اللہ نے خان کو سرخرو کردیا| مام مخالف جال میں تمام پھنس گئے | کورکمانڈرز کو بریفنگ پر سوالات اٹھ گئے

Поділитися
Вставка
  • Опубліковано 2 чер 2023
  • Sabir Shakir is renowned TV anchor journalist and columnist with more than 35 years of experience in print and electronic media.
    #imrankhan #generalasimmunir #pdm
    / sabirshakirary
    / arysabirshakir

КОМЕНТАРІ • 1,1 тис.

  • @shamasuddin4750
    @shamasuddin4750 11 місяців тому +5

    بشک صابر بھائی آپ بلکل ٹھیک کہ رہے ہیں یہ میرا مسلا نہ آپ کا یہ ہم سب پاکستانیوں کا مسئلہ ہے پاکستان کا مسئلہ ہے اللہ تبارک و تعالیٰ ملک پاکستان اور پاکستانیوں پر رحم فرمائے عمران خان صاحب کی حفاظت فرمائے اور اپنے حفظ الایمان میں رگہے اور بری.نظر سے بچائے اور صحت مند زندگی عطا فرمائے آمین یا رب العالمین

  • @ambreenbukhari1471
    @ambreenbukhari1471 11 місяців тому +184

    اے میرے اللہ اپنے پیارے نبی مُحمد مصطفے صلی اللہ علیہ وآلہہ والسلم کے صدقے عمران خان کی اس مشکل گھڑی میں فتح اور کامرانی عطا فرما 🙏 آمین

    • @peersyed8401
      @peersyed8401 11 місяців тому +2

      Aameen🙏

    • @abdullahsaeed6136
      @abdullahsaeed6136 11 місяців тому +1

      Ameen

    • @SultanKhan-yn1mn
      @SultanKhan-yn1mn 11 місяців тому +2

      Ilahi ilahi ameen

    • @user-zy8pb1ln6p
      @user-zy8pb1ln6p 11 місяців тому

      Sabir if you don't repeat same sentences twice, this video will be 8 minutes long, please be more precise and to the point, ARY did not teach you how to construct an argument.

    • @sunnysaleemkhan
      @sunnysaleemkhan 11 місяців тому +1

      Ameen summa Ameen

  • @sherdill8833
    @sherdill8833 11 місяців тому +183

    ارشد شریف ، سمیع ابراہیم ، صابر شاکر ، عمران ریاض خان ، صدیق جان ، وقار ملک اور معید پیرزادہ کی جرائت کو پوری قوم کا سلام اللہ پاک تم سب کا ظلم کے خلاف جہاد قبول فرمائے

  • @ambreenbukhari1471
    @ambreenbukhari1471 11 місяців тому +121

    وہ لوگ سامنے آئیں جن کو حُضور پاک صلی اللہ علیہ والسلم کا آخری نبی ہونے اور اُن کا اُمتی ہونے کا فخر ہے 🌹

    • @salmajabeen5796
      @salmajabeen5796 11 місяців тому +1

      Right

    • @riffatmanzoor4627
      @riffatmanzoor4627 11 місяців тому

      الحمدللہ رب العالمین ❤

    • @muhammadsaleemkhanmarwat3624
      @muhammadsaleemkhanmarwat3624 11 місяців тому

      🌹👌

    • @aslamshariff1773
      @aslamshariff1773 11 місяців тому

      Nabi e kareem Muhammad SAW ki ummat honey pur hum sharmindah hey q k hum unki taalimat ki pervi nahee kurrahey hey. Allah humey seedha or haq ka raasta dikhaey ameen.

