Jnab Abdul Quddoos Sahab. Assalamu Alaikum. Az rah e karam Jo Farsi ka sher aap nay dark kiya hay us Urdu tarjma bhi enter kar den. Is ka matlab yeah to nahi... Nazuki udkay lab ki kiya kehyay : pankhri.......... Wassalsm.
@@abdulrashidkhan8972 آپ نے جو شعر لکھا ہے اس میں بھی محبوب کے لبوں کی سرخی کو گلاب کے کھلے پھول (پتی) سے تشبیہہ دی گئی ہے مگر عبدالقدوس صاحب کے شعر کا مطلب اس سے بھی بڑھ کر ہے یعنی (ہر) کلی کہ جو پھول بن جاتی ہے پھر کبھی کلی نہیں بنتی یا بن سکتی مگر (قربان جائیں کا مطلب واضح ہے) یار (محبوب یا معشوق) کے لبوں کی (سرخی کی) کیا ہی بات ہے یہ کبھی کلی بن جاتے ہیں تو کبھی پھول۔ اس کی تشریح جتنی مرضی لمبی کی جائے ہو سکتی ہے۔ محبوب کے ہونٹوں کی تعریف کا منفرد انداز۔
خیال روی تو در هر طریق همره ماست نسیم موی تو پیوند جان آگه ماست به رغم مدعیانی که منع عشق کنند جمال چهره تو حجت موجه ماست ببین که سیب زنخدان تو چه میگوید هزار یوسف مصری فتاده در چه ماست اگر به زلف دراز تو دست ما نرسد گناه بخت پریشان و دست کوته ماست به حاجب در خلوت سرای خاص بگو فلان ز گوشه نشینان خاک درگه ماست به صورت از نظر ما اگر چه محجوب است همیشه در نظر خاطر مرفه ماست اگر به سالی حافظ دری زند بگشای که سالهاست که مشتاق روی چون مه ماست -------------------------------
Amir Ghumman, صاحب! آپ نے بُھولے سے شِعر کو شیر لکھ دیا ہے ۔ شیر: ایک خونخوار جانور، جنگل کا بادشاہ ۔ شِعر : کلامِ موزوں غزل یا نظم کی دو سطریں۔ پڑھنے، لکھنے، سمجھنے،سے اردو ، شعر و شاعری سبھی سمجھ میں آ سکتے ہیں ۔یہ اتنا مشکل نہیں، نیز انٹر نیٹ کی مدد سے یہ مزید آسان ہو گیا ہے ۔
کمال کرتے ہیں آپ. بہت لطف آیا. جاوید صاحب اگر اپنے آپ کو صرف ادبیات کے لیے وقف کردیں تو بڑا احسان ہوگا اس خشک ماحول میں.. اللہ آپ کو لمبی اور صحت مند زندگی سے نوازے آمین
جاوید صاحب آپ حافظ کی شخصیت کو بتانے کے لئے یوں بھی تو کہہ سکتے تھے کہ ہمارے ہاں حافظ سب سے آگے ہے ۔یوں نہ کہتے کہ کوئی ایک بھی نہیں اس کے سوا ! البتہ مغرب کے مقابلے میں ضرور یہی کہتے کہ ان کے پاس کوئی نہیں!
حافظ شیرازی صاحب کا جب انتقال ھوا تو کچھ لوگوں نے ان کا جنازہ پڑھنے سے انکار کر دیا اور کچھ نے دیوان حافظ سے استفادہ کرنے کی نصیحت کی ،چناچہ دیوان حافظ کھولا گیا تو جو شعر سامنے آیا اس کا مفہوم یہ تھا کہ تم حافظ کا جنازہ پڑھو یا نہ پڑھو لیکن حافظ بخشا ھوا ھے ، برائے مہربانی وہ شعر کونسا تھا ۔۔۔۔شکریہ
حافظ کے اشعار کی تو سمجھ آ جاتی ہے محترم جناب احمد جاوید صاحب کی تشریح 'حافظ' ہی سمجھ سکتا ہے۔ مطلب کمال کی تشریح کر دی ہے۔ ماشاء اللہ۔ ♥️
ہرغنچہ کہ گل گشت گہے غنچہ نہ گردد
قربان لب یار گہے غنچہ گہے گل
واہ۔
بسیار خوب کاملاً دقیق
Jnab Abdul Quddoos Sahab. Assalamu Alaikum. Az rah e karam Jo Farsi ka sher aap nay dark kiya hay us Urdu tarjma bhi enter kar den. Is ka matlab yeah to nahi... Nazuki udkay lab ki kiya kehyay : pankhri.......... Wassalsm.
@@abdulrashidkhan8972 آپ نے جو شعر لکھا ہے اس میں بھی محبوب کے لبوں کی سرخی کو گلاب کے کھلے پھول (پتی) سے تشبیہہ دی گئی ہے مگر عبدالقدوس صاحب کے شعر کا مطلب اس سے بھی بڑھ کر ہے یعنی (ہر) کلی کہ جو پھول بن جاتی ہے پھر کبھی کلی نہیں بنتی یا بن سکتی مگر (قربان جائیں کا مطلب واضح ہے) یار (محبوب یا معشوق) کے لبوں کی (سرخی کی) کیا ہی بات ہے یہ کبھی کلی بن جاتے ہیں تو کبھی پھول۔ اس کی تشریح جتنی مرضی لمبی کی جائے ہو سکتی ہے۔ محبوب کے ہونٹوں کی تعریف کا منفرد انداز۔
Whose couplet is this? @ Quddus Sahab.
احمد جاوید صاحب ! اللہ کریم آپ کو سلامت رکھے ۔۔۔۔ آمین
Maasha Allah, Jazaka Allah Khair
Behtreen Kawish !!!!
nqsh e jamal ... Hafiz e Shiraz ...
