Tearful Emotional Kalam 2024 ¦¦ Karam Ki Nazar Kar ¦¦ Abdullah Itban ¦¦ KEHKASHAAN
Вставка
- Опубліковано 9 чер 2024
- Tearful Emotional Kalam 2024 ¦¦ Karam Ki Nazar Kar ¦¦ Abdullah Itban ¦¦ KEHKASHAAN
Artist : Abdullah Itban Shareef
Poet : Moulana Samaan Khalifa
Production : Kehkashaan
الٰہی خطا سے مری درگزر کر
مرے بندہ پرور کرم کی نظر کر
مرا کون تیرے سوا ہے خدایا
مجھے بس تری رحمتوں کا سہارا
تجھے واسطہ تیری شانِ کرم کا
خدایا منور مری ہر ڈگر کر
مرے بندہ پرور کرم کی نظر کر
الٰہی یہ جینا بھی کیسا ہے جینا
بھنور میں پھنسا جا رہا ہے سفینہ
پھٹا جارہا ہے مرا غم سے سینہ
دوا میرے غم کی مرے چارہ گر کر
مرے بندہ پرور کرم کی نظر کر
سزا تجھ سے غفلت کی پائی ہے میں نے
گناہوں میں پونجی لُٹائی ہے میں نے
متاعِ محبت گنوائی ہے میں نے
مرے دل کی ظلمت کو نورِ سحر کر
مرے بندہ پرور کرم کی نظر کر
بھٹک کر ترے در سے جاؤں کہاں میں
غمِ جاں کا دُکھڑا سناؤں کہاں میں
کوئی تجھ سا محبوب پاؤں کہاں میں
وفائیں مری اے خدا معتبر کر
مرے بندہ پرور کرم کی نظر کر
محبت کی مجھ کو بہاریں عطا ہوں
وفا کی مجھے رہ گزاریں عطا ہوں
تری مغفرت کی پھواریں عطا ہوں
ضیائے محبت میں چمکوں نکھر کر
مرے بندہ پرور کرم کی نظر کر
غمِ عاشقی ہو عطا میرے مولیٰ
مجھے در پہ اپنے بلا میرے مولیٰ
مجھے اپنا بندہ بنا میرے مولیٰ
الٰہی نواؤں میں پیدا اثر کر
مرے بندہ پرور کرم کی نظر کر
میں رو کر تڑپ کر مناؤں گا تجھ کو
حدیثِ دل وجاں سناؤں گا تجھ کو
میں جانِ محبت بناؤں گا تجھ کو
عنایت کے لائق بنوں گا سنور کر
مرے بندہ پرور کرم کی نظر کر
فروغِ تجلی سے پرنور ہو دل
یہی ہے تمنائے سمعاںؔ کا حاصل
ترے اس بھٹکتے کو مل جائے منزل
نہاں خانۂ دل میں رقصاں شرر کر
مرے بندہ پرور کرم کی نظر کر
ماشاءاللہ 💐
چشم بدور 🌹
اللہ آپ کو خوب ترقی دے خوب نوازے اور آپ سے راضی ہو روز محشر نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے ہاتھوں جام کوثر نصیب ہو۔
آمین
ماشاء اللّه🥰
واہ!!! کیا خوب پڑھا ہے عتبان بھائی نے ۔۔
نظر بد دوووووور
❤❤❤
Masha Allah
😭😭😭
Allah app ko Nahi sallallahu alaihi wasallam ki ziyarat aata farmaye
Ameen Summa Ameen
لاجواب مناجات ۔۔۔❤عتبان ایک عرصہ بعد نمودار ہوئے ہیں ۔۔۔اللہ نظر بد سے حفاظت فرمائے۔۔۔
آواز سے نمودار ہوئے ہیں صورت سے نہیں 😅
@@bhatkaltravels2981 جس سے بھی ہو غنیمت ہے 😍
😂@@bhatkaltravels2981
❤
-/:($@)$.?!’
دلوں کے زخم پر مرہم
بھائ سمعان خلیفہ کو اللہ تعالیٰ نے دل ددرمند اور زبان ہوشمند سے عطا فرمایا ہے
عتبان بابو نے پڑھا بھی خوب ہے
أللهم زد فزد
سُبْحَانَ اللَّهِ وَ الْحَمْدُ لِلَّهِ وَ لَا إِلٰهَ إِلَّا اللَّهُ وَ اللَّهُ أَكْبَرُ وَ لَا حَوْلَ وَ لَا قُوَّةَ إِلَّا بِاللَّهِ الْعَلِيِّ الْعَظِيْمِ
ماشاء اللہ بہت خوب ❤❤❤❤ یہ والا ولڈ بہت پیارا ہے پھٹا جا رہا ہے میرا غم سے سینا ❤❤
ماشاءاللہ بہت خوب کافی عرصے بعد خوبصورت اواز میں وہ بھی بغیر صورت کے
Ma sha allah !!! 🤍🤍🤍
ماشاء اللہ
اللہم زد فزد
ماشاءاللہ ❤
Mashallah
Ma sha Allah ustad e mohtarm mawlana saman Khalifa nadwi ki Dil ko choo lene wali munajat aur Abdullah itban ka pur soz lehja ... kehkashan ki behtareen peshkash dili Mubarak bad😊😊
ماشاء اللہ ❤❤❤
کرم فرما مولانا سمعان خلیفہ صاحب ندوی مدظلہ کی بہت ہی خوبصورت و دلنواز مناجات مغنی خوش نوا مولوی عبداللہ عتبان کی دلکش و شیریں آواز میں مشام جاں کو معطر کر گئی.
