Who is establishment's man in PTI? | Meeting with Gen Bajwa and Asim Munir | Ali Zaidi's revelations
Вставка
- Опубліковано 29 вер 2024
- #MansoorAliKhan #AliZaidi #GenAsimMunir
Mansoor Ali Khan is an Anchorperson for a Current Affairs program on Hum News.
Facebook: / mansooralikhanlive
Twitter: / _mansoor_ali
Instagram: / mansooralikhanlive
UA-cam: / mansooralikhanlive
WhatsApp: whatsapp.com/c...
Mansor Bhai Ap jaisy Sawal and pure interviews nahi ker sakta man apka channel tab say subscribe kia howa jab 50k followers they Ap great anchor hay Kamal keep it up❤❤
@@arslansaleem2824😊
@@arslansaleem2824💯💯
Bhai insay pocho k kitni fir hogae in py total sach bolnay sy. Aesa log otna he sach boltay hain jitni inko ijazat milay
ہم پوری زندگی اس انتظار میں نکال دیتے ہیں کہ ایک دن ہم اپنی من پسند زندگی جئیں گے لیکن یہ بھول جاتے ہیں کہ زندگی وہی ہے جو آج ہے۔۔۔کل تو بس خواب ہے۔
Lagta bhai ne maryam ka interview nhi dekha 😂😂😂
پی ٹی آ ئی والوں کو وہی کچھ کاٹنا پڑا جو انھوں نے اپنے ہاتھوں سے بویا تھا۔
Good
Mansoor ali de great analist
Before its starts . This should be good
Very Interesting Interview-Zaidi is an open minded so as Mansoor-Zaidi left few balls but somewhere listener assessed what went wrong & at where. Alas Ali Zaidi should not leave PTI - He is an honest & patriotic Pakistani. Imran should retain him. He can take leaves for settling his business for bread & butter as he faced losses as said. But no way his retirement from politics will be accepted. Anchor Mansoor (Ex Geo, My Company) has done a great & up to mark interview, good homework, fiery & prompt questions, must be applauded.
ص یہ سب 9 مئی بھی ملوث ہیں شفقت محمود بھی ایا تھا لیکن وہ اپنا قافلہ لے کے واپس چلے گیا تھا اور یہ قائد اعظم ریزیڈنسی میں چلے گئے تھے❤ اس لئے ان کو چھتر پڑ رہے ہیں شفقا محمود کو نہیں کسی نے پکڑا
منصور بھائی بہت ہی اعلیٰ پوڈ کاسٹ ہے۔ اللہ تعالیٰ آپ کو صحت وسلامتی عطا فرمائیں آمین ثم آمین
عیدت اسلام پوری کرنا مسلمانوں کے کیے لازم ہے یا تو خان صاحب مان لیں کہ وہ مسلمان نہیں ہیں تو بات ختم ہو جائے گی
الحمداللہ پاکستان میں شیعہ سنی میم کوئی فرق نہیں ہئ دونوں بھائی بھائی ہیں۔۔۔❤❤❤
ادھیڑ کے رکھ دیا آپ نےاس اسٹیبلشمنٹ کے سابقہ ایجنٹ کو
زیدی صاحب آپ اپنی کوئی سٹیٹ مینٹ دیکھا دیں کہ بطور وزیر آپ نے رانا ثنا اللہ حنیف عباسی کی گرفتاری کی مذمت کی تھی
بھائی منصور آپ نے بھی ابھی اپنے وی لاگ سے مزاق بنایا۔ کتنا فضول آدمی ھے کہ القادر ٹرسٹ کے وپن اینڈ شٹ کیس کو ڈیفینڈ کررہا ھے
یاد ہے ۔۔ علی زیدی صاحب پی ٹی آئ کے دور حکومت میں مختلف چینلز کے ٹاک شوز میں خود کو ارسطو سمجھ کر بیٹھا کرتے تھے اپوزیشن کے حوالے سے ان کے چہرے پہ بہت طنزیہ مسکراہٹ ہوا کرتی تھی۔۔ جسے اپوزیشن نہ ہو۔۔ کیڑے مکوڑے ہو۔۔۔😊
