Tbh, I have seen so many podcasts but never seen someone lying with this confidence and serious poker face. I won't believe anything that is coming out of this person's mouth. He is extremely cunning. He knows what to say and what could go wrong in his favours. I had huge respect for this person but he is an opportunist and a disloyal person
Once a youthia always a youthia!! This guy is speaking the partial truth... Most of his answers are I DON'T KNOW, what the heck was he doing in the party? I hope he speaks the truth before he dies
منصور صاحب آج کے وی لاگ کا ابتدائیہ بھت ھی خوبصورت انداز میں کیا گیا جو پورے انٹرویو کا اصل خلاصہ ھے ھمیشہ ابتدائی انداز ایسا ھی ھونا چاھیئے واسلام آج کی بات قاسمی کے ساتھ
ہمارا المیہ یہ ہیے کے ہم قبر میں اتر جاتے ہیں سچ نہیں بتاتے شفقت محمود صاحب بھی پتلی گلی سے نکلنے کی کوشش کر رہیے ہیں12 سال پارٹی میں رہے ہیں انہیں کسی چیز کا علم نہیں ہیے بےوقوف بنانا کوئ ان سے سیکھے😢😢😢
سر جی ۔ آپ نے اگر کہا دوسال سے سوچ رہے تھے سیاست سے کنارہ کش ہونا چارہے تھے ۔ لیکن ابھی حالیہ الیکشن میں ٹکٹ نہ ملنے پر اور نیازی کی اصلیت سامنے آ گئی ہے
شفقت مسعود :- یہ بھی بتائیں اسمبلی میں "ختم نبوت" کے بل پر غلطی کس نے کی تھی؟ جبکہ یہ خود کمیٹی کے ممبر تھے- یہ وہ غلطی جسکو اسمبلی میں شیخ رشید نے پکڑا تھا-
25:25 زبردست انٹرویو فلحال تک جا رہا جب شفقت صاحب کو کسی چیز کا پتا ہی نہیں کہ پارٹی میں کیا ہوتا رہا اسٹیبلشمنٹ کا کردار کیا تھا سپورٹ کی تھی تو 2018 کا الیکشن بھی فری اینڈ فئیر تھا اور آر ٹی ایس کی باتیں تو خواہ مخواہ ہیں 👏👏👏
یوتھیوں کو لال مرچ پاؤڈر آدھا چائے والا چمچ پچھواڑے میں لگ جاتی ہے جب کوئی شخص سچی بات کر ے بھائی صاحب آپ اتنا تو سمجھ لیں کے یہ شخص جو بات کر رہا ہے کس مکام پر تھا
دراصل یہ ہے اشرافیہ کا اصل نمائندہ جو اس ملک سے ہر وقت مفادات سمیٹنے کی کوشش میں مصروف ہے اور پاکستان کو کچھ بھی دینے کے لئے سوچ نہیں سکتا ، یہاں تک کہ اپنے حصے کا سچ یا تاریخ کی درستگی کے لئے کوئی سچائی بھی دینے کے لئے تیار نہیں ہیں ۔
منصور علی خان صاحب اللہ رسول کے باد ہمارا ایک ہی نعرہ - پاکستان 🇵🇰 زندہ باد🇵🇰🤲🇵🇰🤲 میرا تعلق تحریک انصاف سے نہیں ہے مگر نظریہ پاکستان ہے پاکستان کی سلامتی ہے پاکستان کی ترقی ہے - اگر میری پارٹی کے لوگ پاکستان مخالف باتیں کریں گئے تو منہ توڑ دوں گا جو پاکستان کے خلاف باتیں کرئے گا- پاکستان 🇵🇰 زندہ باد 🇵🇰🤲🇵🇰🤲🇵🇰🤲🇵🇰🤲🇵🇰🤲🇵🇰🤲💚🤲🇵🇰🇵🇰🇵🇰💚💚💚💚💚🇵🇰🇵🇰🇵🇰🤲
شاباش شفقت محمود صاحب پی ٹی آئ تو چھوڑا مگر اپنے سابق قائد یا پارٹی پر کوئ الزام نہیں لگایا اور یہ ثابت کیا کہ کسی پارٹی کو ایسے بھی چھوڑا جاسکتاھے گند اچھالے بغیر بھی
Because at that time, people used to come for the musical show and to do unethical things to the ladies. That is all what certified Zani I get taught them.
