امتِ مسلمہ کے اتحاد کے لیے ایسا بصیرت افروز خطاب وقت کی اہم ضرورت ہے۔ حجۃ المحدثین شیخ الاسلام نے واقعی امام بخاری کے علمی ورثے کو بہترین انداز میں پیش کیا۔ ایسا جامع اور علمی خطاب سن کر روح کو سکون مل گیا۔ امام بخاری کی جدوجہد اور زہد واقعی مثالی تھا۔
شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کا اندازِ تبلیغ ہمیشہ سے دیگر علماء کرام سے منفرد اور مؤثر رہا ہے۔ آپ نے ہمیشہ فرقہ واریت کے خاتمے، بین المسالک ہم آہنگی، اور اتحادِ امت کے قیام کو اپنی دعوت و تبلیغ کا محور بنایا۔ آپ کی علمی گہرائی اور خطاب کی جامعیت نے دینِ اسلام کی حقیقی روح کو اجاگر کیا۔ ختمِ صحیح البخاری شریف سے آپ کا خطاب ایک منفرد علمی و روحانی مثال ہے، جس میں نہ صرف حدیث کی گہرائی کو واضح کیا گیا بلکہ امتِ مسلمہ کو اتحاد اور یکجہتی کا پیغام بھی دیا گیا۔
ماشاءاللہ بہت زبردست اللّٰہ تعالٰی قوم کو عقل سلیم عطاء فرمائے کہ یہ قوم حضور شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری صاحب کے علم و عمل اور آپ کی روحانیت سے فائدہ اٹھا سکے
شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری مدظلہ العالی کا ایک تاریخ ساز درس حدیث جو حدیث کے باب میں ہر طبقہ فکر کے اذہان میں تشکیک کو ختم کرتے ہوئے نہ صرف نئی گرہیں کھولے گا بلکہ امت مسلمہ میں وحدت و یگانگت بھی پیدا کرے گا اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ وہ شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری کا سایہ عطوفت ہمارے سروں پر تادیر قائم و دائم رکھے آمین
اللہ پاک آپ کو تاج ثریا سے نوازے اور آپ کا پھیلایا ہوا یہ نور علم تا ابد زندہ و سلامت رہے۔ آنے والی نسلیں آپ کے سمندر سے ہمیشہ اپنی پیاس بھجاتی رہیں۔ اللہ پاک آپ کو زندہ تا قیامت رکھے۔ آمین بجاہ النبی الامین۔
یہ روحانی محفل مشکلات کے دور میں امید اور رہنمائی کا چراغ ہے، جو دلوں کو سکون اور انسانیت اور رب تعالیٰ کے درمیان تعلق کو مضبوط کرتی ہے۔ اس طرح کے پروگرام اتحاد، ہمدردی، اور زندگی کے حقیقی مقصد کو سمجھنے کی تحریک دیتے ہیں۔ اللہ کرے کہ ایسی کاوشیں دلوں اور معاشروں کو روشنی عطا کرتی رہیں۔ 🌺
اے میرے مولا تیرا کرام کے اج یہاں موجود ہیں اے میرے رب ہمیں اس خطاب کو سننے سمجھنے اور عمل کرنے پھر دوستوں تک پہنچانے کی توفیق عطا فرمائے اور ہم پر حضور شیخ الاسلام کا سایہ ہمیشہ قائم اور دائم رکھنا اور ہمیں متزلزل ہونے سے بچانا اور حضور شیخ الاسلام کی تحریک منہاج القرآن کو ترقی اور امن عطا فرما آمین ❤❤
اُمت میں اعتدال اور وسطیت پیدا کرنے اور ہر طرح کی انتہا پسندی کے خاتمے کے لیے ہمیں یہ بات ذہن نشین کرلینی چاہیے کہ اُمت کے جتنے بھی مکاتبِ فکر ہیں وہ سب حق پر ہیں، سب میں حق گردش کرتا ہے اور ہر ایک میں حق کے کچھ نہ کچھ اجزاء موجود ہیں۔ ایسا نہیں ہے کہ ایک تو حق پر ہے اور دوسرا کلیتاً حق سے خالی ہے۔ لہذا تمام مکاتبِ فکر ایک دوسرے کے لیے برداشت اور رواداری پیدا کریں۔
