Hammad Azhar makes public appearance | Police enters PTI office | Why did Raoof Hasan CRY?
Вставка
- Опубліковано 21 тра 2024
- #MansoorAliKhan #HammadAzhar #RaoofHasan
Mansoor Ali Khan is an Anchorperson for a Current Affairs program on Hum News.
Facebook: / mansooralikhanlive
Twitter: / _mansoor_ali
Instagram: / mansooralikhanlive
UA-cam: / mansooralikhanlive
WhatsApp: whatsapp.com/channel/0029VaD0...
Thanks for your honourable information brother Mansoor Ali Khan sahib Zabardast velog God Bless you
Acha
ٹوٹل ویلاگ بیس منٹ کا 😂😂
نو منٹ رؤف کلاسرا صاحب ڈسکس😂
Hey, bro, I'm from India, and I'm not a supporter of any of your parties. I've been watching his vlog for quite a long time, and let me tell you one thing: this man is very skillful, but he's also a staunch supporter of the Noon League. It's possible that he receives money, fame, and a house through hard work from the Noon League.
@@PratyanshPandeynon of your business okk keep away.
@@m.u3440Sure, but you're obviously the authority on the importance of education, aren't you? 😂
I mean, who needs to spell 'none' correctly when you're busy keeping up with the latest soap opera drama at a snail's pace?😅
کاش جتنی محبت رؤف حسن سے ظاہر کر رہے ہو اتنی اپنے ملک سے بھی کی ھوتی بس ریٹنگ ہی سب کچھ ہے
جناب منظور علی خان کو محب وطن کا سرٹیفکیٹ اپ دیں گے
منصور علی خان محب وطن بھی ہے اور اس ملک کے ادارے محب وطن نہیں ہیں جو عوام کے اوپر ٹیکس لگا کر غریب عوام کا خون چوسنے ہیں
حضرت محمد مصطفی صلی اللّٰہ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم 💞
تاجدار ختم نبوت زندہ باد ❤️
لاکھوں کروڑوں درود نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر
کیا ھتک عزت صرف ججز ،وکلا اور صحافیوں کی ھے کیا بغیر کسی ثبوت کے کسی پر الزام لگایا تو کیاوہ آزادی رآئے ھے جی نہیں وہ ھتک عزت ہے
اللہ تعالیٰ اسلام پاکستان کی مخالفت کرنے والوں کو ہدایت عطا فرمائے یا پھر ذلیل و رسوا فرمائے اور عبرت کا نشان بنائے امین ثم امین یا رب العالمین امین
😊😅❤😅😢😊😅😅😅😊😅
🎉
😢🎉😢😮😮😅😅😊😢😅😂
😢🎉😢😮😮😅😅😊😢😅😂
😂😅😅😅😅😅y
Only PK army zindabad Pakistan zindabad 💪💪💪💪💪
Army aesa kya kamal kar diya?
پی ڈی ایم کی حکومت سے بہتر ہے کے پاکستان پر ایٹم بم گرا دو ! یہ کس نے کہا تھا ؟ عمران خان صاحب نے
یوتھئے اتنے خوفزدہ ہوگئے ہیں کہ اب انہیں کھسرے بھی فوجی نظر آنے لگے ہیں
😂😂😂😂
😂😂😂🤣🤣🤣🤣👌🏻
Khusry faojii Nazar nhe aaty ,, faojii hii khusry hn janab
Shame on you... it's not a joke to attempt a murder
Exactly 😂😂😂😂😂
منصور علی خان صاحب جے یو آیی قوم یوتھ پر اعتبار نہیں کرتا انکے ساتھ مشترکہ تحریک چلاتے ھوے یہ لوگ ھو سکتا ھے کہ ھمیں چھوڑکر اسٹیبلشمنٹ کے جھولی میں نہ گر جائیں
Ahtejaaj he issee leay ho raha,k humain goode lain.
Saari Zindagi established ki goad me Beth kr siyast krne waly ESA nai kehna chaye.
