Faisal Vawda's Shocking Revelations - Omar Ayub Speech | Azad Kashmir | Hamid Mir - Capital Talk

Поділитися
Вставка
  • Опубліковано 12 тра 2024
  • #CapitalTalk | #HamidMir | 13th May 2024
    Guests: Senator Faisal Vawda & Sheikh Waqas Akram.
    Do not miss an important news update ever. Subscribe and hit the bell icon to subscribe to Geo News alerts bit.ly/3rDNo5j
    The show is based on robust discussions on news events and/or pressing current affairs issues, offering a unique but flexible format whereby facts, analyses and opinions are incorporated into different segments thereof. Moreover, the show not only focuses on discerning and discussing important issues and events but also offers various perspectives and conclusions to the viewers.
    Timings Friday, Saturday and Sunday @ 8:05 pm Repeat: Next day @ 01:00 am, 05:00 am & 11:05 am
    Watch More Videos Subscribe - / geonews
    #azadkashmir
    #imf
    #9mayincident
    #judicialcommission
    #umarayub
    #negotiations

КОМЕНТАРІ • 767

  • @sameerusman3071
    @sameerusman3071 15 днів тому +48

    میرے والد صاحب نے ایک نصیحت کی تھی کہ بیٹا بھوکے رہ جانا کبھی حرام کا نہیں کھانا اور بدکردار لوگوں کے ساتھ دوستی نہیں رکھنا میں نہیں چاہتا دنیا میں لوگوں کے سامنے شرمندگی سے میرا سر جھوکے اور مرنے کے بعد اللہ کے سامنے

    • @belkabella5414
      @belkabella5414 14 днів тому +2

      Very nice 100% agree with your father

  • @kausarsultana9169
    @kausarsultana9169 15 днів тому +29

    واوڈا۔ کی ڈکشنری میں صرف چھولے ھی ھیں؟😮

  • @muhammadnabeel8066
    @muhammadnabeel8066 15 днів тому +13

    آخر کشمیر کی طرح نکلنا پڑے عوام کو ایک دن۔

  • @ishrathussain8284
    @ishrathussain8284 15 днів тому +31

    Faisal councilor nahi ban saktte han Senator kaise banna dya gaya ha.

    • @mahibaby637
      @mahibaby637 15 днів тому +4

      جن لوگوں نے بنایا۔پاکستان کے خود ساختہ خدا ہین۔جو مجھے اصلی اپنے اللہ سے اتنا ڈر نہیں ،جتنا ان سے ھے۔

    • @muyeedsiddiqui9949
      @muyeedsiddiqui9949 15 днів тому +1

      سچ کہا۔

  • @mighty8742
    @mighty8742 15 днів тому +11

    F.W boot polisher 🤣🤣🤣🤣

  • @user-xi9nz7kp8x
    @user-xi9nz7kp8x 15 днів тому +18

    بوٹ چاٹے بغیر کچھ نہیں ملے گا

  • @ejazahmad8842
    @ejazahmad8842 15 днів тому +50

    کشمیر نے راستہ بتا دیا کہ کیسے اپنا حق چھین کر لیا جاتا ہے لگتا ہے اب پورا ملک کشمیر بننے والا ہے یہی حالات رہے تو چھولے بھی نہیں ملیں گے

    • @aliranajan6450
      @aliranajan6450 15 днів тому

      خدا کا خوف کرو خدا کا خوف تم لوگوں کو پاکستان کے ساتھ پیار ہے ہی نہیں اگر ادھر اس دن ایف سی یا پولیس یا رینجر ایکشن لے لیتی دو تین کو بچھا دیتی تو پھر میں دیکھتا بھلا وہ کشمیری کدھر جاتا ہے 76 سالوں میں تو وہ مقبوضہ کشمیر کو فتح کروا نہیں سکے تو پاکستان کو فتح کروانے لگے دور فٹے منہ تیری سوچ پہ

