آرمی چیف کی خان کیخلاف مکمل پلاننگ؟ جنرل عاصم مجھے راستے سے کب کیسے ہٹائینگے؟

Поділитися
Вставка
  • Опубліковано 3 чер 2023
  • Sabir Shakir is renowned TV anchor journalist and columnist with more than 35 years of experience in print and electronic media.
    #SabirShakir
    / sabirshakirary
    / arysabirshakir

КОМЕНТАРІ • 1,6 тис.

  • @ambreenbukhari1471
    @ambreenbukhari1471 Рік тому +139

    میں صرف ایک اللہ سے ڈرتا ہوں اللہ حق ہے ، مجھے پتہ ہے میری جان کو خطرہ ہے ، لیکن مارنے والے سے بچانے والا بہت بڑا ہے
    عمران خان کا اللہ پہ یقین ۔۔!

    • @syeed090
      @syeed090 Рік тому +4

      اللہ نگہبان اللہ نگہبان اللہ نگہبان في أمان اللهﷻ آمین ان شاء اللہ

    • @moonahmad550
      @moonahmad550 Рік тому

      Ambreen Bukhari, You know what i have written, how ever IMRAN KHAN is God given Gift for pakistan I hope he will be succeeded he has 24 crore pakistani prayer and inshallah by the grace of Allah he will come back.

    • @HaymakhanKhan
      @HaymakhanKhan 11 місяців тому

      😅

  • @ambreenbukhari1471
    @ambreenbukhari1471 Рік тому +127

    اللہ پاک عمران خان اور ان کے جانثار ساتھیوں کی حفاظت فرما ۔..
    خان کا کھل کر ساتھ دینے والے اینکروں کو پوری قوم کا سلام

  • @JehangirKhan-md7ko
    @JehangirKhan-md7ko Рік тому +18

    اللہ تعالیٰ اور عوام عمران خان کے ساتھ ہے ۔کوئ کچھ نہیں بگاڑ سکتا خان صاحب کا۔ انشاءاللہ

  • @friendsofpakistan1598
    @friendsofpakistan1598 Рік тому +16

    اللہ پاک عمران خان کا حامی و ناصر ہو آمین پاکستان زندہ باد عمران پائندہ باد

  • @iftikharhussain1061
    @iftikharhussain1061 Рік тому +116

    میرے سوہنے اللہ جی میرے پاکستان اور خان کو اپنے حفظ و امان میں رکھنا آمین ۔۔

  • @abdulqadeerkhan3691
    @abdulqadeerkhan3691 Рік тому +104

    اللّٰہ غیبی مدد کرے عمران خان کا اللّٰہ اپنے حیفظ آمان میں رکے آمین ثم آمین 🇵🇰❤️❤️🇵🇰❤️❤️🇵🇰🇵🇰❤️❤️🇵🇰🇵🇰

  • @farrukhabbas3213
    @farrukhabbas3213 Рік тому +13

    اللہ پاک عمران خان کو اپنی حفظو امان میں رکھے آمین

  • @waqarahmad1958
    @waqarahmad1958 Рік тому +4

    یااللہ پاکستان اور پاکستانی قوم پر جس طرح آپ نے 17 اگست 1988 میں مہربانی اور کرم کیا تھا آج پاکستانی مظلوم قوم آپ سے گزارش کرتے ہیں کہ پاکستان اور پاکستانی قوم پر اسی طرح کا احسان فرمائیں آمین

  • @ambreenbukhari1471
    @ambreenbukhari1471 Рік тому +100

    اللہ تعالی ہمارے پرائم منسٹر عمران خان صحت تندرستی دے اور زندگی دے اور اللہ پاک اپنی حفاظت میں رکھے
    آمین

  • @gmwani691
    @gmwani691 Рік тому +65

    قاسم اور سلیمان کے شیر دل ابا عمران خان جھوٹ اور شر کے خلاف ڈٹے ہوئے ہیں ! ماشاءاللہ

