Jitna insan traqi karta age jara hey utna hee mera Iman ALLAH TAALA par bhrta ja raha hey kih jis hasti ne insan jesi shahkar takhleeq Kia hey woh hasti khud kitni azeem huge subhan ALLAH
غامدی صاحب بلاشبہ اس دور کے ایک بہت اعلی دماغ شخصیت ہیں جنہیں اپنے عمیق مطالعے سے جو کچھ نتائج اخذ کرتے ہیں وہ بات دوسروں تک دلکش انداز میں پہنچانے اور سمجھانے کا ہنر بھی خوب آتا ہے
SubhanAllah, what a wonderful explanation in a best possible manner covering religious as well as psychological side of human behavior. Salute to Ghamidi sahib and Hassan bhai
غامدیصاحب اللہ تعالٰی آپ کو دنیا اور آخرت کی خوشیاں عطاء فرمائے 🤲🤲 جس طرح اپ نے دین اور دنیا کا علم ہم تک پہنچائیا ہے... وه اپنی مثال اپ ہے. هم اپ کے شکر گزار ہیں... کہ اپ نے دین کو اور قران و سنت کو اس کی صحیح اور اسان شکل میں هم تک پهنچانے کی کوشش کی... الله پاک اپ کی کوششوں کو قبول فرمائے...اور همیں سیدھے راستے پر چلنے اور رھنے کی توفیق دے. امین
I have few questions 1. Why is dua? You said God do not interfere then why there is dua? 2. You said we are in trials( azmaish) what is evidence that we are in azmaish? 3. Humans have made better world order with the passage of time. In past, very few people were trialed but now a lot of people are trialed. In few years, if by science we are able to get data with accuracy then trials will be easy? Then why there is need of adal by God? 4. You said we are in trail what is purpose of those who are blind,lame, have genetical disorder? Are they are in azmaish? Azmaish should be on fair grounds? Since azmaish is not on fair grounds how God is just? 5. God can do just only if there is free will. But because of intelligence of human beings we are able to design laws. These laws prohibit one by acting on legally wrong. If one can't have free will because of laws how God can decide whether one is worthy of jannat or jahannum?
میری قوم کے زرخیز ترین دماغوں میں سے ایک۔ باقاعدہ پڑھے لکھے ممتاز محقق عالم دین اور پاکستان کے شائستہ ترین جلیل القدر عالم غامدی صاحب بیشک ہم پر اللہ کا احسان اور نعمت ہیں ۔ ماشاءاللہ
I have few Questions: 1) Are we so important in the cosmos? Even if the Earth is destroyed. The cosmos would still live. 2) We can't proof the belief which religious people have i.e we can only believe in the hereafter but we can't proof it. So why would God Judge on belief if belief can't be proofed with mere evidence. And other religions also believe in all sort of stuff, so why should they change their belief if neither they nor we can't proof that. 3) Only the first Man was special, science just have to find who he/she came into being and that would end the religious argument of Creation/Creator. 4) God sending Book like what? Book from outer Dark Space? FairyTale 5) Humans themselves decide to procreate and then act like their children act like they are magically formed and are God's special creation.
If someone starts searching for God with an open mind, setting aside all prior beliefs, but dies before finding an answer, how would God judge them according to Islamic teachings?
