Tabīb-e-Dard-e-be-Darmāñ Kudām Ast (Rumi) طبیبِ دردِ بے درماں کدام است (رومی) - Ahmad Javaid

Поділитися
Вставка
  • Опубліковано 20 гру 2024

КОМЕНТАРІ • 16

  • @ghulammuhammad1881
    @ghulammuhammad1881 Рік тому

    مولانا روم کی شاعری کے بہترین اشعار اور بہترین شرح
    اللہ تعالیٰ ھمارے شیخ کی عمر دراز فرمائے امین
    غلام محمد اسلام آباد

  • @TALFL449
    @TALFL449 Рік тому

    اللہ پاک صحت وتندرستی کے ساتھ سلامت اور ہنستا مسکراتا رکھے آمین وصل اللہ علی النبی الامی والہ وسلم

  • @MuhammadAamir-ln7ue
    @MuhammadAamir-ln7ue Рік тому +1

    سبحان اللہ سبحان اللہ ماشااللہ ماشااللہ ماشااللہ

  • @zulfiqarmahmood8015
    @zulfiqarmahmood8015 Рік тому +1

    Allahu Akbar, Ma-Shaa-Allah

  • @dr.yasirhussainsattialkhairy
    @dr.yasirhussainsattialkhairy Рік тому +1

    ماشاءاللہ بہت خوب

  • @MuhammadSaleem-bm2ys
    @MuhammadSaleem-bm2ys Рік тому +4

    سلام محترم ایڈمن صاحب ۔۔جو پرائیویٹ وڈیو شئر کی گئی ہے وہ دیکھنے سننے کے بصد ادب مشتاق و متمنی ہیں ۔۔راہنمائ فرمائیں رسائی کیسے ممکن ہے ۔۔جزاک اللہ خیر

  • @mhashim1003
    @mhashim1003 Рік тому +1

    Zabardast

  • @MuhammadAli-mg1nm
    @MuhammadAli-mg1nm Рік тому

    Mashallah. Alhamdulilah. thank you for this beautiful explaination

  • @adeelshahid4213
    @adeelshahid4213 Рік тому

    .... 💖💞💝

  • @ghulamhassangazi8244
    @ghulamhassangazi8244 Рік тому

    عالی جناب
    جناب احمد جاوید صاحب نے ایک سیشن میں اپنے استاد و ابا کا تزکرہ کیا تھا کہ جب وہ رخصت ہو رہے تھے تو انہوں نے بلا کے گلے لگایا اور اسطرح بہت سے علوم جناب جاوید صاحب کو منتقل کیےء
    اس ویڈیو کا ٹایٹل کے ساتھ اپ لوڈ کیجیےء
    احسان ہوگا

    • @AhmadJavaid
      @AhmadJavaid  Рік тому

      ua-cam.com/video/5Rk8mZnzd3Y/v-deo.htmlsi=9foszKuR-3mRzmK4
      Admin

  • @MuhammadSaleem-bm2ys
    @MuhammadSaleem-bm2ys Рік тому

    جی جو فکر جدید کے موضوع سے ہے

    • @AhmadJavaid
      @AhmadJavaid  Рік тому +1

      ایک تکنیکی وجہ سے پرائیویٹ کی گئی ہے. جلد ہی اپلوڈ کر دی جائے گی.

    • @MuhammadSaleem-bm2ys
      @MuhammadSaleem-bm2ys Рік тому

      @@AhmadJavaid جزاک اللہ خیرا

  • @ra5982
    @ra5982 Рік тому

    بہت ہی مشکل ہے یہ اور اس حال کو سمجھنا اللہ ہمارا راہنمائی کرے اور ادراک ہو جائے