    • @MuhammadSarwar-qn4gi
      @MuhammadSarwar-qn4gi 15 днів тому

      Quite 99;

    • @user-hl1rl6cf2v
      @user-hl1rl6cf2v 14 днів тому

      یہ تو آپ نے بتا دیا کہ پاکستانی نہیں۔ کشمیر کے شر پسند عناصر سے آپنے سیکھ لیا۔ آج ہی اپنے باپ کا گریبان پکڑ کر اپنا حصہ لو تو جانے کہ تم اپنا حق لینا جانتے ھو۔

    • @AliKhan-zn2qc
      @AliKhan-zn2qc 14 днів тому

      E

    • @mahibaby637
      @mahibaby637 13 днів тому

      یہ مری ھوی غلام عوام جس دن اٹھے گا تو سمجھ لینا،قیامت قریب ھے۔غلام ابن غلام ہی رھے گا۔

  • @WaseemKhan-vq8iv
    @WaseemKhan-vq8iv 15 днів тому +6

    تاریخ ہمیشہ ڈٹ جانے والوں کو یاد رکھتی ہے نہ کہ لیٹ جانے والوں کو

  • @user-pc7fd6nc4v
    @user-pc7fd6nc4v 15 днів тому +8

    جناب محترم بھائی میر صاحب یہ واوڈا صاحب کوئی بندہ ھے یہ کل تک اسی اسٹیبلشمنٹ کے خلاف تھا ایک شو میں بوٹ لے آیا تھا آج انہی کی وجہ سے سینٹر۔ بن گیا یہ ابھی بھی پچھلی صدی میں کھڑا ہے

  • @arbabsaindad1457
    @arbabsaindad1457 15 днів тому +5

    انشااللہ اگلا نمبر سندھ کا ہے سندھی بھی اپنے حق کے لئے اٹھنے والے ہیں

  • @naeemshah4347
    @naeemshah4347 15 днів тому +15

    شیخ وقاص صاحب بڑی فہم و فراست سے بات کرتے ہیں اللہ تعالیٰ ھم سب کو معاملہ فہمی اور بصیرت سے فیصلے کرنے کی توفیق عطا فرمائے جو اس ملک وقوم کو کسی پٹڑی پر ڈال سکے اور ھم بھی بین الاقوامی برادری میں عزت ووقار سے آنکھیں اونچی کرکے جی سکیں انشااللہ . 🙏🥰👍🇵🇰🌹🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰

  • @hassanmarwat7240
    @hassanmarwat7240 15 днів тому +40

    کوئی کہی یا نہ کہے یہ بات درست ھے اور اب ہر کسی کو اپنا حق چھیننا پڑے گا

    • @user-hl1rl6cf2v
      @user-hl1rl6cf2v 14 днів тому

      چاہے ملک وڑ جائے آپ کی خواہشات پر۔ بزرگوں کے تجربات سے سیکھا ھوا کبھی دنیا میں ناکام نہیں ھوتا۔ اگر سوچ یہ چل رہی ہے کہ سب کچھ جوان نسل کے ھاتھوں میں دے دو۔ تو محترم حضرات آج کی جوان نسل تو اپنے آپ کو نہیں سنبھال سکتی، ملک کو تو ایک منٹ میں ملیامیٹ کر دیگی۔ 70 سال کے عمران خان نے ساری جوان نسل کو یہ شعور دیا ہے کہ بڑھو کا ادب نہ کرو ماسوائے عمران خان کے۔ یہ عمر ہی ایسی ہے ہر چمکتی دھمکتی کے دیوانے بنا دیتی ہے۔ مگر کامیابی انھیں کو ملتی ہے جو عقل رکھتے ہیں

