Це відео не доступне.
Перепрошуємо.

مولانامودودی کی اولاد کے مولانا مودودی کی جماعت سے اختلافات | حسین فاروق مودودی کی سبوخ سید سے گفتگو

Поділитися
Вставка
  • Опубліковано 9 лип 2024
  • #molanamodudi #molanatariqjameel #molana
    Maulana Maududi's heirs have distanced themselves from his political party due to ideological differences.

КОМЕНТАРІ • 306

  • @rafiqsharif7235
    @rafiqsharif7235 27 днів тому +32

    سید مودودی ایک نابغہ روزگار شخصیت تھے، جنھوں نے کروڑوں لوگوں کی زندگیاں بدل دیں۔ اللہ انکو جنت میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے

    • @jamalszr468
      @jamalszr468 6 днів тому

      Lekin Jamat e Islami ka har member khabasat me 24 carat ki degree rakhta hai

  • @user-se6gr5vn2b
    @user-se6gr5vn2b Місяць тому +26

    we love Mulana Moududi For Allah . Mohammed.omar.from
    Bangladesh

  • @mubarakbhutto3757
    @mubarakbhutto3757 Місяць тому +28

    اللہ رب العزت مرحوم مولانا ابوالاعلیٰ مودودی صاحب رحمۃ اللہ علیہ کی قبر کو روز روشن کی طرح منور کرے اللہ پاک ان کی مغفرت فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین

    • @ViewsNewsChannel
      @ViewsNewsChannel 16 днів тому

      Has a Ruler Ever Transferred Power Without Threat? Allama Mashriqi’s Impact on Indian Independence
      ua-cam.com/video/n9ZxIVea7qc/v-deo.html
      پاکستان اور بھارت نے اپنی آزادی علامہ مشرقی کی پانچ لاکھ سے زیادہ خاکساروں کی فوج کی وجہ سے حاصل کی
      ua-cam.com/video/Aax5l4PENfQ/v-deo.html
      "Allama Mashriqi’s Order: 300,000 Khaksar Soldiers Reach Delhi and the Sudden Collapse of British Rule"
      By Nasim Yousaf.
      facebook.com/KhaksarAssemblyBritishRuleCollapse

  • @MainMatloob
    @MainMatloob 22 дні тому +5

    مولانا مودودی رحمتہ اللہ علیہ علمی شخصیت تھے ۔ ان کا مقام بڑا بلند ھے اللہ پاک مولانا مرحوم ومغفور رحمتہ اللہ علیہ کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین

  • @usmantunveer
    @usmantunveer 3 дні тому +1

    اللہ پاک اپنی شایان شان ان پر اپنا فضل کرم رحمت فرمائے اور خوب خوب جنت کی سیریں کروائے ان کی قبر کو انوار سے بھر دے تمام خطاوں سے درگز فرما کر اپنے مقبول بندوں میں شامل فرمائے آمین

  • @tabassumr4189
    @tabassumr4189 9 днів тому +2

    ہم نے سید مودودی رحمه الله کو نہیں دیکھا ۔۔۔ ان کی کتابیں پڑھی ہیں ۔۔۔ اج ان کے بیٹے کا انٹرویو سن کے اچھا ۔۔۔ بہت اچھا لگا ۔۔۔ ہماری محبت سید مودودی کے ساتھ اللہ کی خاطر ہے ۔۔۔۔ ان کی کتابوں سے سیکھا ۔۔۔۔ اس بنا پر سید مودودی ہمارے استاد ۔۔۔۔۔ اور سید مودودی کی اولاد سے ہماری محبت اور احترام ۔۔۔۔ سید مودودی رحمه اللہ کے کام ۔۔۔۔ علم ۔۔۔۔ اور اللہ تعالي اور الله کے دین سے تعلق اور اس دین کی خدمت کی بنا پر ہے ۔۔۔۔
    اللہ تعالی کی رحمتیں ہوں سید مودودی پر اور ان کے بچوں پر اور ان کی انے والی نسلوں پر ۔۔۔۔۔
    ربنا آتنا فی الدنيا حسنة وفي الآخرة حسنة وقنا عذاب النار. آمین

  • @user-co1wk5xz4y
    @user-co1wk5xz4y 18 днів тому +6

    اس اعتراض کا جواب بہت آسان ہے اگر ہندوستان کے نظام تعلیم سے واقفیت ہو تو۔ ہندوستان میں بیٹا باپ سے نواسہ نانی سے بیٹی ماں سے تعلیم حاصل کرتے تھے۔ اگر وہ پڑھے لکھے نہ ہوتے تو دکان سے بیٹا کچھ وقت پڑھنے کے لیے چلا جاتا جب وہ آتا تو باپ پڑھنے چلا جاتا تھا۔ انفرادی اساتذہ کے پاس علم حاصل کیا جاتا تھا۔ تعلیم کمرشل نہیں تھی نہ ہی نوکری کے لیے تھی شعور کے لیے تعلیم حاصل کی جاتی تھی۔

  • @mukhtarahmed460
    @mukhtarahmed460 Місяць тому +22

    Maulana Maududi was a light house for educated middle working class.

