جنرل عاصم کے ہاتھ کچھ نہ آیا؟نیوٹرل،اسٹبلشمنٹ کیخلاف گواہیوں کاڈھیر؟اقبال وجناح شرمندہ،لٹیرے تابندہ؟

Поділитися
Вставка
  • Опубліковано 19 кві 2024
  • Sabir Shakir is renowned TV anchor journalist and columnist with more than 35 years of experience in print and electronic media.
    #SabirShakir
    Facebook Link : / sabirshakirary
    Twitter Link : / arysabirshakir
    Instagram Link : / sabirshskir
    TIKTOK Link : www.tiktok.com/@sabirshakir78...

КОМЕНТАРІ • 913

  • @sherdill8833
    @sherdill8833 24 дні тому +19

    ملک کے تاریخ کے سیاہ ترین دن ایک عاشق رسول عالمی لیڈر ، پاکستان کی کروڑوں دلوں کی دھڑکن عمران خان کو بیگناہ سزا دی گئی ہے اللہ پاک اُن کی حفاظت فرمائے گا

    • @shaheenkazmi6306
      @shaheenkazmi6306 24 дні тому

      Tum mosalma hi nhin ho India ki model ki pic k nechy nbi pak ki beadbi krty ho lanat beshumar glez insan

  • @sherdill8833
    @sherdill8833 24 дні тому +17

    اب ہماری عدالتوں میں ترازو کی جگہ فوجی بوٹ رکھا جائے گا
    چیپ جسٹس قاضی فائز عیسی

  • @sherdill8833
    @sherdill8833 24 дні тому +15

    شہادت کی نیت سےزہر کھانا
    اور اسلام کی نیت سے
    فضل الرحمن صاحب کوووٹ دینا
    دونوں حرام ہے 😀😀

  • @smastg
    @smastg 24 дні тому +40

    ان کے اپنے صالح اعمال کے ساتھ ساتھ آپ جیسی خود نیک اولاد بھی ان کی باقیات الصالحات میں سے ہیں، اللہ بہترین اجر دینے والا ہے

    • @asmairfan705
      @asmairfan705 24 дні тому

      May Allah bless both with highest ranks in Jannat.You are a brave man.

  • @khalidkamaliya4947
    @khalidkamaliya4947 24 дні тому +10

    اللہ رب العزت آپکےوالدصاحب اورتمام مسلیمین و مسلمات کو جنت الفردوس میں اعلئ مقام عطافرمائے

  • @IftikharAhmed-mj3db
    @IftikharAhmed-mj3db 24 дні тому +8

    اللہ پاک اپنے حبیب صلی اللہ علیہ وسلم کے توسل سے اپ والد اور علامہ محمد اقبال رحمۃ کو کروٹ کروٹ جنت الفردوس عطا فرمائے آمین

  • @bashirgujjar3670
    @bashirgujjar3670 24 дні тому +10

    اللہ تعالیٰ آ پکے والد صاحب ڈاکٹر علامہ محمد اقبال رحمۃ کے درجات بلند فرمائے آمین ثم آمین

  • @Kyda1994
    @Kyda1994 24 дні тому +23

    ماں باپ ہر انسان کے لیے اسپیشل غنیمت ہے اللہ تعالٰی ہم سب کی ماں باپ جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین ثم آمین

  • @sherazahmed3917
    @sherazahmed3917 24 дні тому +7

    اللہ تعالیٰ ان کو جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے آمین

  • @ianmirza
    @ianmirza 24 дні тому +9

    اللہ تعالیٰ آپ کے والد مرحوم کے درجات بلند فرمائے آمین

  • @mustafanadeem3554
    @mustafanadeem3554 24 дні тому +5

    صابر بھائی،،،، آپ بلکل درست فرما رہے ہیں کہ حلال کمائی پر پلنے والے بچے آپ جیسے ہی ہوتے ہیں حق اور سچ پر ڈٹ کر کھڑے رہنے والے. اللہ رب العزت آپ کے والد کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے. آمین الہی آمین

  • @khurshidsultan8857
    @khurshidsultan8857 24 дні тому +20

    اللہ پاک اپ کے والد صاحب کی مختلف فرمائے جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے امین ثم امین

