احمد جاوید صاحب پاکستان کا فخر ہیں ہمیں احمد جاوید کی جو قدر کرنی چاہئے تھی وہ نہیں کی جتنا ان سے مستفید ہوا جاسکتا تھا وہ نہیں ہوسکے پچھلے تین سال سے احمد جاوید صاحب کو سن رہا ہوں بہت کمال کے انسان ہیں ۔۔
آج یا مفکر بننے مین کامیابی حاصل کرین گے یا توبہ کرین گے۔ استاز جاوید احمد سبحان اللہ لطف آگیا ہے۔ الله انکے علم و بصیرت مین اضافہ کرے اور ہمین انسے اور سیکھنے کا موقعہ دے۔
To comprehend Ahmed Javed sahib you got to have very high intellectual background, a peculiar taste of philosophy plus vast knowledge of both Urdu and English.
Well everybody got six senses to grasp the contents of any subject matter provided in a simple language. Chand log sunay aur woh bhi highly intelligent people koi logic samaj nahi ati.
@@shakeelshaikh8696 It is important for some if not all to spend time acquiring philosophical skills. Alas, a lot of people spend time on UA-cam only to criticize what they don't understand. Incidentally the topic of the talk is aimed at such people.
OMG!!! What a description. Understanding of basic technical terms of any body of knowledge is important, whether medicine, law, liturgy, science, economics, etc. The speaker brings out the distinction between subject and object to create a space for knowledge. It's philosophical discussion with high quality of Urdu. I never knew such rich philosophy is available in Urdu. Great attempt. ❤️❤️❤️
اس گہرائی کی کمی نے ہمارے علماء کو لائق التفات نہیں چھوڑا، اور وہ ایسی اکہری شخصیتیں بن کر رہ گئے ہیں جس میں نہ احساسات میں تنوع ہے، نہ خیالات میں رنگا رنگی اور نہ ہی اپنے معلومات کو توسیع دیتے رہنے کی کوئی خواہش۔ جو عالم فلسفہ و ادب سے واقف نہیں، وہ عالم تو کیا انسان کہلانا بھی کوالیفائی نہیں کرتا۔ یہی کمی تمام علماء میں محسوس ہوتی ہے۔ احمد جاوید صاحب کا دم غنیمت ہے۔
@@Onionfumes2024 but they have true truth speaking power which ghamidi does not have, we are waiting when will ghamidi and his students tell us who destroyed the twin towwers and why,what the final goal of people who controls the world.... Waiting probably people should know by this now that ghamidi will not speak that truth
what i mean to say when Quran revealed in Arbs Local Language then why you people make it fifficult for common people. then first teach urdu and ask everyone to do phd in urdu then give the teaching of Islam.
بسمہ تعالیٰ کلمات قصار بابا طاھر دو بیتی شارح استاد ابراھیمی دینانی *العلم دلیل المعرفة یدل علیها* ترجمہ ۔علم معرفت کی دلیل ہے اور معرفت پر دلالت کرتا ہے ۔ بابا طاہر یہیں ابتداء سے ہی علم اور معرفت کے درمیان فرق کے قائل ہوۓ ہیں اور مقام معرفت کو مقام علم سے بالا تر شمار کرتے ہیں ، زیادہ تر عرفاء کے نزدیک مقام معرفت ، مقام علم سے بلند ہے ، لیکن ان کی علم سے مراد کیا ہے؟ کیا ان کی نظر میں علم ، علمِ حصولی یا وہی ذہنی صورت ہے لیکن ان کی نگاہ میں معرفت علم حصولی سے بالاتر ہے ،عرفاء کی اصطلاح کے مطابق معرفت کا پہلو شہودی اور حضوری ہے ، یہاں بابا طاہر نے فرمایا ہے کہ علم ، معرفت اور شہود کی دلیل ہے یعنی اگر کسی کے پاس علم ہو تو وہ معرفت تک پہنچ سکتا ہے. اور اگر کوئی علم نہ رکھتا ہو تو معرفت تک نہیں پہنچ سکتا اگرچہ معرفت کا مقام، مقام شہود ہے ، مثلا جمادات ، نباتات اور حیوانات مقام شہود اور معرفت تک نہیں پہنچتے کیونکہ وہ علم نہیں رکھتے اگرچہ علم سے مراد علم حصولی ہی کیوں نہ ہو یا imagination اور argument کے معنی میں ہی ہو یہ سب مقدمہ اور سیڑھی ہیں تاکہ انسان بلند پروازی کر سکے علم حصولی سے اوپر جو علم ہے وہ فلاسفہ کے درمیان ایک اور طریقے سے بیان ہوا ہے ، اور عرفاء کے نزدیک ایک اور طریقے سے ، از جملہ ابن سینا جو کہ ایک فلسفی ہے اس علم کو حدس کا نام دیتا ہے البتہ ابن سینا نے حدس کا جو معنی بیان کیا ہے وہ اس معنی سے مختلف ہے جو ہمارے ہاں رائج ہے ابن سینا اس کو *قوی حدس* سے تعبیر کرتا ہے ، انسانوں کی اکثریت