظام جسے اسلام کا معاشی نظام بھی کہتے ہیں وہ جسے قرآن مجید میں دو لفظوں میں واضح کر دیا گیا ہے ۔ جب پوچھا گیا کہ ہم زکوٰۃ کی مد میں حکومت کو کیا ادا کریں تو جواب آیا " قل العفو" یعنی تمہاری ضرورت سے زیادہ ہے وہ سب۔

  • @MuhammadAsif-7788
    @MuhammadAsif-7788 18 днів тому +6

    The concept of Jizya is derived from the Qur'an and the practices of the Prophet Muhammad (PBUH) and early Muslim caliphates. It is explicitly mentioned in the Qur'an in Surah At-Tawbah (9:29):
    "Fight those who do not believe in Allah or the Last Day, and do not consider unlawful what Allah and His Messenger have made unlawful, and do not adopt the religion of truth from those who were given the Scripture-until they give the jizya willingly while they are humbled."
    The system of Jizya was established during the Prophet Muhammad's time. It was formalized as part of the governance system when non-Muslim communities, like those of Christians and Jews, lived under the jurisdiction of the Islamic state, beginning with treaties such as the one signed after the Battle of Tabuk.

    • @stevesmith4901
      @stevesmith4901 17 днів тому +15

      Dr. Rehman's point is that Jizya tax was something the Arabs were already familiar with since it was the tax system of earlier empires. It was not new. When the Quran mentioned Jizya, people did not ask: What is Jizya? Everybody knew what it meant.

    • @Taimur_Laal
      @Taimur_Laal  17 днів тому +5

      @@stevesmith4901 exactly right.

    • @RanaAnas-s2h
      @RanaAnas-s2h 17 днів тому

      @@Taimur_Laal and people think you are scholar.

    • @hawkingdawking4572
      @hawkingdawking4572 17 днів тому

      ​@@RanaAnas-s2h
      He is. You got to prove it otherwise.

    • @Taimur_Laal
      @Taimur_Laal  17 днів тому +5

      @@RanaAnas-s2h indeed. They do.

  • @Knockingvoice65
    @Knockingvoice65 16 днів тому

    Quran gives principles for political and economic system,not specific structure.Any structure can be adopted provided these principles are not violated.Quran acknowledges good research done by man in any field.

  • @shah007JB
    @shah007JB 16 днів тому

    I am student of Sharia, details regarding Economic System of Islam are enunciated in Sunnah.

  • @vision78678
    @vision78678 14 днів тому +1

    ہر وہ اقتصادی نظام اسلام کا نظام ہے جس میں۔۔۔شفافیت۔۔۔برابر مواقع۔۔۔۔سود سے پاک۔۔۔۔جذبہ خدمت خلق۔۔۔عوام کی آسانی۔۔۔۔اعتدال سے ماحول دوست ترقی ہو اور یہ سب کچھ کسی قرآنی و حکم حدیث کے خلاف نہ ہو ۔۔۔۔۔باقی یہ سچ ہےکہ اسلام کسی خاص کلچر کسی خاص زبان کسی خاص علاقے یا کسی خاص اقتصادی سیاسی نظام تک پابند نہیں

  • @AhteshamulhaqAhteshamulh-bg4ey
    @AhteshamulhaqAhteshamulh-bg4ey 15 днів тому +1

    Amazing Sir.Love you ❤

  • @sukhanentgroup
    @sukhanentgroup 18 днів тому +2

    Laal looks like Martine Luther of South Asia.. Great keep it up

  • @19665061
    @19665061 18 днів тому +3

    Dr Taimur, my replies and comments are getting deleted. Is it corporate UA-cam or your goodself or any established entrenched establishment?

    • @Taimur_Laal
      @Taimur_Laal  17 днів тому +2

      @@19665061 I have not deleted anything.

    • @19665061
      @19665061 17 днів тому

      ​@@Taimur_LaalMy rejoinder to your reply on my comment on Land Tax versus Land Lalue Tax was deleted 4 times including once posted just now. How's it happening? Yesterday I tried to repost the same rejoinder as a new comment, and that was also deleted. How's it happening!!

    • @Taimur_Laal
      @Taimur_Laal  17 днів тому +1

      @ boss I don’t know. I haven’t deleted anything. I haven’t even checked my account the whole day.

