نہیں بلکہ اصل کلام شیخ قاری مشاری عفاسی نے المصطفی کے عنوان سے پڑھا ہے جن کے ویورز صرف ایک سال میں 135 ملین ہو چکے ہیں مولانا انس یونس نے شیخ عفاسی کے کلام سے استفادہ کرکے اردو تزوین کے ساتھ پڑھا ہے شیخ مشاری عفاسی عالمی شہرت یافتہ قاری اور عظیم نظم خواں ہیں
سبحان اللہ ما شا اللہ😇 2007 سے مفتی انس یونس صاحب ک سن رہا ہوں کیا حسین آواز اللہ پاک نے عطا کی ہے۔ ہر لفظ سے عشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم اور عشق صحابہ ٹپکتا ہے ۔ اللہ ہمیشہ سلامت رکھے آمین 🤲🏻
ماشاءاللہ ماشاءاللہ بہت خوبصورت سلام ھے اپ صلی اللہ علیہ وسلم اور اپ صلی اللہ علیہ وسلم کے اھل بیت کو صحابہ کرام کو ۔اللہ رب العزت اپ کے پیارے سلام کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے۔اور اپ کے رتبے بلند فرمائے۔امین یا رب العالمین ھمیں نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے محبت کرنے اور اپ صلی اللہ علیہ وسلم کے اسوہ حسنہ پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے آمین
مصطفی مصطفی حق کے دلدارﷺکو شاہ ابرارﷺ کو میرے سرکارﷺ کو سب کے غم خوارﷺ کو السّلام، السّلام، السّلام، السّلام❤️ انﷺ کے رخسار پر زلف خم دار پر انﷺ کی آنکھوں میں سرمے کی مقدار پر انکےﷺ قدموں پے اور دھیمی رفتار پر انکےﷺ الفاظ کی پیاری مہکار پر انکےﷺ اخلاق پر اعلیٰ کردار پر انﷺ پر لکھے گئے سارے اشعار پر ایسے اوصاف و عظمت کے مینار پر روز جاؤں میں قربان سرکارﷺ پر ان پے پڑھتا رہوں میں درود و سلام السّلام، السّلام، السّلام، السّلام❤️ ان کے اطوار کو اعلی کردار کو نرم گفتار کو تیز رفتار کو آمنہ مائی کو آپ کی دائی کو بوڑھی ہمسائی کو ہر شناسائی کو ماں کی ممتاؤں کو جنتی پاؤں کو پیار کی چھاؤں کو امتی ماؤں کو عشق کے فخر کو، علم کے قصر کو پیکرِ صبر کو، بنتِ بو بکرؓ کو ناز بردار کو انکے غم خوار کو چار کے چار کو یعنی ہر یار کو انکے دلدار کو عاشق زار کو زانوئے یار کو یار کو غار کو عدل کی آب کو جوش کی تاب کو گوہر نایاب کو ابنِ خطاب ؓ کو مال کو جان کو دستِ فیضان کو ابنِ عفان ؓ کو حضرتِ عثمان ؓ کو تیز تلوار کو فتح بردار کو عزم کرار کو انکے گھر بار کو فکر و احساس کو ان کے الماس کو علم کی پیاس کو ابن عباس کو انکے جانباز کو ایک دم ساز کو حبشی انداز کو اجل آ باز کو اک سخن دان کو ایک ثنا خوان کو نعت کی شان کو یعنی حسان ؓ کو السّلام، السّلام، السّلام، السّلام❤️ شاہ ذی شان کو شان قرآن کو جزو ایمان کو رب کے مہمان کو السلام السلام السلام السلام۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بہت عمدہ کلام ھے جسکو سنکر دور رسالت میں پہنچ جاتا ھے ھمارے حضرت کی أنکھوں سے أنسؤں نے یادگار بنادیا اور امر کردیا الله کریم مولاناانس یونس کو مزید ترقی دے أمین
subahanallah kya hi alfaz aur kya hi kamaal un histiyo ka jinka zikar kiya gaya .... mash Allah mufti sahab ki awaz aur lahje ko padne ko aur masha Allah khas likhne wale NAWAZ DEOBANDI.. aur hazrat hassan ko ... jazakallah