  • @amaan2243
    @amaan2243 Рік тому +10

    اللہ تعالی اپنے حبیب کے نام کو بلند کرنے والے کی حفاظت فرمانا امین

  • @aneelarehan8037
    @aneelarehan8037 Рік тому +7

    اللہ پاک رحم کرے ہمارے ملک پر آمین
    عمران خان کی حفاظت فرماۓ رب العالمین

  • @king1pak
    @king1pak Рік тому +67

    ‏ ‏‪میں اوورسیز پاکستاني ہوں، عمران خان نے مجھے اپنے ملک سے پیار اور محبت کرنا سکھایا ہے اور ہمارے اندر فخر ، ہمت ، وقار پیدا کیا ہے
    IK Zindabad💪🇵🇰🦅ggg

  • @ambreenbukhari1471
    @ambreenbukhari1471 Рік тому +185

    ہم ووٹ اُس ہستی کو دیں گے جس نے یہودیوں کے گھر میں کھڑے ہوکر کہا تھا حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہہ والسلم ہمارے دلوں میں بستے ہیں

  • @farmanmehman415
    @farmanmehman415 Рік тому +9

    ھم کھڑے ہیں
    ھم کھڑے رہیں گے
    یقین کے ساتھ،ایمان کے ساتھ
    عمران خان کے ساتھ 👏🏻✌🏻🤲🏻🇶🇦🏏

  • @fahadrabbani7833
    @fahadrabbani7833 Рік тому +8

    اللہ کا فیصلہ حق پر مبنی ہوتا ہے بے شک ہم اسکے فیصلے کے منتظر ❤❤❤❤❤❤❤

  • @sherdill8833
    @sherdill8833 Рік тому +57

    ( پی ٹی آئی والو ) ۔۔۔
    اللہ پاک قرآن مجید میں بار بار فرماتا ہے
    نااُمید نہ ہوں ، کمزور نہ پڑو ، غمگین نہ ہو بیشک اللہ ہرچیز پہ قادر ہے

  • @amanullahkhan8520
    @amanullahkhan8520 Рік тому +18

    مدعی لاکھ برا چاہے تو کیا ہوتا ہے
    وہی ہوتا ہے جو منظور خدا ہوتا ہے
    اللہ پاک عمران خان اور پاکستان کی حفاظت فرمائے ،، آمین ثم آمین 🇵🇰💯👍

  • @shahenshah6541
    @shahenshah6541 Рік тому +4

    اسٹیبلشمنٹ نے پانچ چھ سال سے کلبوشن کو سرکاری مہمان کے طور پر رکھا ہوا ہے اور عمران خان کو الیکشن سے دو ماہ پہلے کیسے سیاسی میدان سے نکال سکتے ہیں

  • @waqarahmad1958
    @waqarahmad1958 Рік тому +3

    Behind you skipper Imran Khan
    اللہ تعالی پاکستان اور عمران خان کو اپنی حفاظت میں رکھے آمین ثم آمین

  • @mohammadbaloshe3363
    @mohammadbaloshe3363 Рік тому +36

    اللہ پاک خانصاحب کو شیاطین کے شر سے محفوظ فرما آمین

  • @hafizdildarahmad6445
    @hafizdildarahmad6445 Рік тому +69

    اللہ خان کی حفاظت فرمائے

  • @sohailiqbal9004
    @sohailiqbal9004 Рік тому +2

    عمران خان ایک بہادر لیڈر ھے اللّٰہ تعالیٰ عمران خان کی حفاظت فرمائے

  • @farmanmehman415
    @farmanmehman415 Рік тому +7

    پاکستان کے سابق وزیراعظم عمران خان، اللہ ان کی حفاظت فرمائے، مجھے اور تمام پاکستانیوں کو آپ پر فخر ھے ✌🏻👏🏻🤲🏻🇶🇦🏏

  • @Pak_Social_Affairs
    @Pak_Social_Affairs Рік тому +34

    عوام پاکستان ، فوج اور عمران خان کے ساتھ ہیں۔۔

  • @k.k5885
    @k.k5885 Рік тому +39

    ALLAH IMRAN KHAN KO APNE HEFZO AMAN ME RAKH اللہ عظیم قائد عمران خان اور ان کے تمام حفاظتی رضاکاروں اور تمام کارکنوں اور تحریک انصاف کے تمام عوامی حمایتیوں اور ریاست پاکستان کی حفاظت فرما
    آمین یا رب العالمین From 🇮🇳🇮🇳🇮🇳