    • @ahmadhassan1483
      @ahmadhassan1483 16 днів тому

      ​@@Taimur_Laal Not checked your account the whole day? So is your ghost replying to these comments now? 😂

    • @19665061
      @19665061 14 днів тому

      ​@@ahmadhassan1483Sir actually I differed with you on the concepts of "Land Tax" and "Land Value Tax". I was shocked to see you were over-defensive and equated the two. So many times I give this clarity but this keeps on deleted when I return and reopen my reply/rejoinder. I also tried to upload link to my paper on LVT. And link to Wikipedia on LVT (though Wikipedia is not very reliable content). I find nothing! 😮

  • @nazirsiyal6730
    @nazirsiyal6730 18 днів тому +2

    That's great but I would refer you a book "Islam Ka iqtasaadi Nizam" by Mulana hifx Ur Rehman seharvi.

  • @majeedanwar6337
    @majeedanwar6337 17 днів тому +2

    Very good information

  • @MuhammadAsif99
    @MuhammadAsif99 17 днів тому +2

    Excellent

  • @SalmanKhanofficial856
    @SalmanKhanofficial856 15 днів тому +1

    😢😊If this person give evidence with his every claim and give references of books etc, it will seem very interesting and we will be able to believe on his each claim but "Alas" he doesn't.😢

    • @Taimur_Laal
      @Taimur_Laal  15 днів тому

      Watch the video till the end please. I have given the reference in the video. It is the 3 volume series of Marshall Hodgson.

    • @Aziz_khan77
      @Aziz_khan77 15 днів тому

      ​@@Taimur_Laal thanks but please colour ur hair it looks awful when grey

  • @Pukhtoobamani
    @Pukhtoobamani 18 днів тому +1

    An accurate question.. that is in my mind since very long.. i have to watch your vlog.. ❤will mention weather i found the answer..

  • @kaleemarshad8513
    @kaleemarshad8513 9 годин тому

    Islam has its own basic rules regarding economics. First rule is the prohibition of Riba (Interest). Anyone can search the evil consequences of interest for any society. The 2nd rule is the free market (a lot of Ahadeeth talking about free market, prohibition of scams, etc). The most important thing is that this whole system is based on belief in Allah and Aakhirah and for well being of poor. In Islam, for every aspect of economics there are guidelines and one being blinded by hatred for Islam will never be able to see the evil face of other economic models. Who wants capitalism, communism, etc.? See their societies first and learn impact of economic system of theirs on their lives. But as Allah has told in Quran a non-believer will never surrender to His commandments, but will submit to every other god.

  • @farhanpathan2976
    @farhanpathan2976 17 днів тому +1

    Zakat was also practiced in Christian areas called alms tax

    • @Taimur_Laal
      @Taimur_Laal  17 днів тому

      @@farhanpathan2976 yes but that was voluntary

  • @gmdkhm675
    @gmdkhm675 18 днів тому +9

    دنیا کا کوئی مذہب بھی کوئی نظام نہیں دیتا البتہ وہ انسان ضرور بناتا ہے جو اگے نظام دیتا ہے
    جہاں تک اسلام کا تعلق ہے اس نے معاشی اور سیاسی نظام کے اصول بتائے ہیں جن کی بنیاد پر کوئی نظام بنایا جا سکتا ہے

  • @ahmedmalik138
    @ahmedmalik138 17 днів тому +9

    Bait ul maal ka kya concept tha and fitr ka kya concept hai.. Is video mai only taxation ko coverup kia gya hai I would like k riba ya interest k uper b aesi detailed video aay, thank you

    • @RiseOfkingdom-k8w
      @RiseOfkingdom-k8w 15 днів тому +2

      Bruh he has already made a video on riba and soud topic you can search for it . Also zakat .

  • @KhanKhan-qo7vv
    @KhanKhan-qo7vv 17 днів тому +2

    Dr sahab Rahimia institute ka visit karo lazmi.

    • @19usamaasif59
      @19usamaasif59 17 днів тому

      رحیمیہ انسٹیٹیوٹ کا روڈ میپ کیا ہے؟

  • @alvesimam6618
    @alvesimam6618 17 днів тому +2

    Please Dr sahab do a video on Baathism and it's relation to socialism

  • @informaltalks779
    @informaltalks779 17 днів тому +2

    اسلام کا ظہور کب ہوا؟ اور کیا آپ نہیں جانتے کہ فلاح انسانیت کے تمام نظام ہی اصل اسلام ہے، چاہے وہ کسی تہذیب کا حصہ رہے ہوں؟

  • @As-zc3kt
    @As-zc3kt 17 днів тому +1

    For Best reference, follow prof ahmed rafique akhatar sahab, by Allah grace you can meet him physically in Pakistan.

