Heart Touching Naat 2024 | Nam e Muhammed | Sara Jahan Tha Noor Se Khali | Anas Hallare | Kehkashaan
Вставка
- Опубліковано 30 чер 2024
- Heart Touching Naat 2024 | Nam e Muhammed | Sara Jahan Tha Noor Se Khali | Anas Hallare | Kehkashaan
Artist:Anas Musaddiq Hallare
Poet : Moulana Sani Hasani
Production: Kehkashaan (Idara Adab e Atfal Bhatkal)
سارا جہاں تھا نور سے خالی
کفر کی پھیلی رات تھی کالی
بھیجا خدا نے ایک نبی کو
جس نے بنا توحید کی ڈالی
سارا عالم ہو گیا روشن
بھٹکے ہوؤں نے راہ بھی پالی
نامِ محمدﷺ کتنا پیارا
ذاتِ گرامی کتنی عالی
حسن سراپا خلقِ مجسم
اپنے پرائے سب کے والی
چاند بھی دم بھر تاب نہ لائے
آپﷺ کا چہرہ اتنا جمالی
جان کا دشمن پھر بھی محبت
جس نے ستایا اس نے دعا لی
قتل جو کرنے آپﷺ کو آیا
سامنے پہنچا آنکھ جھکا لی
فرش سے پہنچا عرش تلک وہ
جس پہ نظر اک آپﷺ نے ڈالی
آپﷺ کی جس میں ہو نہ محبت
دل ہے وہ ایمان سے خالی
نعتِ نبیﷺ میں مست وشاداں
پتّہ پتّہ ڈالی ڈالی
جس کا وطن بن جائے مدینہ
اپنی قسمت اس نے جگا لی
دین ہے سچا آپ جو لائے
اس کے سوا ہر دین خیالی
#namemuhammed #kehkashaan #nabiji #naat #anas
بہت ہی عمدہ اور شاندار اللہ اس خوش گلو بچے کو دونوں جہاں کے ہر فتنے سے بچائے آمین
بہت پیاری نعت ۔۔اور دلنشیں اواز ۔۔میرے پیارے شہزادے ❤🎉🎉 پاکستان سے
Mashaallah bahut piyari aawaz hai allah aap sab ko salamat rakhe
ﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺ
ﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺ
ماشآء اللہ بہت اچھا پڑھا ہے بچوں نے
جزاک اللہ خیرا
سن کر پیارے آقا ﷺ کی احسانات یاد آئے
صلی اللہ علیہ وعلی الہ اوصحابہ اوازواجہ وذریاتہ اھل بیتہ اجمعین
صلی اللہ علیہ وسلم، صلی اللہ علیہ وسلم، صلی اللہ علیہ وسلم
ما شاء اللہ، بہت ہی عمدہ کلام، سریلی آواز اور دلکش لہجہ میں حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے امت پر احسانات یاد دلادئے، اللہ تعالی اس کے عوض آپ کو اور پوری امت کو حب نبوی صلی اللہ علیہ وسلم سے سرشار فرمائیں ۔آمین یا رب العالمین
بہت خوب ماشاء اللہ
بہت پیارا انداز ہے شاندار ❤❤❤
ماشاءاللہ تبارک اللہ
Behther hoga hamesha shayar aur singer ka naam unke sheher k sath likha jaye
JazakAllah
اللهم صل وسلم على نبينا محمد صلى الله عليه وسلم
mAsha Allah ❤❤❤😊
Mashallah mashallah
ماشاء اللہ بہت ہی عمدہ نعت پاک، بے حد سریلی، شیریں اور مدھ بھری آواز اور ادب اطفال کی بہترین سوغات. جزاکم اللہ خیرا. ❤❤❤
اللہ تعالیٰ سب کو سلامت با کرامت رکھیں، انس میاں مزید ترقی کے مراحل طے کرتے رہیں اور "ادارہ ادب اطفال" اور "کہکشاں " پھلتا پھولتا رہے.
❤❤❤❤❤
Ma Sha Allah ❤❤❤❤❤❤
Ma sha allah💐
Masha allah
صلی اللہ علیہ وسلم❤
ماشاء اللہ وتبارك اللہ
Mashallah kiya pur lutf andaz❤❤❤
ماشاء الله تبارك الله ❤
ﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺ❤❤❤❤
MashaAllah
ماشاءاللہ 🎉
ماشاءالله تبارك الله ❤❤❤
Wow super super
Masha Allah congratulations
ماشاءاللہ بہت خوب ❤❤
بہترین کلام اور پڑھنے کا انداز بہت دلنشین، بارك الله فيكم!
👌👌🌹❤
مزہ آ گیا !!
Ma Shaa Allah ❤ ﷺ❤
صلی الله علیہ وسلم
بہت خوب
ماشاءاللہ ❤❤❤
❤ masha allah 🇮🇳
ماشاءالله تبارك الرحمن
Masha Allah kisi ki nazar nalage
Ma sha allah
Ma sha Allah khubsurat peshkash 😊😊
"Jisne Sataya usne dua li" 💔
Allahumma Salli ala Sayyidina Mohammad wa ala aali Mohammad ❤
Masha Allah. Lajawab.
ماشاء اللّه🥰
واہ انس میاں! آپ نے تو کمال کر دیا کیا ہی نرم لب و لہجہ میں پڑھا ہے👌۔۔۔
الله اس بچے کو نظر بد سے بجاۓ اور مزید ترقیات سے نوازے۔۔۔
آمین ❤
ماشاءاللہ
صلی اللہ علیہ وسلم
❤❤
صلی اللہ علیہ و سلم
صلی اللہ علیہ والہ وسلم ❤❤❤
❤❤❤
❤
MASHALLAH❤
Adbe atfal valon bohot khud masha allah 🎉🎉🎉❤❤❤❤❤😊😊😊😊
Mashallah. Excellent. ❤❤Anas Hallare
🎉
ماشاء اللہ و تبارک اللہ
Ma sha allah!!!🤍🤍🤍
Mashallah❤❤ Love from Kashmir❤❤❤
Mashallah very Nice voice
Name muhammad kitna piyara sabse piyara ❤❤❤❤❤❤❤
Very beautiful...
Ma Sha Allah 🌸🌸🌸
صلی اللہ علیہ وسلم ❤
مُحَمَّدﷺ
Mashallah bht khubb❤❤❤❤
صلى الله عليه وسلم
❤❤❤❤❤❤
Masha Allah❤❤❤
❤❤❤❤❤
مَــــــــــاشَـــاالله ❤
MashaAllah kya khoob andaze bayan
Kya khoob nathe pak
Kya khoob videography
Sabko mubarakbad.
Masha allah ❤❤❤😊😊
❤❤❤❤❤❤❤❤
👍👍👍💓💓💓
Masha allah balli suggad naath padlathey chadu kosko chadwachi umar dharaas karo allah ameen summa ameen
Mashallah bohot khoob ❤❤❤
I'm from jamia tul maarif goa❤😊😊
Mashallah
hum ap k sare klam sunte ha mashallah ap se molaqat kasy ho gi
😊😊😊😊
ما شاء اللہ بہت عمدہ نعت بہتر ہوتا کہ اس نعت کا پس پشت یعنی بیک گراؤنڈ سادہ ھوتا تاکہ وہ طبقہ جو اس طرح کی نعت سننے سے پرہیز کرتا ہے وہ اسانی سے سن سکے
Masha allah
MashaAllah
❤❤❤
❤
Mashallah
❤❤❤
❤❤❤