Mera background Shiya family se h Kuch waqt pehly hi Ghamdi saab ki fikar se mutasir hua. Lekin hosla nhi ho raha tha k Ghamdi saab ko iss nazuk topic par sunnu. Kiu k ek taweel arsa Shiya fikr ka follower raha hu, even defend karta raha hu. Mery jazbaat bht deeply connected rahy h shiya fikr se. Ghamdi saab ki fikr ko samjhny k baad ye maloom tha k inka nuqta nazar iss (jazbati) topic par Kiya ho ga. Tabhi himmat nhi ho rahi thi. Bss soch liya tha k ab jazbaat ek side par rakh kar aqal o fehm ki duniya me qadam rakhna h. Roz khud ko Good luck kah kah kah , ye hosla paida Kiya h k janab mohtram ustaaz imaam ko iss topic par sunn lu. Allah hum sub ko hidayat dein. It’s been a very tough Journey.
بہت عمدہ بیان اور اس دور کے حالات کا صحیح نقشہ پیش کیا ہے غامدی صاحب نے 👌. . لیکن افسوس ہمارے تنگ نظر اذہان اسکو کہاں سننا پسند کرینگے.. آج ٢٠٢٢ میں بیٹھ کر ہم پاکستان ہندوستان سے عرب کے ١٤٠٠ سال پہلے کے معاملات پر ایسے فتویٰ جھاڑتے ہیں کہ جلیل القدر ہستیوں پر کفر صادر کر دیتے ہیں. جبکہ ہمارا اس دور کے معاملات کا صحیح ادراک کرنا ممکن ہی نہیں.. کہاں ہم کہاں پیارے نبی کریم صل اللہ علیہ وسلم کی تربیت یافتہ جماعت رضوان اللہ تعالیٰ علیہم اجمعین.
بہت ہی سمجھدار اور معزز غامدی صاحب ! خلافت و ملوکیت ، حق ناحق کو واضح کرنے یا جنت و دوزخ کے فیصلے کرنے کے لیے نہیں لکھی گئی تھی ۔ بلکہ اس لیے کہ آج ہم نے پیروی کس کی کرنی ہے ، تاکہ بار بار جمہوریت سے آمریت بن جانے کے عمل سے بچا جاسکے ۔ بیٹے ، بیٹی کو جانشین تو نہرو بھی بناتا ہے ، بھٹو بھی ، نواز شریف بھی ، اور امید قوی ہے کہ عمران خان بھی اولاد کو سیاسی جانشین مقرر کریں گے ۔ ہم یہ چاہتے ہیں کہ پرانے لیڈر جانشین مقرر کرنے کے بجائے جولاہے کے لڑکے کی باری آنے دیں ۔اور ریٹائر ہوتے وقت یہ کہیں کہ۔۔۔ " میں نہ تو حسن کو خلیفہ بنانے کا کہتا ہوں اور نہ ہی روکتا ہوں ۔" یعنی اگر لوگ ان کو پسند کرتے ہیں تو بنالیں ، اگر ناپسند کرتے ہیں تو کسی اور کو بنالیں ۔یہ ہے علی رض کی سنت دوسری طرف کی سنت کی تو نہرو، بھٹو، نواز شریف مجیب الرحمٰن سبھی اپنی اولاد کو زندگی میں ہی جانشین بنانے کی سنت کماحقہ عمل کر رہے ہیں ۔
These is no doubt about he is world class scholar, man look first he discuss foundation that how to justify your thoughts, MashaAllah There is not conventional Molana's style pretty simple but more logical conversation. SubhanAllah 💐👍
Ghamdi sb u r very logical person, i always try to learn from ur lectures. This is very well explaind and i learned alot. This video cleared many questions in my mind. Waiting for other videos.
I have not listen to this video but m sure that his view is biased as his ideology is wahabism.. U should hear Dr Tahirul Qadri , Engineer Mirza Molana Ishaq etc who has good Dini knowledge..if u want clearence... Be a Sufi Muslim true face of Islaam beiving in Quran Hadeeth and Sunnah all the three
Extraordinary speech on Karbala incidents.... All my doubts cleared.... I can only say that. such 1400 years politics continuing now also for Power by fighting within ourselves being Muslims divided into firqas., whereas Allah says in Quran shareef Sure Baqra not to divide into firqas by holding the Rope of Allah... So I request all Muslims including Shiya and all other sects who believe Allah and Rasool to unite, because Enemy taking opportunity of division in Islam.
