Punjabio ko sirf bhangrhay aur jugatain hi psand hain adab literature aur poetry sa inhen Koi interest nhi even Iqbal and Faiz couldn't bring them to the love of language and poetry!!
فیض احمد فیض کون تھا۔ علامہ اقبال کون تھے؟ پیر وارث شاہ ہیر کے مصنف کون تھے؟ بابا فرید پاکپتن شریف کون تھے؟ خواجہ فرید کوٹ مٹھن شریف کون تھے؟ میاں محمد بخش کھڑی شریف کون تھے؟ بلھے شاہ کون تھے؟ شاہ حسین کون تھے؟ پیر مہر علی گولڑوی کون تھے؟ سلطان باہو کون تھے؟ شاہ نامہ اسلام لکھنے والے صوفی تبسم کون تھے؟ ناصر کاظمی کون تھے؟ بابا نانک کون تھے؟ پنجابی کے غالب پیر فضل گجراتی کون تھے؟؟ آپ کا علم بہت گھٹیا اور سوچ بہت کمینی ھے
لاریب ۔۔۔۔ایک ایک لفظ ،غالب کے شایان شان ۔۔۔ماشااللہ۔۔۔۔❤❤❤
بہت ہی سنجیدگی سے گفتگو کی گئ ہے ...ڈاکٹر اسد اریب صاحب کو سلام پیش کرتا ہوں ...آفتاب عالم خان ..بنکاک تھائ لینڈ
استاد محترم سے ملاقات کروانے کا شکریہ۔ اللہ پاک انہیں سلامت رکھے۔
sandaar presentation!
bohot, bohot khoob !
Very nice program
بہت اچھا.
بہترین کاوش
ماشاءاللہ
super initiative
ملاقات؛کاتلفظ جناب عباس درست ادانہیں کیا ق کا تلفظ آپ محترم اریب صاحب ہی سیکھیے بہت معذرت بھائی!
ڈاکٹر اسد اریب ہمارے ملک کا ایک گراں مایہ ادبی سرمایہ ہیں
وہ کیسے؟
Desi stan-lee
حفیظ جلندھری صاحب نے کہا تھا حسن والے میرے قاتل ہیں یہ دعوی ہے میرا حسن والوں کو سزا ہو مجھے منظور نہیں
Punjabio ko sirf bhangrhay aur jugatain hi psand hain adab literature aur poetry sa inhen Koi interest nhi even Iqbal and Faiz couldn't bring them to the love of language and poetry!!
فیض احمد فیض کون تھا۔
علامہ اقبال کون تھے؟
پیر وارث شاہ ہیر کے مصنف کون تھے؟
بابا فرید پاکپتن شریف کون تھے؟
خواجہ فرید کوٹ مٹھن شریف کون تھے؟
میاں محمد بخش کھڑی شریف کون تھے؟
بلھے شاہ کون تھے؟
شاہ حسین کون تھے؟
پیر مہر علی گولڑوی کون تھے؟
سلطان باہو کون تھے؟
شاہ نامہ اسلام لکھنے والے صوفی تبسم کون تھے؟
ناصر کاظمی کون تھے؟
بابا نانک کون تھے؟
پنجابی کے غالب پیر فضل گجراتی کون تھے؟؟
آپ کا علم بہت گھٹیا اور سوچ بہت کمینی ھے
ماشاءاللہ