میری پیاری بہن اللہ تعالیٰ آپ کے علم وعمل اور عمر و صحت میں برکت عطاء فرمائے،،،، اور اللہ تعالیٰ آپ کو مکمل شرعی پردہ کرنے کی توفیق عطاء فرمائے،،، آمین
I am not now arabic student , I read at madrasah class 6 to 10, but Urdu lecture that is why i watching this video from Bangladesh. Pakisthani sisters are obey islamic rules like parda.
اردو میں بھی تو دو طرح سے سوال ہوتا ہے بھائی۔۔۔ 1__کیا یہ مسجد ہے؟ 2__یہ مسجد ہے؟ دوسرے کو بھی سوالیہ انداز میں پڑھا جاتا ہے مگر اردو اس اعتبار سے زیادہ مشکل ہوئی۔۔۔۔ کہ جس میں دوسرے انداز کے لیے حرف استفہام ہی نہیں
ماشآءاللہ۔ اللہ تعالی آپ کے علم و ہنر میں، عزت و وقار میں مزید ترقی عطا فرمائے ۔۔۔ آمین البتہ تنقید و تبصرہ برائے اصلاح پیش کرنے والوں سے خفا و دل برداشتہ نہ ہوکر بغرض اصلاح قبول فرمایا کریں ۔
Muhtarama dr Quratulain Tahira ap arabic daras mai lafaz "man" ko jandaar k liye istimalal kar rhi thi jab k lafazi "man"ka istimal natiq k liye hota hai .
*اللّٰه پاک اپنے پیارے محبوب صلی اللّٰهُ تَعَالىٰ عَلَيهِ وَ سَـــلِّم کے صدقے وطفیــــــــــــــــــل آپ کو مکمل کامیابی عطا فرمائے، آمین ثم آمین یا رب العالمین* @@quratulaintahirah5235
Madam assalamualikum wa rahmatullahi wa bar Ka Tu hu.I love very much Arabia language,from now I am also a student and always seems to like my yelder sister,please beg dua for dunia &akhirat,jaja k Allah for your mehnet.
Today I watched your lecture first time. Really I have impressed by your teaching. چونکہ ہم مرد حضرات عربی سیکھنے کے لئے آپکا lecture دیکھ رہے ہیں لہذا میرا مشورہ یہ ہے کہ اپنا مکمل نقاب کیا کریں اور ہاتھوں کو gloves پہنایا کریں ۔ اسکا فائدہ یہ ہوگا کہ ہم عربی سیکھ جائیں گے لیکن عورت کے چہرے اور ہاتھوں کی طرف دھیان نہیں جائے گا اور گناہ نہ آپکو ملے گا اور نہ ہمیں۔ شکریہ
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته أختي أنت تقوم بعمل جيد جدًا، تقبل الله سبحان وتعالى مجهودك، وبارك الله لك في حياتك، ولكن الشيء الوحيد الذي وضعه الله سبحان وتعالى في قلبي هو لتعليم الناس اللغة العربية بالتستر عليها. المتبرع الخاص بك جزاك الله عليه
@@quratulaintahirah5235 آ آپ کو بھی سلام، میں مدرسہ میں پڑھتا ہوں اور اس کلاس کو اچھی طرح صاف کیا آپ کی پڑھائی کی مہارت بہت اچھی ہے۔ اللہ آپ کو جزائے خیر دے۔
ما شاءاللہ جی۔۔۔! سبق کا دورانیہ بہت مناسب ہے اس دور کے تقاضوں کے مطابق۔۔۔۔! انتہائی سہل انداز تدریس ہے ۔۔۔! اپنی حدود میں رہ کر بہت خوب تدریس ہے۔۔۔۔ لباس انتہائی باوقار اور با مقصد ہے۔۔۔۔ ! طرزِ تحریر بھی کسی سے کم نہیں ہے۔۔۔مثالیں عسیر الفہم ہیں۔۔۔۔ تقریب ذہن کا اہتمام موجود ہے۔۔۔! اللّٰہ پاک سیکھنے اور سکھانے والوں کو سلامت رکھے آمین یارب العالمین بطفیل محمد و آل محمد صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلَّم کاظمی!
