Most Popular & Trending Naat 2024 ¦ Ap ke Naqshe Qadam Ko ¦ Asslam ¦ Nasheed ¦ KEHKASHAAN
Вставка
- Опубліковано 22 бер 2024
- Most Popular & Trending Naat 2024 ¦ Ap ke Naqshe Qadam Ko ¦ Asslam ¦ Nasheed KEHKASHAAN
Artists:
ABDULLAH ITBAN SHAREEF
UMAIR HAFIZ
NASEER TAHIR BAPU
ANAS ABU HUSAINA
DANISH SHINGETI
POETS:
HAFEEZ MERTHI
MOULANA SANI HASNI
DIRECTOR :Sufyan Saifee
AUDIO : M D S
VIDEO : Z S U S
PRODUCTION : Kehkashaan
Idara Adab e Atfal bkl
آپ کے نقش قدم کو جب سے چھوڑا ہے حضور
ہم ہیں اور بڑھتا ہوا ذلّت کا سایہ ہے حضور
سرورِ عالم بھی ہیں اور شافع محشر بھی ہیں
دو جہاں میں آپ ہی کا بول بالا ہے حضور
بے یقینی، بے ضمیری، عقل کی غارت گری
عصرِ حاضر میں اندھیرا ہی اندھیرا ہے حضور
کب سے کہتی ہیں زبانیں کب سے لکھتے ہیں قلم
آپ کی تعریف کا مضمون تشنہ ہے حضور
کٹ مروں اے کاش میں بھی آپ کے ناموس پر
درد کا میرے یہی بس اک مداوا ہے حضور
روضۂ اطہر پہ اشکوں کا محرّک غم نہیں
یہ تو معراجِ مسرت کا تقاضا ہے حضور
ہم برا سمجھیں اسے توبہ ہماری کیا مجال
آپ نے اچھا کہا جس کو وہ اچھا ہے حضور
آپ کی راه اطاعت سے گریزاں ہے حفیظ
اور زباں پر آپ کی الفت کا دعویٰ ہے حضور
(حفیظ میرٹھی)
ذاتِ عالی صفات
سرورِ کائنات
خاتم الانبیاء
صاحبِ معجزات
پاک رو پاک تن
پاک دل پاک ذات
خوش نوا خوش ادا
خوش نظر خوش صفات
خوب سے خوب تر
آپ کی بات بات
آپ کے خُلق سے
کھائی دشمن نے مات
جس کی جانب ہوا
آپ کا التفات
ہر غم و فکر سے
اس نے پائی نجات
مسکرائی سحر
ہوگئی ختم رات
آپ نور و سرور
آپ جانِ حیات
شرک رسوا ہوا
ٹوٹے لات و منات
آپ پر ہر نفس
ہوں درود و صلاۃ
(مولانا محمد ثانی حسنی)
#music #song #naat #trending #islamic #ramadan #nasheed #ytshorts #sad #madinah #makkahmadinah #makkahlive #makkamadina #madina #2024
ماشاءاللہ
Ma sha Allah ❤❤
بہت ہی پر کشش اور نرالی پیش کش پانچ خوش نوایان ایک ساتھ مدحِ احمدِ مجتبیٰ محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم کو ایک نئے اور پر کیف انداز میں پیش کرتے ہوئے ، ہر ایک کا اپنا ایک انداز عمیر حافظ کی درد بھری آواز ستارۂ کہکشاں عبداللہ عتبان کا البیلا پن ان کا تو جواب ہی نہیں اور برادر نصیر کی سریلی آواز دانش شنگیٹی کی آواز کا نکھار اور انس ابوحسینا کا نرالا انداز بہت خوب اور لاجواب ۔ عبداللہ عتبان کا السلام کہنا دل کے تاروں کو چھیڑتا ہے جزاک اللہ خیرا ۔ ماشاءاللہ ، اللہ خوب ترقی عطا فرمائے.....
آمین
Aameen !!!