The verse about holding on to rope of Allah and do not be divided is from Surah Al-Imran not from Baqra. In fact, this is the aayat no. 103 of Surah Al-Imran, which is 3rd Surah of Quran. Please correct urself. Regards
A R sahib yaqeenan, Abu suffiyan bhi thheek, Hazrat Muhammad (SAWAW) bhi thheek, muawia bhi thheek, Ali (AS) bhi thheek, yazeed (L) bhi thheek, Imam Hussain (AS) bhi thheek, ka diplomatic falsafa afsosnaaaaaak tajzia aur wazahat ha.
What an amazing facts/evidence based insight into these important historic events .. I am so glad I came to know this background although so late in my life but so valuable ... thank you
جب اللہ پاک اپنی کتاب میں واضح فرما رہا ہے کہ ٹ مومنین آپس کے مشورے سے فیصلے کرتے ہیں اور یہ کس طرح ہوسکتا ہے کہ نبی علیہ سلام خالی قریشی نامی نیٹ کردیں ، لہذا جیسے آپ ہ پہلے فرمایا تھا کہ ہر بات کو نہیں مانا جاتا سکتا بغیر تحقیق کیے ہوئے اور اگر کوئی چیز قرآن کے برعکس ہو تو اس کو تو بالکل ہی نہیں مانا جائے گا اور اسی طرح یہ حدیث بھی قرآن کے برعکس ہے جو آپ فرما رہے ہیں
ghamdi sahib me ap kay ilm ki kadar karta ho lakin is memlay me to me ap say 100 per iktilaf karta ho mashallah bohat hi alaw bayan hoa hdith ki hujiat pay bayan hoa .mashallah hazrat umer or hazrat abubakar r.a ki kilafat pay bayan hoa ha lakin jo main maslah ha os pay koi bayan nahi hoa subhanallah
ثابت یہ ہوا کہ صحابہ کرام میں اختلاف تھا تو ، سیاست اور حکومت سازی پر تھا نہ کہ دین پر پھر مولا علی نے اپنے پیش رو تینوں خلفا پر بیعت بھی کی اور انتشار سے امت کو بچانے کی ترکیب فرمائی ۔۔۔۔ یہ بھی ثابت ہوتا ہے کہ حضرت امیر معاویہ سمیت کسی کو بھی اقتدار کی لالچ نہیں تھی اختلاف تھا تو اس بات پر جسے وہ اپنے اپنے طور پر امت کے لیے بہتر سمجھتے تھے۔۔۔ لہذا ، اسے سیاسی سے دینی تنازعہ بنانا اور ہمارا ایک دوسرے کو کافر قرار دینا نہ صرف دین کے ساتھ زیادتی ہے بلکہ وجہ تنازعہ بنا کر جلیل القدر صحابہ کرام کے ساتھ بھی زیادتی ہے ۔۔۔
Sahih al-Bukhari 2812 that Ibn `Abbas told him and `Ali bin `Abdullah to go to Abu Sa`id and listen to some of his narrations; So they both went (and saw) Abu Sa`id and his brother irrigating a garden belonging to them. When he saw them, he came up to them and sat down with his legs drawn up and wrapped in his garment and said, "(During the construction of the mosque of the Prophet) we carried the adobe of the mosque, one brick at a time while `Ammar used to carry two at a time. The Prophet (ﷺ) passed by `Ammar and removed the dust off his head and said, "May Allah be merciful to `Ammar. He will be killed by a rebellious aggressive group. `Ammar will invite them to (obey) Allah and they will invite him to the (Hell) fire."
Haan q ki ali as ke saath bahut sare wo log the Jo ki uthman ra ke katil the and unhi logo ne ammar ra ko mara tha !! Na ki muawwiya ke sath walon ne !!