ابھی کل ہی کسی ادیب کی ایک بات نظر سے گزری، جس میں وہ اپنے کسی کام پر کسی کے تبصرہ کو نہ صرف سراہ رہے تھے بلکہ اپنے سیروں خون بڑھنے کا بھی اعتراف کر رہے تھے، بعینہ آپ کے تبصرے بھی ہمیشہ میرے لئے حوصلہ افزائی کا باعث بنتے ہیں۔ جزاک اللہ خیرا
@@quratulaintahirah5235 بے شک انسان عمر کے ہر درجے میں قبولیت چاہتا ہے اور ہم تو بہت سخت تنقید بھی کر دیتے ہیں کبھی کبھی کیونکہ سچ بولنے میں کوئ تامل نہیں البتہ جھوٹی تعریف کرکے معیار پست کرنے سے ہمیشہ گریز پا رہے ہیں ۔۔۔! اور زبان و ادب تو جوہر ہے اس کو جوہری ہی جانچ سکتا ہے , ہر کس و ناکس کے بس کی بات نہیں۔۔۔! مصنف اور قاری کا بہت گہرا رشتہ ہوتا ہے بلکہ دونوں ایک دوسرے کے لیے جزو لا ینفک ۔۔۔۔۔ اللّٰہ پاک شہر علم اور باب العلم کے صدقے رزق سخن اور رزق علم میں برکت عطا فرمائے اور اس عمل کو احس عمل قرار دے۔۔۔۔ آمین یارب العالمین بطفیل محمد صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلَّم احساس کے پتھر کو زرا توڑ کے دیکھو۔۔۔! اور ٹوٹے ہوئے شیشے کو زرا جوڑ کے دیکھو۔۔۔! میں کون ہوں؟ کیا ہوں؟ منزل میری کیا ہے۔۔؟!؟ یہ بات سمجھنی ہے تو، سر پھوڑ کے دیکھو۔۔۔! کلام کاظمی آپ کے ذوق کے لیے!
Mashaallah Allah Paak Aap ke Ilam me Izafa kare Aap ke Padhane ka Andaz Bahut Achha hai Aise hi lagi Rahiye Allah kamyab kare ga Apne Habeeb ke Sadqe me
Mashaallah Allah Paak Aap ke Ilam me Izafa kare Aap ke Padhane ka Andaz Bahut Achha hai Aise hi lagi Rahiye Allah kamyab kare ga Apne Habeeb ke Sadqe me
میری پیاری بہن اللہ تعالیٰ آپ کے علم وعمل اور عمر و صحت میں برکت عطاء فرمائے،،،، اور اللہ تعالیٰ آپ کو مکمل شرعی پردہ کرنے کی توفیق عطاء فرمائے،،، آمین
اللہ کے رسول نے چہرے کے پردے کا حکم نہیں ہمیں نئی نئی بدعتیں مت بتاؤ بیوقوف
Medam আপনে কিন্তু দারুণ সুন্দর মানুষ, আলহামদুলিল্লাহ
Aap ne bht achche kam ki targeeb sochi he kekin aap ko mukammal shari parda krne ki allah tofeeq ata farmae
بہت اچھی کوشش۔
لڑکی ہونے کے باوجود کمال عربی زبان پڑھانے کی اچھی کوشش
Larki honey k bawjood kya matlab aap k khyal mein larkion ko arabic nahen aati kya maerey khyal mein yeh bachi bohat achih arabi bol rahi hey masha Allah
لڑکی ہونے کے باوجود ؟؟؟ یہ کیا بات ہوئی ؟ کیا لڑکیاں استادی نہی کرتیں ؟
شاید آپ کا یہ مطلب نہیں تھا ۔۔
شاباش
ye tu har musalman ko kerna chaye
Mashallah
ماشااللہ بہت بہترین اور عمدہ انداز ہے آپکا
اللہ آپ کے علم ،عمر،عمل میں بر کتیں عطا فرمائے ۔
Great Tutor of my Era May Almighty give her more barakah her Life
ماشاءاللہ جی اللہ پاک آپ کو سلامت رکھے
Mashallah may Allah reward you for this and you are doing a great job so that this does not happen for the Urdu speaking people in Pakistan.
