No one can predict the future........ Almighty Allah SWT knows the future. You could have said that you were discussing the possible implications of AI.
حضور فلسفہ منطق بھی تو زندگی و علوم زندگی کے تمام رنگوں کو واضح کرتے ہوے کرسٹل کلیئر کر دیتا ہے,, یعنی ,, اشیاء کی حقیقت کھول دیتا ہے,, حضرت علی کرم اللہ وجہہ کی دعا کہ ,, اللہ مجھ پر اشیاء کی حقیقت واضح کر دے,,, فلسفہ بھی یہی کرتا ہے,, کیا ایسا ہی ہے حضور ,, السلام علیکم
41:15 بہت اعلٰی نشاندہی۔ جزاکم اللہ
Change is inevitable as it has always been.The only thing to fear is the fear itself.
❤❤❤
jumlay itnay achhay our taweel hotay hain kh bar bar sunnay partay hain.
No one can predict the future........ Almighty Allah SWT knows the future. You could have said that you were discussing the possible implications of AI.
Present Hakeem e ummat
Ahmad Javed Sahab yeah lectures kahan detay haan?
💐
موبائل تو ایک بڑے سیلاب کا پیش خیمہ ہے، تم اس موبائل میں ہی الجھ کر رہے گے اس کے نقصانات سے نہیں نکل سکے ہو تو آگے کیا کرو گے ۔
تم مجھ سے زیادہ اہم ہو ۔
معاشرت اچھی کرو اور یہی اس کی کنجی ہے ،فرد اپنی تکمیل کرے اور اس کے لیے تنہائی کو استعمال کرو کہ اس سے باطن چمکے گا ۔