ہفتہ پہلے کھسروں کی شان میں قصیدے پڑھے والے یوتھیے
آج کھسروں سے علیحدگی کا اعلان کرریے ہیں 🤣
خیر سا نوں کی۔۔۔
Hafiz Saab ka khusra wing bhi hai😂
Beshak
حافظ صاحب بات اگر کھسروں تک پہنچ گئی ھے تو صلح کر لیں۔
@@amirqureshi73khusre ke liye khusra baija samja karo😂
8:27 جناب منصور بھائی رؤف حسن صاحب کو اعتراض نہیں سیلفی و وکٹری سائن پر آپ کیوں تنقید کر رہے ہیں 🤔🤔🤔
چلیں آپ کہو تو مان لیتے ہیں کہ کھسروں کے پیچھے فوج کا ہاتھ ہے مگر یہ بھی تو دیکھو کہ فوج نے تمہیں سات سال تک سپورٹ کی اور تم ککھ نہیں کر پائے۔
مگر جس دن سے انہوں نے کھسروں پہ ہاتھ رکھا ہے وہ تو کمال ہی کئے جا رہے ہیں۔
یہ ہوتی ہے انٹرپرسنل قابلیت
Buhat ala bhai 😂😂😂😂
Adeeb-ur-Rehman. Tmhe bhi فوج hi chala rahi hy pasy ly kr kam krty ho tm log bhi
@@abdulmoiz8111 paisay do Yar me apkalye kam karonga 😬
Very good 😊
اچھا معقول تجزیہ 🇵🇰⚔️🇵🇰✌️
اگر قتل کرنا مقصود تھا تو پھر بلیڈ کیوں پستول کیوں نہیں
blade ko as a weapon sirf professional use krtey hain or blade ko easily destroy kia ja sakta hai jis se koi saboot na miley
زبردست بہت خوب
بولنے اور سخت چیزیں چبانے سے ٹانکے کھلنے کا اندیشہ رہتا ہے۔
سر ایکسپرٹ ہونےکی کابات ہے؟وہ کون سا راکٹ لانچر لے کر آئے تھے،جسٹ ایک بلیڈ تھا ہتھیار نہیں۔
🤭🤭🤭💯👍
Bibi blade pkrdny or chlany k liyr skill chahiye my dear dingdong 😂😂😂
@@haleemasaadia6885lol to use a blade is not a rocket science’ people have a brain everyone is not like you’and also salute to your language.
@@haleemasaadia6885har koi tumhari trha nalayk nahi
@@haleemasaadia6885Bhoonk youthiya bhoonk
میں عمران خان کی پکی سپورٹر ہوں، لیکن سمجھ نہیں آتا کے بشری بی بی کی پارٹی یا خان کیلئے کون سی قربانیاں ہیں جو ہمیں نظر نہیں آتیں ؟؟
بھاڑ میں جائے بشری بی بی
Hijade Army's chief ße poochoo
@@artandcraftwithareeba5475😂
Imrandoo ki konsi Qurbani hai???
Agree
Tum bhi bhar Mai Jao jaldi
کہاں پہنچنا ہے کیوں ایک دم جمپ کر کے خواہ مخواہ سنسنی پھیلا رہے ہیں تفتیش مکمل ہونے دی جائے
روف حسن پر حملہ کا بہت دکھ ہے اللہ پاک صحت کاملہ عطا فرمائے لیکن یھتیوں نے بھی پہت ظلم کیا ہے اپنے دور میں
*Media Ghardi, Fake news, shar pasandi, munafiqat boht ziyada hen*
میرا اختلاف ہے آپکی ایک بات سے آپ کہتے ہیں ہمارے پوڈکاسٹ میں کٹنگ نہیں ہوتی لیکن مریم نواز والے معاملے میں آپ نے کہا تھا اگر کوئی مجھے کہے گا تو میں وہ کلپ نہیں چلاؤ گا
او اس کٹنگ کرنے والے اپنی ٹیم کے بندے کو بھی ایکسپوز نہیں کیا
Yr mansoor Nadiya khatak ki explaining very good
Pakistan ka zabardast image dunia mai jahraha hai . we don't need to worry about it
السلام علیکم اللہ تعالی سب مظلوموں اور حق کا ساتھ دینے والے اور سچے لوگوں کی مدد فرمائیں اور ظالموں کو ہدایت فرمائیں امین
Excellent Fantastic v Log Mansoor Bhai ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
Walikum asalam mansoor sahb,
Jab pti walo k sath koi haadsa ho jai to kaatlana hamla howa hy inqowairi karo or jis ko chahy mujrim bana do aisa nehi chaly ga.
ALLAH pak ny apko aik or moqa deya hy sachy dil sy toba kary or nawafil ada kary.
Mansoor app investigation team mein shamal ho jayan
Mansoor sb , hammad azar also showed victory sign...