  • @Afalam9085
    @Afalam9085 20 днів тому +3

    مودودی صاحب ایک جینئس انسان تھے , حسین مودودی صاحب نے بہت ہی سچّی باتیں کی ہیں ...آفتاب عالم کراچی والا .

  • @salahuddinafridi3552
    @salahuddinafridi3552 Місяць тому +17

    خدا کی رحمتیں ہو اپ پر سو بار مودودی رح ❤

  • @sukhn_feham
    @sukhn_feham Місяць тому +8

    بہترین انٹرویو انتہائی پروقار اور پروفیشنل اس دور میں ایسا بہترین انٹرویو دیکھنے کو نہیں ملتا۔

  • @muzzaffarsayyed2975
    @muzzaffarsayyed2975 7 днів тому +2

    انٹریو اچھا رہا بہت ساری نئی باتیں معلوم ہوئیں اور کچھ خانہ تلاشی بھی ابن مودودی صاحب کے ذریعے کی گئی ۔

  • @syedfarooq4563
    @syedfarooq4563 9 днів тому +3

    یہ حیدرآباد دکن میں والد صاحب کو بہت احترام اور محبت سے مخاطب کرنے کے الفاظ ہیں۔ ابّا جان لفظ محبت میں اور با احترام و عقیدت "ابّائن" یا ابّین کہا جاتا تھا۔ لیکن آج کل تو ڈیڈی، ڈیڈ، بابا، ابو جی، پپّا وغیرہ ہو گیا۔ انہوں نے اظہار محبت سے ابّین کہا جیسا وہ انہیں گھر میں مخاطب کرتے تھے۔

  • @younusmir4407
    @younusmir4407 20 днів тому +3

    Very interesting interview. I would give credit of this beautiful interview to Hussain Farooq more than Sabookh Sayed. Such a fair conversation despite many differences with jamaat Hussain Farooq,Has earned honour in my heart

  • @ihtishamulhaq3987
    @ihtishamulhaq3987 23 дні тому +3

    Bahut Khushi hue Mulana Mawdudi ke Betsy KO dekhy aisa laga Jaise Mulana Mawdudi KO Dekh Raha hon. Allah SWT Aap ko lambi zindage naseeb farmaen Ameen ❤️❤️❤️

  • @MAK.Qureshi
    @MAK.Qureshi Місяць тому +6

    Sabookh syed, I know Hafiz Naeem personally, he is genuine and clean person. You make arrangements to arrange one to one meeting with son of Maududi Sahab. In sh Allah it resolves many issues and people's remember you with golden words.

  • @user-wv2yi3vo9p
    @user-wv2yi3vo9p 13 днів тому +2

    مورثیت کی کوئی گنجائش مولانا صاحب کے نظریہ و لٹریچر میں نہیں ایک نظم مرتب ھے اللہ تعالیٰ ان کے درجات بلند فرمائے آمین

  • @MajidjalilAwan
    @MajidjalilAwan Місяць тому +14

    مولانا سید ابوالاعلیٰ مودودی رحمتہ اللہ علیہ مجدد ہیں اللہ نے انسے کام لیا وہ چلے گئے۔ دنیا بھر کی یونیورسٹیز میں انکا نصاب پڑھایا جا رہا ہے وہ عالمی شخصیت تھے۔

    • @superplusmedia786
      @superplusmedia786 26 днів тому +3

      @@MajidjalilAwan تھوڑا بریک پہ پیر رکھیں ۔۔۔ خلافت و ملوکیت پڑھو تو حضرت عثمان و معاویہ کا دشمن بھی تھا

    • @MainMatloob
      @MainMatloob 22 дні тому

      @@superplusmedia786 آپ لوگ کند ذہن کے مالک ہیں ۔ حضرت عثمان رضی اللہ تعالیٰ عنہ اور حضرت معاویہ رضہ اللہ تعالیٰ عنہ سے علمی اختلاف رکھنا کوئی گستاخی نہیں ۔ اللہ پاک صحابہ کو شان بلند فرمائے آمین

  • @aneesjournalist
    @aneesjournalist Місяць тому +9

    سبوخ بھائی۔ انتہائی اہم گفتگو کی گئی ہے۔ شکریہ آپ دونوں کا

  • @sheikhalimohammad786
    @sheikhalimohammad786 8 днів тому +5

    بہت ہی معلوماتی نشست رہی- انہوں نے جس انداز سے واقعات بیان کئے تو وجدان گواہی دیتا ہے کہ لاگ لپٹ کے بغیر انہوں نے سچائی بیان کی-اﷲ مولانائے مرحوم کی قبر پر نور کرے اور جماعت کے اکابرین کو تو فیق دے کہ وہ مولانا کی اولاد کے ساتھ حسن سلوک کریں

  • @F2003S
    @F2003S Місяць тому +6

    Agar Jamaat-e-Islami k log itney corrupt hain to phir country wise hakoomat main ku nahi asake establishment k sath compromise ker k?
    Aaj tak Jammat kisi member per NAB k cases ku nahi?
    Ya TV k itne sarey channels hain wo ku nahi Jammat k logon ki corruption pe TV discussion kerte?
    Mansoora pe agar Baloch aur Paracha ka qabza hai aur pathan pathan ko vote deta hai to phir Jamaat main groups ku nahi ban sakey? Liaqat Group Qazi Group Munawar Group etc etc?

