درمیان والی نماز صبح کی نماز ھے اسلئے کہ یہ نماز صبح نیند توڑ کر مشکل ھوتا ھے۔الیاس ٹھیک کہتا ھے۔ شائد حضرت علی ر نے بھی یہی فرمایا تھا باقی سب نمازیں ایک طرف صبح کی نماز سب سے مشکل ھے ۔رات کے مغرب اور عشاء کی نماز ھوتی ھے اور دن کے وقت ظہر اور عصر کی نماز یں ھوتی ھیں اس طرح صبح کی نماز درمیان کی نماز ھوتی ھے۔
پہلا جواب: جس طرح استاد(Teacher ) جانتا ہے کہ کون سا بچہ لاٸق اور کون سا نالاٸق ہے لیکن وہ ان سے امتحان لیتا ہے ایسے ہی نہیں پاس یا فیل کرتا ورنہ فیل ہونے والا بچہ سوال اٹھا دے گا عمل کے مطابق نتیجہ ہو تو انسان مطمٸن ہوتا ہے۔۔۔۔۔۔
Good questions. And goes without saying, the best answer by JAG on the subject.
نہ تھا کچھ تو خدا تھا
کچھ نہ ہوتا تو خدا ہوتا
ڈبویا مجھ کو ہونے نے
نہ ہوتا میں تو کیا ہوتا
Jazak Allah.
very informative ❤️
So we do have a free will🤯
طے تو نہیں مگر علم میں سب کچھ تھا
بہلا سوال بہت زبردست ھے مگر جاوید صاحب جواب نہ دے سکے
درمیان والی نماز صبح کی نماز ھے اسلئے کہ یہ نماز صبح نیند توڑ کر مشکل ھوتا ھے۔الیاس ٹھیک کہتا ھے۔ شائد حضرت علی ر نے بھی یہی فرمایا تھا باقی سب نمازیں ایک طرف صبح کی نماز سب سے مشکل ھے ۔رات کے مغرب اور عشاء کی نماز ھوتی ھے اور دن کے وقت ظہر اور عصر کی نماز یں ھوتی ھیں اس طرح صبح کی نماز درمیان کی نماز ھوتی ھے۔
پہلا جواب: جس طرح استاد(Teacher ) جانتا ہے کہ کون سا بچہ لاٸق اور کون سا نالاٸق ہے لیکن وہ ان سے امتحان لیتا ہے ایسے ہی نہیں پاس یا فیل کرتا ورنہ فیل ہونے والا بچہ سوال اٹھا دے گا عمل کے مطابق نتیجہ ہو تو انسان مطمٸن ہوتا ہے۔۔۔۔۔۔
کاش پہلے سوال کا جواب دے سکتے۔ایک کھرب کا سوال ھے پہلا سوال ۔کاش کاش
اللہ کے علم بڑا وسیع ھے ۔اپ نے تسلی بخش جواب نہیں دیا
Unsatisfactory answer 😮😮