    • @sharafkhan6270
      @sharafkhan6270 13 днів тому

      ​@@user-hl1rl6cf2v You are a liar and cheat

  • @hanifpatel5176
    @hanifpatel5176 15 днів тому +8

    Wadwa you are no 1 munafiq

  • @adminadmin2305
    @adminadmin2305 15 днів тому +4

    عوام میں بہت شعور ا چکا ہے اب ڈیل نہیں ہو گی انصاف کا نظام آےگا انشاللہ

  • @thehonest7674
    @thehonest7674 15 днів тому +46

    کشمیر کو پاکستان بناتے بناتے پاکستان کو ہی کشمیر بنا دیا 😢

  • @mohammadsaleem1251
    @mohammadsaleem1251 15 днів тому +16

    پاکستان اور اہل پاکستان فوجی جنرلز کے ہاتھوں میں یرغمال بن چکے ہیں ۔

  • @zeshanmalik2068
    @zeshanmalik2068 15 днів тому +3

    لاشوں پہ لاشیں گریں، نیند نہ ٹوٹی تیری
    حاکم وقت، تیری مردہ ضمیری پہ تھو

  • @irfankurani833
    @irfankurani833 15 днів тому +5

    Vawda has no shame he replied for GHQ

  • @PAKbrit
    @PAKbrit 15 днів тому +10

    Jo army chief kar raha es ka reaction burey say bura hi hota lag raha.

  • @sameersankrot
    @sameersankrot 15 днів тому +3

    Faisal Wabda and his tone shows the arrogance of Pak elites towards the Pakistani Kaum. It is the true reflection of how grave is the situation of democracy and their respect towards mandate.
    Nothing can be done. Yeh Fauj ek mulk ko le baithi.
    It’s sad 😔

  • @mahibaby637
    @mahibaby637 15 днів тому +15

    عوام کو اب اپنی آزادی اور حق چھیننا چائیے وگرنہ غلامی پھیچا نہیں چھوڑے گا۔ویسے ہی اب ھر طرف لوگ اٹھے ھوے ہین۔

  • @Bareeze_store001
    @Bareeze_store001 15 днів тому +4

    شیخ وقاص اکرام بہت اعلا جواب دیا چالوں کا

  • @zahoorqadir3034
    @zahoorqadir3034 15 днів тому +5

    کیا جب ھار جانے پر ھی حق یاد آتای ھے؟؟؟؟؟؟؟؟

  • @Alihaiderr762
    @Alihaiderr762 15 днів тому +2

    شیخ وقاص اکرم زندہ . باد

  • @user-hg6gu3vj6h
    @user-hg6gu3vj6h 15 днів тому +12

    Gerat lidar Imran Khan❤❤❤❤❤❤❤❤

  • @ishtiaqahmed3729
    @ishtiaqahmed3729 15 днів тому +8

    شیخ وقاص صاحب گریٹ

  • @MoonskySkyaasman
    @MoonskySkyaasman 15 днів тому +4

    Ye to bohat mazedar chole hain😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂

  • @NasirMehmood-mz3pu
    @NasirMehmood-mz3pu 15 днів тому +2

    اگر میرا کمینٹ کسی نے دیکھا تو لازمی ایک بار درودشریف پڑھیں ۔شکریہ

  • @sikanderwarraich3699
    @sikanderwarraich3699 15 днів тому +2

    ائسولیشن میں عمران گورنمنٹ نہیں تھی۔ عمران خان نے امریکہ کا 2 بار دوری کیا، سعودیہ کے 4 دورے کئے، ملائشیا کا دورہ کرنے سے سعودیہ نے روکا، عمران خان نے ترکی کا دورہ کیا، روس کا دورہ کیا۔ دو بار پاکستان میں اؤ آئی سی کانفرنس ہوئی۔ جب سے پی ڈی ایم، نگران اور پی ڈی ایم 2 کی حکومت بنی کتنے سربراہ آئے ؟ ائسولیشن میں کون ہے؟