اللهم صل على محمد وعلى آل محمد كما صليت على إبراهيم وعلى آل إبراهيم إنك حميد مجيد اللهم بارك على محمد وعلى آل محمد كما باركت على إبراهيم وعلى آل إبراهيم إنك حميد مجيد ♥️♥️♥️
ماشاءاللہ بہت ہی خوب بس یہ اجلا آواز کھٹک رہا ہے ۔ یہ اجلی الف کے پیش جیم کے سکون اور لام پر زیر کے ساتھ ہے اجلی آواز یعنی نکھری اور صاف آواز اسٹوڈیو رکارڈنک میں تصحیح فرما لی جائے جزاک اللہ خیرا کثیرا
ماشا اللہ بہت ہی عمدہ کلام مفتی تقی عثمانی صاحب کے نم آنکھوں نے اس نعت کو مزید چار چاند لگا دئیے انکی اشکوں نے سامعین کو الفاظ کی معانی و مطالب کی گہرائی تک رہبری فرمادی اللہ ہمارے اکابر کی عمر میں برکت عطا فرمائے آمین
اے میرے آقا اس قابل تو نہیں ہوں کہ مجھے خواب میں آپ کی زیارت ہو اور ناہی میری آنکھیں اس قابل ہیں بس اتنی سی درخواست ہے کہ ایک مرتبہ روضہ اقدس کی زیارت نصیب فرمادیجئے 😢😢😢
قربان جاؤں میرے آقا دو جہاں سرور کونین حضرت محمد مصطفی صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وصحبہ اجمعین وبارک وسلم تسلیما کثیرا کثیرا کثیرا پر ♥️♥️♥️ اللهم صل على سيدنا ونبينا وحبيبنا وشفيعنا محمد وعلى آل سيدنا ونبينا وحبيبنا وشفيعنا محمد وصحبه اجمعين وبارك وسلم ♥️♥️♥️
اللہ رب العزت حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی 100 فیصد سنتوں پر زندگی گذارنے والا بناے اللہ رب العزت کے قرب کو حاصل کرنے کا سب سے آسان اور بہترین راستہ حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی زندگی کو اپنانا ھے
زلف خم دار پر۔۔❤❤
انکی آنکھوں میں سرمے کی مقدار پر۔❤❤❤
ماشاءالله ماشاءالله ماشاءالله ❤جب بھی اس نعت کو سنو آنکھوں سے آنسو نکلنے لگتے ہیں ۔دل کرتا ہے بار بار سنو
😢
❤😊❤❤ hamare liye bhi doua kare bhai plzz allah ke liye
😢😢 maam Saah Allah
T❤❤❤❤❤@@SarfarazAhmed-kd6lh
ماشا اللہ❤❤❤❤❤❤
اللہ دو جہانوں میں خوش رکھیں مولانا انس یونس صاحب کو❤❤❤
Ameen❤
❤❤❤masaallag is❤❤this naat
اس نعت کو سننے کے بعد میرے آنسو نکل گئے اور خواب میں نبی کریم ﷺ کی زیارت ہوئی۔ الحمدللہ
subhanALLAH
Allah kre Mai gunahgar vi huzoor (S.A.w) ki ziyarat kru
ماشاءاللّٰہ
@@md.dilshadofficial آمین میں بھی
MashaAllah
میرے سرکار کو ❤
سب کے غمخوار کو❤ السلام السلام ❤
🇦🇪💔💔💔💕🇦🇪✔️
❤❤❤
As-Salaam As-Salaam
As-Salaam As-Salaam
As-Salaam As-Salaam
As-Salaam As-Salaam
As-Salaam As-Salaam
As-Salaam As-Salaam
As-Salaam As-Salaam
As-Salaam As-Salaam
کم و پیش دن میں چار سے پانچ مرتبہ ضرور سنتا ہوں۔ کیا کمال شاعری اور ادائیگی ہے۔ سبحان اللہ❤❤
ایسے اوصاف و عظمت کے مینار پر 💓💓
روز جاؤں میں قربان سرکار پر 💓
سبحان اللہ
ماشاءاللہ
Bahut achcha hai
ماشاءاللہ بہت خوب جناب
✅
*❣️💚صلی اللہ علیہ وسلم💚❣️*
*❣️💚صلی اللہ علیہ وسلم💚❣️*
*❣️💚صلی اللہ علیہ وسلم💚❣️*
Mashaallah bahot khoob 💚💚💚
❤😊
Sgdtduyddudy🌍🩷💖
😊😊
Bohot hi dilkash❤👍🏼
ماشاءاللہ
بہت ہی خوبصورت نعت اور سلام ہے سنکر دل کو سکون اور صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کی قربانی یاد آتی ہے ۔
انکے رخسار پر ، زلف خمدار پر۔۔۔❣️❣️
انکی آنکھوں میں سرمے کی مقدار پر۔۔۔🥺❣️
اللّٰه اكبر...