ماشاء اللہ کیا کہنے ! حفیظ و ثانی کا سنگم، خوشنوایاں کا ملن، حافظ و عتبان مقدّم، نصیر و انس مکرّم، حضرت دانش محترم، لہجہ ہے کہ سرگم، دیدنی ہے منظر، نظامِ کہکشاں ہے مُبرَم، کارکن ہیں سب محکم، مقبول ہیں میانِ خاص وعام، پابندِ صیام و قیام، خدمتیں ہیں سب بے دام، مرادیں برآئیں تمام، پڑھتے رہیں کلام ، نافعِ خلق ہوں مدام۔۔۔۔
❤❤🎉
ارے واااااہ !!
Subhanallah
سبحان اللّـه ✨✨✨
Assalam assalam Assalam assalam
بہت ہی عمدہ ماشاء اللہ... یہ سب جامعہ اسلامیہ کا فضل ہے ماشاء اللہ.
کس جامعہ اسلامیہ کا ذکر ہے یہ؟
بھٹکل
❤❤❤❤❤
ماشاءاللہ بہت زبردست عبداللہ عتبان نے تو چار چاند لگا دیے
ماشاء اللّه❤
کہکشاں کے پانچ روشن ستاروں نے پوری آب و تاب کے ساتھ ایک منفرد اور بہترین انداز میں دو کلاموں کو ایک ساتھ پیش کیا ہے۔
اور شوٹنگ بھی لا جواب۔ 👌
اس بہترین پیشکش پر شعبہ کہکشاں کو دلی مبارکباد۔۔۔🌹
اللّه تماموں کو مزید ترقیات سے نوازے آمین۔۔۔❤
زبردست پیش کش ما شاء اللہ ۔
ہر ستارہ اپنی پوری اب و تاب کے ساتھ ۔۔۔
واہ ! مزہ آ گیا۔۔۔۔
خدا سلامت رکھے اور نظر بد سے بچائے ۔
Masha allah bahut khoob
السلام السلام کے وقت دل عجب سی کیفیت محسوس کرتا ہے سبحان اللہ
ماشاءاللہ 💐
اللہ تعالیٰ اراکینِ کہکشاں کی خدمات کو شرف قبولیت بخشے۔۔
🥀🌹ماشاء اللہ 💯💯بہت عمدہ 👌👌ہے اللہ اور بھی ترقّی سے نوازے آمین. یاربّ العالمین
Mashaallah bhut khub or bhut aala andaz ❤
ماشاءاللہ...... بہت خوب دانش بھائ اور عبد اللہ عتبان صاحب ❤
کیا کہنے جی ۔۔۔۔۔۔۔ سبحان اللہ ۔۔۔۔۔
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
فردا فردا ہر نعت خواں کو خصوصی مبارکباد اور ڈھیر ساری دعائیں ۔
🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉
تا عمر یوں ہی جگمگاتے رہیں اور ثواب دارین پاتے رہیں ۔
ماشاءاللہ بہت خوب
ماشاءاللہ مااحسن صوتکم
خوب
ماشاء اللہ
Wow!🎉🎉 What an amazing display of talent & devotion! Kehkashaan has done something truly special in presenting this breathtaking naath video featuring five different artists.
The merging of two great poet's work adds an extra layer of depth and meaning to the performance, and each artist has sung it in beautiful manner showcasing their unique style and passion to the naath!
Congratulations kehkashaan(idara adab-e-atfaal) on a fantastic debut in presenting group naath performance on channel, showcasing unity, artistry, and heartfelt devotion!❤
Moreover, the video shooting and audio editing are top-notch, enhancing the overall presentation and making the performance even more captivating.
Kudos to the entire team for their hard work and dedication in presenting this masterpiece!🥳🥳
ABSOLUTELY BEAUTIFUL! 🌟❤✨
صلی وسلم اللّٰہ علی نبینا محمد ❤
🎉
Bahat kob🎉😂😢
بہت عمدہ
Masallah ❤
ماشاءاللہ بہت خوب ،
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ❤️ اللھم زد فزد
بہت ایمان افزاء
ماشاءاللہ ماشاءاللہ.