  • @MuhammadNawaz-xb3fp
    @MuhammadNawaz-xb3fp 11 місяців тому +67

    عمران خان کو جس طریقے سے اٹھایا گیا تھا وہ کسی کی خواہیش پر اور سکون و راحت پہنچانے کیلئے ایسے اٹھایا گیا۔

    • @SultanKhan-yn1mn
      @SultanKhan-yn1mn 11 місяців тому +2

      بلکل
      اور وہ منظر میری آنکھوں میں ابھی تک گھومتے ہیں میں کبھی فراموش نہیں کر سکتا یہ نہیں ہونا چاہیئے تھا میرے عمران خان صاحب کے ساتھ

    • @kausarkausar5573
      @kausarkausar5573 11 місяців тому

      nani chorni or bajwa k dilon ko thanda krny ko😎😎or ab zardari is sary pky huwy halwy ko khany aa rha he

    • @sharafkhan6270
      @sharafkhan6270 11 місяців тому +1

      پی ٹی آئی کے کچھ لوگ عمران خان کے ساتھ جو ظلم ہوا اس سے سخت عصہ میں آکر توڑ پھوڑ میں ملوٹ ہوے جس کا اتنا بڑا ڈرمہ بنایا جارہا ہےا

    • @kausarkausar5573
      @kausarkausar5573 11 місяців тому

      @@sharafkhan6270 bilkul ye 1 buhat brha or sazish k tahat bnaya giya drama h😎itna tmasha or afsos to FATMA JINAH LIYAQAT ALI KHAN YA BHUTTO K MOQY PER nai kiya😎baat chahy jitni b karhwi ho sachii tkleef fouj ko he noon leeg sho ki ja rhi he is sary tmashy ka phal zardarii ne khana he😎

  • @younisshahzad2732
    @younisshahzad2732 11 місяців тому +1

    بہت اچھا تجزیہ اللہ آ پ کے جہاد کو قبول فرمائے

  • @ambreenbukhari1471
    @ambreenbukhari1471 11 місяців тому +131

    جس جس پاکستانی بھائی میں ابھی بھی غیرت باقی ہے وہ کھل کر شیر بہادر عاشق رسول عمران خان کا ساتھ دیگا باقی ہمارا اللہ پہ بھروسہ ہے

  • @abdullahsultan5609
    @abdullahsultan5609 11 місяців тому +3

    حق سچ کا ساتھ دینے والو کی یا اللہ حفاظت فرما آمین عمران خان زندہ باد پاکستان پائندہ باد

  • @AbdulHameed-iu5wr
    @AbdulHameed-iu5wr 11 місяців тому +4

    اب یہ پیش گوئی سچ ثابت ہو رہی ہے بقول ڈاکٹر اسرار احمد کہ پاکستانی عوام....... ترین قوم ہیں پوری دنیا میں 😢😢😢

  • @heyaali2962
    @heyaali2962 11 місяців тому +2

    بہت دیر لگتی ہے ہمیں سچ بولنے اور صورت حال کو سمجھنے میں ۔
    شکر ہے کسی نے صحافی برادری اور عدلیہ جیسے مقدس اداروں کو آئینہ دکھایا ۔
    اس وقت ہمارا عمومی رویہ ہی یہ ہے کہ اپنا پیٹ بھرا ہوا ہے تو سب ٹھیک ہے دوسرے کی بھوک ہمارا مسئلہ نہیں ۔اپنی عزت محفوظ ہے تو سب خیر ہے دوسرا کس حال میں ہے یہ ہمارا درد سر نہیں ۔
    مسلمان ایک عمارت اور ایک جسم سے تعبیر کیے گئے مگر آج ریزہ ریزہ ہو کر بکھر رہے ہیں۔
    سب کا اپنا اپنا نظریہ اپنی اپنی سوچ اور اپنا اپنا فائدہ ہے۔

  • @AbdulRehman-et7je
    @AbdulRehman-et7je 11 місяців тому +11

    ‏ایک سادہ لوح انسان اور پوری امت مسلمہ کا درد رکھنے والا اور ملک وقوم کی ترقی وخوشحالی کا ضامن
    نڈر و بےباک لیڈر "عمران خان صاحب"
    پوری دنیا میں جانے پہچانے لیڈر کی سادگی کا خوبصورت شاہکار
    عمران خان صاحب

  • @Pak_Social_Affairs
    @Pak_Social_Affairs 11 місяців тому +106

    عمران خان ہی وہ واحد حقیقی عوامی لیڈر ھے جو ملک کو موجودہ بحران سے نکال سکتا ھے ۔۔ یا اللّه عمران خان کی حفاظت کرنا ۔۔۔ امین