بلکل آپ نے ٹھیک فرمایا مزید یہ کہ جب یہ ایوان وزیر اعظم میں کرسی لگا کر بیٹھا ہوتا تھا تو آپ اسکا انداز دیکھتے۔
اتنا لمبا پوڈکاسٹ ويلا بندہ دیکھ سکتا ھے
منصور صاحب آپکے انٹرویو کا بہترین سوال کہ عمران کا زریعہ معاش کیاہے جس کا سمپل جواب ہے امریکہ اسرائیل اور بھارت سے چندہ جمع کرنا علی زیدی صح جواب نہ دے سکا
ایسے لوگوں کو دو منٹ سننا بھی مشکل ہے، اپنے دو گھنٹے کون ضائع کرے
ہم پوری زندگی اس انتظار میں نکال دیتے ہیں کہ ایک دن ہم اپنی من پسند زندگی جئیں گے لیکن یہ بھول جاتے ہیں کہ زندگی وہی ہے جو آج ہے۔۔۔کل تو بس خواب ہے۔
علی زیدی کسی بھی سوال کا جواب نہیں دے رہا اور یوٹرن کی تعریف کر رہا ہے جس طرح سے کام کیا کرتا تھا صرف گول مول جواب دے رہا ہے کیونکہ اس کے بعد کسی سوال کا کوئی جواب نہیں ہے اور پی ٹی ائی والوں کے پاس تو ویسے بھی کسی سوال کا کوئی جواب ہوتا ہی نہیں ہے
Never knew that Ali zaidi cld talk so well n take on questions with such grace....
I,ve started liking him , as a person
And they say, janay Ya Ali
Zaidi sb
😅😊
کیا مجھ عوام کا فیصلہ ایک نشئی کرےگا، کیونکہ وہ دھاندلی سے وزارت پر آ بیٹھا ھے، ھرگز قابل قبول نہیں ھے،
یہ نورا کشتی پروگرام ہے۔ ایسے نورا کشتی والے پروگرام مزید بھی آئیں گے۔ اور اس نورا کشتی کے زیادہ کردار پریس کانفرنس والے ہی ہوں گے۔ علی زیدی پریس کانفرنس کر کے PTI چھوڑ چکا ہے اور منصور اس سے ایسے سوال کر رہا ہے جیسے وہ PTI کا لیڈر ہے ہا ہا ہا
1:41:56
شہریار آفریدی میجر جنرل تھے کیا جنھوں نے رانا ثناءاللہ کے اوپر پریس کانفرس کی جان اللہ کو دینی تھی انھوں نے
نیازی کا وزیر آعظم بننا اس کی قسمت نہیں بلکہ پاکستان کی بد قسمتی تھی 😢
Jo ab PM hai apka khush qasmti hai na apki jaise ap hai waise ap ka ab PM hai Mubarak ho apko Aisa pm
Ap jise log PDM he deserved karte ho
مجھے پتہ ہی نہیں
ہر سوال کے جواب میں ایک ہی فقرہ
Outttttttttttttttttstanding interview mansoor Ali Khan.
Suppppperb
Best part was .... "aap nae kitne bnd lifafon pe sign kiya hai".
Thank you for this Mansoor Ali Khan.
علی زیدی بہت بڑی فلم ہے۔ یہ سیٹ کے پیچھے کچھ بھی کر سکتا ہے۔
Sir kesi din camera la kar nikale aur awam se pocho ke un par kitna zulam ho raha in the form of electricity bills. Aisa zulam tu shayed Faroon ne be ni tha kia apni awam ke sath.
ان صاحب کو نہیں پتہ تھا، شیخ رشید 4 ماہ پہلے اور پیر سعید الحسن اکتوبر میں کہ رھے تھے
پارٹی میں افراتفری پیدا کرنے کیلے ان سب کو چھوڑا گیا تاکہ عوام مایوس ہوجایں مگر ایسا ہو گا نہیں جو خان صاحب کہیں گے وہی ہو گا اور عوام وہی فیصلہ مانے گے جو خان کا حکم ہو گا باقی بھاڑ میں جایے
In Shaa Allah
Bilkul its all preplanned
Mansoor ali Khan sb
Shaitani muskrahat
Bughze IMRAN.
ZINDABAD.
Ali zaidi ZINDABAD.