Mansoor Ali Khan Sahab you know making
Wa alikum Salam
اسلام علیکم بھائی جان اللہ تعالیٰ آپ کو ہمیشہ خوش رکھے اور اپنے حفظ و امان میں رکھے اور تتی ہوا نہ لگے 🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲
آ پ کہہ رہے ہیں کہ انٹرنیشنل میڈیا کو سب کچھ جا رہا ہے لیکن یہ نہیی کہہ رہے ہیں کہ کیوں ہو رہا ہے ؟
کون کر رہا ہے ؟ ظلم پہ ظلم بڑھتا ہے تو مٹ جاتا ہے ۔
❤️💚 صلی اللّٰہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم 💚❤️
وہ 3 گھنٹے کیمرے کے سامنے بیٹھا رہا لیکن بھونکنے کی جرات نہیں ہوئی۔۔
شکریہ حافظ صاحب ۔۔
ہو سکتا ہے کہ ان پر حملے کے پیچھے ان کا ہاتھ ہو ۔اس لیے وکٹری کا نشان بنایا
نادیہ خٹک نے ویکٹری کا نشان اسی لیے بنایا ہے کہ وزیر آباد کی طرح یہ ٹوپی ڈرامہ 🎩🎭🎬📽️🎤📣 کامیاب رہا ہے
Thanks for update
Wa alikm aslam sir
جہاں روٹی مزدُور کی تنخواہ سے مہنگی ہوجائے وہاں دو چیزیں سَستی ہو جایا کرتی ہیں - عورت کی عِزت اور مَرد کی غیرت - (سُلطان صلاح الدین اَیُوبی رحمتہ اللّہ علیہ)
Now Mr. Mansoor Ali Khan Spokesman of PTI & Mr. Imran Khan.
یہ خاتون بہت اچھا روتی ہیں 😂😂😂😂
Mashallah zbrdst great job Mansoor Ali Khan sab Allah pak app ko hmysha slamat rkhy ameen ❤❤❤❤❤❤❤❤❤
کیا پاکستان کا باہر کوئی ایمج ہے؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ اتنے بھولے نہ بنیں
امیج تو ہے جس کو ہر وقت بگاڑنے کیلئے تحریک انصاف کوشاں رہتی ہے
Mansur Bhai very nice
Thanks @Mansoor Bhai for positive criticism PTI workers ... Being PTI supporter I really appreciate .
Good 👍👍👍
Beshak
❤❤ Imran Khan zindabad ❤❤❤
منصور بھائی اب اپ کا ویلاگ پی ٹی ائی یا نیازی نامہ ہی بن گیا ہے
افسوس ھمارے ادارے یہاں تک پہنچ گئے
ہم خیال ججز کے سپورٹ کیوجہ سے ایک ایک غدار منظر عام پر آ رہے ہیں کیونکہ سزا تو ہونی نہیں 😢
خسروں کی لڑائی میں جوڈیشل کمیشن ۔۔۔۔ واہ بھائی واہ ؟
تھوڑا صبر منصور
تحریک انصاف کبھی بھی ملک کی خیر خواہ نہیں رہی ۔
Axha Maarne Wala bhi bs blade ly kar Aya Aur koi knife nahi koi aur weapon nahi bs blade, axha woh bhi neck pr kahen Yahan wahan nahi laga lekin face pr laga, phir Ma-sha-Allah se bola bhi Sahi jaa Raha hai Matlab ye Konsa blade laga hai ke pain bhi nahi ho Raha Lekin laga ghahra hai 🤔🤔🤔
جناب آپکا پہلا وی لاگ میں سے بھی 12 منٹ حسن رؤف پر تھے اور اس وی لاگ میں بھی 10 منٹ حسن رؤف پر ہیں حسن رؤف کو ادھر ہی بھلا لیں
Good
منصور صاحب آپ نے ٹھیک 20 منٹ پی ٹی آئ کی کوریج کی صرف ایک منٹ پی پی پی کو اور تین یا چار منٹ حکومت کو دئے
good work
video presentation is good
I was expecting to listen a single statement from Mansoor about the government to tract these criminals as soon as possible but as usual his thinking is stuck towards the person's gestures and appearance.This is journalism.
Mansur sahib ye khuda ki terf se hi icce logonke dill me raham hota hi aur dill naram hota hi mere 3ya 4 doat hi kesi ke dukh me bohat jalsi rooti hi ap ki tanqeed fazul hi
Good My brother Mansor Ali Khan I love you so much
Very well explain Mansoor Bhai
ظلم پھر ظلم ہے بڑھتا ہے تو مٹ جاتا ہے
خون پھر خون ہے ٹپکے گا تو جم جائے گا
خاک صحرا پہ جمے یا کف قاتل پہ جمے
فرق انصاف پہ یا پائے سلاسل پہ جمے
تیغ بیداد پہ یا لاشۂ بسمل پہ جمے
خون پھر خون ہے ٹپکے گا تو جم جائے گا
App table k konsee side per hotey haion?
Aslamwailekum boss
Sir ❤
Sir you didn’t say about police to enter PTI office
Why would he 😂😂, he is a proxy
@@StrawberrySupport Because he has written in his Tanambal
نادیہ کے بارے میں بالکل ٹھیک کہیا
Bhai ye T-shirt kitny bar phynyga???