صغریٰ اور کبریٰ سے نتیجے تک پہنچتی ہے ، مثلاً کہتے ہیں کہ ہر انسان فانی ہے زید ایک انسان ہے پس وہ بھی فانی ہے ، اس میں صغریٰ و کبریٰ اور نتیجہ کی ترتیب ایک منطقی ترتیب ہے ، یہ رائج تفکر یا علم وہی علم حصولی ہی ہے اس طرح کے علم میں اگر صغریْ و کبریٰ نہ ہوں تو نتیجہ بھی حاصل نہیں ہوگا لیکن بعض ایسے انسان بھی ہیں جو قوی حدس پر فائز ہوتے ہیں ، یہ افراد بہت تیزی اور سرعت کے ساتھ مقدمات کے بغیر نتیجے تک پہنچ جاتے ہیں ، اگر ایک عام انسان کہے کے ہر انسان فنا ہونے والا ہے اور زید ایک انسان ہے پس وہ بھی فنا ہونے والا ہے تو یہ اس کا علم ،علم حصولی ہے، قوی حدس پر فائز انسان ان مقدمات کے بغیر ہی اس نتیجے تک پہنچ جاتا ہے کہ زید فانی ہے ، ابن سینا جیسے فلسفی کے نزدیک معرفت اور علم حضوری سے مراد ایسا ہی علم ہے جو قوی حدس کے نتیجے میں حاصل ہوتا ہے پس اگر آپ مقدمات کے توسط سے نتیجے تک پہنچیں تو یہ علم اور ارگیومنٹ اور فلسفہ ہے لیکن اگر مقدمات کے بغیر نتیجے تک پہنچ جائیں تو یہ معرفت و شہود اور عرفان ہے۔۔۔ جاری ہے۔۔۔۔۔
احمد جاوید صاحب تکلف کے بغیر پر تکلف الفاظ کا استعمال کرتے ہیں ۔۔۔بغیر کسی تصنع یا بناوٹ کے ۔۔۔مشکل پسندی گویا ان کی طبیعت کا جزو ہی ہے ۔۔۔نابغہ روزگار!
Yar aek saal guzar gya, Al-Mawrid Official channel ki trf sy shoro krda "Silsla-e-Muhazrat" k dosry lecture k baad koi lecture nahi aya, aakhir kya wjha hy?
Yar aek saal guzar gya, Al-Mawrid Official channel ki trf sy shoro krda "Silsla-e-Muhazrat" k dosry lecture k baad koi lecture nahi aya, aakhir kya wjha hy? Main to Saudi Arab myn muqeem hon, aur kisi bhi Zimadar ka koi contact number bahi nahi hy, wrna fon hi kr lyta.
instead,of selecting not only a better speaker, admin should select better audience ,also who is genuinely interested in seeking knowledge leading to reality .ordinary un detailed knowledge is available everywhere. ahmed javed sahib is obviously,not for ordinary people
علم کی تعریف! کائنات میں موجود تمام رموز و اسرار جن کو طبیعاتی یا مابعدالطبیعاتی، تصور یا شکلی، کو تنزیل،الہام، وحی ، خیال ، تصور، تشکیک، مشاہدہ ، تجزیاتی و تجزباتی، حسی ، نظری، بصری طور پر کلی یا جزوی طور پر جاننے کا نام علم ہے۔
گھوم گھوم گھما گھوم گھوم گھما گھوم گھوم گھما ۔ ۔ ۔ ۔ بہت سادہ سی بات ہے سمجھ میں تو آ گئی ہوگی۔ کیا کہا سمجھ میں نہیں آئی اچھا کوئی بات نہیں میں پھر سمجھاتا ہوں۔ گھوم گھوم گھما گھوم گھوم گھما گھوم گھوم گھما ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ بس کریں بس کریں جاوید صاحب سمجھ میں آ گئی آپ کی بات بالکل سمجھ میں آ گئی۔
You must educate your child upto that level to understand. Again we don't let our children to learning proper language. Even elderly are not learning nowadays.
If someone wants to be confused listen such types of lecture; Islam's teachings are clear and not required any such non straight approaches; otherwise every straight teaching can be distracted; like many Sofia has done and given open doors for New Nabi or change in orders.
Had this lecture been in english, it would have been more enlightening, he tried his best to explain the terminology in urdu but is partially successful. Urdu has a handicap, it can never be a language of philosophy, can not help to solve the major questions of epistemology.
I think audiance do not fully understand the high profile speach. Human being is only creature in animal world who can create knowledge but all his knowledge is established knowledge and not revealed knowledge from his creater who is above all our ideas, above all our imagination , above our space and time,above all our doubts and above all that we have said, that we have heard and that we have read.! Ay Bartar Az Khyal o Guman o Zaman o Waham! Wz Har Chi Gufta Aim Shinedaim Khwanda Aim. Knowledge is only a path and wisdom lights it. Ignorance darken it.