Maula Ali ke saathiyo ne Hazrat Am mar ko Shahid nahi kiya balki Muawwiya ki fauj se jang karte huye shahid huye,aise hi Hazrat Awais Al Qarni bhi Muawwiya Ki fauj se ladte huye shahid huye
جب آپ سے واقعہ کربلا کے مطعلق پوچھا جائے تو آپ 10000عیسویں میں چلے جاتے ہے کہ ہم بہت آگے آگئے ہیں اور یہ بہت پرانے واقعات ہیں یہ تاریخی رپورٹس مختلف ذرائع سے ہم تک پہنچی ہے ہم اس پر رائے قائم نہیں کر سکتے کہ کون صحیح تھا اور کون غلطی پر تھا تو اس طرح تمام کتب احادیث جو آپ اپنی پیٹھ پیچھے الماری میں سجائے بیٹھے ہیں ان کو میں کیسے مان لوں کیونکہ یہ بھی مختلف ذرائع سے ہم تک پہنچی ہیں اس طرح تاریخ کو جھٹلا کیسے سکتے ہے کیونکہ قرآن کریم کا آدھا حصہ تو قبل از اسلام کے تاریخی واقعات پر مبنی ہے کیونکہ تاریخ سے بنی نوع انسان نے بہت کچھ سیکھنا ہوتا ہیں اور ان احادیث کی کتب میں جو احادیث صحیح کے مطابق اہل شام معاویہ کی اقتداء میں لڑنے والوں کو جنہوں نے حضرت عمار بن یاسر رض کو شہید کیا کے حوالے سے باغی گروہ کہا گیا ہے اور واقعہ کربلا کے بارے ام المومنین حضرت ام سلمہ رض کی روایت کے مطابق حقیقت واضع ہے اور دیگر احادیث نبوی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے بھی اتنا علم حاصل کرنے کے بعد بھی آپ کیوں تحجر سے باہر نہیں نکل پا رہے خیر کوئی بات نہیں تاریخ میں ہم نے بہت سی آپ جیسی مذہبی اور ذاہد شخصیات کو یزید کی بیعت میں دیکھا ہیں صحابی رسول عبداللہ بن عمر اس کی ایک مثال ہے جو کہ بہت بڑے زاہد عابد عالم تھے مگر انہوں نے بھی آپ کی طرح یزید کی بیعت کرلی اور بعد میں اسی یزید نے واقعہ کربلا کے بعد مدینہ النبی پر حملہ کر کے دس ہزار صحابہ و تابعین کو قتل کیا چار سو عورتیں اس واقعہ میں یزیدی لشکر کے ہاتھوں جنسی زیادتی سے حاملہ ہوئی اور پھر یہ لشکر مکہ مکرمہ پر حملہ آور ہوا اور خانہ کعبہ کے اوپر منجنیق سے آگ پھینک کر اسے جلایا اس کے باوجود عبداللہ بن عمر جیسا ذاہد بصیرت کا ایک حصہ مفلوج ہونے کی وجہ سے اگر یزید کی بیعت میں رہ سکتا ہے تو آپ پر ہمیں کوئی حیرانی نہیں
علی ع کے دور میں مخالفین کا کردارگفتار ۔سب تاریخ میں لکھا ج چکا کہ کس نے دغا بازی کی مکاری کی ۔ قتل وغارت ظلم و جور ۔پانی کی بندش ۔رشوت ستانی کی داستانیں رقم کیں ۔ اور کس نے ھر حال میں تقوی علم راست گوئی ۔رحم اور دیانت کے باب رقم کئے ۔ مگر کور چشم افراد کو تو دوپہر میں سورج بھی نظر نہیں آتا
Allah has given everyone shour to analiyse what wrong & right.. Plz awake Ur inner shour to know what is right ..who was on right.. Rather simply following blindly ur favorite teacher in everything what he says.. Even ustaad-mohtramm ghamdi sab is a man he himself say he may be wrong in some views.. So in this topic ghamdi saab conclusion & views are very diplomatic & outof proportion ..hence plz use ur brain. & come to ur own right conclusion.. May Allah guide everyone in knowing what was right & who were right.. Ameen
غامدی صاحب یہ فرماٸیے گا کہ کیا سیدنامعاویہ کا اپنے بیٹے یزید کو نامزد کرنا صحیح تھا خواہ وہ کردار کے لحاظ سے صحیح تھا۔ کہتے ہیں کہ اس عمل سے خلافت یا شوراٸیت کے بجاۓ ملوکیت کی بنیاد پڑ گٸ۔ براہ کرم توضیح کردیجیۓ۔
سربراہ کے انتخاب کے لئے دین میں کوئی خاص طریقہ نامزد نہیں کیا گیا- چنانچہ حضرات ابوبکر، عمر، عثمان، علی، حسن رضی اللہ عنھم میں سے ہر خلیفہ راشد کا انتخاب الگ الگ طریقے سے ہوا اس خانہ جنگی سے بچنے کے لئے جو علی علیہ السلام کے دور خلافت میں جاری رہی اور جس کے نتیجے میں اسی ہزار سے زیادہ مسلمان آپس کے جھگڑوں میں قتل ہوئے اور اسی وجہ سے فتوحات کا سلسلہ مکمل طور پر موقوف رہا، معاویہ رض نے مناسب سمجھا کہ اپنی زندگی میں اپنے بیٹے کو نامزد کر کے پورے عالم اسلام سے اس کی بیعت لی جائے جس کو کم و بیش سب نے قبول کیا) معاویہ رض کی وفات کے بعد یزید کے اقتدار سنبھالنے پر دوبارہ عالم اسلام سے یزید کی بیعت لی گئی- اس بیعت کو سوائے چار پانچ بڑی شخصیتوں کے جن میں سیدنا حسین علیہ سلام سر فہرست تھے، قریبا سب نے قبول کیا - ان میں کبار صحابہ کی بہت بڑی تعداد شامل ہے- جس طرح ہر خلیفہ راشد مختلف طریقے سے منتخب ہوا اسی طرح یزید کا انتخاب ایک نئے طریقے سے ہوا-
Hazrat Imam Hassan Ra was also nominated by hazrat Ali Ra.and later he surrendered in favour of hazrat Ameer mauvia ra.as for as I have studied yazeed was only opposed by hazrat Hussain Ra.
