Allah apki mehnt me berkat de apki mehnat dekh ker dil bhut khush hua aur bhut hairt bhi hue ki duniya me abhi aisi bhi aurten hai jo quraan se judi hue talim ki mahir hain Alhmdolillah Allah apko duniya aur akhrt me kamyabi de aur is kam ka achcha bdla de .
ما شاءاللہ اچھی کاوش ہے ، بتدریج بہتری کی جانب سفر جاری ہے ، یہی حرکت جوہری ہے، ضروری نہیں کہ ہر شخص مکالمات لکھے ۔۔۔۔۔۔! سیکھنے والوں کے لیے بہت کچھ ہے، اور بات وہی ہے کہ: گر قبول افتد زہے عزو شرف اللہ تعالیٰ ہم سب کو قرآن سے وابستہ رکھے۔۔۔۔ اور اس کو احسن عمل شمار فرمائے آمین یارب العالمین بطفیل محمد و آل محمد صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلَّم
Many topics , People came to Lahore First 🕙 Theirs Memories ,May many born late 50's 1950 late.Main 💡 to sharing They Saw Lahore 1966..That. s Lahore Was much much & much Better than today ?Reasons too much people Many Many many thousand 🌴 Trees gone ? Thanks Dr G.
Medam ji bahot acchi baat h k aap quraan sikha Rahi h lekin mem aap yeh baat shayd bhool Rahi h ki din din ki hi lain se ata h be bini ki lain se din sikhana fitna h
محترمہ معلمہ صاحبہ کے سلسلہ میں بہت سارے کرم فرماؤں نے نصیحت کی ھے کہ موصوفہ حجاب کا استعمال ضرور کریں یقیناً ان کی یہ نصیحت قیمتی اور مبنی بر حکم شریعت ھے مگر ھمارے ان ناصحین کو یہ بھی جاننا چاہیۓ کہ جس طرح ایک عورت کے لئے حجاب یعنی پردہ مشروع ھے اسی طرح اس کی آواز بلکہ اس کے پہنے ھوے زیور کی آواز کا بھی پردہ ھے اس آواز کے سننے کی طرف سننے والوں کو دھیان دینا چاھیۓ سریلی اور دلکش آواز بھی تو فتنہ ھے چاھے وہ اپنی ساحرانہ اور جادو بھری آواز سے حمد باری یا نعت نبی ﷺ ھی کیوں نہ پڑھ رھی ھو بہت مشکل ھے بچنا بادۂ گلگوں سے خلوت میں بہت آساں ھے یاروں میں معاذ اللہ کہدینا
جی بہنا اس میں محققین کے نزدیک متوسط کے لیے بھی اسمائے اشارات آتے ہیں اور دوسری بات میں جو تثنیہ کے اسمائے اشارات ہیں یہ معرب ہیں باقی مبنی ہیں اللہ تعالیٰ آپ کاوشوں کو قبول فرمائے
@@quratulaintahirah5235 مطلب جس طرح اسمائے اشارات قریب اور بعید کے لیے مستعمل ھوتا ہیں اسی طرح متوسط یعنی قریب اور بعید کے درمیان والے چیزوں کے لیے بھی استعمال ہوتا ہیں دوسری بات تثنیہ کے اسمائے اشارات اور اسماء موصولات معرب ہیں باقی مبنی ہیں
ڈاکٹر صاحبہ ، میرا خیال ہے کہ یہ اپ کے یونیورسٹی کی طالبات ہیں جن کو اپ لیکچر دے رہی ہیں اگر ہو سکے تو جو عرب ممالک میں لوگ رہتے ہیں ان کے لئے شمسیہ کون سے ہیں قمریہ کون سے ہیں اسمیہ کون سے ہیں یہ یہ ضروری نہیں ہے اگر اپ کچھ الفاظ جو کہ روزمرہ کی زندگی میں استعمال ہوتے ہیں اس بارے میں کچھ دہرائیں تو زیادہ فائدہ ہوگا
دعا گو ہےکہ اللہ آپ کے توفیقات میں اضافہ کرے ( لداخ )
Your voice is really good and impressive
Mashaallah very nice teaching
Lovely voice
Allah apki mehnt me berkat de apki mehnat dekh ker dil bhut khush hua aur bhut hairt bhi hue ki duniya me abhi aisi bhi aurten hai jo quraan se judi hue talim ki mahir hain Alhmdolillah Allah apko duniya aur akhrt me kamyabi de aur is kam ka achcha bdla de .