  • @alispeaks5800
    @alispeaks5800 24 дні тому +6

    اللہ کریم انکل شاکر کو جنت الفردوس جگہ عطا فرماۓ آمین

  • @nuzhatansari766
    @nuzhatansari766 24 дні тому +5

    اللہ تعالیٰ آ پ کے والد کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین ۔آپ جیسی نیک اولاد انکے لئے صدقہ جاریہ ہے ۔ آپکی نیت کی سچائی آ پ کے لہجے ،انداز اور الفاظ کے چناؤ سے ظاہر ہوتی ہے کہ آ پ ایک محب وطن پاکستانی شہری ہیں ۔اپ پاکستان کا ایک سرمایہ ہیں ۔اللہ پاک آ پ کو سلامت رکھے آمین

  • @bravehart584
    @bravehart584 24 дні тому +7

    اللہ تعالٰی آپکے والد اور شاعرمشرق کی مغفرت فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلٰی مقام عطا فرمائے آمین
    اللہ تعالٰی تمام مسلمانوں کی مغفرت فرمائے آمین۔

  • @Newlife72492
    @Newlife72492 24 дні тому +6

    اللہ تعالٰی اپ کے باپ کو جنت الفردوس عطاء فرمائے اور پاکستان کیلئے ھمارے بزرگوں کی دعائیں قبول فرمائے آمین

  • @manzoorhussain7050
    @manzoorhussain7050 24 дні тому +7

    اللہﷻ پاک انہیں جنت الفردس میں جگہ عطا فرمائے ۔ آمین

  • @chyounasgujjar6821
    @chyounasgujjar6821 24 дні тому +11

    اللہ تعالی جنت اعلی جگہ عطا فرمائے امین

  • @ImranKhan-nk4lt
    @ImranKhan-nk4lt 24 дні тому +16

    اللہ تعالی آپ کے والد کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے اور ان کے درجات بلند فرمائے

  • @javedakhter9848
    @javedakhter9848 24 дні тому +6

    اللہ پاک آپ کے ولد صاحب کے درجات بلند کرے۔آمین ثم آمین

  • @ranafarooq5026
    @ranafarooq5026 24 дні тому +18

    اللّٰہ پاک والد محترم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے

  • @muhammadanwarhabib8883
    @muhammadanwarhabib8883 24 дні тому +8

    شاکر بھائی، اللہ کریم والد گرامی کو جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے آمین ثم آمین. آپ زندہ و پائیندہ رہیں. آمین ثم آمین دعاگو محمد انور حبیبِ بھیرہ

  • @tariqmehmoodmadni3889
    @tariqmehmoodmadni3889 24 дні тому +4

    اللّٰہ تعالیٰ آ پ کے والد مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین ثم آمین

  • @malikahyan3601
    @malikahyan3601 24 дні тому +9

    اللہ تعالیٰ آپ کے والد کوجنت میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین

  • @Riffatbibi2727
    @Riffatbibi2727 24 дні тому +19

    اللہ تعالی میرے اور سب کے والدین کو جنت میں اعلی مقام عطا فرمائے امین ثمہ امین

  • @humairasair7082
    @humairasair7082 24 дні тому +4

    اللہ سبحان تعالیٰ آپ کے والد مرحوم و مغفور کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے۔آمین
    آپ جیسا ہونہار بیٹا اپنے والدین کا فخر ہے۔

  • @bazghashehzad5945
    @bazghashehzad5945 24 дні тому +16

    اللّہ تعالٰی جنت میں جگہ عطا فرمائے ☘️🤲🏻🤲🏻🤲🏻🤲🏻🤲🏻🤲🏻🤲🏻☘️

  • @MukhtiarBadshah
    @MukhtiarBadshah 24 дні тому +5

    صابر شاکر بھائی اللہ تعالٰی آپ کے والد محترم کو بخشے اور جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین ثمہ آمین

  • @mushtaqbhatti9150
    @mushtaqbhatti9150 24 дні тому +9

    اللّٰہ آپ کے والدین اور مسلمین کی کامل مغفرت فرمائے اور تمام مرحومین کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین

  • @pakistanitruckdamper8023
    @pakistanitruckdamper8023 24 дні тому +10

    اللہ تعالیٰ اپ کے والد محترم کو اپنی جووار رحمت میں جگہ عطا فرمائے امین

  • @ghulamnabi1792
    @ghulamnabi1792 24 дні тому +10

    اللہ تعالیٰ شاکر صاحب کے درجات بلند فرمائے اور انہیں جنت الفردوس میں اعلی مقام پر فائز فرمائے۔

  • @muhammadarifkhan1176
    @muhammadarifkhan1176 24 дні тому +6

    اللّٰہ تعالٰی باقی سب بھائیوں کو ایماندار اور قابلِ تقلید والدین عطا فرمائے ،جواپنی اولاد کو رزق حلال کمانے کا درس دے

  • @FarooqKhan-uo1sf
    @FarooqKhan-uo1sf 24 дні тому +5

    اللہ پاک آپ کے والد محترم اور تمام مرحومین کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین

  • @sherdill8833
    @sherdill8833 24 дні тому +7

    ( عمران خان کے لئے )
    سارے اسیر مُجرم نہیں ہوتے صاحب
    قید خانوں میں یوسف بھی لائے جاتے ہیں

  • @fairykayani2636
    @fairykayani2636 24 дні тому +4

    اللہ آپ کے والد کو اور شاعر مشرق علامہ اقبال کو جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے آمین

  • @sherdill8833
    @sherdill8833 24 дні тому +65

    جنہیں تین تین دفعہ لندن سے بلا کر اقتدار میں لایا گیا وہ ملک چلانا تو دور کی بات جنرل اسٹور چلانے کے بھی قابل نہ تھے

    • @AJ-uh8xq
      @AJ-uh8xq 24 дні тому

      جرنیل اسٹور چلا رہے ہیں۔

    • @qaziabdulrahim1467
      @qaziabdulrahim1467 24 дні тому

      اچھا واہ ۔نیازی کی بیگم نے جیسے پنجاب چلایا فرح کے ہاتھ اس پر کجھ فرمائیں پلیز

    • @MrStylus007
      @MrStylus007 24 дні тому

      لیکن دیکھیں نا
      کس قدر کم۔ تر قوم ہیں پاکستانی
      جن کا مستقبل بھی دینے والوں نے نالائق اور بدترین لوگوں کے ہاتھ
      میں دے دیا۔

    • @MrStylus007
      @MrStylus007 24 дні тому

      ​@@qaziabdulrahim1467
      بڑا قلق پڑا ہے تم کو تو۔
      لگتا ہے تمھاری دم پہ پاوءں رکھ دیا اس بیچارے نے۔

    • @MrStylus007
      @MrStylus007 24 дні тому

      جس پہ الزام لگاتے ہیں وہ تو کسی کھاتے ہی میں نہ تھی۔ نہ اس کے پاس عہدہ اور نہ اختیار۔
      اور جو وزیراعظم۔کے آفس میں گھسی رہتی تھی اس پہ درد اور قلق کوئی نہیں ہوتا رہا۔ اور وہ شاید وزیراعظم آفس کو گیراج سمجھ رہی تھی۔

  • @sherdill8833
    @sherdill8833 24 дні тому +28

    ہم پاکستانی
    افغانستان کے ساتھ والے
    مُلک اغوانستان میں رہتے ہیں

    • @alirajput1982
      @alirajput1982 24 дні тому +2

      😂😂😂😂

    • @shaheenkazmi6306
      @shaheenkazmi6306 24 дні тому

      Sherdill tum mosalman ho ???India ki hr model ki pic k nechy nbi pak ki beadbi krty ho koi is ko like na dy ye fek hy is ki buhat sari id hain quite garl ur buhat sari

    • @AkbarKhan-pv6zw
      @AkbarKhan-pv6zw 24 дні тому +2

      کھا پی ستان

    • @MrStylus007
      @MrStylus007 24 дні тому

      اور اغوا بھی کیا کس نے؟؟؟
      ایک پاکستانی عورت کے جنے ہوئے نے
      جو حافظ ہو کر بھی
      جہنم کا خریدار بنا۔