  • @mohammadsaleem1251
    @mohammadsaleem1251 15 днів тому +2

    جب تک چھولے اوپر ۔
    نیچے چھولے ۔
    آگے چھولے ۔
    پیچھے چھولے ۔
    یہ کام سدا نہیں چلے گا ۔
    کبھی نہ کبھی تو بات آگے بڑھنی ہے ۔

  • @PehlwanSaab
    @PehlwanSaab 15 днів тому +3

    Umar ayoub is Wright no law and order in Pakistan simple

  • @AbdulRehman-kn5lw
    @AbdulRehman-kn5lw 15 днів тому +1

    ❤❤❤❤❤❤❤Hamid Mir v good and Imran khan zandabad❤❤❤❤❤❤❤

  • @muhammadfarook4141
    @muhammadfarook4141 15 днів тому +3

    فیصل صاحب اللہ پاک نے اپ کو بہت عزت دی تھی لیکن اپ اپنی ساکھ کو برقرار نہیں رکھ سکے۔اپ کو عوام نے منتخب کیا تھا اپ نے عوام کے لئے کیا کیا اج اپ خبریں دینے والے بن چکے ہیں

  • @arifakhtar6715
    @arifakhtar6715 15 днів тому +1

    Please don’t except anything good from the corrupt establishment

  • @disclosuresAI
    @disclosuresAI 15 днів тому +3

    Kashmir mein jo huwa us say sabaq lay lo warna bohat der ho jayay gee.

  • @azizullah5662
    @azizullah5662 14 днів тому

    پاکستان کے عوام اس غلیظ نظام سے نجات حاصل کرنا چاہتے ہیں

  • @mirzaisrar1885
    @mirzaisrar1885 15 днів тому +1

    Jab tak Vawda jaisay log hain is mulk main aman mumkin nahi hai

  • @jaffarmohammad6477
    @jaffarmohammad6477 15 днів тому

    آزاد اور منافق میں فرق صاف ظاہر ہونا چاہئے ۔

  • @user-xi9nz7kp8x
    @user-xi9nz7kp8x 15 днів тому +20

    دل دل پاکستان جہاں جہاں پاکستان پاکستان زندہ باد

  • @user-tx1cz4bt1u
    @user-tx1cz4bt1u 15 днів тому +1

    It is very unfortunate .why do not our leaders understand Please understand the power of vote and give theriens in the hands of the party who won the elections . The only solution to all the problems .

  • @safinatulislamsafina550
    @safinatulislamsafina550 15 днів тому +1

    جو بیچارہ پاکستان نہیں چھوڑ سکتا وہ اللہ تعالی سے ایک ہی ظالم کے لئے بدعا کرتا ہےبکہ ظالم کو یہاں بھی پھانسی لگے

  • @sherafghankhan670
    @sherafghankhan670 15 днів тому

    Meer has rightly said that everyone in Pakistan 🇵🇰 is fed up of the State.

  • @masoodahmed8178
    @masoodahmed8178 15 днів тому

    Hamid mir sahb ,,, love you sir Allah apko khush rkhe

  • @sofiaalmas4044
    @sofiaalmas4044 15 днів тому

    I left UK intentionally for living in Pak because it's future is bright.