This spiritual gathering is a beacon of hope and guidance in challenging times, nurturing the soul and strengthening the bond between humanity and the Divine. Events like these inspire unity, compassion, and a deeper understanding of the true purpose of life. May such initiatives continue to illuminate hearts and communities. 🌟
مجھے امید ھے قبلہ ڈاکٹر صاحب کو اپنا اپ منوانے کے لیے مرنا نہیں پڑا خادم صاحب کی طرح اللہ پاک شیخ الاسلام ڈاکٹر صاحب کو سلامت رکھے اور لمبی زندگی عطا فرمائے آمین بجاہ النبی الامین صلی اللہ علیہ وسلم ❤❤❤❤
I am the luckiest one in the world to be a part of this blessed program of darse imam Bukhari and seeing the blessed faces and my blessed Quaid and the greatest Ashq e Rasool.❤❤❤
Subhaan Allah Mashaa Allah ALLHUMDULLILLAH JazakAllah khair Allah Hu Akbar ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
🔑 اہم نکات: - امت کو تفرقہ پروری سے پہنچنے والے نقصانات اور اتحاد کا راستہ - ختمِ صحیح البخاری کے انعقاد کی تاریخی اہمیت - امام بخاری کی زندگی، ابتلاء اور ان کی عظیم خصوصیات - امام بخاری کا زہد، تقویٰ اور عشقِ رسول ﷺ - خوارج اور بدعتیوں کے خلاف امام بخاری کی جرات مندانہ جدوجہد - حضور نبی اکرم ﷺ تک امام بخاری کے طریق سے عالی ترین اسانید کی وضاحت
اگر ہم حدیث و سنت کی بنیاد پر جمع ہو گئے ہیں تو گویا ہم عشقِ رسول ﷺ پر جمع ہوگئے ہیں۔ ہمیں باہم تفریق اور تنگ نظری کو چھوڑ کر اتحاد اور وسعتِ نظری کو اپنانا ہوگا۔ ہمارے اسلاف محنت کر کے غیر مسلموں کو دائرۂ اسلام میں داخل کرتے تھے، جب کہ ہم فروعی اختلافات کی بنا پر مسلمانوں کو دائرہِ اسلام سے خارج کر رہے ہیں۔
امتِ مسلمہ کے اتحاد کے لیے ایسا بصیرت افروز خطاب وقت کی اہم ضرورت ہے۔ حجۃ المحدثین شیخ الاسلام نے واقعی امام بخاری کے علمی ورثے کو بہترین انداز میں پیش کیا۔ ایسا جامع اور علمی خطاب سن کر روح کو سکون مل گیا۔ امام بخاری کی جدوجہد اور زہد واقعی مثالی تھا۔
شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کا اندازِ تبلیغ ہمیشہ سے دیگر علماء کرام سے منفرد اور مؤثر رہا ہے۔ آپ نے ہمیشہ فرقہ واریت کے خاتمے، بین المسالک ہم آہنگی، اور اتحادِ امت کے قیام کو اپنی دعوت و تبلیغ کا محور بنایا۔ آپ کی علمی گہرائی اور خطاب کی جامعیت نے دینِ اسلام کی حقیقی روح کو اجاگر کیا۔ ختمِ صحیح البخاری شریف سے آپ کا خطاب ایک منفرد علمی و روحانی مثال ہے، جس میں نہ صرف حدیث کی گہرائی کو واضح کیا گیا بلکہ امتِ مسلمہ کو اتحاد اور یکجہتی کا پیغام بھی دیا گیا۔
امت محمدیہ کے لیے عظیم نعمت خدا وندی ہیں شیخ الاسلام
ایسی نشستیں ماہانہ بنیادوں پر منعقد ہونی چاہیں تاکہ گرتی ہوئی قدریں دوبارہ سے اجاگر ہو سکیں۔❤