سبحان اللّٰه..
بہت خوب۔۔
ALLAH O AKBER ALLAH O AKBER
I get goosebumps everytime i listen to these lines
تڑپا دیتے یہ الفاظ
Mashallah
Mashallah❤.
ماشااللہ تبارک اللہ
بہت خوبصورت کلام
عشق نبی سے بھر پور🌷❤️🌷❤️🌷
لاجواب
Chaar k chaar ko Yani har yaar ko
Aye MashAllah
ماشاءاللہ بہت ہی زبردست انداز میں مفتی صاحب نے پڑھا ہے اور مجھے سب سے زیادہ یہ کلام پسند ہے
Kya likha hai aap ne 😢 Masha Allah, Masha Allah ❤❤❤
Taqi osmani sahb ne likha hai❤
ان کے قدموں پہ اور دھیمی رفتار پڑ 😍
Aaha
ماشاءاللہ الحمد للہ اللہ تعالیٰ ہم سب کو نبیپاک صلی اللہ علیہ وسلم کی سچی محبت نصیب فرمائے آمین
ماشاء اللہ سبحان اللہ بہت خوبصورت کلام ہے ❤
#ASADALQHAIRI
🖤صلی اللہ علیہ و سلم 🖤
Masahlla bahut khoob mufti sb
😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭
ماشاءاللہ۔۔۔۔یہ کلام لکھنے اور پڑھنے والے کو بھی السلام
Kitnay qismat walay
Masha allah😊❤
❤
Nawaz deobandi ka kalam hai bhai
@@rhamanbagawan1069😊
سبحان الله الله اکبر,..... بہترین... اعلیٰ نعت...دل چھو دینے والی آواز سے.....اسلام اسلام اسلام اسلام اسلام
اُنکے آنکھوں میں سُرمے کی مقدار پر mashallah
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ دل باغ باغ ہو گیا۔
صلی اللہ علیہ وسلم
اس صدی کی سب سے بہترین نعت۔۔۔ماشااللہ
No dought
نہیں بلکہ اصل کلام شیخ قاری مشاری عفاسی نے المصطفی کے عنوان سے پڑھا ہے جن کے ویورز صرف ایک سال میں 135 ملین ہو چکے ہیں مولانا انس یونس نے شیخ عفاسی کے کلام سے استفادہ کرکے اردو تزوین کے ساتھ پڑھا ہے شیخ مشاری عفاسی عالمی شہرت یافتہ قاری اور عظیم نظم خواں ہیں
@@KashifKhan-ki4uq ❤
@MD Bridle Collection s
@@KashifKhan-ki4uq dought nahi doubt
Naat + crying + missing Nabi s.a.w + love = emotion ❤❤❤
b
i😊
صبر کا پیکر لبریز۔۔۔۔ انتہائی انتظار کے بعد۔۔۔ لیکن پھر بھی ماشاء اللہ۔۔۔ ❤️ سے محبت
سبحان اللہ ما شا اللہ😇 2007 سے مفتی انس یونس صاحب ک سن رہا ہوں کیا حسین آواز اللہ پاک نے عطا کی ہے۔ ہر لفظ سے عشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم اور عشق صحابہ ٹپکتا ہے ۔ اللہ ہمیشہ سلامت رکھے آمین 🤲🏻
06:36 Sana Khan 🤔
@@mujahidpariyani3429 bhai is ka mtlb hota hy Naat khan
ثناءخواں نعت پڑھنے والا
@@mujahidpariyani3429 ثناء خواں
@@mujahidpariyani3429 تعریف کرنے والے
آنکھیں نم کرنے والا بہت ہی خوبصورت کلام 💯💯💯
ماشاءاللہ سبحان اللہ بہت ہی زیادہ خوبصورت نعت ہے دل کو سکون مل جاتا ہے 💓💞❤️💕😘♥️💗🧡💗