@@chronicdiseases6274 Hasan Razi Allah Anho never nominated by Ali Alaihe Salaam People selected him after the shadat of Ali Razi Allah Anho That's the difference between khilafat o Malokiyat
@@DrYaminKhalid قصہ مختصر اسی نٸے طریقے کو ملوکیت کہتے ہیں۔ اور نیا طریقہ آپ نے بڑا بر محل استعمال کیا۔ نبی ﷺ کی حدیث میں ہے کہ میرے بعد تم بہت زیادہ اختلاف دیکھو گے۔ ایسے موقع پہ میری اور میرے خلفا راشدین کی پیروی کرنا۔ اور نٸے نٸے طریقوں سے بچنا۔ ہر نیا طریقہ بدعت اور ہر بدعت گمراہی۔ نبی کریم ﷺ کی پیروی کرتے تو انتخاب کا اختیار عوام کو دے کر چلے جاتے۔ یا خلفا راشدین کی پیروی کرتے تو حضرت ابو بکر صدیقؓ نے اپنے بیٹوں میں سے کسی کا انتخاب نہیں کیا تھا۔ بلکہ حضرت عمر جو کہ ان کے رشتہ دار بھی نہیں تھے صرف نامزد کیا تھا انتخاب کا اختیار عوام کو دیا تھا۔ اس کے بعد حضرت عمرؓ نے چھ رکنی کمیٹی بنا دی تھی۔ جسے چاہیں منتخب کریں۔ حضرت علیؓ کو بھی عوام نے منتخب کیا اور حضرت حسنؓ کو بھی لوگوں نے منتخب کیا۔ پھر اس کے بعد تلواریں نیام سے نکلیں اور نبی کریم ﷺ کی ساری آل ؓ کو ذنح کر دیا گیا۔ إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
Assalamu Alaikum Brothers. First of all, I want to congratulate you all for organizing such wonderful discussions. I listen to Ghamdi Sb carefully, as his talks are enlightening. May Allah bless him for his endeavours. I heard this discussion "واقعہ کربلا اس کے تاریخی پس منظر میں ". Though I understand that Ghamdi Sb elaborates topic very well to enlighten whole and big picture, his style basically is encyclopedic, however I felt that he did not touch or slightly touched the exact topic in this 1 hr 40 minutes discussion. Karbala incident and entire related story is basically a dispute between Shia and Sunnah, while he explained the story part of only Sunnah. It starts from Ali's claim of caliphate during period of Abu Bakr. Abu Bakr and Umar tried to convince Ali to accept the Bai'ah. (It is also narrated that Ali took 6 months to do Bai'ah). Second dissension started during his own caliphate, as Ghamdi Sb explained it as "geo-polical situation got changed when Ali's turn came". Third and acctual and drastic dispute happened when Hazrat Muawiyah forced people to take Yazid's bai'ah and Hussain tried to overtake power. The climax of story is between Hussain and Yazid, which has changed course of Ummah. In view of above, I would like to ask Ghamdi Sb, if he wills to enlighten it, to advise on below: 1. What is his knowledge about Hazrat Muawiyah's enforcement of Yazid's regime. 2. What is his view regarding Hazrat Muawiyah's demand to Ali about revenge for Usman and in counter Ali told him to uphold as situation is not completely under control. 3. There is a school of Nasibiyah among Sunnah - people who support government (Umayyids) over Hussain and his offsprins Ibrahim and Nafs Zakiyah. - is there stand correct while Sunni scholars like Abu Hanifah and Malik were in support of Alawis علويين? I request to place these questions to Ghamdi Sb, and if he wills, to respond on them with a bit detail. At last I thank Ghamdi Sb. to correct me on the procedure of Caliphate of Abu Bakr, Umar and Usman. May Allah be pleased with all companions رضي الله عنهم أجمعين.