❤🎉🎉IMRAN
❤🎉🎉khan
❤ZINDABAD PAINDABAD ❤
منصور صاحب آپ نے کبھی ایسے سوال کبھی مسلم لیک اور دوسروں سے پوچھا ہے
Mansoor dogy answer this question
Bilkul ni
Jawab hai nai
@@jehangirkhanjadoon5212illiterate you didn’t watch the interview of maryem nawaz???
Pooche hain but Lehja ye nai hota, aur na hi iss terha every single point ko itna lamba ghaseeta jata hai when it comes to Maryam Nawaz or Party.
Pti ki fan following k bager apki r ap k channel ki aukat he kia h. R apne bola k goad m beth k siyasat ki to mansoor kherpench sahb unki goad m beth k sahafat kn kr rha y b sb jante hn
ہم پوری زندگی اس انتظار میں نکال دیتے ہیں کہ ایک دن ہم اپنی من پسند زندگی جئیں گے لیکن یہ بھول جاتے ہیں کہ زندگی وہی ہے جو آج ہے۔۔۔کل تو بس خواب ہے۔
خان جی آفسوس کی بات ہے انٹریو اتنا طو یل نہیں ہونا چاہیے اب دونوں فارغ ھے اسمردار نے کیا کہنا ہے یہ پہلے بھی مصلی تھا آپ بھی وہی کچھ ہے البتہ آج آپ پر آفسوس ھوا
اللّٰہ ایک ہے اس کا کوئی شریک نہیں ہے ❤❤❤❤
Well-done M A Khan
منصور بھائی آداب
آپ نے بھرپور کوشش کی سوالات کرنے کی تاہم علی مکمل طور پر ناکام رہا کسی بھی سوال کا جواب دینے میں یہ ایک نام نہاد سیاست دان ہے۔ گذارش ہے جسٹس وجیہ الدین سے ایک بارانٹرویو کرلیں انکی اور ان جیسے لوگوں کی اصلیت بتا دیں گے۔
کبھی دوسروں کو پریشان کر کے مسکراتا تھا اج منہ پہ چمک دمک ختم اور ذبان میں نرمی اگی
سچے بندے ڈھونڈ کر ان کا اپورٹس کیا کریں
Masha ALLAH...! What an Awesome Podcast. YA ALLAH Please Protect Our Country.
منصور بھائی آپ بہت اچھے اینکر ھے لیکن ایک شکایت ھے کہ آپ سب کا انٹرویو لیتے ہیں لیکن آپ سعد رضوی کا انٹرویو کیو نہیں لیتے شکریہ
Yar, ye too apnay pool khol Raha hae. Iss say PATA lagta hae k ya sayasri toor per saray nakam thay aur hen.
علی زیدی، سید آپ جیسے کمزور نہیں ہوتے۔
جیکب آباد میں سید نہیں بنے 🤔
PTI Mai drama bazo ki Kami Nahi aur unme SE aik ye tha in jokers ke haat Mai gvt thi apni gvt ko blame Kar Raha hai Bhai gvt aapki thi foreign minister b Aapka aur bayan Kisi aur ko awam ko ye log bewaqoof samj rahe hai
P. T. .I.....Pakistan
Ka. Yahode. Mafea.
Janko. Raw. Our.
CIA. Funding. Kerta
Ha ..
Disagreement ko دشمنی میں PTI والوں نے بنا دیا
1:59:59 the host named everyone he can go against but NOT the 🥾. Did not name the army.
Didn’t want to be a martyr eh? 😀
He went after PTI for filing a reference against Faez Isa for having undeclared assets, because they shouldn’t have done the bidding of the 🥾.
Fine.
Yet that chap Isa is now the Chief justice of the judiciary in Pakistan AND his assets are still unexplained.
I did not detect a note from the host that at such a high post in the nation Isa should still account for them. Not one note.
So kindly park your high horse and get off of it, before your know it all ism becomes embarrassing…😮
مجھے ایک بات کی سمجھ نہیں اتی منصور بھائی دو ڈھائی گھنٹے کونسا بندہ اب اپ بیٹھ کے دیکھیں اس کوزیادہ سے زیادہ ادھے گھنٹے کا 50 منٹ کا اتنا ہونا چاہیے
علی زیدی صاحب بہت اچھا لگا۔ آپ کا انٹرویو اللّٰہ تعالٰی آپ کو خوش رکھے اور مسکراہٹیں بکھیرتے رہنا
Mansoor paka N League ka supporter hai directly or indirectly... Ya bss show ya krta hai k ma neutral hon.... But 😉😉😉😉
😂😂😂😂
Can you go all guns blazing against those that are the actual culprits? Jin ka Naam nai ley saktay ??
