@@sherdil790 یہاں کسی کو سپورٹ کرنے کی بات نہیں بات انصاف ویسے مجھے بہت سے لوگوں کا پتا ہے میرے اردگرد والے وہ پی ٹی آئی کو سپورٹر ہیں وہ اچھے اور شریف گھر کے لوگ ہیں ان کی ماں بھی ایک ہے اور باپ بھی ویسے ماں باپ پر جانا اچھا نہیں آج کل ہر کوئی سیاست میں دلچسپی رکھتا ہے ہر کسی کو پتا کیا اچھا ہے اور کیا برا ہے
چیمہ صاحب! السلام علیکم! بہت مزہ آیا آپ کی کھری کھری باتیں سن کر۔ یقین کیجئے زندگی میں سینکڑوں انٹرویو سنے ہوں گے مگربہت کم ایسے ہوں گے جن میں کسی کھلے ڈلے انسان سے اتنی فرینک اور سچی باتیں سنی ہوں۔ مجھے قریباً دو سال آپ کے ای ڈی او فنانس کے طور پر کام کرنے کا شرف حاصل رہا ۔ تب بھی اور اب بھی میں نے ہمیشہ آپ کو ایک انتہائی مہذب، روادار، مخلص اور سچا پاکستانی پایا ہے۔ خواجہ محمد صفدر صاحب (آف سیالکوٹ) کے بعد آپ کی شخصیت میں مجھے وہ اوصاف نظر آئے ہیں جن کے حامل انسانوں کی وطنِ عزیز کو اشد ضرورت ہے۔ سید تصدق حسین بخاری
❤اللہ تعالیٰ پاکستان کے لئے آپ دونوں کو سچ بات کرنے کی توفیق دے آمین سب لوگوں کے لیے گزارش ہے پاکستان کے لئے سوچیں اللہ تعالیٰ پاکستان کو اسلام کا قلعہ بنائے امین
Baton ki batain but maza aya Tariq Bashir Cheema ka interview dekhnay ka, didnt knew much about him before, interview cleared many things, luv & good wishes for cheema sb 👍 kabhi kabhi kisi k khrabi aur takhreeb main say bhi Allah khair nikal deta hai banday k lyh, Zartaj gul nay jo drama kiya uski wajha say kamazkam aaj yeh interview dekh k Tariq Bashir Cheema ko kuch had tak jaan nay ka moka mila, pehlay to buss tv pay aur videos aur pics main hi dekha hua tha.Really liked this humble and decent politician from Bahawalpur ❤️
Armi ki mint krty hen syastdan hmesha k aao modakhlt kro mgr mery hq meho ' Aor jb army ati he to apni mrzi bhi krti he tb yh monafiq roty hen aor haye army haye army krty hen
In this interview i observed discussion was all about establishment and imran khan. Cheema said PMLN is very clean and imran khan is not clean.. proved this interview is well panned
پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا نے اعتراف کر لیا ہے کہ تحریک عدم اعتماد جنرل باجوہ کے کہنے پر لاے تھے ، انکی یقین دیھانی تھی کہ بندے پورے ہو جاءینگے ۔ یہ دونوں ہی اعلی کار بیٹھیں ہیں لیکن عوام اب سب جانتی ہے ان باتوں سے گمراہ کرنا آسان نہی ہے ۔
As Salam o Alykum, Mansoor bhai, Masha Allah you are Blessed with super attitude, always in control. Well done. Yusaf Jawaid From London Heathrow with love
منصور بھائی اس سے بھاولپور یونیورسٹی کے بارے میں بھی پوچھ لینامنصور علی خان طارق بشیر چیمہ سے پوچھیں طیارہ ہائی جیکنگ میں ملوث تھا پھر کتنا عرصہ ملک سے غائب رہا
Apko khud takey ka nhi pta or batein kr rhi hein nothing is in interview Dirty politics expose kr d is bnde ne Imran khan k gund N league k gund People's party k gund army officer k gund or kia btaaye U r blind eyez nothing else
نواز شریف صاحب 13سے17تک اور سارا میڈیا 18 کا الیکشن ڈسکس کرتا ھے 24 میں تحریک انصاف کے ساتھ تؤ فوج نہیں تھی اج ن لیگ کیسے اقتدار میں اسے زیادہ ڈسکس کیا کریں
لاکھوں کروڑوں درود نبی پاک صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر
❤
BESHAK
BESHAK
BESHAK
ALLAH HO AKBAR
SUBHAN ALLAH
MASHA ALLAH
JAZAK ALLAH
@@WaqasAkmalbhattiiu
@@SaadDilazak0
لاکھوں کروڑوں درود نبی پاک صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر ❤
یہ پالتو ان کا ھے
Allah o Akbar Aslam alaika ya Nabi al akhir SAW
❤
ارے بھائ منصور کوئ معیاری شخص انٹرویو کے لیئے نہین ملا؟
😊
سوالات اور جوابات کے لحاظ سے مریم نواز کے انٹرویو کے بعد یہ انٹرویو زبردست رہا
مزہ آ گیا یہ انٹرویو دیکھ کر
اسٹیبلشمنٹ بندے بھی اٹھا سکتے ہے حکومتیں بھی گراسکتی ہے لکین ملک سے کرپشن ختم نہیں کرواسکتی کیونکہ یہ مشترکہ کاروبار
ہے
واہ👍
ایسے آدمی ممبر بنانے کے قابل نہیں لیکن گناہ ہم سب پاکستانیوں کا ہے.