Mansoor he should also have been asked about SNC. It is very unfair for entire nation as it will create alot of problems form Pakistani students to secure scholarships in the future as all those exams will be English (not in Urdu language)
“صحافت ایک مقدس پیشہ ہے، جو سچائی اور حقائق پر مبنی ہوتی ہے۔ جھوٹ بولنا نہ صرف عوام کا اعتماد کھوتا ہے بلکہ صحافت کے وقار کو بھی نقصان پہنچاتا ہے۔ براہ کرم سچائی کے راستے پر چلیں، کیونکہ سچائی ہی وہ راستہ ہے جو ایک بہتر معاشرے کی تشکیل میں مددگار ثابت ہوتا ہے۔”
Mansoor bhai this podcast was really good i am literally got so much knowledge while listening to your valuable and to the point questions it was very knowledgeable as well But one recommendation from my side is that please make a playlist of all podcasts in this channel it will be very helpful for us regards
ڈاکٹر حسن رضا میمن تحریک انصاف سندھ کے جنرل سیکریٹری تھی جب تحریک انصاف کے عروج کا دور شروع ہوا تو انکو نکال کے باھر کردیا یہ وہ شخص تھا جس نین عمران خان کے ساتھ شروع کے وقت مین ساتھ نبھایا
چکوال میں پہلے ٹکٹ سردار غلام عباس کو دیا گیا پھر راتوں رات فیض حمید کے کہنے پہ ذوالفقار دلہہ کو دے دیا گیا اور پی ٹی آئی والے کہتے ہیں ہم اسٹیبلشمنٹ کی پیداوار نہیں۔
35:59 یہ فلحال تک پہلا انٹرویو سن رہا ہوں جس میں جو بھی سوال پوچھا گیا انٹرویو دینے والے نے یہی کہاں لوگ ایسا کہتے تھے سنا ضرور ہے لیکن مجھے کچھ نہیں پتا
Shafqat Mahmood Accepted his mistake Leaving PPP&Shaking hands With Musharaf,Since he is Establishment man,Then he he Joined PTI as per Establishment wish.Once again he is Seeking another chance if establishment create one.
السلام علیکم جناب منصور علی خان صاحب ۔ سر ہمارے پاکستان کے سیاست کا عالمیہ یہ ہے بلکہ یوں کہو کہ سیاستدانوں کا عالمیہ یہ ہے کہ جب یہ سیاست میں ایکٹیو ہوتے ہیں تو یہ کبھی سچ نہیں بولتے اور جب سیاست چھوڑ دیتے ہیں تو سچ بولنا شروع کرتے ہیں اب جب وقت گزر گیا تو ان کے سچ بولنے کا فائدہ کیا؟
1:03:03 جناب نیچے جنرل جنرل برگیڈیر اپنی سروس پوری کر چکے ہیں اپنا ٹینیور انجوائے کر چکے پینشن لے رہے ہیں اس کی بنسبت جو سویلین ہے جس کا ابھی کیریئر پڑا ہوا ہے اس کو پریفر کریں یا سکلز ہیں تو دوبارہ میجر صاحب کوئی لائیں سویلین ہیں ان کو رہنے دیں دفع کریںجاب ضروری نہیں مسئلہ ہی کوئی نہیں بے بے روزگاری ہے ہی نہیں
جناب منصور خان صاحب۔ بغیر تمہید کے آپ کے توسط سے تمام پاکستانیو سے عموما" اور پی ثی أئی کے سپورٹرز سے خصوصی گزارش ہے کہ ملک پاکستان اب تقریبا" تباہ ہونے والا ہے۔ کیونکہ کوئی ریاست یا کوئی ملک ازلی نہیں ہوتے۔ بلکہ جدید جمہوریت سے پہلے دنیا میں