This person has only knowledge of so called Salafi... U shoud listen to Sufi ideology...like Dr Tahirul Qadri.Engineer Mohammad Ali Mirza...Tareeq jameel..Molana Ishaq though a wahabi so called Ahle Hadees...etc..
@@mohdrasheed5130 I heard many lectures, especially Md. Ali Mirza, however I want to understand the reason why Hussain stood up against govt. in an elaborated way, which is why I wrote to Ghamdi Sb. In this dissention of caliphate, people either support or abuse Muawiya, while they both passed away - May Allah blessed them, now if people understand the reason for which Hussain stood up it would be good benefial for everyone. And the Ghamdi Sb is best person who can detail it.
Brother as a Muslim, 1st thing we must clear in our minds that, the weight of Ahlay Bait R.A is far much greater than any human. Ghamdi sb is just trying to find Middle way to settle dispute. Muaveya was not m good person morally. If you have doubts, I can give you Sahi Bukhari and Muslim Ahdee's reference. Decide it now, middle way is always dangerous.
@@shahabalamqayami89 Dear brother, Where you read that Hussain R.A. tried to overtake power against Hz. Muawiya & Yazid ??? Hussain R.A. only took stand against the procedure and method of transferring power...... And not only Hussain but many others also didn't want yazid as next ruler. Hussain R.A. never want any war against Yazid but he just wanted to talk to him on this matter that it is not morally & ethically right to take power in such a way that Hz. Muawiya & Yazid did, that's why he didn't assemble any group of rebellions like Hz. Muawiya did before.....
Greatest of respect for Ghamidi sb and his logical view of the situations in all walks of life, but on this topic unfortunately I have to disagree, it not only goes against known evidence and history and also according to the morals. Ali Murtaza RA was the legitimate ruler and to whom majority of Ummah had given allegiance to, he had every right to dismiss Muawiya as a governor and for him to accept the Bayah, no matter what the situation around Usman RA's shahadah was, no doubt murdered in innocence and Ali RA having no hand in it. Anyone who doesn't submit and carries on his Government against the writ of the Govt, is a traitor and needs to be fought as per Quran and example of Abu Bakr RA also who fought against those who didn't submit for any reason. Ali RA was proved to be right in each and every step he took in all those wars and behaved absolutely in a gentlemanly manner while the other side resorted to underhand means, it cant be justified on the basis of not knowing or having the right intention as what we are taught always in school. We dont have to abuse or talk badly about the other group and accept as propaganda played a big role in Syrians playing to the tunes of Ummayads but admit they were wrong. Allah knows the intentions but when something is so obvious, we cant deny it!
I think you didn't understand what ghamidi sb is saying in this video about hazrat Ali (RA) being a caliph. And what is obvious? how could you measure someone's intensions and term it as "obvious". So what is your view about hazrat imam hussain RA against a government established and accepted. And hiw did you know that majority of people supports hazrat ali RA government.
Why is the fact overlooked that Khilafat e Rashida after Hazrat Ali RA was followed by Imam Hassan RA for 6 months whereafter he himself consented to the khilafat of Amir Mua'via RA.
@@khawarnadeem1807 why focusing only on imam Hasan’s AS agreement with ameer Muawiya, and no attention to the conditions of the agreement? What about the context and circumstances (which Ghamdi sb always emphasizes)? Was imam’s agreement was unconditional?
@@suhaibhaider5792 if ghamdi sb can assert that khilafat of Abu Bakar RA was exactly what was wisest, how can he claim that we cannot assess the conditions after hazrat Usman RA? He forcefully supports first two caliphs, usually keeps a low profile for the third and mostly keeps quiet reg the fourth? However, when it comes to jang e safeen, he asserts it was logical and no one can be blamed. He can boldly refute any scholar, historian and muhadith on account of logic but on this issue he surprisingly says we have no sources to validate the truth. Though he conspicuously analyses all the incidents before and after this event? If fake traditions were coined in this regard, does it mean we discard it saying that we should have good faith in all. But when it comes to others issues ghamdi sb brutally dissects and negate. I am an ardent reader and listener of ghamdi sb but the more I listen to ghamdi sb on Karbala, i am convinced he is being diplomatic and political intentionally or unintentionally.
JazakAllah o khairan. Ustade mohtaram aap ne aik nehayat najuk tareekhhe hadsey par sahee mauqaf rakhh kar hum Muslims par aihsan kiya hai. Allah hum sab Muslims ko hidayat ataa farmaye. Ameen.