  • @nusratrao1880
    @nusratrao1880 11 місяців тому +2

    اللہ پاک عمر ان خان کی اور ایماندار ی سے ان کا ساتھ دینے والوں کی مدد کرے حفاظت کرے اور کامیابی عطا کرے دے آمین ثمہ امین

  • @NajiabUllahnajiabUllah
    @NajiabUllahnajiabUllah 11 місяців тому +2

    عمران،خان،زندہ،باد💚🌿💚🏏🇵🇰🏏🇵🇰🏏🇵🇰🏏🇵🇰🏏🇵🇰🏏🇵🇰🏏🇵🇰🏏🇵🇰💚🌿💚

  • @ZQurishi
    @ZQurishi 11 місяців тому +49

    سنو: خوشخبری
    سنا دوں🙄
    مدینے میں ننگے پاوں چلنے والا واپس آرہا ہے،
    انشاءاللہ🤲

  • @awanlikealion
    @awanlikealion 11 місяців тому +3

    انشاء اللہ۔۔ اللہ ان ظالموں کو بے نقاب کرے گا اور حق کی جیت ہو گی۔۔ عمران خان ❤❤

  • @arbibaba777
    @arbibaba777 11 місяців тому +1

    اللّٰہ تعالٰی اپ کو کامیاب کرے

  • @aminarafiq4592
    @aminarafiq4592 11 місяців тому +62

    کفر۔کا نظام چل سکتا ہے مگر ظلم کا نظام نہیں چل سکتا خان سچ اور حق کے ساتھ کھڑا ہے اور پاکستانی قوم خان کے ساتھ کھڑی ہے ۔ایمان کے ساتھ خان کے ساتھ ،✌️🇵🇰

    • @geniusdarkgaming5240
      @geniusdarkgaming5240 11 місяців тому +1

      Inshallah Allah pak Haq or Sach ki fatah farmaye ga 😢😢😢

  • @afshanbakhtyar4468
    @afshanbakhtyar4468 11 місяців тому +8

    Imran khan zinda baad❤❤❤

  • @munawarsultan9196
    @munawarsultan9196 11 місяців тому +52

    اللھ تعالئ اپ کی زبان مبارک کرے

  • @sakhikhan2949
    @sakhikhan2949 11 місяців тому +12

    جیت ہمیشہ سچ کی ھوتا ھے
    عمران خان ایک سچا لیڈر ہے اللہ تعالیٰ آن کی،مدد ضرور کرے گا انشاءاللہ

  • @shamslala-xs7lu
    @shamslala-xs7lu 11 місяців тому +4

    اس پندرہ ماہ کے عرصہ میں پی ڈی ایم کی سب سے بڑی کامیابی یہی ہے کہ پہلے وہ اکیلے ننگے تھے اب جوڈیشری اسٹیبلشمنٹ اور میڈیا بھی ان کے ساتھ حمام میں آگئے 😅

  • @nasirfareed7027
    @nasirfareed7027 11 місяців тому +47

    عمران خان عمران خان عمران خان عمران خان عمران خان عمران خان عمران خان عمران خان عمران خان عمران خان عمران خان عمران خان عمران خان عمران خان عمران خان عمران خان عمران خان عمران خان عمران خان عمران خان عمران خان عمران خان عمران خان عمران خان عمران خان عمران خان عمران خان عمران خان عمران خان عمران خان عمران خان عمران خان عمران خان عمران خان عمران خان عمران خان عمران خان عمران خان عمران خان عمران خان عمران خان عمران خان اور پاکستان

    • @user-fn3rr5lo8q
      @user-fn3rr5lo8q 11 місяців тому

      Good showbaz hum sub awam imran Khan hai

    • @muhammadkahloon5423
      @muhammadkahloon5423 11 місяців тому

      Imran khan is Pakistan and Pakistan is imran

    • @arshadiqbal9846
      @arshadiqbal9846 11 місяців тому

      ھاں خان خان خان۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

  • @Aazaade
    @Aazaade 11 місяців тому +21

    جو ملک کے دفاع کو ناقابل تسخیر کہتے ھیں۔۔۔وہ اپنے ایک کور کمانڈر کے گھر کا دفاع نہیں کر سکے؟؟؟؟🤔🤔🤔