ماشاء اللہ بہت خوب ❤
Awesome👍🏻👍🏻 MashaAllahh MashaAllahh ✨💞
ماشاء اللہ بہت سنہرا موقعہ اچھا کلام
ماشاءاللہ اللہ تعالیٰ قبول فرمائے
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ بہت خوب انتخاب
ما شاء الله 👍🏻👍🏻
لا جواب ما شاء اللہ
اللہم زد فزد
ماشاء اللہ دو عظیم شخصیات کے کلام کو ایک ساتھ کیا خوب انداز سے پیش کیا
آنکھوں میں نمی اور دل میں وجد کی کیفیت طاری ہو گئی♥️🥹
ماشاءاللہ بہت ہی عمدہ اللہ قبول فرمائے ❤❤❤❤
آمین یارب
Kya baat hai. Assalam assalam kya khoob kaha hai.❤
❤❤ﷺ❤❤
Mashallah❤... congratulations kehkashaan for this awesome naat😢
ماشاءاللہ ❤
Masha Allah. Kehkashaan Jamia k padhne waalon ka achha channel hai
Ma sha allah
ماشاءاللہ بہت خوب ❤
ما شا ءاللہ
ماشاءالله
ماشاءاللہ کیا کہنے عبد اللہ عتبان کا ❤❤
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ❤❤
السلام السلام
سبحان اللہ سبحان اللہ
سبحان اللہ کیا کہنے۔۔۔۔اس مسحور کن اواز و انداز نے مجھے مدہوش کر دیا۔۔۔میں سنتا رہا اور جھومتا رہا۔۔ you guys rock the stage .from UNITED ARAB EMIRATES
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلّم ❤
ماشاء الله ❤❤❤
ماشاءاللہ سبحان الله
ٱللَّٰهُمَّ صَلِّ وَسَلِّمْ وَبَارِكْ عَلَىٰ مُحَمَّدٍ وَعَلىٰ آلِ مُحَمَّدٍ
Bhatkali BROTHERS ❤❤behtareen zabardast pur lutf.. Mashallah
Mashallah mashallah bahut khoob
ماشاءاللہ بہت خوب خوش نویان کہکشاں اللہ پاک بے انتہا قبول فرمائے
ماشاءاللہ بہت خوب!!!
کلام دل کو چھو گیا ❤❤❤
کیا کہنے !! زبردست
ماشاءاللہ 🥰
MASHALLAH BOHAT KHOB
Ma sha Allah 😊 khoobsurat peshkash
مَــــــــــاشَـــاالله
ما شاء الله جميل
Mashaallah mashaallah ❤❤❤❤
Bahut Khoob
Beautifully presented and sungg!
Mashallah> Bahut Umda> Bahut Khuoooob
پیارا کلام،پیاری آواز اور اس پر ایڈیٹینگ نے چار چاند لگا دیئے ہیں۔ اللہ نظر بد سے بچائے۔
Masha allah bahut khub
واقعی پانچوں نے دھوم مچادی ہے❤
السلام السلام السلام السلام ❤❤❤
❤❤❤❤
❤❤❤
Masa Allah bahut khub bhai jan
❤❤❤❤❤❤
Masha"ALLAH'
Mashallah
Mashaallah tooo gud 🎉❤
MashAllah bhut khoob 🎉🎉🎉
Masha Allah❤
Masha allah ❤
Masha Allah
Keep it up
Ma Sha Allah 🌸🌸🌸
A collection of beautiful sounds in a unique way. Each voice has it's own beauty..Felt very unique..💐💐
Mashaallah
Masha Allah Masha Allah ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
Masha'Allah zbrdst ❤❤❤
Mashaallah mashaallah
Masha allaah bohoth khoob.. Abdullaah itban ka andaz nirala.. Fabulous... Allaah nazre badh se bachaye
Masha Allah bhut hi shandar lajawab,... ❤❤❤
Assalam... 😮 dil ko touch kar gya... 😊
MASHA ALLAH BAHUT KHOOB
Masah allah bahut khoob allah apko majeed trakki ata farmayen 😘😘😘😘
ماشاءاللہ بہت عمدہ
Mashallah 😢❤
اللهم صل على سيدنا وحبيبنا ونبينا محمد ❤..
ما شاء اللہ ❤❤
❤❤-:()$.,?!’
❤❤-:;)$&.,?’
❤❤❤❤❤❤❤❤❤
Mashaa allah ❤ barakallah ❤ allah nazr e bad se mehfuz rakhe ❤ Aameen summa aameen 🌹
Masha Allah bahot khoob😊❤❤
Mashaallah subhanallah
Assalaam by itban is so peaceful 😢
Mashallah ❤
Mashallah ❤❤❤❤❤❤