Writer of Kalam Uth Shah Hussaina Vekh Laye | Baba Ghlum Husssian Nadeem | Fahad Shafiq Official

Поділитися
Вставка
  • Опубліковано 24 лис 2024

КОМЕНТАРІ • 601

  • @unluckyman556
    @unluckyman556 8 місяців тому +44

    کمال کر دیا اتنی بڑی شخصیت کو دیکھا دیا۔ ماشاءاللہ اللہ آپکو اور اس شخصیت کو صحت دے آمین آمین آمین

  • @qadeerhussain4838
    @qadeerhussain4838 8 місяців тому +54

    ۔۔۔۔۔بابا بلھے شاہ ، شاہ حسین کی لڑی کا ہی ایک موتی ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔جس کے کلام اور باتوں سے صوفی ازم کی خوشبو آتی ہے

  • @harisqureshi7416
    @harisqureshi7416 8 місяців тому +53

    اسلام وعلیکم بیٹا آپ کی وجہ سے ھمیں ایک سچے انسان سننے اور دیکھنے کا موقع ملابہت بہت شکریہ آپ کا ڈھیر ساری دعائیں اس ماں کی طرف سے

  • @PrempalSingh-p4h
    @PrempalSingh-p4h 8 місяців тому +17

    ਕਿਵੇ ਸ਼ੁਕਰੀਆ ਕਰਾ ਇਸ ਪੰਜਾਬੀ ਮਾਂ ਬੋਲੀ ਦੇ ਸਪੂਤ ਨੂੰ ❤❤❤❤❤❤❤

  • @Mrsadpoetry43
    @Mrsadpoetry43 8 місяців тому +23

    شکریہ بھائی جان جس دن سے کلام سنا ہے بابا جی کا دیدار کرنے کا بڑا دل تھا

  • @sadaedurvaish8
    @sadaedurvaish8 8 місяців тому +26

    ماشاء اللہ۔آپ واقعی بابا ہیں ۔ آپ کی بینتی صوفیاء کرام کے حضور کمال ہے الفاظ سے داد ممکن نہیں ۔ آپ سے ملاقات کی خواہش ہے ۔ انشاء اللہ زندگی رہی تو ضرور ملاقات ہو گی

  • @malikmahmood613
    @malikmahmood613 8 місяців тому +41

    کی محمد صلى اللہ علیہ وسلم سے وفا تو نے تو ھم تیرے ہیں یہ جہاں چیز ہے کیا لوح قلم تیرے ہیں ❤❤❤❤

    • @maliksarfrazsarfraz-o9m
      @maliksarfrazsarfraz-o9m 6 днів тому

      کی مرشد سے وفا تو نے تو ھم تیر ے ہیں یہ جہاں چیز ہے کیا لوح قلم تیرے ہیں

  • @AdnanMugal99
    @AdnanMugal99 9 місяців тому +38

    بابا ندیم صاحب تسی کمال او
    اللہ پاک عمر میں اضافہ فرمائے❤

  • @ShabbirAhmed-s7q
    @ShabbirAhmed-s7q 8 місяців тому +57

    میرے شہر سمندری دی شان
    اللّٰہ تعالیٰ لمبی عمر دے

    • @Hureerakashi_official
      @Hureerakashi_official 8 місяців тому +2

      Bhi in sa rabta krwa skty hn ap ❤❤❤

    • @everyone3602
      @everyone3602 7 місяців тому

      @@Hureerakashi_official rabta kro dhondh lawa gy in sha Allah g

    • @mimran-so4mx
      @mimran-so4mx 6 місяців тому

      یہ سمندری کے ہیں؟

    • @everyone3602
      @everyone3602 6 місяців тому

      @@mimran-so4mx G upar mere khyal se yehi likha huwa hai

    • @sohaib26003
      @sohaib26003 4 місяці тому

      ​@@mimran-so4mxg samundri k hain

  • @inderjitsinghsekhon4146
    @inderjitsinghsekhon4146 8 місяців тому +17

    Unbeatable poetry, he has put correct words in such simple language.

  • @malik6484
    @malik6484 8 місяців тому +37

    واقعی بابا غلام حسین ❤شاہ حسین کے پیروکار ھیں اس ھیرے کی قدر کرنی چاہیے

    • @MubashirAli-p8j
      @MubashirAli-p8j 8 місяців тому

      🇦🇪🇦🇪🇵🇰🇵🇰🇵🇰

    • @Janali512
      @Janali512 17 днів тому

      کیا شاہ حسین بھی فلمیں اور گانے سنتے تھے

  • @imranraza7322
    @imranraza7322 6 місяців тому +21

    بابا غلام حسین ندیم جی ! اج دے دور وچ اینہاں ڈونگھا کلام کوئی درویش یا درویش دا جتیاں جوڑ مرید ای لکھ سکدا اے۔۔۔۔ایہہ مقام عشق تے معرفت نال ملدا اے۔۔۔تہاڈیے تے اپنے مرشد دی خاص نظر کرم اے کہ تساں ایناں ودھیا معرفت بھریا کلام لکھیا اے جیھڑا روح وچ اثر کردا اے۔۔فہد صاحب ! تہاڈا بہت بہت شکریہ کہ تساں اسانوں ایڈی وڈھی صوفی شخصیت،بابا غلام حسین ندیم ہوراں دا انٹرویو کر کے ساڈھے شوق نوں تازہ کر دتا اے۔۔۔روح خوش ہو گئی اے۔۔