Masha Allah Mansoor Bhai aj ap nay achi awaz othay
منصور بھائی آپ بھی کلین شیو کرتے ہیں ۔۔۔۔اگر خدانخواستہ چہرے پر بلیو لگ جائے تو ٹانکے لگوانے جائیں گے۔۔۔۔😅😅😅😅
Sir g rohail asghar shaib wala tu abi upload nahi kiya magar woh tiktok par viail ho gaya hain
History is being written & continues to write on.
Only the names of those remain who worked for humanity & justice . Rest perish.
, zinda ast nam a farrukh a Nowsherwan ba adl
Garchey basay guzasht keh Nowsherwan numand,.
کہ اللہ نے رؤف کو بچا لیا
Mashallah nmony donon
Good work
❤❤❤
Please don't show aversions against PTI and Ik at this stage
❤
Mansor sb ye itny imported hy k ap in k bary m itni lambi commentery krty rahty hy humary mulk m boht kuch or bhi hota hy
W.alycum aslam janab
Behtreen ho gya sir 0:23
❤❤❤❤❤
All pti 🖐️🖐️🖐️🖐️🖐️🖐️🖐️
✌️
پیر بہادر علی چشتی پاکپتن کیبل آپریٹر مسلم لیگ ن کی طرف سے اسلام علیکم
❤❤❤❤
👍
Imran Khan zindabad ❤️
I'm from India, and I'm not a supporter of any of your parties. I've been watching his vlog for quite a long time, and let me tell you one thing: this man is very skillful, but he's also a staunch supporter of the Noon League. It's possible that he receives money, fame, and a house through hard work from the Noon League.
تحریک انتشار پاکستان کے ساتھ جو کچھ ہو رہا ہے بالکل صحیح ہو رہا ہے ۔ بلکہ بہت کم ہو رہا ہے۔ اقوام متحدہ کا وفد رؤف حسن سے مل رہا ہے۔ اس کی اصلیت کیا ہے ۔
Shame on you
جس دن تیرے گھر کے اندر یہ لوگ جائیں گے . پھر ہم تم سے پوچھیں گے سناؤ اچھا ہو رہا یا غلط .
وقت ایک جیسا نہیں رہتا وقت بدلے گا
اس یوٹیوبر کو بھی پتہ ہے، عمران، پی ٹی آئی کی بات کر کے ہی وویوز مل سکتے ہیں، فارم 47 والوں تو شکل دیکھ کر ہی لوگ آگے بڑھ جاتے ہیں
Bilkul Sahi kha
Nadia Khattak part was lethal!
❤zandabad❤❤❤❤❤mansoor Ali❤❤❤❤❤❤ i❤lavo you❤❤❤❤❤ Sher❤ Pakistani❤ zandabad❤❤❤❤❤❤ sakhafei❤
میرا ایک معصوم انا سا سوال ہے غیرت مند یوتھیے سے مولانا کو ڈیزل بولتے تھے ٹھیک ہے لیکن مولانا تو پی ڈی ایم کے صدر تھے اور امریکی رجیم چینج میں شامل تھے 🙄🙄🙄
Ap k taluk kis party say hay ap jawab do to wapsi main apko sp k masomana sawal ka jawab deta hu
Save Gaza Campaign k upar honay walay incident kay baray mei bhi apna opinion share karein pls
حماد اظہر نے victory ✌️ کا نشان بنا کر یہ ثابت کر دیا کے بنجاب میں ب لیگ والے ہجڑے ہیں اور اس واقع کے بعد یہ پتا چل گیا کے یہ شروع سے ہی ہجڑے تھے بس معلوم 76 سال بعد پتا چلا
Only Imran Khan zindabad
MAK its high time to stand against over constitutional role of Military's role in Pakistan politics and policies. IK already stood , LHC , PHC , SHC and IHC and some honorable JS of SC taking a firm stand. You may know better than me how our Media is controlled. Sooner or later this oppression and atrocities has to end and eventually Constitution and people of Pakistan will win. Educated person like you should stand on the right side of History.
منصور صاحب حماد اظہر کے آنے سے ایڈووکیٹ گروپ کا کیا بنے گا ۔۔تیرا کیا بنے گا کالیا ۔۔۔
Pti walay aksar abdeda hotay hain.aour aksar to dharain mar kar rotay hain.lakin jb taqat main atay hain to phir feron bn jatay hain
Hamad Azhar village jhagra peshawar me taimor Saleem or chamkani village me advocate Malik shahab k hujry me tha,Kabhi taimor k hujry me to Kabhi shahab k