شکریہ منہاج القرآن انٹرنیشنل
Rabe Qadir Mere Tahir Ko Salamat Rakhna
Ameen ❤
ماشاءاللہ بہت زبردست اللّٰہ تعالٰی قوم کو عقل سلیم عطاء فرمائے کہ یہ قوم حضور شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری صاحب کے علم و عمل اور آپ کی روحانیت سے فائدہ اٹھا سکے
Mashallah Subhan Allah ❤❤
ماشاءاللہ گریٹ ڈاکٹر صاحب ھمیشہ سلامت رہیں آمین
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ❤🎉ماشاءاللہ ماشاءاللہ ❤🎉ماشاءاللہ
حُجةُالمحدثین شیخ الاسلام امت کے حقیقی رہبر ورہنما ہیں،❤
اتنی باریک بینی کی گفتگو کے لئے اتنی تیاری انتہائی خوشبختی کی بات ہے ۔
ماشاءاللہ 🎉❤🎉ماشاءاللہ ❤🎉ماشاءاللہ ❤🎉ماشاءاللہ
علم حدیث کی عشق و محبت اور ادب و احترام کے ساتھ خدمت جس ہر خدمت بھی شکر گزار ہے۔
شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری مدظلہ العالی کا ایک تاریخ ساز درس حدیث
جو حدیث کے باب میں ہر طبقہ فکر کے اذہان میں تشکیک کو ختم کرتے ہوئے نہ صرف نئی گرہیں کھولے گا بلکہ امت مسلمہ میں وحدت و یگانگت بھی پیدا کرے گا
اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ وہ شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری کا سایہ عطوفت ہمارے سروں پر تادیر قائم و دائم رکھے آمین
امت کو تفرقہ پروری سے پہنچنے والے نقصانات اور اتحاد کا راستہ
شہنشاۂ علم و کلام عزت مآب شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری صاحب کی عظمت و بصیرت کو قلبی سلام
اللہ پاک آپ کو تاج ثریا سے نوازے اور آپ کا پھیلایا ہوا یہ نور علم تا ابد زندہ و سلامت رہے۔
آنے والی نسلیں آپ کے سمندر سے ہمیشہ اپنی پیاس بھجاتی رہیں۔
اللہ پاک آپ کو زندہ تا قیامت رکھے۔ آمین بجاہ النبی الامین۔
یہ روحانی محفل مشکلات کے دور میں امید اور رہنمائی کا چراغ ہے، جو دلوں کو سکون اور انسانیت اور رب تعالیٰ کے درمیان تعلق کو مضبوط کرتی ہے۔ اس طرح کے پروگرام اتحاد، ہمدردی، اور زندگی کے حقیقی مقصد کو سمجھنے کی تحریک دیتے ہیں۔ اللہ کرے کہ ایسی کاوشیں دلوں اور معاشروں کو روشنی عطا کرتی رہیں۔ 🌺
اے میرے مولا تیرا کرام کے اج یہاں موجود ہیں اے میرے رب ہمیں اس خطاب کو سننے سمجھنے اور عمل کرنے پھر دوستوں تک پہنچانے کی توفیق عطا فرمائے اور ہم پر حضور شیخ الاسلام کا سایہ ہمیشہ قائم اور دائم رکھنا اور ہمیں متزلزل ہونے سے بچانا اور حضور شیخ الاسلام کی تحریک منہاج القرآن کو ترقی اور امن عطا فرما آمین ❤❤
قبلہ ڈاکٹر صاحب کا خطاب سن کر ماننا پڑتا ہے کہ ڈاکٹر صاحب واقعتا موجودہ صدی کے مجدد ہیں، دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ قادری صاحب کا وجود تا دیر قائم رکھیں
Mere Hazoor shykh ul islam dr Muhammad tahir ul qadri hujtal muhdseen mjadid e rawan deen ko Allah salamat rakhy ameen❤❤
❤🎉ماشاءاللہ 🎉❤ماشاءاللہ 🎉❤ماشاءاللہ 🎉❤
Subhan Allah ❤
اللہ تعالٰی میرے قائد کو سلامت رکھے آمین