  • @mohammada.n1344
    @mohammada.n1344 Рік тому +6

    انشاءاللہ جلد ❤ خان ❤ واپس آ ئے گا اور 🇵🇰 پاکستان 🇵🇰 کو ان ظالموں کے چنگل سے آزاد کرے گا

  • @MuhammadAli-ty9mu
    @MuhammadAli-ty9mu Рік тому +2

    انشاءاللہ اللہ پاک خان کی حفاظت فرمائے گا خان تینوں رب دیاں رکھاں آمین ثم آمین یا رب العالمین

  • @khanfarh2090
    @khanfarh2090 Рік тому +41

    ہمارا ایمان ہے کہ جب ظلم حد سے بڑھ جائے اور ظلمت کی سیاہ رات پھیل جائے، ہر مکروہ چالیں اور فتنے پھیلا دئیے جائیں، ہو گا وہی جو اللہ چاہے گا، انشاءاللہ کامیابی عمران خان کی ہو گی اور وہ سب زمین برد ہونں گے اب بات پاکستان سے قبضہ چھڑانے اور عوام کے حق کی ہے، بازی پلٹے گی.

  • @safronpetal7867
    @safronpetal7867 Рік тому +32

    اب تو عمران کا بیٹا بھی مشہور ھو گیا بیٹے کو بھی عزت مل گئ ماشاءاللہ عمران نے بہت اچھا کہا قاصم کے ابو ❤ اللہ مدد کرے آمین

    • @syeed090
      @syeed090 Рік тому +2

      قاسم لکھو سر

  • @anwarlohat310
    @anwarlohat310 Рік тому +1

    ھوگا وہی جو اللہ تعالی کو منظور ھوگا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔اللہ تعالی ھی اصل طاقت ھے جس کو اللہ تعالی بچائے اسکو کوئی مارنے یا ہٹانے کی طاقت نہیں سوائے اللہ تعالی کے۔

  • @user-wz7qz4sk4c
    @user-wz7qz4sk4c Рік тому +31

    اسلام علیکم انشاء اللہ عمران خان کے ساتھ اللہ تعالیٰ کی مدد ہے

  • @ambreenbukhari1471
    @ambreenbukhari1471 Рік тому +65

    جب عمران خان نہیں رہیں گے تو کوئی پھر کوئی سیاستدان زندہ نہیں رہیگا ، قوم جاگ چکی ہے یہ کرپٹ غلط فہمی میں نہ رہیں ، اللہ پاک خان کو اپنی حفظ امان میں رکھے

  • @fazalrabikhan1130
    @fazalrabikhan1130 Рік тому +1

    اللہ تعالیٰ عمران خان کی حفاظت کرے اور شاکر بھائی اللہ تعالیٰ آپ کو لمبی عمر عطا فرمائے

  • @shaziarais52
    @shaziarais52 Рік тому +4

    کسی کے کرنے سے کچھ نہیں ہوتا ہوتا وہی ہے جو منظور خدا ہو گا اللہ پاک حق کو فتح حاصل ہو گی انشاءاللہ آمین ثم آمین 🤲 ❤✌️

  • @syedshah5337
    @syedshah5337 Рік тому +114

    اللہ تعالیٰ عمران خان اور اس غریب قوم کی حفاظت اور مدد فرمائے

  • @Sk_dushmen_YT
    @Sk_dushmen_YT Рік тому +20

    عمران خان پاکستانی قوم بلکہ پوری دنیا کے مسلمانوں کے ہیرو ہیں ان سے بغض رکھنے والوں کو سوائے نفرت کے کچھ حاصل نہ ہوگا چند روزا زندگی تو گزر ہی جائے گی تاریخ میں ایسے لوگ جو سچ کو روندھدتے ہیں نسل در نسل نفرت کا نشان بن جاتے ہیں

  • @syedkazmi5960
    @syedkazmi5960 Рік тому +3

    اللہ پاک عمران خان کی حفاظت فرمائے اور ان کو کامیابی عطا فرمائے آمین

  • @MuhammadNadeem-tl3dk
    @MuhammadNadeem-tl3dk Рік тому +1

    اللہ تعالٰی عمران خان کی حفاظت فرمائے آمین ثم آمین ثم آمین

  • @pakistan7113
    @pakistan7113 Рік тому +156

    سچا دلیر ایماندار بہادر عظیم پیارا لیڈر عمران خان صاحب ذندہ آباد
    پیارا پاکستان پائندہ آباد

