ضمنی الیکشن میں تمام سیٹیں PTI نے جیتی نتائج بدلے گئےاہم رپورٹ میں انکشاف بشری بی بی کی حالت بگڑ گئی

Поділитися
Вставка
  • Опубліковано 21 кві 2024
  • Sabir Shakir is renowned TV anchor journalist and columnist with more than 35 years of experience in print and electronic media.
    #byelections2024 #imrankhan #shariffamily
    Facebook Link : / sabirshakirary
    Twitter Link : / arysabirshakir
    Instagram Link : / sabirshskir
    TIKTOK Link : www.tiktok.com/@sabirshakir78...

КОМЕНТАРІ • 217

  • @ambreenbukhari1471
    @ambreenbukhari1471 22 дні тому +30

    خان کے تاریخی الفاظ ۔۔۔۔
    میں تو یہ سب برداشت کرلونگا پاکستانیوں آپ برداشت نہیں کرسکو گے
    یہ الفاظ یاد تو آتے ہونگے ۔۔🤔

  • @ayaztaiyeb4855
    @ayaztaiyeb4855 22 дні тому +15

    جواس وقت ملک میں ظالم کرہا ہیں یا تشدد کرکے اقتدار پر قبضہ کر لیا گیا یا آور کوئی زیادتی کی ہے اللہ تعالٰی نیست نابود کرے آمین ثم آمین

  • @esportsworld374
    @esportsworld374 22 дні тому +13

    جن لوگو نے ہمارے ایک ایک لاکھ کیے ووٹ بدلے ان سے امید اور کیا کیا جا سکتاہے..

  • @khanprince72001
    @khanprince72001 22 дні тому +2

    #وہ_کون_تھا
    #وہ_کون_ہے
    #حقیقی_آزادی_مارچ
    #انقلاب_زندہ_آباد
    #امپورٹڈ__حکومت__نامنظور
    ‎#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
    ‎#MarchAgainstImportedGovt

  • @masroorkhan4749
    @masroorkhan4749 22 дні тому +12

    احتجاج مہذب معاشروں میں ہوتے ہیں یہاں تو اندھا راج ہے

  • @ambreenbukhari1471
    @ambreenbukhari1471 22 дні тому +30

    جو بھی پی ٹی آئی کا سچا فالوور ہے اور سپورٹر ہے وہ اس بہن کو لائکس اور sbs ضرور دیگا اور دعائیں بلکل مفت 🤲🤲🤲

    • @muhammadharoon5917
      @muhammadharoon5917 22 дні тому

      Hello Ambreen.

    • @dontrustanyone
      @dontrustanyone 22 дні тому

      2 sal ke bad be yahi sare comments bekare

    • @foodtoservee
      @foodtoservee 22 дні тому

      Kar dya ap ko subscribe ❤

    • @shokathusain7840
      @shokathusain7840 22 дні тому

      @@dontrustanyone بہنا دل چھوثا نہیں کرتے اللہ پاک مددگار ھے

  • @Shahnawazkhan0271
    @Shahnawazkhan0271 22 дні тому +2

    پاکستانی قوم اپنا چوری شدہ مینڈیٹ واپس لے گی اور اپنے لیڈر عمران خان کی حفاظت کرے گی عاصم منیر اور ان چوروں کو پاکستانی عوام شکست دے چکی ہے پاکستانی قوم کا ایک ہی نعرہ عمران خان ہے لیڈر ہمارا فخر ے پاکستان عمران خان 🇧🇫✌️✌️🇵🇰

  • @attaullahkhan370
    @attaullahkhan370 22 дні тому +2

    ‏عمران خان ایک سوچ، ایک فکر ‘ ایک نظریے اور ایک جنون کا نام ہے-
    میرے ہاتھ میں قلم ہے میرے ذہن میں اجالا
    مجھے کیا دبا سکے گا کوئی ظلمتوں کا پالا
    انصافینز تیار آج ٹرینڈ ہوگا ان شاءاللہ
    ‎#آئی_ایم_خان_اریسٹ_می