اے اللہ مجھے بھی نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی زيارت نصیب فرما آمین يارب العالمين 🤲🤲🤲
🤲🤲🤲
Ameen
Aameen
Ameen
آمین ثم آمین
ماشاءاللہ ماشاءاللہ بہت خوبصورت سلام ھے اپ صلی اللہ علیہ وسلم اور اپ صلی اللہ علیہ وسلم کے اھل بیت کو صحابہ کرام کو ۔اللہ رب العزت اپ کے پیارے سلام کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے۔اور اپ کے رتبے بلند فرمائے۔امین یا رب العالمین ھمیں نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے محبت کرنے اور اپ صلی اللہ علیہ وسلم کے اسوہ حسنہ پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے آمین
آمین ثم آمین یا رب العالمین
😭😭😭
ماشاء اللہ؛
میری زندگی میں سب سے عمدہ نعت یہی ہے
اللہ تعالیٰ مفتی صاحب کو مزید پروان چڑھائے، دل کو پگھلانے والا کلام
ماشاءاللہ لا حول ولا قوۃ الا باللہ۔
کیا ہی خوبصورت اور پیاری نعت ہے سن کر دل ہی معطر ہو گیا۔۔۔۔ سبحان اللہ ۔۔۔۔۔
Iokjhgghgggùukuy
الفاظ نہیں ہےتعریف کرنےکے۔۔
میں نےپہلی بار تب سنی جب مفتی صاحب نے شیخ الاسلام صاحب کےسامنےپڑھی۔۔وہ نظم میں نےکئی مرتبہ سنی۔۔سبحان اللہ ماشاءاللہ۔۔۔
SubhanAllah kia alfaz ha mere payaray AQAA S.A.W kay liyay mere maa baap qurban mere aqaa par
ماشاء اللہ اس نعت نے تو ہمارے نبی کی یاد تازہ کر دی
سبحان اللہ! السلام علی الرسول العربی ﷺ ❤
ماشاءاللہ بہت ہی عمدہ سلام اور نعت النبی صلی اللہ علیہ وسلم اللہ مجھ عاصی امتی کو دیدار نبی صلی اللہ علیہ وسلم عطاء فرمائے آمین اللھم آمین
ماشاءاللہ یے نعت سننے کامزا نبی(صلے) سے محبت ہے سو ولے کو اچ اتا
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ
سبحان اللہ سبحان اللہ سبحان اللہ
چار کے چار کو
یعنی ہر یار کو ۔۔۔۔
السلام السلام ۔۔۔
❤️❤️
اللہ تعالی مولانا انس یونس کو جزائے خیر عطا فرمائے
Aameen
لا إله إلا الله محمد رسول الله صلى الله عليه وسلم 💖 💖 💖 💖
ماشاءاللہ💞
بہت ہی نرالا کلام
یہ نعت میرے دل کی ٹھنڈک ہے
Din bana diya MashAllah sari pareshani ki sochien nikal di zehen se is Kalam ne
Sakoon aagaya
ASSALAM ASSALAM
Rayyan
@@rayankhan1451
Uuhugvvh .نگ,,زسددچبججکجججججحححگگگگحجحجججےففففگگحءحححلہگگدردسسدأ
,,😂
مصطفی مصطفی
حق کے دلدارﷺکو شاہ ابرارﷺ کو
میرے سرکارﷺ کو سب کے غم خوارﷺ کو
السّلام، السّلام، السّلام، السّلام❤️
انﷺ کے رخسار پر زلف خم دار پر
انﷺ کی آنکھوں میں سرمے کی مقدار پر
انکےﷺ قدموں پے اور دھیمی رفتار پر
انکےﷺ الفاظ کی پیاری مہکار پر
انکےﷺ اخلاق پر اعلیٰ کردار پر