    • @MrStylus007
      @MrStylus007 24 дні тому

      ملک کا نام نہ بگاڑو۔
      ​@@AkbarKhan-pv6zw
      اگر رہا نہیں جا رہا تو اپنا نام بگاڑ لو۔وہ زیادہ درست ہوگا۔ کیونکہ اس ملک کے بگاڑ میں ہر شہری کا بھی باقیوں کی۔طرح برابر حصہ ہے۔

  • @aftabpasha3258
    @aftabpasha3258 24 дні тому +8

    اللہ تعالی انکی مغفرت فرماے انکے درجات بلند فرماے امین

  • @user-jh6dd2cp7x
    @user-jh6dd2cp7x 24 дні тому +9

    بھاہی آ پ کے والد کو اللہ تعالیٰ جزائے خیر عطا فرمائے آمین

  • @user-uu1so3pn6f
    @user-uu1so3pn6f 24 дні тому +102

    میرے بھائی صابر شاکر بھائی اللہ تعالیٰ آپ کے والد صاحب کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے

  • @MrWaseemsiddiqui
    @MrWaseemsiddiqui 24 дні тому +46

    اللہ اپ کے والد کو جنت فردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے اور ان کے تمام چھوٹے بڑے گناہوں کو معاف فرمائے امین
    Waseem Siddiqui uk

    • @manikhan8
      @manikhan8 24 дні тому

      اللہ آپ کے والد صاحب کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین.

    • @naureennadeem5942
      @naureennadeem5942 23 дні тому

      🤲🤲🤲

  • @Naturalbeautyofkashmir-km8yp
    @Naturalbeautyofkashmir-km8yp 24 дні тому +4

    الله پاک آپکے والد صاحب کو جنت میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے
    اور انکی اگلی تمام منازل آسان کرے
    آمین یا رب العالمین

  • @Shahnawazkhan0271
    @Shahnawazkhan0271 24 дні тому +5

    صابر شاکر صاحب پاکستانی قوم اپنے لیڈر عمران خان کے ساتھ کھڑی ہے عاصم منیر اور باجوہ باقیات کو عبرت ناک شکست دے گی اور حقیقی آزادی حاصل کر کے رہے گی 🇵🇰🇧🇫

    • @mianmanzoor4389
      @mianmanzoor4389 24 дні тому

      السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ پیارے بھائی صابر شاکر صاحب
      کریم اللہ بحق محمد وآل محمد علیہم السلام آپ کو اپنی حفظ وامان میں رکھے اور آپ کے والد گرامی کے درجات بلند فرمائے اور ان کو ایلیین کیساتھ مقام جنت الفردوس نصیب فرمائے آمین یارب العالمین خیراندیش حاجی میاں منظور راجپوت آف لاہور پاکستان

  • @user-mf9yj2ti7q
    @user-mf9yj2ti7q 24 дні тому +4

    صابر شاکر صاحب پاک پروردگار آپ کےوالد محترم کو جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے اور ان کی آخری ارام گاہ کو اپنی رحمت و فضل سے پرنور فرمائے آمین

  • @MuhammadFarooq-cp7bx
    @MuhammadFarooq-cp7bx 24 дні тому +8

    اللّہ پاک آپ کے والد کو اور میرے والد کو اور جو مسلمان اس دنیا فانی سے کوچ کر گئے ہیں اللّہ ان سب کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین یارب العالمین

  • @AftabAhmad-ie2wj
    @AftabAhmad-ie2wj 24 дні тому +4

    اللہ تعالیٰ پاکستان کو حقیقی آزادی عطا فرما قاعداعظم اور علامہ اقبال کی خواہش پاکستان اذادی پوری فرما آمین یارب العالمین ❤🎉

  • @rizwan21407
    @rizwan21407 24 дні тому +3

    للہ اپ کے والد کو جنت فردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے اور ان کے تمام چھوٹے بڑے گناہوں کو معاف فرمائے امین

  • @MuhammadAliHaider-pt8g
    @MuhammadAliHaider-pt8g 24 дні тому +5

    اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے امین ثم امین دعا گو محمد امیر عالم

