السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ آپکو دیکھ اور سن کر بہت خوشی ہوئی آپ کے چہرے سے ہی شرافت نظر آتی ہے اللہ آپکو سلامت رکھے اور ہم جیسے لا علم کو عربی سیکھنے کا موقع مل رہا ہے بڑی خوشی ہوئی بیٹی اللہ تمہاری مدد فرمائے آمین ثم آمین میں انڈیا سے ہوں
ماشاءاللہ بیٹی آپ بہت اچھے سے پڑھا رہی ہیں ۔ یہ چھوٹے لوگوں کی تنقید سے دل برداشتہ نہیں ہونا۔ آپ کی اس کاوش سے یقینا آپ کے والدین کو بھی ثواب ہوگا ۔ میرے لئے تو اس میں بہت علم ہے ۔ جزاک اللہ ۔ سلامت رھیں ۔
الحمدللہ اللّہ تعالیٰ نے آپ کواپنی زبان سکھانے کا موقعہ دیا ہے اس پر جتنا بھی شکر ادا کیا جائے کم ھے اور مجھے تو آپ کے سادگی اور پڑھانے کے انداز نے بہت متاثر کیا ہے میری دعائیں آپ کے ساتھ ہیں اللّہ تعالیٰ آپ کو صحت وایمان والی زندگی عطاء فرمائے آمین
ماشااللہ اپ کے بولنے کا انداز بہت اچھا ہے ماشاء اللہ بہت اچھا پڑھاتی ہیں اپ اپنے اس کام کو خیر و خوبی کے ساتھ انجام دیتی رہیں لوگوں کی تنقید کی پرواہ نہ کریں اللہ تعالی اپ کو جزائے خیر دے
Dr Sahiba, Don't mind, about hijab, You must see and study Surah Al Noor and Surah Al Nisa. This inivitation of Quran is not only for you but also for all Muslims and for all human beings all over the world. Jazakillah
السلام و علیکم و رحمۃ اللّٰہ و برکاتہ میں سعودی عرب میں آپ کی ویڈیوز دیکھتا ہوں آپ کا انداز بیان انداز تدریس بہت ہی اچھا ہے آپ اپنا کام اچھی اچھی نیتوں کے ساتھ جاری رکھیں باتیں کرنا تو لوگوں کا کام ہیں ان کی پرواہ نہ کریں اللّٰہ پاک آپ کو صحت و تندرستی والی ایمان و عافیت والی درازی عمر بالخیر عطا فرمائے اور اللّٰہ پاک آپ کو بار بار حج بیت اللہ اور بار میٹھا میٹھا مدینہ دیکھنے کی سعادت عطا فرمائے آمین ثم آمین
Pata nahi logo say achi chezan bardasht nahi hoti jub koi acha kam karta hai log tunqid karna shoro kar datay hn chahay khud nay juma k allawa kabhi namaz hi nahi perhi ho
Aoa, Professor Sba you are doing a great job.We need this teaching service.Do not worry about the people who are in habit of criticizing the others for nothing.God bless you
بہت اچھے بیٹا جی اللہ پاک اپ کی مدد فرمائیں حوصلہ نہیں ہارنا لوگوں باتوں سے پریشان نہیں ہونا کہنے والوں کا کیا ہے آپ کا لہجہ بھی ٹھیک ہے اور پردہ ٹھیک ہے اللہ پاک آپ کی زندگی میں برکت دے
السلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ محترمہ ڈاکٹر صاحبہ مؤذن رسول ﷺ حضرت بلال حبشی رضی الله عنہ کولفظ اشھد ٹھیک سے ادا نہیں ھوتے تھے کسی اصحاب نے تنقید نہیں کیا اس لیے نہیں کیا کیوں کہ آپ صلی الله عليه وسلم کا ارشاد ھے وہ قاری جوکہ قرآن کو پڑھتے وقت تلفظ کی ادائیگی میں مشکلات کے باوجود پڑھتے ہیں اسکے لئے ڈبل اجر ہیں مثلاً الم بغیر دقت کے ساتھ پڑھے تو اس کے لیے تیس نیکیاں ملے گی اور دقت و مشقت کے ساتھ پڑھنے والوں کو ساٹھ نیکیاں ملے گی یہ ہے نبی کریم ﷺ کی مہربانی غیر عرب پر ، باقی تنقید کا مسئلہ ھے وہ قاعدہ پڑھنے والے بچوں نے کیا ھو گا کیونکہ قاعدہ میں کتاب کے با پر تنوین لگا ھوا دیکھا ہے تو آپ کو بھی لگانے بولا ہے تو آپ آئندہ لگادیں تاکہ بچوں کی پریشانی دور ھو جائے
کہاں کا کار خیر ہے یہ ، اور حرام کام کی قبولیت کی دعا بھلا قبول ہوتی ہے کیا ؟؟؟!!!!!! بالکل دین سے دوری اور جہالت کے گھٹا ٹوپ اندھیرے میں پڑے ہو تم لوگ ... دین کو سمجھا ہی نہیں ہے
وعلیکم السلام ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ! اللّٰہ کریم آپ کو استقامت دے اس عظیم مشن کو پایہ تکمیل تک پہنچائے بہت ساری دعائیں آپ کے لیے آمین یارب العالمین اگر آپ اس سلسلے میں کامیابی چاہتے ہیں تو میری ناقص رائے ہے آئندہ اس قسم کے فضول لوگوں کے فضول سوالات میں مت الجھیں ورنہ یہ سلسلہ ادھورا رہ جائے گا
assalamualaykum. me india se hu aur mujhe aapka padhane ka tariqa masha allah bohot achchha laga hai me abhi pichhle 3/4 din se hi daikha hu aur apne bachchon ko aap ki arabic learning class dikha rahau aap ne bohot achchha kaam shuru kya hai meri bhi khwahish hai ki mere bachche urdu english ke sath arabic bhi padhe... duniya ko chhodiyega aap apne ta'alimi ma'ayar ke hisab se padhaye. aap ek aise hisab se nisab start karo bachche 0 se top tak arabic ta'aleem le sake. shukriya
جزاک اللہ ! سسٹر، آپ اپنا کام کرتی جائیں ، ہمیشہ سے ایسا ہی ھوتا آیا ھے کہ نیکی کے راستے میں چلنے والوں چلانے والوں پہ ایسے ہی تیر برسائے جاتے رہے ھیں ، بہت مشکلیں ائیں گی ، گھبرانا نہی ! بس صراط مستقیم پہ ایمانداری سے چلتے جانا ھے ۔ اللہ آپکا حامی و ناصر ھو ، 🤲🏼🌹
بہت بہت شکریہ۔۔۔آپ کا تعارف حاصل ھوجانے کے بعد آپ کی عزت احترام اور وقعت ہمارے دل میں اور ذیادہ بڑھ گئ ھے ۔ اللہ اپ کو سلامت رکھے۔۔۔مجھے بھی عربی زبان سے خصوصی دلچسپی ھے اس لیے اہل زبان سے بھی محبت ھے۔۔۔۔۔
Masha Allah sister Allah pak ap ko awar by kamyaby de Awar Allah pak AP KY father sab ko janatull perdos naseeb kary Ameen suma Ameen ma Abu Dhabi sy ap ky video dekhta ho buhut achy message data ha hum sub ko Allah pak awar kamyaby dy
ماشاءاللہ تبارک اللہ اللہمہ عافیک وصحہ و سلامہ و عمر کثیرآ یا بروفیسر محترمہ ۔ اللہ یحفظک اللہ یحفظک من آئ مصیبہ والشر والفساد والمرض والفتنہ ۔ اس فتنے کی دور میں آپ کی ہمت اور بہادری کو میں سلوٹ پیش کرتا ہوں سمندر پار سے ۔ از پٹھان اوورسیز اللہمہ المعفرھم ورحمہم ولا تعذبہم انکا آنت العفورحیم انت بابا المحترم ۔