  • @nazeerkarimi
    @nazeerkarimi 15 днів тому +3

    واڈا صاحب انپاڑ لوگوں کی نمائندگی کر رہے ہیں ۔

  • @diamonds513
    @diamonds513 15 днів тому +1

    پاکستان ذندہ باد ❤

  • @usmanch8713
    @usmanch8713 15 днів тому

  • @haiderraza7164
    @haiderraza7164 15 днів тому

    Very good show

  • @hayatullahkhankhan7552
    @hayatullahkhankhan7552 15 днів тому

    Agree

  • @lightofbansair3393
    @lightofbansair3393 15 днів тому

    السَـلاَمُ عَلَيــْكُم وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكـَاتُۃ سب تعریفیں رب ذوالجلال کیلئے جو سب جہانوں کا مالک اور تمام مخلوقات کو پیدا کرنے والا ہے جسکی رحمت، نعمت اور مغفرت سے کوئی مایوسی نہیں اے رب العالمین ھم سب کا دامن خوشیوں سے بھر دے ہماری مایوسیوں کو امید اور تکلیف کو راحت میں بدل دے اور شیطان مردود کے فریب اور دھوکے سے محفوظ فرما۔ اللہ الکریم آپکو اور آپکے اہلخانہ کو اپنی خاص پناہ میں رکھے اور صحت و تندرستی والی زندگی عطا فرمائے۔ اے الله تیری شان بہت بلند ہے اپنی عظمت کے واسطے سے میرے عزیزوں تمام چاہنے والوں اور تمام تر دوستوں کی زندگی خوشیوں سے بھر دے. انہیں ایمان والی زندگی عطا فرما اور انکی نیک خواہشات پوری فرما. آمین یا رب العالمین
    حا

  • @babybaby8159
    @babybaby8159 15 днів тому +10

    PTI

  • @user-zg9xf6ry3c
    @user-zg9xf6ry3c 15 днів тому

    Right

  • @nazeerkarimi
    @nazeerkarimi 15 днів тому +4

    پہلی اور آخری بات ہے جب تک انفرادی مفاد پرستی ختم نہیں ہو گی ملک کا بچنا ممکن نہیں ہے ۔

  • @mohammadanwar6998
    @mohammadanwar6998 15 днів тому

    The people who have chosen wavda as their sole spokesman must b extra ordinary intelligent,they have the ability to take pakistan to skies in rocket.

  • @NematKhan-ln9gg
    @NematKhan-ln9gg 12 днів тому

    Good waqas

  • @user-fz8tp8qe2x
    @user-fz8tp8qe2x 6 днів тому

    The powerful Mullana ❤️ brave 💪💪😎 Mullana ❤️

  • @KhanKhan-ei4tb
    @KhanKhan-ei4tb 15 днів тому

    Good

  • @Ahsan-ty5lj
    @Ahsan-ty5lj 15 днів тому +1

    Hamid mir sahib❤good پاکستان ایک بہت اچھا ملک ہے اس کو کبھی بھی نہیں چھوڑنا چاہیے باہر کے ملکوں میں کیا ہے سوائے بغیرتی کے

  • @saleemahsannaushahi8422
    @saleemahsannaushahi8422 15 днів тому

    افسوس یہ بھائی صاحب اس پارٹی کے بڑے فعال فکن تھے اور ایک قابل وزیر بھی رہے

  • @writingapassion
    @writingapassion 7 днів тому

    Waisy join to kr chuky hain....ellan b kr dain

  • @qms4768
    @qms4768 15 днів тому

    🇵🇰💪 Hamid Mir, Credible, brave, neutral & trustworthy anchor / journalist.
    🌹 Trust his criticism of Imran or PTI workers. Zero fake or exaggeration regarding news.
    🌹

  • @aliirfan7471
    @aliirfan7471 15 днів тому

    Good Job

  • @perveenakhtar283
    @perveenakhtar283 15 днів тому +1

    Umer ayub SB k leye bandial SB chaye AUR Hafiz SB bajwa SB ban Jaye Tu tab he PTI khush hinge.

  • @AhsanKhan-mi9yn
    @AhsanKhan-mi9yn 15 днів тому

    Geo kashmer

  • @naikban.
    @naikban. 15 днів тому

    PlZ tariqay sai baat krain.

  • @Thomas-nh7os
    @Thomas-nh7os 15 днів тому

    Wakis bhi good imran khan lov you je ❤❤❤je)) )vad bige gisht k bichâ ha only 🦴🦴🦴🦴🦴😾💯💯☝🏻☝🏻☝🏻☝🏻☝🏻

  • @mohammadiqbalkhan2888
    @mohammadiqbalkhan2888 15 днів тому

    History will remember: Mr Vavda is to Pakistan Imperialist Mercenary ARMY what Lawrence of Arabia was to British Imperialist Power in the break up of Ottomans.
    Vavda is His Masters Voice of Pakistan Mercenary ARMY.