    • @geniusdarkgaming5240
      @geniusdarkgaming5240 11 місяців тому +3

      Ye Khud unka kiya dhraa hy Sub Pakistani janty hin Allah pak Imran Khan ki hefazat farmaye amen 😢

    • @azraperveen6151
      @azraperveen6151 11 місяців тому +1

      In ki security ghib thee

    • @akhtarbhatti620
      @akhtarbhatti620 11 місяців тому +1

      ہاں جی اور وہ بھی نہتے لوگوں سے

    • @anasfarooq3116
      @anasfarooq3116 11 місяців тому

      Ku k yeh inka kya hua hay aik insan ko dabanay k liye kuch bhi kr saktau hein jo insan mulk aur awam ka sochta hay

    • @anasfarooq3116
      @anasfarooq3116 11 місяців тому

      Allah pak hidayat dain in sb ko jo hamaray mulk ko is haal mein rakh rahay hein

  • @hammadkhan7702
    @hammadkhan7702 11 місяців тому

    جیتے رہو صابر شاکر صاحب اللہ آپ کو اپنے حفظ و امان میں رکھے اور اللہ آپکو سلامت رکھے اور اللہ آپکو ہمیشہ کی طرح سچ بولتے رہنے کی توفیق عطا فرمائے 🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰

  • @MNMian
    @MNMian 11 місяців тому +11

    ❤Dr Yasmeen Rashda,Sr Halia Mirza: ZindaAbad ZindaAbad ❤PAKISTAN 🇵🇰 PaindaAbad ❤

  • @khanswat8911
    @khanswat8911 11 місяців тому +2

    Pti imran khan zinda abaad pakistan🇵🇰painda abaad❤❤
    Sabir Shakir sir
    Khush raho❤

  • @mohammedkhalid1902
    @mohammedkhalid1902 11 місяців тому +18

    Army chief should release our best honest anchor IMRAN RIAZ KHAN.

  • @kanwarasif
    @kanwarasif 11 місяців тому +37

    اللہ تعالیٰ خان صاحب کو لمبی اور صحت والی زندگی عطاء فرمائے آمین

    • @k.k5885
      @k.k5885 11 місяців тому +2

      آمین یا رب العالمین
      آمین یا رب العالمین From 🇮🇳

    • @luqman3031
      @luqman3031 11 місяців тому

      آمین،ثم آمین۔

    • @naseerulhassan9555
      @naseerulhassan9555 11 місяців тому

      ​ See

  • @ziaulhaq5695
    @ziaulhaq5695 11 місяців тому +2

    Allah Pak kamyabi ata farmae insha'Allah kamyabi Imran khan zindabad ptizindabad Pakistan zindabad very good ptizindabad

  • @saeedaqureshi9933
    @saeedaqureshi9933 11 місяців тому +1

    وتعزمن تشاء و تذل منتشاء بے شک اللہ تعالیٰ جسے چاھے عزت دے جسے چاھے ذلت دے اور اللہ الحق ھے

  • @sherdill8833
    @sherdill8833 11 місяців тому +122

    حرام کا مسلم نون لیگ کے بغیر رہ نہیں سکتا
    حلال کا مسلم لیگ نون میں رہ نہیں سکتا
    اعلان ختم 💪

    • @seemalabor8327
      @seemalabor8327 11 місяців тому

      Are you halili or haraami?

    • @AkhtarZRaja
      @AkhtarZRaja 11 місяців тому +1

      Can you please let’s know who called all tv owners of course only if you are still hiding and outside our dear country which is worse than any dictatorship and third class currupt mafia,other wise please is it Rana,Shahbaz,or pm house,or Army chief Isi

    • @abdulrafeb2016
      @abdulrafeb2016 11 місяців тому +1

      Good 👍👍

    • @waseemakhter5738
      @waseemakhter5738 11 місяців тому +2

      If they can't protect uniform how can they protect Pakistan???

