عالمی ڈنڈےکا کام،آرمی ایکٹ نہ فوجی عدالت | خان کی سسٹم میں واپسی| مولانا زرداری اسٹبلشمنٹ خفیہ رابطے

Поділитися
Вставка
  • Опубліковано 1 чер 2023
  • Sabir Shakir is renowned TV anchor journalist and columnist with more than 35 years of experience in print and electronic media.
    #imrankhan #generalasimmunir #pdm
    / sabirshakirary
    / arysabirshakir

КОМЕНТАРІ • 1,5 тис.

  • @k.k5885
    @k.k5885 11 місяців тому +43

    Walaikum Salam Sir From 🇮🇳
    یا اللہ امت مسلمہ کے عظیم قائد عمران خان اور ان کے تمام حامیوں اور پاکستان کو اپنی حفظ و امان میں رکھ آمین یارب العالمین

  • @ShafiqMaitla
    @ShafiqMaitla 11 місяців тому +25

    عمران خان جیسے عظیم رہنماء صدیوں میں قوموں کو نصیب ہوتے ہیں- ہم بہت بدقسمت ہونگے اگر اللہ نہ کرے ہم ایسے نجات دہندہ کو کھو دیں- اللہ سبحان تعالے عمران خان کی زندگی کی حفاظت فرمائے- آمین

  • @razzaqahmed5469
    @razzaqahmed5469 11 місяців тому +41

    عمران ریاض خان ایک محب وطن اور سچے پاکستانی ہیں فور1 رہا کرنا چاہئے ۔

    • @nadiamemoonatoor5441
      @nadiamemoonatoor5441 11 місяців тому +1

      Aur baqi tumam logoon ko bi jin ko bund kya huwa hai.

  • @MuhammadSabir-ss2fd
    @MuhammadSabir-ss2fd 11 місяців тому +44

    انشاءاللہ خون کے آخری قطرے تک خان کے ساتھ ہے ❤❤❤

    • @atharkhan5661
      @atharkhan5661 11 місяців тому

      IMRAN KHAN KE DUSHMAN HUM 80 PERSENT. AWAAM K DUSHMAN HAN

    • @atharkhan5661
      @atharkhan5661 11 місяців тому

      IMRAN KHAN HUM 80 PARSENT AWAM KI RED LINE HAN IS SE DOOR RAHA JAE TO BEHTER HO GA SUB K LIYE

  • @ambreenbukhari1471
    @ambreenbukhari1471 11 місяців тому +150

    عمران خان نے ۔۔ Absolutly not
    کہہ کر ہزاروں پاکستانیوں کی جان بچالی مگر اس بہادر شیر نے اپنی جان خطرے میں ڈال دی ۔۔ اللہ پاک حفاظت فرمائے

    • @faridfaruqi3077
      @faridfaruqi3077 11 місяців тому

      Ameen

    • @faridfaruqi3077
      @faridfaruqi3077 11 місяців тому

      Dirty Harries are coming.

    • @Khan-lr9mp
      @Khan-lr9mp 11 місяців тому

      Ameen millions time but inshallha we overseas and Pakistani people stand with imran Khan for ever inshallha he's not alone we and Allah is with him always inshallha

    • @faizanalikhan6257
      @faizanalikhan6257 11 місяців тому

      Ameen Suma Ameen

    • @MaroofAndTabraiz
      @MaroofAndTabraiz 11 місяців тому +1

      Bilkul.Jis k sath koi nahin os k sathbRab Ul Almmeen hai.

  • @MuneerAhmad0852
    @MuneerAhmad0852 11 місяців тому +47

    وَعَلَیْکُمُ الْسَلامُ وَرَحْمَۃُ اللہِ وَبَرَکَاتُہ۔
    اللہ تعالیٰ آپکو، عمران خان صاحب اور تمام دیکھنےسُننےپڑھنےوالوں اور مُلک و قوم کےلئےدعائیں کرنےوالوں کو، ہر وقت اپنی حفاظت میں رکھے۔ آمِین۔۔۔

  • @Islamicstudio-fb5ue
    @Islamicstudio-fb5ue 11 місяців тому +14

    انشاء اللہ تعالی اللہ کے سوا دنیا کا کوئی طاقت ✌️✌️بھی عمران خان کو نقصان نہیں پہنچا سکتا

  • @abdullahsultan5609
    @abdullahsultan5609 11 місяців тому +7

    سارا پاکستان آور ساری دُنیا کے مسلمان عمران خان کے لیے دن رات دعائیں خیر کر رہیے ہیں اللہ تعالیٰ سب کی دعائیں قبول فرمائے آمین ثم آمین یارب العالمین عمران خان زندہ باد پاکستان پائندہ باد

  • @iqbalkhaniqbalkhan4831
    @iqbalkhaniqbalkhan4831 11 місяців тому +19

    بلکل زبردست ، ھمارے اسٹیبلشمنٹ انشاءاللہ صحیح فیصلہ کرے گی ، انشاءاللہ پاک فوج زندہ باد ، عمران خان زندہ باد

  • @AbidAli-ee4xc
    @AbidAli-ee4xc 11 місяців тому +69

    ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤ انشاء اللہ عمران خان دوبارہ وزیراعظم پاکستان ھوگا دجال تباہ بر باد ھوگا انشاء اللہ

    • @fizakhan1854
      @fizakhan1854 11 місяців тому

      Inshallah ❤

    • @AliAliBahi-pl6hp
      @AliAliBahi-pl6hp 11 місяців тому

      ​@@fizakhan1854🎉🎉🎉 please 😅🥺🥺 so Nice 🙂👍 so Naice mm 😮 PPP p

  • @pakistan7113
    @pakistan7113 11 місяців тому +25

    سچا دلیر ایماندار بہادر عظیم پیارا لیڈر عمران خان صاحب ذندہ آباد
    پیارا پاکستان پائندہ آباد