  • @شانرحمتاللعالمینصلىاللهعليهوسل

    نام تیرے تے سد پوے مینوں ایسی پہچان دے بیبا ------ بہت خوب بہت اعلیٰ سلامت رہیں

  • @sufismmast9540
    @sufismmast9540 9 місяців тому +38

    ماشاءاللہ پنجابی صوفی ٹرینڈ کو پھر سے جان ڈال دی۔ بہت بڑی شاعری

  • @murtazaali5984
    @murtazaali5984 8 місяців тому +37

    بلکل ٹھیک کہا جانوروں کو بھی اپنی زبان پسند ہیں تو ہم سب کو بھی اپنی زبانوں پر فخر ہونا چاہئے کوئی بھی ہو سندھی بلوچی پٹھان پنجابی گلگتی کشمیرئ سرائکی پاکستان ایک باغ ہیں اور یہ سب قومیں اس باغ کے پھول ہے ❤🇵🇰

    • @anisfatima1559
      @anisfatima1559 8 місяців тому

      SUBHANALLAH👏👏 AUR IN SARI MEETHI, PIYARI, SUREELI, RASEELI ZABANON KEE MUSHTARKA TAAREEF KARNAY K LIA AAP KO LAMAHALAH,"URDU" ZABAN KA SAHARA LENA PARTA HAI. URDU SUB ZABANON KO JORNAY KA SUB SE BARA ZARIYA HAI👍👍. URDU BOLNAY WALAY ISI BAAT PAR FAQR KARTAY HAIN K HAMARI ZABAN, APNI BESHBAHA MAHARAT K SAATH, SUB KO JOORTI HAI🤗🤗🤗. SHUKR ALHAMDOLLILAH, HAMAY APNI ZABAN KEE WOSAT AUR FARAAQDILI PAR NAAZ HAI🤗🤗🤗🤗👍. BILASHUBA SUB QAOMEN PAKISTAN KA GULDASTA HAIN CHAHAY WOH KOEE SEE BHI ZABAN BOLTAY HON👍.

    • @kalsoomnazir4422
      @kalsoomnazir4422 8 місяців тому

      Plz urdu m translate kr dejiay m pathan hon lekin ye kalam mujay boht pasand hai

    • @dastanale47
      @dastanale47 7 місяців тому

      Wah ❤❤❤

  • @MirTariq-v7s
    @MirTariq-v7s 6 місяців тому +14

    اس شاعر کو میں دل کی عمیق گہرائیوں سے سلام پیش کرتا ہوں 🙏

  • @RG769
    @RG769 Місяць тому +2

    Baba Nadeem is so unbelievable that in this ultra modern age someone as deep and as talented as him can be among us...I think after Sufi Tabassum and Shiv Kumar 's passing he is the only one who is keeping the torch of Pure Punjab sufiana tradition alive.

  • @sajjadhussain7150
    @sajjadhussain7150 9 місяців тому +138

    فہد صاحب آپ نے ایک ناقابل یقین خوشگوار سر پرائز دیا ھے۔ اپ کے چینل کےبارے مین میری کوئی آشنائی نہ تھی۔ اتفاقن آج جھلک نظر آئ تو مین نے ویڈیو دیکھنی شروع کردی۔ جون جون ویڈیو دیکھتا جارھا تھا میرے اندر ایک سنسنی دوڑتی محسوس ھو رھی تھی ' جسم کے رونگٹے کھڑےھو چکے تھے۔ ایک ایسی کیفیت اور ایک ایسی دنیا مین بابا جی نے پہنچا دیا تھا جو میرے لئے یکسر نیا اور بھت خوبصورت تھا۔ باباجی ایک چھوٹی عمر مین اپنی معراج کو پہنچ چکے ھین۔ آپ کا بے حد شکریہ کہ اتنے خوبصورت اور ھیرا شاعر آپ نے اس بھیڑ اور ھجوم مین سے ڈھونڈ نکالا جو ھمارا ایک اثاثہ بن سکتا ھے۔ بے شک بابا جی کی شاعری مشکل پنجابی الفاظ ھونے کے باوجود اپنی روانی سے بخوبی اپنا مفہوم سمجھا دیتی ھے۔ بہت ساری دعائین آپ اور بابا جی کے لئے۔

  • @Maani-Jindy
    @Maani-Jindy 9 місяців тому +19

    بہت شکریہ بابا جی سے ملاقات کروانے کے لیے۔

  • @SA-ys7iy
    @SA-ys7iy 8 місяців тому +15

    ماشاءاللہ بہت عمدہ انسان ۔۔۔۔ سمندری کی ایک اور جوڑی راہ انسانیت کے نام سے انسانی مخلوق کی بڑی اچھی خدمت کر رھے ھیں ۔۔سلامتی ھو آپ سب پر۔ ۔۔۔۔

  • @AsCricketClub-qn4im
    @AsCricketClub-qn4im 8 місяців тому +20

    سبحان اللّٰہ کس قدر عشق سمایا ھے آپ کے اندر کیا بات ہے ۔۔اس طرح کے کلام واقع خود وہ ھی وہ بزرگ عطا رھے ھیں

  • @khalid_khattak
    @khalid_khattak 4 місяці тому +3

    Besides his poem, really loved listening to every word of Baba Ghlum Husssian Nadeem. Speaks his heart and speaks lovely. Thank you Fahad for interviewing Baba Ghlum Husssian Nadeem.