    • @sarfrazahmed8373
      @sarfrazahmed8373 11 місяців тому

      🍲 😂

  • @sajidnagra279
    @sajidnagra279 11 місяців тому +5

    ALLAH Imran Khan ki hifazt frmy Ameen

  • @naeemnasir9719
    @naeemnasir9719 11 місяців тому

    انشاللہ ہم صرف جناب کپتان عمران خان کو جانتے ہیں 💯 اور ووٹ صرف جناب کپتان عمران خان کا انشاللہ

  • @SyedaFouziaRizvi
    @SyedaFouziaRizvi 11 місяців тому +1

    جزاك اللهُ‎ جزاك اللهُ‎ جزاك اللهُ‎
    جرأت مندانہ تبصرے اور حقیقت پسندانہ تجزیے پر آپ کو سلام !
    مولا کریم آپ کو ہر بلا ،ہر شر سے بچاۓ۔آمین

  • @user-fn3rr5lo8q
    @user-fn3rr5lo8q 11 місяців тому +14

    I miss u imran Riaz saab😢😢😢😢😢😢

  • @iffekhan7239
    @iffekhan7239 11 місяців тому +9

    great sabir bhai keep going on Allah protect you always

  • @chachaaslam6548
    @chachaaslam6548 11 місяців тому +9

    اللہ تعالیٰ پاکستان کی حفاظت فرمائے آمین

  • @jehangirshahzada2528
    @jehangirshahzada2528 11 місяців тому +1

    شکریہ شاکر صاحب

  • @sarwatmir1607
    @sarwatmir1607 11 місяців тому +5

    May Allah bless you Sabar shakir SAAb.May Allah bless you Ameen

  • @shehlanaeem6226
    @shehlanaeem6226 11 місяців тому +248

    واللہ خیر الماکرین۔ ظالم لوگ اللہ سے کھلی جنگ کر رہے ہیں لیکن انکا حال جو ہوگا وہ دنیا دیکھے گی۔ اللہ پاک دکھائے گا کیونکہ یہ اسک سنت ہے

  • @arzkhan9607
    @arzkhan9607 11 місяців тому +13

    Ezaat aur Zilaat Allah deta hai...Imran Khan Ka Eman Mazbot hai InshaAllah Surkhooru hoga hr maidan me...❤️✌️🇵🇰

    • @ghulamsakeena9274
      @ghulamsakeena9274 11 місяців тому

      🤲🤲🤲🥰🥰💪💪✊✊♥️💞💖🧡

  • @hajisanaullah1881
    @hajisanaullah1881 11 місяців тому +7

    یااللہ المدد یارسول المدد عمران خان عمران ریاض خان تحریک انصاف کے تمام ساتھیوں کی حفاظت فرما آمین ثم آمین

  • @user-eb6tz3wb5z
    @user-eb6tz3wb5z 10 місяців тому

    ماشاءاللہ ویری نائیس صابر شاکر صاحب ویلڈن ویلڈن اللہ تعالی اپنے حفظ و امان میں رکھے آمین ثم آمین ❤❤❤❤❤❤

  • @patnishoaib6638
    @patnishoaib6638 11 місяців тому +25

    Pakistan Zindabad Imrankhan Zindabad Mera yeh eman hai Allah hamesha sach ke sath hai or imran khan sacha hai bs❤

  • @saimhardy9985
    @saimhardy9985 11 місяців тому +11

    Inshallah Allah haq hai haq aur sach ke Fatah hogi

  • @leenazulfiqar4680
    @leenazulfiqar4680 11 місяців тому

    کافی دنوں بعد اچھی خبر سننے کو ملی ہے عمران خان زندہ باد

  • @afshannasir110
    @afshannasir110 11 місяців тому +1

    Allah khan sahb ko kamyabi ata farmaye ameeeeen 🤲🤲🤲✌️✌️✌️✌️✌️

  • @AnisKhan-sx1jk
    @AnisKhan-sx1jk 11 місяців тому +9

    jiyo mere sher..
    Allah aapko salamat rakhe 💪💪💪💪💪💪💪💪💪💪💪💪💪💪💪💪💪💪💪💪💪💪💪💪💪💪💪💪💪💪💪💪💪❤❤

  • @raofaisalzaildar6022
    @raofaisalzaildar6022 11 місяців тому +8

    We love ik and sabir shakir.