It is true that there was controversy but Hazrat Ali became caliph as per the system which had been acceptable. It was a set tradition that the caliph will be selected in Madina by the committee. Hazrat Muawiya, instead of challenging that nomination, set up a parallel government. Wasn’t it a rebel against the central government? Would scholars declare both sides equally on the right if a muslim governor would have refused to accept Hazrat Umer or Hazrat Usman as a caliph? Secondly, did Hazrat Muawiya not playrd tricks to dethrone Hazrat Ali by appointing Hakam and accepting Omer bin al Aas’s tricky statement? Does this suit a jallil ul sahabi like Hazrat Muawiya? Is it a quranic decision that sahaba cannot be criticized or accused of a false act? If yes, we would be claiming sahaba are pure of humanly weaknesses. If no, then how we can assume an argument which clearly favours one side, indirectly holding the other stance invalid. Don’t you think that Janab Ghamdi has assumed a stance that sahaba cannot be criticised, and then he builds his argument to support his assumption?
Change the headline topic to “Nominations of Khulafa e Rashid “ instead of Karbala event. Bcz 85% covers the nominations of khulafa in lieu of Karbala. So kindly write the appropriate topic. This is misleading. Regarding the clip or the nominations, Ghamidi sir explains very well. I was in search of Event of Karbala but the mercy of this clip i am also clear on the Nominations of Khulafa. 💜🌺.
GHAMDI's THESIS OF REAL POLITIK IN ISLAM Just watched a few video's by Javed Amed Ghamdi a prominent Pakistani religious scholar discussing the historical back ground of the Incident of Karbala- This is actually a series of 4 videos which describe the succession process after the death of the prophet ( pbuh). I had always regarded Mr. Ghamdi a very rational person and found his videos quite educative and also based on rational thinking. His basic thesis in this case is is that the process of succession of the prophet was r recognition of the realities on the ground and coming up with a solution which would be best for the preservation and progress of the Islamic Empire- i.e. real-politik. ( e.g. giving the quaraish the right to choose rather than the whole muslim Ummah etc. ) As for Karbala he says that this was a natural consequence of the non recognition by Imam Hussain of Yazid who in turn was the only leader that Mauvia could have nominated to preserve the Islaimc kingdom - else there would have been civil war. ( He actually mentions the recent khashogghi inicdent in suport of his thesis that such refusalsresult in these type of incidents). Albeit sounding brutal to me ( my being a Shia) I could go along with his thesis based on real plitik. My only critiicism is that after adopting a real politik basis for action it is not possible to move back to a moral criterion. Therefore, first it is not acceptable that one can attach any moral superiority to those who have adopted this startegy- e.g one cannot say that they cannot be crtiicized or condemend because they are the companions of the prophet. They are as much subject to criticism or condemnation as any other historical figure who as adopted similar techniques-e.g. Stalin, Hitler, Putin or other tyrants who live in the pages of history. Secondly the progress of the Islamic Kingdom looses all moral basis as a religion. It would then be absolutely correct that Islam was spread by the sword- Ghamdi actually says that in time sof such uncertainty- the sword descides what needs to be done- Secondly this perspective then also deprives the under dogs of all times for any recourse to moral or humanatarian objections for crimes againt them by the tyrannical counterparts of their time- e.g. The Crimes against the Palestinians as by the Israelis. Also, this explains the violence that is associated with Islam today- so why the criticism of Islamophbia- Perhaps BOKO Haram, ISIS and Al Qauda just view if the appropriate strategy from their perspective of what is the state of the World. Also it seems rigging elections to suit political situations has been a basis in Islam since day one, so why all the surprise that democracies do not flourish in Islamic countries? My message to Mr. Ghamdi is that yes adopt a real politik basis for interpretation but recognize that once you have done this, then there is no going back. You cannot have it both ways-e.g. citing a religious basis for these actions. This is a pact with the devil and ,there is no reprieve.
Masha Allah. Ghamidi sahab yet understood the vision is Rasool Allah S.A.W. Kindly provide the proof of Decission of Rasool Allah S.A.W the one you are only person very confidently gives reason. Because you want to see Tehkeem and Suleh Hassan proof woth everyone .
شُکر اُس رَب کا کہ جس نے مُجھ ناچیز کو استادِ محترم غامدی صاحب جیسی عظیم نعمت سے نوازا! 😍 💕
سبحان اللہ، اللہ اکبر
امت کے باشعور لوگوں پہ احسان کر دیا ہے آپ لوگوں نے
Mera background Shiya family se h
Kuch waqt pehly hi Ghamdi saab ki fikar se mutasir hua.