السلام وعلیکم منصور بھائی شفقت صاحب ایک طرف فرماتے ہیں کہ میں بیوروکریسی میں رہا بے نظیر حکومت کے ساتھ رہے مشرف کے ساتھ رہے صحافت کرتے رہے پھر بھی آپ کے ہر سوال کا جواب دینے ہیں کہ مجھے معلوم نہیں ہے اسٹبلشمنٹ کے رولپر شفقت صاحب چھوٹے بجے تھے کمال ہے حد ہوتی ہے جھوٹ کی بھی 😂😂😂
جی منصور بھائی بہت خوب ۔ کھل کر بولے ھیں ۔۔لیکن آپ کہتے کہ شفقت محمود صاحب اچھے پولیٹیشن ھیں آج انٹرویو سے اچھائی نظر آ گئی ھے ایک بندہ وزیر تعلیم بھی رھا ۔ کمشنر بھی رھا اور میڈیا پر رھا ۔ لکھتا بھی رھا لیکن اتنا معصوم رھا کہ اسے کچھ پتہ نہیں ۔ یوسف رضا گیلانی ۔ جاوید ہاشمی جہانگیر ترین علیم خان فواد وغیرہ اور تمام اینکر خاص کر منصور علی سب کو سب کا پتہ ھے نہیں پتہ تو خان کی کرپشن کا پتہ نہیں فوج کی دخل اندازی کاپتہ نہیں میٹنگ کا پتہ نہیں کس معصومیت سے جھوٹ بول کر چلا گیا ھے کافی جھول نظر آیا ھے
میرے اس کمنٹ کو وہ ہی لوگ لائک کریں گئیں جن کو محمد مصطفیٰ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم کا امتی ہونے پر فخر ہے الحمدللہ رب العالمین ❤❤❤❤❤❤❤❤
Allah o Akbar Aslam alaika ya Nabi al akhir SAW
What has this comment to do with this interview. It's irrelevant. Everybody knows the hypocrisy of your faith.
Why getting so cheap
People use such cheap tactics on the name of religion
Ggĝgĝgĝĝgĝ❤❤❤❤
Tbh, I have seen so many podcasts but never seen someone lying with this confidence and serious poker face.
I won't believe anything that is coming out of this person's mouth. He is extremely cunning. He knows what to say and what could go wrong in his favours.
I had huge respect for this person but he is an opportunist and a disloyal person
You respected a PTI politician to be honest & have integrity?
Congratulations! You're a mutmain youthya!🎉
جنرل شجاع پاشا اور عمران خان کی ملاقاتیں شفقت محمود کے گھر میں ہوتی تھیں۔ 30 اکتوبر 2011 کے جلسے کی سب پلاننگ شفقت محمود کے گھر میں ہوئی تھیں
Aur yeh hi woh waqat tha jab PTI Fouj k Kandhay per Savar ho rahi thi....
A wrong decision Jis per aaj Imran Khan ko Ghusa hay....
لیکن یہ بیچارہ اس وقت آنکھوں کے آپریشن کروایا ہوا تھا ۔ اسے کچھ نظر نہیں آیا تھا ۔
Khoda ka khod kro Pakistan ko barbad na kro bhto 😢
Mujhe to laga sare planning tere Baji ke ghar hote thii 😂
Qqqqqq@@abadur-rehman4346
Once a youthia always a youthia!!