  • @ahgaming4632
    @ahgaming4632 11 місяців тому +3

    اپنی قوم کے لئے،،،، ملت کے ساتھ رابط استوار رکھ،،،،،پیوستہ رہ شجر سے امید بہار رکھ 💓❤️💓❤️💓💓😍😍😍،،انشاءاللہ حق سچ کی فتح ہو گی

  • @sherdill8833
    @sherdill8833 11 місяців тому +93

    جس دن میں pti کے حق میں کمنٹ کرنا چھوڑ دیا تو یہ مت سمجھنا کہ میں ڈر گیا ، بلکہ یہ سمجھنا کہ میں نیوٹرل کے ہاتھ چڑہ گیا 😃😃

    • @farhankhan-qx2hw
      @farhankhan-qx2hw 11 місяців тому +3

      Kitno ko othaen gay otha otha kar that jaen gay

    • @zahid7744
      @zahid7744 11 місяців тому +1

      😂😂😂

    • @amanabibi7903
      @amanabibi7903 11 місяців тому +2

      اللہ حفاظت فرمائے آپ کی

    • @naveedakhtar8040
      @naveedakhtar8040 11 місяців тому

      Allah na kre sher dil.Allah pak app ko apni hifazat mai rakhe

    • @Asifkhan-yb7zn
      @Asifkhan-yb7zn 11 місяців тому

      😂

  • @ambreenbukhari1471
    @ambreenbukhari1471 11 місяців тому +150

    اے ایمان والو اللہ سے ڈرو ، اور سچے لوگوں کے ساتھ رہا کرو ۔۔ سورہ توبہ آیت نمبر 119..
    اور ہمُ خان کے ساتھ تھے اور رہیں گے انشاءاللہ

    • @asiftanveershah
      @asiftanveershah 11 місяців тому +1

      قرآن کی آیات کا اطلاق فاسق و فاجر لوگوں پر ناں کرو بھائی ۔۔ آپ سوشل میڈیا سے پیسے کماتے ہو مزہبی میسج کرنے سے پہلے کسئ مولوی سے پوچھ لیا کریں۔۔۔

    • @TanveerHussain-sp2je
      @TanveerHussain-sp2je 11 місяців тому

      Insahllah

    • @Engr.92
      @Engr.92 11 місяців тому

      تمہیں کس نے اختیار دیا ہے کسی کو فاسق وفاجر کہنے کا اور سوشل میڈیا پر پیسے کمانے کا طعنہ دینے کا کوئی حق نہیں پہنچتا کسی بھی۔

    • @chmanwar1600
      @chmanwar1600 11 місяців тому +2

      Bhai fasiq aap nay kiss ko khaa hae PDM ko ya kissi awor ko Imran khan ex Primeminister na fasiq hae na jhoota .Jhootay wo hain jo kehtay thay keh Assemblian tooro tu kal Election kerwa dain gain Zara sochain .

    • @bukhtiarkhan4016
      @bukhtiarkhan4016 11 місяців тому

      ​@@asiftanveershah کس مولوی سے پی ڈی ایم والے سے۔۔۔

  • @adeelgaming2342
    @adeelgaming2342 11 місяців тому +48

    اللہ پاک پاکستان کی اور عمران خان کی حفاظت فرمائے ۔

  • @MuhammadAfzal-mx6ve
    @MuhammadAfzal-mx6ve 11 місяців тому +12

    ھم کھڑے ہیں ایمان کے ساتھ پاکستان کے ساتھ عمران خان کے ساتھ اللّٰہ تعالیٰ عمران کی حفاظت فرمائے ۔

  • @ambreenbukhari1471
    @ambreenbukhari1471 11 місяців тому +80

    ہمارا اکیلا شیر عمران خان مقابلے میں 22 جماعتیں اعلی عدلیہ الیکشن کمیشن عالمی طاقتیں 40 نیوز چینلز عسکری نیوٹرلز ۔۔ جیت کپتان کی ہوگی ( انشاءاللہ )

  • @sherdill8833
    @sherdill8833 11 місяців тому +103

    خُدا سے ڈرنے والا موت سے نہیں ڈرتا ۔۔
    میں موت کے خوف کو شکست دیکر
    پاکستانی سیاست میں آیا ہوں
    عمران خان

  • @razzaqahmed5469
    @razzaqahmed5469 11 місяців тому +11

    مقدمہ جلانا ہے تو جن لوگوں نے پی ٹی آئی کے لوگوں کو کور کمانڈر ہاوس آنے سےنہیں روکا ۔ان پر بھی مقدمہ درج کیا جائے ۔

  • @SarahDogar
    @SarahDogar 11 місяців тому +4

    اللّٰہ عمران خان کو سرخروکرے ہر امتحان میں اور دوبارہ وزیراعظم بنائے آمین ثم آمین ❤

  • @sajidakhan9339
    @sajidakhan9339 11 місяців тому +11

    اے اللہ تو ہمیں حق دکھا اور اس کی اتباع کی توفیق دے اور تو ہمیں باطل دکھا اور اس سے بچنے کی توفیق دے آمین ثمہ آمین یارب العالمین

  • @rana66616
    @rana66616 11 місяців тому +29

    پاکستان ریاست عوام کی ملکیت ھے۔۔۔پاکستان عوام ھی اصلی اور نسلی پاکستان کی مالک ھے۔۔۔پاکستان کا فیصلہ عوام کو کرنے دیا جائے