  • @iqbalqureshi2278
    @iqbalqureshi2278 17 днів тому +2

    تیمور کوئی بھی سسٹم بنا لو بس ہمیں مذہبی زادی سے محروم نہ کرنا یہ میرا حق ہے کہ میں اپنے خالق کے اگے جھک جاؤ اس سے دعا مناجات کروں

    • @SajidKhan-cd9fq
      @SajidKhan-cd9fq 17 днів тому

      تیمور تو کچھ نہیں کر سکتا ہاں اپکو رہبانیت کی اجازت اسلام بھی نہیں دیتا ۔۔۔بلکہ ان جھوٹے جاہلوں کا مقابلہ کرو

    • @SajidKhan-cd9fq
      @SajidKhan-cd9fq 17 днів тому

      تیمور تو کچھ نہیں کر سکتا ہاں اپکو رہبانیت کی اجازت اسلام بھی نہیں دیتا ۔۔۔بلکہ ان جھوٹے جاہلوں کا مقابلہ کرو

  • @abidullah4813
    @abidullah4813 18 днів тому +2

    Outstanding ❤

  • @BinaGoindiChannel
    @BinaGoindiChannel 18 днів тому +2

    سب باتیں درست ۔۔۔
    ہم اکثر لوگ ان باتوں کاکسی نا کسی طرح علم رکھتے ہیں مگر آپ نے اس کو کہنے کی جرات کی ؛ اب ان so called عالموں سے مقابلے کی مارکیٹ کھل گئی ۔

  • @BrownRedGuard
    @BrownRedGuard 17 днів тому +1

    Professor please make a political economy video on AI, semiconductors and the exponential increase of Nvidia in the past 2 years.

  • @aadilyousuf6502
    @aadilyousuf6502 16 днів тому +1

    Well continue

  • @19usamaasif59
    @19usamaasif59 17 днів тому +1

    Dr Saab! You need to read معاشیات اسلام by Modudi

  • @onaizasumreen1165
    @onaizasumreen1165 12 днів тому +1

    Thanks i didn't know the context of texation system and its renaming in Islam. But imagine if islam introduced a completely new sysem, no-one would accept the new system and then islamic system could be collapsed. So yes zakat system is new and interest prohibition but of course islam revitalise the new system on old foundations to increase its acceptance and expansion. But in my opinion it would be completely wrong to say that islam has not introduced a new system. We must keep this thing in mind that every new idea polishes the previous idea, just like anti-thesis emerges from a pre existing thesis. But still we say democracy replaced monarchy, but in reality only the core idea of democracy changed from monarchy system and other isnitiutions are there more or less working in the same manner.
    Well thank you for giving us insight from history sir.

    • @Taimur_Laal
      @Taimur_Laal  12 днів тому

      You are welcome. Please note the contradiction in your own statement. On the one hand, you are accepting that Islam continued the old system. On the other hand, you are also saying it introduced a new system. But what is the new system? Kharaj, Jiziya, Ushr, Zakat were never changed. That was the system in those times.

    • @onaizasumreen1165
      @onaizasumreen1165 12 днів тому +1

      @Taimur_Laal interest based dealings, Concept of halal and haram which completely prohibit to deal in all the products which are prohibited in islam.

    • @Taimur_Laal
      @Taimur_Laal  12 днів тому

      @@onaizasumreen1165 how is that unique to Islam? Please watch; ua-cam.com/video/qlWuy6bo8Bc/v-deo.html

  • @zeeshanahmed430
    @zeeshanahmed430 18 днів тому +1

    Thank you very much for enlightenning us.warna aj tk to woi kuch suntey aey hain k islam ka economic system he best hai.ab pta chal rha hai k islam ka to koi economic system hai he ni