This guy is speaking the partial truth... Most of his answers are I DON'T KNOW, what the heck was he doing in the party? I hope he speaks the truth before he dies
پاکستای سیاستدان کبھی پورا سچ نہیں بولتے یا یوں کہہ لیں کہ اتنا سچ ھی بولتے ھیں جتنا ان کو سوٹ کرتا ھے۔
Absolutely yes
جھوٹ پہ مبنی سیاست وقتی فائدہ تو پہنچا سکتی ہے مگر دائمی ذلت و رسوائ مقدر بن جاتی ہے ، چاہے صحافت میں ہی کیوں نہ ہو۔🎉❤
Correct
منصور صاحب آج کے وی لاگ کا ابتدائیہ بھت ھی خوبصورت انداز میں کیا گیا جو پورے انٹرویو کا اصل خلاصہ ھے ھمیشہ ابتدائی انداز ایسا ھی ھونا چاھیئے واسلام آج کی بات قاسمی کے ساتھ
True that. Boht hi impressive laga
ہمارا المیہ یہ ہیے کے ہم قبر میں اتر جاتے ہیں سچ نہیں بتاتے شفقت محمود صاحب بھی پتلی گلی سے نکلنے کی کوشش کر رہیے ہیں12 سال پارٹی میں رہے ہیں انہیں کسی چیز کا علم نہیں ہیے بےوقوف بنانا کوئ ان سے سیکھے😢😢😢
اگر اتنا کچھ نظر نہیں آیا ۔ تو آنکھوں کا علاج بھی کرواتے
But yothias still can't see
Apko bht kam cheezain nazar aain apko sb idr udr se sunai deta tha😂😂 uncle apky ears to thek hain nazar check krao bs😂😂😂
g bari takleef ho rahi hey ap ko sach sun. pti sik fasadi tola tha hey aur ye gandi nasal agay bhi chalay gi.
Mall bnana ayashiyan ma anda howa howa tha
موصوف فرما رھے ہیں کے جھوٹ جائز ہے سیاست میں- لا۰۰۰۰ ایسی سیاست پر-
Bhai ap kasam kha ky kah skty hy k ap jhut ni bolty
@@Pagalmunda6543 kayoun nahi
@@Pagalmunda6543bhai es jhot ki wja se aesa byania bnaya jisne awam ko foj k khilaf khara kr dia.
سر جی ۔ آپ نے اگر کہا دوسال سے سوچ رہے تھے سیاست سے کنارہ کش ہونا چارہے تھے ۔ لیکن ابھی حالیہ الیکشن میں ٹکٹ نہ ملنے پر اور نیازی کی اصلیت سامنے آ گئی ہے
ویسے تو بہت سارے یوٹیوبرز اور اینکرز کو سنتا ہوں لیکن منصور تیریاں نہیں ریساں۔۔۔😊💖
Hor chuk😀
منصور نہیں منصوریا۔۔۔۔
@@uzairjabar7687 Haha 🤣
منصور بھائی آپ نے شفقت محمود کو سایفر والے معاملے میں صیح پھنسایا کمال جی منصور بھائی ❤️😊
شفقت مسعود :- یہ بھی بتائیں اسمبلی میں "ختم نبوت" کے بل پر غلطی کس نے کی تھی؟ جبکہ یہ خود کمیٹی کے ممبر تھے-
یہ وہ غلطی جسکو اسمبلی میں شیخ رشید نے پکڑا تھا-
Ye sach in ko btana chaheye
اچھا سوال
@@khokhararmy8602
اسکا جواب کسی نے بھی نہیں دیا بشمول اسوقت کے حاکم وقت "عمران خان" نے-
اس نے بھی ووٹ کیلئے ڈرامے بازی کی۔۔پتہ اس کو پہلے سے تھا
@@mishabaig4391
جنکو پہلے سے معلوم تھا وہ اس گھنائونی سازش میں شریک تھے-
منصور صاحب اس الیکشن میں بھی بڑے بڑے نام ھارے ھیں اگر فوج مدد کرتی تو یہ بڑے بڑے کوگ کیوں ھارتے
فوج نے سوچا رزلٹ کوئی بھی ہو عمران خان کو کسی بھی صورت عانے نہیں دینا
Bhai ya kahan bolay ga iska koi Vlog Dekh to BAs PTI khelaf atta hay
شفقت صاحب سچ بولنے مین احتیاط کر رے
True thoura thoura sachai
سیدھا کیوں نہیں کہتے کہ
"مراسی سردار" تھا
25:25 زبردست انٹرویو فلحال تک جا رہا جب شفقت صاحب کو کسی چیز کا پتا ہی نہیں کہ پارٹی میں کیا ہوتا رہا اسٹیبلشمنٹ کا کردار کیا تھا سپورٹ کی تھی تو 2018 کا الیکشن بھی فری اینڈ فئیر تھا اور آر ٹی ایس کی باتیں تو خواہ مخواہ ہیں 👏👏👏
Great questions Mansoor bhi 👏❤
یہ صاحب وزیر تھے لیکن ان کو کسی چیز کا بھی کوئی پتہ نہیں ہے ماشااللہ
منصور صاحب آپ نے شفقت صاحب کیساتھ وقت ضائع کیا اس شخص نے اپنے آپ کو پارسا ثابت کرنے کیلیے پوری ہسٹری کو گول کر دیا
❤❤دل اور پھول 🌹🌹 منصور صاحب اور شفقت صاحب کے لئے گڈ بہت ہی کچھ سمجھنے کو ملا آپ دونوں کا شکریہ 🌹❤️🌹❤️
He said I resigned from politics but he is still a politician with his words
@@ammarjaved1693 he is on some mission.