اس کے اعمال کے مطابق، قدرت کے توازن کو برقرار رکھا یا توازن کو بگاڑنے کی کوشش کی۔ اس کے اندر موجود خیر اور شر کے شعور پر اس نے خیر کو چنا یا شر کو، اسی لیے خالق کے لیے ضروری ہے کہ وہ دلوں کے بھیدوں کی بھی خبر رکھتا ہو، اور اسی لیے قیامت کے روز کوئی کسی کی سفارش نہیں کرے گا کیوں انسان دلوں کے بھید نہیں جانتا، اسی لیے کانٹ جیسے مفکر نے بھی کہا کہ خیر وہ نہیں جو فعل سے ظاہر ہو بلکہ خیر وہ جو عمل کا موٹو ہو یعنی نیت۔
Ghamidi Saheb ne kaha ke agar har Roz hamare Ghar mout aajaye toh Zindagi ka lutf khatam hojaayega aur hum koi kaam nahien kar sakenge, Mera sawaal yeh hai ke hospitals mein har Roz logo ki mout Hoti hai phir bhi doctors and staff apni Zindagi ko enjoy kar rahay Hain woh kaise? Mere experience ke hisaab se agar koi cheez daily ke basis pe hamare Saath Hoti hai toh insaan uska aadi ban jaata hai phir Chahay woh mout ho ya USS se bhi bari cheez ho
الحاد کوئی نیا موضوع نہیں ہے الحاد کے بارے میں پہلے بھی لکھا جا چکا ہے اور ابھی بھی لکھا جا رہا ہے اس کے بارے میں اسلاف کی بہترین کتب موجود ہیں اور ان کے حوالے کے بغیر موجودہ اسکالرز کسی بات کا جواب دے ہی نہیں سکتے اس لیے براہ مہربانی ایسے پیش مت کریں جیسے یہ کوئی نئی چیز ہے جو کہ اج کے دور کے علماء نے اس میں کام کیا ہے صرف ۔۔۔۔
Religion is invited by human beings to cope with many insurmountable challenges and to mitigate the anxious effects of their inability to control & understand the whole processes of nature. I heard about this argument. Israeli writer Yual Noah Harrir is major atheist influencing several people. Why don't JAG sahib have discussion with such people?
آپ کا جواب یہ ہی ہوگا کے یہ دنیا امتحان کے لیئے بنائ گئ ہے اور امتحان کس چیز کا ہے وہ ارادہ اور اختیار کا امتحان ہے اب اگر کسی کو ارادہ اور اختیار دیا جائےگا تو لازمی نتیجہ ہے کے وہ اسکا خلط استعمال بھی کرےگا اگر خالق مداخلت کرے تو امتحان پروپر نحی ہو سکتا اس لئے خالق نے آزادی دی ہے لیکین میرا سوال یہ ہے کہ وہ خد تو مداخلت نہیں کرتا لیکین اپنے بندوں کو ظالم کا ہاتھ روکنے کے لیے پھر کیوں کہا جہاد کی سورت میں۔ اس طرح تو ظالم کو آزادنہ ماحول میسر نہیں ہو سکا جس میں وہ پورا امتحان دے سکے اسے تو روک دیا گیا اسکا مطلب یہ ہوا کہ جس ارادہ اور اختیار کی آپ بات کرہے ہیں وہ ہی پورا نہیں دیا گیا بلکی جہاں بھی کوئ اسکا غلط استعمال کرنے کی جرت کرےگا تو اللہ کے بندے ڈنڈا لے کر کھڑے ہونگے یعنی اسکے پیچھے اللہ کی منشا ہوگی کہ کوئ بھی انسان دنیا میں میرے دیئے گئے ارادہ اور اختیار کا خلط استعمال نا کر پائے تم لوگ نظر رکھنا میں تو خد کچھ نہیں کر سکتا یہاں پر آپکی پوری گفتگو بے معنہ نہیں ہو جاتی؟