  • @MuhammadFaheem-ls1ml
    @MuhammadFaheem-ls1ml Місяць тому +11

    خدا کی رحمتیں ہوں آپ پر سو بار مودودی رحمہ اللہ 🤲

  • @khalidrehman1150
    @khalidrehman1150 Місяць тому +22

    ہمارے بزرگ بڑی سادہ طبیعت کے محسوس ہوئے اور سچی سچی باتیں کر ڈالی مگر سامنے ۔۔۔۔۔۔ایک شاطر جسکی آنکھیں اور معنی خیز مسکراہٹ بتا رہی ہے کہ کیا منصوبے ہیں اور کافی بار اپنا لقمہ دینے کی کوشش کی ۔۔۔۔۔اس ساری محنت کا حاصل یہ ہوگا کہ ابلیس کی طرح لوگوں کو مایوسی کے اندھیروں میں دھکیلا جائے بس ۔۔جبکہ یہ نہیں بھولنا چاہئے کہ انسانوں کی جماعت اپنی بشری کمزوریوں کے ساتھ ہی کامیابی کے سفر طے کرتی ہے

    • @daudkhail1
      @daudkhail1 Місяць тому

      سبوخ سید جوڑنے والے انسان ہیں۔ اب اسی انٹرویو سے ہی ایک مثبت راہ کے امکانات روشن ہو سکتے ہیں۔ مجھے لگتا ہے کہ حافظ نعیم صاحب کوشش کریں گے بشرط کہ لاہوری گروپ کشادہ کرنے پہ تیار ہوا تو۔

    • @muzzammalqureshi8014
      @muzzammalqureshi8014 13 днів тому

      اصل کے کمسل کمسلوں کے اصل

  • @AbadPakistanOfficial
    @AbadPakistanOfficial Місяць тому +4

    مودودی صاحب کے نو بچے ہیں، اس سے زیادہ اور کیا گھر کو وقت دیتے

    • @tahirjaved2139
      @tahirjaved2139 27 днів тому

      کمال کا نکتہ ہے۔ تفصیل میں جانے کی ضرورت نہیں۔

  • @muhammadshafishaikh8014
    @muhammadshafishaikh8014 16 днів тому +2

    الحمدللہ مولانا سید ابو الاعلیٰ مودودی رحمۃ اللّٰہ علیہ نے مسلکوں میں بٹے ہوے امت کے جمود کو توڑا ہے۔علماء و دانشوروں کو جدید مسائل پر تحقیق کا جدید طریقہ کار عطا کیا ۔اللہ تعالیٰ ان کی قبر کو نور سے منور کریں آمین ثم آمین

  • @saeedanjum8789
    @saeedanjum8789 28 днів тому +3

    Hussain farooq sahib looking reasonable personality

  • @MuhammadFaheem-ls1ml
    @MuhammadFaheem-ls1ml Місяць тому +12

    پاکستان کی واحد کرپشن فری، خدمت سے سرشار، دیانت وامانت کی ضمانت جماعت اسلامی ⚖️✌️

  • @islamicdialogue3525
    @islamicdialogue3525 Місяць тому +24

    علامہ سید ابواعلی مودودی رحمہ اللہ تعالیٰ کی بے شمار خصوصیات میں سے ایک خصوصیت لاتعداد دوسرے علماء اور سکالرز سے ممتاز کرتی ہے وہ دین اسلام کی اشاعت اور تبلیغ کیلئے امت مسلہ کے افراد تیار کرنا۔
    سید ابواعلی مودودی رحمہ اللہ نے امت مسلہ کی جیبوں پر پلنے والے صاحبزادے تیار نہیں کئے ،انہوں ڈاکٹر اسرار احمد رحمہ اللہ جیسے مفسر قران تیار کئے ہیں۔
    اپنے بیٹوں کو تعلیم دلوا کر آزادانہ طور پر ان کی مرضی پر چھوڑ دیا۔ صاف ظاہر ہوتا ہے کہ ان کا مشن اپنی صلاحیتوں دین کیلئے استعمال کرنا ناکہ چندہ جمع کرنے کیلئے اپنے صاحبزادوں کو تیار کرنا۔
    اللہ تعالیٰ سید ابواعلی مودودی کے جنت الفردوس میں کروڑوں درجے بلند کرے۔آمین

    • @superplusmedia786
      @superplusmedia786 26 днів тому

      کیا منطق ہے 😅😂

    • @uroojtaj7267
      @uroojtaj7267 20 днів тому

      اوراسی لئے ڈاکٹر اسرار احمد جماعت اسلامی سے علاحدگی کرلی جناب ؟

  • @user-vv8zd3dm3j
    @user-vv8zd3dm3j 14 днів тому +1

    As a 1st time viewer to Ur Chanel,
    I was unable to do anything till i finish this whole podcast...
    Love it .
    Good work.
    Unveil the history..