معلوم کائنات معلوم انسان کی تفصیل ہے معلوم خدا بھی معلوم انسان کا منتہا ے ( احمد جاوید) چونکہ آپ کا اپنے بارے میں تصور بایولوجیکل ہے اسلیے آپکو کائنات سے اسکی تصدیق بایولوجیکل ہی ہوگی ۔ آپکا نقطہ نظر بھی ٹھیک ہے
Let Javed Sb, make his talk simple.One sentence itself has many tangle. Talk to understand by others, otherwise what is the purpose of this lecture on YOU TUBE?
اتنا گھما پھرا دیا ہے کہ بہت گنجلک ہوگیا ہے۔ حصول صورۃ الشئ فی الذہن معلومات کو ترتیب دے کر مجہولات تک رسائی معلومات کے عناصر کا علم عناصر کی باریکی اور عرض و جوہر کے ساتھ یقین، اور پھر کسی حصول صورۃ الشئ فی الذہن کو تمام ادلہ کے ساتھ ماننے اور منوانے کا یقین علم ہے
Most importantly, kindly do ask these presenters of knowledge that try to simplify things to public so that people know the essence of their thoughts rather just getting impressed by their superficial vocabulary and formation of sentences..
Dear member : To make a sentence one needs to be familiar with words, understanding alphabets is not needed. To understand a new word ( which may not be new to others ) fully one has to learn basics of language which one may have never studied while growing in the current era. To understand a highly lively and vibrant delivery in any language, it’s the prerequisite on the part of the audience to acquire the needed fluency in that language. A lecturer does not have the obligation to teach the language from scratch.
@@Papa-ti2ce walikumusalam. Just apply this methodology and then you will see each word of Quran is so deep. Including the word Khilifa and you will find that our teacher sheikh Imran hossain, and Dr Israr is right
I really want admin of this page to respond people's concern on this gentlemen. It is not like this is the first time this gentlemen disappointed the audience; rather it should be said it is the feeling of supremacy of this speaker that doesn't allow him to see under his nose. I am quite strange how dare Al-Mawrid to waste time and energies of their followers by inviting such aloof speakers. How can you even try to defame the name of Al-Mawrid which earned its reputation after years of hard work.
It is your choice my friend you can go to near by school in your area and see how students are learning ABC there. Oh it will be very easy for you. You are very cheap man
@@muhammadzubair65307 لیکن دوسروں کو اپنے دائرہِ علم میں رکھنا اور جو چیز اپنے لیے مشکل ہو وہ سب کے لیے نا ممکن سمجھنا کس درجہ کی غیر جانبداری اور بلندی ہے؟ واہ جی آپ کی عجیب منطق ہے۔ بھائی احمد جاوید صاحب جو باتیں کر رہے ہیں اگر وہ آپ کے اس کاسہِ تہی (سر) کی گرفت سے باہر ہیں تو اس میں سپیکر کی غلطی نکالنا اور ان کو کوسنا کونسی عقلمندی ہے۔ ہوش کے ناخن لیں
Sir Zubair, I emphasize with you earnestly. If there is a criteria or benchmark for selecting both audience and speakers, then your disappointment is valid. The speaker has a complete command on the languages he uses to articulate. He is a philosopher as well. Anyone lacking in these areas cannot benefit from his eloquence. I think judging all Pakistanis based on one rough response may not be desirable. Stay blessed sir!
ANY KIND OF ILM SHOULD BE FOR MASSESS NEITHER IT SHOULD BE FOR CLASSES - SUCH KIND OF LECTURES WILL NO BENEFIT THE MASSES OR COMMON PEOPLE - IT SEEMS THAT PERSON WANT TO GLORIFY HIMSELF BY GIVING SUCH TYPE OF SURMON
احمد جاوید صاحب پاکستان کا فخر ہیں
ہمیں احمد جاوید کی جو قدر کرنی چاہئے تھی وہ نہیں کی
جتنا ان سے مستفید ہوا جاسکتا تھا وہ نہیں ہوسکے
پچھلے تین سال سے احمد جاوید صاحب کو سن رہا ہوں بہت کمال کے انسان ہیں ۔۔
Yar apny buhat saheeh fermaya
السلام علیکم امید ہے کہ آپ خیریت سے ہوں گے انشاءاللہ کیا احمد جاوید صاحب کا کوئی یوٹیوب چینل ہے یا ان کے درس کہاں سے مل سکتے ہیں کہ اسے سن سکتے
@@malikbhai1271Ahmed Javed
Ye Naam hai en k UA-cam channel ka
آج یا مفکر بننے مین کامیابی حاصل کرین گے یا توبہ کرین گے۔ استاز جاوید احمد
سبحان اللہ لطف آگیا ہے۔ الله انکے علم و بصیرت مین اضافہ کرے اور ہمین انسے اور سیکھنے کا موقعہ دے۔
بہت اچھے سلسلے کا آغاز کیا ہے آپ نے اللہ تعالی انتظامیہ اور آنے مہمانوں کا حامی و ناصر ہو۔ آمین
مشکل الفاظ کے استعمال کے باوجود انکا مفہوم ذہن میں اتر جاتا ہے
کمال یہ نہیں کہ وجود شعور بن جائے
بلکہ
کمال یہ ہے کہ شعور وجود بن جائے
احمد جاوید ۔
بس یہی ہے پورا لیکچر
سبحان اللہ العظیم
بہت خوبصورت منظر
احمد جاوید صاحب حفظہ اللہ جاوید احمد غامدی صاحب حفظہ اللہ کی اکیڈمی میں تقریر فرما ہیں۔
خدا کا شکر ہے آپ جاوید صاحب اور غامدی صاحب جسے کمال لوگ کو پڑھنے سنے کا ذوق ہے ہم لوگوں میں
دونوں نجات کا ذریعہ نہیں ہے
My request to admin is Please add subtitles to the video,
JazaakAllah
To comprehend Ahmed Javed sahib you got to have very high intellectual background, a peculiar taste of philosophy plus vast knowledge of both Urdu and English.
