@muftinisarquranicchannel کان فعل ناقص جب افعال تامہ پر داخل ہوتا ہے تو تبھی ماضی بعید کا ترجمہ کرتے ہیں ، "تھا" کرکے لیکن جب اسماء پر داخل ہوتا ہے تو اس کا ترجمہ : "ہے" یا "ہیں "سے کرتے ہیں جیسے کان زید قائم زید کھڑا ہے، زید کھڑا تھا نہیں کریں گے، اسی طرح اس ایت میں بھی یہاں جو کان فعل ناقص جو داخل ہوا ہے یہ اسم پر داخل ہوا ہے (ما کان محمد ۔۔۔۔) فعل ناقص جملہ اسمیہ پر داخل ہوا ہے تو لہذا اس کا ترجمہ تھا سے نہیں کریں گے. لیکن کبھی اس کے خلاف بھی درست ہے اور جہاں کوئی دلیل نہ ہو تو اس وقت کان جب اسماء پر داخل ہو تو وہاں پر "تھا "سے ترجمہ کر سکتے ہیں.
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ کان تامہ کے جملے میں آپ نے کہا تھا کہ کان کے بعد “ الفشلُ” کان کا اسم و ۔ حرف عطف اسکے بعد آنے والا اسم فاعل ہوگا میری الجھن یہ ہے کہ صرف الضیاع فاعل ہوگا یا الفشل بھی ؟ کیونکہ درمیان میں عطف ہے پلیز میری اس الجھن کو دور کریں جزا کم اللہ خیرا کثیرا
جزاكم الله جزاء الأوفى في الدارين
Masha Allah
Jazakallah khair moulana
ماشاء اللہ بہت خوب
احسن الله اليكم
Mashallah
Mashaallah
Masha allah
First comment
Affan khan
Ohh alhamdulillah
بِسْــــــــــــــــــمِ اﷲِالرَّحْمَنِ اارَّحِيم
اَلسَّلاَ مُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَا تُهُ
جَزَاكُمُ اللَّهُ خَيْرَاً كَثِيْرَاً
الله يعطيك العافية
آمين وإياكم
Masha Allah ❣️
Second comment suhaib khan
Masha Allah
السلامُ علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
ماشاء اللّہ
جزاکم اللّہ خیرا وأحسن الجزاء فی الدارین
ماشاء اللہ بہت عام فہم اور جامع انداز میں افہام وتفہیم کراٸی گٸی ہے بارک اللہ لکم ونفع بکم الاسلام والامة
درس جامع ہے. ماشااللہ
ماشاءاللہ بہت خوب
❤❤❤❤
MashaAllah
Jazakallah khair
استاد محترم سورۃ الحجرات آیت 10 تا آخر کی ترکیب کر دیں۔
Typing karna mushkil hoga aap apna what's up number bhejo, voice message me tarkeeb kardeta Hun
حصل مطلب ؟
اس میں اگر قرآنی آیات سے مثالیں دیں جائیں تو بہتر ہوگا ، جزاک اللہ خیرا
سلام مولینا۔ کیا یہ نفی الکون ہے؟ لَمۡ يَكُن شَيۡـٔٗا مَّذۡكُورًا
ماکان محمد آبا
@@muftinisarquranicchannel 💐💐💐
اس کا ترجمہ محمد صلی اللہ علیہ وسلم آپ میں سے کسی کے باپ نہیں تھے یا نہیں ہے تھے ترجمہ کیوں نہی ارہا
@muftinisarquranicchannel کان فعل ناقص جب افعال تامہ پر داخل ہوتا ہے تو تبھی ماضی بعید کا ترجمہ
کرتے ہیں ، "تھا" کرکے
لیکن جب اسماء پر داخل ہوتا ہے تو اس کا ترجمہ : "ہے" یا "ہیں "سے کرتے ہیں
جیسے کان زید قائم زید کھڑا ہے، زید کھڑا تھا نہیں کریں گے،
اسی طرح اس ایت میں بھی یہاں جو کان فعل ناقص جو داخل ہوا ہے یہ اسم پر داخل ہوا ہے (ما کان محمد ۔۔۔۔)
فعل ناقص جملہ اسمیہ پر داخل ہوا ہے تو لہذا اس کا ترجمہ تھا سے نہیں کریں گے.
لیکن کبھی اس کے خلاف بھی درست ہے اور جہاں کوئی دلیل نہ ہو تو اس وقت کان جب اسماء پر داخل ہو تو وہاں پر "تھا "سے ترجمہ کر سکتے ہیں.
@ بارک۔ اللہ
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
کان تامہ کے جملے میں آپ نے کہا تھا کہ کان کے بعد “ الفشلُ” کان کا اسم
و ۔ حرف عطف
اسکے بعد آنے والا اسم فاعل ہوگا
میری الجھن یہ ہے کہ
صرف الضیاع
فاعل ہوگا یا الفشل بھی ؟
کیونکہ درمیان میں عطف ہے
پلیز میری اس الجھن کو دور کریں
جزا کم اللہ خیرا کثیرا
-الفشل - یہ کان کا فاعل ہے ،اور یہ معطوف علیہ اور -الضیاع- یہ معطوف بہ ہے.
نیز یہ جان لیں کہ معطوف بہ کا کوئ اعراب نہیں ہوتا ہے ، اعراب میں یہ معطوف علیہ کا تابع ہوتا ہے.
Masa Allah
Mashallah
ماشاء اللہ بہت خوب
❤❤❤❤
Masha Allah
Masha Allah
Jazakallah khair