ماشاء اللہ عزوجل ،، استاذ صاحب بہت بہت خوب انداز ،،،، اللہ آپکو سلامت رکھے ۔۔۔۔ آپ کے اس سلسلے کے چھوٹے سے کلپ میں واقعی بندے کی تقریباً پوری نحو کی دہرائی ہو جاتی ہے ۔۔۔۔ اللہ آپ کو مزید ہمت طاقت و برکت عطا فرمائے تاکہ آپ اسی طرح طلباء پر احسان فرماتے رہیں اور اللہ کریم آپ کے ان احسانات کی آپ کو اپنے فضل سے خصوصی جزا عطا فرمائے آمین
لاکھوں لوگ آپکے در سے فیز یاب ہورہے ہیں استاذ محترم ❤❤❤❤❤❤
ماشاءاللہ ماشاءاللہ🎉🎉
ما شاء اللہ
استاد صاحب ہر بار ایک علمی بہار لے کر آتے ہیں اور فہم کے پھول کھل جاتے ہیں 🌹💖🌹
Allah Pak ustad mohtram KO salamat rakhay ameen
جزاک اللہ خیرا کثیرا کثیرا یا استادی
Amazing teacher
Ma sha Allah
Masha allah 😊❤ allah salamat rakhe ostaaze mohtaram ko 😊😊❤❤
ماشاءاللہ
عزیم استاذ❤
❤❤
ماشاءاللہ
انداز تدریس نہایت آسان
اللہ جل مجدہ موصوف کے فیضان کو عام و تام فرمائے
آمین بجاہ النبی الامین صلی اللہ علیہ وسلم
Mashallha
🎉🎉🎉🎉🎉🎉
ماشاءاللہ عزوجل بہت خوب استاد محترم
ماشاء اللہ ۔اللہ پاک مزید برکات عطا فرمائے
اللہ تعالٰی آپ کو سلامت رکھے آمین
ماشاءاللہ👌👌👌سبحان الله
Sukriya
اللہ تعالیٰ قبلہ استاذ مکرم کےعلم میں مزید برکتیں عطاء فرمائے اور لمبی عمر عطا ء فرمائے آمین ثم آمین یارب العالمین
ماشاء اللہ عزوجل ،، استاذ صاحب بہت بہت خوب انداز ،،،، اللہ آپکو سلامت رکھے ۔۔۔۔ آپ کے اس سلسلے کے چھوٹے سے کلپ میں واقعی بندے کی تقریباً پوری نحو کی دہرائی ہو جاتی ہے ۔۔۔۔ اللہ آپ کو مزید ہمت طاقت و برکت عطا فرمائے تاکہ آپ اسی طرح طلباء پر احسان فرماتے رہیں اور اللہ کریم آپ کے ان احسانات کی آپ کو اپنے فضل سے خصوصی جزا عطا فرمائے آمین
مضاف کب معرفہ اتا ہے اس پر وڈیو بنا دی
اپ کا سایہ مسلک اہلسنت حنفی بریلوی پر سلامت رہے
اسال امام النحوي مولانا رشيد علي رضوى ان يدرس درسا في الالف الممدودة كما درست درسا في الالف المقصورة