  • @user-hh7kc1zv9x
    @user-hh7kc1zv9x Місяць тому +14

    محترم فاروقی صاحب جو کچھ بھی ہم ہیں وہ اللہ کا فضل اور والدین کی دعاء اور اپنے اساتذہ کی توجو اور اپنی ذاتی لگن یامحنت یہ جملہ زیادہ بہتر ہے؟ باقی ہم کو عموما بات کرتے وقت اللہ کی نعمتیں ایمان صحت علم عمل صلاحیت اور دولت کی نسبت اسی کی طرف کرنا چاہیے تاکہ اسکا ہر نعمت شکر ہو لفظی اور عملی بھی

  • @Asadullah-wp6zg
    @Asadullah-wp6zg Місяць тому +13

    جو لوگ عظیم مقصد کو عظیم لے لیتے ھیں ان سے گھر بار اپنا خاندان چھوڑنا پڑتا ھے۔ کیونکہ ایک مقصد اور منزل پر پہنچنے میں سب سے بڑی رکاوٹ خاندان اور خاندانی مسائل ھوتے ھیں۔ جو گھر گیا وہ گھر گیا کے مصداق۔ مولانا نے امت کا کام کرنا تھا۔ گھر کو سدھارنا انکے نزدیک کوئی بڑا کارنامہ نہیں تھا۔ اپ سابقہ تمام اسکالرز ، طبیب ، سائنسدان ، سیاح کی تاریخ کو اٹھاکر دیکھیں ۔ ان میں ایسی غلطیاں یا نقائص گنوائے جاتے ھیں۔ حالانکہ انکا کام پرفیکٹ ھوتا ھے۔
    مولانا مودودی تاقیامت ایسا کام کر کہ گئے ھیں کہ انکا نام اور کام جاری رھیگا۔ انشاء اللہ ۔ واللہ اعلم باالصواب۔

    • @ghazalimuhammad4669
      @ghazalimuhammad4669 25 днів тому

      مولانا کے یہ بیٹے اختلاف کے باوجود مہذب ہیں ۔عظیم باپ کا رنگ نظر آ رہا ہے ۔ایک دوسرے بیٹے متشدد ہیں ۔ان کا رویہ جارحانہ ہے ۔شاید مولانا مودودی سمجھ گئے تھے اولاد اور جماعت کی چپقلش جماعت کے لیے نقصان دہ ہو گی ۔امید ہے حافظ نعیم الرحمن صاحب کے دور میں اختلاف دور ہو جائیں گے

  • @muhammadanwarkhan4637
    @muhammadanwarkhan4637 20 днів тому +3

    جماعت اسلامی میں موروثیت کا شائبہ تک نہیں ہے۔ یہ بات اس کو باقی تمام جماعتوں سے ممتاز کرتی ہے۔ ایک سسٹم ہے جس کے تحت امیر اور دیگر عہدیداروں کا انتخاب ہوتا ہے۔

    • @user-co1wk5xz4y
      @user-co1wk5xz4y 18 днів тому

      موروثیت کا رٹا نجانے تمہیں کس گدھے نے رٹوا دیا۔ ایک شخص کی اولاد اس کی نظریاتی اساس کی امین ہوتی ہے۔ ہاں انگریزوں میں ہے کہ سولاں سال سے ماں باپ سے جدا ہو جاتے ہیں۔ ماں شوہر یا بواۓ فرینڈ کے ساتھ رہتی ہے۔
      بہرحال موروثیت کے لیے ضروری ہےکہ نسل قابل بھی ہو۔ جماعت اسلامی ان کو قابل سمجھتی ہے یا نہیں اس کا جماعت سے پوچھ لینا جو جواب ملے بتا دینا۔

  • @tahirmagrey107
    @tahirmagrey107 Місяць тому +4

    Please ask Farooq Sb what is the estimated worth of Tarjmanulquran & A-5 Zaildar Ichra property
    Among political parties in Pakistan, Jamaat I Islami is the richest party monetary payment is not a issue & Jamaat must address this issue

  • @tariqhanifi875
    @tariqhanifi875 Місяць тому +4

    بھائ کوئ پازیٹیو بات بھی اس انٹرویو میں آپنے پوچھی ان حضرت سے ؟؟
    آج مولانا کو دنیا میں سب جانتے ہیں انکی دینی شخصیت اور انکی تصانیف کے حوالے سے۔ جو لوگ بھی جماعت کو چھوڑ کر گۓ وہ صرف ماضی کا حصہ بن کے رہ گۓ۔
    افسوس بہت عجیب و غریب انٹرویو آپنے کیا…افسوس!!

  • @abdullahmuhammad1611
    @abdullahmuhammad1611 Місяць тому +5

    بھائی سٹوڈیو میں آمنے سامنے نشست ہونی چاہیے۔

  • @mehfilemalomat8293
    @mehfilemalomat8293 День тому

    Mudoodi sb ne kaha: "Lahore 2 rano ke darmiyan aagaya"😅😅😅

  • @arshsiddiquiresearchforum7378
    @arshsiddiquiresearchforum7378 Місяць тому +2

    Eye- opener! On many different levels, an eye- opener!