  • @kamilrahmanilukhan3596
    @kamilrahmanilukhan3596 11 місяців тому +7

    یارب العالمین عمران خان کا حفاظت کرے آمین ثم آمین 😢😢😢🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰👉

  • @aqeelahmad9686
    @aqeelahmad9686 11 місяців тому +2

    ھمارے خان کے بغیر کچھ مکمل نہیں جیسے انڈین میڈیا پاکستان کع بغیر نہیں چالتا ایسے ہی ھمارا میڈیا عمران خان کے بغیر نہیں چل سکتا

  • @rehanabutt9220
    @rehanabutt9220 11 місяців тому +16

    اللہ تعالی ظالموں کو غارت اور نیست ونابود کر دے آمین الہی آمین انشاءاللہ العزیز آمین الہی آمین

    • @sulemanshamshuddin7077
      @sulemanshamshuddin7077 11 місяців тому +1

      💕🇵🇰🇵🇰🇵🇰💕🇵🇰💕🇵🇰💕🇵🇰💕🇵🇰💕🇵🇰 allah karey ke itni itni zaalimana maar khaaney ke baad KAPTAAN ko aqqal aagai ho, agar ab bhee awqal ahi aai tou phir is badnaseeb qoum ka allah hee haafiz hey.

    • @Engr.92
      @Engr.92 11 місяців тому

      آ مین ثم آمین یارب العالمین

  • @ambreenbukhari1471
    @ambreenbukhari1471 11 місяців тому +114

    ملک میں حرام سے پیدا ہونے والے چند افراد کے علاوہ پوری دُنیا کی دعائیں عمران خان کے ساتھ ہیں ، اللہ پاک حفاظت فرمائے

  • @akhtarmehmood3529
    @akhtarmehmood3529 11 місяців тому +7

    اللہ تعالی عمران خان اور پی ٹی آئی ورکر کو اپنی حفاظت میں رکھے آمین یا رب العالمین

  • @toptalkwithasadmasood1894
    @toptalkwithasadmasood1894 11 місяців тому +18

    پوری قوم عمران خان صاحب کے ساتھ کھڑی ہے

  • @abuzarshah4862
    @abuzarshah4862 11 місяців тому +51

    عمران خان عمران خان عمران خان عمران خان عمران خان عمران خان عمران خان عمران خان عمران خان عمران خان عمران خان عمران خان عمران خان عمران خان عمران خان پاکستان کی شان
    پابندی عائد کر دی
    پھر بھی عمران خان عمران خان عمران خان عمران خان عمران خان عمران خان عمران خان پاکستان کی شان
    دوبارہ سناؤں 😍💯🇵🇰💕

    • @shano269.
      @shano269. 11 місяців тому +5

      Only imran khan

    • @mohdamin5784
      @mohdamin5784 11 місяців тому +4

      اللہ تعالٰی عمران خان کو خوش کامیاب سلامت رکھے جیتنا سچے پاکستانی ہیں اللہ تعالٰی سب کو حفظ آمان رکھے

    • @bukhtiarkhan4016
      @bukhtiarkhan4016 11 місяців тому +2

      مزا ا گیا الحمدللہ

  • @sherdill8833
    @sherdill8833 11 місяців тому +162

    ناموس رسالت ختم نبوت عاشق رسول عمران خان کے ساتھ کھڑے ہوجاؤ میری قوم کے لوگوں سچے پاکستانی ہی غیرت مند ہوتے ہیں

    • @annsaliannsali9699
      @annsaliannsali9699 11 місяців тому +1

      Absolutely Right❤

    • @AsadAli-jc5tg
      @AsadAli-jc5tg 11 місяців тому

      یار لوگ پارلٹی چھوڑتے جا رہے ہیں۔ جو بھی عہدِ داران ہیں یا تو پرانے کارکنان ہیں کچھ گائیڈ کریں، گرائونڈ پر کام کیسے کیا جائے اسپر کچھ مشورہ دیں، نیا کاڈر بنانے میں بھی دشواری ہو رہی ہے ، لوگ سوشل میڈیا پر تو بونگیاں مارنے آجاتے ہیں پر پارٹی کے تنظیمی عمل میں نہیں آتے۔ سیاسی جماعتیں تنظیمی ڈھانچے اور کارکن پر کھڑی ہوتی ہیں سوشل میڈیا پر نہیں، شدید مایوس کن ماحول ہے گرائونڈ پر ، آپ سب سے گزارش ہے ہماری مدد کریں تنظیم میں شامل ہوں اور جو تجربہ کار کارکن/عہدیداران ہیں رہنمائی فرمائیں ۔ میں جھوٹ نہیں کہہ رہا، پارٹی بالکل ختم ہے۔

  • @adnanansari3764
    @adnanansari3764 11 місяців тому +2

    یا الله عمران ریاض خان کی خفاظت فر مایں آمین

  • @ahgaming4632
    @ahgaming4632 11 місяців тому +2

    خان صاحب کے نام،،،پلٹنا جھپٹنا جھپٹ کر پلٹنا،،،،لہو گرم رکھنے کا ہے اک بہانہ 💪💪💪💪💪✌️✌️✌️✌️✌️✌️💓💓❤️💓💓❤️