    • @tahirzaman1197
      @tahirzaman1197 Рік тому

      Ellahi Ameen

    • @atharkhan5661
      @atharkhan5661 Рік тому

      HAMARA AŴAM KA LEADER AAJ BHI IMRAN KHAN HAI AUR KAL BHI IMRAN KHAN HO GA IN SHA ALLAH

    • @ghazalarehman6271
      @ghazalarehman6271 Рік тому

      Great leader Imran khan

    • @khalidaghuari6222
      @khalidaghuari6222 Рік тому

      Yea ikhan k saath nhi kar rha yea awam ksaath ho rha ha allah an qreeb inko pakra ga

    • @khalidaghuari6222
      @khalidaghuari6222 Рік тому

      Awamko b imran k saath hi jurha dekhangay

  • @saghirahmed7654
    @saghirahmed7654 Рік тому +106

    اللہ تعالیٰ عمران خان کی حفاظت فرمائے آمین 😢😢😢

  • @jehanzainnaro7386
    @jehanzainnaro7386 Рік тому +1

    اللّٰہ پاک عمران خان کی مدد کرے گا انشاء اللّٰہ

  • @amanullahkhan8520
    @amanullahkhan8520 Рік тому +101

    عمران خان "سیاستدان" نہیں ایک "بہادر اور ایماندار لیڈر" ہے عمران خان کو "عوام اپنے ووٹ" سے "مائنس" نہیں ہونے دے گی ۔۔ ان شاء اللہ 🇧🇫🇵🇰

    • @waqasnoor2808
      @waqasnoor2808 Рік тому

      Jb party na rahay gi to kesa vote?

    • @amanullahkhan8520
      @amanullahkhan8520 Рік тому +1

      @@waqasnoor2808 سب کچھ اللہ کے اختیار میں ہے ، میرے اللہ نے چاہا تو ان کی ساری چالیں الٹی پڑ جائیں گی۔۔ ان شاء اللہ 🇧🇫🇵🇰

    • @musharafmanzoor5428
      @musharafmanzoor5428 Рік тому +2

      جناب عمران خان صاحب آپ کیساتھ ایسا کیوں کیا جا رھا ھے یہ آپکو سمجھ نہیں آئی تو کوئی بات نہیں لیکن عوام یعنی آپکے ووٹرز کو یہ بات اچھی طرح سمجھ آ گئی ھے کہ آپکے ساتھ یہ سلوک کیوں کیا جا رھا ھے اور کون کون کر رھا ھے اور کیوں کر رھا ھے ؟ تو جناب خان صاحب ہم بہرحال آپکی کال کے منتظر ہیں ورنہ ہمارے لئے اللہ ھی کافی ھے اور ہم عوام بہرحال سیاسی مافیاز اور انکے ہینڈلرز کو سجدہ نہیں کریں گے
      الا ماشاء اللہ تعالٰی العزیز
      عمران خان زندہ باد پاکستان پائندہ باد

    • @amanullahkhan8520
      @amanullahkhan8520 Рік тому

      @@musharafmanzoor5428 🙏🇵🇰💯♥️🌹🥀

    • @amnafazal9660
      @amnafazal9660 Рік тому

      انشاء اللہ 💕

  • @naziakhan7550
    @naziakhan7550 Рік тому +24

    We stand with imran khan

    • @sulemanshamshuddin7077
      @sulemanshamshuddin7077 Рік тому

      💕🇵🇰🇵🇰🇵🇰💕🇵🇰🇵🇰🇵🇰💕🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰 coming election mey khan saheb ko chaahiye ke 70% tikicts khwateen ko dee jaaey ,agar aisa nahi hota tou phir khan sahrb ko doubara sey THUDDA parega.,,..