  • @shokathusain7840
    @shokathusain7840 22 дні тому +2

    صابر بھیا سلام
    میں خانیوال سے ھوں72سال عمر ھے میرا ووث٦٠ کلو میثر دور تلمبہ میں ذال دیا میں وھاں گیا اپنی جان عمران خان کو ووڈ دے کر أیا تھا

  • @ambreenbukhari1471
    @ambreenbukhari1471 22 дні тому +31

    وہ لوگ سامنے آئیں جن کو حُضور پاک صلی اللہ علیہ والسلم کا آخری نبی ہونے اور اُن کا اُمتی ہونے کا فخر ہے 🌹🌹

    • @fahadmughal1651
      @fahadmughal1651 22 дні тому

      Hujur nabi Karim sallallahu alaihi wasallam Allah ke aakhri nabi hai inke bad Koi nabi Nahin aane Wala June bhoot ka jhutha dhaba karega vah kafir hai

  • @dawoodmirza6632
    @dawoodmirza6632 22 дні тому +1

    صورت حال جب ٹھیک ہو گی جب عوام چاہےگی ورنہ اس عوام کا اللّٰہ ہی حافظ

  • @user-rb2xd1xs8o
    @user-rb2xd1xs8o 22 дні тому +6

    اللہ پاک رحم فرمائے پاکستان پر چوروں کا ٹولہ مسلط کر دیا گیا ہے ضمنی الیکشن دھاندلی لفظ تو اب بہت چھوٹا لگتا ہے یہ اس بار تو بوٹی تھیلے سے لگائی گئی ہے اللہ تعالیٰ وطن عزیز اور عمران خان کی حفاظت فرمائے آمین

  • @yasmeenbhutti6485
    @yasmeenbhutti6485 22 дні тому +1

    اللہ توفیق عطا فرماے پی ٹی آئی کو ردِ عمل دینا ہے۔

  • @amirabdullah7412
    @amirabdullah7412 22 дні тому +3

    صــابرشــاکـرصاحب الســــلام علیـــکم
    آپ کـےویلاگ مــیں جب قانون قانون کی بات سن کـــر بــےاختـیار ہنسـی آرہی ھوتی ھــیں. پاکســـتان اور قانون استغفــراللہ واتوب الیہ. صـابرشاکر صاحب اللہ سـےاس بات پر معافی مانگـے اور آئـــندہ پاکســـتان کــےنام کـےساتھ قانون. انصاف. رول آف لاء.وغـــیرہ جــیسےالفاظ سـےاجتناب کــریں.

  • @ShahlaYusuf
    @ShahlaYusuf 22 дні тому +10

    ALLAH BIBI KO SHAHAT DAH
    AAMEEN AAMEEN SUMMA AAMEEN

  • @elfacharli5953
    @elfacharli5953 22 дні тому +3

    بشری بی بی کے حوالے سے کوئی خبر😢😢😢

  • @alihan-hv2ob
    @alihan-hv2ob 22 дні тому +3

    آللہ تعالٰی عمران خان صاحب کی حفاظت فرما آمین آمین آمین یارب العالمین ❤

  • @umrahvloger1382
    @umrahvloger1382 22 дні тому +2

    ایرانی صدر کی انتہا کی بغزتی اقبال کے مزار پر صرف مولانا آزاد موجود 😙

  • @muhammadejaz3927
    @muhammadejaz3927 22 дні тому +3

    ago
    ضمنی الیکشن پی ٹی آئی ہار گئی پر کسی کے دل میں خوف مزید بڑھ گیا پی ٹی آئی کی ہار پر نہیں بلکہ حقیقت دیکھ کر

  • @ChandSultan-mn3vj
    @ChandSultan-mn3vj 22 дні тому +4

    صابر شاکر صاحب سلامت رہو یار فخرے پاکستان ببرشیر بھائی میرا بل کل حقیقت بات ہے آپکی سر 🇵🇰👍