  • @mohammedshahid6141
    @mohammedshahid6141 11 місяців тому +22

    Imran RIAZ khan Allah aap ko apni hifz o eman maen RAKKHY✅✅✅

  • @technicalsaqibsheikh5602
    @technicalsaqibsheikh5602 11 місяців тому +26

    Allah pak mulk Pakistan or Imran Khan ki hifazat kry ameeenn

  • @ranaishfaq1482
    @ranaishfaq1482 11 місяців тому +6

    ہماری تو آخری امید ہیں خان صاحب ہے یا اللہ عمران خان کی حفاظت فرما

  • @IjazKhan-sh7ut
    @IjazKhan-sh7ut 11 місяців тому +2

    اللہ تعالیٰ حفاظت اور مددگار ہو عمران خان کا

  • @parveenbutt8590
    @parveenbutt8590 11 місяців тому +10

    ‏”یہ ظالم جو کچھ کر رہے ہیں، تم خدا کو اُس سے ہرگز غافل نہ سمجھو۔ وہ اِنھیں صرف اُس دن کے لیے ٹال رہا ہے جس میں نگاہیں پھٹی کی پھٹی رہ جائیں گی“
    - سورہ ابراہیم 42:14

    • @sulemanshamshuddin7077
      @sulemanshamshuddin7077 11 місяців тому

      💕🇵🇰🇵🇰🇵🇰💕🇵🇰💕🇵🇰💕🇵🇰💕🇵🇰💕🇵🇰 allah karey ke itni itni zaalimana maar khaaney ke baad KAPTAAN ko aqqal aagai ho, agar ab bhee awqal ahi aai tou phir is badnaseeb qoum ka allah hee haafiz hey.

  • @bushram4116
    @bushram4116 11 місяців тому +30

    Vote for onlyyy Imran Khan 🇵🇰

    • @sulemanshamshuddin7077
      @sulemanshamshuddin7077 11 місяців тому

      💕🇵🇰🇵🇰🇵🇰💕🇵🇰💕🇵🇰💕🇵🇰💕🇵🇰💕🇵🇰 allah karey ke itni itni zaalimana maar khaaney ke baad KAPTAAN ko aqqal aagai ho, agar ab bhee awqal ahi aai tou phir is badnaseeb qoum ka allah hee haafiz hey.

  • @farzanaabdulqadir899
    @farzanaabdulqadir899 11 місяців тому +1

    عمران ریاض پاکستانی نہیں بلکہ وہی اصلی پاکستانی ہیں اللّٰہ عمران ریاض خان کی حفاظت کرے آمین ثم آمین

  • @qasimjalalofficial.
    @qasimjalalofficial. 11 місяців тому +2

    ‏باشاہ سلامت رہے
    تو
    وزیر آتے جاتے رہتے ہیں❤

  • @mehmoodahmed2454
    @mehmoodahmed2454 11 місяців тому +37

    اللہ پاک عمران خان کی مددفرما امین

    • @AsadAli-jc5tg
      @AsadAli-jc5tg 11 місяців тому

      یار لوگ پارلٹی چھوڑتے جا رہے ہیں۔ جو بھی عہدِ داران ہیں یا تو پرانے کارکنان ہیں کچھ گائیڈ کریں، گرائونڈ پر کام کیسے کیا جائے اسپر کچھ مشورہ دیں، نیا کاڈر بنانے میں بھی دشواری ہو رہی ہے ، لوگ سوشل میڈیا پر تو بونگیاں مارنے آجاتے ہیں پر پارٹی کے تنظیمی عمل میں نہیں آتے۔ سیاسی جماعتیں تنظیمی ڈھانچے اور کارکن پر کھڑی ہوتی ہیں سوشل میڈیا پر نہیں، شدید مایوس کن ماحول ہے گرائونڈ پر ، آپ سب سے گزارش ہے ہماری مدد کریں تنظیم میں شامل ہوں اور جو تجربہ کار کارکن/عہدیداران ہیں رہنمائی فرمائیں ۔ میں جھوٹ نہیں کہہ رہا، پارٹی بالکل ختم ہے۔

  • @karimmomin605
    @karimmomin605 11 місяців тому +33

    اللہ تعلی عمران خان کو عاصم اور شہباز کے شر سے محفوظ رکھے۔

    • @ayeshaabdulwahab1734
      @ayeshaabdulwahab1734 11 місяців тому

      Aameen Summa Aameen

    • @AsadAli-jc5tg
      @AsadAli-jc5tg 11 місяців тому

      یار لوگ پارلٹی چھوڑتے جا رہے ہیں۔ جو بھی عہدِ داران ہیں یا تو پرانے کارکنان ہیں کچھ گائیڈ کریں، گرائونڈ پر کام کیسے کیا جائے اسپر کچھ مشورہ دیں، نیا کاڈر بنانے میں بھی دشواری ہو رہی ہے ، لوگ سوشل میڈیا پر تو بونگیاں مارنے آجاتے ہیں پر پارٹی کے تنظیمی عمل میں نہیں آتے۔ سیاسی جماعتیں تنظیمی ڈھانچے اور کارکن پر کھڑی ہوتی ہیں سوشل میڈیا پر نہیں، شدید مایوس کن ماحول ہے گرائونڈ پر ، آپ سب سے گزارش ہے ہماری مدد کریں تنظیم میں شامل ہوں اور جو تجربہ کار کارکن/عہدیداران ہیں رہنمائی فرمائیں ۔ میں جھوٹ نہیں کہہ رہا، پارٹی بالکل ختم ہے۔

    • @ranashahbazahmed680
      @ranashahbazahmed680 11 місяців тому

      ASLAMOELEKUM MASHALLAH AMEEN SOMA AMEEN FEAMANALLAH.