ماشااللہ اپ کا یہ والا ویڈہو دیکھ کر بہت خوشی ہوئی اور اپ کی عزت اور احترام میں مزید اضآفہ ہوا۔ آللہ تعالیٰ اپ کے لیے اسانیاں کرے اور نظربد اور شر سے محفوظ رکھے۔ آمین۔ جو لوگ باتیں کرتے ہیں انکا کام ہی یہ ہے۔ وہ کسی سے بھی خوش نہیں رہ سکتے۔ لہذا اپ ان کی باتوں پر دھیان نہ دیا کریں۔ اور ان کے لیے دعا کیا کریں کہ اللہ ان کو ہدایت دے۔ اپ کے لیے بہت ساری نیک خواہشات اور دعائیں۔
السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ محترمہ میں اپنی مشغولیت کی وجہ سے آپ تمام ویڈیوز تو نہیں دیکھ سکا البتہ آپ کے انداز تدریس پر بہت خوشی ہوئی البتہ صرف ایک گزارش ہے کہ ھفتہ واری ایک درس قرآن مجید کا درس بھی کریں تو انشاءاللہ جیسے جیسے عربی سیکھیں گے ساتھ میں قرآن مجید بھی سمجھتے رہیں فقط والسلام
Jazakum Allah Khairan kaseeran wa Ahsan al jaza. May Allah SWT bless your father high ranks in Jannat ul Firdaus and grant you the courage to fulfil your dreams. Lots of love for your both daughters.
Plz app online classes bhi shoro kar den Arabia language kindly jo lahore main nahi un ko bhi fayda ho jay ga App maray liya khushi ka bahis hn main nay kal hi app ki videodakhi or main pichlay sal say search karahi thi k koi arabic lady teacher mil jay or main Allah ka jitna bhi shukar ada karon kum hai Allah app ko is dunya or akhrat main bohat kamyabiya atta karay
لوگوں کا کام تنقید کرنا ہوتا ہے، بس آپ اسلامی تعلیمات کی پابندی کرتے ہوئے اپنی مساعی کو جاری رکھیں! بارك الله في مساعيك وكللها بالنجاح ويسر أمرك يا أختي||
Api ji qsm sy Allah pak ka inam hn ap ...moula Hussain ap p razi hn. Ap jesi teacher hmary lie mashal e rah hn... alhamdulillah hmen ap mil gai hn...ap jesi teacher ki zndge m kami thi.. alhamdulillah Puri ho gai❤❤❤
ما شاء اللہ ایسی اولاد ماں باپ کے لئے باعث مغفرت ہوتی ہے
جزاك الله خيرا
اللہ تعالی آپ کے والد محترم کو جنت الفردوس میں اعلی سے اعلی مقام عطا فرمائے
آمین یا رب العالمین
السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ
آپکو دیکھ اور سن کر بہت خوشی ہوئی
آپ کے چہرے سے ہی شرافت نظر آتی ہے اللہ آپکو سلامت رکھے اور ہم جیسے لا علم کو عربی سیکھنے کا موقع مل رہا ہے بڑی خوشی ہوئی بیٹی اللہ تمہاری مدد فرمائے آمین ثم آمین
میں انڈیا سے ہوں
Marshall ah beta wonderful accent keep it up
ماشاءاللہ بیٹی آپ بہت اچھے سے پڑھا رہی ہیں ۔ یہ چھوٹے لوگوں کی تنقید سے دل برداشتہ نہیں ہونا۔ آپ کی اس کاوش سے یقینا آپ کے والدین کو بھی ثواب ہوگا ۔ میرے لئے تو اس میں بہت علم ہے ۔ جزاک اللہ ۔ سلامت رھیں ۔