  • @zahoorzargar2788
    @zahoorzargar2788 22 дні тому +4

    Asim Munir is responsible all this Cruces in Pakistan

  • @user-oi8wv6tc2t
    @user-oi8wv6tc2t 22 дні тому +1

    Sabir bahi Allaha Pak ap KO or ap ki family KO Khush rakhe ameen

  • @attaullahkhan370
    @attaullahkhan370 22 дні тому +2

    خان صاحب کو اللہ تعالیٰ کی اور عوام کی طاقت چاہیئے اور کوئی طاقت نہیں ہے جو خان صاحب کا راستہ روک سکے انشاء اللہ منزل قریب ہے خان صاحب زندہ آباد

  • @yasmeenbhutti6485
    @yasmeenbhutti6485 22 дні тому +1

    اللہ حاضر ہے سب دکھ رہا ہے ظلم کا بدلا لے گا نہیں چورے گا قبر سے کال کر بدلا لے گا

  • @ayeshaafzal4350
    @ayeshaafzal4350 22 дні тому +2

    وعلیکم السلام۔۔ اللہ تعالٰی آپ کی آپ کے گھر والوں کی حفاظت فرمائیں آمین۔۔ الحمداللہ جنگل کے
    کا بے کار بادشاہ کچھ بھی کرلے الحمداللہ 25 کروڑ کپتان کے سپاہی ناامید بھی نہیں ہیں اور مایوس بھی نہیں ہے ۔۔
    اے اللہ ہمیں کپتان عمران خان کے ساتھ ثابت قدم رکھنا آمین۔۔۔۔

  • @user-iv3hw5mn7g
    @user-iv3hw5mn7g 22 дні тому +2

    بہت خوبصورت تجزیہ صابر شاکر صاحب بھائی جان ھمیشہ خوش اور سلامت رھیں

  • @ansarahmed4006
    @ansarahmed4006 22 дні тому +2

    صابر صاحب ان ظالموں کے خلاف مزاحمتی تحریک شروع کر نے کے علاوہ کوئی چارہ نہیں بقول علامہ اقبال
    نگاہِ مرد مومن سے بدل جاتی ہیں تقدیریں
    جو ہو عزم سفر پیدا تو کٹ جاتی ہیں زنجیریں

  • @zafarnazir243
    @zafarnazir243 22 дні тому +1

    اللہ رب العالمین صدقے سید الانبیاء حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اسلامی جمہوریہ پاکستان کو اپنے حفظ وامان میں رکھے آمین ثمہ آمین ۔پاکستان کے حکمران اور طاقت ور شاید بھول چکے ہیں اللہ رب العالمین کے ننانوے السماء مبارکہ میں سے ایک اسم مبارک الحق ہے حق اور سچ کرنے والے دنیا کی تاریخ گواہ ہے جو بھی مال و دولت اور طاقت کے نشہ میں حق اور سچ کی راہ میں آیا وہ نشان عبرت بن گیا دنیا و آخرت کے لیے ۔

  • @JeeJee-zk6oj
    @JeeJee-zk6oj 22 дні тому +3

    Aik insan ka qatal puri insaniat ka qatal hay or khoon chhupta naheen

  • @mjutt2345
    @mjutt2345 22 дні тому +1

    Awam like good imran ka sath dana chahy

  • @mklearningseries8259
    @mklearningseries8259 22 дні тому +1

    We are with imran Khan and Pakistan Allah will help Pakistan and Pakistani people In Sha Allah

  • @amjadfarooq3565
    @amjadfarooq3565 22 дні тому +2

    ظلم اب برداشت سے باہر هو گیا ھے . اللّه کا کہر نازل ھو .

  • @user-lg2em8mg2u
    @user-lg2em8mg2u 22 дні тому +3

    Where was the Election? This was only the BADMASHI with people of Pakistan.
    We did not see this type of election in our whole life.