Plus you have to be a seer that is most important trait to climb at such a level
What sens if ur knowledge is not for masses - just imagin if Prophet (pbh) would have adopted same method then what
Philosophy is not religion .one can put his argument in a very simplyfied manner.
Well everybody got six senses to grasp the contents of any subject matter provided in a simple language.
Chand log sunay aur woh bhi highly intelligent people koi logic samaj nahi ati.
@@shakeelshaikh8696 It is important for some if not all to spend time acquiring philosophical skills. Alas, a lot of people spend time on UA-cam only to criticize what they don't understand. Incidentally the topic of the talk is aimed at such people.
جاوید صاحب کا علم کی گفتگو۔ پہ عبور۔ اور فلسفے جیسے خشک موضوع پہ۔ حس مزاح۔ ۔۔۔ کی پھوار۔ ۔۔ آپ کا لیکچر بہت لطف انگیز رہا۔ ۔۔۔
2 best teachers of my life
ahmad javed and javed ahmad sab
غامدی جاہل ہے
OMG!!! What a description. Understanding of basic technical terms of any body of knowledge is important, whether medicine, law, liturgy, science, economics, etc. The speaker brings out the distinction between subject and object to create a space for knowledge. It's philosophical discussion with high quality of Urdu. I never knew such rich philosophy is available in Urdu.
Great attempt. ❤️❤️❤️
اس علم کا کچھ بھی حاصل نہیں ہے سوچ و فکر و عمل میں، سوائے قیل و قال کے
Terminology and knowing them is very important. Very true
اس گہرائی کی کمی نے ہمارے علماء کو لائق التفات نہیں چھوڑا، اور وہ ایسی اکہری شخصیتیں بن کر رہ گئے ہیں جس میں نہ احساسات میں تنوع ہے، نہ خیالات میں رنگا رنگی اور نہ ہی اپنے معلومات کو توسیع دیتے رہنے کی کوئی خواہش۔ جو عالم فلسفہ و ادب سے واقف نہیں، وہ عالم تو کیا انسان کہلانا بھی کوالیفائی نہیں کرتا۔ یہی کمی تمام علماء میں محسوس ہوتی ہے۔
احمد جاوید صاحب کا دم غنیمت ہے۔
I stopped in the middle...I thought if I watch/Understand all I will loose my hair 😁...but Subhan Allah at the approach of Ahmed sahb
🤣
Haha....
😀😀😀😀😀
Aj tk ki zindagi mey itni urdu nahi suni jitni in sahb ne boldi. MashAllah.
تعلیم کے لئے ساتھ تربیت اور تزکیہ نفس بے حد لازم ورنہ انسان کو۔ معراج حاصل نہی ہو سکتی جسکے لیئے خالقِ حقیقی نے اسکو پیدا کیا ہے
Ahmad javed sab rooh ki taskeen hain or javed ahmad sab zehan ki taskeen
This is the best introduction of the duo. Rooh ki taskeen aur zehen ki taskeen... Nothing else is required...
Sheikh Imran or Dr Israr rooh or zahan dunno ki taskeen hai.or Quran rooh or zahan dunno say prha Jay tu samaj ata...tell this to ghamidi
@@testsonysony8248 Both are great scholars but they lack the true profundity of the two Javedz. 🤷
@@Onionfumes2024 but they have true truth speaking power which ghamidi does not have, we are waiting when will ghamidi and his students tell us who destroyed the twin towwers and why,what the final goal of people who controls the world....
Waiting probably people should know by this now that ghamidi will not speak that truth
@@testsonysony8248 what's the point,?
ماشاءاللہ احمد صاحب خداوند سلامتی عطا فرمائے آمین
Asslamualikum
Congratulations for all
For arranging such sessions.
Alhamdullilah, ocean of knowledge.