بہت شکریہ۔ جزاک اللہ خیرا
ماشاءاللہ بہت خوب عربی زبان تو ہمارے مزہبی زبان ہیں تو نور اعلیٰ نور
الحمداللہ آپ کا عربی پڑھانے کا طریقہ بہت ہی عمدہ ہے
بہت شکریہ۔ جزاک اللہ خیرا
great Md shamim
مجھے اپ کے پڑھانے کا انداز بہت اچھا لگا ماشااللہ❤
Great mam
الحمدللہ اللّہ تعالیٰ نے آپ کواپنی زبان سکھانے
کا موقعہ دیا ہے اس پر جتنا بھی شکر ادا کیا جائے کم ھے
اور مجھے تو آپ کے سادگی اور پڑھانے کے انداز نے بہت متاثر کیا ہے میری دعائیں آپ کے ساتھ ہیں اللّہ تعالیٰ آپ کو صحت وایمان والی زندگی عطاء فرمائے آمین
ما شاء اللہ سبحان اللہ اللہ اپ کی عمر میں برکتیں عطا فرمائے اور اپ کے علم میں برکتیں عطا فرمائے
جزاک اللہ خیرا
@@quratulaintahirah5235
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
محترمہ آپ کہاں سے ہیں
اور کیا کرتی ہیں آپ
@@quratulaintahirah5235
کیا آپ عالمہ ہیں
بڑی خوشی ہوئی
ماشااللہ اپ کے بولنے کا انداز بہت اچھا ہے ماشاء اللہ بہت اچھا پڑھاتی ہیں اپ اپنے اس کام کو خیر و خوبی کے ساتھ انجام دیتی رہیں لوگوں کی تنقید کی پرواہ نہ کریں اللہ تعالی اپ کو جزائے خیر دے
بہت شکریہ۔ جزاک اللہ خیرا
ماشاءاللہ اللہ پاک آپ کو مزید کامیابیاں عطا فرمائے آمین
Dr Sahiba, Don't mind, about hijab, You must see and study Surah Al Noor and Surah Al Nisa. This inivitation of Quran is not only for you but also for all Muslims and for all human beings all over the world. Jazakillah
Ap ki mehnat ma shaallah
السلام و علیکم و رحمۃ اللّٰہ و برکاتہ
میں سعودی عرب میں آپ کی ویڈیوز دیکھتا ہوں آپ کا انداز بیان انداز تدریس بہت ہی اچھا ہے آپ اپنا کام اچھی اچھی نیتوں کے ساتھ جاری رکھیں باتیں کرنا تو لوگوں کا کام ہیں ان کی پرواہ نہ کریں اللّٰہ پاک آپ کو صحت و تندرستی والی ایمان و عافیت والی درازی عمر بالخیر عطا فرمائے اور اللّٰہ پاک آپ کو بار بار حج بیت اللہ اور بار میٹھا میٹھا مدینہ دیکھنے کی سعادت عطا فرمائے آمین ثم آمین
نیت تو بعد کی بات ہے ان کا اس طرح بے نقاب آنا ہی حرام ہے ، فتنہ ہے فتنہ ۔۔۔۔۔
المرأة سهم من سهام الشيطان
ماشاء اللہ آپ محنت جاری رکھیں لیکن پردے کے ساتھ
معذرت کے ساتھ بات کرنےسےپہلےفیصلہ کرئیں تعریف کرنی ہےیاتنقید🧐
@@BintTemiyaپردہ کیا ہے قرآن یا صحیح حدیث سے واضح الفاظ میں تعریف کرکے بتائییے-
اپ اتنی بڑی فقیہ مت بنیں ۔
آپ کو خود معلوم ہوتی تعریف تو ایسی بات نہ کرتی ۔
@@bintebashir1.2M
آپ کس سے مخاطب ہیں
Pata nahi logo say achi chezan bardasht nahi hoti jub koi acha kam karta hai log tunqid karna shoro kar datay hn chahay khud nay juma k allawa kabhi namaz hi nahi perhi ho
Bahut achhi hai aapki kawish , logon ka kaam hai kahana , aap jaari rakhiye apni koshish .