One podcast with pmn politics please
اب تو ہو ہی جائے
main news ki bjay ap ka vlog dekhti hon sare info mil jati hai or ap k podcast k level ka kise ka podcast nhi .u r supperb
watched full interview tough questions from MAK
علی زیدی صاحب یہ کہنا چاہ رہے ہیں کہ 2018 میں جو الیکشن ہوا وہ صحیح تھا اور 2024 میں جو الیکشن ہوا وہ غلط ہے اگر 2018 میں اسٹیبلشمنٹ عمران خان کو لے کر ائی اور نواز شریف کو باہر نکالا تو وہ صحیح تھا اور اب 2024 میں ایسا ہوا تو وہ غلط ہے کمال کی بات ہے❤
Relaunching kehta ha isa ....or yeh bhagoora establishment ke pets ha
good one.. PTI has no answers to important issues and blunders they have done
علی زیدی، عمران اسماعیل، شیریں مزاری، فواد چوہدری، ملیکہ بخآری اور ان جیسے دوسرے لوگوں کے لیے ہمدردیاں ہیں مجھے لیکن بھائی جن لوگوں نے برے اور مشکل وقت میں پارٹی کو سنبھالا، ظلم برداشت کیا، الیکشن لڑا اور عمران کو نہیں چھوڑا وہ اب عہدوں اور مناصب کے زیادہ حقدار ہیں۔ میری خواہش ہے کہ آپ سب کو واپس لیا جائے لیکن آپ کو بھی اب مشکل وقت میں ساتھ نبھانے والے لوگوں کو زیادہ عزت دینا پڑے گی 🙏۔
Really enjoyed this podcast with Ali Zaidee. Good job MAK👏🏼💜🇵🇰 You always focus more in past, please also talk about future. Talk about solutions also, not just problems.
انتہائی گندے سوال ھے منصور صاحب آپکے
یہ سب پارٹی میں تقسیم.پیدا کرنے کیلے چنے گیے ہیں یہ وہ لوگ ہیں جو مشکل وقت میں آسانیاں لیکر پارٹی کو چھوڑ گیے ہیں
It was a good one interview
Mansoor Shb ye bnda ap ky sath 50%jhuth bool rha ha
Pakistan Zindabad Pak Fouj Zindabad ❤❤❤❤❤❤❤
حافظ صاحب نے سرمایہ کاری کو ہاتھ لگایا صفر سرمایہ کاری
حافظ صاحب نے سفارت کاری کو ہاتھ لگایا مکمل ناکامی
حافظ صاحب نے کرکٹ ٹیم کو ہاتھ لگایا کرکٹ ٹیم سپر آٹھ تک نہ پہنچ سکی
حافظ صاحب کا زبردست سایہ ہے اس ملک پر اسے جلد از جلد اترنا چاہیے
سلام ھے منصور کو اس نوٹنکی کی اوور ایکٹنگ اور جھوٹ تحمل سے برداشت کرتا رھا۔۔اس علی زیدی نے بہت گھمایا مگر منصور واپس اپنے موضوع پہ ۔۔اج بھی وہی سوچ اور دماغ ھے اسکی ڈرائ کلیننگ ٹھیک نھیں ھوئ۔۔
منصور صاحب 75 سالوں میں اج تک کبھی ایسا ہوا ہے کہ کوئی حکومت بغیر اسٹیبلشمنٹ کے بنی ہو
مگر یہ شخص صرف پی ٹی آئی سے پوچھتا ہے
you are right
صرف آپ بھائیوں کی بات کا جواب کہ جب باقی ساری حکومتیں ماں لیں خاں صاحب کی بھی تو یہ بھی جو موجودہ ہے ماں لیں پھر 45 یا 47 کا مسئلہ ختم کریں
@@attarasool2117 matlab theek nahi hona, agar ghalat ho raha hai to honay do? There is always a first time
Bhai baqi koi inkar bhe to nhi krta na unlike PTI@@saqievents8126
یہ کوئی مذاق ہے
Mansoor bhi what a spectacular podcast...really enjoyed this..😂❤
منصور صاحب آپ سخت سوال پوچھتے ھوے ڈھیلا سوال کیوں کر دیتے ہیں۔
Imran Khan zindabad ❤️❤️❤️
کروڑوں لوگ ووٹ دیتے ہیں اور منصور صاحب آپ کہتے ہیں کہ اسٹیبلشمنٹ حکومت بناتی ہے ۔ آپ لوگ کروڑوں ووٹرز کی بے عزتی کر رہے ہیں ۔ عوام کے ووٹوں کو آپ لوگ جوتے نہ ماریں ۔ یہ جمہوری ڈرامہ بند کیا جائے اور اربوں روپے نہ خرچ کیے جائیں ۔ نواز شریف صاحب کے ہٹائے جانا بھی اچھا نہیں تھا ۔
Asad omer and his brother are the son of gen omer who made Bengal independent...