  • @ChandSultan-mn3vj
    @ChandSultan-mn3vj 22 дні тому +2

    صابر شاکر صاحب سراللہ پاک آپ کولبی زندگی آتا فرمائے اور عمران خان صاحب کی حفاظت فرمائے آمین چن سلطان پاکستان PTi 🇵🇰❤💚✌یا اللہ خیر کرنا عمران خان ہی رائے گا انشاءاللہ

  • @begumarshad2538
    @begumarshad2538 22 дні тому +1

    Imran Khan zindabad the great leader

  • @michelhussain426
    @michelhussain426 22 дні тому +1

    #ReleaseImranKhan

  • @ramnwazkhan8860
    @ramnwazkhan8860 22 дні тому

    آللہ پاک ان طاقتورو کوغرق تباوبرباد کرے آمین ثم آمین آمین ثم آمین آمین ثم آمین آمین ثم آمین آمین ثم آمین آمین ثم آمین آمین ثم آمین آمین ثم آمین آمین ثم آمین

  • @seemanazeer2508
    @seemanazeer2508 22 дні тому +46

    صابر بھائی اللہ آپ کو سلامت رکھے میں تسلسل سے آپ کو سنتی ہوں اور آپ سے ھمت ملتی ھے مایوس نہیں ہوئے اللہ آپ کو سلامت رکھے اور خان صاحب کو سلامت رکھے پاکستان کی آخری امید اللہ میرے ملک کو اس فرعون سے نجات دلانے آمین

  • @banohomeopathy6308
    @banohomeopathy6308 22 дні тому +2

    PTI will not achieve any goals until the USA grants permission. It's so sad that our country is not governed by us

  • @jangillgill7370
    @jangillgill7370 22 дні тому +1

    John gill LHR pti zandbad laran Kahn pm zandbad Pakistan good balls you I'll ❤❤❤❤❤❤❤❤

  • @ShahlaYusuf
    @ShahlaYusuf 22 дні тому +2

    WALAIKUM ASALAAM WR WB
    OH NO! OH NO!
    TRUE TRUE!
    ASTAQFIRULLAH ! ASTAQFIRULLAH !

  • @raah-e-solook4691
    @raah-e-solook4691 22 дні тому +2

    W salam Bhae mashalah

  • @mjutt2345
    @mjutt2345 22 дні тому +1

    Only awam imran ke ha

  • @ambreenbukhari1471
    @ambreenbukhari1471 22 дні тому +28

    جنہیں تین تین دفعہ لندن سے بلا کر اقتدار میں لایا گیا وہ ملک چلانا تو دور کی بات جنرل اسٹور چلانے کے بھی قابل نہ تھے

    • @javedakram650
      @javedakram650 22 дні тому

      بھائی چیف چوکیدار اسکو نتھ کس نے ڈالنی ہے - ہر کام کا یہ زمہ دار ہے - اس کو پوری قوم مل کر نتھ ڈالو - یہی لوگ ملک کے اصل دشمن ہیں - جب۔ چوکیدار اپنی جاب پہ توجہ نہ دیں تو چوکیدار کو ٹھڈے مار کر نکالو - یہ چوکیدار آج پیچھے ہٹ جائے تو نواز شریف اور مریم نے اونچی بات نہیں کرنی - پلیز عوام کو ٹرک کی بتی کے پیچھے مت لگا و - ہمت اور حوصلے سے اس چوکیدار کے سامنے سینہ تان کر ڈٹ جاؤ - ہر ایک نے باری باری عوام کو بیوقوف بنایا ہے - بس کرو عوام کو سارا علم ہے کہ اصل مجرم چیف چوکیدار ہے باقی تو اس کے چیلے ہی۔