  • @onemediacollection
    @onemediacollection 8 місяців тому +30

    میں نے یہ نظم ۲۰۱۸ میں سنی تھی اور پورا کلام سنا تھا تب سے یہ مجھے زبانی یاد ہے

    • @Brainbites_sci
      @Brainbites_sci 8 місяців тому +1

      مجھے بھی

    • @sheikhadrees1772
      @sheikhadrees1772 8 місяців тому +1

      ماشاءالله اپ کو زبانی یاد ہے
      زبردست محبت ہے سچے کلام سے

    • @KAMRANKHAN-z2q8l
      @KAMRANKHAN-z2q8l 8 місяців тому

      Great kalam but dear yh language smjh nhi aati so write in pnjabi and translate this in urdu.

  • @kinzahamid7081
    @kinzahamid7081 8 місяців тому +13

    ماشاءاللہ ،،، آپ بھی کمال شاعر ہیں اور آپ کے استاد حامد نثار صاحب بھی کمال ❤️ سبحان اللہ ، سبحان اللہ گوہر نایاب ہیں آپ

  • @mohsinsukhera2585
    @mohsinsukhera2585 7 місяців тому +4

    Wah gi wah Kamal Baba je...Dil KO saloon AA Gia ...Very very very exceptionally

  • @hifzulrehman4464
    @hifzulrehman4464 8 місяців тому +23

    درد میں گندھے ہوئے الفاظ کے نگیینے اور اس پر مستزاد رمضان جانی کی سوز میں رچی ہوئی سحر انگیز گائیکی نے اس غزل کو۔ شاہکار بنا دیا ہے ۔۔۔

  • @zubairrehman499
    @zubairrehman499 8 місяців тому +15

    لالہ و گل سے چلی خلق خدا تک آگئی
    چلتے چلتے بات آ پہنچی ہے خاص و عام تک ۔۔۔
    کمال ہے فہد بھائی ۔۔۔

  • @SA-ys7iy
    @SA-ys7iy 8 місяців тому +5

    واہ کیا بات ہے ۔۔۔۔ھر مصر عے میں بہترین تلمیحات کا استعمال بڑی ھی خوبصورت ۔۔❤❤❤❤

  • @iftikharahmad522
    @iftikharahmad522 8 місяців тому +36

    سمندری شہر کا ناز۔۔۔۔۔۔۔بابا غلام حسین ندیم

  • @armaanandalia7338
    @armaanandalia7338 7 місяців тому +19

    Wah sadi PUNJABI BOLI kini mithi hai.... Ehdi izat kro ji.... Love 👍from indian PUNJAB 🌹🌺

  • @naeemkhan-is5td
    @naeemkhan-is5td 9 місяців тому +12

    بابا جی کمال کیتا اپ نے الله کریم اپ کو صحت والی لمبی زندگی عطا فرماے❤امین ایسے ھی اچھے کلام لکھتے رھے

  • @WaqasAhmad-ze3iw
    @WaqasAhmad-ze3iw 8 місяців тому +11

    19:09 Yeh klam aj se 14 sal pehly ka UA-cam p Jnb ke apni zubani mojood hy..kia bat hy lekin mashoor ab ja k hua hy❤❤❤❤MashaAllah

  • @incredibleinfo8840
    @incredibleinfo8840 8 місяців тому +5

    یار کمال ھے
    شکر ھے ندیم صاحب کو دیکھا ورنہ تلاش سے بھی انکے بارے کم ھی.معلومات ملتی تھی

  • @zabardust7632
    @zabardust7632 7 місяців тому +2

    Ma Sha Allah
    Aashaq Hovein Ty Ishaq Kumavein, Rah Ishaq daa Sui Daa Naaqqa, Thaaggha Hovein Ty Jaavein.❤❤❤

  • @rosedar2005
    @rosedar2005 6 місяців тому +4

    kamal kar gaya ya banda. He must be awarded and appreciated.

  • @Wasif.janjua
    @Wasif.janjua 9 місяців тому +6

    Sarkar mn bht wda fan aan nadeem qadri sb daa ina ne ishqia shairy vich jo johar dikhaye ne ina da koi jor ni Allah ne ina nu bht zda kmal dita waa Allah pak ina nu hmesha khush o khuram rkhy..

  • @uzairshoukat9010
    @uzairshoukat9010 4 місяці тому +4

    kya kamal mefil hy.. khoobsurat!