اُمت میں اعتدال اور وسطیت پیدا کرنے اور ہر طرح کی انتہا پسندی کے خاتمے کے لیے ہمیں یہ بات ذہن نشین کرلینی چاہیے کہ اُمت کے جتنے بھی مکاتبِ فکر ہیں وہ سب حق پر ہیں، سب میں حق گردش کرتا ہے اور ہر ایک میں حق کے کچھ نہ کچھ اجزاء موجود ہیں۔ ایسا نہیں ہے کہ ایک تو حق پر ہے اور دوسرا کلیتاً حق سے خالی ہے۔ لہذا تمام مکاتبِ فکر ایک دوسرے کے لیے برداشت اور رواداری پیدا کریں۔
ماشاللہ ماشاللہ ماشاللہ ماشاللہ ﷺ
عظیم الشان ختم صحیح البخاری کی دلنشیں محفل اور تشنگانِ علم کے لیے علم و حکمت کے موتی وہ بھی فیضانِ امام علی علیہ السلام سے بہرہ یاب شخصیت کی زبانی۔
ربِ قادر میرے طاہر کو سلامت رکھنا ❤
کربلاوں کے مسافر کو سلامت رکھنا❤
Ameen
Ameen
Mashallah nice speech of Dr shb ❤❤❤❤❤
La ilaHa illal la muhammadur rasool allah
Mashaa ALLAH, ilm o marfat ka sangam
ماشاءاللہ ماشاءاللہ
Masha Allah. Allah salamat rakhaay
حفظه الله تعالى شيخنا القادري حضرة العلامة العارف بالله الإمام المجدد حجة المحدثين شيخ الإسلام سعادة الدكتور محمد طاهر القادري الحنفي الماتريدي،
This spiritual gathering is a beacon of hope and guidance in challenging times, nurturing the soul and strengthening the bond between humanity and the Divine. Events like these inspire unity, compassion, and a deeper understanding of the true purpose of life. May such initiatives continue to illuminate hearts and communities. 🌟
مجھے امید ھے قبلہ ڈاکٹر صاحب کو اپنا اپ منوانے کے لیے مرنا نہیں پڑا خادم صاحب کی طرح اللہ پاک شیخ الاسلام ڈاکٹر صاحب کو سلامت رکھے اور لمبی زندگی عطا فرمائے آمین بجاہ النبی الامین صلی اللہ علیہ وسلم ❤❤❤❤
ماشاءاللہ، الحَمْدُ ِلله، سبحان الله، جزاك اللهُ، جزاك اللهُ،آمین،آمین
❤❤❤❤ mashaallah subhanallah Alhamdulillah
MashAllah
Subhanallah
واعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ آمین جزاک اللّہ خیر یا شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری مدظلہ العالی ۔
Dr qadri SB salamat
I am the luckiest one in the world to be a part of this blessed program of darse imam Bukhari and seeing the blessed faces and my blessed Quaid and the greatest Ashq e Rasool.❤❤❤
❤ماشأاﷲ میرے قاہد زندہ باد
قائد
سلام یا شیخ الاسلام
MashaAllah MashaAllah MashaAllah MashaAllah MashaAllah MashaAllah
Allah pak humen sunnne or amal ki tofeek ata farmae. or Allah pak hamen istikaamat ata farmae
Subhaan Allah Mashaa Allah ALLHUMDULLILLAH JazakAllah khair
Allah Hu Akbar ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
ماشاءاللہ
ماشاءاللّٰه
Ma sha ALLAH
Muajaddie rawa sadi Dr tahyrul Qadri 💯💯💯💯🎉🎉🎉🎉
Masha Allah
یا رب میرے قائد کو سلامت رکھ امین❤