Very nice 👍
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ جزاک اللہ خیرا
ماشآء اللہ
أنت تدرس بطريقة جيدة إذا تدرس كأنك تبتسم ولسانك لسان لين وفيه حلاوة ولهجتك جذابة جدا الله يحفظك ويصونك
Sis ahllh pak ap ko limbi umar daya
best lecture applause and appreciable.
Nice
Masha Allah
بہت عمدہ جراک اللہ۔
جن مجھے ایک لفظ سکھایا وہ میرا استاذ ہے ❤ Baji jan keep it up 🌹
کام تو بہت ہی اچھا ہے بٹ حجاب كا استعمال كر نا بهى تو ضروري هى
کام اچھی ہے البتہ شریعت کے مطابق نہیں ہے اللہ تعالی آپ کو شریعت پر عمل کرنے کی توفیق عطاء فرمادیں
Meri bhen allah aapko dooniya aakheratki khusiya nasib kre
ماشاءاللہ جزاک الله بہت خوب👍
Very useful for the people who are keen to understand Quran
Good initiative
Masha Allah
❤❤❤
Mashallah jazakallah khairan
شكرا جزيلا
وعليكم السلام ورحمه الله وبركاته 🥰
Allah pak appko mazeedtufeeaq de ure apne barkatoose nawaze ameeeeeeen
بہت شکریہ، جزاک اللہ خیرا
Very nice class Barakallah
Mashallah ❤
Jazakallah ❤
ما شاءاللہ اچھی کاوش ہے ، بتدریج بہتری کی جانب سفر جاری ہے ، یہی حرکت جوہری ہے، ضروری نہیں کہ ہر شخص مکالمات لکھے ۔۔۔۔۔۔!
سیکھنے والوں کے لیے بہت کچھ ہے، اور بات وہی ہے کہ:
گر قبول افتد زہے عزو شرف
اللہ تعالیٰ ہم سب کو قرآن سے وابستہ رکھے۔۔۔۔ اور اس کو احسن عمل شمار فرمائے آمین یارب العالمین بطفیل محمد و آل محمد صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلَّم
جزاک اللہ خیرا۔ درست فرمایا کہ ہماری کاوشوں کو بارگاہ ایزدی میں شرف قبولیت ملتا رہے اس سے بڑا اعزاز اور کیا ہو سکتا ہے۔ سراہنے کا بہت شکریہ
Asslam u alaikum wrwb dear ustazah gi
Masha allah dr sahiba allah aap ko khush rakhe . . . meri bahen❤
Masha allah bhut khoob mam ye meri dusri class hai agar aap se kuchh puchhna chahe to puchh sakte hn kya
Your subscriber from KSA.
أهلا بك :)
Wa alaikumussalam
اپ اسمائی اشارات کی جگہ اثمائی اشارات کہاجاتاہے
شکریہ ڈاکٹر صاحبہ
Tesry pary ma ju tilkarusula kalafz istimal hua ha who?
Je woh durst hai. Woh jama takseer hai
Jazakillah khaira.
Mam apko dakh ky boht khusi hoi 😢❤
acha g. jeetay rahain
Masha Allah,
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
Shajaratun ki jama kia hy
وعلیکم السلام و رحمتہ اللہ وبرکاتہ
I am coming madrasar satri Islam daniya Dhaka Bangladesh?
Saska Dhaka Bangladesh)
Gud mashallah
Walaikum assalam
From India
ان دروس سے الحمد للہ آج تک تو کوئ قران کریم کے ترجمے کا ماہر یا تھوڑا بہت ترجمہ کرنے تیار نہیں ہوا
کرنے والا
طنزیہ جملوں میں الحمد للہ جیسی عظیم الشان عبارت کا استعمال مناسب نہیں۔ آئندہ خیال کیجیے گا۔
Sahi kaha aapne
اسلام علیکم! آپ بہت اچھا پڑھاتی ہیں لیکن اعراب کو درستگی کے ساتھ لکھا کریں۔ جیسے کہ: ( ھذا ، ذلک) ان کلمات کے پہلے حرف پر کھڑا زبر آتا ہے۔
Mashallah
Many topics , People came to Lahore First 🕙 Theirs Memories ,May many born late 50's 1950 late.Main 💡 to sharing They Saw Lahore 1966..That. s Lahore Was much much & much Better than today ?Reasons too much people Many Many many thousand 🌴 Trees gone ? Thanks Dr G.