I am not now arabic student , I read at madrasah class 6 to 10, but Urdu lecture that is why i watching this video from Bangladesh. Pakisthani sisters are obey islamic rules like parda.
عربی بہت مشکل زبان ہے۔ یعنی ایک ہی سوال پوچھنے کیلئے مختلف الفاظ یاد کرنے پڑیں گے۔
اردو ہی بہترین زبان ہے،،،
اردو میں بھی تو دو طرح سے سوال ہوتا ہے بھائی۔۔۔
1__کیا یہ مسجد ہے؟
2__یہ مسجد ہے؟
دوسرے کو بھی سوالیہ انداز میں پڑھا جاتا ہے مگر اردو اس اعتبار سے زیادہ مشکل ہوئی۔۔۔۔ کہ جس میں دوسرے انداز کے لیے حرف استفہام ہی نہیں
ما شا ء اللہ بھت عمدہ وسہل انداز ہے
ماشاء االلہ آپ کے سمجھا نے کا بہت اچّھا طریقہ ہے
Assalamualaikum
کیا حال ہو
ماشآءاللہ۔
اللہ تعالی آپ کے علم و ہنر میں، عزت و وقار میں مزید ترقی عطا فرمائے ۔۔۔ آمین
البتہ تنقید و تبصرہ برائے اصلاح پیش کرنے والوں سے خفا و دل برداشتہ نہ ہوکر بغرض اصلاح قبول فرمایا کریں ۔
جزاک اللہ
❤❤❤❤
@@quratulaintahirah5235
ھل انت عالمۃ
You got
God gifted voice........
ماشاءاللہ۔۔بہترین ٹیچنگ ❤
Very good teaching love from ❤ India
Mashaallah Mashaallah Mashaallah Mashaallah Mashaallah bahot umda jazakallahu khair
Muhtarama dr Quratulain Tahira ap arabic daras mai lafaz "man" ko jandaar k liye istimalal kar rhi thi jab k lafazi "man"ka istimal natiq k liye hota hai .
From Bangladesh i like this Course. I think it will be continue
أحسنت معلمة قرة العين 🙆🏻♀️
Mashallah alhamdulillah Allahu akbar Jajakallahu Khairan
ڈاکڑ قرۃ العین طاہرہ صاحبہ حیاک اللہ ماشااللہ
MashaAllah Good teaching.🇮🇳🇮🇳🇮🇳
بہُت دنوں بعد ایسی ویڈیو ملی alhamdulillah
Very east way to teach .Ma Sha Allah
کچھ لوگوں کا شیوہ تنقید کرنا ہوتا ہے
باجی آپ نے ان لوگوں سے گھبرانا نہیں
جزاک اللہ خیرا۔ بہت شکریہ اس طرح کے کمنٹ کی بہت ضرورت تھی
*اللّٰه پاک اپنے پیارے محبوب صلی اللّٰهُ تَعَالىٰ عَلَيهِ وَ سَـــلِّم کے صدقے وطفیــــــــــــــــــل آپ کو مکمل کامیابی عطا فرمائے، آمین ثم آمین یا رب العالمین*
@@quratulaintahirah5235
Prdaa ke baare me bolna agar tanqid hai to fir hukme shariat ko Keya kahoge
باجی کو کسی اچھے عربی دان سے پڑھا لیتے
You are a great girl
Thank you dear sister 🙏
Madam assalamualikum wa rahmatullahi wa bar Ka Tu hu.I love very much Arabia language,from now I am also a student and always seems to like my yelder sister,please beg dua for dunia &akhirat,jaja k Allah for your mehnet.