  • @SaqibzVision
    @SaqibzVision 6 місяців тому +2

    Bht he kamaal ka klaam likha hai true lines, main ny last week first time pura klaam suna , ek week sy daily sun rha hu. Esy lgta hai yeh insan ki apni he story ho

  • @parmykumar8592
    @parmykumar8592 7 місяців тому +7

    Salaam from England, Baba ji! 🙏

  • @farahhussain7789
    @farahhussain7789 9 місяців тому +30

    اصل میں عشق مجازی جب حد سے گزرتا ہے تو تو عشق حقیقی تک جا پہنچتا ہے اور جب حقیقی کی لذت منہ کو لگے تو مجازی کی طلب نہیں رہتی بہت ہی خوبصورت رنگ ہے عشق حقیقی کا کلام سنا تھا اور بابا جی سے ملاقات بہت اچھی لگی آج کے دور میں بھی یہ رنگ ہے جان کر خوشی ہوئی دعاگو لندن

  • @abrarhussaintariq4600
    @abrarhussaintariq4600 8 місяців тому +2

    رمضان جانی بیٹا
    آپ ایسے عظیم الشان پنجابی شاعر کا کلام بہت محنت شوق اور محبت سے گائیں
    اللہ پاک عزت عطا فرمائیں گے. ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤

  • @knowledgehub3139
    @knowledgehub3139 8 місяців тому +4

    Baba g ko Bachpan say dekh raha hun aur Alhamdulillah proud hay Kay baba g nay samundri ka name Roshan Kiya

  • @Hassaniii638
    @Hassaniii638 8 місяців тому +4

    ہائے ہائے ہائے
    کیا کہنے بہت اعلی مزا آ گیا محفل دا جیندے رہو ،روح نوں پانی ملیا کیا بات ہے

  • @maliktahirhaleem5107
    @maliktahirhaleem5107 4 місяці тому +3

    ❤❤❤❤❤❤❤اللہ سبحانہ و تعالی بابا جی ندیم صاحب کو مزید سے مزید روحانی ترقیاں عطا فرمائیں امین امین امین❤❤❤❤❤❤❤

  • @Ahmad-td6ic
    @Ahmad-td6ic 5 місяців тому +2

    ماشاء اللہ بہت خوب کلام ہے بابا جی کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں اور پڑھنے والے نے بھی حق ادا کر دیا ماشاء اللہ بہت اعلٰی 🎉

  • @GurpreetSingh-vk7sf
    @GurpreetSingh-vk7sf 5 місяців тому +2

    ਪਰਮਾਤਮਾ ਜੀ ਮੈਰੀ ਉਮਰ ਵੀ ਬਖਸ਼ੇ। ਸਦਾ ਚੜ੍ਹਦੀ ਕਲਾ ਵਿੱਚ ਰੱਖੇ। ਸਚ ਵਾ ਤੂਸੀ ਮਾਣ ਪੰਜਾਬੀ ਬੋਲੀ ਦੇ/ਪੁੱਤਰ। ਤੂਸੀ ਬਹੁਤ ਮਾਣ ਬਖਸ਼ਿਆ ਮਾ ਬੋਲੀ ਨੂੰ।

  • @UserAhm
    @UserAhm 9 місяців тому +32

    مچلتے رہتے ہیں ذہنوں میں وسوسوں کی طرح
    پسندیدہ لوگ بھی جان کا وبال ہوتے ہیں

    • @mohdramzan7067
      @mohdramzan7067 8 місяців тому

      حسین لوگ بھی جاں کا وبال ہوتے ہیں --------@

  • @mysteriesuncovered3442
    @mysteriesuncovered3442 5 місяців тому +2

    Love from Indian punjab. Pure Punjabi spoken very deep shayar ❤❤

  • @tahirbashirjadoon
    @tahirbashirjadoon 8 місяців тому +4

    ماشاءاللہ۔ رونگٹے کھڑے کر دینے والا کلام ہے۔
    اللّٰہ پاک ان کو صحت وتندرستی عطا فرمائے۔
    ایک ایک لفظ موتیوں کی طرح پرو دیۓ ہیں بابا جی نے۔
    انشاء اللہ کسی دن ملاقات بھی ہو گی ان سے۔

  • @raheelaali9922
    @raheelaali9922 8 місяців тому +2

    MA SHA ALLAH ,behad kamal sufi personality Gohar e nayab

  • @hanmeetsinghbawa5121
    @hanmeetsinghbawa5121 29 днів тому +1

    Feels like soul cleansing session
    Thanks

  • @ranaheerakhan8931
    @ranaheerakhan8931 Місяць тому

    Wah Wah Gee Wah Excellent always Love you Baba Gee. ❤❤❤❤🎉🎉🎉

  • @GermanRoad786
    @GermanRoad786 11 днів тому +1

    wah jii wah

  • @MIjaz-e3e
    @MIjaz-e3e 3 дні тому

    MashaAllah g mashaAllah allah pak baba g ko salamat rakhay. ❤❤❤❤❤❤ Aamin

  • @MuhammadAbbas-rd2lr
    @MuhammadAbbas-rd2lr 6 місяців тому +2

    Sir,
    Lots of respect and love
    ❤❤❤❤❤ from Canada,
    Great poetry
    Got no words to praise
    Amazing, mesmerizing, stunning, fantastic, out of this world,fascinating, outstanding, lane of pearls,