  • @saeedahmed1261
    @saeedahmed1261 23 дні тому +1

    مولانا مودودی ،اگر پاکستان میں نہ ہوتے تو پاکستان ایک سنسان قبرستان کی مانند ہوتا۔میں نے اکیس سال کی عمر میں مولانا صاحب کو پڑھا۔اور اب میں اپنی زندگی کے 63 سال گزار چکا ہوں۔لاکھوں رحمتیں ہوں مولانا کی قبر مبارک پہ۔

    • @uroojtaj7267
      @uroojtaj7267 20 днів тому

      @@saeedahmed1261 Bakwas Band Kijiye

  • @aadilashraf2689
    @aadilashraf2689 Місяць тому +2

    یہی سوالات خالد فاروق مودودی سے انٹرویو کر کے پوچھ لیں!! تاکہ دونوں پہلو سامنے آئیں--- ورنہ الله تعالٰی کے ہاں آپکی پکڑ ہوگی سبوخ صاحب!!! خالد صاحب آپکو کبھی بھی مل جائیں گے انٹرویو کیلۓ!

  • @khurshidahmed9922
    @khurshidahmed9922 Місяць тому +2

    جماعت کی خواہش تھی اور ھے کہ وہ گھر اور عمارت جہاں مولانا نے اک عمر گزاری ، جو منصورہ مںتقل ھونے تک جماعت کا مرکز رھا ، جہاں وہ آسودہ خاک ہیں، مولانا کی فیملی وہ جماعت کو فروخت کر دے تا کہ وھاں مولانا کی یادگار ایک ریسرچ انسٹیٹیوٹ قائم کیا جائے۔۔۔لیکن مولانا کے صاحبزادے ، خصوصاً حیدر فاروق نہیں مانے ۔ مقدمہ بازی شروع ھو گئی ۔۔ حیدر گاہے گاہے میڈیا ہر جماعت اور اس کے رہنماوں کے خلاف دل کے پھپھولے جلاتا رہتا ھے ۔۔۔۔جو نامناسب بات ھے ۔۔۔۔

    • @user-co1wk5xz4y
      @user-co1wk5xz4y 18 днів тому

      انسٹیوٹ قبضہ کیے بغیر بھی بن سکتا ہے۔ جب وارث نہیں مان رہے تو کون سی شریعت میں ہے کہ جماعت قبضہ مارے۔ اولاد خود بھی یاد گار بنا سکتی ہے۔

  • @moodi5385
    @moodi5385 5 днів тому

    Beautiful old days talk how simple these all were 😢 pakistan just loss no gains

  • @SardarKhan-gv3dd
    @SardarKhan-gv3dd 18 годин тому

    Sons were not on their father's way. Maodudi was alone in JI in his family.😄😁

  • @zahoorahmad4023
    @zahoorahmad4023 20 днів тому +1

    Moulana moudoedie shaib ko allah pak jannat ferdous meie jagah dey ohnoue ne kafi deen kee khidmat kee meie hamesha moudoedie shaib key khayalat se agree hota houe

  • @darbadar1544
    @darbadar1544 Місяць тому +4

    very informative

  • @riazhussain462
    @riazhussain462 Місяць тому +7

    افسوس! باپ کیا تھا اور آگے سے کچھ بچے کیا بن گئے۔۔ناشکرا

    • @user-co1wk5xz4y
      @user-co1wk5xz4y 18 днів тому

      ان کی کسی بات کو دلیل سے رد کرو محض بکواس سے کچھ نہیں ہوتا۔ مجھے تو لگا کہ ان کی باتیں جماعت کے لیے بہت مثبت ہیں۔

  • @asifjamal5596
    @asifjamal5596 26 днів тому +4

    اللہ تعالیٰ کے سپاہیوں کے پاس ذاتی معاملات کے لیے کوئی وقت نہیں ہوتا کیونکہ ان کا مقصد بہت اعلیٰ و ارفع ہوتا ہے

  • @GhullamAbbas-vn4pr
    @GhullamAbbas-vn4pr Місяць тому +1

    Azeem mission Azeem log May Allah bless him with jannah

  • @talqur
    @talqur Місяць тому +2

    Great interview. Knowledgeable host 👏

  • @muhammadtahirtarani4563
    @muhammadtahirtarani4563 Місяць тому +2

    خدا کی رحمتیں ہو آپ پر سو بار مودودی رح

  • @riffatmehboob3314
    @riffatmehboob3314 Місяць тому +3

    Hussain Maududi ki apney walid ke mutaliq durast maloomat nahi. Maulana Amir Usmani ne Maulana Maududi ki Saharupur ki sanad ka bhi zikr kiya hai aur Mufti Saeed Khan sahib ne bhi us ka zikr kiya hai

    • @Nomanbashir-lz8ur
      @Nomanbashir-lz8ur 25 днів тому

      کیوں آپ لیاقت بلوچ کے گروپ کے ہیں

  • @khurshidahmed9922
    @khurshidahmed9922 Місяць тому +6

    اصل اختلاف شاید نظریاتی تھا۔ چھوڑنے والے جید علماء تھے اور وہ ریسرچ ، تصنیف و تالیف اور دعوت و ارشاد کے کام تک محدود رہنا چاہئتے تھے اور سیاست میں حصہ لینے کے خلاف تھے۔ اس ظرح "فریضہ اقامت دین" کے بارے میں اصولی اور نظریاتی اختلافات پیدا ھو گئے تھے ۔۔۔
    وہ شاید ندوۃ العلماء اور دارالمصنفین کی طرز پر کام کرنے کے خواہشمند تھے ؟؟