  • @waqargujjar2355
    @waqargujjar2355 Рік тому +1

    الله تعالیٰ عمران خان کو لمبی زندگی دے ھر مصیبت پریشانی سے تمام خطرات سے محفوظ رکھنا

  • @sahilrj4627
    @sahilrj4627 Рік тому +11

    اللہ تعالیٰ عمران خان کو اور انکے ساتھ دینے والو کو اپنے حفظ وامان میں رکھے آمین ثم آمین✌🇧🇫💝🇵🇰

  • @TahirBughdadi592
    @TahirBughdadi592 Рік тому +24

    تاریخ گواہ ہے کہ جب ظلم حد سے بڑھ جاتا ہے تو سمجھ لو کہ ظالم عنقریب غرق ہونے والا ہے

  • @mehmoodahmed2454
    @mehmoodahmed2454 Рік тому +1

    اللہ پاک عمران خان کی حفاظت فرما اندرونی اور بیرونی دشمنوں سے امین

  • @amirmunir6156
    @amirmunir6156 Рік тому +2

    Brave and honest reporter.. Allah ap ko lambi zindgi ata kry.. Amen

  • @sarwatnazir4307
    @sarwatnazir4307 Рік тому +78

    انصاف نہیں اس ملک میں اس لیے عوام پس رھی ھے چور مسلط کیے اور عوام کمزور ہو

    • @sulemanshamshuddin7077
      @sulemanshamshuddin7077 Рік тому

      💕🇵🇰🇵🇰🇵🇰💕🇵🇰🇵🇰🇵🇰💕🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰 coming election mey khan saheb ko chaahiye ke 70% tikicts khwateen ko dee jaaey ,agar aisa nahi hota tou phir khan sahrb ko doubara sey THUDDA parega...,,

    • @sharafkhan6270
      @sharafkhan6270 Рік тому

      ​@@sulemanshamshuddin7077 are you in a deep sleep. They, the army is working on locking him up. Pak awam needs to oppose this injustice.

  • @akhtarmehmood3529
    @akhtarmehmood3529 Рік тому +16

    اللہ تعالی عمران خان اور پاکستان کو اپنی حفاظت میں رکھے آمین یا رب العالمین

  • @afzalali-jv4nz
    @afzalali-jv4nz Рік тому +1

    یا الله عمران خان کو اپنے حفظ و آمان میں رکھے اور ملک کے غداروں کو نیست ونابود کرے آمین یا رب العالمین

  • @ranailyas2177
    @ranailyas2177 Рік тому +1

    عمران خان کو اللہ کریم اپنے حبیب مکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے صدقے کامیاب و کامران کرے۔ اور ظالموں کو ناکام کرے ۔ امین ثم آمین یا رب العالمین 😊

  • @khanarfeen1129
    @khanarfeen1129 Рік тому +283

    ہم امید کرتے ہیں کہ اللّٰہ تعالیٰ عمران خان کی مدد کرے گا اور وہی سب سے بہترین تدبیر کرنے والا ہے

    • @syeed090
      @syeed090 Рік тому +12

      ان شاء اللہ آمین اللہ نگہبان في أمان اللهﷻ ان شاء اللہآمین

    • @umarsaeed1201
      @umarsaeed1201 Рік тому +8

      بے شک

    • @irfanhaq5832
      @irfanhaq5832 Рік тому

      آ پ اللہ سے ا یسی
      ا مید نہ ر کھیں اللہ
      عمر ا ن خا ن جیسے
      شیطا نو ں کو کبھی
      معا ف نہیں کر ے گا

    • @AmjadKhan-ru9os
      @AmjadKhan-ru9os Рік тому

      😅😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😅😅😊😊😊😅😅😅😊😊😅😅😅😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😅😊😊😊😊😊😊😊😊😅😊😅😊😊😊😅😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😅😊😊😊😊😊😅😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😅😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊

    • @musarratnaveed903
      @musarratnaveed903 Рік тому +3

      Beshak. Ameen

  • @umarsaeed1201
    @umarsaeed1201 Рік тому +8

    مدعی لاکھ برا چا ہے تو کیا ہو تاہئ وہی ہو۔تا ہے جو منظو رے خدا ہو تا ہے اللہ عمران خان کا حا می ونا صر ہو باقی آج کل جو ہمارے ملک میں ہو تا ہے اس کا تصور بھی کسی نے نہی کیا تھا بس اللہ مظلو موں کا حامی ہو آمین