سبحان اللہ امجد جاوید اور استاد محترم جاوید احمد غامدی، اللہ آپکو حیات خضر عطا کرے۔ آمین
احمد جاوید
@@qasimsadeed9149 جی معذرت قبول کیجئے ۔ یہ احمد جاوید صاحب حفظہ اللہ ہی ہیں۔ المورد کے حلقہ میں احمد جاوید صاحب کئ برس پہلے شامل ہوئے تھے ۔ الحمدللہ ۔
@@badermunir5944 جی بھائی معذرت کی کیا بات ہے
26:30 loved the way sajis sb diluted the situation.
Bahot acha silsala ap ney shuru kiya Alalh ap ka negaybaan ho
Jazakallah khuda dono ko salamat rakhy
احمد جاوید ساحب کی باتین سن کر اللہ پاک پے بہت پیار آیا کہ قرآن کتنا آسان کیا اللہ پاک نے شکر ہے اللہ سوہنا فلسفی نہین
اللہ تعالیٰ کی اک صفت علیم ہے
اور فلسفہ اسی کی اک شاخ ہے
One has to take urdu class first then can understand this gentle man.
not jst get urdu class but must hv a Ph.D degree in urdu logat than one can get a clue.
@Siraj Haq May be
what i mean to say when Quran revealed in Arbs Local Language then why you people make it fifficult for common people.
then first teach urdu and ask everyone to do phd in urdu then give the teaching of Islam.
Jazakallah. Jari rakhain please.
بہت بہترین اقدام ھے جزاکم اللہ خیرا
A great & noble endeavour by Almawrid...
متروک افلاطون تارک Bertrand Russel سے ہزارہا گنا افضل ہے
25:22
ہر علم لازم ہے کے اخلاقی نتائج پیدا کرے کیونکہ علم نام ہے وجود سے ہم آہنگی کا اور وجود کا پورا سسٹم اخلاقی ہے۔
Tou phir her taraf yeah bad ihlaaqi kaisi?
علم ہے ہی وہی شعوری جسکی توثیق کرے اور وجود اسکی تصدیق کرے۔۔
باقی سب حافظہ ہے
حافظہ ذہن کا وہ حصہ ہے جس کو کچرہ دان کہا گیا ہے۔۔
Brilliant session. Thank you for the upload.
Very good lecture. I enjoyed the topic
Real quality stuff
Things you cannot understand may be quality for you but it is beyond
Knowledge is power coz it protects u while u have to protect wealth!!
امام غزالی
Power is power
OMG 🤔what a great personality
Thanks for sharing wd us...👍
Jazakallah.
MashaAllah
I will keep listening to educational lectures
To understand Ahmed javid it is difficult
Great ❤
جزاك اللهُ استاد محترم
Excellent analysis
Oh my God Allah Allah
ماشاءاللہ
Kese ko samaj ayaa kia kah raha awar kia faida howaa. oon logow kaliaa acha haa jo palsafo ke khialat sa kailna pasand kartey hoo
Wow!!! what a لفاظی.
بہت اچھا سلسلہ ہے ۔اس بہت وسعت ملنی چاہیے۔۔۔
بسمہ تعالیٰ
کلمات قصار بابا طاھر دو بیتی
شارح استاد ابراھیمی دینانی
*العلم دلیل المعرفة یدل علیها*
ترجمہ ۔علم معرفت کی دلیل ہے اور معرفت پر دلالت کرتا ہے ۔
بابا طاہر یہیں ابتداء سے ہی علم اور معرفت کے درمیان فرق کے قائل ہوۓ ہیں اور مقام معرفت کو مقام علم سے بالا تر شمار کرتے ہیں ، زیادہ تر عرفاء کے نزدیک مقام معرفت ، مقام علم سے بلند ہے ، لیکن ان کی علم سے مراد کیا ہے؟ کیا ان کی نظر میں علم ، علمِ حصولی یا وہی ذہنی صورت ہے لیکن ان کی نگاہ میں معرفت علم حصولی سے بالاتر ہے ،عرفاء کی اصطلاح کے مطابق معرفت کا پہلو شہودی اور حضوری ہے ، یہاں بابا طاہر نے فرمایا ہے کہ علم ، معرفت اور شہود کی دلیل ہے یعنی اگر کسی کے پاس علم ہو تو وہ معرفت تک پہنچ سکتا ہے. اور اگر کوئی علم نہ رکھتا ہو تو معرفت تک نہیں پہنچ سکتا اگرچہ معرفت کا مقام، مقام شہود ہے ، مثلا جمادات ، نباتات اور حیوانات مقام شہود اور معرفت تک نہیں پہنچتے کیونکہ وہ علم نہیں رکھتے اگرچہ علم سے مراد علم حصولی ہی کیوں نہ ہو یا imagination اور argument کے معنی میں ہی ہو یہ سب مقدمہ اور سیڑھی ہیں تاکہ انسان بلند پروازی کر سکے