  • @abdussalam9989
    @abdussalam9989 15 днів тому

    It a family business not democraxy

  • @user-fz8tp8qe2x
    @user-fz8tp8qe2x 6 днів тому

    The Qaid of leaders Mullana ❤️💕💕💕😘

  • @shahabdulaziz961shahabdula7
    @shahabdulaziz961shahabdula7 15 днів тому

    بہت خوب ۔ بہت اچھا گپ شپ سنے کو ملا ۔

  • @EMANTajammal-qc2lm
    @EMANTajammal-qc2lm 15 днів тому

    I love sheikh Waqas akram comments

  • @emaadsoofi7569
    @emaadsoofi7569 15 днів тому

    Hamid Mir Sir, ask below question to any PTI member..
    Why KPK debt increased from 90billion rupees to 1100billion rupees in KPK wher PTI is holding and running kpk for last 10years..
    Please ask this question sharam ani chahiye PTI Members.

  • @majidnaseem6942
    @majidnaseem6942 13 днів тому +1

    واڈا صاحب آپ کو فوج نے سنیٹر بنایا تمھاری غیرت کہاں گئی

  • @abbaeman1228
    @abbaeman1228 10 днів тому

    Mir sb we lost East Pakistan due to operational failure and lack of unity and now we r again facing another crisis in west Pakistan and we are heading to another plotting stage against Pakistan and against pak Army and ISI so my prayers to Allah almighty saved Pakistan and stability and unity ameen

  • @farahfaruque877
    @farahfaruque877 15 днів тому

    Fifty times you dig roads after completion once and for all put electricity wires and water pipes under ground. Is it so hard to do.

  • @muhammadazram5792
    @muhammadazram5792 15 днів тому

    Wada sb should say Sheikh sb (Nawan aia en sonia) .Mand rakhi mil jul ke .

  • @rajakhawar8
    @rajakhawar8 15 днів тому

    Stay tuned for next debate on daal Maash.

  • @user-pi8zw6bb7o
    @user-pi8zw6bb7o 15 днів тому +1

    Kea pmln k khatam hony per Faisal vada kea es mulak ka pm buny gha??????😅

  • @user-ce6ye8fx4d
    @user-ce6ye8fx4d 15 днів тому

    Jo Kashmir ma Howa ha weldone kashmir.ab baqi province ko b moqa Mila aisa he karna ka or apna haqooq Lena ha.bijli or ata baqi province ma Kam hona chaiya.

  • @khalidameen1149
    @khalidameen1149 14 днів тому

    ❤❤❤❤❤❤❤❤
    We Love ❤ We Stand with Pakistan
    We Love ❤ We Stand with Pak Army
    We Love ❤ We Stand with (COAS)G ) General Hafiz Syed Asim Munir Ahmed Shah
    We Love ❤ We Stand with (DG -ISI) Let General Nadeem Ahmed Anjum
    We Love ❤ We Stand with (DG--C) Maj General Fasil Naseer
    We Love ❤ We Stand with DG ---ISPR) Let General Ahmed Sharif chudhry Zandabad & Paandabad
    ❤❤❤❤❤❤❤

  • @user-iw4lj9qj1z
    @user-iw4lj9qj1z 15 днів тому

    This is admitted principle of law that test of fruits should be reached to the advantagev of the people, then after that fruit should be eaten according to the prescribed method and in case there is situation out of or beoyned control of the person, in that situation, if violates above boundries us entitled for the concessions in the form relief.