  • @tirathsingh6539
    @tirathsingh6539 4 місяці тому +4

    ਬਹੁਤ ਵਧੀਆ ਜੀ ❤❤❤

  • @Gairry
    @Gairry 8 місяців тому +16

    Mainu samajh nahi aa Rahi main Ma Boli Punjabi de Es Sohne Ladley putter da Shukrana kinwe kraa? Slam hai ji tuhanu Pyare ji, Geet Bolan wale os pyare bachey nu v bahut bahut pyar jisdi awaz ne saanu keel ditta, Punjab Punjabi Punjabiat Zindabad❤ ਪੰਜਾਬ

    • @imranraza7322
      @imranraza7322 6 місяців тому +1

      Sardar g ! Tann waad...tussan iss sufi punjabi kalam"uthh shah Hussaina " iss day likhari tay iss day singer nu pasand keeta ...Gall lehnday punjab di howay ya chadhday punjab di.sadi punjabiyan di gall ikko e aa..sadiyan boliyan،rasm o rwaj rehan sehan, tehzeeb Tey gherat sanjhi a...

    • @Gairry
      @Gairry 6 місяців тому

      @@imranraza7322 bilkul sahi veer ji 🙏 bas kuch lok tuhadey and kuch sadey vich galat haigey ney jo faltu bakvas krkey sirf nafrat paida krdey aa,, Baki aapan haigey ta ikko Punjabi maa dey putter haan

    • @maheerraja3012
      @maheerraja3012 5 місяців тому

      ​@@imranraza7322why u ve to cal them sardar? . They r no sardars. Don't show ur submissive mentality. Ve sm self respect. They r not superior to us. They r jst ordinary punjabis like us.

    • @bluebird7230
      @bluebird7230 24 дні тому +1

      ​@@Gairry shahmukhi bht aukhi hi gi per salam hi sufia de juban nu te punjabia nu ve te punjab di dharti nu ve.

    • @bluebird7230
      @bluebird7230 24 дні тому

      @@maheerraja3012 he is just giving respect by saying sardar he doesn't mean that master or something.

  • @Ahmadelectronics786
    @Ahmadelectronics786 8 місяців тому +11

    اس صدی کا بہترین کلام

  • @syedaliakbargillani1118
    @syedaliakbargillani1118 8 місяців тому +14

    میاں باہو کی جانا مکے جدوں حج ہووے وچ گھر دے هو۔۔۔ 💓

  • @aijazshaikh7621
    @aijazshaikh7621 9 місяців тому +2

    Eik inki Shari ke gane wale ne surprise dia tha,ur ub shair se mila ker dosra surprise,Mashallah itni jawan u mari me ye Gian,Allah ki den ha.
    Ye suhbat e yar ha.
    Mashallah sahib e qalam
    Sofiana kalam ko samjhne
    ur kehne per kamal ka sharaf rakhte han.
    Abhi to itni ummer nahi lakin Allah zihndagi de to
    Is sumunder ki gehrai tuk pohanchana Chahte han.

  • @Hassan-jv8hv
    @Hassan-jv8hv 7 місяців тому +1

    Yr mera dil krta hai baba jee ko sunta jaun bht pyara bolty hain mashallah ye interview mene multiple time suna hai

  • @softspoken-p6w
    @softspoken-p6w Місяць тому +2

    Bohat alla.kmaaal

  • @lawelaw2147
    @lawelaw2147 7 місяців тому +9

    بابا جی غلام حسین ندیم نوں سن کے دل نوں سکون لبیا اے ۔ انٹرویو کرن دا انداز وی بہت ودھیا اے۔ ۔ حیاتی ھوو ے جے!

  • @hafizlatif5907
    @hafizlatif5907 8 місяців тому +2

    ماشاءاللہ جی بہت سرور آیا دل سے نکلے جوبات اثررکھتی

  • @SultanAhmed-zq3sk
    @SultanAhmed-zq3sk 8 місяців тому +2

    سبحان اللہ
    واہ جی واہ ۔۔۔مزہ آگیا
    جزاکم اللہ خیر

  • @yodhakalket949
    @yodhakalket949 7 місяців тому +3

    ਵਾਹ ਜੀ ਵਾਹ
    Good

  • @syedirfanbukhari4891
    @syedirfanbukhari4891 8 місяців тому +2

    کمال زبردست گفتگو فرمائی ہے

  • @allahyar6369
    @allahyar6369 Місяць тому

    Mashallah g baba g geo geo sada geo allah pak sallamat rakhay

  • @naveedzaidi3302
    @naveedzaidi3302 9 місяців тому +4

    Salam and thanks to anchor as he has arranged a dynamic interview with a dynamic personality having a peaceful thinking and soul.