انﷺ پر لکھے گئے سارے اشعار پر
ایسے اوصاف و عظمت کے مینار پر
روز جاؤں میں قربان سرکارﷺ پر
ان پے پڑھتا رہوں میں درود و سلام
السّلام، السّلام، السّلام، السّلام❤️
ان کے اطوار کو اعلی کردار کو
نرم گفتار کو تیز رفتار کو
آمنہ مائی کو آپ کی دائی کو
بوڑھی ہمسائی کو ہر شناسائی کو
ماں کی ممتاؤں کو جنتی پاؤں کو
پیار کی چھاؤں کو امتی ماؤں کو
عشق کے فخر کو، علم کے قصر کو
پیکرِ صبر کو، بنتِ بو بکرؓ کو
ناز بردار کو انکے غم خوار کو
چار کے چار کو یعنی ہر یار کو
انکے دلدار کو عاشق زار کو
زانوئے یار کو یار کو غار کو
عدل کی آب کو جوش کی تاب کو
گوہر نایاب کو ابنِ خطاب ؓ کو
مال کو جان کو دستِ فیضان کو
ابنِ عفان ؓ کو حضرتِ عثمان ؓ کو
تیز تلوار کو فتح بردار کو
عزم کرار کو انکے گھر بار کو
فکر و احساس کو ان کے الماس کو
علم کی پیاس کو ابن عباس کو
انکے جانباز کو ایک دم ساز کو
حبشی انداز کو اجل آ باز کو
اک سخن دان کو ایک ثنا خوان کو
نعت کی شان کو یعنی حسان ؓ کو
السّلام، السّلام، السّلام، السّلام❤️
شاہ ذی شان کو شان قرآن کو
جزو ایمان کو رب کے مہمان کو
السلام السلام السلام السلام۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
❤
❤❤
ماشاءاللہ ❤❤
Jazakallah❤❤
ماشاء اللہ بھت خوب یہ سنے بعد نبی سے محبت کۓ بغیر کوئى رہ نھی سکتا اللہ ھمیى نبی سے سچی محبت عطا فرمایے آمین آمین
سبحان اللہ
سبحان اللہ
آمین ثمہ آمین
Q@@BilalKhan-yn2yj
بہت عمدہ کلام ھے جسکو سنکر دور رسالت میں پہنچ جاتا ھے ھمارے حضرت کی أنکھوں سے أنسؤں نے یادگار بنادیا اور امر کردیا الله کریم مولاناانس یونس کو مزید ترقی دے أمین
اللہ پاک بہترین نعمت البدل عطا فرمائیں 👑😘
subahanallah kya hi alfaz aur kya hi kamaal un histiyo ka jinka zikar kiya gaya .... mash Allah mufti sahab ki awaz aur lahje ko padne ko aur masha Allah khas likhne wale NAWAZ DEOBANDI.. aur hazrat hassan ko ... jazakallah
اللهم صل على محمد وعلى آل محمد كما صليت على إبراهيم وعلى آل إبراهيم إنك حميد مجيد اللهم بارك على محمد وعلى آل محمد كما باركت على إبراهيم وعلى آل إبراهيم إنك حميد مجيد ♥️♥️♥️
Dil ko cho leyne wali nat anas Bhai ap ke Allah pak ap ko hamesha is he tarha baten parhney Wala banay ur ap ko jazay Khar ata farmey Allah pak
ماشاء اللہ بہت سکون ملتا ہے جب یہ نعت سنتا ھوں ماشاء اللہ ہر دن ہر رات سکون ملتا ہے
ایک بار حضور کی زیارت ہوی ہے اللّٰہ سے دعا ہے دوبارہ نصیب ہو میرے حضور کی زیارت سبحان اللہ العظیم