بہت خوب
میں انڈین ہوں حال ہی میں آپ کی تدریسی ویڈیو دیکھیں انداز تکلم اچھا ہے
بہن آپ اپنا کام جاری رکھیں ماشاءاللہ
ماشاءاللّٰه
ماشا اللہ ڈاکٹر صاحبہ آپ کے لیکچر بہت مفید ہیں ۔ جزاک اللہ ۔۔۔ لوگوں کی تنقید کی پروا کیے بنا اپنا کام جاری رکیی۔۔۔
ماشااللہ آپ نے اپنی تدریسی خدمات جاری رکھیں اللہ تعالی قبول فرمائے آمین
Great visionary thinking.
Tahira bahen aap ne achchi shuruaat ki hai is se kai logon ko fayda hoga Quraan Shareef ko samajhne me bhi aasani hogi.Asloob khan Mewat India
Aoa, Professor Sba you are doing a great job.We need this teaching service.Do not worry about the people who are in
habit of criticizing the others
for nothing.God bless you
بہت اچھے بیٹا جی اللہ پاک اپ کی مدد فرمائیں حوصلہ نہیں ہارنا
لوگوں باتوں سے پریشان نہیں ہونا کہنے والوں کا کیا ہے
آپ کا لہجہ بھی ٹھیک ہے اور پردہ ٹھیک ہے
اللہ پاک آپ کی زندگی میں برکت دے
لیکن پردہ کی کچھ اصلاح اور سُدھار ضروری ہے
السلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ محترمہ ڈاکٹر صاحبہ مؤذن رسول ﷺ حضرت بلال حبشی رضی الله عنہ کولفظ اشھد ٹھیک سے ادا نہیں ھوتے تھے کسی اصحاب نے تنقید نہیں کیا اس لیے نہیں کیا کیوں کہ آپ صلی الله عليه وسلم کا ارشاد ھے وہ قاری جوکہ قرآن کو پڑھتے وقت تلفظ کی ادائیگی میں مشکلات کے باوجود پڑھتے ہیں اسکے لئے ڈبل اجر ہیں مثلاً الم بغیر دقت کے ساتھ پڑھے تو اس کے لیے تیس نیکیاں ملے گی اور دقت و مشقت کے ساتھ پڑھنے والوں کو ساٹھ نیکیاں ملے گی یہ ہے نبی کریم ﷺ کی مہربانی غیر عرب پر ، باقی تنقید کا مسئلہ ھے وہ قاعدہ پڑھنے والے بچوں نے کیا ھو گا کیونکہ قاعدہ میں کتاب کے با پر تنوین لگا ھوا دیکھا ہے تو آپ کو بھی لگانے بولا ہے تو آپ آئندہ لگادیں تاکہ بچوں کی پریشانی دور ھو جائے
آج میں بہت خوش ہوں
مجھے اس جیسے سابق اموز کی چیز کی تلاش تھی اجرکم اللہ
بہت اچھا سلسلہ اور انداز اللہ تعالی آپکے اس خیر کے کام کو قبول فرمائے آمین اور تمام طالب علم اس سے فاہدہ اٹھا سکیں آپکی سلامتی عافیت کیلئے دعاگو
کہاں کا کار خیر ہے یہ ، اور حرام کام کی قبولیت کی دعا بھلا قبول ہوتی ہے کیا ؟؟؟!!!!!!
بالکل دین سے دوری اور جہالت کے گھٹا ٹوپ اندھیرے میں پڑے ہو تم لوگ ...