منصور بھائی آپ اقرار بھائی کا مؤقف پوچھ کر ضرور بتائیں!❤! کون کون چاہتا ہے❤ 1:27:17
Iqrar ul Hasan mostly do a honest and true programs and exposing criminals
😂😂 itnay honest show without kisi backbone kay ho saktay hai wo bhi Pakistan mei??@@haroonhassan3064
Ye bat bhot achi ke aap ne
ماشاءﷲ منصور بھائی بہت ہی زبردست پوڈ كاسٹ تھا یہ والا طارق بشیر چیمہ کے ساتھ بہت مزہ آیا ❤
Cheema Bara Hi Jesa Mansoor Bhai Na Kaha Angry Politican
طارق صاحب اپنے بیٹے کا جواب کیوں نہیں دیتے ہم جنوبی پنجاب سے ہیں بہت اچھی طرح جانتے ہیں ان کو بس اپنے بیٹے کا جواب دیں
جواب دے دیا پلیز توجہ سے سننے کی کوشش کریں
عمران خان کو سپورٹ کرنے کے لیے "ماں " کا نیک ہونا اور "باپ" کا ایک ہونا ضروری ہے ۔۔
@@sherdil790 یہاں کسی کو سپورٹ کرنے کی بات نہیں بات انصاف ویسے مجھے بہت سے لوگوں کا پتا ہے میرے اردگرد والے وہ پی ٹی آئی کو سپورٹر ہیں وہ اچھے اور شریف گھر کے لوگ ہیں ان کی ماں بھی ایک ہے اور باپ بھی ویسے ماں باپ پر جانا اچھا نہیں آج کل ہر کوئی سیاست میں دلچسپی رکھتا ہے ہر کسی کو پتا کیا اچھا ہے اور کیا برا ہے
He replied janab zra tawja say sno
صرف غریب لوگوں کی زمینو پر قبضے کیا ہیں چیمے نے اور کویی کام نہیں
میں نے پہلی دفعہ طارق بشیر چیمہ صاحب کو سنا ہے ۔
Very nice personality
بہت مزہ آیا ان کے جوابات سن کر
Oye ye badmash hai hamare ilaky ka bhai
Ho good man
صلی اللہ علیہ والہ وسلم پر لاکھ کروڑ درود پڑھو ں ❤❤❤❤❤
❤
پہلی دفعہ کوئی انٹرویو مکمل اور بغیر skip کیے سنا۔ کھری سچی باتیں
چیمہ صاحب! السلام علیکم! بہت مزہ آیا آپ کی کھری کھری باتیں سن کر۔ یقین کیجئے زندگی میں سینکڑوں انٹرویو سنے ہوں گے مگربہت کم ایسے ہوں گے جن میں کسی کھلے ڈلے انسان سے اتنی فرینک اور سچی باتیں سنی ہوں۔ مجھے قریباً دو سال آپ کے ای ڈی او فنانس کے طور پر کام کرنے کا شرف حاصل رہا ۔ تب بھی اور اب بھی میں نے ہمیشہ آپ کو ایک انتہائی مہذب، روادار، مخلص اور سچا پاکستانی پایا ہے۔ خواجہ محمد صفدر صاحب (آف سیالکوٹ) کے بعد آپ کی شخصیت میں مجھے وہ اوصاف نظر آئے ہیں جن کے حامل انسانوں کی وطنِ عزیز کو اشد ضرورت ہے۔ سید تصدق حسین بخاری
بندہ بالکل صاف گو اور سچا ھے
Right 👍 sir❤
زبردست انٹرویو. زبردست سوالات اور اتنے ہی بے باک جوابات. طارق بشير چیمہ صاحب کو پہلی دفعہ سنا اور انکا فین ہو گیا ❤
A very good interview. Tariq Cheema has spoken a lot of truth.