اللہ تعالیٰ دونوں کو مزید کامیابی اور سرخروئی سے ہمکنار فرمائے.
اور ہر دل عزیز چینل " کہکشاں" اور اس کے جملہ کارکنان کو مزید سے مزید تر مقبولیت اور ترقی عطا فرمائے. آمین
💐💐💐💐
Rula diya bhai😭😭😭😭😭
ماشاء اللہ تبارک اللہ..
بہت اعلیٰ قابل داد و تحسین کلام واندااااز لاجواااب ❤❤❤❤
تفبل اللہ منکم وصالح اعمالکم
Ma sha Allah💐
Ma sha Allah poora kalam bohot hi accha he
😢😢😢😢😢
Aakheiri 2 minit lajwab
Ma Sha Allah 🌸🌸🌸
Mashallah ❤❤❤🎉🎉🎉
Amazing 🎉🎉🎉🎉
ایک دن آپ بیدار ہوں گے اور دیکھیں گے کہ آپ کی دعا آپ کی آنکھوں کے سامنے قبول ہوتی ہے۔ آپ خوشی کے آنسو روئیں گے۔ اللہ جانتا ہے کہ تمہارا خاموش دل کیا چاہتا ہے۔ عنقریب اللہ آپ کو اتنا دے گا کہ آپ مسکرائیں گے اور کہیں گے: یا اللہ! یہ اس سے بڑھ کر ہے جس کے لیے میں نے دعا کی تھی __❤
ان شاءاللہ
Masha Allah bhai ❤
Aapki video ka intezaar rahta h ❤
Very heart touching kalam ❤
وااااااااااااااااااااااااہ عبد اللہ عتبان بھائی
ماشاءاللہ! ماشاءاللہ!
آمین یا رب العالمین!
Mashallah
Masha allah mabrook Abdullah Itban bhatkally
آمین یا رب العالمین ❤ ما شاء اللہ ۔۔۔۔ يحميكم الله من العين 🌹🌹
ماشاءالله تبارك الرحمن 💓
ماشاء اللّٰه تعالیٰ
,ماشاءاللہ بہت خوب
مَــــــــــاشَـــاالله ❤
Masha allah super nice excellent wow
ماشاء اللہ، استاد محترم!
ماشاء الله ماشاء الله هذا الفيديو المفضلة ❤❤❤❤
ماشاءاللہ بہت خوب ❤
ماشاء اللہ... بہت عمدہ....
کہکشاں دل سے نکلتا ہے
mashallah mashallah mashallah jitni baar kahoon utna hi kam
mere mohsin mere rehbar mere dost samaan bhai allah aap ke qalm me aap ke ilm me mazeed izafa kare aur aise hi acche acche kalam se hum mahzooz hote rahe aur us ke saath moulavi abdullah itban ne bhi bahut hi behtareen andaz me usko padha hai sunne wala sunte hi rehjaye allah aap dono ko qabool farmaye aur duson ke liye najat ka bais bane ameen summa ameen
Ma sha allah
Masha Allah ❤❤❤❤❤❤
❤ masha allah 🇮🇳
آمین یارب العلمین 🤲🏻 🤲🏻
Masha Allah Abdullah etban
Hd....gujrati
Melodious voice 💘💞 As usual this time too......❤
MashaAllah abdul itb 🤩
After a long wait 😍👍🏻
Masha Allah beshak Aameen Summa Aameen
❤❤❤❤❤❤❤❤❤
یقینا پر اثر کلام ہے، استاد محترم مولانا سمعان نے اپنی جو بھی خواہش اس پر سوز مناجات میں ظاہر کی ہے،ان کے اور ہم تماموں کے حق میں قبول فرمائے آمین
ماشاءالله❤
❤❤
Subhanallah
❤❤❤❤❤❤❤
Very nice ❤❤
Mashallah❤
ماشاءاللہ
ماشاء اللہ
Masha allah ❤❤
Masha Allah❤❤
❤
آپ کہاں سے ہے بھای
Likhi Huri h
ماشاءاللہ ❤
Mashallah
❤❤❤
❤❤❤
❤❤❤
Mashallah
Mashallah
Mashallah