علم حصولی سے اوپر جو علم ہے وہ فلاسفہ کے درمیان ایک اور طریقے سے بیان ہوا ہے ، اور عرفاء کے نزدیک ایک اور طریقے سے ، از جملہ ابن سینا جو کہ ایک فلسفی ہے اس علم کو حدس کا نام دیتا ہے البتہ ابن سینا نے حدس کا جو معنی بیان کیا ہے وہ اس معنی سے مختلف ہے جو ہمارے ہاں رائج ہے ابن سینا اس کو *قوی حدس* سے تعبیر کرتا ہے ، انسانوں کی اکثریت صغریٰ اور کبریٰ سے نتیجے تک پہنچتی ہے ، مثلاً کہتے ہیں کہ ہر انسان فانی ہے زید ایک انسان ہے پس وہ بھی فانی ہے ، اس میں صغریٰ و کبریٰ اور نتیجہ کی ترتیب ایک منطقی ترتیب ہے ، یہ رائج تفکر یا علم وہی علم حصولی ہی ہے اس طرح کے علم میں اگر صغریْ و کبریٰ نہ ہوں تو نتیجہ بھی حاصل نہیں ہوگا لیکن بعض ایسے انسان بھی ہیں جو قوی حدس پر فائز ہوتے ہیں ، یہ افراد بہت تیزی اور سرعت کے ساتھ مقدمات کے بغیر نتیجے تک پہنچ جاتے ہیں ، اگر ایک عام انسان کہے کے ہر انسان فنا ہونے والا ہے اور زید ایک انسان ہے پس وہ بھی فنا ہونے والا ہے تو یہ اس کا علم ،علم حصولی ہے، قوی حدس پر فائز انسان ان مقدمات کے بغیر ہی اس نتیجے تک پہنچ جاتا ہے کہ زید فانی ہے ، ابن سینا جیسے فلسفی کے نزدیک معرفت اور علم حضوری سے مراد ایسا ہی علم ہے جو قوی حدس کے نتیجے میں حاصل ہوتا ہے پس اگر آپ مقدمات کے توسط سے نتیجے تک پہنچیں تو یہ علم اور ارگیومنٹ اور فلسفہ ہے لیکن اگر مقدمات کے بغیر نتیجے تک پہنچ جائیں تو یہ معرفت و شہود اور عرفان ہے۔۔۔
جاری ہے۔۔۔۔۔
بے مثال
احمد جاوید صاحب تکلف کے بغیر پر تکلف الفاظ کا استعمال کرتے ہیں ۔۔۔بغیر کسی تصنع یا بناوٹ کے ۔۔۔مشکل پسندی گویا ان کی طبیعت کا جزو ہی ہے ۔۔۔نابغہ روزگار!
Yar aek saal guzar gya, Al-Mawrid Official channel ki trf sy shoro krda "Silsla-e-Muhazrat" k dosry lecture k baad koi lecture nahi aya, aakhir kya wjha hy?
بے شک
علم کی ابتدا اور اسکا عروج reasoning اور سوال کرنے کی جرآت سے جڑی ہے۔
Yar aek saal guzar gya, Al-Mawrid Official channel ki trf sy shoro krda "Silsla-e-Muhazrat" k dosry lecture k baad koi lecture nahi aya, aakhir kya wjha hy?
Main to Saudi Arab myn muqeem hon, aur kisi bhi Zimadar ka koi contact number bahi nahi hy, wrna fon hi kr lyta.
You can ask the question through the Al-Mawrid Query Service (click on the link to do so): www.al-mawrid.org/auth
instead,of selecting not only a better speaker, admin should select better audience ,also who is genuinely interested in seeking knowledge leading to reality .ordinary un detailed knowledge is available everywhere.
ahmed javed sahib is obviously,not for ordinary people
Great sirs
Nooooooo.... Ahmad Javaid sahab at Al Mawrid ke stage par...!🤔🤔
اسلام کا ادراک عمل کے زریعے انتقال ہوسکتا ہے۔
❤❤❤❤Paris France 🇫🇷 ❤❤❤❤❤J'aime bien ❤❤❤❤❤❤Źia Butt ❤❤❤❤Zindaabad ❤❤❤❤Ghamidi ❤❤❤❤❤
بھائی احمد جاوید صاحب کی مزید نشستیں بھی ہوں گی؟۔
جی انشاءاللہ مزید نشستیں بھی ہوں گی
Its so pleasing
@@AlMawridOfficial
لگ بھگ چھ ماہ گزر چکے ہیں۔
اب بھی وہی فیصلہ ہے؟
ان لوگوں کی عقل پہ ماتم ہی کیا جا سکتا جو اس عالمانہ لیکچر کے ویڈیو کے ناپسند بٹن پہ کلک کیا ہے۔
ملحد نے
جاوید احمد غامدی صاحب کے آمد پر بھی ایک سوال و جواب کا پروگرام ہوا تھا برائے کرم اس کو بھی اپلوڈ کریں ۔
Gujranwala mein koi aggr apka office ya link ho tau join karna chahonga
سر یہ سلسلہ روک کیوں دیا
دل کرتا ہے کہ کاش احمد جاوید صاحب کہ سامنے ہوتھا اور حالت رکوع میی ادب کہ ساتھ سلام اور شکریہ کہتا۔۔ ماشااللہ کیا علم ہے اور کیا اندازہ بیان ہے۔۔
رسمِ تعظیم نہ رُسوا ہو جائے
رکوع؟
علم کی تعریف!