انسان تو بہت کمزور ھے اللہ انسان کو امتحان میں کیوں ڈالتا ھے ۔ دوسرا سوال یہ ھے کہ انسان جب بیمار ھوجاتا ھے تو گناہ معاف ھو جاتے ھے لیکن جانور بھی بیمار ھوجاتے ھے اور بہت تکلیف میں رھتے ھے اسکا کیا ھوگا ۔
A0A ghaimdi shb dosry sawaal ka jawaab is leay nhi dy paay q'k wo Akamte'deen sy na'wakif hen ya phr jaan bojh k asl hakayk beyaan nhi krna chty , Allah Paak zulm aj bhi rook skta ha agr ap insaan yani musalmaan Allah Paak ka hukm jesy hukm man'ny ka trika Allah k akhri Rasool hzrt Muhammad ne bataya ha wesy qbool kea jaay to Allah Paak kese bhi momin muslmaan yani insanu ki zulm k khulaaf hamyt ,madad aj bhi kr skta ha ur krta ha ,
سُوْرَةُ الْیُوتِیُوبْ لَآ أُقْسِمُ بِهَٰذَا الْیُوتِیُوبْ (١) وَمُشَارَکَاتِ الْیُوتِیُوبْ (٢) وَتَعْلِيْقَاتِ الْیُوتِیُوبْ (٣) لَقَدْ جَعَلْنَا الْیُوتِیُوبَ مَبْلَغَ الْعِـلْمِ وَالتَّحْصِيْلِ (٤) لَا لِلْغَبِـآءِ وَالتَّجْـهِيْلِ! (٥) لَا لِلْعَـقَآئِدِ وَالتَّضْلِيْـلِ! (٦) هَلْ يَظُـنُّ الْمُتَدَیِّـنُوْنَ أَنَّ كِـذْبَهُمْ سَیَسْتَمِـرُّ ؟ (٧) وَأَنَّ جَهْلَهُمْ سَيَسْتَقِـرُّ ؟ (٨) كَلَّا ۖ سَيُفْشَی افْتِـرَآءُهُمْ (٩) لَيُخْزَیٰ غِطَآءُهُمْ وَكِسَآءُهُمْ (١٠) أَلآ ۖ أَنَّ الْأَمْنَ وَالصُّلْحَ هُوَ الْهَدَفُ الْأَسْمَىٰ (١١) لِأَنَّ كَلِمَةَ السَّلَامَةِ هِيَ الْعُلْيَا (١٢) وَ أَنَّ كَلمِةَ الْغَزْوَةِ هِيَ السُّفْلَىٰ (١٣) كَلَّا سَوْفَ يَعُوْدُ الْعَـالَمُ إِلىَ الهَنَـآءَةِ وَالسُّرُوْرِ (١٤) ثُمَّ كَلَّا سَوْفَ یَعُوْدُ الْعَالَمُ إِلىَ الْفَرْحَةِ وَالْـحُبُوْرِ (١٥) خَالٍ مِّنَ الْكَآبَةِ وَالْكُدُوْرِ (١٦) سَيُعْـلِنُ الْإِنْسَـانُ يَوْمَئِذٍ بِأَنَّ الْمَحَـبَّةَ ھِيَ الْـحَیَاةِ (١٧) دَوَامَ الْـحَيَاةِ طَـوَالَ الْـحَيَاةِ (١٨) اِس کا اردو مفہوم : نہیں ، مَیں قسم کھاتا ہوں یوٹیوب کی ۔ یوٹیوب کے مُراسلات کی۔ یوٹیوب کے تبصروں کی ۔ دراصل ہم نے بنا دِیا اس یوٹیوب کو عِلم و تحصیل کا ذریعہ ۔ نا کہ بیوقوفی اور جہالت کا ذریعہ ! ۔ نا ہی عقیدوں اور کھوکھلے پن کا ذریعہ ! ۔ کیا ان مذھبیوں نے یہ گمان کر رکھا ہےکہ ان کے ڈھونگ یونہی چلتے رہیں گے ؟ اور ان کی اس جہالت کو کوئی قرار نصیب ہوگا ؟ ۔ ہرگز نہیں! ان کے مَن مانیوں کی قلعی کھول دی جائے گی اور ان کے یہ بہروپ چولے بہر حال رُسوا کیے جائیں گے ۔ آگاہ رہو ! کہ امن و آشتی کا قیام ہی مقصودِاصلی ہے ۔ کیونکہ سلامتی کی بات ہی اعلیٰ ترین بات ہے ۔ جبکہ جنگ و جدل کی بات تو گَھٹیا ترین بات ہے ۔ ہاں ، یہ دنیا فلاح و بہبود کی طرف لَوٹے گی ۔ اور پھر ہاں ، یہ دنیا خوشیوں اور شادمانیوں کی طرف پلٹے گی ۔ جو کہ ہر کھوٹ اور کدورت سے خالی کہلائے گی ۔ اُس دن انسان برمَلا طور پر پُکارے گا کہ بِلاشبہ محبّت ہی اصل زندگانی ہے ۔ دائمی زندگانی، پائندہ زندگانی ۔ یہ سورۃ تو محض ایک معمولی سے طالبِ علم کی کاوِش ہے ، اس میں نقص نکالنے والوں سے مؤدبانہ گذارش ہے کہ وہ اِس سے بہتر ، ذرا کوئی ایسی سورۃ بنا دیں جو ہر نقص سے خالی ہو !