  • @adilakbar3053
    @adilakbar3053 17 днів тому +1

    Nicely explained Sir

  • @AbdulWaheed-ed2dl
    @AbdulWaheed-ed2dl 15 днів тому

    It might sound biased, but I am trying hard to remain neutral. The political system in Islam is crystal clear to anyone with a civilized and thoughtful perspective. If one uses their intellect even slightly, they can understand what the Quran, Hadith, and the Khulafa-e-Rashideen have detailed about the political system. There is no need to judge Islam’s political framework by the practices of later dynasties; instead, one should focus on the core principles outlined in the Quran and these primary sources.
    For instance, it would be unfair for someone to question the essence of democracy based solely on what they observe in Pakistan, where democracy often struggles due to corruption and mismanagement. Similarly, judging democracy by looking at nations like the USA, where economic inequality and political polarization persist, or by analyzing other countries with authoritarian tendencies, provides an incomplete picture. Instead, one must study the foundational principles laid out by thinkers like Locke, Rousseau, and Montesquieu, which emphasize equality, justice, and the rule of law.
    Likewise, in the context of Islam, one must understand the core principles of Shura (consultation), justice, and accountability as practiced by the Khulafa-e-Rashideen, rather than forming opinions based on later dynastic systems that often deviated from these ideals. The Quranic emphasis on consultation and the example of Hazrat Umar’s governance, which prioritized the welfare of citizens and accountability, provide a clear framework for an ideal political system.
    I hope you understand my point, respected teacher, although you are not my teacher in a formal sense but in a tacit one. And please, sir, do not mislead the youth who follow you on social media. You ought to have thoroughly studied the Islamic political system and its principles before making judgments about it.

  • @MuhammadFazalUrRehmanSiddiqui
    @MuhammadFazalUrRehmanSiddiqui 16 днів тому

    ''The Muhammadi Transparency Assurance Law gives us the Transparent Economic System.''

  • @asadullahbappi3763
    @asadullahbappi3763 16 днів тому +1

    The rate at which you are debunking the stories of molvis is mind boggling. After listening to you I came to the conclusion that Islam is a religion of pragmatism which is now turned into dogmatic. The only thing which I feel is unique is Namaz. Which is also what I learnt from the English book "The Power of Now".

  • @alirazasyed2763
    @alirazasyed2763 17 днів тому +2

    Continue Sir

  • @abdulhameedshaheenalvi
    @abdulhameedshaheenalvi 14 днів тому

    On the earthly planet finances collecting initiatives - later called economic system by academics- have invariably been same. Even today economic system across the globe is more or less same with difference of applicability and quantity. Economic management at the state level should not be named as judaistic, Christian, muslim systems. Bread and earning of bread are same in all civilizations. So is the economic ramifications retaining sameness with amount variations. Well done Dr Taimur Sahib.

  • @LifeIsTest786
    @LifeIsTest786 17 днів тому +2

    Raja x2 left the chat

  • @sirfarhanilyas12
    @sirfarhanilyas12 16 днів тому +1

    Thanks Sir

  • @mylens1
    @mylens1 17 днів тому +1

    When you say that these taxes were there before Islam, it gives an impression that Islam came 1400 years ago meaning Prophet Muhammad is the founder of Islam which is wrong.

  • @tahiraziz9168
    @tahiraziz9168 18 днів тому +2

    I respect you a lot.. And I follow you and learn from you since 10 last ten years
    You are genius
    But can you please just meet Him

  • @A.SMotivation-ii1wk
    @A.SMotivation-ii1wk 17 днів тому +1

    Love 💕 sir thank you 💕 great work ❤

  • @Aishakhan-rt8mk
    @Aishakhan-rt8mk 16 днів тому +1

    The taxation i mean the economic system in Islam devolve and change with time at different era of prophets starting from prophet Adam and completed till last on Holy prophet Muhammad (PBUH). You are citing to only 3000 year's back in economics although it is started from day one of Human existence trace back to almost 10000 years and different non muslim empires follow and adopted this.But unfortunately we have knowledge about non Muslim empire not knowing that it's root i mean, of economy is changed with the passage of time during different prophets era.

  • @NadirKhan-ic6zu
    @NadirKhan-ic6zu 12 днів тому

    محترم آپ جو کتاب الخراج کو ٹیکسز کے نظام کے ساتھ منسوب کر رہے ہیں اس کا مطلب ہے کہ آپ نے کتاب الخراج پڑھی نہیں ہے
    کتاب الخراج زرعی دور کے معاشی اصولوں کی رہنمائی کرتی ہے کیونکہ وہ ایک زرعی دور تھا. اور اگر آپ چاہتے ہیں کہ وہ صنعتی دور کی بھی رہنمائی دے یا آج کے ڈیجیٹل ایج کے اصول و ضوابط دیں تو یہ نا انصافی ہوگی.
    میری گزارش ہے کہ آپ اس پر مزید تحقیق کرے

  • @rafimustafa2264
    @rafimustafa2264 17 днів тому +1

    Sir what about prophet Muhammad? Had he didn't established any system of tax or other economic system.
    Sir I am deeply concerned about economic system that has described by our prophet.thanks