منصور خان صاحب یہ podcast نمبر 1 پر ہے۔کمال ہو گیا مزا آیا
بلکل صحیح بات کرہا ہے یہ بندہ 🔥🔥🔥💫💫
منصور علی خان طارق بشیر چیمہ سے پوچھیں طیارہ ہائی جیکنگ میں ملوث تھا پھر کتنا عرصہ ملک سے غائب رہا
Gg pucho
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
@@sherdil790 Yeh baat ap log bajwa k. baray main bhi krty the
منصور بھائی بہت عرصے کے بعد ایک بہت خوبصورت حقیقت یہ پوڈکاسٹ ہوا ہے سلامت رہیں آپ بھی اور چیمہ صاحب لطف آ گیا ہے ❤
Yes isee Ur vlog regularly but this is the best
ماشاءاللہ زبردست
طارق بشیر چیمہ کیا بہادر آدمی ھے
میں تو چیمہ صاحب کا فین ہوگیا
Middle class mem sent his son in boarding school in uk?????
منصور بھائ بہت اچھا پوڈ کاسٹ کیا ھے زبردست زبردست❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
طارق بشیر چیمہ صاحب زبردست ویری گڈ اپ کی بات بالکل صحیح اور درست ہے ہر عورت کو بھی اپنی عزت کا خیال ہونا چاہیے
Ge right sir ge zzzzzbad ge
اللہ تعالیٰ ہم سب کو ہدایت دے۔
geo ch sab
آج کے پروگرام کے بعد میں یہ کہہ سکتا ہوں کہ طارق صاحب ایک صاف گوہ آدمی ہیں۔ اور اِن کی باتوں سے ایک سچے پاکستانی ہونے کا ثبوت ملتا ہے۔ سلوٹ ہے آپ کو۔
بہت اچھا ویلوگ کیا ہے چیمہ صاحب بہت دبنگ بندے ہیں جتنی بار بھی ان کی باتیں سنی ہیں سیدھی بات کرتے ہیں
وزارتوں کے مزے لوٹتے ہیں، دوسرے ملکوں کی نیشنیلٹی بھی رکھتے ہیں، محب وطن ہیں بھائی 😢
AAP k tumky Khan k bachy b British citizen Hain bahii
ہمیں اپنے ملک پر رونا بھی ا رہا ہے ہنسنا بھی ا رہا ہے کہ یا اللہ یہ کیا ہو رہا ہے
Assalamualaikum Tariq Bashir Sahab, you are true representative of the people of Pakistan. We are with you on Zartaj Gull issue.
❤اللہ تعالیٰ پاکستان کے لئے آپ دونوں کو سچ بات کرنے کی توفیق دے آمین سب لوگوں کے لیے گزارش ہے پاکستان کے لئے سوچیں اللہ تعالیٰ پاکستان کو اسلام کا قلعہ بنائے امین
enjoyed this podcast a lot...what a Treat ....thanks
منصور بھائی اپ جتنی محنت اور ایمانداری سے اپنا فرض انجام دے رہے ہیں اپ بیس ملین سبسکرائیبر کے مستحق ہیں
Ge good
السلام علیکم منصور صاحب آپ کا آج کا پروگرام بہت اچھا تھا
جب کوئی سینیئر پولیٹیشن پروگرام میں ائے تو اسکو دیکھنے کا انٹرسٹ بڑھ جاتا ہے
Bro zartaj gull k sath ek Podcast.
چیما صاحب گوڈ پولی ٹیشن بہت کام کیا ہیں بہاولپور میں ❤❤❤
God bless you Cheema Sb, you are a patriotic Pakistani. 🙌🤗
Aj k interview no doubt marvellous Chiimah sb showed that he is very responsible politician word selection is perfect in some manners
He is a clever badmash
یہ حمام ہی ایسا ہے کہ جس میں سب ننگے ہیں
بس فرق اتنا ہے کہ کوئی تھوڑا ننگا ہے کوئی زیادہ ننگا ہے
100%
Nhi balky koiii expose ziyada ho gia or ksi ka hona abhi baki sy😂
علامہ سعد رضوی صاحب کا انٹرویو کرنا چاہیے
واقعی ہوا اس کے ساتھ ڈرامہ ہی تھا۔میں نے اس دن کی تقریر چیمہ صاحب کی سنی تھی زرتاج گل میم بار بار آوازیں کس رہی تھیں
Mansoor bhai you need to air more interviews like this; it was a good one 👏👏
Baton ki batain but maza aya Tariq Bashir Cheema ka interview dekhnay ka, didnt knew much about him before, interview cleared many things, luv & good wishes for cheema sb 👍 kabhi kabhi kisi k khrabi aur takhreeb main say bhi Allah khair nikal deta hai banday k lyh, Zartaj gul nay jo drama kiya uski wajha say kamazkam aaj yeh interview dekh k Tariq Bashir Cheema ko kuch had tak jaan nay ka moka mila, pehlay to buss tv pay aur videos aur pics main hi dekha hua tha.Really liked this humble and decent politician from Bahawalpur ❤️
❤❤
Please check iqrar ul hassan program
@@ali62193 bhai apke pas saboot he koi ?