  • @amirsaleem3106
    @amirsaleem3106 9 місяців тому +7

    فہد صاحب بہت خوب تسی بڑا کمال بندہ لھبیا اے تصوف دا ہیرا نیں۔ بڑی گل اے۔

  • @kuljeetsingh8644
    @kuljeetsingh8644 5 місяців тому +2

    ਵਾਹ ❤❤🌹✍️

  • @イルフアンirfan
    @イルフアンirfan 8 місяців тому +1

    بہت خوب بہت خوب سبحان اللہ کیا انداز ہے کیا بیان ہے❤

  • @saniyamehmoodulhaq6119
    @saniyamehmoodulhaq6119 6 місяців тому +4

    کی گل اے شاہ جی نوں ویکھ کے دل خوش ہو گیا سد جیوندے رہو

  • @AbdulrehmanKamalia-su6ic
    @AbdulrehmanKamalia-su6ic 4 місяці тому +13

    بحیثیت مسلمان ہماری جستجو نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا زندگی گزارنے کا طریقہ ھونی چاہیئے نا کے گانا بجانا افسوس کا مقام ہے

  • @baljitatwal1188
    @baljitatwal1188 Місяць тому

    Wahhhhhhh rooh khush karti hussain saab ji ne 🙏🙏🙏🙏🙏

  • @easyeaseonline
    @easyeaseonline 9 місяців тому +9

    کمال کی بیٹھک تھی کیا ہی علم والی گفتگو تھی ۔ مجھے باباغلام حسین ندیم جی سے ملنے کا شوق ہو گیا اب جب بھی پاکستان چکر لگا ملاقات ضرور ہو گی ان شاء اللہ خیر

  • @Expert-Shorthand
    @Expert-Shorthand 7 місяців тому +8

    ان جیسی شخصیات کو الیکٹرانک میڈیا اور پرنٹ میڈیا پر لایا جاے

  • @khurambutt5807
    @khurambutt5807 9 місяців тому +15

    صدقے جاؤاں فقیرا تیرے

  • @shahjehan5316
    @shahjehan5316 6 місяців тому +1

    Absolutely lovely I am listening again and again love and respect from ManchesterUK

  • @hajiaghafoor8142
    @hajiaghafoor8142 2 місяці тому

    ماشاءاللہ اس گمشدہ شاعر نے دل جیت لیا صوفی شاعری ژندہ باد سدا آباد رھیں

  • @BabaShurti
    @BabaShurti 9 місяців тому +7

    I love baba Ghulam Hussain Nadeen sab.I live in Germany and would like Babaji to be my guest for a few days. I will bear all expenses from Pakistan to Germany. And I am coming to Pakistan next month, can I meet Babaji??

    • @jibranbasheer7043
      @jibranbasheer7043 9 місяців тому +2

      ہمت مت چھوڑیے گا، انہیں ڈھونڈیں اور ان سے فیض ہاب ہوں، آمین

  • @nasirhussain7552
    @nasirhussain7552 9 місяців тому +6

    SubhanAllah heera hain yeh to. Mera khayal tha uth shah hussain, shah hussain ki he nazam hay. Inkay pass jana hoga milnay her haal main.

  • @smmalik1973
    @smmalik1973 9 місяців тому +5

    Fahad the way you conduct the interview, it’s quite impressive ❤

  • @bint-e-imran2465
    @bint-e-imran2465 2 місяці тому

    What a masterpiece "Uth Shah Hussaina" is 👍

  • @asimali-kr7vf
    @asimali-kr7vf 2 місяці тому +1

    Very very nice Nadeem Qadari saab,it was a treat to hear your interview and explaining your own mesmerizing poetry.stay blessed sir.

  • @AwanAlvi-s5e
    @AwanAlvi-s5e 8 місяців тому +4

    فہد صاحب دل کی اتہا گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتا ھوں عظیم ترین صوفی شاعر کا صوفیانہ کلام سنا کر تمام پرانے صوفیاء شعراء سے ملاقات کروا دی ماشاءاللہ

  • @AbdulSalam-qw5qr
    @AbdulSalam-qw5qr 8 місяців тому +1

    Baba ghulam Hussain sb u r great biggggggg salute to u sir

  • @muhammadimransafdar352
    @muhammadimransafdar352 7 місяців тому +3

    مکانی ہوں کہ آزاد مکاں ہوں ۔جہاں میں ہوں کہ خود سارا جہاں ہوں۔وہ اپنی لا مکانی میں رہیں مست۔مجھے اتنا بتا دیں میں کہاں ہوں۔پروگرام بہت بہترین ہے

  • @tasadduqshah7481
    @tasadduqshah7481 8 місяців тому +1

    MashALLAH
    Bohat Khub Kya kahnay

  • @qazialvi7992
    @qazialvi7992 9 місяців тому +4

    اللہ بھائی آپ کو بہت برکت دیں، زبردست انٹرویو تھا، کیا بات ہے مزہ آگیا بھائی، بہت پیاری گفتگو رہی، مزہ آگیا 😢😊

  • @abdullahkhan6386
    @abdullahkhan6386 8 місяців тому +1

    Main ne jab yh ghazal soni to dill ko sakonn mill gea ostan salam hy ap ko gad bluse you

  • @drtariqmahmood9750
    @drtariqmahmood9750 9 місяців тому +9

    Fahad Sahib
    Sunnat e RASOOL SAW say Ishq hee rah e nijjat hay

    • @anisfatima1559
      @anisfatima1559 8 місяців тому

      👍👍👍👍👍👍🤗🤗.