  • @fazalkhan4284
    @fazalkhan4284 11 місяців тому +9

    اللہ تعالیٰ آپ کو اور عمران خان کو اور سارےاہل امت مسلمہ کو اپنےامن حفظ امان میں رکھے امین یارب العالمین

  • @salmaaziz3986
    @salmaaziz3986 11 місяців тому

    انشااللہ وہ دن دور نہیں جب عمران خان سرخرو ھونگے دعاھے اللہ آپ کو سلامت رکھے

  • @juttbrotherzahid4605
    @juttbrotherzahid4605 11 місяців тому +19

    ❤Great sabir bhai ❤Allah pakistan par apna Karam karay ❤

  • @khurammughal9058
    @khurammughal9058 11 місяців тому +9

    ❤❤❤❤ imraan khan zindabad ❤❤

  • @Islamicstudio-fb5ue
    @Islamicstudio-fb5ue 11 місяців тому +8

    انشاء اللہ تعالی اللہ کے سوا دنیا کا کوئی طاقت ✌️✌️بھی عمران خان کو نقصان نہیں پہنچا سکتا اور عمران ریاض کو

  • @user-zz5bk3ds5g
    @user-zz5bk3ds5g 11 місяців тому +6

    ALLAH Imran Khan ke hefazat key AMEEN

  • @AnisKhan-sx1jk
    @AnisKhan-sx1jk 11 місяців тому +16

    Jihad fi sabilillah.... Utho niklo waqt nikal.na.jae💪💪💪💪💪💪💪💪💪💪💪💪💪💪💪💪💪

  • @tahazainab5977
    @tahazainab5977 11 місяців тому +4

    Imran Khan zindabad ❤️

  • @AbdulRehman-et7je
    @AbdulRehman-et7je 11 місяців тому +6

    ‏"یااللہ رب العالمین"
    پاکستان اور پاکستانیوں پر اپنا خصوصی رحم و کرم فرما
    پاکستان اور پاکستانیوں کو ھر قسم کے مافیاز سے چھٹکارا نصیب فرما
    پاکستان میں "اپنااوراپنےحبیب(ص)" کا قانون نافذ فرما

  • @arzkhan9607
    @arzkhan9607 11 місяців тому +12

    Awam na dekhy to Media channels 0 hain..Aur 90% Awam Imran Khan k sath hai...

  • @ocean4185
    @ocean4185 11 місяців тому +7

    اللہ بہتر تدبیر کرنے والا ہے ۔ ہم ہمیشہ کے لیے عمران خان کے ساتھ کھڑے ہیں اور تاحیات کھڑے رہیں گے ان شاءاللہ ❤

  • @ihsansajid7629
    @ihsansajid7629 11 місяців тому +3

    ظلم کے خلاف جو قوم اٹھتی نہیں وہ ھمیشہ غلام ہی رہتی ہے 😢😢😢

  • @Khanmuhammad-ql5lx
    @Khanmuhammad-ql5lx 11 місяців тому +4

    ماشاء اللہ ❤❤❤

  • @abdullwahidejutt
    @abdullwahidejutt 11 місяців тому

    یہ سب ظالم انسانوں کی چالیں ہیں۔جو کہ عنقریب ہی ناکام ہونے والی ہیں ۔مگر ایک چال اللہ بھی چل رہا ہے۔ اور بے شک اللہ کی تدبیر ہی کام یاب ہونے والی ہے ۔ان شاءاللہ۔

