Divan e Hallaj ka Mutala (1) دیوانِ حلاج کا مطالعہ - Ahmad Javaid | احمد جاوید

Поділитися
Вставка
  • Опубліковано 21 сер 2024

КОМЕНТАРІ • 36

  • @munawarazeemi7463
    @munawarazeemi7463 4 дні тому

    بہترین ❤

  • @nafsesoukhta475
    @nafsesoukhta475 Місяць тому

    ❤❤❤❤❤

  • @shahzadyusuf6811
    @shahzadyusuf6811 Місяць тому +2

    Subhan Allah Subhan Allah. Allah Kareem aap ko umar e Khizer ata ferma'ey

  • @hanifmusani2599
    @hanifmusani2599 Місяць тому +1

    Salam , Salam , Salam. It's most timely for me , what a miracle. May you live long and keep talking , our need for your talks is most dire.

  • @khadijaakhter7477
    @khadijaakhter7477 Місяць тому

    Subhanallah subhanallah subhanallah ............

  • @bashersoman
    @bashersoman Місяць тому

    MashAllah MashAllah

  • @RozaneHarf
    @RozaneHarf Місяць тому

    ماشاءاللہ ❤

  • @khadijaakhter7477
    @khadijaakhter7477 Місяць тому

    Jazakallah

  • @gianrkhan
    @gianrkhan Місяць тому +1

    میں تجھ ہی ڈھونڈوں
    دل کے باطن میں
    آنکھ کی حرکت میں
    میں جب دیکھتا ہوں
    اک دل میں دو خدا
    اک میں ہوں اک تو
    میں ہوں تو تو نہیں
    تو ہے تو میں نہیں
    تو ہی میں کو مٹا دے
    نعرے انا الحق
    میں اور تو لگاے
    پہلے میں نامعلوم
    اب مشہورِ عام
    اللہ سوا میں نہیں
    یا حئی یا قیوم...
    بقلم خود

  • @wahab9700
    @wahab9700 Місяць тому

    یہ سراسر دینی مجلس ہے اور ٹاپک ہے یہ بار بار میں کہوں گا اگر حلاج صاحب کو اپ صوفی نہیں کہیں گے تو بہت سی کتابوں میں سے ان کو نکالنا ہوگا جن میں صوفیوں کی زندگی کے بارے میں بتایا گیا ہے

  • @muhammadfurqan4200
    @muhammadfurqan4200 26 днів тому

    I havr a few questions, Where can i contact?

  • @SadiqueKhan449
    @SadiqueKhan449 Місяць тому +2

    zyada tar log mansoor hallaj kehte hain halanki asal naam husain mansoor hallaj tha jiske baap ka naam mansoor hallaj tha

  • @mamupapagei4399
    @mamupapagei4399 27 днів тому

    اچھا خاصا بیٹھے بیٹھے گم ہو جاتا ہوں
    اب میں اکثر میں نہیں رہتا تم ہو جاتا ہوں

  • @wahab9700
    @wahab9700 Місяць тому

    یہ ایک دینی مجلس ہے ہاں یہ ایک دینی مجلس ہے یہ اس طرح سے ہے کہ جس دکان سے اپ کپڑے نہیں خرید پا رہے ہیں تو اس کو اپ خراب کہہ دیں سستا مال اپ کی پہنچ میں ہے تو وہ اچھا ہے
    جب میٹا فزیکل پوئٹری کو جاننا ہے تو میٹا فزکس کو جاننا ہوگا نا اور اس میٹا فزیکل پرسنالٹی کو بھی جاننا پڑے گا

  • @sohaibpai1775
    @sohaibpai1775 Місяць тому

    Please
    مجھے یہ جاننا ہے کہ اِن کے lectures یہ ہوتے کس location پر ہیں، میں کافی زمانے سے جاننا چاہ رہا ہوں، اور updates کس طرح ملتی ہیں کہ آیا کوئ WhatsApp group ہے کہ کیا؟؟؟؟؟؟؟

    • @AhmadJavaid
      @AhmadJavaid  Місяць тому

      السلام علیکم ورحمۃاللہ
      آپ عمر عبدالعزیز صاحب سے اس نمبر پر رابطہ کرلیں۔
      +923224721959
      ایڈمن

    • @sohaibpai1775
      @sohaibpai1775 Місяць тому

      @@AhmadJavaid جزاک اللہ خیرا
      وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