  • @saghirahmed7654
    @saghirahmed7654 22 дні тому +2

    ❤❤❤❤❤❤

  • @Khilji358
    @Khilji358 22 дні тому +2

    ❤❤❤

  • @ranaasdullahpanwar1151
    @ranaasdullahpanwar1151 22 дні тому +4

    W salam sabir shakir Bhai Allah bless you and your family ameen ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤

  • @Shozzy_10
    @Shozzy_10 22 дні тому +1

    Ssabir Bhai good I love u

  • @sabuhimoiz3704
    @sabuhimoiz3704 22 дні тому +1

    #Dhandla
    #ShamlessECP
    #CorruptEstablishment

  • @qaisersaleem3368
    @qaisersaleem3368 22 дні тому +3

    Maulana sb. Ko kuch aur dain takay woh satisfy hoen. Phir ALLAH hum per reham farmay ga. Haq sirf Maulana k saath hai.

  • @zakirwazir9946
    @zakirwazir9946 22 дні тому +2

    ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤

  • @karamat.11
    @karamat.11 22 дні тому +1

    Walaikum salam Wa Rahmatullahi Barakatuh thank you sir good information

  • @mjutt2345
    @mjutt2345 22 дні тому +1

    Good imran

  • @waheedaslam1109
    @waheedaslam1109 22 дні тому +1

    ❤❤❤❤❤tanks for ap deat Bai Jan ❤❤

  • @ghausiaqamar3147
    @ghausiaqamar3147 22 дні тому

    Waqt ky Firaun p Allah ka azaab nazil ho. Apnay hi mulk o qaum ko baich rh hn Allah inhen apni taqat dekhae 🤲🤲🤲🤲

  • @saeedullahyasinzai7715
    @saeedullahyasinzai7715 22 дні тому +1

    مولانا صاحب آپ کو یہ کام زیب نہیں دیتا ۔

  • @aijazkazi4202
    @aijazkazi4202 22 дні тому

    Greatest leader in the world Imran khan Zindabad only

  • @malikwaqas3227
    @malikwaqas3227 22 дні тому +2

    Tajdar khatme nabovat zindabad

  • @user-pm3bu2ro9q
    @user-pm3bu2ro9q 22 дні тому +1

    ❤❤Bahut khoob❤❤

  • @shabbirAhmed-mo1mo
    @shabbirAhmed-mo1mo 22 дні тому +1

    Kia pakistan is liey bna tha koi qanoon nhi koi ain nhi

  • @azizahmad6003
    @azizahmad6003 22 дні тому +1

    Next time they must have EVM and don’t have the military involved in the voting process

  • @MunirAhmad-gf7yd
    @MunirAhmad-gf7yd 22 дні тому +2

    Pakistan men hey hi sara jhut or jhuty ki izat hey chahy woh koi bhi ho

  • @ArshadKhan-sq2mz
    @ArshadKhan-sq2mz 22 дні тому +1

    Assalamualaikum Sabir Shakir Sahib Salamat Raho Ameen Soma Ameen
    YA ALLAH Chief ARMY Asim Miner Ao Chaif Qazi Feez Aessa Ao Nawaz Sharif Zardari Shahbaz Sharif Waghera Ko Hedayat Nasib Kare Agr Hedayat Nasib Nahi To Dunya See Aota De Ameen Soma Ameen 🇵🇰🇰🇼 🌹❤️ 🇰🇼🇵🇰❤️🌹🇵🇰
    ((((( ALLAH PAK BiBi Saheba Ko Sehat Ata Farmayi Ameen Soma Ameen YA ALLAH Pakistan Ki Awam Ki IMRAN KHAN Sahib Ki Palestine Awam Ki Hamare Mawo Behnu Ki Hefazat Ao Madad Farmayi Ameen Soma PAKISTAN IMRAN KHAN ZINDABAD AWAM PTI PAINDABAD 🇰🇼🇵🇰❤️🌹🇰🇼🇵🇰

