Saadat Hassan Manto in his book Ganje Farishtay has written very interesting sketch of Rafiq Ghaznavi.They were very close in later part of their lives and Manto had provided some very interesting and intimate details about Rafiq Ghaznavi
he was grand-father (nana) of salma agha......his two daughters (Shaheena(Salma's auntie)(Nasreen... salma's mother ) were the film actresses......(shaheena in Pakistan n Nasreen in India)
رفیق غزنوی ھینڈسم آدمی تو تھے ہی، عمدہ موسیقار بھی تھے لیکن اب انکی گفتگو کا اندازِ بیاں سن کر اندازہ ہوا کہ یہ تو ھم اھلِ ذبان سے بھی بدجہا بہتر طور پر اردو بول سکتے تھے۔ ورنہ پنجاب کے اکثر لوگ اسکول کو سکول، قران کو کوران ، گھنٹے کو گھینٹے بولتے نہیں تھکتے۔ رفیق غزنوی صاحب کی گفتگو سن کر مجھے وہ ایک پھل بیچنے والا پٹھان یاد آگیا۔ خان صاحب سے ایک مرتبہ انکے ٹھیلے پر پوچھا کہ پھل کس حساب سے بیچ رھے ہیں، تو پھل والے خان صاحب کا جواب سنۓ ۔ 'حضور اندر تشریف تو لاۓ'۔ اس جملے نے مجھ پر ایسا جادو کیا تھا کہ میں ھمیشہ کے لۓ اس پٹھان پھل والے کا ہوگیا تھا۔ آج جناب رفیق غزنوی کے اندازِ بیان نے مجھے جیت لیا ہے۔ سننے میں آیا ہے کہ جناب رفیق غزنوی نے چار شادیاں کیں اور سب کی سب جناب رفیق غزنوی کی بیویاں سگی بہنیں تھیں۔ کیا کوئ صاحب میری تصصیح فرمایں اگر جو ابھی ابھی میں نے انکی بیویوں سے متعلق اوپر بیان کیا وہ غلط ہے؟
خزانہ آواز ٔ لطف اللہ خاں کے خالق لطف اللہ خاں مرحوم کی بے لوث علمی و ادبی خدمات پر منظوم خراج عقیدت احمد علی برقی اعظمی ہے خزانہ تحفۂ نایاب لطف اللہ کا دسترس میں جس کا ہونا فضل ہے اللہ کا کیسے کیسے لوگ اس دنیا سے رخصت ہوگئے ذکر ہے کرنا ضروری جن کے عز و جاہ کا تھا جو آوازوں کا اک نادر ذخیرہ ان کے پاس ہیچ اس کے سامنے ہے اک خزانہ شاہ کا ان کی ان خدمات کو جو کررہے ہیں آشکار ہے ضروری ذکر بھی خورشید عبداللہ کا دے جزائے خیر برقی دونوں کو ربِ جلیل قدرداں ہوں چرخِ اردو کے میں مہر و ماہ کا
Wah wah kya yadgar audio ha
شکریہ
Excellent program,
Iqbal USA
Saadat Hassan Manto in his book Ganje Farishtay has written very interesting sketch of Rafiq Ghaznavi.They were very close in later part of their lives and Manto had provided some very interesting and intimate details about Rafiq Ghaznavi
he was grand-father (nana) of salma agha......his two daughters (Shaheena(Salma's auntie)(Nasreen... salma's mother ) were the film actresses......(shaheena in Pakistan n Nasreen in India)
Kya naayaab cheez! jeete rahen!
کیا زبان اور کیا چاشنی ہے اس میں
رفیق غزنوی ھینڈسم آدمی تو تھے ہی، عمدہ موسیقار بھی تھے لیکن اب انکی گفتگو کا اندازِ بیاں سن کر اندازہ ہوا کہ یہ تو ھم اھلِ ذبان سے بھی بدجہا بہتر طور پر اردو بول سکتے تھے۔ ورنہ پنجاب کے اکثر لوگ اسکول کو سکول، قران کو کوران ، گھنٹے کو گھینٹے بولتے نہیں تھکتے۔ رفیق غزنوی صاحب کی گفتگو سن کر مجھے وہ ایک پھل بیچنے والا پٹھان یاد آگیا۔ خان صاحب سے ایک مرتبہ انکے ٹھیلے پر پوچھا کہ پھل کس حساب سے بیچ رھے ہیں، تو پھل والے خان صاحب کا جواب سنۓ ۔ 'حضور اندر تشریف تو لاۓ'۔ اس جملے نے مجھ پر ایسا جادو کیا تھا کہ میں ھمیشہ کے لۓ اس پٹھان پھل والے کا ہوگیا تھا۔ آج جناب رفیق غزنوی کے اندازِ بیان نے مجھے جیت لیا ہے۔ سننے میں آیا ہے کہ جناب رفیق غزنوی نے چار شادیاں کیں اور سب کی سب جناب رفیق غزنوی کی بیویاں سگی بہنیں تھیں۔ کیا کوئ صاحب میری تصصیح فرمایں اگر جو ابھی ابھی میں نے انکی بیویوں سے متعلق اوپر بیان کیا وہ غلط ہے؟
ABAY KYA BOL DEYA YEH ......😨
Qainat k sitary
خزانہ آواز ٔ لطف اللہ خاں کے خالق لطف اللہ خاں مرحوم کی بے لوث علمی و ادبی خدمات پر منظوم خراج عقیدت
احمد علی برقی اعظمی
ہے خزانہ تحفۂ نایاب لطف اللہ کا
دسترس میں جس کا ہونا فضل ہے اللہ کا
کیسے کیسے لوگ اس دنیا سے رخصت ہوگئے
ذکر ہے کرنا ضروری جن کے عز و جاہ کا
تھا جو آوازوں کا اک نادر ذخیرہ ان کے پاس
ہیچ اس کے سامنے ہے اک خزانہ شاہ کا
ان کی ان خدمات کو جو کررہے ہیں آشکار
ہے ضروری ذکر بھی خورشید عبداللہ کا
دے جزائے خیر برقی دونوں کو ربِ جلیل
قدرداں ہوں چرخِ اردو کے میں مہر و ماہ کا
رفیق غزنوی غیر معمولی انسان محسوس ہوئے ہیں۔ ان کے بارے میں جان کر اچھا لگا۔
کیا اس انٹرویو کے علاوہ بھی کوئی انٹرویو یا کتاب ہے ؟