Mashallah ❤❤Subhanallah ❤️❤️
Mashaa Allah 😊
A Great scholar Teacher leader✨🌺
🔑 اہم نکات:
- امت کو تفرقہ پروری سے پہنچنے والے نقصانات اور اتحاد کا راستہ
- ختمِ صحیح البخاری کے انعقاد کی تاریخی اہمیت
- امام بخاری کی زندگی، ابتلاء اور ان کی عظیم خصوصیات
- امام بخاری کا زہد، تقویٰ اور عشقِ رسول ﷺ
- خوارج اور بدعتیوں کے خلاف امام بخاری کی جرات مندانہ جدوجہد
- حضور نبی اکرم ﷺ تک امام بخاری کے طریق سے عالی ترین اسانید کی وضاحت
اللّٰه پاک قبلہ حضور کو صحت تندرستی لمبی زندگی عطا فرمائے آمین
آمین یا رب العالمین بجاہ سید المرسلین صلی اللہ علیہ والہ وسلم۔
SUBHAN ALLAH SUBHAN ALLAH SUBHAN ALLAH
Subhanallah subhanallah ❤️ great work .. qutub e waqt ❤
سبحان اللہ ماشاءاللہ یا اللہ ❤❤❤اس اواز کو ہمیشہ سلامت رکھنا
❤ماشاءاللہ ❤ماشاءاللہ ❤ماشاءاللہ
ماشاءاللہ بہت عمدہ خطاب ❤❤❤❤❤
ماشاءاللہ بہت خوب
ماشاءاللہ مجددرواں صدی شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری مدظلہ العالی۔❤🎉ماشاءاللہ ❤🎉
Allah Allah Allah ❤
Mashaa Allah
سبحان اللہ سبحان اللہ ❤❤❤❤
❤❤❤❤❤ subhan Allah ❤❤❤❤
ماشاءاللہ ❤
اللّہ پاک شیخ الاسلام پروفیسر ڈاکٹر محمد طاہرالقادری صاحب کو صحت و سلامتی عطا فرمائے بلاشبہ آپ اُمت کے لئے ایک عظیم تحفہ ہیں
اللهم صل وسلم وبارك على سيدنا محمد وعلى آله وأصحابه أجمعين 🌹🌹🌹
Mashallah
Mashallah❤
علم حدیث کے فروغ کے لیے ایسا منظر چشم فلک نے کم ہی دیکھا ہوگا۔سبحان اللہ ماشاء اللہ۔
Ma Sha Allah ❤
Sub ha nllah
mashallah
کمال است❤
Great speech
MashaAllah jazakAllah
ماشا اللہ۔بہترین خطاب
❤مجدد رواں صدی ❤️ طاہر القادری ❤️
امت میں اتحاد پیدا کرنے کی اشد ضرورت ہے، ورنہ سب خسارہ ہے۔
عظیم الشان تاریخی درس ختم البخاری
سبحان اللہ کیا بات ہے میرے پیارے قائد محترم
🥰 ماشاءاللہ بہت خوب 🥰
بے شک
Alhamdulilah
ماشاءﷲ
اگر ہم حدیث و سنت کی بنیاد پر جمع ہو گئے ہیں تو گویا ہم عشقِ رسول ﷺ پر جمع ہوگئے ہیں۔ ہمیں باہم تفریق اور تنگ نظری کو چھوڑ کر اتحاد اور وسعتِ نظری کو اپنانا ہوگا۔ ہمارے اسلاف محنت کر کے غیر مسلموں کو دائرۂ اسلام میں داخل کرتے تھے، جب کہ ہم فروعی اختلافات کی بنا پر مسلمانوں کو دائرہِ اسلام سے خارج کر رہے ہیں۔
Assalamu alaikum wa rahamatullahi wa barkhatuhu
❤❤❤ Masha' Allah ❤️💕💞
ماشاء اللہ
حدیث پاک کی ترویج کے لیے بہت بڑا کام ہے
Maa Shaa Allah
ماشاءاللہ ،پاکستان کی تاریخ کا سب سےبڑا علمی اور فکری خطاب ،
علم امن محبت کا نام شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری مدظلہ عالی 🎉❤❤❤❤
اتحاد امت کے حقیقی نقیب
درس بخاری کا حق ادا کر دیا
ڈاکٹر صاحب نے ہمیشہ امت مسلمہ کے اتحاد ،بھائی بارے اور فروغ امن و محبت ، جملہ انسانیت کے فلاح و نجات کی بات کی۔۔۔۔۔ایسے رجال حق خال خال ملتے ہونگے۔
Allah Akbar jalla jalalhu, mashallah wa jazakallah khaira