Masha Allah. Very nice and meaningful. Keep up the good work sir. Allah Ta'ala Bless you 🙏 ❤
Good program to educate
کیا بات ہے اپ کی ❤️
ماشاالله
کمال
You are great Sir!
Im from Iran and I wish I could understand your teachings as I just speak Farsi and English
I Can help .
Glad to see you return to your “original” forte. 👍😎
Very wonderful explanation. Keats idea of beauty matches with Hafiz: "Beauty is truth, truth beauty."
Wonderful ❣️
ماشاءاللہ تبارک الرحمن
تحریر مد ھم ہے
اللہ اللہ
خیال روی تو در هر طریق همره ماست
نسیم موی تو پیوند جان آگه ماست
به رغم مدعیانی که منع عشق کنند
جمال چهره تو حجت موجه ماست
ببین که سیب زنخدان تو چه میگوید
هزار یوسف مصری فتاده در چه ماست
اگر به زلف دراز تو دست ما نرسد
گناه بخت پریشان و دست کوته ماست
به حاجب در خلوت سرای خاص بگو
فلان ز گوشه نشینان خاک درگه ماست
به صورت از نظر ما اگر چه محجوب است
همیشه در نظر خاطر مرفه ماست
اگر به سالی حافظ دری زند بگشای
که سالهاست که مشتاق روی چون مه ماست
-------------------------------
عالیست فوقالعاده
Wah
🌹🌹🌹🌹🌹
Sir plz Bedam Shah Warsi ki poetry par b Roshni Daalen.un ki details b share kren.
❤❤❤❤❤❤
Please guide if Dr Iqbal had realy revealed the following couplet for Poet Hafiz;-
Al Hazar Az Gosfandan Alhazar.
اگر حافظ زندہ ہوتے اور اپنے اشعار کی تشریح احمد جاوید صاحب سے سنتے تو کہتے کے اتنا تو میں نے شعر لکھتے وقت سوچا بھی نہیں جتنا کے یہ بیان کر رہے ہیں
Kaash javed sahb bckground par bhy twajjoh daitay. Sab kocchh white. Kocch nazar nhn aata. Likha huwa bhy nhn.
GREAT SIR JI
ہائے ہائے
Amir Ghumman, صاحب!
آپ نے بُھولے سے شِعر کو شیر لکھ دیا ہے ۔ شیر: ایک خونخوار جانور، جنگل کا بادشاہ ۔ شِعر : کلامِ موزوں غزل یا نظم کی دو سطریں۔
پڑھنے، لکھنے، سمجھنے،سے اردو ، شعر و شاعری سبھی سمجھ میں آ سکتے ہیں ۔یہ اتنا مشکل نہیں، نیز انٹر نیٹ کی مدد سے یہ مزید
آسان ہو گیا ہے ۔
شیر لکھنا تو دور کی بات ہے اب تو کوئی سمجھنے والا بھی نہیں رہا
چہ خوش است راز گفتن بہ حریفِ نکتہ سنجی
کہ سخن نہ گفتہ باشی بہ سخن رسیدہ باشد
بیدل
ترجمہ کی درخواست ہے۔
کتنا اچھا لگتا ھے کسی راز کا اظہار ایک نکتہ فہم کے سامنے ھو کہ بات کہے بغیر ھی گویا بات بن گئی
@@naseemmalik4786 جزاک اللہ خیرا
@@naseemmalik4786 بات کہے بغیر ہی بات سمجھ میں آ جائے۔ میں نہ یہ جانا کہ گویا یہ بھی میرے دل میں ہے۔
کمال کرتے ہیں آپ. بہت لطف آیا. جاوید صاحب اگر اپنے آپ کو صرف ادبیات کے لیے وقف کردیں تو بڑا احسان ہوگا اس خشک ماحول میں.. اللہ آپ کو لمبی اور صحت مند زندگی سے نوازے آمین
اسی بات کو حضرت عائشہ صدیقہ نے بیان کیا ہے
جاوید صاحب آپ حافظ کی شخصیت کو بتانے کے لئے یوں بھی تو کہہ سکتے تھے کہ ہمارے ہاں حافظ سب سے آگے ہے ۔یوں نہ کہتے کہ کوئی ایک بھی نہیں اس کے سوا !
البتہ مغرب کے مقابلے میں ضرور یہی کہتے کہ ان کے پاس کوئی نہیں!
حافظ شیرازی صاحب کا جب انتقال ھوا تو کچھ لوگوں نے ان کا جنازہ پڑھنے سے انکار کر دیا اور کچھ نے دیوان حافظ سے استفادہ کرنے کی نصیحت کی ،چناچہ دیوان حافظ کھولا گیا تو جو شعر سامنے آیا اس کا مفہوم یہ تھا کہ تم حافظ کا جنازہ پڑھو یا نہ پڑھو لیکن حافظ بخشا ھوا ھے ، برائے مہربانی وہ شعر کونسا تھا ۔۔۔۔شکریہ
قدم دریغ مدار از جنازۂ حافظ
اگرچہ غرقِ گناہ است، می رود بہ بہشت
@@sadiawaseemwaseemahmed6213 thanks
درود
ببخشید کامنتتون به چه زبانی هست ؟
اکثر کلمه ها فارسی هست اما منی که ایرانی هستم نمی تونم بفهمم منظورتون چی هست 😅
خیلی برام جالب هست
@@mohammadaskari1992 urdu
یا اللہ جی۔۔۔ احمد جاوید صاحب کی شرح کو سمجھنے کے لیئے ایک اور شارح کی ضرورت رہتی ھے۔۔۔
❤❤❤❤❤