  • @aftabjhatial2324
    @aftabjhatial2324 24 дні тому +3

    ايک قوم ايک منزل
    صرف کرپشن صرف کرپشن

  • @younaskhan-gg5ff
    @younaskhan-gg5ff 24 дні тому +3

    اللہ اس کی جنت الفردوس میں اعلٰی مقام عطا فرمائے

  • @umarbadshah1333
    @umarbadshah1333 24 дні тому +3

    اللہ تعالیٰ جنت الفردوس نصیب فرمائے آمین ثم آمین

  • @iqbalhussain6464
    @iqbalhussain6464 24 дні тому +3

    اللہ تعالیٰ آپ کے والد محترم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین

  • @user-md4kv5fm5c
    @user-md4kv5fm5c 24 дні тому +3

    اللہ پاک آپ کے مرحوم والد صاحب کو جنت الفردوس مِیں اَعلی مقام عطاء فرمائے۔ صابر شاکر بھائی اللہ آپ کے خاندان والوں پر خصوصی رحمتیں نازل فرمائے آمین

  • @Tehmaskhan-vf5vr
    @Tehmaskhan-vf5vr 24 дні тому +3

    شاکر صاحب اللہ پاک اپکے والد صاحب کو جنت الفردوس میں اعلے مقام عطا فرمائے

  • @TariqMehmood-io5hf
    @TariqMehmood-io5hf 24 дні тому +3

    اللہ تعالٰی آپ کے والد محترم کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین ثم آمین اور آپ کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین

  • @AkbarKhan-pv6zw
    @AkbarKhan-pv6zw 24 дні тому +3

    اللہ آپکے والدین کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے

  • @Shahnawazkhan0271
    @Shahnawazkhan0271 24 дні тому +3

    اللّٰہ تعالیٰ آپ کے والد کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین ✌️🇵🇰✌️🇧🇫

  • @saeedabdullah3367
    @saeedabdullah3367 24 дні тому +21

    اسلام علیکم ۔بھائ اللّٰہ پاک آپ کے والد صاحب اور جتنے مسلمان اس دنیا میں فوت ہو چکے ہیں ان کی مغفرت فرمائے آمین

  • @mehardin2477
    @mehardin2477 24 дні тому +3

    اللہ پاک آپ کے والد محترم کو جنت نصیب کرے

  • @nasrullahjan1498
    @nasrullahjan1498 24 дні тому +13

    الله پاک اپکے والد
    صاحب کو جنت الفردوس عطا فرمائے اور الله تعالیٰ پاکستان کو غداروں سے پاک کردیں

  • @abidshah-ud7gi
    @abidshah-ud7gi 24 дні тому +22

    اللہ تعالیٰ آپکے والد مرحوم و مغفور کے درجات بلند فرمائیں آمین ثم آمین

  • @zaidishah8708
    @zaidishah8708 24 дні тому +3

    اللّه آپ کے والد کو جنّت میں آعلیٰ مقام عطاء کریں الہی آمین 😢

  • @user-fh1re5eg6e
    @user-fh1re5eg6e 24 дні тому +3

    اللہ تعالیٰ آپ کے والد کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرماۓ صابر بھائی

  • @syedabulqasimgilani3978
    @syedabulqasimgilani3978 24 дні тому +3

    اللہ آپ کے والد کو جنت الفردوس میں مقام دے ۔ آپ نے واقعی ان کا نام روشن کیا ھے۔اپ کو حق و سچ کی پہچان ھے۔ آپ نے ابھی تک کبھی کوی ایسا نہیں کیا جس پر اعتراض کیا جاے۔

  • @MalikSahab-bc3fk
    @MalikSahab-bc3fk 24 дні тому +14

    اللہ والد صاحب کے درجات بلند کرے۔آپ کی سچائ ایمانداری بتاتی ہے نیک والدین کی اولاد ہو۔۔ماشااللہ