    • @ranashahbazahmed680
      @ranashahbazahmed680 11 місяців тому

      ASLAMOELEKUM (PDM)WALOON K LEYE IMRAN KHAN WHO KAMBIL BUN GAIA HEY K HUM TOO ES KAMBI SAY JAN SHRWSNA CHAHTEY HAIN LEKUN YEAH KAMBIL HUMAIN NAHI SHORE RAHA AB (PDM) WALOON KEE YEAH HALET HOO GAIE HOI HEY IMRAN KHAN K BEGAIR PAKISTAN KEE MURDAH GADAH HOOTA HEY NA US KEE TARAH HEY IMRAN KHAN K BEGAIR SEYASET COMPLETELY NIL UR NAKARA HEY BESHUK JITNAH MURZY HUTH KUNDAY AAP LOOG ISTMAL KER LAIN IMRAN KHAN IS IMRAN KHAN SAREY KOOM IMRAN KHAN K SAATH HEY

    • @ranashahbazahmed680
      @ranashahbazahmed680 11 місяців тому

      ASLAMOELEKUM MASHALLAH OVERSEAS ALL PAKISTANI FROM ALL COUNTRY IMRAN KHAN K SUPOTER AIK JAN HAIN IMRAN KHAN ALLAH PER BHROSA RUKHOO SANCH KO AANCH NAHI BUS GABRANA NAHI ALLAH BLESSED IMRAN KHAN FEAMANALLAH.

  • @6262243
    @6262243 11 місяців тому +13

    عوام ساری عمران کے ساتھ ھے

  • @noorafza8336
    @noorafza8336 11 місяців тому +1

    اللہ تعالیٰ ناموس حبیب کی حفاظت کرنے والے کو کبھی تنہا نہیں چھوڑے گا ان شاءاللہ تعالیٰ اور جلد ہی اس ابرہہ کے لشکر کو نیست و نابود کر دے گا دنیا دیکھےگی ان شاءاللہ تعالیٰ آمین ثم آمین یا رب العالمین

  • @mohsinshah1221
    @mohsinshah1221 11 місяців тому +31

    Voters just qasim ke papa ka 🤗💙💞💜🧡💛💚❤️💕💗💙💞💜🧡

  • @asifmhammad5337
    @asifmhammad5337 11 місяців тому +108

    تحریک انصاف عمران خان اللہ تعالیٰ تیرا وارث

    • @OmanMobail-qx2ny
      @OmanMobail-qx2ny 11 місяців тому

      Imran Khan ko Khud Aana chahie dusra koi bhi nahin photo Khud Ko Wazir E Azam banna hai Nahin to papa 30 ka Tut Jayega Todenge party ko Kyunki Imran Khan hat gaya na thoda to Fir yah inke Jo Paar Kare Naiya Inko feryez Saraswat Vishva Khila ke yah Hata Denge Imran Khan ko yah Shaadi Se hatane Ke Imran Khan ko Khud Ko aana hai Faisla Karega murkh Kavi biruni ki jo bhi Pakistani unke liye bhi vo Sochta Hai dusra Nahin Soch Agar jo bhi aaega Vaishali Dar Jaaye se jo baat karne wala dusra Nahin hoga dusra jo bhi aaega darpok aaega Imran Khan Khud Khud party ko Khud delete Karen Khud Wazir E Azam Bani dusra Nahin chahie Humko

    • @OmanMobail-qx2ny
      @OmanMobail-qx2ny 11 місяців тому

      Darshan karne bola tha ki Imran Khan ko dusra koi banda Lekar Aana chahie party mein Khud Sada Ki Jaaye dusra Koi Vada dusra koi bhi nahin party mein Khuda Na Chahe Imran Khan ko dusra koi bhi nahin dusre Mein Itni Himmat hi Nahin Hai Na Dil Hai Dena Na jajbata theek hai na yah isko Dil Hai Isko Himmat hai jo bolata hai theek hai dusra Nahin bol sakta hai na is Ram Ke Liye Na musalmanon Ke Liye Na Mulk Ke Liye Na Fauj ke liye theek hai na aur Hamari abaki a journal Karnal Chand Dena Yahi to Maruti ko Dobara Hai kah Rahe 4 4 4 4 1 Navy ka ek journal Mein Dikhai 1 4 3 4 journal Lena Agar kar rahe ka kha rahe hain Pi Rahe correction kar rahe theek hai na tu leader chahie Imran Khan baki sab yah darpok Hai Sab yah join yah gulami ki Jindagi Gujar Nahin Gulam Nahin chahie Humko Na leader chahie Gulam na journal na Karnal Gulam koi bhi nahin chahie Gulam Ko Goli Marne Jassi De Nahin chahie Humko Hamesha yah leader majbut aur Himmatwala aur Diler Mujhko Bhi Lift Karade Fauji ko bhi aur unko bhi gaddaron Ko Nahin chahie Nahin Lekar Aana chahie FIR sahi hai FIR chalta hai to chalne do Jitna Dil Chala Chala Nahin to Fir Koi Na Koi To Hamla Karega Jo Desh Ke Gaddar Baithe Hain To Lekin to Fir Dekho

  • @adeelgaming2342
    @adeelgaming2342 11 місяців тому +11

    اللہ پاک تمام انصافین اور عمران خان کے سپورٹرز کی حفاظت فرمائے آمین

  • @ambreenbukhari1471
    @ambreenbukhari1471 11 місяців тому +217

    غیرت مند لوگ ہمیشہ غیرت مند لیڈر کا ہی ساتھ دیتے ہیں ، اللہ پاک عمران خان کو سُرخرو کرے ، pdm اور خلائی مخلوق کے شر سے محفوظ رکھے

  • @asadyaqoob289
    @asadyaqoob289 11 місяців тому +1

    اللہ تعالیٰ عمران خان کی حفاظت فرمائے آمین ثم آمین پاکستان زندہ باد پاکستان پائندہ