دین کو سمجھا ہی نہیں ہے
تنقید تو خیر ایک مرتبہ میں نے بھی ایک بات کو لے کر کی تھی: آپ بہرحال ہماری استاد ہیں، اور ہمیں اور معاشرے دونوں کو آپ کی ضرورت ہے، اور رہے گی۔ شکریہ
Mashallah aap bhut acha pdha rhe ho
وعلیکم السلام ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ!
اللّٰہ کریم آپ کو استقامت دے اس عظیم مشن کو پایہ تکمیل تک پہنچائے بہت ساری دعائیں آپ کے لیے آمین یارب العالمین
اگر آپ اس سلسلے میں کامیابی چاہتے ہیں تو میری ناقص رائے ہے آئندہ اس قسم کے فضول لوگوں کے فضول سوالات میں مت الجھیں ورنہ یہ سلسلہ ادھورا رہ جائے گا
آ پ نے کمال کیا ھے پروفیسر صاحبہ
اللہ آپ کو والدین کے لیئے صدقہ جاریہ بنائے۔ آمین
ماشاء الله محترمہ آپ کی اندازہ درست بہت عمدہ ہے
اللہ تعالٰی آپ کو خوب خوب ترقیوں سے نوازے آمین
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبر کاتہ بہن آپ بہت اچھا کام کر رھی ہو
assalamualaykum.
me india se hu aur mujhe aapka padhane ka tariqa masha allah bohot achchha laga hai me abhi pichhle 3/4 din se hi daikha hu aur apne bachchon ko aap ki arabic learning class dikha rahau aap ne bohot achchha kaam shuru kya hai meri bhi khwahish hai ki mere bachche urdu english ke sath arabic bhi padhe...
duniya ko chhodiyega aap apne ta'alimi ma'ayar ke hisab se padhaye.
aap ek aise hisab se nisab start karo bachche 0 se top tak arabic ta'aleem le sake. shukriya
G boht shukria. In sha Allah meri koshesh ho ge k aisa nisab tarteeb day sakon.
Arby khobsorti hai, MashaAllah extremely blessed
thanks sadiaa khan
Ma Shaa Allah
I love Arabi language to much
جزاک اللہ ! سسٹر، آپ اپنا کام کرتی جائیں ، ہمیشہ سے ایسا ہی ھوتا آیا ھے کہ نیکی کے راستے میں چلنے والوں چلانے والوں پہ ایسے ہی تیر برسائے جاتے رہے ھیں ، بہت مشکلیں ائیں گی ، گھبرانا نہی ! بس صراط مستقیم پہ ایمانداری سے چلتے جانا ھے ۔ اللہ آپکا حامی و ناصر ھو ، 🤲🏼🌹
جزاک اللہ خیرا
Aap bahut acha parhaty han, Masha Allah.
Asslamu alykum ❤ masha allah bhot achche se smgh aati jari rkhken
Allah ap ko dunya aur akhrat mein kamyabi ata kary Ameen
Apky Walid k drjaat bland Hun , Allah pak unhen janat ma jga dy.ameen
آمین یا رب العالمین
MA sha Allah
Bohat khub Mutarma saheba
Hum India se aapko follow kar rahe
Shukriya Dr saheba
Jazakallah
I'm also a research scholar
سب پڑھ کر پڑھا لینا ہنر ہے عام لوگوں کا. جو دل سے دل جلاتے ہیں وہی استاد ہوتے ہیں❤
Mam you are doing great service. Keep it up
بہت خوشی ہوئی آپ کا تعارف جان کر۔۔۔
عربی زبان کا فروغ بالکل دین کے فروغ جیسا ہی ہے
اللہ اپ جیسی اور مثالیں بھی پیدا کرے۔۔۔ آمین
You are doing great, superb and excellent job ❤
ماشاءاللہ بہت خوب الہم زد فزد آپ آگے بڑھتے رہے