اللھم صل علٰی محمد النبي وأزواجه أمهات المؤمنين وذريته وأهل بيته كما صليت علٰی آل إبراهيم إنك حميد مجيد
😄
ماشاءاللہ اللہ پاک قبولیت سے نوازے ❤️❤️
ماشاءاللہ بہت ہی خوب
بس یہ اجلا آواز کھٹک رہا ہے ۔
یہ اجلی الف کے پیش جیم کے سکون اور لام پر زیر کے ساتھ ہے اجلی آواز یعنی نکھری اور صاف آواز
اسٹوڈیو رکارڈنک میں تصحیح فرما لی جائے
جزاک اللہ خیرا کثیرا
@@syedmuhammadyousuf5746 the first of the two two of us who were born born in in in in the morning and the the the this by by team on on the the the this by by by by team on team on the way back from the team at the Royal Albert Albert Hall and a witness to the police and a a police iiii iiii iiii iiii iiii iiii iiii iiii iiii iiii iiii iiii iiii iiii iiii iiii iiii iiii iiii iiii iiii iiii iiii iiii iiii iiii iiii iiii iiii iiii iiii iiii iiii iiii iiii iiii iiii iiii iiii iiii iiii iiii iiii iiii iiii iiii iiii iiii iiii iiii iiii iiii iiii iiii iiii iiii iiii iiii iiii iiii iiii iiii iiii iiii iiii iiii iiii iiii iiii iiii iiii iiii iiii iiii iiii iiii iiii iiii iiii iiii iiii iiii iiii iiii iiii iiii iiii iiii iiii iiii iiii iiii iiii iiii iiii iiii iiii iiii iiii iiii iiii iiii iiii iiii iiii iiii iiii iiii iiii iiii iiii iiii iiii iiii iiii iiii iiii iiii iiii iiii iiii iiii iiii iiii iiii iiii iiii iiii iiii iiii iiii iiii iiii iiii iiii iiii iiii iiii iiii iiii iiii iiii iiii iiii iiii iiii iiii iiii iiii iiii iiii iiii iiii iiii iiii iiii iiii iiii iiii iiii iiii iiii iiii iiii iiii iiii iiii iiii iiii iiii iiii iiii iiii iiii iiii iiii iiii iiii iiii iiii iiii iiii iiii iiii iiii iiii iiii iiii iiii iiii iiii iiii iiii iiii iiii iiii iiii iiii iiii iiii iiii iiii iiii iiii iiii iiii iiii iiii iiii iiii iiii iiii iiii iiii iiii iiii iiii iiii iiii iiii iiii iiii iiii iiii iiii iiii iiii iiii iiii iiii iiii iiii iiii iiii iiii iiii iiii iiii iiii iiii iiii iiii iiii iiii iiii iiii iiii iiii iiii iiii iiii iiii iiii iiii iiii iiii iiii iiii iiii iiii iiii iiii iiii iiii iiii iiii iiii iiii iiii iiii iiii iiii iiii iiii iiii iiii iiii iiii iiii iiii iiii iiii iiii iiii iiii iiii iiii iiii iiii iiii iiii iiii iiii iiii iiii iiii iiii iiii iiii iiii iiii iiii iiii iiii iiii iiii iiii iiii iiii iiii iiii iiii iiii iiii iiii