  • @syedoffice1966
    @syedoffice1966 11 місяців тому +1

    ظالم جتنا بھی ظلم وزیادتی کرلیں ۔ اللّٰہ جس کی مدد کرے اس کا یہ ظالم کچھ نہیں بگاڑ سکتے ۔ اب تک کی تمام کوششوں سے عمران خان کو مزید ترقی حمایت اور سپورٹ ملی ہے ۔۔اللہ نے عمران خان کو مزید سرخرو کیا

  • @riazmuhammad9451
    @riazmuhammad9451 11 місяців тому +8

    اے میرے مالک تو خان کی حفاظت فرما۔۔الہی آمین

  • @rehanabutt9220
    @rehanabutt9220 11 місяців тому +23

    اللہ الحق ہے اللہ مسبب الااسباب ہے
    اللہ مشکل کشاء ہے السمیع البصیر ہے

  • @hammadkhan7702
    @hammadkhan7702 11 місяців тому

    جیتے رہو صابر شاکر صاحب اللہ آپ کو اپنے حفظ و امان میں رکھے اور اللہ آپکو سلامت رکھے اور اللہ آپکو ہمیشہ کی طرح سچ بولتے رہنے کی توفیق عطا فرمائے اور اور 🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰

  • @ExplorewithAbbas
    @ExplorewithAbbas 11 місяців тому +159

    اللہ تعالٰی عمران خان کی قیادت میں پاکستان کو اس بیہودہ،ظالم،جابر ،کرپٹ نضام سے نجات دلائںین۔ آمین آمین ثم آمین

  • @mohsinraza100
    @mohsinraza100 11 місяців тому +24

    We stand with Imran Khan Sahab ♥️ pakistan Zindabad ✊🇵🇰 saray idaray lannti hain including establishment

  • @aftabahmadkhan534
    @aftabahmadkhan534 11 місяців тому +1

    جیسے فرعون کو موسی علیہاسلام کی خبر سن کر گھبراہٹ ھو رہی تھی ایسا ہی حال ان کا ھے

  • @azamhussain9685
    @azamhussain9685 11 місяців тому +29

    Imran Riaz Khan is a patriotic Pakistani, who speaks for the cause of the country

  • @samarnaztv6786
    @samarnaztv6786 11 місяців тому +7

    ماشاءاللہ جی اللہ تعالٰی آپ کو صحت و تندرستی عطا فرمائے آمین

  • @lovepk506
    @lovepk506 11 місяців тому +1

    اگر ن لیگ اور پیپلز پارٹی عوامی اکثریت نہ ہونے کے باوجود آ ج بھی ہے تو تحریک انصاف کو تو 93فی صد عوام کی حمایت حاصل ہے ۔۔
    عمران خان ایک نظریہ ہیں جو اگلے 70 سالوں تک انشاء اللّٰہ دلوں میں رہے گا۔۔۔ پارٹیاں فنا ہوتی ہیں نظرئے نہیں۔۔۔
    یہ بات عدلیہ اور اسٹیبلشمنٹ دونوں کو سمجھنی چاہیئے ۔۔۔

  • @NaveedkhanAkazai
    @NaveedkhanAkazai 11 місяців тому +1

    عمران خان اور عوام کسی بھی ادارے کے خلاف نہ کبھی تھے اور نہ ہی ہیں اور نہ ہونگے ۔۔۔ صرف کرپٹ اور قبضہ مافیا کے خلاف تھے ہیں اور رہیں گے !

  • @ghazalakhan2165
    @ghazalakhan2165 11 місяців тому +14

    Imran Khan zindabad. May Allah SWT protect Imran Khan,all those who love Pakistan.Ameen sum Ameen 🙏🙏🙏❤❤❤❤❤❤❤❤

    • @sulemanshamshuddin7077
      @sulemanshamshuddin7077 11 місяців тому

      💕🇵🇰🇵🇰🇵🇰💕🇵🇰💕🇵🇰💕🇵🇰💕🇵🇰💕🇵🇰 allah karey ke itni itni zaalimana maar khaaney ke baad KAPTAAN ko aqqal aagai ho, agar ab bhee awqal ahi aai tou phir is badnaseeb qoum ka allah hee haafiz hey.

  • @shaziamunir1424
    @shaziamunir1424 11 місяців тому +11

    May Allah SWT protect Imran Khan and all his workers 🤲

    • @sulemanshamshuddin7077
      @sulemanshamshuddin7077 11 місяців тому

      💕🇵🇰🇵🇰🇵🇰💕🇵🇰💕🇵🇰💕🇵🇰💕🇵🇰💕🇵🇰 allah karey ke itni itni zaalimana maar khaaney ke baad KAPTAAN ko aqqal aagai ho, agar ab bhee awqal ahi aai tou phir is badnaseeb qoum ka allah hee haafiz hey.

  • @mirzamd6876
    @mirzamd6876 11 місяців тому +4

    کور کمانڈر کیا خانہ کعبہ ہے عمران خان کے ساتھ اللہ پاک ہے

  • @wassemwaseem5402
    @wassemwaseem5402 11 місяців тому +15

    Qaseem k Abba zindabad 💪💪❤️

  • @mahammadkhalil8198
    @mahammadkhalil8198 11 місяців тому +1

    عمران ریاض بھائی نے پاکستان کے خلاف بات نہیں کی کیوں کے وہ پاکستان کی محب وطن ہیں ہاں لیکن ان کے خلاف اور پاکستان کی حمایت میں بات کی ہے جس کی سزا مل رہی ہے کیوں کے پاکستانی قوم کے دشمن فیل حال طاقتور ہیں

  • @ShakirKhan-ui2iv
    @ShakirKhan-ui2iv 11 місяців тому +1

    عوامی محبت اور اعتماد کو جو بھی نقصان پہنچایے وہ قوم کے مفادات کے خلاف اور مزید بداعتمادی

  • @qamarhussain2804
    @qamarhussain2804 11 місяців тому +12

    ASIM MUNEER WANTS TO FINISH EVERY SIGN OF IMRAN KHAN and PUBLIC WANTS TO SEE IMRAN KHAN EVERY WHERE - MR IMRAN KHAN WILL WIN THIS-💯💯💯💯💯

    • @sikanderkhan8383
      @sikanderkhan8383 11 місяців тому

      Yeah firon pakistan main kutta harami & numrood k naam se yaad rakha jaye ga.