جزاک اللہ یادکتوراہ اللہم زدفزد
ماشاء اللہ ❤
اللہ آپکو ثابت قدم رکھے
( اگر آپ یہ سوچتے ہیں کہ لوگ آپکے بارے میں کیا سوچتے ہیں تو پھر آپ ایک غلام سے زیادہ کچھ بھی نہیں)
بہت بہت شکریہ۔۔۔آپ کا تعارف حاصل ھوجانے کے بعد آپ کی عزت احترام اور وقعت ہمارے دل میں اور ذیادہ بڑھ گئ ھے ۔ اللہ اپ کو سلامت رکھے۔۔۔مجھے بھی عربی زبان سے خصوصی دلچسپی ھے اس لیے اہل زبان سے بھی محبت ھے۔۔۔۔۔
جزاک اللہ خیرا
@@IrfanAhmed-wd8zk aameen
ما شاء اللہ تعالیٰ بہت خوب
Ameen ameen ameen ameen ameen
ماشاءاللہ جزاک الله بہت خوب، الله آپ کو ہمیشہ سلامت رکھے آمین ثم آمین
Alhamdulillah bohot asche laga ❤
Ap please sub colleges ki principals ko kahain k sub women dupatta lain, JazakAllah.Its good to follow Quraan its for our success here and hereafter.
I will join inshaallah online arabic language course
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
آپ تدریب اللسان کورس کی پلے لسٹ بنا دیجیئے تاکی ترتیب وار دیکھنے میں آسانی ہو شکریہ
Masha Allah sister Allah pak ap ko awar by kamyaby de Awar Allah pak AP KY father sab ko janatull perdos naseeb kary Ameen suma Ameen ma Abu Dhabi sy ap ky video dekhta ho buhut achy message data ha hum sub ko Allah pak awar kamyaby dy
JazkaAllah o khaira brother.
ماشاءاللہ تبارک اللہ
اللہمہ عافیک وصحہ و سلامہ و عمر کثیرآ یا بروفیسر محترمہ ۔
اللہ یحفظک اللہ یحفظک من آئ مصیبہ والشر والفساد والمرض والفتنہ ۔
اس فتنے کی دور میں آپ کی ہمت اور بہادری کو میں سلوٹ پیش کرتا ہوں سمندر پار سے ۔ از پٹھان اوورسیز
اللہمہ المعفرھم ورحمہم ولا تعذبہم انکا آنت العفورحیم
انت بابا المحترم ۔
Haq pr hony ki aik sadaqat ye bhi hai k rasty mei mushkilat or rukawat aa rhi hn.
"Rasta agar asan hai tw Samajh lo Rasta ghalat hai." Hazrat Ali
G bilkul drust frmaya
@@quratulaintahirah5235
آپ سب سے پہلے
قرآن کریم کی آیت پر عمل کرتے ہوئے پردہ کو لازم کرلیں اپنے اوپر
اس کے بعد پڑھائیں
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ ماشاءاللہ 🤲🤲🤲🤲
knowledge is power. keep it up.
Thank you so much
JazkaAllah o khaira
Dr sahib very nice
Ma Shah Allah. Keep it up. Gr8 job.
ماشااللہ اپ کا یہ والا ویڈہو دیکھ کر بہت خوشی ہوئی اور اپ کی عزت اور احترام میں مزید اضآفہ ہوا۔ آللہ تعالیٰ اپ کے لیے اسانیاں کرے اور نظربد اور شر سے محفوظ رکھے۔ آمین۔ جو لوگ باتیں کرتے ہیں انکا کام ہی یہ ہے۔ وہ کسی سے بھی خوش نہیں رہ سکتے۔ لہذا اپ ان کی باتوں پر دھیان نہ دیا کریں۔ اور ان کے لیے دعا کیا کریں کہ اللہ ان کو ہدایت دے۔ اپ کے لیے بہت ساری نیک خواہشات اور دعائیں۔
بہت بہت شکریہ
درست کہا آپ نے۔ جزاک اللہ خیرا
I am from India, I like your Arabic language teaching method and getting benefitted. Shukrun and jazakillah khairan.