    • @muhammadshafy6648
      @muhammadshafy6648 24 дні тому +1

      Allah apky walid sahb ko jamat MN ala makam at farmay😢😢😢😢

  • @naseemabano1787
    @naseemabano1787 24 дні тому +34

    اللہ دونوں مرحومین کو جنت فردوس میں جگہ عطا فرمائے آمین

  • @muhammadmasood1335
    @muhammadmasood1335 24 дні тому +3

    صابر بھائی اللہ تعالٰی اپ کے والد محترم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین ثم آمین یارب العالمین

  • @AbidShafi-kf8ig
    @AbidShafi-kf8ig 24 дні тому +3

    اللہ تعالی اپ کے والد صاحب کو جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائیں

  • @nomanraza7942
    @nomanraza7942 24 дні тому +3

    شاکر بہائی اللہ تعالٰیٰ اپکے والد کو غر یق رحمت عطا فرمائے آمین

  • @liaqataliliaqatali773
    @liaqataliliaqatali773 24 дні тому +3

    اللہ تعالیٰ جنت الفردوس میں جگہ دیں

  • @akhlaqkhan4262
    @akhlaqkhan4262 24 дні тому +2

    اللہ پاک جنت الفردوس میں اعلٰی مقام عطا فرمائے آمین

  • @mujeeburrahman3336
    @mujeeburrahman3336 24 дні тому +2

    اللہ پاک جنت میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین

  • @Highflashtv
    @Highflashtv 24 дні тому +3

    محمد شاکر مرحوم کو اللہ تعالی جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے امین یا رب العالمین اور اس کے علاوہ جتنے بھی لوگ اس
    دنیا سے جا چکے ہیں اللہ تعالی ان سب کی مغفرت عطا فرمائے امین ثم امین

  • @muhammadtasleem8458
    @muhammadtasleem8458 24 дні тому +5

    اللہ آپ کے والد کی مغفرت فرمائے آمین

  • @MuhammadShafiq-xm4jy
    @MuhammadShafiq-xm4jy 24 дні тому +2

    آللہ تعالیٰ جنت الفردوس نصیب کریں آمین

  • @user-jt8lm1ih5c
    @user-jt8lm1ih5c 24 дні тому +2

    اللہ تعالیٰ جنت نصیب فرمائں۔ امین۔

  • @snaz7237
    @snaz7237 24 дні тому +3

    اللہ تعالیٰ آپ کے والد کو جنت الفردوس میں جگہ دے امین
    اللہ آپ کو ھمیشہ حق سچ بیان کرنے کی توفیق عطا فرمائے اللہ تعالیٰ آپ کی حفاظت فرمائے آمین

  • @MuhammadTahir-po5kr
    @MuhammadTahir-po5kr 24 дні тому +2

    اللہ کریم اپنے پیارے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ویسلے سے بخشش فرمائیں آمیـــــــــــــــــن بجا نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم

  • @AJ-uh8xq
    @AJ-uh8xq 24 дні тому +2

    پاکستان کو جنرل، اسٹور ہی سمجھ کر چلا رہے ھیں۔

  • @wajahatabbas7762
    @wajahatabbas7762 24 дні тому +2

    صابر شاکر بھای اللہ پک آپ کے والد کو جنت الفردوس میں اعلی مقام دے آمین ثم آمین

  • @UmerKhan-qv8fl
    @UmerKhan-qv8fl 24 дні тому +2

    اللہ جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے آمین اللہ آپ کو سلامت رکھے آمین اللہ

  • @meme5183
    @meme5183 24 дні тому +2

    اللہ پاک ان کے درجات بلند فرمائے

  • @naseerahmadnasir1129
    @naseerahmadnasir1129 24 дні тому +2

    اللہ پاک جنت دے

  • @AbdulJabbar-jg6kn
    @AbdulJabbar-jg6kn 24 дні тому +1

    اللہ ان کو کروٹ کروٹ جنتالفردوس مین جگہ عطا فرمائے آمین

  • @TuqirNaqvi
    @TuqirNaqvi 24 дні тому +2

    انشا اللہ جیت ہمارے خان کی ہو گی. ❤
    اللہ ء پاک صابر بھائ کے والد کو جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے🤲 آمین