  • @lightofislam36
    @lightofislam36 11 місяців тому +2

    کیا اللہ کافی نہیں ؟سب ملیا میٹ کر دے گا❤

  • @ahgaming4632
    @ahgaming4632 11 місяців тому

    اپنے لیڈر عمران خان کے لئے ،،،ہزاروں سال نرگس اپنی بے نوری پہ روتی ہے،،،،،بڑی مُشکل سے ہوتا ہے چمن میں دیدہ ور پیدا ❤️❤️💓💓❤️❤️💓😍😍😍😍😍😍😍😍😍😍😍

  • @pakistankenojawano9865
    @pakistankenojawano9865 11 місяців тому +1

    بغیر جوڈیشل کمیشن کی صاف و شفاف تحقیقات پاکستانی عوام کسی مقدمہ کو نہیں مانے گی ۔۔
    شرم کی بات ھے کہ ایک انڈین ریٹائرڈ فوجی 9 مئی کے واقعات پر ہمیں مشورے دے رھا ھے ۔
    سب سے پہلے پاکستان #
    الیکشن کراؤ ملک بچاؤ #

  • @junaidraja6704
    @junaidraja6704 11 місяців тому +4

    عزت اور زلت اللہ کہ ہاتھ میں ہے.. ظلم مٹ کر ہی رہے گا. اور ظالم کو عبرت ناک انجام سے دوچار ہونا پڑے گا

  • @musalmaan8862
    @musalmaan8862 11 місяців тому +9

    Excluding IK from media just speaks of very small minds.

  • @shahidakhtar680
    @shahidakhtar680 11 місяців тому +13

    We stand with great leader Imran Khan.❤ Imported hukumat namanzor.

  • @ASA-Biker
    @ASA-Biker 11 місяців тому +1

    اللہ پاک پاکستان کی اور عمران خان کی حفاظت فرمائے

  • @parveenbutt8590
    @parveenbutt8590 11 місяців тому +3

    مجھے بہت خیرت ھو رہی ھے کہ نمبر ون ہمارے ادارے کو یہ بات کیوں سمجھ نہیں آ رہی ہم ان پڑھ لوگ سب سمجھ چکے کہ 9 مئی سب پلان کے تحت ھوا۔کیا ہمارے ادارے نام کے نمبر ون ہیں۔مجھے یہ سوچ کر اپنے آپ کو بہت کمزور محسوس کر رہا ھوں۔کیونکہ کے ہم اپنے نمبر ون ادارے کو اپنی جان سمجھتے ہیں۔اور اس کا نام لے کر فخر محسوس کرتے ہیں۔اللہ ملک پاکستان کی حفاظت فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین 🤲🤲🤲😢😢😢

  • @kehkeshantabassum1901
    @kehkeshantabassum1901 11 місяців тому +11

    AllahPak Imran Khan ki hifazat farmain Ameen

  • @akhterkhan7119
    @akhterkhan7119 11 місяців тому

    عمران خان زندا باد ماشاءاللہ ایماندار شخص ھے انشاللہ دوبارہ اءگا انشاللہ ❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️👍👍👍👍👍👍👍👍👍

  • @6262243
    @6262243 11 місяців тому +1

    اب نہ پرانا پاکستان نہ نیا پاکستان اب بنے اصلی پاکستآن

  • @rehanabutt9220
    @rehanabutt9220 11 місяців тому +120

    اللہ تعالی عمران خان کی مدد اور حفاطت اور کامیابیاں عطا فرمائے آمین الہی آمین

    • @sulemanshamshuddin7077
      @sulemanshamshuddin7077 11 місяців тому +2

      💕🇵🇰🇵🇰🇵🇰💕🇵🇰💕🇵🇰💕🇵🇰💕🇵🇰💕🇵🇰 allah karey ke itni itni zaalimana maar khaaney ke baad KAPTAAN ko aqqal aagai ho, agar ab bhee awqal ahi aai tou phir is badnaseeb qoum ka allah hee haafiz hey.

    • @user-rv6gm9mq1o
      @user-rv6gm9mq1o 11 місяців тому

      Ameen

    • @user-eo1ds9in8f
      @user-eo1ds9in8f 11 місяців тому

      Chutia qoul ko aisey he deal kia jaata hy.beghairat log Pakistani kuchh nhe ho sakya

    • @safinabibi6723
      @safinabibi6723 11 місяців тому

      ​@@user-rv6gm9mq1o ameen

    • @ShahzadAli-zs3xg
      @ShahzadAli-zs3xg 11 місяців тому

      Ameen

  • @sumairanaveed2771
    @sumairanaveed2771 11 місяців тому +2

    اللہ حق کا ساتھ ضرور دیتا ہے عمران خان پاکستان زندہ باد

  • @MuhammadAamir-ok1vy
    @MuhammadAamir-ok1vy 11 місяців тому +4

    Allah Pak Insaaf karega In Sha Allah 🤲🤲🤲

  • @aishaansari1710
    @aishaansari1710 11 місяців тому

    شکر ہے راولپنڈی کے مکینوں کو عوام اور پاکستان کا احساس ہوا۔
    اللہ تعالیٰ پاکستان کو اپنی حفظ و امان میں رکھے
    اللہ تعالیٰ عمران ریاض کو اپنی حفظ و امان میں رکھے
    اللہ تعالیٰ عمران خان کو اپنی حفظ و امان میں رکھے
    آمین