iiii iiii iiii iiii iiii iiii iiii iiii iiii iiii iiii iiii iiii iiii iiii iiii iiii iiii iiii iiii iiii iiii iiii iiii iiii iiii iiii iiii iiii iiii iiii iiii iiii iiii iiii iiii iiii iiii iiii iiii iiii iiii iiii iiii iiii iiii iiii iiii iiii iiii iiii iiii iiii iiii iiii iiii iiii iiii iiii iiii iiii iiii iiii iiii iiii iiii iiii iiii iiii iiii iiii iiii iiii iiii iiii iiii iiii iiii iiii iiii iiii iiii iiii iiii iiii iiii iiii iiii iiii iiii iiii iiii iiii iiii iiii iiii iiii iiii iiii iiii iiii iiii iiii iiii iiii iiii iiii iiii iiii iiii iiii iiii iiii iiii iiii iiii iiii iiii iiii iiii iiii iiii iiii iiii iiii iiii iiii iiii iiii iiii iiii iiii iiii iiii iiii iiii iiii iiii iiii iiii iiii iiii iiii iiii iiii iiii iiii iiii iiii iiii iiii
شان قران کو، رب کے مہمان کو اسلام اسلام اسلام ۔۔۔۔۔❤ واہ کیا کہنے۔۔۔۔۔
Is kalam ko jitna suno utna hi lutf aata hay Dil narm ho jata hay jazakallah o khaira ❤️ mufti Sahab bahut pyara kalam hay MA SHA ALLAH
Subhan Allah 😍 Imaan taaza ho gaya itna pyara kalaam sun kar❤😇
سبحان اللہ ماشاءاللہ بہت خوب جناب مولانا انسصاحب
ماشا اللہ بہت ہی عمدہ کلام
مفتی تقی عثمانی صاحب کے نم آنکھوں نے اس نعت کو مزید چار چاند لگا دئیے
انکی اشکوں نے سامعین کو الفاظ کی معانی و مطالب کی گہرائی تک رہبری فرمادی
اللہ ہمارے اکابر کی عمر میں برکت عطا فرمائے آمین
Ameen
Aameen.
Ameen
آمين يارب العالمين.
Ameeenn sum ameeen
ماشاءالله ❤ کیا پیارا کلام ہے ۔۔
ماشاء اللہ بہت خوب.. ❤❤❤
Masha Allah Barakallahu fee umrikaa Jazzak Allah
masha allah ....
moulana anas younus
love from 🇮🇳......
#Bigfan
👌Ye kalam Bharat ke Dr.Nawaz Deobandi sab ka hai jo mufti anas yunus sab ne padh kar is kalam ki shaan ko badha diya❤️
ye kalam Mufti Taqi Usmani Sahb ka hai..
ماشاءاللۀ بہت ھی اعلی ❤🎉
Sahabah were true legends. 😢
Millions of darood to Prophet Muhammad Sallalahu Alayihi Wassallam
MashaAllah ❣️
میں روزانہ اس نعت کو سنتا ہوں پھر بھی دل نہیں بھرتا. درد دل سے پڑھا گیا ہے.. اللہ پاک منشد کو بہترین بدلہ سے نوازے
ماشاءاللہ بہت اچھی ہیں -جزاکللاہ
لبیک لبیک یارسول اللہ صل اللہ علیہ والہ وسلم۔
ان کی آنکھوں میں سرمے کی مقدار پر السلام۔سبحان اللّٰہ
Masha Allah❤❤❤❤❤
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ بہت ہی عمدہ کلام ھیں 🕋❤️❤️🎶
MashaAllah.