    • @muhammadfurqan4200
      @muhammadfurqan4200 26 днів тому

      Please number dobara lhiken

    • @AhmadJavaid
      @AhmadJavaid  25 днів тому

      @@muhammadfurqan4200
      +92 322 4721959

  • @user-tl3lz1tz2y
    @user-tl3lz1tz2y Місяць тому

    جنید بغدادی کی قابلیت منصور حلاج کو نکالنے سیے اور زیادہ ہوگیی

  • @nazeerpasha2075
    @nazeerpasha2075 Місяць тому +1

    حسین بن منصور الحلاج کا تعارف
    ۱: حافظ ذہبی رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ:
    “المقتول علی الزندقۃ، ماروی وللہ الحمد شیئاً من العلم، وکانت لہ بدایۃ جیّدۃ و تألّہ و تصوّف، ثم انسلخ من الدین، وتعلم السحر وأراھم المخاریق، أباح العلماء دمہ فقتل سنۃ احدی عشرۃ و ثلاثمائۃ“
    اسے زندیق ہونے کی وجہ سے قتل کیا گیا تھا، اللہ کا شکر ہے کہ اس نے علم کی کوئی چیز روایت نہیں کی۔ اُس کی ابتدائی حالت (بظاہر) اچھی تھی، عبادت گزاری اور تصوف (کا اظہار کرتا تھا) پھر وہ دین (اسلام) سے نکل گیا، جادو سیکھا اور (استدراج کرتے ہوئے) خرق عادت چیزیں لوگوں کو دکھائیں، علماء کرام نے فتویٰ دیا کہ اس کا خون (بہانا) جائز ہے لہذا اسے ۳۱۱؁ھ میں قتل کیا گیا ۔ (میزان الاعتدال ج ۱ص ۵۴۸)
    ۲: حافظ ابن حجر العسقلانی فرماتے ہیں کہ :
    “والناس مختلفون فیہ، وأکثرھم علی أنہ زندیق ضال”
    لوگوں کا اس (حسین بن منصور الحلاج) کے بارے میں اختلاف ہے، اکثریت کے نزدیک و ہ زندیق گمراہ (تھا) ہے (لسان المیزان ج ۲ ص ۳۱۴ والنسخۃ المحققۃ ۵۸۲/۲)
    دورِ متاخرین میں اسماء الرجال کے ان دو جلیل القدر اماموں اور اسماء الرجال کی دو مشہور ترین کتابوں سے جمہور علماء کے نزدیک حلاج مذکور کا زندیق و گمراہ ہونا ثابت ہوتا ہے۔
    ۳: جلیل القدر امام ابو عمر محمد بن العباس بن محمد بن زکریا بن یحییٰ البغدادی (ابن حیویہ) رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ:
    “لما أخرج حسین الحلاج لیقتل مضیت في جملۃ الناس ، ولم أزل أزاحم حتی رأیتہ، فقال لأصحابہ: لا یھولنم ھذا، فإني عائد إلیکم بعد ثلاثین یوماً، ثم قتل“
    جب حسین (بن منصور) حلاج کو قتل کے لئے (جیل سے ) نکالا گیا تو لوگوں کے ساتھ میں بھی (دیکھنے کے لئے) گیا، میں نے لوگوں کے رش کے باوجود اُسے دیکھ لیا، وہ اپنے ساتھیوں سے کہہ رہا تھا:”تم اس سے نہ ڈرنا، میں تیس (۳۰) دنوں بعد تمہارے پاس دوبارہ (زندہ ہوکر) آجاؤں گا“ پھر وہ قتل کر دیا گیا۔ (تاریخ بغداد ج ۸ ص ۱۳۱ ت ۴۲۳۲ و سندہ صحیح، المنتظم لابن الجوزی ۴۰۶/۱۳ وقال :”وھذا الإسناد صحیح لاشک فیہ“ لسان المیزان ۳۱۵/۲ وقال:“وإسناد ھا صحیح”)

    • @AhmadJavaid
      @AhmadJavaid  Місяць тому +1

      جنابِ والا یہ گفتگو حلاج کی شاعری پر ہے. اس کے زندیق یا مؤمن ہونے کی بحث کا یہاں کوئی محل نہیں. ایڈمن

    • @sheikhhilalalvi3733
      @sheikhhilalalvi3733 Місяць тому

      حافظ ابن حجر ہو یا ابن تیمیہ ٗ ہمیں معلوم ہونا چاہیے کہ یہ حضرات ٗ literalists ہیں۔۔۔یہ حضرات اخباری سوچ رکھتے ہے اور ان کے یہاں نہایت rigidity پاٸی جاتی ہے۔۔۔ہمیں معلوم ہونا چاہیے کہ اُن کی طبعیت میں شدت تھی۔۔۔یہی وجہ ہے کہ محی الدین ابن عربی ؒ شیخ اکبر جیسی جلیل القدر شخصیت کے متعلق ابن تیمیہ کہتے ہے کہ وہ زندیق ہے ٗ العیاذ باللہ ۔۔ہمیں چاہیے کہ فتاوی پڑھنے کے بجاۓ Human psychology کا مطالعہ کرے۔۔۔تو چیزیں واضح ہوجاۓ گی۔۔۔نیز ابن حجر عسقلانی ہو یا ابن تیمیہ ٗ اُن کی باتیں universal paradigm نہیں بن سکتی۔۔۔۔

    • @huzaifahali412
      @huzaifahali412 Місяць тому

      ​@@AhmadJavaidlame excuse.
      Aap ne taarruf jis tarah karay wo dabe alfaaz main aik saee thi ke uska difaa kiya jae ya usko majzoob, jo ke aik soofiyon ki hi aik bey buniyyad istalah hai, sabit karke kahin se kheynch taan kar daaira e Islaam main dikhaya jae.
      Allaah se koi khauf nahin? Rasool se koi mohabbat nahin?
      Kin ki wakaalat ki ja rahi hai ye hazrat?

    • @nazeerpasha2075
      @nazeerpasha2075 Місяць тому

      @@sheikhhilalalvi3733 ... Have you read the work of Ibn Arbi?
      I have his Urdu translation by Dr. Abdul Qadeer Siddiqui .
      Do you want me to quote some abstracts from that book?

    • @nazeerpasha2075
      @nazeerpasha2075 Місяць тому

      @@sheikhhilalalvi3733 ... By the same token, we have to accept the 'perennialism theory ' of equality of all religions?