  • @user-br9vh4ey1d
    @user-br9vh4ey1d Рік тому +1

    انشاءاللہ عمران خان صاحب کو اللہ تبارک تعالٰی کی مدد فرمائے آمین اور انشاءاللہ فتح حق اور سچ کی ہو گی انشاءاللہ عمران خان زندہ آباد انشاءاللہ

  • @tahirzaman1197
    @tahirzaman1197 Рік тому +4

    SUBHAN ALLAH SUBHAN ALLAH SUBHAN ALLAH

  • @Atifkhanofficial224
    @Atifkhanofficial224 Рік тому +99

    اللّه پاک عمران خان کی حفاظت فرماے آمین

  • @shahjehan4280
    @shahjehan4280 Рік тому +27

    اللہ ان ظالموں کو عبرت کا نشان بناۓ اور ان کا انجام بھی سابقہ والا کرے

  • @naeemshah5516
    @naeemshah5516 Рік тому +2

    ماشاء اللہ حافظ قرآن..... کیسا بندہ ہے... کسی کا پرواہ ہی نہیں.. اللہ اپکو ہدایت دے

  • @Hirahira107
    @Hirahira107 Рік тому +1

    اللّه پاک عمران خان کی مدد فرما آمین 😢

  • @amanullahkhan8520
    @amanullahkhan8520 Рік тому +21

    "ففتھ جنریشن وار" کے ذریعے فوج کا بھرپور دفاع کرنے والے ان دنوں "مسلط شدہ حکومت" کے "زیر عتاب" ہیں💯🇵🇰👍

  • @habibqureshi6454
    @habibqureshi6454 Рік тому +35

    Vote for PTI , Shame for PDM .

  • @Reallfaizan
    @Reallfaizan Рік тому

    اللہ تعالیٰ سب سے بڑا ہے اور اللہ تعالیٰ ہی عمران کی حفاظت کرے گا انشاء اللہ آمین

  • @amnaakhter9917
    @amnaakhter9917 Рік тому +1

    سورہ آل عمران
    آیت نمبر 54
    انہوں نے خفیہ تدبیر کی اور اللہ نے خفیہ تدبیر کی
    اللہ تعالٰی سب سے بہتر(خیر ) تدبیر کرنے والا ہے

  • @wmukhtar2888
    @wmukhtar2888 Рік тому +11

    ایک پلان انسان بناتے ہیں ایک پلان میرا اللہ بناتا ہے ہوتا وہی ہے جو اللہ نے پلان کیا ہوگا پاکستان زندہ اباد عمران خان ذندہ اباد

  • @sherdill8833
    @sherdill8833 Рік тому +45

    انقلاب کبھی “ آئین اور قانون “ کے مطابق نہیں آتے ۔۔۔ تحریک انصاف والے کچھ سمجھے کے نہیں

    • @jahanzebkhanniazi5216
      @jahanzebkhanniazi5216 Рік тому

      Yes we need Revolution. It's not the matter of PTI. It's the matter of Pakistani Nation. Should realize every citizen of Pakistan. Everything thing is fake in Pakistan.

    • @mahnoormuqdis.8181
      @mahnoormuqdis.8181 Рік тому

      Army k sipa salary k seeny mn poora Quran pak he aur sath mn Khan k sath it a bughz aur it I dushmani herat he dono chize. Kkathhi kesy hen

  • @asmaghayur1602
    @asmaghayur1602 Рік тому +1

    الہی عمران خان کی حفاظت کرے
    اللہ تو ہی رحم فرمانے والا ہے
    مدد فرما🙏🙏🙏🙏❤

  • @Sardarkhan69
    @Sardarkhan69 Рік тому +3

    Thankyou for your dedication in shinning light on the Truth love from 🇬🇧

  • @shahjee6683
    @shahjee6683 Рік тому +58

    ووٹ صرف عمران خان کا ❤❤❤

  • @Melann_geometrydash123
    @Melann_geometrydash123 Рік тому +14

    اس لئے عمران خان صاحب کے آپ حق سچ پر ہے اللہ پاک آپ کی مدد کرے گے اور انشاءاللہ حق سچ کی جیت ہو گی