  • @bbmm1740
    @bbmm1740 11 місяців тому +8

    Khan is more popular than before. MashAllah

  • @Syeda_Jaff
    @Syeda_Jaff 11 місяців тому +123

    یہ سب پی ٹی آئی سے کچرا صاف کرنے کا آپریشن تھا

  • @mahmoodsiddiqui554
    @mahmoodsiddiqui554 11 місяців тому +4

    اللہ پاکستان کی حفاظت کرے ۔۔۔۔۔۔آمین۔۔۔۔۔۔

  • @muhammadiftikhar8349
    @muhammadiftikhar8349 11 місяців тому +1

    Allah bohat bara hai Allah pak ka plain hi kamyab hoga inshallah

  • @arshadiqbal9846
    @arshadiqbal9846 11 місяців тому

    دنیا کی لالچ میں گھٹیا حرکتیں ھو رھی ھیں۔اور ایک خان کی سوچ ماشاءاللہ ۔

  • @ghulamsabir8276
    @ghulamsabir8276 11 місяців тому +38

    اللہ پاک عمران خان کو کامیاب فرما ے آمین

  • @ShahidHussain-fi1gm
    @ShahidHussain-fi1gm 11 місяців тому +3

    اپنے رب کے علاوہ کسی سے اُمید مت رکھو🌸💜✨ شب بخیر✨ 🌚

  • @user-bt4pl6ep1s
    @user-bt4pl6ep1s 11 місяців тому

    اللہ تعالی سے دعا عمران ریاض خان حفاظت فرمائے آمین ❤❤❤❤❤

  • @hafizsiddique7864
    @hafizsiddique7864 11 місяців тому

    کتنی زبردست بات ھے ٹیکس دینےوالےغلام اور ٹیکسوں پے پلنےوالےآقااس لیئے اللہ پاک فرماتے ھیں آپس میں تفرقہ بازی نہ کرواگرکروگےتویہی حالت ھوگی

  • @safiadar1698
    @safiadar1698 11 місяців тому +12

    Ya Allah Imran Khan ko apni hifzo amaan mein rakhna PDM aur uska sath dene walon ko dardnaak azaab dena Ameen 🤲🏼

  • @ambreenbukhari1471
    @ambreenbukhari1471 11 місяців тому +95

    یااللہ مجھے سپورٹ کرنے والوں کو ڈھیروں خوشیاں عطا فرما انہیں مکہ اور مدینہ کی زیارت نصیب فرما ، ان کے ماں باپ کو زندگی نصیب فرما اور اولاد نرینہ عطا فرما 🤲🤲🙏

    • @shoaibahmad7794
      @shoaibahmad7794 11 місяців тому

      Hy

    • @placidhighschool4426
      @placidhighschool4426 11 місяців тому

      KKK jk jk jk jk jk jk jk.kkkkk(jk,.KKK.kkk

    • @ghulamabbas-hg6gk
      @ghulamabbas-hg6gk 11 місяців тому

      SUBHANALLAH MASHALLAH ALHAMDULILLAH ALLAH HO AKBAR INSHALLAH ALLAH HOO AAMEEN HAMMESHA HAMMESHA HAMMESHA

  • @MuhammadAamir-ok1vy
    @MuhammadAamir-ok1vy 11 місяців тому +1

    Allah Pak Insaaf karega In Sha Allah 🤲🤲🤲

  • @sarwatmir1607
    @sarwatmir1607 11 місяців тому +6

    Imran khan Zindabad, salute to Pak army Zindabad ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤ love 💗💗💗💗💗 Pak army.

  • @pakistan7113
    @pakistan7113 11 місяців тому +15

    یا اللہ ہمارے پیارے لیڈر عمران خان صاحب کو لمبی عمر عطا فرمائے
    ہمارے پیارے ملک پاکستان کی حفاظت فرمائے

  • @salimahmedkhan3800
    @salimahmedkhan3800 11 місяців тому

    جیت انشاء اللہ حق کی ہو گی

  • @kishwarfazal9010
    @kishwarfazal9010 11 місяців тому +1

    Ya allaha moujza kar de ache nek imandar logo k hath me mulk ki bhak dour de deameen