Right and the person who surrendered was Gen Niazi
190 ملین کا زاتی فائدہ کیوں نہیں لیا۔ہیرے کی انگھوٹی جو بشری بی بی نے لی جس کی آڈیو بھی موجود ہے۔ منصور صاحب آپ بتانا بھول گئے
Mere Mom bimar Ha ap se duaaoo ke ajaezana darkhwast kart Hu
Kabhi AP pregnant ho Dua ki zarorat hai
Kabhi AP ki mom bimar hai
Dua ki zarorat hai
Ye kia hai
Allah Pak aap ki mom ko Shifaekamla atta fermae, Aameen.
اللہ تعالیٰ صحت عطا فرمائے
I pray for your mom God bless your family
منصور صاحب آپ کبھی جنرلز کی وقتاً فوقتاً حکومت میں دراندازی اور اِسکے نتیجے میں پاکستان میں ائین قانون اور معیشیت پر کیا اثرات ہوے ہیں اس پر بھی کوئی پروگرام کریں سابق آرمی چیف میں کتنے پاکستان میں رہتے ہیں اور انکی جائیدادیں کہاں پر ہیں کوئی معلوماتی پروگرام بھی کریں تو سیاستدان سارے معصوم لگیں گے
Mansoor sb I was in geo also when u were there , I know people ok Pakistan don't know the past actual history biased. My father was fired by zia up Haq for not making mqm. Then he fought in court for 20 years and died , then I got a judgement that Zia fired him wrongly after my dad's death. Judicial system sucks
Ali Bhai you say that all sides should lower the temperature and talk to each other to find a solution. It’s a beautiful thought. But the problem is that the principle players including the military cabal are fighting an existential battle and no matter what happens to the Country as a consequence,retreat would spell doom for them.
لو فیر آج سبکرائب کرن لگا جے
تیاری پھڑو ۔۔۔ تے ۔۔۔
ھن دوڑ نہ لا دینڑاں
منصور بھائی آپ نے فرہ گوگی اور بشر ہ نے جو کچھ کیا ہے اس کا آپ نے کچھ نہیں پوچھا سعودی عرب
منصور بھائی آپ کہہ رہے تھے 9 مئی کے آپ کے پاس ثبوت ہیں، دو اپنے چاہنے والوں کو ان کے پاس کچھ نہیں عدالت کو دیکھانے کے لیئے۔ (کچھ شرم ہوتی ہے کچھ حیا ہوتی ہے)
no drama bazi will be accepted.......no more PTI
Dramabaz Nawaz family, Baap-Beti-Bhai-Shamondhi Family business ,
Aap log foran palat ke jawab dete hain aur sachaai toh gawara hi nahin @@DacBooking
tusi patwar khany wich he achy lgty ho..