@@mirzarashid235Acha , Shahid khaqan Abbasi aur Ismail Mifta kis mission pe thay?
میرا وہی سوال ہے جو تین لڑکیاں تھی جنہوں نے لڑکے کو دکان میں حراسہ کیا تھا وہ کون تھی 😢😢😢😢😢
وہ کون تھیں؟
34 years experience = I don’t know if it was happening…
میں انٹرویو لے رہا ہوتا تو کہتا ۔
ماما توں اوتھے امب لین بیٹھا ساں۔ پتہ تینوں کجھ وی نہی
کیا ضمیر ہے کہ میں نے مخالفت کی مگر چھوڑا نہیں احتجاج نہیں کیا
یوتھیوں کو لال مرچ پاؤڈر آدھا چائے والا چمچ پچھواڑے میں لگ جاتی ہے
جب کوئی شخص سچی بات کر ے
بھائی صاحب آپ اتنا تو سمجھ لیں کے
یہ شخص جو بات کر رہا ہے کس مکام پر تھا
پاکستان مین جھوٹ ہی سیاست ہے
منصور صاحب آپ سچ اگلوا نہیں سکے
حسن صاحب آپ نے صحیح کہا ہے میں آپ کی بات سے متفق ہوں
I still remember the days when school kids made a joke out of Shafqat Mehmood in covid days on Twitter. 😂
Good Job ❤
Mr Mansoor Ali Khan
پاکستان کو ایمان دار ارتقا کی طرف کوئی بھی لیے جاتے کی بات نہیں کرتا
Ap na to ker di 😢
Students ka favourite minister
Failure b pass😂 zabr10 performance
😂😂😂😂😂
How can any educated intelligent person support
A martial law
Aap ka bht bht shkriya....Shafqat Shb ...11 Class mn merii tiyarii nhi thi...Aap n bra support kiya
اگر آئین نے وزیر اعظم کو اختیار دیا ھے تو وزیراعظم کو ھے لگانے کا اختیار ھونا چاھیے
دراصل یہ ہے اشرافیہ کا اصل نمائندہ جو اس ملک سے ہر وقت مفادات سمیٹنے کی کوشش میں مصروف ہے اور پاکستان کو کچھ بھی دینے کے لئے سوچ نہیں سکتا ،
یہاں تک کہ اپنے حصے کا سچ یا تاریخ کی درستگی کے لئے کوئی سچائی بھی دینے کے لئے تیار نہیں ہیں ۔
Shafqat Mehmood Shareef admi hai.