  • @khanwh1
    @khanwh1 11 місяців тому +9

    Thankyou Sabir sahib for keeping us informed.👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍

  • @khanchachar590
    @khanchachar590 11 місяців тому +156

    اگر ﷲ پاڪ عمران خان کے ساتھ ہے تو کوئی کچھ نہیں کر سکتا خان کا ہماری دعائیں خان کے ساتھ ہیں انشاءاللہ وہ دن دور نہیں جب خان وزیراعظم پاکستان ہونگے ❤

    • @salmanawan6176
      @salmanawan6176 11 місяців тому +5

      بھائی جان ( انشاءاللہ ) اس طرح لکھنا غلط ہے
      اور درست یہ ہے( ان شاء اللہ )

    • @user-oh9ry4fb3d
      @user-oh9ry4fb3d 11 місяців тому +3

      ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤😊

    • @mariaumaslam6295
      @mariaumaslam6295 11 місяців тому +2

      Ameen sumameen

    • @amnaanwar7007
      @amnaanwar7007 11 місяців тому +2

      Inshallaha ❤❤❤❤

    • @babybaby8159
      @babybaby8159 11 місяців тому +1

      ​@@salmanawan6176 😊

  • @abdulhameed8086
    @abdulhameed8086 11 місяців тому

    ساری جماعتین ایک طرف ھین۔۔۔۔
    یہ سب مل کر بھی ایک جماعت سے ڈرتی ھین۔۔۔۔۔۔۔اللہ پاک پاکستان کو باھمت اور نیک حکمران عطا فرماین۔۔۔۔امین

  • @rosshaider8224
    @rosshaider8224 11 місяців тому +18

    Only plan is Allah's plan ... not Establishment

  • @SultanKhan-yn1mn
    @SultanKhan-yn1mn 11 місяців тому +1

    کہتے تھے فوج سیاست میں مداخلت نہیں کرتی
    پکڑے گئے #عمران خان صاحب نے ننگا کردیا ان کو بیچ چوراہے

  • @asmatmona8037
    @asmatmona8037 11 місяців тому

    الحمدللہ پاکستانی عوام کو منہ توڑ جواب دے دیا گیا
    پاکستانی افواج نے
    دنیا میں کہیں بھی کوئی معرکہ سر نہیں کیا سوائے اپنی عوام کے سر کچلنے کے

  • @ghulammohyuddin9330
    @ghulammohyuddin9330 11 місяців тому +2

    اللہ پاک عمران خان کی حفاظت فرمائے اور ان کو اپنے حفظ و امان میں رکھے

  • @shahidhanif4571
    @shahidhanif4571 11 місяців тому +2

    IMRAN KHAN IS GREAT LEADER 👍
    One and only IMRAN KHAN is Prime Minister of Pakistan

  • @guddobuttlahore.pakistan2454
    @guddobuttlahore.pakistan2454 11 місяців тому +1

    جس درخت کی جڑیں زمین کے اندر مظبوط ہوں تو جتنی مرضی پتے ٹحنیاں توڑ لو کوئی فرق نہیں پڑتا درخت اور مظبوط ہوتا ہے

  • @ChandSultan-mn3vj
    @ChandSultan-mn3vj 11 місяців тому

    صابر شاکر صاحب سراللہ پاک آپ کولبی زندگی آتا فرمائے اور عمران خان صاحب کی حفاظت فرمائے آمین چن سلطان پاکستانPTi 🏏🇧🇫❤💚💪🇵🇰یا اللہ خیر کرنا عمران خان ہی رائے گا انشاءاللہ

  • @tariqansaritariqansari6149
    @tariqansaritariqansari6149 11 місяців тому +1

    اللہ تعالیٰ عمران خان صاحب کو سلامت رکھے آمین ثم آمین

  • @biguljikhan3485
    @biguljikhan3485 11 місяців тому +8

    ھم نے پاکستان تمام ٹی وی چینلز کا بائیکاٹ کر دیا ھے! No Imran khan no T V.

  • @qiantv4721
    @qiantv4721 11 місяців тому +6

    Imran Khan saab Great Ledar han Allah pak hafizat farmay or kamyab kary ga InshaAllah Pakistani pory kom Imran Khan saab k sath han ❤❤❤❤❤

  • @jocker105
    @jocker105 11 місяців тому +15

    Revolution revolution revolution only people of Pakistan has to stand ❤ik

  • @sardarmohammadkhan8496
    @sardarmohammadkhan8496 11 місяців тому

    ہمیں پاک فوج اور ایماندار لیڈر عمران خان سے محبت ہے اس میں کسی کو شک نہیں ہونا چاہئے ۔

  • @aliaarib94
    @aliaarib94 11 місяців тому +10

    Ya Allah try reham k talabgaar hain hm 😭hmari madad frma🤲🏻

  • @tariqm6138
    @tariqm6138 11 місяців тому +10

    No Sanctions on Pakistan. Sanctions against PDM and Generals only . Seize their overseas ASSETS asap.

  • @muhammadabid1548
    @muhammadabid1548 11 місяців тому

    الله تعالیٰ آپ کو خوش رکھے۔ اور حق بیان کرتے رہیں