*Alfak* *الحمد* *الحاد۔ الھاد* اے المیزان۔ کے۔ بانی *حکم۔ اول, حدیث اول, سنت اول* *تمیں۔ معلوم۔ و مطلوب و مقصود نہیں* *کس۔ اسلام۔ و ایمان و یقین کی تم بات کرتے ھو* *اشھد ان لا الہ الا اللہ وحدہ لا شریک لہ واشھد ان محمد عبد اللہ و الرسول اللہ*
ملحدین کی اکثریت کو نہ دین کا مفہوم معلوم ہے نہ ظلم کا نہ خیر و شر کا۔ علم کی زیادتی بھی سوال پیدا کرتی ہے اور کمی بھی، اسی لیے سوال منظقی بھی ہوتے ہیں اور غیر منطقی بھی۔
Probably you are completely devoid of knowledge of hikma of eradicating the evils in the society. You have been given Amar wa nawahi and various tools to curb the vicious tendencies with your free will. Likewise, jihad is also a tool to curb the organized offenses and voices within you with your free will.
He is not able to prove the oneness of God.im wonder why people think that he is scholar he has not concerned with city of knowledge and enemy of gate of knowledge
شُکر اُس رَب کا کہ جس نے مُجھ ناچیز کو استادِ محترم غامدی صاحب جیسی عظیم نعمت سے نوازا! 😍 💕
❤
Thanks!
Jitna insan traqi karta age jara hey utna hee mera Iman ALLAH TAALA par bhrta ja raha hey kih jis hasti ne insan jesi shahkar takhleeq Kia hey woh hasti khud kitni azeem huge subhan ALLAH
شکر ہےاس زات کا حس نے ہمیں غامدی صاحب جیسی عظیم نعمت عطا کی الحمداللہ❤❤❤❤❤
غامدی صاحب بلاشبہ اس دور کے ایک بہت اعلی دماغ شخصیت ہیں جنہیں اپنے عمیق مطالعے سے جو کچھ نتائج اخذ کرتے ہیں وہ بات دوسروں تک دلکش انداز میں پہنچانے اور سمجھانے کا ہنر بھی خوب آتا ہے
please continue this as a series most needed.
SubhanAllah, what a wonderful explanation in a best possible manner covering religious as well as psychological side of human behavior. Salute to Ghamidi sahib and Hassan bhai
Not only the answer of ghamdi saab but the questions are very relevant and mainstream
Bhut achi kawish
This is such a wonderful and exhaustive explanation. Mind blowing and ghamandi sahab is a unique scholar of this era
JazakAllah Ustaz e Mohtaram. I am obliged always!
Allah ka crocro bar shuker hy Javad ahmad Ghamdi sahaib jasy teacher melly.❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
MashaAllah I love this
May Allah SWT shine you much more ...and May Allah SWT lengthen your life with great health...❤ AMEEN
بہت خوب سلامت رہیں
Masha Allah , Subhan Allah
explanation level of Janab Ghamdi sb is excellent.
اللهم صل و سلم و بارك على' نبينا محمد و آلہ
غامدیصاحب اللہ تعالٰی آپ کو دنیا اور آخرت کی خوشیاں عطاء فرمائے 🤲🤲
جس طرح اپ نے دین اور دنیا کا علم ہم تک پہنچائیا ہے... وه اپنی مثال اپ ہے.