  • @maalikawan1675
    @maalikawan1675 Рік тому

    الله تعالی مملکت پاکستان کی حفاظت فرمائے آمین ثمہ آمین

  • @nadeemkhan-ez3he
    @nadeemkhan-ez3he Рік тому

    بے شک اللہ بہت بڑا ہے اس کے آگے کسی کی نہیں چلتی اللہ جسے چاہتا ہے عزت دیتا ہے اور جسے چاہتا ہے ذلت دیتا ہے بے شک اس میں کوئی شک نہیں ہمیں اللہ کی عدالت سے انصاف چاہیے اللہ ہمارے ملک پر رحم فرما دے آمین یا رب العالمین

  • @rabiausmani4883
    @rabiausmani4883 Рік тому +11

    آرمی چیف سے سوال ہے کہ عمران خان نے ایسا کونسا جرم کیا اس کا جواب عوام کے بیچ آکر دیں

    • @syedqamar1394
      @syedqamar1394 Рік тому

      G ik nay Nahi Kia but? BUT? Answer Plz
      Kia IK Khan ko 1mazboot Army Nahi Chahy? Ta K Over seas Your main Sir utha k BAAT KR saky 2ndly Kia Army ko 1 Jhumoori party 70% vote Holder Nahi Chahy Jo k khushhal PAKISTAN ki Zamin ho? Dono ko aik doosry ki Zaroorat Hy . KON LOG thy Jo Dono MAIN Ham Ahngi paida krny MAIN Nakam Rahy kia Media? Kia Musheer! Kon Khush tha Dono k Drmian Clashes Per? KON? FIND THAT

  • @parvezparvez9476
    @parvezparvez9476 Рік тому +7

    *اے اللہ تجھ کو تیرے رب ہونے کا واسطہ عمران خان کی حفاظت فرما* 🥺😥❤‍🩹🥺

  • @sakinahasan8559
    @sakinahasan8559 Рік тому +2

    اللہ ان ظالموں کو سزا ضرور دے گا 24 کروڑ عوام کی بد دعا ہے یہ سب مارے جائیں گی اللہ کی لاٹھی سے انشاءاللہ آمین

  • @user-dk9ni7cg8c
    @user-dk9ni7cg8c Рік тому

    ایک طرف یزیدی ظلم اور ایک طرف حق اور سچ فتح انشا الللہ حق کی ھوگی

  • @muzamalchampion4473
    @muzamalchampion4473 Рік тому +11

    Imran khan zindabad ❤❤❤pti zindabad ❤❤❤❤❤

  • @nazamwattoo5673
    @nazamwattoo5673 Рік тому +7

    عمران خان ایک بہادر اور سچا انسان ہے. سچا انسان ہمیشہ تنہا ہی ہوتا ہے لیکن جو مدد اس کے شامل حال ہوتی ہے وہ کسی کو بھی گرنے نہیں دیتی نا کسی کی نظروں میں نا کسی کے قدموں میں اور وہ مدد اللہ کی ہے.

  • @muhammadismail1597
    @muhammadismail1597 Рік тому +1

    یا اللہ ہمارے پیارے پاکستان کی حفاظت فرما یا اللہ عمران خان کی حفاظت فرما یا اللہ عمران ریاض کی حفاظت فرما یا اللہ عمران خان کے لیڈروں کی حفاظت فرما یا اللہ عمران خان کے کارکنوں کی حفاظت فرما یا اللہ آپ کی عزت کی قسم ووٹ عمران خان کا❤

  • @zobiamujahid9889
    @zobiamujahid9889 Рік тому +1

    محترم جناب عمران خان !
    صاحب آپ کا سب بڑا قصور یہ ہے کہ آپ کے خلاف جتنی بھی طاقتیں ہیں آپ ان کی طرح کرپٹ نہیں سونے پہ سہاگہ آپ ملک اور قوم کے ساتھ مخلص بھی ہیں،، خوف خدا رکھنے والے سچے و ایماندار لیڈر ہیں اور ماشاءاللہ عوام کے دلوں پر راج کر رہے ہیں
    اگر آپ پاکستانی کرپٹ نظام کا حصہ بن جاتے اور نظام کو چلانے والوں کے ساتھ مل بانٹ کر کھانے و کھلانے والے ہوتے تو آج آپ بھی کوئی خطرہ نہیں ہوناتھا