اے رب کریم عمران خان کو سلامت رکھے اور اپنی حفظ و امان میں رکھے اور ان کو اپنے تمام نیک مقاصد میں کامیابی عطا فرمائے ۔۔۔ آمین ثمہ آمین
MansoorAli khan ❤good ❤anchor ❤
شفقت محمود نے اپنی اصلیت دکھادی۔
بہت ماٹھا انٹرویو۔۔گڈی گڈی
No cross questions
Excellent Fantastic vlog Mansoor Bhai ❤❤❤❤
Jab saath thay sab thek tha. Alag huye neech harkaten
Gist is: mujy pta nahi.. Iska mere se kuch lena dena nahi… mae tab waha nahi tha😂🤡
منصور علی خان صاحب اللہ رسول کے باد ہمارا ایک ہی نعرہ - پاکستان 🇵🇰 زندہ باد🇵🇰🤲🇵🇰🤲 میرا تعلق تحریک انصاف سے نہیں ہے مگر نظریہ پاکستان ہے پاکستان کی سلامتی ہے پاکستان کی ترقی ہے - اگر میری پارٹی کے لوگ پاکستان مخالف باتیں کریں گئے تو منہ توڑ دوں گا جو پاکستان کے خلاف باتیں کرئے گا- پاکستان 🇵🇰 زندہ باد 🇵🇰🤲🇵🇰🤲🇵🇰🤲🇵🇰🤲🇵🇰🤲🇵🇰🤲💚🤲🇵🇰🇵🇰🇵🇰💚💚💚💚💚🇵🇰🇵🇰🇵🇰🤲
جاوید ہاشمی نے تو اُس دِن پی ٹی آئ چھوڑی تھی جِس دِن عمران جنرل راحیل شریف سے ملنے گیا تھا۔
شاباش شفقت محمود صاحب پی ٹی آئ تو چھوڑا مگر اپنے سابق قائد یا پارٹی پر کوئ الزام نہیں لگایا اور یہ ثابت کیا کہ کسی پارٹی کو ایسے بھی چھوڑا جاسکتاھے گند اچھالے بغیر بھی
Because at that time, people used to come for the musical show and to do unethical things to the ladies. That is all what certified Zani I get taught them.
Mansoor he should also have been asked about SNC. It is very unfair for entire nation as it will create alot of problems form Pakistani students to secure scholarships in the future as all those exams will be English (not in Urdu language)
One Thing Remember No body wants to do with this country and want to be an accountable for their actions moment of truth and want to be face truth
39:04 ہم بھی انجوائے کر رہے ہیں اور ہمیں یہ بھی ہتا اگے کیا ہونا آپ کو تو کچھ پتا نہیں لیکن چہ مگوئیاں ضرور ہو رہی تھیں ہر آپ کو نہیں پتا ہوگا
Shafqat sahib wo hero hn jiss ny education ka bera gharaq kr dia bgher exam ke bachon ko next class mn taraqi de gai.
chwal insaan covid mein oor woh kiya krta
“صحافت ایک مقدس پیشہ ہے، جو سچائی اور حقائق پر مبنی ہوتی ہے۔ جھوٹ بولنا نہ صرف عوام کا اعتماد کھوتا ہے بلکہ صحافت کے وقار کو بھی نقصان پہنچاتا ہے۔ براہ کرم سچائی کے راستے پر چلیں، کیونکہ سچائی ہی وہ راستہ ہے جو ایک بہتر معاشرے کی تشکیل میں مددگار ثابت ہوتا ہے۔”
1:23:34
یہی غلطی ن لیگ سے بھی ہوئی اگر وہ بھی آتے ہی الیکشن کال کر دیتے تو PTI کا صرف نشان ہی رہتا
شفقت محمود معصوم بن رہے ہیں اور سچ نہیں بول رہے ہیں
# DHA army in # 1971 # 93380 😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂
Mansoor bhai this podcast was really good i am literally got so much knowledge while listening to your valuable and to the point questions it was very knowledgeable as well
But one recommendation from my side is that please make a playlist of all podcasts in this channel it will be very helpful for us regards
Good To Hear ,,, Bacho Ka PM Shafqat Mahmood
1:42:12 ہیں witness of history انھوں نے تو ہر بات کا جواب دیا مجھے نہیں پتا آئی ڈونٹ نو میں لاعلم ہو اچھے آپ نے وٹنس آف ہسٹری ڈھونڈے
یہ سارے منافقت سے بھرے ہوئے ہیں۔ سارا ان کو پتا ہے آج بھی انکو موقع ملے تو ضائع نہ کرے۔
ڈاکٹر حسن رضا میمن تحریک انصاف سندھ کے جنرل سیکریٹری تھی جب تحریک انصاف کے عروج کا دور شروع ہوا تو انکو نکال کے باھر کردیا یہ وہ شخص تھا جس نین عمران خان کے ساتھ شروع کے وقت مین ساتھ نبھایا
SALAAM DEAR MANSOOR BHAI ] BILKUL SACHA ADME HAIN ALLAH HAM SAB KO AISA SACH AOR HAQ BAT KAREN KI TAUFEEQ DEY ❤❤
السلام علیکم منصور صاحب
آپ اسٹیبلشمنٹ کے خاص آدمی سے، اسٹیبلشمنٹ کے بارے میں سوال کر رہے ہیں، ان کو تو یہی کہنا تھا۔۔۔۔۔
Ya ALLAH PAK Munafiq logo sy hum sub ko bacha .Ameen.