کائنات میں موجود تمام رموز و اسرار جن کو طبیعاتی یا مابعدالطبیعاتی، تصور یا شکلی، کو تنزیل،الہام، وحی ، خیال ، تصور، تشکیک، مشاہدہ ، تجزیاتی و تجزباتی، حسی ، نظری، بصری طور پر کلی یا جزوی طور پر جاننے کا نام علم ہے۔
Haqeeqa taswaf is supported by him.
May be as you understand
🙏🏼
گھوم گھوم گھما گھوم گھوم گھما گھوم گھوم گھما ۔ ۔ ۔ ۔ بہت سادہ سی بات ہے سمجھ میں تو آ گئی ہوگی۔ کیا کہا سمجھ میں نہیں آئی اچھا کوئی بات نہیں میں پھر سمجھاتا ہوں۔ گھوم گھوم گھما گھوم گھوم گھما گھوم گھوم گھما ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ بس کریں بس کریں جاوید صاحب سمجھ میں آ گئی آپ کی بات بالکل سمجھ میں آ گئی۔
Ahahaahahahhaahhaahhaha. Damn funny
Aslamoalakum Ahmed sahab
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ۔
اطمینان بخش۔ تشفی بخش
Where this session is happening live kindly let me know. I mean which city?
Model Town
Lahore
♥️♥️
Can someone kindly let me know that where is location to attend this session live.
Lahore model town...check almawrid location on net
“If you can't explain it to a 6-year-old, you don't understand it yourself,” Albert Einstein
You must educate your child upto that level to understand.
Again we don't let our children to learning proper language. Even elderly are not learning nowadays.
24:00
السلام علیکم ورحمت اللہ
W.A
Salam alike kum, looks like the speaker is not convinced that his audience in front of him not able to pickup what he is talking......
السلام وعلیکم
سر
If someone wants to be confused listen such types of lecture; Islam's teachings are clear and not required any such non straight approaches; otherwise every straight teaching can be distracted; like many Sofia has done and given open doors for New Nabi or change in orders.
Kindly understand what he is saying then comment here. You are confused and you will be confused rest
the topic can be simplified. Javed Saab just made it so complicated by using difficult words. I am sure nobody got anything from this lecture
ilm hamasha ilm kabi khatam nai hota alam paida hotey aur martey rahtey
Had this lecture been in english, it would have been more enlightening, he tried his best to explain the terminology in urdu but is partially successful. Urdu has a handicap, it can never be a language of philosophy, can not help to solve the major questions of epistemology.
I think audiance do not fully understand the high profile speach. Human being is only creature in animal world who can create knowledge but all his knowledge is established knowledge and not revealed knowledge from his creater who is above all our ideas, above all our imagination , above our space and time,above all our doubts and above all that we have said, that we have heard and that we have read.!
Ay Bartar Az Khyal o Guman o Zaman o Waham!
Wz Har Chi Gufta Aim Shinedaim Khwanda Aim.
Knowledge is only a path and wisdom lights it. Ignorance darken it.
Hahahahah___ This guy is hilarious __ Although i "Can not" understand him___
Yeah general cannot understand him and his teachings so easily
Very knowledgeable personality. ...concentrate more onecwhat he says
Jese ghalib ki shariyi farsi me koi musalsal parha ho , samaj me kuch nahi arha phir bhi tabyet me halki halki chirr, chirrahat horhi ho!!!
Smj ni arha
میرا بھی کچھ یہی حال ہے
کئی بار سنیں گے تو سمجھنے میں سہولت ھو گی۔۔۔
Tou chor do
کسی کو بھی کچھ سمجھ نہیں آرہا
سادہ سی گفتگو ہونی چاہیے تھی
علم کس چیز کے جاننے کا نام ہے
اسکے حصول کے دو ذریعے ہیں
علم باالحواس اور علم با لوحی
معلوم کائنات معلوم انسان کی تفصیل ہے
معلوم خدا بھی معلوم انسان کا منتہا ے ( احمد جاوید)
چونکہ آپ کا اپنے بارے میں تصور بایولوجیکل ہے اسلیے آپکو کائنات سے اسکی تصدیق بایولوجیکل ہی ہوگی ۔ آپکا نقطہ نظر بھی ٹھیک ہے
Hardest lecture i ever attend
I thought my Urdu was good untill i watched this . . 😂😂😂😂😂😂 , Sir thori aur ziyada asaan urdu mix kar dain plz 🤣🤣
Wrong always wrong regardless how many considering it correct;
Let Javed Sb, make his talk simple.One sentence itself has many tangle. Talk to understand by others, otherwise what is the purpose of this lecture on YOU TUBE?