Welcome to the channel.
Alhamdulillah
السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ
محترمہ میں اپنی مشغولیت کی وجہ سے آپ تمام ویڈیوز تو نہیں دیکھ سکا
البتہ آپ کے انداز تدریس پر بہت خوشی ہوئی
البتہ صرف ایک گزارش ہے کہ ھفتہ واری ایک درس قرآن مجید کا درس بھی کریں تو انشاءاللہ جیسے جیسے عربی سیکھیں گے ساتھ میں قرآن مجید بھی سمجھتے رہیں
فقط والسلام
اللہ تعالیٰ سلامت رکھے
Jazakum Allah Khairan kaseeran wa Ahsan al jaza. May Allah SWT bless your father high ranks in Jannat ul Firdaus and grant you the courage to fulfil your dreams. Lots of love for your both daughters.
Allah pak kamyaab kry,or apky niyat or mehnat ka silla Allah pak apko dyga , inshaAllah.
MashaAllah
Allah Pak mazed taraqe da
Happy to see your success on UA-cam too
Ma sha Allah
A proud student of you, alhamdulillah
محترم پیاری بہن اللہ کریم آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے۔
Allah bless you sister
Mashallah 💐
آپ گریٹ ہو ڈاکٹر صاحبہ
Ma chaallah you very good oustadh
جزاکم اللہ خیرا
Jazzak Allah bohat behtreen kaam aap ne sister shuru Kia Hy Maashallah Allah Pak aap k iss Amal me khub khero barkatain atta farmin.Ameen❤❤❤
Greatness Goodness Freshness Fairness .. Main 💡 to helps to each others .Thanks Dr G
Mam Allah Kareem bless you, Jazakallah
Plz app online classes bhi shoro kar den Arabia language kindly jo lahore main nahi un ko bhi fayda ho jay ga
App maray liya khushi ka bahis hn main nay kal hi app ki videodakhi or main pichlay sal say search karahi thi k koi arabic lady teacher mil jay or main Allah ka jitna bhi shukar ada karon kum hai Allah app ko is dunya or akhrat main bohat kamyabiya atta karay
JazakAllah.
MASHA ALLAH
لوگوں کا کام تنقید کرنا ہوتا ہے، بس آپ اسلامی تعلیمات کی پابندی کرتے ہوئے اپنی مساعی کو جاری رکھیں!
بارك الله في مساعيك وكللها بالنجاح ويسر أمرك يا أختي||
Looks good n great
اللہ تعالیٰ آپ کو سلامت رکھے آمین.
You are great Pakistan is a centre of criticism every body do nothing but criticism please continue your teaching method is nice
JazkaAllah o khaira
Allah rabbul izzat kamyab farmaye 2 no jahan mein
Api ji qsm sy Allah pak ka inam hn ap ...moula Hussain ap p razi hn.
Ap jesi teacher hmary lie mashal e rah hn... alhamdulillah hmen ap mil gai hn...ap jesi teacher ki zndge m kami thi.. alhamdulillah Puri ho gai❤❤❤
আসসালামুয়ালাইকুম ভালো লাগলো ধন্যবাদ
Don't worry be innovative
ما شااللہ والدک مولانا قاری کفایت اللہ اعرف جیدا وھو عالم جدا
ماشااللہ بارک اللہ فی علمک وعملک ادعولک بالمغفرت للوالیدین اللھم اغفرہ وارحمہ واسکنہ بالجنہ
ما أحسن انتخابك .الناس مختلون باراءهم لاتحزني بل داومي علملك .بارك الله فيك
اللھم بارک فی سعیک اھتتمی بالحجاب یااختی
Wa Alaikumossalam
Warahmatullahi
Wabarakatohu
Thanks for introduction.
Regard,
Ibrahim
KPK