  • @Harf.12345
    @Harf.12345 9 місяців тому +12

    قادری قلندری سلسہ کا فیض ھے ماشاءاللہ

  • @neilbohar8212
    @neilbohar8212 8 місяців тому +1

    کیا انسان، کیا گیان، کیا ہنر۔۔کیا بات❤❤❤❤❤

  • @ShahbazKhan-mb1ue
    @ShahbazKhan-mb1ue 7 місяців тому +1

    Wah wah keya bat he g Allah pak AP ko buhat ezatey ata farmaey

  • @Maliart944
    @Maliart944 7 місяців тому +1

    ماشاءاللہ۔ بہت پیاری شخصیت ہیں اور کلام بھی بہت پیارا ہے ❤

  • @dr.iftikharahmedkhan3876
    @dr.iftikharahmedkhan3876 7 місяців тому +1

    Thanks for a great vlog.what a man,a philosopher,a saint,a gem.what not.deeply impressed.❤❤❤❤❤

  • @bilalaziz6063
    @bilalaziz6063 5 місяців тому +13

    اٹھ شاہ حسینا ویکھ لے اسی بدلی بیٹھے بھیس
    ساڈی جند نمانڑی کوکدی اساں رل گئے وچ پردیس
    ساڈا ہر دم جی کرلاؤندا ساڈی نیر وگاوے اکھ
    اساں جیوندی جانیں مر گئے ساڈا مادھو ہویا وکھ
    سانوں سپ سمے دا ڈنگدا سانوں پل پل چڑھدا زہر
    ساڈے اندر بیلے خوف دے ساڈے بیلے بنڑ گئے شہر
    اساں شوہ غماں وچ ڈب گئے ساڈی رڑ گئ نو پتوار
    ساڈے بولنڑ تے پابندیاں ساڈے سر لٹکے تلوار
    اساں نیناں دے کھوہ گیڑ کے کیتی وتر دل دی پاؤں
    اے بنجر رئ نمانڑی سانوں سجنڑ تیری سوہنہ
    اساں اتوں شانت جاپدے ساڈے اندر لگی جنگ
    سانوں چپ چپیتا ویکھ کے پئے آکھنڑ لوک ملنگ
    اساں کھبے غم دے کھوبڑے ساڈے لمے ہو گئے کیس
    پا تانڑے بانڑے سوچدے اساں بنڑدے ریندے کھیس
    ہنڑ چھیتی دوڑنڑیں بلھیا ساڈی سولی ٹنگی جان
    تینوں واسطہ شاہ عنایت دا ناں توڑنڑیں ساڈا مانڑ
    اساں پیریں پا لئے گھنگھرو ساڈی پاوے جند دھمال
    ساڈی جان لباں تے اپڑی ہنڑ چھیتی مکھ وکھال
    ساڈے سر تے سورج ہاڑ دا ساڈے اندر سیت سیال
    بنڑ چھاں ہنڑ چیتر رکھ دی ساڈے اندر بھانبڑ بال
    اساں مچ مچایا عشق دا ساڈا لوسیا اک اک لوں
    اساں خود نوں بھلے سانولا اساں ہر دم جپیا توں
    سانوں چنتا چخا چڑھانڑ دی ساڈے تڑکنڑ لگے ہڈ
    پھڑ لیکھاں برچھی دکھ دی ساڈے سینے دتی کڈ
    اساں در توں دکھڑے چاگدے ساڈے لیکھے لکھیا سوگ
    ساڈی واٹ لمیری دکھ دی ساڈے عمروں لمے روگ
    ساڈے ویہڑے پھوڑی دکھ دی ساڈا رو رو چویا نور
    اے اوکڑ ساڈی ٹال دے تیرا جیوے شہر قصور
    آ ویکھ سخن دیا وارثا تیرے جنڈیالے دی خیر
    اج پتر بولی ماں دے پئے ماں نال رکھنڑ ویر
    اج ہیر تیری پئ سیکدی اج کیدو چڑھیا زنگ
    اج تخت ہزارے ڈھے گئے اج اجڑیا تیرا جھنگ
    اج ویلے ہو گئے سنجڑے اج سکیا ویکھ چناء
    اج پھرن آزردہ رانجھڑے اج کھیڑے کردے چاہ
    اج ٹٹی ونجلی پریت دی اج مکے سکھ دے گیت
    بنڑ جوگی درد رٹولیا سانوں کوئ ناں ملیا میت
    اساں اکھر موتی رولدے اساں در در لاؤندے واج
    کوئی لبھے ہیر سیالڑی جیہڑی رنگے اپنڑا داج
    ساڈے ہتھ پیالہ زہر دا اساں ویلے دے سقراط
    اساں کھنڈ بنڑاندے کھار نوں ساڈی جگ توں وکھری بات
    اٹھ جاگ فریدا ستیا ہنڑ کر کوئی تدبیر
    جند ہجر کریرے پھس کے اج ہو گئی لیرو لیر
    سانوں جوبن لٹے ویکھ کے سب آکھنڑ بابا لوگ
    کس کھویا ساڈا جوبنڑا سانوں کیہا لگا روگ
    اساں پیڑاں دا ونج پالیا سانوں دکھاں چاڑی پانڑ
    سانوں غم دا پینجا پینجدا ساڈے طنبے اڈدے جانڑ
    اساں ویجے رکھ انار دے سانوں لبھے طمے کوڑ