Aap kha se hoo
مگر قران مین تلک الرسل ایا ہے اس کی وجہ بتایئے۔
کونسا اسم مزکر ہے اور کونسا مونث یہ کیسے پتا چلے گا؟؟؟
اچھا سوال ہے ۔ جس اسم کے ساتھ آپ کو ت یا ة نظر آئے وہ مونٹ ہو گا۔ تفصیلی بات ان شاء اللہ ویڈیو میں ہو گی
Assalamualaikum
Medam ji bahot acchi baat h k aap quraan sikha Rahi h lekin mem aap yeh baat shayd bhool Rahi h ki din din ki hi lain se ata h be bini ki lain se din sikhana fitna h
Simplified
محترمہ معلمہ صاحبہ کے سلسلہ میں بہت سارے کرم فرماؤں نے نصیحت کی ھے کہ موصوفہ حجاب کا استعمال ضرور کریں یقیناً ان کی یہ نصیحت قیمتی اور مبنی بر حکم شریعت ھے مگر ھمارے ان ناصحین کو یہ بھی جاننا چاہیۓ کہ جس طرح ایک عورت کے لئے حجاب یعنی پردہ مشروع ھے اسی طرح اس کی آواز بلکہ اس کے پہنے ھوے زیور کی آواز کا بھی پردہ ھے اس آواز کے سننے کی طرف سننے والوں کو دھیان دینا چاھیۓ سریلی اور دلکش آواز بھی تو فتنہ ھے چاھے وہ اپنی ساحرانہ اور جادو بھری آواز سے حمد باری یا نعت نبی ﷺ ھی کیوں نہ پڑھ رھی ھو
بہت مشکل ھے بچنا بادۂ گلگوں سے خلوت میں
بہت آساں ھے یاروں میں معاذ اللہ کہدینا
میرے سوال کا جواب ضرور دیں۔
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
Apki shadi ho chuki hai ya ni
Maysikonga
Chehry ka parda zaruri ni
Bilkul zaruri ha q k fitny ka sabab hi to chehra ban sakti ha
جی بہنا اس میں محققین کے نزدیک متوسط کے لیے بھی اسمائے اشارات آتے ہیں
اور دوسری بات میں جو تثنیہ کے اسمائے اشارات ہیں یہ معرب ہیں باقی مبنی ہیں
اللہ تعالیٰ آپ کاوشوں کو قبول فرمائے
متوسط والے سوال کی سمجھ نہیں آئی۔ دوسرا یہ کہ تثنیہ کے اسماء اشارہ معرب ہوتے ہیں۔ جزاک اللہ خیرا
@@quratulaintahirah5235 مطلب جس طرح اسمائے اشارات قریب اور بعید کے لیے مستعمل ھوتا ہیں اسی طرح متوسط یعنی قریب اور بعید کے درمیان والے چیزوں کے لیے بھی استعمال ہوتا ہیں
دوسری بات تثنیہ کے اسمائے اشارات اور اسماء موصولات معرب ہیں باقی مبنی ہیں
@ZahraanIsmaeel na na aisa Kuch Nahi, sirf qareeb or door k liay he istamal hotay hain
@@quratulaintahirah5235 شاھد تحقیق نہیں کی ھو آپ نے
@@quratulaintahirah5235 شرح ابن عقیل آپ دیکھ سکتے ھگ
Pardakoro
آپ اپنے پردہ کا اہتمام کریں
Keep it up
Don't demoralise her
Tum apni maa-bahan ko bolo parda krne.
Hausla dene k bajay tanqid karna tum ligo ki aadat hai
ڈاکٹر صاحبہ ، میرا خیال ہے کہ یہ اپ کے یونیورسٹی کی طالبات ہیں جن کو اپ لیکچر دے رہی ہیں اگر ہو سکے تو جو عرب ممالک میں لوگ رہتے ہیں ان کے لئے شمسیہ کون سے ہیں قمریہ کون سے ہیں اسمیہ کون سے ہیں یہ یہ ضروری نہیں ہے اگر اپ کچھ الفاظ جو کہ روزمرہ کی زندگی میں استعمال ہوتے ہیں اس بارے میں کچھ دہرائیں تو زیادہ فائدہ ہوگا
Masha Allah
Mashallah
Nommborden