  • @awahid4953
    @awahid4953 11 місяців тому +10

    We stand with imran khan inshallha

  • @khalidafirdous3413
    @khalidafirdous3413 11 місяців тому +4

    God bless your channel . Imran khan zindabad May you jive Long ❤

  • @syedabuhuraira9022
    @syedabuhuraira9022 11 місяців тому +2

    Imran Khan Is Our Red Line , Imran Is Our Hope , Imran Khan Is Our Pakistan ❤️

  • @chtasneem9017
    @chtasneem9017 11 місяців тому +1

    Imran khan ki hifazat k liye mera Allah hi kafi hai

  • @Abdul-ef8bm
    @Abdul-ef8bm 11 місяців тому +13

    Asim munier is bound to be court marshall

  • @imransarwar69
    @imransarwar69 11 місяців тому +5

    Honest Leader khan

  • @khalidasultana5544
    @khalidasultana5544 11 місяців тому +1

    Allah pak great sachy dlair mohibb e watan leader imran Khan ko hr mushkil me se surkhru kr k nikaly aameen summa aameen

  • @Juan-ud3if
    @Juan-ud3if 11 місяців тому +1

    Sach aur Haq ko Salute.🙋🙋🙋🙋🙋🙋🙋🙋🙋🙋🙋🙋

  • @saharazhararts666
    @saharazhararts666 11 місяців тому +3

    Mashallah

  • @stanbillah4630
    @stanbillah4630 11 місяців тому +3

    Keep up your efforts solely for the people of PAKISTAN

  • @momina5581
    @momina5581 11 місяців тому

    Imran khan pakistan ki jaan

  • @amnaanwar7007
    @amnaanwar7007 11 місяців тому +3

    One plain insaan binata hy. One plain allaha binata hy but allaha is thd best planner. Alhomdulillaha ❤❤❤❤❤

  • @MuhammadNawaz-xb3fp
    @MuhammadNawaz-xb3fp 11 місяців тому +4

    میڈیا نہ بولے مگر عوام تو یہ سب کچھ جانتی ھے۔ عمران خان کو نہ دیکھائیں مگر عمران خان تو لوگوں کے دلوں میں رہتا ھے۔

  • @hajisanaullah1881
    @hajisanaullah1881 11 місяців тому +1

    یاربّ العالمین پاکستان کو تمام لوٹنے والوں کا پاکستان کے تمام غداروں کا بیڑا غرق فرما آمین ثم آمین

  • @NoorMohammad-nm5sh
    @NoorMohammad-nm5sh 11 місяців тому +1

    W Salaam bhai Sb🇵🇰✌️🇵🇰Masha Allah bohut Shandar aur Dil_Nasheen Tajzia bhai Sb🇵🇰✌️🇵🇰

  • @syedasohailbaig3832
    @syedasohailbaig3832 11 місяців тому

    Kaash Sabir Shakir Aap ki baat sub ko sumaj ajy aur sub aik ho jy.Allah pak apni Hifzuaman mai rahkai Ameen
    Imran Khan zindabad
    Pakistan Zindabad

  • @runcoweezrun8143
    @runcoweezrun8143 11 місяців тому +4

    LA'ANATI QOM! Jiski Maein, Behnein, Biwian aur Betiyaan din raat Aghwa ki ja rahi hain aur Mard Khusrey baneybaithey "Duaein" maang rahey hain...."Allah pak Imran Khan aur PTI ki Hifazat karein"! LA'ANATI QOM!

    • @ghulamsakeena9274
      @ghulamsakeena9274 11 місяців тому

      Ameen summa Ameen 🤲🤲🤲🙏🙏🙏🥰🥰🥰

  • @aneelahaq80
    @aneelahaq80 11 місяців тому +3

    Please make rules of Allah and protect PAKISTAN 🇵🇰 STABILITY AND PEACE. AMEEN.

  • @tamoorbilatamoorbila71
    @tamoorbilatamoorbila71 11 місяців тому

    عمران خان زندہ باد پاکستان پایئدہ باد عوام کی جیت ھو کی انشاءاللہ

  • @ChandSultan-mn3vj
    @ChandSultan-mn3vj 11 місяців тому

    صابر شاکر صاحب سراللہ پاک آپ کولبی زندگی آتا فرمائے اور عمران خان صاحب کی حفاظت فرمائے آمین چن سلطان پاکستان PTi 🏏🇧🇫❤💚💪🇵🇰یا اللہ خیر کرنا عمران خان ہی رائے گا انشاءاللہ