  • @lifeinukwithmaira8841
    @lifeinukwithmaira8841 22 дні тому

    Allah Imran khan ki hifazat farmay Ameen

  • @QadirBux-mb9kc
    @QadirBux-mb9kc 22 дні тому +1

    Right sir

  • @azizahmad6255
    @azizahmad6255 22 дні тому +1

    ❤❤❤❤❤

  • @talibhussainhussain3126
    @talibhussainhussain3126 22 дні тому +1

    ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤

  • @user-et3cj8wo2t
    @user-et3cj8wo2t 22 дні тому +1

    ❤❤❤❤❤❤❤

  • @abdulsattar3282
    @abdulsattar3282 22 дні тому

    أَعُوذُ بِاللَّهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ .
    اللہ کی پناہ مانگتے ہیں
    شیطان مردود اور ہر شر فتنے سے ۔

  • @umerfarooq1590
    @umerfarooq1590 22 дні тому

    Love you Imran Khan my great leader of world you are ultimate hope of nation. Murshad

  • @user-fk8uh4vq7j
    @user-fk8uh4vq7j 22 дні тому +1

    اگر الیکشن میں ہماری رائے کا احترام نہیں کیا جاتا اور اتنی منظم طریقے سے دھاندلی کرتے ہیں ہم پھر بھی ضمنی الیکشن میں ووٹ کاسٹ کرتے ہیں اس کے باوجود دھاندلی ہوتی ہے تو نیکسٹ ٹائم جیسے الیکشن میں ہمارے رائے کا احترام نہیں کرتے اوریجنل رزلٹ نہیں دیتے
    کل کو ملک پر کوئی مشکل وقت ایا جنگ سے لے کر کسی بھی ناگہانی صورت حال پر ہم بھی اس ملک میں نیوٹرل رہیں گے اور ہم کسی کی رائے کا احترام نہیں کریں گے جنہوں نے اپنی مرضی جتائی ہوئی ہے دھونس جمائی ہوئی ہے وہ جانے ان کا کام ہمارا اس ملک سے لینا دینا کچھ بھی نہیں رہ اس لیے رہے ہیں کہ یہ ملک ہمارے ابا و اجداد کی قربانیوں سے بنا ہے لیکن اب اس کا دفاع کرنا اور اس کے لیے سٹینڈ لینا ہم اور ہماری انے والی نسلیں یہ نہیں کریں گی

  • @AbidHussain-vs7my
    @AbidHussain-vs7my 22 дні тому

    ❤❤❤khan zinda Baad

  • @zakasagar286
    @zakasagar286 22 дні тому

    Imran khan ❤❤❤❤❤❤

  • @MuhammadYousaf-uh9cl
    @MuhammadYousaf-uh9cl 22 дні тому

    Jo khud ko riyasat khty Hain....awam pur humla kur dain.jub hum khatum ho jaiyen.sub..tu sirf khud ko riasat khny waly.pkistan main Zindagi guzarain..
    Thankyou

  • @mjutt2345
    @mjutt2345 22 дні тому +1

    Ginril bad man awam ko kbool ny lanait

  • @rukhsanajafrani2124
    @rukhsanajafrani2124 22 дні тому +1

    Ab hamari army bus aise kaamonke liye hai. Ab agar zaroorat padi to yeh mahatma per Jane ke qabil nahi

  • @fauziamalik7056
    @fauziamalik7056 22 дні тому +1

    Allah in sy nimty ga

  • @user-mm2sy3rp8x
    @user-mm2sy3rp8x 22 дні тому +1

    Assalam alekum sabir Uncle maazrat ye muffti or Ullman kiyn nai utththe hain sirf awaam hi Nike ye mullk in ka nai ha plz Uncle is pe b ap v log kry in ko b kuch aqaal aye allah ap ko salamat rather ameen

  • @waseemanjum4282
    @waseemanjum4282 22 дні тому +1

    Unique v.log

  • @tariqbhatti6289
    @tariqbhatti6289 22 дні тому

    I love you Imran khan Sab pti ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤

  • @sarwatjelani1209
    @sarwatjelani1209 22 дні тому +2

    Kuch bhi nahin ho ga jub tak Asim munire zinda hai Allah. Is ko ibrat k nishan banayi

  • @mianfarzand7844
    @mianfarzand7844 22 дні тому

    ❤ Imran Khan Sab Zenda Baad PTI Zenda Baad 💯🏴🏴🇵🇰🇵🇰🇧🇫🇧🇫🏏🏏🥰🥰🥀🥀

  • @rasheedkhan5248
    @rasheedkhan5248 22 дні тому

    Khan ❤ zandabad 🏏

  • @sherazsherazi8
    @sherazsherazi8 22 дні тому +2

    Assalam O alaikum

  • @DonkuGamer
    @DonkuGamer 22 дні тому +2

    Love you all pti supporter

  • @MuhammadShakeel-nr5vq
    @MuhammadShakeel-nr5vq 22 дні тому

    PTI💝 PTI💝 PTI💝 PTI💝 PTI💝

  • @selfearning9004
    @selfearning9004 22 дні тому +1

    Pakistan Army ko kb awam gaseete gi?

  • @user-by4td8zp3b
    @user-by4td8zp3b 22 дні тому

    ’’تاجارتی معاہدوں پر امریکہ کا خطرہ ہو سکتا ہے‘‘ کا ایرانی صدر پاکستان کا ردعمل۔
    معاہدوں پر غوروالوں کو اختیارات کے حق سے فائدہ حاصل کرنے والوں کا مطلب ہے، ترجمان

  • @sabuhimoiz3704
    @sabuhimoiz3704 22 дні тому +1

    #Slowpoisoning #ReleaseBushraBibi
    #ReleaseImranKhanNow

  • @4ever4Pawandeep
    @4ever4Pawandeep 22 дні тому

    یہ کیسا اسلامی ملک ہے جہاں بے ایمانی عروج پر ہے اور ظلم کی انتہا ظالم کامیاب ہوتے جا رہا ہے 😢

  • @farmanwali780
    @farmanwali780 22 дні тому

    God bless you and best wishes ahead

  • @syedfazlurrehmanisindianag1774
    @syedfazlurrehmanisindianag1774 22 дні тому +2

    PAKISTAN 🇵🇰 ARMYS NOT J.R ASIM.DGISI. ALL OFFICER..👁👁 LOOKING. S.O.B J.R ASIM .DGISI..

  • @MohsinKhan-ss9vh
    @MohsinKhan-ss9vh 22 дні тому

    Lanat hy asy nizam pr jis mulk m awam zaleel o ruswa ho rhy hon itna mendate PTI ko mila hy itny log sath khry hn or leadership koi ghariat ni kr rahe khan ke rehai or jo log khan ky sath qad hn un ke rehai ky bary kia kr rahe hy qiadat

  • @altafshah8848
    @altafshah8848 22 дні тому +1

    In India syed Ali shah Galani till last time live' respectively also be a freedom fighter but in Pakistan Imran and his wife condition infront of world

  • @zzzTradersJohannesburg
    @zzzTradersJohannesburg 22 дні тому +2

    Pakistan Pakistan 🇵🇰❤️❤️❤️

  • @shahzadmustafa7597
    @shahzadmustafa7597 22 дні тому

  • @Raheela-jm7cr
    @Raheela-jm7cr 22 дні тому

    Bhai Pakistan khatum hogaya sirf. Aalan hona baqi hay

  • @bashirbaig8087
    @bashirbaig8087 22 дні тому

    👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍

  • @SaddeqKhanpti
    @SaddeqKhanpti 22 дні тому

    ‏صاحب اقتدار "نوچیں مت" سکون سے کھائیں،، ہم مردہ لوگ ہیں کہیں بھاگے تو نہیں جارہے۔😏😏

  • @tulip40tulipj17
    @tulip40tulipj17 22 дні тому +1

    Pakistan is American Colony Pakistan Support Israel