Mashaallah, jazakallah hu khair
ماشاءاللہ دیکھ کے دل خوش ہو گیا آپ محنت کرتے رہو ہمت نہ ہارنا ۔ اللہ کامیابی عطا فرمائے آمین
ماشاء اللّٰہ عزوجل ،،
اللّٰھم زدفزد علماً و عملاً
Mashaa allah bahut pyari taleem insha allah har koi arbi bolenge
Assalamualaikum apu allah apnake nekhayat dan korun ameen ameen ameen
Ma sha Allah good job ❤
ماشاءاللہ بہت عمدہ
ماشاءاللہ ھذاتدریس اللسان العربی جیدجدا
لکن یجتھدفی اللغت العربیہ
MashaAllah
This is a fruitful lesson
ما شاء اللہ ختم نبوت زندہ آباد
A good initiative for understanding Arabic. Thanks
Today I watched your lecture first time. Really I have impressed by your teaching.
چونکہ ہم مرد حضرات عربی سیکھنے کے لئے آپکا lecture دیکھ رہے ہیں لہذا
میرا مشورہ یہ ہے کہ اپنا مکمل نقاب کیا کریں اور ہاتھوں کو gloves پہنایا کریں ۔
اسکا فائدہ یہ ہوگا کہ ہم عربی سیکھ جائیں گے لیکن عورت کے چہرے اور ہاتھوں کی طرف دھیان نہیں جائے گا اور گناہ نہ آپکو ملے گا اور نہ ہمیں۔ شکریہ
حق بات میں ثواب ہے
Aisi khubsurat teacher ho to koi bhi students kabhi fail nhi hoga
no irrelevant talk please
میری اھلیہ بھی سمجھ گئی بھت خوب
Masah Allah, Best teaching.
ماشااللہ بہت اچھی پڑاہی ہے
Awesome liked from Indian kashmir
Allah salamat rakhy aap ko I like u my dearest sister ❤❤❤❤❤
Tahira you are good person . I am from bangladesh
ماشاءاللہ بہت اچھا پڑھاتی ہو بہن
Maa sha Allah sister...ap bilkul man mayal ki minayal lag rahi ho
ما شاء الله تبارك الله حياكم الله
4:13 / Masa Allah Bohot Khub
ماشاء االلہ
Very nice both urdu speaking Arabic class God bless you.
جزاک اللہ خیرا
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ❤️🎉
ماشاء اللہ بہت عمدہ انداز ہیں
جزاكم الله خيرا و أحسن الجزا
MashaAllah bahut ❤ khubsurat padhate hain. Or aap v bahut khubsurat Hain.❤ Love from India ❤❤❤
ماشاءاللہ جمیل جدا
MashaAllah bht acha smja Rahi han,Allah apko kamibii dy Ameen
وعليكم السلام ورحمة الله وبركاته
ماشاءاللہ بہت خوب احسن نرالاانداز ہے عربی پڑھانے کا اللہ عزوجل مزید ترقیات سے نوازے آمین یارب العلمین
Bahut khubsurat dars hai bil kul aap ki trah
ماشاء اللہ۔ بہُت اچھا ❤❤❤❤
سبحان اللہ
معلمہ صاحبہ ھ کے اوپر کھڑازبر رہے گا
ما شاء اللہ بارک اللہ ما احسنت
Love from Bangladesh🇧🇩
Mashallah nice video sister
Mashallah barakallahu fi ilmeke
بارك الله فيك، أنا أتعلم منك بسهولة شديدة
الحمد لله
اللہ تعالیٰ آپ کو سلامت رکھے آمین
ماشاءاللّٰه ماشاءاللّٰه ماشاءاللّٰه ماشاءاللّٰه ماشاءاللّٰه ماشاءاللّٰه
❤❤❤❤mashallah
Bahut khub
Achha Qadam uthaya h aapne
It is great and impressive with accurate accent.