  • @mohammadnaeem5638
    @mohammadnaeem5638 15 днів тому +1

    What sort of a mindset is ? How is he balantly disrespecting the vote of elderly and thousands of people... Shame on him.. just to become a senator that's how low you have to go

  • @realwords3551
    @realwords3551 15 днів тому

    Sir supreme court decision is against Nawaz sharif ,to hold public seats as I remember,

  • @AltafHussain-pb1jm
    @AltafHussain-pb1jm 15 днів тому

    Sheikh waqas is great person ❤

  • @muhammadumer3507
    @muhammadumer3507 15 днів тому

    Well done,sheik waqas sahib, big slap on warda f......,how come he became senator. No public mandate.

  • @farahfaruque877
    @farahfaruque877 15 днів тому

    I am shocked at Wada or vada, & the anchor. What is the solution of water and electricity… shortage. You need to put electric wires and water pipes under ground. So there is no stealing. Simple comment sense.

  • @user-oe7eo7id1n
    @user-oe7eo7id1n 15 днів тому +1

    When imran khan say nawaz .zardari and others politician all chor but he get gift from tosh khana i cant control my loughfing

  • @muhammadanwer8828
    @muhammadanwer8828 10 днів тому

    گفتگو میں ماضی کو زیر بحث لا کے وقت ضائع کرنے کی بجائے یہ بات کریں آگے کیا کرنا ہے۔

  • @usmanch8713
    @usmanch8713 15 днів тому

    Smart man yess

  • @shilyas6907
    @shilyas6907 15 днів тому

    Is program main PPP ka parliamenterian bi hona chahiey tha

  • @EMANTajammal-qc2lm
    @EMANTajammal-qc2lm 15 днів тому

    I love sheikh Waqas akram

  • @mirzaisrar1885
    @mirzaisrar1885 15 днів тому

    Weldon SHEIKH WAQAS AKRAM

  • @bashubibi
    @bashubibi 15 днів тому

    To the PTI representative....aap aasan rastay say aaye aur aa kar khud ko khud hee mushkil mein daal diya apni harkatoun say. No one forced you to leave the Parliament after vote of no confidence and resign from both the provincial governments, leaving the parliamentary policies behind and taking up agitation and protests. These actions show they serve only their master Khan and not the people of Pakistan. Otherwise they would have completed their terms in assemblies while representing their people. They chose agitation over Parliament. That is what PTI'S DNA is. They can make lofty claims but their actions speak louder than words.

  • @Sandysoopermotion
    @Sandysoopermotion 15 днів тому

    PTI only IK❤

  • @shilyas6907
    @shilyas6907 15 днів тому

    Waqas sahib kia bat karty ho Imran Khan ne to Musharraf Shujah pasha zaheer abbassi Faiz Hameed Bajwa kis kis se chollay nahin liey oar ab yahi keh rahy Army se bat karni he Lakin ab ye tabarruk ni mile ga

  • @shabirraja4800
    @shabirraja4800 15 днів тому

    ❤️ Pakistan ❤️ zindabad ❤️ imarn ❤️ Khan ❤️ zindabad ❤️

  • @hameedullahkhan8354
    @hameedullahkhan8354 15 днів тому

    Sheen v v toba ka mqam ya hy hmary ledr kia kihny

  • @haiderAli-rl8oj
    @haiderAli-rl8oj 15 днів тому +1

    ❤MAIN TAMAM SIYASI DAKU SE NAB FIA ADLIYA AUR GENERAL SE APPLE KARTA HO PAKISTAN KA KHAZANA SAB MIL KAR KHAO APAS ME JAGRA NA KARO ❤❤❤❤❤

  • @Sajjad_Ali_bhatti
    @Sajjad_Ali_bhatti 15 днів тому

    Kya ajeeb ha Meer sahib Kashmir main 3 rupees ka unit or 1000 ka Atta Sharam ani chaheye hum Punjabi logon ko

  • @shakeelahmed5323
    @shakeelahmed5323 15 днів тому

    Sir Pakistan k halaat jis taizi say tareeki ki taraf ja rahay hen mayousi hoti hay, lakin mayousi kufar hay tareeki jitni ghata top saher otni kharib hogi.