Only PTI ❤️ ❤️ ❤️ ❤️ ❤️
Is there any other choice except Imran khannnnnnñn? ABSOLUTELY NOT 😂😂😂😂😂
1:37:56
یہاں زیدی صاحب کہنا چاہ رہے ہیں انھیں کور کمانڈر ھاؤس تک جانے کیسے اور کیوں دیا گیا اسکا جواب ہے کور کمانڈر لاہور جنکی PTI کیساتھ ہمدردیاں تھیں انکا حکم تھا کسی کو کچھ نا کہا جائے وہ سمجھتے رہے صرف احتجاج ہوگا لیکن جب بات توڑ پھوڑ اور آگ لگانے تک آئی تو انکا آرڈر انکے گلے پڑا اور انھیں لے ڈوبا اور اگر ایک اور اینگل سے دیکھیں تو اسٹبلشمنٹ اگر وہاں روکتی تو جس پلان کے تحت PTI والے آ رہے تھے لازمی گولی چلنی تھی بلڈ شیڈ ہونا تھا جو کہ خان صاحب چاہتے تھے اور ایک اور بات مراد سعید کی آڈیو کو بھی یاد رکھا جائے کہ جگہیں آپ کو دکھا دیں گئی تھیں لیڈروں کا انتظار نا کریں پہنچیں باقی آپ کو سب بتا دیا گیا تھا
جو شخص بغیر ٹارچر والی جیل جانے کو بھی تیار نہیں اس لیڈر بننے کا کوئی حق نہیں۔ پی ٹی آئی ہو یا کوئی جماعت۔
انہوں نے بالکل صحیح کیا چوڑیاں پہن کر گھر بیٹھ گئے۔
Imran Khan zindabad ❤️❤️❤️
یوتھئئے منصور علی خان کو اندر سے پسند بھی کرتے ھیں لیکن اپنی لدڑ پر جائز حقیقی بنیاد ہر مبنی تنقید بھی برداشت نھیں کر سکتے 😂
I have a question, just to clear it am not supporting any party.
“PTI have capacity or capability they can represent Pakistan international level? ”
PTI have any plan apart of social media app to generate revenue?
What progress Pakistan made durations PTI time periods, what their ministers did for Pakistan?
Shall all the parties sit down together, and shorted out inside issues. Then start new journey?
1. They were doing quite well on the international stage. See the outcomes of the foreign tours and meetings of the OIC.
2. The economy was growing at over 6% with record exports and dollar remittances
3. Social media is useful because the main stream media is corrupted and controlled.
4. No sitting down with election thieves and parasites like the pdm.
First you should know that Establishment is the most powerful. So you must sit with Establishment
They handled COVID very well .
کدر غائب او ، خاں لقوے کبوتران آلیو
وہ آپ ہی کچھ کہتے ہو ، آج میں کہتا ہوں ذرا سے فرق کیساتھ
وقت بدل رہا ہے حالات بدل رہے ہیں جذبات بدل رہے ہیں اور آپ کہاں چھپے ہو ؟؟؟
Sir Mansoor
U asked about only Haneef Abbasi
But missed
Ahsan iqbal
Khaqan Abbasi
Incident of attack at the room of Marium Nawz.
bro hua tha ap thik kehryy lekn family k samnyy kapry nahi utaryy. or ap hanif abbasi mariyam nawaz khakan abbasi. compare kary badly main puri pti partiy
k sth kia kiya hai. compare to karyn
Sir Jo time apny boardcast k leay bataya tha wohi time py realize hi hy proud of you
نو مئی کے بعد جو لوگ پی ٹی ائی چھوڑ گئے ہیں ان کا فیصلہ صرف عمران خان کریں گے
He is biggest taut recently launched . one side he will show his love for imran khan but actually he snabs onback
منصور صاحب بہت اچھے سوالات کیے لیکن علی زیدی صاحب ادھر ادھر کی کہانیاں سنارہے ہیں ڈاٸریکٹ جواب دینا چاہیے ۔
اس انٹرویو کو دیکھنا چاہتے تھے لیکن مزہ نہیں ا رہا جا رہے ہیں