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
محترمہ صاحبہ ادبًا عرض ہے کہ ھٰذا کو اس طرح لکھیں یعنی ھاء کو کھڑا زبر کے ساتھ ۔
ضروری نہیں ۔
اسطرح بھی لکھ سکتے ہیں البتہ پڑھتے وقت کھڑا زبر کی آواز کا اظہار کرنا ہے
G ni khara zabar lgana zarori hai ye Arabic hai Koi mzaq ni@@abrouf4079
@@abrouf4079
یہ پھر کون سا منطق و فلسفے کی بات ہے محترم ؟ لکھا جائے بغیر مد کے اور پڑھا جائے مد کے ساتھ ؟
انکی اپنی ہی منطق اور اپنے ہی فلسفے ہیں آپ سارے کمنٹس پڑھیں غلطی بتانے پر مانتے نہیں بلکہ لڑ پڑتے ہیں
اللہ تعالیٰ اپکو پورا پورا کامیابی حاصل کریں ماشاءاللہ ماشاءاللہ ۔۔
لیکن ھٰذٰا ایسا لکھنا چاہیے
Ha waqi haza ese nhi likha jata behen
ماشاءاللہ حیاک اللہ
جید جدا
بہُت زبردست
Ma sha Allah ❤
سمجھانے کا انداز بہت اعلیٰ ❤❤😊😊
سمجهانےكااندازبهتاعلي مگرپردة ترك هوتےهيں!وفقك الله لاسعمال الهجاب
Masaalllah best teaching
I am from India 🇮🇳🇮🇳🇮🇳
Assalam o Alaikum
Rabta kijiay ga mjhy zRoori kaam hy India mn plz
Jii bataye kea kam hai
Masha Allah
Masah bahut bahut umda andaz h pdhane ka aur allah aapko tarkki de
بہت شکریہ۔ جزاک اللہ خیرا
@@quratulaintahirah5235 aap ki tabiyat kaisi hai
@@quratulaintahirah5235
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
محترمہ آپ کہاں سے ہیں
ویری ویری ویری گڈ ڈاکٹر صاحبہ کوشش کریں کہ اس سے بھی اچھے طرح خود بھی پڑھیں اور دوسروں کو بھی سکھائیں اللہ تعالیٰ آپ کی محنت کو قبول فرمائے آمین
Nice ma'am.
Masha Allah Taala...A tree 🌲 is known by its fruit 🍑..
جزاک اللہ خیرا
دل خوش ہو گیا۔
حجاب کے ساتھ درس دیں پردہ الله کا حکم ہے بال کا کھال کا چال کا بول آواز کا پردہ ہے
Bahot achche ... 👍
Assalamualaikum warahmatullah wa barka tuhu
Mashallah achcha andaz hai mem Aap bahut khubsurat ho
حیاک اللہ ماشاءاللہ
جی ہم بھی پڑھینگے انشاءاللہ
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته أختي أنت تقوم بعمل جيد جدًا، تقبل الله سبحان وتعالى مجهودك، وبارك الله لك في حياتك، ولكن الشيء الوحيد الذي وضعه الله سبحان وتعالى في قلبي هو لتعليم الناس اللغة العربية بالتستر عليها. المتبرع الخاص بك جزاك الله عليه
❤آ
بارك الله فيكم وجزاكم الله وكثر الله من أمثالكم من اين انت اخى الكريم
بہت خوب محترمہ
میں بنگلہ دیش سے آپ کی کلاس دیکھ رہا ہوں پیاری بہن مجھے بہت اچھا لگتا ہے۔❤
بہت شکریہ بھائی ۔ بنگلہ دیش سے اتنے دیکھنے اور سراہنے والے ملیں گے یہ میں نے سوچا نہیں تھا۔ سب بنگالی بھائیوں اور بہنوں کو میرا دلی سلام
@@quratulaintahirah5235 آ آپ کو بھی سلام، میں مدرسہ میں پڑھتا ہوں اور اس کلاس کو اچھی طرح صاف کیا آپ کی پڑھائی کی مہارت بہت اچھی ہے۔ اللہ آپ کو جزائے خیر دے۔
Allah ap ko baparda bnae Ameen
ماشاء الله ،اجمل التدريس هذا..