  • @jamijee1069
    @jamijee1069 Місяць тому +5

    اب پتہ چلا کہ جماعت کی قیادت وکٹ کے دونوں طرف کیوں کھیلتی ھے اور لوگ انھیں ووٹ کیوں نھیں دیتے ۔ یہ سن کر حیرت ھو ءی کیسے امیر جماعت کے ایکشن میں بھی پانچ ھزار ووٹ غاءیب ھو جا تے ھیں۔

  • @reebasheikh7922
    @reebasheikh7922 14 днів тому

    Bahot achcha laga aaj pahli baar moulana ke bare me khud unnki aulaad ki zaban se suna Allah moulana ko janatul firdos ata farmaye aameen

  • @mshaikh4879
    @mshaikh4879 5 днів тому

    Azam Khan was not a captain , he was much senior and it was defense secretary sikander Mirza phone and threat.that Azam went on killing mullah streak . Azam Khan was one who got resignation from sikander Mirza on gun point . Infact Azam Khan was the preferred candidate which ayub wanted against him in 1964 elections but Fatima jinnah became a candidate . Currently jamaat is an agency party with strong Pathan influence within and is at odds with Punjabi nationalists

  • @almuqriinstitute5996
    @almuqriinstitute5996 Місяць тому +3

    حسین فاروق صاحب کا مکمل انٹرویو سن لیا ہے مجھے یہ بہت اچھے لگے ہیں ان سے لاہور میں ملنے کا کوئی طریقہ ہو سکتا ہے کیا ؟

    • @sabookhsyed
      @sabookhsyed  Місяць тому

      Thanks , he is leaving for US

    • @wajidhussain2122
      @wajidhussain2122 Місяць тому

      واہ یار یہاں پہ جماعتی مردہ باد امریکہ کے نعرہ لگاتے ہیں ۔ جماعت کے بانی کی اولادیں امریکہ میں رہتے ہیں

  • @khurram498
    @khurram498 Місяць тому +4

    بہت اعلی

  • @khaleeqmufti
    @khaleeqmufti 9 днів тому

    محترم سبوخ سید صاحب نے لفظ "اقتباسات" کا درست تلفظ کیا ، خوشی ہوئی ، جبکہ آجکل اچھے خاصے مشہور و معروف صحافی اقتسابات کہتے ہیں ۔

  • @riffatmehboob3314
    @riffatmehboob3314 Місяць тому +1

    Maulana Maududi ke sahibzadey dunya ke bad qismat tareen log hain jinhun ne Maulana ke rastey ko chur kar be maqsad zindagi gudari

  • @nargissheikh9651
    @nargissheikh9651 5 днів тому

    Humari poori family bechpen se hi milans Midori ke itne medha they or aaj tuk humare liye shemhe raja hein, or un ki tefaseer perta houn, or wo muskelbil ki liye janum l

  • @ishfaqlone20
    @ishfaqlone20 Місяць тому +2

    Behtareen guftsgoo

  • @mohammadrazaq1985
    @mohammadrazaq1985 27 днів тому +1

    Yes maududi sahib was against Pakistan he say Rasul Pak take sword then people became Muslim astagferullah jamaat
    Islami is in student diktator why he was against Pakistan

  • @MAK.Qureshi
    @MAK.Qureshi Місяць тому

    Worth listening. My salute to channel organizer wel done. Speaks from heart. Eye opener. Real insight. Thanks.

  • @HasanBilgrami7
    @HasanBilgrami7 Місяць тому

    Janab Hussain Moududi Sb
    Salaam Alaikum,
    Thank you for the frank explanation and historical account.
    It can go a long way in Assisting @Hafiz Naeem UrRehman, in bringing the much-needed "COURSE CORRECTION" for JI.
    JI is a National Party with presence all over the country.
    Thus it's a National Asset.
    God & the Muslims will reward & be Greatful respectively, of you for sharing the "Fact or Fiction" status of the following:
    It was Moulana's Last wish, that His Namaz e Janaza be performed according to Asna'shari Norms, too.