  • @ChandSultan-mn3vj
    @ChandSultan-mn3vj 24 дні тому +2

    صابر شاکر صاحب سراللہ پاک آپ کولبی زندگی آتا فرمائے اور عمران خان صاحب کی حفاظت فرمائے آمین چن سلطان پاکستان PTi 🇵🇰💚❤✌یا خیر کرنا عمران خان ہی رائے گا انشاءاللہ

  • @hajiashraf1056
    @hajiashraf1056 24 дні тому +2

    ڈاکٹر ۔شاکر ۔صاحب اج۔زندہ۔ھے۔رھ۔گا۔ھزارون۔سلام۔اینکر۔صابر۔شاکر کو۔والد۔برسی۔پر۔خراج۔تحسین ۔پیش ۔کرتے۔ھیں ۔اشرف ۔چوھدری۔منڈی ۔بہاوالدین ۔2024۔4۔21۔پاکستان ۔کو۔سلام۔

  • @alihyder8029
    @alihyder8029 24 дні тому +1

    صابر بھائی اللہ تعالٰی آپکے والد محترم کو جنت الفردوس میں اعلٰی ترین مقام عطاء فرمائے۔آمین الہی آمین

  • @Absolutelynot868
    @Absolutelynot868 24 дні тому +1

    اللہ تعالیٰ محروم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ جگہ عطا فرمائے آمین

  • @akhtarkhanakhtarkhan5059
    @akhtarkhanakhtarkhan5059 24 дні тому +1

    اللہ پاک جنت الفردوس نصیب کرے امین ثم امین

  • @gulafshan2192
    @gulafshan2192 24 дні тому +1

    اللہ تعالیٰ آپ کے والد صاحب کو بخش دے اور جنت عطا فرمائے آمین اور تمام مسلمان مردوں عورتوں کی بخشش عطا فرمائے آمین

  • @rafiullahshah273
    @rafiullahshah273 24 дні тому +1

    اللہ پاک اپکے والد کے درجات بلند فرماہے آمین ثم آمین

  • @iftikharahmad1252
    @iftikharahmad1252 24 дні тому +1

    والدین کا قول و فعل اور ان کا ایمان و تقوی اولاد کے لۓ مشعل راہ ہوتا ہے

  • @fikreakhirat8565
    @fikreakhirat8565 24 дні тому +1

    اللہ پاک جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے ۔

  • @nazarkhan5127
    @nazarkhan5127 24 дні тому +1

    اِنّالِلّه ؤاِنّا اِليِه رَاجِعؤن¤
    اللہ کریم أپکے والد کے درجات بلند فرمائے اور أپ کو انکے لیۓ بہترین صدقہء جاریہ بننے کی توفیق عطا فرمائے آمین

  • @ChandSultan-mn3vj
    @ChandSultan-mn3vj 24 дні тому +1

    صابر شاکر صاحب سلامت رہو یار فخرے پاکستان ببرشیر بھائی میرا بل کل حقیقت بات ہے آپکی سر 🇵🇰👍

  • @muhammadluqman2183
    @muhammadluqman2183 24 дні тому +2

    آمین

  • @rehanasiddiq5705
    @rehanasiddiq5705 24 дні тому +1

    اللہ تعالٰی آپکے والد کو جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائیں آمین ثم آمین آور صابر صاحب ھمارے ملک کو آرامی اور چور سیاستدان کھا گئے ہیں صرف عمران خان اب اس قوم کی امید ھے

  • @Shagidelic
    @Shagidelic 24 дні тому +1

    اللہ آپ کے والد صاحب کو جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے۔ ہم سب آپ پر فخر کرتے ہیں۔ آپ، عمران ریاض، صدیق جان اور آپ جیسے جتنے بھی صحافی ہیں یہ سب پاکستان اور اسلام کے مجاہد ہیں جو وقت کے یزیدوں کے خلاف ہماری واحد امید کے نگہبان ہیں

  • @shamshadali-le6pe
    @shamshadali-le6pe 24 дні тому

    صابر شاکر صاحب کے والد صاحب اور جتنے بھی مسلمانوں کا آج کے دن تک وصال ہو چکا ہے تمام کو اللہ تعالی جنت میں اعلٰی سے اعلٰی مقام عطا فرمائے امین