Her cheez ka answer kehta hy mie ny logo se suna hy jhota bs log kehty hain jhota
چکوال میں پہلے ٹکٹ سردار غلام عباس کو دیا گیا پھر راتوں رات فیض حمید کے کہنے پہ ذوالفقار دلہہ کو دے دیا گیا اور پی ٹی آئی والے کہتے ہیں ہم اسٹیبلشمنٹ کی پیداوار نہیں۔
35:59 یہ فلحال تک پہلا انٹرویو سن رہا ہوں جس میں جو بھی سوال پوچھا گیا انٹرویو دینے والے نے یہی کہاں لوگ ایسا کہتے تھے سنا ضرور ہے لیکن مجھے کچھ نہیں پتا
Hahahah
ان پر نیازی کے احسانات اتنے ہیں کہ کبھی بھی پورا سچ نہیں بتائیں گے۔
سکول کے بچوں کی پسندیدہ ترین شخصیت شفقت محمود
😂😂😂
AAP kounse school k student hain?
@@FrankLund-qh3lp bhai apke name ka last word school name hai 😀😀
15:40
نہیں اس وقت شفقت صاحب نے چشمہ اتارا ہوا تھا اس لئے انھیں نظر نہیں آیا انکی نظر بھی تو کمزور ہے جی
Shafqat Mahmood Accepted his mistake Leaving PPP&Shaking hands With Musharaf,Since he is Establishment man,Then he he Joined PTI as per Establishment wish.Once again he is Seeking another chance if establishment create one.
Sach bolane per Salam
Wonderful podcast Mansoor Bhai, Sirf woh social media brigade k bare mai bhi question banta tha else great
ان سے یہ پوچھو تے کہ جب وزارت ملی تھی تب تو یہ بہت خوش تھا لیکن جب مشکل گھڑی آئی تب یہ پیچھے کیوں ہٹا۔ آج آپ کی شو پر آ گیا اور فضول بک بک کر رہا ہے
Kissi BAAT ka jawab Mila aap ko Khan sb aaj bohat waqat zaya kia aap ny
Shafqat Mehmood responded entire questions in a very diplomatic manner and you couldn't compel him to give true answers
اس کو دراصل منافقت کہتے ہیں ، یہ لوگ اس توقع میں زندگی گزار رہے ہوتے ہیں کہ کسی سے بگاڑو نہیں ، کسی وقت بھی کسی سے کوئی مفاد وابستہ ہو سکتا ہے
Great work Mansoor Bhai
اگر فوج 9 مئی کو بھول کر آگے بڑھتی ہے تو کیا عوام کی حمایت فوج کو ملے گی یا فوج کی شکست کا پراپیگنڈہ کیا جاۓ گا۔
السلام علیکم جناب منصور علی خان صاحب ۔ سر ہمارے پاکستان کے سیاست کا عالمیہ یہ ہے بلکہ یوں کہو کہ سیاستدانوں کا عالمیہ یہ ہے کہ جب یہ سیاست میں ایکٹیو ہوتے ہیں تو یہ کبھی سچ نہیں بولتے اور جب سیاست چھوڑ دیتے ہیں تو سچ بولنا شروع کرتے ہیں اب جب وقت گزر گیا تو ان کے سچ بولنے کا فائدہ کیا؟
سامنےاتے بھی نہیں آدھا سچ
I was a very innocent man and was in adolescence while IL was doing his politics.... 😂 so I know nothing