  • @riazulhaq39
    @riazulhaq39 28 днів тому

    Very informative and impressive interview Thanks Sir

  • @marshadmeragdin5534
    @marshadmeragdin5534 28 днів тому

    اللہ تعالیٰ مغفرت فرمائے مولانا سید ابو الاعلیٰ مودودی صاحب انتہائی نیک سیرت انسان تھے

  • @muhammadkazi1313
    @muhammadkazi1313 Місяць тому +5

    انڈیا اور پاکستان میں شخصیت پرستی کا رواج تھا اور ہے۔

  • @mujmasquadri922
    @mujmasquadri922 День тому

    Moulana ka asli naam jo unke walidain ne rakha wo kya tha

  • @abdulsattar-ox5rv
    @abdulsattar-ox5rv 25 днів тому

    Mera murshid syeed modudi RA. mojhy deen sikaya ALLAH PAK INHEEN janat ul ferdus mein allaaaa maqam atta farmay. Ameen

  • @aabdiabbas4885
    @aabdiabbas4885 Місяць тому +1

    میاں سبوخ، حسین فاروق سے کیسے رابطہ ہو سکتا ہے۔

  • @shahbazalambarvi7477
    @shahbazalambarvi7477 Місяць тому +1

    Great interview

  • @mujmasquadri922
    @mujmasquadri922 День тому

    Moulana Aalim ka course kaunsi Jamiah se kiya

  • @almuqriinstitute5996
    @almuqriinstitute5996 Місяць тому +15

    سید ابو الاعلیٰ مودودی رح بھی محترم ہیں ۔ ان کی اولاد بھی محترم ہے خصوصا اگر کسی نے حمیرا مودودی رح کی کتاب شجرہائے سایہ دار پڑھی ہو تو بہت اعلی کتاب ہے ۔ جماعت اسلامی والے بھی محترم ہیں مولانا مودودی 1979 میں فوت ہو گئے اب 45 سال ہو گئے جماعت میں وہ بھی سب لوگ نہیں رہے جن کے ساتھ ان کے جھگڑے ہوئے ہوں گے ۔ اللہ تعالیٰ سب کو خوش و خرم رکھے باقی سبوخ سید صاحب نے جس طرح کا ٹائٹل لگایا ہے یہ بھی مناسب نہیں ہے بس اتنا لکھ دینا کافی تھا کہ مولانا مودودی کے صاحبزادے کا انٹرویو ۔۔ ان کو بھی اللہ خوش رکھے
    ۔
    باقی میں بھی لاہور سے ہوں میری شدید خواہش ہے کہ کبھی حمیرا مودودی صاحبہ سے ملاقات ہو جائے تو ان کا شکریہ ادا کروں کہ آپ نے شجرہائے سایہ دار جیسی شاندار کتاب لکھی ۔ کیسے ملاقات ہو سکتی 😢

  • @raheemkhan145
    @raheemkhan145 Місяць тому +1

    سبوح صاحب کو متنازع با تیں کروانے کا شوق ھے

  • @salman92pk
    @salman92pk 29 днів тому +1

    بہترین کام کیا سبوخ بھائی

  • @muhammadtahir2209
    @muhammadtahir2209 27 днів тому

    Thanks please for informative interview

  • @siddiqueakbar8888
    @siddiqueakbar8888 10 днів тому

    Wondering. God bless

  • @khushimuhammad751
    @khushimuhammad751 13 днів тому

    لیاقت بلوچ داڑھی رکھنے کے وقت دوران نشتر ہسپتال ، میں داخل تھے۔۔ میں بھی وہاں موجود تھا ۔۔ جب انہوں نے چہرے کے زخموں کی وجہ سے داڑھی رکھ رہے تھے۔۔۔

  • @user-je2zu6sz5q
    @user-je2zu6sz5q Місяць тому +1

    Good mododi

  • @yaseenakbar8262
    @yaseenakbar8262 Місяць тому +3

    مولانا ابو الاعلی مودودی رحمہ اللہ 19 ویں صدی کا امام تھا اج کل دنیا کے سارے ممالک میں ان قرآن کریم کےترجمہ تفاسیر کو مسلمان پسند فرماتے اللہ پاک نے اپنے قدرت سےآپ کو ایسا علم دیا تھا کہ دنیا داری سے دور رہا تھااور بچوں کے نام بھی کچھ نہیں کرایا باقی عالموں نے دکانیں بنائے اور اپنے بچوں کے نام کرا دیےاب بچے ان کا کمائی کھاتے ہیں اور الیکشن میں حصہ لے کروزیر و مشیر بن رہےہیں اور اج وہی بچے ان کے بدنامی کا سبب بن رہا ہے اور مولانا مودودی رحمہ اللہ کے بچےاپنا محنت مزدوری کی حق حلال کمائی کھاتے ہیں اللہ پاک مودودی صاحب اور باقی علمائے حق کو جنت الفردوس میں اعلی درجات عطا فرمائے امین یا رب العالمین

  • @mujahidjalal1764
    @mujahidjalal1764 Місяць тому +1

    بہت ہی اہم انٹرویو تھا جس سے کئی تاریخی واقعات کا سراغ ملتا ہے ۔ اللہ تعالیٰ موجودہ قیادت جماعت کو درست راستے پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے اور جماعت کو چند لوگوں کی قبضہ مافیا سے نجات دے جو ان میں سیکیورٹی اداروں کی طرف سے ضیاء الحق کے دور میں داخل کردی گئی تھی بلکل اسی طرح جیسے مسلم لیگ ن کی مافیا ملک پر مسلط کی گئی!!

  • @ShakilChaudhary
    @ShakilChaudhary Місяць тому +1

    Interesting interview indeed.

  • @akmalwahidvlogs2376
    @akmalwahidvlogs2376 Місяць тому

    Sabook your questions were very relevant

  • @imranghani1520
    @imranghani1520 24 дні тому +1

    Lafz "maodoodi" ka kia matlab hai?