كيف تعلمت اللغة العربية لو سمحت؟
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ
ما شاءاللہ جی۔۔۔!
سبق کا دورانیہ بہت مناسب ہے اس دور کے تقاضوں کے مطابق۔۔۔۔!
انتہائی سہل انداز تدریس ہے ۔۔۔!
اپنی حدود میں رہ کر بہت خوب تدریس ہے۔۔۔۔ لباس انتہائی باوقار اور با مقصد ہے۔۔۔۔ ! طرزِ تحریر بھی کسی سے کم نہیں ہے۔۔۔مثالیں عسیر الفہم ہیں۔۔۔۔ تقریب ذہن کا اہتمام موجود ہے۔۔۔!
اللّٰہ پاک سیکھنے اور سکھانے والوں کو سلامت رکھے آمین یارب العالمین بطفیل محمد و آل محمد صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلَّم
کاظمی!
ابھی کل ہی کسی ادیب کی ایک بات نظر سے گزری، جس میں وہ اپنے کسی کام پر کسی کے تبصرہ کو نہ صرف سراہ رہے تھے بلکہ اپنے سیروں خون بڑھنے کا بھی اعتراف کر رہے تھے، بعینہ آپ کے تبصرے بھی ہمیشہ میرے لئے حوصلہ افزائی کا باعث بنتے ہیں۔ جزاک اللہ خیرا
@@quratulaintahirah5235
بے شک انسان عمر کے ہر درجے میں قبولیت چاہتا ہے اور ہم تو بہت سخت تنقید بھی کر دیتے ہیں کبھی کبھی کیونکہ سچ بولنے میں کوئ تامل نہیں البتہ جھوٹی تعریف کرکے معیار پست کرنے سے ہمیشہ گریز پا رہے ہیں ۔۔۔!
اور زبان و ادب تو جوہر ہے اس کو جوہری ہی جانچ سکتا ہے , ہر کس و ناکس کے بس کی بات نہیں۔۔۔!
مصنف اور قاری کا بہت گہرا رشتہ ہوتا ہے بلکہ دونوں ایک دوسرے کے لیے جزو لا ینفک ۔۔۔۔۔ اللّٰہ پاک شہر علم اور باب العلم کے صدقے رزق سخن اور رزق علم میں برکت عطا فرمائے اور اس عمل کو احس عمل قرار دے۔۔۔۔ آمین یارب العالمین بطفیل محمد صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلَّم
احساس کے پتھر کو زرا توڑ کے دیکھو۔۔۔!
اور ٹوٹے ہوئے شیشے کو زرا جوڑ کے دیکھو۔۔۔!
میں کون ہوں؟ کیا ہوں؟ منزل میری کیا ہے۔۔؟!؟
یہ بات سمجھنی ہے تو، سر پھوڑ کے دیکھو۔۔۔!
کلام کاظمی آپ کے ذوق کے لیے!
Mashaallah Allah Paak Aap ke Ilam me Izafa kare Aap ke Padhane ka Andaz Bahut Achha hai
Aise hi lagi Rahiye Allah kamyab kare ga Apne Habeeb ke Sadqe me
Mashaallah Allah Paak Aap ke Ilam me Izafa kare Aap ke Padhane ka Andaz Bahut Achha hai
Aise hi lagi Rahiye Allah kamyab kare ga Apne Habeeb ke Sadqe me
MasaAllah
Wonderful highly liked and appreciated.