هم اپ کے شکر گزار ہیں... کہ اپ نے دین کو اور قران و سنت کو اس کی صحیح اور اسان شکل میں هم تک پهنچانے کی کوشش کی... الله پاک اپ کی کوششوں کو قبول فرمائے...اور همیں سیدھے راستے پر چلنے اور رھنے کی توفیق دے. امین
Ghambi sahab allah aap jaijaikher de❤
Ghamdi sahab is great scholors
I have few questions
1. Why is dua? You said God do not interfere then why there is dua?
2. You said we are in trials( azmaish) what is evidence that we are in azmaish?
3. Humans have made better world order with the passage of time. In past, very few people were trialed but now a lot of people are trialed. In few years, if by science we are able to get data with accuracy then trials will be easy? Then why there is need of adal by God?
4. You said we are in trail what is purpose of those who are blind,lame, have genetical disorder? Are they are in azmaish? Azmaish should be on fair grounds? Since azmaish is not on fair grounds how God is just?
5. God can do just only if there is free will. But because of intelligence of human beings we are able to design laws. These laws prohibit one by acting on legally wrong. If one can't have free will because of laws how God can decide whether one is worthy of jannat or jahannum?
انسانی شعور میں اپنی ساخت کے لحاظ سے خدا کی پوری سکیم کو رو بعمل کر رکھا ہے ۔۔۔واہ واہ واہ ۔۔۔سبحان الللہ۔
یہ جملہ پوری بات مغز ہے
Assalamualaykum Wa Rehmatullahi wa barkatu Allama Javed Ahmed Ghamidi Sahab aur Allama Hassan Ilyas Sahab ❤❤❤
Important points and great discussion..
مزید ویڈیوز لے آئیں جزاک اللہ خیرا
میری قوم کے زرخیز ترین دماغوں میں سے ایک۔ باقاعدہ پڑھے لکھے ممتاز محقق عالم دین اور پاکستان کے شائستہ ترین جلیل القدر عالم غامدی صاحب بیشک ہم پر اللہ کا احسان اور نعمت ہیں ۔ ماشاءاللہ
MashaaAllah buht khooob buht alaaaa JazakaaAllah
ghamidhi sahab great source of knowledge
❤❤ great scholar ❤❤❤
masha ALLAH
Extremely awesome 🌼❤
Jazak Allah Khair
Please provide the links to other parts of the discussion in the description so it's easy to find.
😍😍😍😍
I have few Questions:
1) Are we so important in the cosmos? Even if the Earth is destroyed. The cosmos would still live.
2) We can't proof the belief which religious people have i.e we can only believe in the hereafter but we can't proof it. So why would God Judge on belief if belief can't be proofed with mere evidence. And other religions also believe in all sort of stuff, so why should they change their belief if neither they nor we can't proof that.
3) Only the first Man was special, science just have to find who he/she came into being and that would end the religious argument of Creation/Creator.
4) God sending Book like what? Book from outer Dark Space? FairyTale
5) Humans themselves decide to procreate and then act like their children act like they are magically formed and are God's special creation.
Urdu ky piyare insan
If someone starts searching for God with an open mind, setting aside all prior beliefs, but dies before finding an answer, how would God judge them according to Islamic teachings?
اس کے اعمال کے مطابق، قدرت کے توازن کو برقرار رکھا یا توازن کو بگاڑنے کی کوشش کی۔ اس کے اندر موجود خیر اور شر کے شعور پر اس نے خیر کو چنا یا شر کو، اسی لیے خالق کے لیے ضروری ہے کہ وہ دلوں کے بھیدوں کی بھی خبر رکھتا ہو، اور اسی لیے قیامت کے روز کوئی کسی کی سفارش نہیں کرے گا کیوں انسان دلوں کے بھید نہیں جانتا، اسی لیے کانٹ جیسے مفکر نے بھی کہا کہ خیر وہ نہیں جو فعل سے ظاہر ہو بلکہ خیر وہ جو عمل کا موٹو ہو یعنی نیت۔
❤❤❤❤❤
Ghamidi Saheb ne kaha ke agar har Roz hamare Ghar mout aajaye toh Zindagi ka lutf khatam hojaayega aur hum koi kaam nahien kar sakenge, Mera sawaal yeh hai ke hospitals mein har Roz logo ki mout Hoti hai phir bhi doctors and staff apni Zindagi ko enjoy kar rahay Hain woh kaise?