  • @khushimuhammad751
    @khushimuhammad751 13 днів тому

    اگر ذوالفقار علی بھٹو کی پاکستان پیپلز پارٹی سیاست میں نہ آئی ہوتی تو ڈیرہ غازی خان میں ڈآکٹر نزیر احمد شہید بھی نہ جیت سکتے۔۔۔ دیرہ غازیخان ک کوئی جاگیر دار ہی جیت جاتا ۔۔۔

  • @afaqahmed1576
    @afaqahmed1576 11 днів тому

    Yeh ghalat hai keh unhoun nai apney bachoun kee taraf tawajh na kee tu phir kia 9 bachay bananay mein tawajah tu khoub dee.....

  • @anasrasheed3205
    @anasrasheed3205 3 дні тому

    اینکر کو مطالعے کی ضرورت ہے۔

  • @sultanzaman7965
    @sultanzaman7965 9 днів тому

    کروڑں رحمتیں نازل ھوں سید مودودی رحمہ اللہ کی قبر پر

  • @hafizzakaullahkhan6939
    @hafizzakaullahkhan6939 Місяць тому +5

    حدیث کا مفہوم
    تمہاری اولاد اور گھر والوں کا بھی تم پر حق ہے
    مودودی صاحب خدا جانے اس پر عمل کیوں نہ کر سکے 😢😢

    • @daudkhail1
      @daudkhail1 Місяць тому

      محترم آپ نے شاید آخر تک گفتگو نہیں سنی۔

    • @MKB605
      @MKB605 Місяць тому

      اور تمہیں یہی حدیث ملی، دینی رشتوں کو دنیوی رشتوں پر ترجیح دینا آخرت کو یاد رکھنا ہے اس سے بڑی سنت کی پیروی کیا ہوسکتی ہے ۔ دل کو بغض سے پاک رکھو۔

    • @shafiullah3397
      @shafiullah3397 29 днів тому

      @@hafizzakaullahkhan6939
      سیدنا نوح علیہ السلام کا قصہ قرآن کریم میں پڑھ چکے ہو؟؟؟

  • @ASgamingstudio144
    @ASgamingstudio144 Місяць тому +1

    👍

  • @Afalam9085
    @Afalam9085 20 днів тому

    جماعتِ اسلامی کا مرکز کراچی میں قائم کیا جائے , پاکستان کے اولین دارالحکومت کو اہمیت دی جائے ...آفتاب عالم کراچی والا

  • @user-fx8tf7yk1u
    @user-fx8tf7yk1u Місяць тому +1

    Hussain modudi ki book ka name please

  • @imranbashir2634
    @imranbashir2634 4 дні тому

    راہنما کا کوئی ترکہ نہیں ہو تا

  • @tahirjaved2139
    @tahirjaved2139 27 днів тому

    اس کے دل میں دین کی نہیں بلکہ مال کی محبت ہے

  • @anseralim62
    @anseralim62 18 днів тому

    Move forward! Maulana did his job, May Allah reward him, but idolizing him is a big mistake! Subcontinent has this disease!

  • @arjumandsultana3441
    @arjumandsultana3441 Місяць тому +5

    والی اللہ تر جع الا مور
    اور تمام معملات اللہ ہی کی طرف رجوع ہونے والے ہیں ، انٹرویو لینے والے کی نیت کو بھی اللہ جانتاہے ، اور دینے والا تو صرف جواب دیتا ہے ، خیر ہم دعا ہی کرسکتے ہیں کہ اے رب کریم مسلمانوں کو بحیثیت امہ اپنی کیفیت سمجھنے کی توفیق عطا فرما مسجد اقصی اور اہل غزہ کی فکر عطا فرما آمین

  • @mazharshah1955
    @mazharshah1955 17 днів тому

    Allah Tahala,
    Syed Maududi ko karwat karwat Janat atta farmaein, Aameen

  • @mansoorahmed8485
    @mansoorahmed8485 Місяць тому

    Very informative

  • @amjadhussainmalik4773
    @amjadhussainmalik4773 23 дні тому +1

    Although I did belong to Islami Jamieat Talaba during my student life, but Syed Maududi was then alive. Now Jamat i Islami is simply as good as PML(Q) of Ch Shujaat, thanks to Qazi Hussain, Liaqat Baluch and Sirajul Haq etc etc.

  • @Afalam9085
    @Afalam9085 20 днів тому

    گیم کھیلنے آئے تھے ....یہ جملہ انٹرویو کی جان ہے جو کہ حسین بھائ نے روانی میں ادا کیا ہے ...آفتاب عالم کراچی والا .

  • @talhajee9804
    @talhajee9804 13 днів тому

    پرانے اور مردہ موضوعات کو دوبارہ سے زندہ کرنا کون سی عقلمندی اور ملک و ملت اور دین کی خدمت ہے ، سوائے مزید انتشار اور اختلاف پیدا کرنے کی کوشش کے، نوجوان نسل کے ذہن کو زہر آلود اور دین سے دور اور مایوس کرنے کے سوا اس کا کوئی فائدہ نہیں ہے ۔