Mufti Anas Younus Sahab Voice 👌
اے میرے آقا اس قابل تو نہیں ہوں کہ مجھے خواب میں آپ کی زیارت ہو اور ناہی میری آنکھیں اس قابل ہیں بس اتنی سی درخواست ہے کہ ایک مرتبہ روضہ اقدس کی زیارت نصیب فرمادیجئے 😢😢😢
Allah apko zyarat naseeb ferma daiy
Allah Pak jaldi Apko bulwaenge inshallah
امین
AAMEEN YA RABUL ALAMEEN ❤
ان الله وملائكته يصلون على النبي يا أيها الذين آمنوا صلوا عليه وسلموا تسليما. زيارت مصطفى(صل الله عليه وسلم) کے لیے
حضرت نے یہ کلام جہاں پڑھا ہے، سامعین کا دل جیتا ہے،❣
اللہﷻ انکے علم و عمل میں اضافہ فرمائے🤲🌸
اللہ ربّ العزت حضرت کو مزید اس طرح کے کلام پڑھنے کی توفیق عطا فرمائے آمین ثم آمین یا رب
العالمین
آمین یارب
بے شک
بیشک
ماشاء اللہ بہت خوب قاری صاحب
Masha Allah Subhan Allah zaberdast Naat with beautiful voice Mufti Anas Jazzak Allah
رل کی گہرائیوں سے محبت ظاہر کرتا ہوں 👍🏼❤
یا اللہ مجھے بھی نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی زیارت نصیب فرما آمین یارب العالمین
Ameen….hum sabko bhi ❤
Aameen
Aameen
Hum sab ka jaana aasaan farmae
Aameen
🤲🤲🤲🤲💕💕
ماشاء اللہ بہترین عمدہ الفاظ❤❤
Masha Allah Mufti Sahab ke shandar Alfaz sun kr Deen Pr Chalne ka Shok uthne laga hai ❤️❤️
Chal pado phir deen par ruko mt,. 👍.....
MashaAllah.
Kamal kr deya.
Dil jeet lya.sun kr boht sakon milta he.
Allah pak qabool frmae
قربان جاؤں میرے آقا دو جہاں سرور کونین حضرت محمد مصطفی صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وصحبہ اجمعین وبارک وسلم تسلیما کثیرا کثیرا کثیرا پر ♥️♥️♥️ اللهم صل على سيدنا ونبينا وحبيبنا وشفيعنا محمد وعلى آل سيدنا ونبينا وحبيبنا وشفيعنا محمد وصحبه اجمعين وبارك وسلم ♥️♥️♥️
اللہ رب العزت حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی 100 فیصد سنتوں پر زندگی گذارنے والا بناے اللہ رب العزت کے قرب کو حاصل کرنے کا سب سے آسان اور بہترین راستہ حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی زندگی کو اپنانا ھے
ماشاءاللہ انداز قابل تعریف ہے
صلی اللہ علی محمد صلی اللہ علیہ والہ وسلم 💞💞💞💛💛💛💞💞💞 محمد صلی اللہ علیہ والہ وسلم ہمارے بڑی شان والے 🕊🕊🕊❤❤❤🕊🕊🕊💙💙💙🕊🕊🕊🕊💕💕💕💕💕
ماشاء االلہ بہت ہی پیارا کلام ہے
اللہ مولانا کو جزائے خیر عطا فرمائے
Masha Allah Subhanallah Kiy Andaz He Apka Mufti Anas Younus Ji ....
assalamu alaikum
ek naat padne ke liye studio me kitna hoga in hassan or bangalore
ماشاءالله مفتی صاحب کتنے خوبصورت نداز میں نعت شریف پڑھا ہے آپ نے
ASA dil ko chulene waa kalam hai aur bohat piyari awaz hai Allah salamat rakhe ameen
Jitni baar suno utni baar aur khubsurat lagti he ye naat
Besak
Beshak
Allah qubool in aankho ko.
No doubt ❤
@@arifdauwa633 pppmm
MASHALLAH ❤❤❤
BEAUTIFUL VOICE سُبْحَانَ ٱللَّٰهِ سُبْحَٰنَ ٱللَّٰهِ
ماشاءاللہ، بڑا پر لطف کلام ہے، سن کر کیفیت و جذبات تبدیل ہوئے۔
ماشاءاللہ
I heard yesterday in khatam e traveeh program someone recited this beautiful naat mashaAllah
Masha allah main mufti sahab ka bahot fan hoon har kalaam achcha padhte hain lekin is naat ki to kya hi baat hai subhanallah aankhein nam ho gayi