Mere experience ke hisaab se agar koi cheez daily ke basis pe hamare Saath Hoti hai toh insaan uska aadi ban jaata hai phir Chahay woh mout ho ya USS se bhi bari cheez ho
Man of centuries
Awais iqbal k 23 questions k bbi jwaab dein kindly
Subhan ALLAH
@Awais Iqbal
CHAINA HE NHIN COMBODOA, VIETNAM,SUB MAIN YEHI KUCH KHYA JATA HAY 😮
الحاد کوئی نیا موضوع نہیں ہے الحاد کے بارے میں پہلے بھی لکھا جا چکا ہے اور ابھی بھی لکھا جا رہا ہے اس کے بارے میں اسلاف کی بہترین کتب موجود ہیں اور ان کے حوالے کے بغیر موجودہ اسکالرز کسی بات کا جواب دے ہی نہیں سکتے اس لیے براہ مہربانی ایسے پیش مت کریں جیسے یہ کوئی نئی چیز ہے جو کہ اج کے دور کے علماء نے اس میں کام کیا ہے صرف ۔۔۔۔
Religion is invited by human beings to cope with many insurmountable challenges and to mitigate the anxious effects of their inability to control & understand the whole processes of nature. I heard about this argument. Israeli writer Yual Noah Harrir is major atheist influencing several people. Why don't JAG sahib have discussion with such people?
آپ کا جواب یہ ہی ہوگا کے یہ دنیا امتحان کے لیئے بنائ گئ ہے اور امتحان کس چیز کا ہے وہ ارادہ اور اختیار کا امتحان ہے اب اگر کسی کو ارادہ اور اختیار دیا جائےگا تو لازمی نتیجہ ہے کے وہ اسکا خلط استعمال بھی کرےگا اگر خالق مداخلت کرے تو امتحان پروپر نحی ہو سکتا اس لئے خالق نے آزادی دی ہے لیکین میرا سوال یہ ہے کہ وہ خد تو مداخلت نہیں کرتا لیکین اپنے بندوں کو ظالم کا ہاتھ روکنے کے لیے پھر کیوں کہا جہاد کی سورت میں۔ اس طرح تو ظالم کو آزادنہ ماحول میسر نہیں ہو سکا جس میں وہ پورا امتحان دے سکے اسے تو روک دیا گیا اسکا مطلب یہ ہوا کہ جس ارادہ اور اختیار کی آپ بات کرہے ہیں وہ ہی پورا نہیں دیا گیا بلکی جہاں بھی کوئ اسکا غلط استعمال کرنے کی جرت کرےگا تو اللہ کے بندے ڈنڈا لے کر کھڑے ہونگے یعنی اسکے پیچھے اللہ کی منشا ہوگی کہ کوئ بھی انسان دنیا میں میرے دیئے گئے ارادہ اور اختیار کا خلط استعمال نا کر پائے تم لوگ نظر رکھنا میں تو خد کچھ نہیں کر سکتا یہاں پر آپکی پوری گفتگو بے معنہ نہیں ہو جاتی؟
Insaan ke alawa or makhlook ha unke zulm k ky mamla h.wo bhe to ek dusray pr zulm krtey ha .
السلام علیکم حسن بھائی
انسان تو بہت کمزور ھے اللہ انسان کو امتحان میں کیوں ڈالتا ھے ۔ دوسرا سوال یہ ھے کہ انسان جب بیمار ھوجاتا ھے تو گناہ معاف ھو جاتے ھے لیکن جانور بھی بیمار ھوجاتے ھے اور بہت تکلیف میں رھتے ھے اسکا کیا ھوگا ۔
I rather say Allah instead of khuda that should be more appropriate.