  • @loveallah1562
    @loveallah1562 Рік тому +13

    May Allah protect imran khan ameen.... King is Allah, super power is Allah and Allah seeing all things 🤲

  • @song1749
    @song1749 Рік тому +8

    *ALLAH PAK Imran Khan Ki Hifazat Aor Madad Farmaye Aameen Summa Aameen*

  • @rafiashahzad8706
    @rafiashahzad8706 Рік тому

    دعا ہے کہ اب تو حق چھا جائے اور باطل ہمیشہ کیلئے دفن ہوجائے ۔ آمین ثم آمین ۔

  • @robeenghafoor8504
    @robeenghafoor8504 Рік тому

    اللہ پاک سب سے بڑی طاقت ہے
    وہ جسے چاہے بچائے جسے چاہے غرق کردے

  • @rizwanhumayun9582
    @rizwanhumayun9582 Рік тому +3

    ایک ایکس وزیراعظم کا یہ حال ھے تو اندازہ کریں ایک عام آدمی کو انصاف کا ملنا کتنا محال ھے اس ملک میں

  • @gulzarshah8044
    @gulzarshah8044 Рік тому +11

    مارنے والے سے بچانے والا بہت بڑا ھے

  • @ambreenbukhari1471
    @ambreenbukhari1471 Рік тому +27

    May Allah protect Great leader Imran khan sabir shakir imran riaz khan , Siddique Jan & my country pakistan 🙏

  • @mirahmadali7350
    @mirahmadali7350 Рік тому

    اللہ تعالٰی عمران خان کی حفاظت فرمائیں اور کامیاب کریں۔انکے خلاف سازشوں کو ناکام بنائیں اسی میں پاکستان کی بھلائی اور بہتری ھے۔

  • @hammadkhan7702
    @hammadkhan7702 Рік тому

    جیتے رہو صابر شاکر صاحب اللہ آپ کو اپنے حفظ و امان میں رکھے اور اللہ آپکو سلامت رکھے اور اللہ آپکو ہمیشہ کی طرح سچ بولتے رہنے کی توفیق عطا فرمائے 🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰

  • @mianfarzand7844
    @mianfarzand7844 Рік тому +11

    ❤❤❤❤❤ Imran Khan Sab Zenda Baad PTI Lover Zenda Baad PTI Lover Zenda Baad ❤❤❤❤💯🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🏏🏏🏏✌️✌️✌️🤲🤲🤲🙏🙏🙏❤️❣️💞🥀💕❤💯🇵🇰🏏✌️🤲

  • @abdullahsultan5609
    @abdullahsultan5609 Рік тому +13

    اللہ تعالیٰ عمران خان کی حفاظت فرما آمین یارب العالمین حق سچ کی فتح فرما آمین ظالموں عمران ریاض کو رہا کرو

  • @shahmuridfaqeer4044
    @shahmuridfaqeer4044 Рік тому

    اللہ تعالی سب سے بہترین پلاننگ کرنے والا ہے

  • @asmatmona8037
    @asmatmona8037 Рік тому

    یقین کے ساتھ
    ایمان کے ساتھ
    عمران خان کے ساتھ✌🇵🇰💝

  • @drashiqhussain5706
    @drashiqhussain5706 Рік тому +19

    Allah pak Pakistan ki khair farmay.. Ameen

  • @Hadikhanny8rh
    @Hadikhanny8rh Рік тому +21

    اللہ پاک ہر بات اور ہر فیصلے پر قدرت رکھتا ہے۔

  • @tariq5434
    @tariq5434 Рік тому

    سب سے بہتر اور اعلی منصوبہ تو اللہ سے بہتر کوی نئی کرسکتا

  • @azharghouri6743
    @azharghouri6743 Рік тому +22

    Imran khan hamara azeem Bahadur leader ❤

  • @loveallah1562
    @loveallah1562 Рік тому +12

    Becoz khan sahb you are standing on haq and against evil Mafias so called imported gov plus..
    Khan we are with you and proud of you ❤❤❤🇵🇰🤲

  • @mufftisahib6548
    @mufftisahib6548 Рік тому

    یا اللہ کریم ملک عزیز کے مخلصین کو سلامت رکھ آمین ثم آمین