منصور علی خان اپ براڈ کاسٹ بہت اچھی کرتے ہے۔شکر ہے سب کی منہ سے نکل رہاہے کے آرمی سیاست میں مداخلت کرتی ہے۔
Armi ki mint krty hen syastdan hmesha k aao modakhlt kro mgr mery hq meho '
Aor jb army ati he to apni mrzi bhi krti he tb yh monafiq roty hen aor haye army haye army krty hen
منصور آج کے پوسٹ کاسٹ کا مزاہ آگیا
بہت ہی زبردست پوڈ کاسٹ پہلی دفعہ مکمل پوڈ کاسٹ دیکھ لیا
زبردست مزہ ا گیا ۔اگر اپ جیسے سیاست دان ہوں گے تو پاکستان کو اگے برھنے سے کوئی نہیں روک سکتا
Great leader our proud ❤❤❤❤
Dabang Tariq Bashir shb❤
Aisa podcast kabhi b nh daikha...
Boht aala chema sb❤❤❤
زبردست میٹھا انسان چیمہ صاحب
Love Imran Khan 😍
Cheema Sab di great leader
I respect him from know on
Pak Army zzzzzbad ge
یہ آور خواجہ آصف دونوں 😢 اللہ پاک ان کو ھدایت دے
اللہ ہم سب کو ہدایت دے ان کو بھی جو سمجھتے ہیں کہ انہیں ہدایت کی ضرورت ہی نہیں
گڈ طارق صاحب آپکو سلام کرتا ھوں گڈ your talk from Abdul sattar Bhiria city sindh
MA SHAA ALLAH ❤️
Zaberdast lajawab shandar 🌹
Mansoor Bhai zindabad ❤️❤️❤️
In this interview i observed discussion was all about establishment and imran khan. Cheema said PMLN is very clean and imran khan is not clean.. proved this interview is well panned
اقرار الحسن جس کو پسند کرتا ھے اس سے شادی کر لیتا ھے دوسروں کے سیکنڈل بناتا ھے اپنا بننے سے پہلے شادی کر لیتا ھے
😂😂😂🤣🤣🤣🤣👌🏻
Jaiz teriqa b yhi hai
بھائی اللّٰہ سے ڈرو۔ ایک دن مرنا ضرور ہے
ان انٹرویو کا کوئی فائدہ نہین اب پاکستان کی عوام جان چکی ھے کہ کون چور ھے کس نے پاکستان کو لوٹا ھے اور دولت ملک سے باھر لیگیا ھے
🥰Good job Mansoor Ali Khan sb 😍one of your best interview
Mansoor Bhai AP ny jitny logon k interweu liyae un mai SB se Achha interweu diya Tariq Bashir Cheema ny ....
پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا نے اعتراف کر لیا ہے کہ تحریک عدم اعتماد جنرل باجوہ کے کہنے پر لاے تھے ، انکی یقین دیھانی تھی کہ بندے پورے ہو جاءینگے ۔ یہ دونوں ہی اعلی کار بیٹھیں ہیں لیکن عوام اب سب جانتی ہے ان باتوں سے گمراہ کرنا آسان نہی ہے ۔
Only khan sb❤❤❤❤
Yes only Khan sab py lanut
Just Like Cheema Fan✔️
Very Good interview. Very impressive Questions and Answers from cheema Sahab . Best of luck. Fazlullah Swat
TARIQ BSSHIR CHEEMA TELL US ABOUT YOUR SON SCANDAL 😂😂😂😂😂😂😂😂😂
Poora podcast dekhiye ga
Please watch carefully, he has told about his son scandal
اس عمر میں اتنا غصہ ٹھیک نہیں ہوتا 👍
نانی کی عمر میں ھرامزدگی ٹھیک ہے
Imran Khan zindabad
One of the best interview I have watched. Well done.
One of the best podcast.What a sensible and authentic conversation ❤
Mansoor Ali Khan every one knows that you are also a tout of Establishment.