سلام علیکم اخیرت مے تپہڑ کے بدلہ تہپڑ میل تا ھیں یا زیادہ سزا میل تا ھیں
Ur agr ap muslmaan Allah Paak ur us k rasool ka hukm na many to phr azaab bhi ata ha
A0A ghaimdi shb dosry sawaal ka jawaab is leay nhi dy paay q'k wo Akamte'deen sy na'wakif hen ya phr jaan bojh k asl hakayk beyaan nhi krna chty , Allah Paak zulm aj bhi rook skta ha agr ap insaan yani musalmaan Allah Paak ka hukm jesy hukm man'ny ka trika Allah k akhri Rasool hzrt Muhammad ne bataya ha wesy qbool kea jaay to Allah Paak kese bhi momin muslmaan yani insanu ki zulm k khulaaf hamyt ,madad aj bhi kr skta ha ur krta ha ,
سُوْرَةُ الْیُوتِیُوبْ
لَآ أُقْسِمُ بِهَٰذَا الْیُوتِیُوبْ (١) وَمُشَارَکَاتِ الْیُوتِیُوبْ (٢) وَتَعْلِيْقَاتِ الْیُوتِیُوبْ (٣) لَقَدْ جَعَلْنَا الْیُوتِیُوبَ مَبْلَغَ الْعِـلْمِ وَالتَّحْصِيْلِ (٤) لَا لِلْغَبِـآءِ وَالتَّجْـهِيْلِ! (٥) لَا لِلْعَـقَآئِدِ وَالتَّضْلِيْـلِ! (٦) هَلْ يَظُـنُّ الْمُتَدَیِّـنُوْنَ أَنَّ كِـذْبَهُمْ سَیَسْتَمِـرُّ ؟ (٧) وَأَنَّ جَهْلَهُمْ سَيَسْتَقِـرُّ ؟ (٨) كَلَّا ۖ سَيُفْشَی افْتِـرَآءُهُمْ (٩) لَيُخْزَیٰ غِطَآءُهُمْ وَكِسَآءُهُمْ (١٠) أَلآ ۖ أَنَّ الْأَمْنَ وَالصُّلْحَ هُوَ الْهَدَفُ الْأَسْمَىٰ (١١) لِأَنَّ كَلِمَةَ السَّلَامَةِ هِيَ الْعُلْيَا (١٢) وَ أَنَّ كَلمِةَ الْغَزْوَةِ هِيَ السُّفْلَىٰ (١٣) كَلَّا سَوْفَ يَعُوْدُ الْعَـالَمُ إِلىَ الهَنَـآءَةِ وَالسُّرُوْرِ (١٤) ثُمَّ كَلَّا سَوْفَ یَعُوْدُ الْعَالَمُ إِلىَ الْفَرْحَةِ وَالْـحُبُوْرِ (١٥) خَالٍ مِّنَ الْكَآبَةِ وَالْكُدُوْرِ (١٦) سَيُعْـلِنُ الْإِنْسَـانُ يَوْمَئِذٍ بِأَنَّ الْمَحَـبَّةَ ھِيَ الْـحَیَاةِ (١٧) دَوَامَ الْـحَيَاةِ طَـوَالَ الْـحَيَاةِ (١٨)
اِس کا اردو مفہوم : نہیں ، مَیں قسم کھاتا ہوں یوٹیوب کی ۔ یوٹیوب کے مُراسلات کی۔ یوٹیوب کے تبصروں کی ۔ دراصل ہم نے بنا دِیا اس یوٹیوب کو عِلم و تحصیل کا ذریعہ ۔ نا کہ بیوقوفی اور جہالت کا ذریعہ ! ۔ نا ہی عقیدوں اور کھوکھلے پن کا ذریعہ ! ۔ کیا ان مذھبیوں نے یہ گمان کر رکھا ہےکہ ان کے ڈھونگ یونہی چلتے رہیں گے ؟ اور ان کی اس جہالت کو کوئی قرار نصیب ہوگا ؟ ۔ ہرگز نہیں! ان کے مَن مانیوں کی قلعی کھول دی جائے گی اور ان کے یہ بہروپ چولے بہر حال رُسوا کیے جائیں گے ۔ آگاہ رہو ! کہ امن و آشتی کا قیام ہی مقصودِاصلی ہے ۔ کیونکہ سلامتی کی بات ہی اعلیٰ ترین بات ہے ۔ جبکہ جنگ و جدل کی بات تو گَھٹیا ترین بات ہے ۔ ہاں ، یہ دنیا فلاح و بہبود کی طرف لَوٹے گی ۔ اور پھر ہاں ، یہ دنیا خوشیوں اور شادمانیوں کی طرف پلٹے گی ۔ جو کہ ہر کھوٹ اور کدورت سے خالی کہلائے گی ۔ اُس دن انسان برمَلا طور پر پُکارے گا کہ بِلاشبہ محبّت ہی اصل زندگانی ہے ۔ دائمی زندگانی، پائندہ زندگانی ۔
یہ سورۃ تو محض ایک معمولی سے طالبِ علم کی کاوِش ہے ، اس میں نقص نکالنے والوں سے مؤدبانہ گذارش ہے کہ وہ اِس سے بہتر ، ذرا کوئی ایسی سورۃ بنا دیں جو ہر نقص سے خالی ہو !
Does a Muslim man become 'wajib ul qatal' If he is unable to accept all the supernatural things?
आम लोगो को आप की ऊर्दू समझना और याद रखना मुश्किल है,,, इंग्लिश में भी लेक्चर दीजिए।।।।
*Alfak*
*الحمد*
*الحاد۔ الھاد*
اے المیزان۔ کے۔ بانی
*حکم۔ اول, حدیث اول, سنت اول*
*تمیں۔ معلوم۔ و مطلوب و مقصود نہیں*
*کس۔ اسلام۔ و ایمان و یقین کی تم بات کرتے ھو*
*اشھد ان لا الہ الا اللہ وحدہ لا شریک لہ واشھد ان محمد عبد اللہ و الرسول اللہ*
ملحدین کی اکثریت کو نہ دین کا مفہوم معلوم ہے نہ ظلم کا نہ خیر و شر کا۔ علم کی زیادتی بھی سوال پیدا کرتی ہے اور کمی بھی، اسی لیے سوال منظقی بھی ہوتے ہیں اور غیر منطقی بھی۔
Probably you are completely devoid of knowledge of hikma of eradicating the evils in the society. You have been given Amar wa nawahi and various tools to curb the vicious tendencies with your free will. Likewise, jihad is also a tool to curb the organized offenses and voices within you with your free will.
اللہ کو پتہ نہیں ہے کہ اس امتحان کا نتیجہ کیا ہوگا؟ کسی معصوم بچے کا قتل کروا کے امتحان لیا جارہا ہے؟ کسی بچی کا ریپ کروا کے امتحان لیا جارہا ہے؟
He is not able to prove the oneness of God.im wonder why people think that he is scholar he has not concerned with city of knowledge and enemy of gate of knowledge
Anchor ka Sawal 🙂
.
.
Ghamadi Sahb Ka Jawab : G dekhen...... ""'":!;";!!";!::!!'*!""'; x":;*:!!"*:;!::;!'";!!";!!';!?:"**;!:'"::'"*':!!:'"*:;;::"*';;;"":;'";!";!';!'!!!::!'"";;"';":;";!":!;":;;"":;;!!'":;!"*';;!!'**':;!''*":;!?'**;!!!"**:;!!""*':;;;!!!'**':;!:"":;;!''"*':;!!:"*':;!!:'"**':;;:'**":;!!;'"":;!!!:''**:;;!!!:':!!??;':;!?!:::;!!!;:
Aaya kisi ko jawab smjh ??? 😖😣🤒🤕😵😫