    اساں مرن دیہاڑ اڈیکدے ساڈی ودھدی جاوے ساؤڑ
    ساڈے سر تے رکھ بلور دے ساڈی دھپوں گہری چھاں
    ساڈے تنبو ساڑے سورجے ساڈی لوسے دھرتی ماں
    ساڈی اجڑی حالت ویکھ کے پا رحمت دی اک جھات
    ساڈے سر توں انھی رات نوں ہنڑ کر سائیں نم شبرات
    ہنڑ آ باھو سلطانیا! سانوں درداں لیا لتاڑ
    اج توڑ زنجیری دکھ دی اج ھو دا نعرہ مار
    سانوں الف پڑھا دے پیاریا ساڈی مک جائے ب دی لوڑ
    من مشکے بوٹی عشق دی سب نکلے دل دی کاؤڑ
    اتھے تڑدے سب ایمان تے ایتھے اڈ دی عشق دی دھوڑ
    جو عشق سلامت منگدا پھڑ اس نوں لیندے نوڑ
    ساڈا تالو جاوے سکدا ساڈی ودھدی جاوے پیاس
    بنڑ بدل ساونڑ وا دا ساڈی پوری کر دے آس
    اساں آپنڑی قبرے آپ ای لئے لہو دے دیوے بال
    اساں بے بریاں دے شہر وچ اے کیتا نواں کمال
    سائیں دمڑی شاہ دیا پیاریا تیرا جیوے سیف ملوک
    ساڈے دیدے ترسن دید نوں ساڈے دل چوں اٹھدی اے ہوک
    سانوں گڑدی دے دے سخن دی ساڈی کردے صاف زبان
    سانوں بکل وچ لپیٹ کے ہنڑ بخشو علم گیان
    اساں راتی اٹھ اٹھ پٹدے ساڈی پئ کالجے سوج
    اساں چھم چھم روندے پیاریا سانوں ہر دم تیری کھوج
    اساں مہرا پیتا سچ دا ساڈے نیلے ہو گئے بل
    اساں رہ گئے کلم کلہڑے ساڈا ویری ہویا کل
    ساڈے نینیں نیندر رس کے جا پہنچی کیہڑے دیس
    ہر راتیں چھوویاں ماردے سانوں لیف سرہانڑے کھیس
    آ کوٹ مٹھن دیا والیا لے جپھ دے ساڈی سار
    ہک تکھڑا نین نکیلڑا ساڈے دل تھیں ہویا پار
    سانوں چڑھیا تیا ہجر دا ساڈا کر لے کوئ توڑ
    سانوں برہن جوکاں لگیاں ساڈا لتا لہو نچوڑ
    اساں اپنڑے ہی گل لگ کے نت پائیے سو سو وینڑ
    ساڈی آ قسمت نوں چمڑی اک بکھاں ماری ڈینڑ
    اینوں کیلے منتر پھوک کے اینوں کڈھو دیسوں دور
    اے پچھل پیری اوتری ایتھے بنڑ بنڑ بیٹھے حور
    اج پئے گیا کال پریت دا اج نفرت کیتا زور
    کر تتا لوگڑ پریم دا ساڈے جسے کرو ٹکور
    ساڈی سوچ نوں پیندیاں دندلاں ساڈے چل چل ہپ گئے ساہ
    نت پھندے بلبل سخن دے اساں خود نوں دیندے پھاہ
    سانوں ویلا پچھ لگاؤندا اوتے گڑیاں پاونڑ لونڑ
    دن راتاں مچھ مریلڑلے سانوں غم دی دلدل دھونڑ
    سانوں لڑدے ٹھونویں یاد دے ساڈا جسا نیلو نیل
    سانوں کوڑے کوڑا آکھدے کی دئیے اساں دلیل
    آ تلونڈی دے بادشاہ گرونانک جی مہاراج
    توں لاڈلہ بیلی ماں دا تیری جگ تے ریہنڑی واج
    لے فیض فرید کبیر توں کیتا الفت دا پرچار
    توں نفرت دے وچ ڈبدے کئ بیڑے کیتے پار
    توں مانڑ ودھایا پرش دا توں ونڈیا ات پیار
    پا سچ دی چھاننری پاپ چوں توں لتا پن نتار
    تیرا وسے گرو دوارڑا تیرا اچا ہووے ناں
    دن راتی سیساں دیوندی تینوں نانک بولی ماں
    آ شو کمارا پیاریا! منگ ماں بولی دی خیر
    اساں ٹر پئے تیری راہ تے اساں نپی تیری پیڑ
    توں چھوٹی عمریں پیاریا کیتا عمروں ودھ کمال
    توں ماں بولی دا بوٹڑا لیا لہو اپنڑے نال پال
    توں بھنے پیر پراگڑے توں پیتی گھول رساؤنت
    تیرا لکھیا گاناں کڈھدے کئ سر دے شاہ کلونت
    پا چھاپاں چھلے پینتھڑا لا ٹکا نتھ پجیب
    توں ورت کے لفظ انوکھڑے بھری ماں بولی دی جیب
    تساں سب سچجے سچڑے رل پیش کرو فریاد
    رب ماں بولی دا اجڑیا گھر فیر کرے آباد

  • @nadeemafzal1579
    @nadeemafzal1579 9 місяців тому +5

    Down to Earth Personality, MashaAllah

  • @dubai8990
    @dubai8990 8 місяців тому +1

    Allah pak salamt rkhy ameen suma ameen