یہ تیسری غلطی بھی کر نے جارھے ھیں app میں
اس میں کوئی شک نہیں کہ شفقت محمود صاحب صاحب اچھے سیاستدان رہے ۔ مگر اس پروگرام کے بعد ان کے ساتھ کیا سلوک ہوگا ۔ اس کا انہیں اندازہ ہی نہیں
1:03:03 جناب نیچے جنرل جنرل برگیڈیر اپنی سروس پوری کر چکے ہیں اپنا ٹینیور انجوائے کر چکے پینشن لے رہے ہیں اس کی بنسبت جو سویلین ہے جس کا ابھی کیریئر پڑا ہوا ہے اس کو پریفر کریں یا سکلز ہیں تو دوبارہ میجر صاحب کوئی لائیں سویلین ہیں ان کو رہنے دیں دفع کریںجاب ضروری نہیں مسئلہ ہی کوئی نہیں بے بے روزگاری ہے ہی نہیں
Nice programme appreciate you
جناب منصور خان صاحب۔ بغیر تمہید کے آپ کے توسط سے تمام پاکستانیو سے عموما" اور پی ثی أئی کے سپورٹرز سے خصوصی گزارش ہے کہ ملک پاکستان اب تقریبا" تباہ ہونے والا ہے۔ کیونکہ کوئی ریاست یا کوئی ملک ازلی نہیں ہوتے۔ بلکہ جدید جمہوریت سے پہلے دنیا میں
2013 میں لاہور میں واحد شخص تھا جس نے پی ٹی آئی کو قومی اسمبلی کے سیٹ جتوائی تھی ایک ہی شریف انسان تھا جو پارٹی چھوڑ کر چلے گئے
پارٹی کا انفارمیشن سیکرٹری ہو اور اسے پارٹی میں ہونے والی میٹنگز ، ملاقاتوں اور دیگر معاملات کا علم نہ ہو اس سے بڑا جھوٹ اور کیا ہو سکتا ہے😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂
حقائق کے برعکس انٹرویو، مجھے لگتا ہے یہ اس انٹرویو کے زریعے سےعمران خان کا اعتماد بحال کروانے کی ایک کوشش ہے
جو بات گول کرنی ہوتی ہے اس کا جواب کہ
مجھے ڈیٹیل کا پتہ نہیں
بالکل صخ کہا
شفقت صاحب بہت معصوم ہیں۔ روٹی کو چوچی کہتے ہیں 😂😂
Bara interview 2 Parts mai share kia karain, 8 10 hrs k break k bad,
So innocent 😊
Mustabeen baig آپ نے بلکل ٹھیک تجزیہ کیا ہے کافی باتیں گول کر گئے ہیں
Matlab absolutely not waly k khilaaf appni bandy k gwaahi 😮
السلام وعلیکم
منصور بھائی شفقت صاحب ایک طرف فرماتے ہیں کہ میں بیوروکریسی میں رہا بے نظیر حکومت کے ساتھ رہے مشرف کے ساتھ رہے صحافت کرتے رہے
پھر بھی آپ کے ہر سوال کا جواب دینے ہیں کہ مجھے معلوم نہیں ہے اسٹبلشمنٹ کے رولپر
شفقت صاحب چھوٹے بجے تھے
کمال ہے حد ہوتی ہے جھوٹ کی بھی
😂😂😂
امریکہ نے حکومت گرائی ہے یا نہیں شفقت صاحب نے سب پول کھول دیا اب پی ٹی آئی والے اپنی رائے دیں
Aik tau Shafqat sahab ko kuch yad nahi hai, ya pata nahin hai. Phir inka har opinion 50/50 hai. Bara sabr hai Mansoor Ali Khan ap main :)