To feel our self ashamed that we have that difficult language as natunal.
Purpose is to get knowledge and open your mother language diction as you are running here and there like loafer child
@@rajaanoosh8868 - I know you have gasping power to catch every bit of his lecture. But everyone is not wise like you.
Yai tu mufakir bano gai, ya toba karo gai.
Only if he would use a little bit easy urdu, he would have been an ideal for many!
Please use easy words
اردو زبان میں ہے؛ کیا اردو نہیں آتی؟
آپ کی بات پہ ہسی کے سوا کچھ نہیں آتا
Then learn ABC in school
جناب احمد جاوید کانٹ سے آگے نہیں جاتے۔ آگے فختے اور ہیگل ہے۔
اتنا گھما پھرا دیا ہے کہ بہت گنجلک ہوگیا ہے۔
حصول صورۃ الشئ فی الذہن
معلومات کو ترتیب دے کر مجہولات تک رسائی
معلومات کے عناصر کا علم
عناصر کی باریکی اور عرض و جوہر کے ساتھ یقین،
اور پھر کسی حصول صورۃ الشئ فی الذہن کو تمام ادلہ کے ساتھ ماننے اور منوانے کا یقین علم ہے
Just analyze khilafat using this methodology and u will see that ghamidi is wrong and.Dr Israr view is correct
Most importantly, kindly do ask these presenters of knowledge that try to simplify things to public so that people know the essence of their thoughts rather just getting impressed by their superficial vocabulary and formation of sentences..
Dear member : To make a sentence one needs to be familiar with words, understanding alphabets is not needed. To understand a new word ( which may not be new to others ) fully one has to learn basics of language which one may have never studied while growing in the current era. To understand a highly lively and vibrant delivery in any language, it’s the prerequisite on the part of the audience to acquire the needed fluency in that language. A lecturer does not have the obligation to teach the language from scratch.
This is his level of understanding and level of presenting. Kindly you can teach students ABC in your nearby school
His each and every lecture is always well organized ....Only we need to put attention as he is doing best from his side ...
Students of ghamidi should not get so excited because javed Ahmad dropped lots of bomb on ghamidi students and telling them what is knowledge
Ye kya jahalat hai , ajeeb baat karte hu
peace brother
ahmad javed and javed ahmad, both are our scholars and we love them,
salaaam
@@Papa-ti2ce walikumusalam. Just apply this methodology and then you will see each word of Quran is so deep. Including the word Khilifa and you will find that our teacher sheikh Imran hossain, and Dr Israr is right
@@a.salamansari5646 ku kay ap ab yah methodology Quran par ni apply Kare gay ta kay kahe koi gahra Matlab na nikal aye.yah ap ki jahalat hay
بہت عمدہ۔۔۔
I really want admin of this page to respond people's concern on this gentlemen. It is not like this is the first time this gentlemen disappointed the audience; rather it should be said it is the feeling of supremacy of this speaker that doesn't allow him to see under his nose. I am quite strange how dare Al-Mawrid to waste time and energies of their followers by inviting such aloof speakers. How can you even try to defame the name of Al-Mawrid which earned its reputation after years of hard work.
It is your choice my friend you can go to near by school in your area and see how students are learning ABC there. Oh it will be very easy for you. You are very cheap man
My brother my advice to you is please start again your gaining knowledge from primary school.. thanks.
@@rajaanoosh8868 getting personal is such a great talent of Pakistanis and especially Muslims ... good suits you
@@muhammadzubair65307 لیکن دوسروں کو اپنے دائرہِ علم میں رکھنا اور جو چیز اپنے لیے مشکل ہو وہ سب کے لیے نا ممکن سمجھنا کس درجہ کی غیر جانبداری اور بلندی ہے؟ واہ جی آپ کی عجیب منطق ہے۔ بھائی احمد جاوید صاحب جو باتیں کر رہے ہیں اگر وہ آپ کے اس کاسہِ تہی (سر) کی گرفت سے باہر ہیں تو اس میں سپیکر کی غلطی نکالنا اور ان کو کوسنا کونسی عقلمندی ہے۔ ہوش کے ناخن لیں
Sir Zubair,
I emphasize with you earnestly. If there is a criteria or benchmark for selecting both audience and speakers, then your disappointment is valid. The speaker has a complete command on the languages he uses to articulate. He is a philosopher as well. Anyone lacking in these areas cannot benefit from his eloquence. I think judging all Pakistanis based on one rough response may not be desirable. Stay blessed sir!
ANY KIND OF ILM SHOULD BE FOR MASSESS NEITHER IT SHOULD BE FOR CLASSES - SUCH KIND OF LECTURES WILL NO BENEFIT THE MASSES OR COMMON PEOPLE - IT SEEMS THAT PERSON WANT TO GLORIFY HIMSELF BY GIVING SUCH TYPE OF SURMON