Lekin hosla nhi ho raha tha k Ghamdi saab ko iss nazuk topic par sunnu.
Kiu k ek taweel arsa Shiya fikr ka follower raha hu, even defend karta raha hu.
Mery jazbaat bht deeply connected rahy h shiya fikr se.
Ghamdi saab ki fikr ko samjhny k baad ye maloom tha k inka nuqta nazar iss (jazbati) topic par Kiya ho ga.
Tabhi himmat nhi ho rahi thi.
Bss soch liya tha k ab jazbaat ek side par rakh kar aqal o fehm ki duniya me qadam rakhna h.
Roz khud ko Good luck kah kah kah , ye hosla paida Kiya h k janab mohtram ustaaz imaam ko iss topic par sunn lu.
Allah hum sub ko hidayat dein.
It’s been a very tough Journey.
بہت عمدہ بیان اور اس دور کے حالات کا صحیح نقشہ پیش کیا ہے غامدی صاحب نے 👌. . لیکن افسوس ہمارے تنگ نظر اذہان اسکو کہاں سننا پسند کرینگے.. آج ٢٠٢٢ میں بیٹھ کر ہم پاکستان ہندوستان سے عرب کے ١٤٠٠ سال پہلے کے معاملات پر ایسے فتویٰ جھاڑتے ہیں کہ جلیل القدر ہستیوں پر کفر صادر کر دیتے ہیں. جبکہ ہمارا اس دور کے معاملات کا صحیح ادراک کرنا ممکن ہی نہیں.. کہاں ہم کہاں پیارے نبی کریم صل اللہ علیہ وسلم کی تربیت یافتہ جماعت رضوان اللہ تعالیٰ علیہم اجمعین.
بہت بہترین اور معتدل تجزیہ ھے غامدی صاحب کا
Ager is door Hazir Main Koi islaam ki sahe Qidmatt kar rha hai To merii nazar main wo Ap Hain .
MashAllah Allah Apko Lambi Zindagi Atta Karay
Very Well EXPLAINED HE IS A TEACHER VERY INFORMATIVE
YOU ARE BLESSED
SHARIQ
بہت ہی عمدہ۔ اس سے زیادہ حق کے قریب رائے ہو نہیں سکتی۔ جزاک اللہ خیر
One of the best scholar of this era ❤️
اللہ پاک استاد محترم جناب جاوید احمد غامدی صاحب کو صحت تندرستی والی لمبی زندگی عطا فرمائے آمین
Great islamic scholar of our time who makes us understand our religion with reasoning and logic.
غامدی صاحب نے پوری تاریخ کو سمیٹ دیا ہے، اور حق ادا کر دیا ہے۔ اللہ تعالیٰ انہیں جزائے خیر عطا فرمائے۔ آمین
Amazed by your knowledge and wisdom
Allah aap ko salamat rakhay. Aap jesay loag sadyun baad paida hote hain.
ماشااللہ غامدی صاحب ایک عظیم عالم ہیں
meri jaan fida ho ABU BAKR WA UMER,AUR USMAN WA ALI (ra) par.
بہت اعلیٰ ۔
بہت ہی سمجھدار اور معزز غامدی صاحب !
خلافت و ملوکیت ، حق ناحق کو واضح کرنے یا جنت و دوزخ کے فیصلے کرنے کے لیے نہیں لکھی گئی تھی ۔
بلکہ اس لیے کہ آج ہم نے پیروی کس کی کرنی ہے ، تاکہ بار بار جمہوریت سے آمریت بن جانے کے عمل سے بچا جاسکے ۔
بیٹے ، بیٹی کو جانشین تو نہرو بھی بناتا ہے ، بھٹو بھی ، نواز شریف بھی ، اور امید قوی ہے کہ عمران خان بھی اولاد کو سیاسی جانشین مقرر کریں گے ۔
ہم یہ چاہتے ہیں کہ پرانے لیڈر جانشین مقرر کرنے کے بجائے جولاہے کے لڑکے کی باری آنے دیں ۔اور ریٹائر ہوتے وقت یہ کہیں کہ۔۔۔
" میں نہ تو حسن کو خلیفہ بنانے کا کہتا ہوں اور نہ ہی روکتا ہوں ۔"
یعنی اگر لوگ ان کو پسند کرتے ہیں تو بنالیں ، اگر ناپسند کرتے ہیں تو کسی اور کو بنالیں ۔یہ ہے علی رض کی سنت
دوسری طرف کی سنت کی تو نہرو، بھٹو، نواز شریف مجیب الرحمٰن سبھی اپنی اولاد کو زندگی میں ہی جانشین بنانے کی سنت کماحقہ عمل کر رہے ہیں ۔
These is no doubt about he is world class scholar, man look first he discuss foundation that how to justify your thoughts, MashaAllah
There is not conventional Molana's style pretty simple but more logical conversation.