Khush krta reh
g bilkul esa hi ha
Tariq Bashir Cheema Sahab ne Imrandoo ka sara Kata chata Khool diyaa
Well done
منصور بھائی آپ کو اللہ تعالیٰ کی نصرت ۔حاصل ہو ۔۔۔پانی چائے سنت کے مطابق دائیں ھاتھ سے پیا کریں پلیز
Good interview....... Great Questions Mansoor bhi and excellent answer cheema sb
As Salam o Alykum,
Mansoor bhai, Masha Allah you are Blessed with super attitude, always in control. Well done.
Yusaf Jawaid
From London Heathrow with love
چوہدری صاحب کی بات سچی ہے ان نے گلیی کو گالی نہیں دیی جب یہ بات کر رہے تھے تو وہ پچھلے سے بولی جاتی تھی میری نظر میں ان نے اچھا کیا ہے
Tariq Cheema is a great politician. He is good father and honest person. I know for real that he was drag into airline hijacking case.
He also gave life threatening threats to Iqrarul hasan when he opened case of his son Bahwalpor University scandal
منصور بھائی اس سے بھاولپور یونیورسٹی کے بارے میں بھی پوچھ لینامنصور علی خان طارق بشیر چیمہ سے پوچھیں طیارہ ہائی جیکنگ میں ملوث تھا پھر کتنا عرصہ ملک سے غائب رہا
One of the best Episodes till now In This Series ....❤❤Kamaal kar diya cheema sahb na...I Am PMLN Sporter.
Imran khan ❤
Great leader Proud of You❤
بہت خوب چیمیہ۔
Allah SWT Pakistan k internal and external enemies ko ibrat ka nishan bnaye Ameen 😢😢😢
Tariq basheer cheema ❤ Yaar zabardust
Cheema sb great leader ❤
Khan zindabad
چیمہ صاحب کی خواہش بہت پیاری ہے
یہ پوری ہونی چاہیے ❤
Proud of my city Bahawalpur. Very good person. He did a lot for my Division Bahawalpur. Keep it up Cheema sahab. Appreciated
Mansoor Khan Real BAHADUR
Cheema shb s interview is nothing but praise of establishment 😂😂😂😂
All criminals are together
Apko khud takey ka nhi pta or batein kr rhi hein nothing is in interview
Dirty politics expose kr d is bnde ne
Imran khan k gund
N league k gund
People's party k gund army officer k gund or kia btaaye
U r blind eyez nothing else
Well done cheema sahib .
Mansoor Ali Khan zindabad good interview
Maza aa gaya Cheema sb ka interview sun kr .... This interview cleared ambiguity surrounding him
Masha Allah
چیمہ تو وڑ گیا😂
Pti Ko War Diya
Mansoor wara hai is main
@@alizazafar1016 hahahahahaha...us nay Jail say baith kay sub ko wara hua hai kay aaj uski 1 tasveer say bhe dartay hain....becharay
زندہ باد پنجابی شیر۔۔۔۔ان بدتمیز لوگوں کے ساتھ بہت اچھا سلوک کیا آپ نے۔۔۔زندہ باد
اس پنجابیت نے 74 سال ملک کا بیڑا غرق کیا ہے ۔خان لیاقت علی خان سے لے کر آج تک ۔۔۔۔
Mr Ansari you are right
اسلام علیکم جناب منصور صاحبِ یہ بات قابل فخر ہے جنابِ چوہدری طارق بشیر چیمہ صاحب ایک غیور لیڈر ہیں انکو خراج تحسین پیش کرتے ہیں
Mansoor himself is a Gem to handle such experienced, proudy and influential politicians who don't considered Media personnels as anything 🙌🏻💎.
Youthyuun ko Aj Apni Zartaj Ammi ki Ezzat Yaad Agai
Zartaj Meri Ami jesi hai
Us ko Kuchat bolo
@@abdulrazzaq1354 q tum D Chowk ke pedawar ho?
AJ tune Meri gairat ko lalkara hai
Main tujhe dekh lo ga
نواز شریف صاحب 13سے17تک اور سارا میڈیا 18 کا الیکشن ڈسکس کرتا ھے 24 میں تحریک انصاف کے ساتھ تؤ فوج نہیں تھی اج ن لیگ کیسے اقتدار میں اسے زیادہ ڈسکس کیا کریں
achaaa ab tere se poch kar discuss karna hai 🤣
Bohat acha interview tarq chma
Masha Allah Tariq shb ki baty sun kay acha laga or bhut kuch sekny ko deka
Mansoor sahab esi trha sub ki video banaty jao