منصور علی خان سر بہت سارے سوالوں کے جواب مل گئے ہوں گے اپ کو امید ابھی دوبارہ اپ کو اس طرح کا کوئی مسئلہ نہیں ہوگا خان صاحب کرپٹ بھی نہیں ہے انہوں نے گھر تو صرف 2 سے 3 ملازم رکھے ہوئے ہیں القادر کیس کے بارے میں بھی اپ کو پتہ چل گیا اور بھی کافی چیزیں خان صاحب کے بارے میں پتہ چل گئی جو اپ غلط افواہیں پھیلاتے تھے یہ ہوگیا وہ ایسے ہیں ویسے ہیں امید ہے تو نہیں ہے کہ اپ کا مائنڈ چینج ہوگا کیونکہ اپ کا بہت ابھی بھی خان کے خلاف وہی رہے گا
Long Live Imran Khan! Imran Kham Zindabad! ✊ Pakistan Paindabad! 🇵🇰
نواز شریف صاحب کو نکالا گیا اور اس کے بعد عمران خان صاحب کو نکالا گیا اور یہ سب کچھ باجوہ صاحب کر رہے تھے ۔تو حضور اس کا مطلب یہ ہے کہ اصل میں حکومت باجوہ صاحب کر رہے تھے لیکن بدنام اور بے عزت نواز شریف اور عمران خان ہو رہے تھے ۔ یہ ہے ہماری جمہوریت اور الیکشن ۔ مبارک ہو آپ صحافیوں اور عوام کو۔
منصور علی خان صاحب انٹرویو کے لئیے اپکے سامنے بیٹھنے والا ھر شخص اپنے اپکو "فرشتہ" کیوں ظاھر کرتا ھے۔
بھائی میرے آپ نہ بتائیں ہمیں پتا ہے کیا ہوا آپ لوگوں کے ساتھ ہم سمجھ سکتے ہیں ویسے بھی ہمارے معاشرے میں کسی کے گھر پولیس اجائے وہ بندہ بدنام ہو جاتا ہے آپ لوگوں کی جنگ ہی الگ تھی منصور بھائی باقی ماندہ پرندوں کو بھی بلائیں اور جو میدان میں ہیں انہیں بھی پتا چلے ہم جس پارٹی کو سپورٹ کرتے ہیں کتنے پانی میں ہیں وہ ۔ ان کو پی ٹی آئی میں واپس آنا چائیے کبھی سنا نہیں انہیں لیکن آج سنا اچھا لگا ایسے بندے ہونے چائیے ۔
اس ویڈیو کو میں نے جو تاکید دیکھنا پسند کیا جہاں یہ صاحب حنیف عباسی کو عمران خان کے ساتھ ملا رہے ہیں۔اگر موازنہ حنیف عباسی کے ساتھ کر رہے ہیں تو حنیف عباسی جیسی کتنے لوگ بلکہ اس سے بڑے لوگوں کو عبرت کا نشان بنایا ہوا ہے اور بنایا گیا تھا۔
52:53
علی زیدی امریکہ کو استعمال کرکےانڈائیرکٹلی کہہ رہے کہ باجوہ صاحب نیوٹرل کیوں ہوئے کیوں کہ تحریک عدم اعتماد کامیاب ہی اس صورت میں ہوئی کہ فوج نے کسی کو کسی کی سائیڈ لینے کو نہیں کہا اگر فوج یا باجوہ صاحب لوگوں کو کہہ دیتے خان کا ساتھ دو تو کسی کی مجال تھی تحریک عدم اعتماد کامیاب ہوتی ؟؟؟؟
Mansoor sahab ab ap mic leker awam ke paas kio nahi jaty ke welcome to purana pakistan men maza araha he ya nahi. Jesy ap pti ke dor men har dosry din bazar men nikal jaya karty thy. Ab ap mehngayi per bat kio nahi karty? Bas sar sari si bat karky agy nikal jaty ho munafqat
منصور علی خان سر ایک اور بات انتہائی افسوس کی بات ہے کہ اپ کے سامنے ایک بندہ بیٹھا ہے جس پے 9 مہینے کے کتنے الزام لگے ہوئے ہیں اور وہ سارا کچھ بتا بھی چکا ہوا ہے کہ کس طرح مے 9 مئی کے کیسز سے باہر نکلا اس کے باوجود بھی اپ 9 مئی 9 مئی کہہ رہے ہیں خدا کے لئے کچھ تو صحافت کا لحاظ رکھیں کچھ تو شرم کریں کچھ تو مسافت کو زندہ رہنے دیں اپ کے سامنے وہ کہہ رہا ہے کہ میں نوک مئی کے کیسے سے کس طرح نکلا ہوں اور بھی کئی اس طرح کی مثالیں ہیں جو اس طرح نکلے ہیں اور ابھی بھی اپ 9 مئ 9 مئی لگے ہوئے ہیں
منصور صاحب عثمان بزدار والے حصے میں آپ نے جانیوالوں میں پرویز خٹک اور محمود خان کا ذکر نہیں کیا
منصور صاحب ان سے پوچھیں کہ القادر ٹرسٹ کی زمین عمران خان نے اپنی بیگم اور زلفی بخآری کے نام پر کیوں لی