SubhanAllah 💐👍
Very valuable and informative with an excellent grip of a balanced point of view.
Balanced point of view is nearer to keep silence on Truth.
A Great scholar of Islam God bless them and his family Ameen Suma ameen what he said this is real ISLAM THANKS.
Jazak Allah I khairan Allah tala ap ko sehat wali zendagi ata frmayee Ameen
Great man we need such scholars
Jazaak Allah hazrat aapne bahout behtreen tajziya paish kiya
Haq or Batail juda juda ha, Husuniat Zindabad
Hazrat Yazeed Rahimaullah Zindabad ❤️
😢😢
Apki shoch?
جزاک اللہ ❤
Most critical topic of Islamic history
Ghamdi sb u r very logical person, i always try to learn from ur lectures. This is very well explaind and i learned alot. This video cleared many questions in my mind. Waiting for other videos.
I have not listen to this video but m sure that his view is biased as his ideology is wahabism..
U should hear Dr Tahirul Qadri , Engineer Mirza Molana Ishaq etc who has good Dini knowledge..if u want clearence...
Be a Sufi Muslim true face of Islaam beiving in Quran Hadeeth and Sunnah all the three
GREAT USTAAZ HAZRAT JAVED AHMAD GHAMDI SAHIB
Amazing as always ❤️❤️❤️
Thanks ostaaz muhtaram
Ghamdi Sb very good
Plz complete this series..i am eagerly waiting for this series...
Allah ap ko sehat or zindagi de. Ap ko salamat rakhy.
Ap ka gumnam shagird.
I'm being student of *Islamic* *History* can agree with *Ustaad*
Extraordinary speech on Karbala incidents.... All my doubts cleared.... I can only say that. such 1400 years politics continuing now also for Power by fighting within ourselves being Muslims divided into firqas., whereas Allah says in Quran shareef Sure Baqra not to divide into firqas by holding the Rope of Allah... So I request all Muslims including Shiya and all other sects who believe Allah and Rasool to unite, because Enemy taking opportunity of division in Islam.
The verse about holding on to rope of Allah and do not be divided is from Surah Al-Imran not from Baqra. In fact, this is the aayat no. 103 of Surah Al-Imran, which is 3rd Surah of Quran. Please correct urself. Regards
@@zulfiqarkhan5685 yes you are right..
Beautiful analysis and explanation, JazakAllah Ghamidi sb.
A R sahib yaqeenan, Abu suffiyan bhi thheek, Hazrat Muhammad (SAWAW) bhi thheek, muawia bhi thheek, Ali (AS) bhi thheek, yazeed (L) bhi thheek, Imam Hussain (AS) bhi thheek, ka diplomatic falsafa afsosnaaaaaak tajzia aur wazahat ha.
وہ لوگ جو مدینہ میں افواھیں اڑاتے تھے وہ ظاھر ھے صحابہ ھی ھوں گے آپ کی نگاہ میں یا صحاہ کئ روپ میں اور مخلوق
Very elaborately described.
Mashallah Allah app ko sahat dai
What an amazing facts/evidence based insight into these important historic events ..
I am so glad I came to know this background although so late in my life but so valuable ... thank you
جب اللہ پاک اپنی کتاب میں واضح فرما رہا ہے کہ ٹ مومنین آپس کے مشورے سے فیصلے کرتے ہیں اور یہ کس طرح ہوسکتا ہے کہ نبی علیہ سلام خالی قریشی نامی نیٹ کردیں ،
لہذا جیسے آپ ہ پہلے فرمایا تھا کہ ہر بات کو نہیں مانا جاتا سکتا بغیر تحقیق کیے ہوئے اور اگر کوئی چیز قرآن کے برعکس ہو تو اس کو تو بالکل ہی نہیں مانا جائے گا اور اسی طرح یہ حدیث بھی قرآن کے برعکس ہے جو آپ فرما رہے ہیں
Wonderful explanation. Makes the whole background crystal clear. Waiting for commentary on actual incident of Karbala.
Jazakallah khair
Mashaa'Allah
ghamdi sahib me ap kay ilm ki kadar karta ho lakin is memlay me to me ap say 100 per iktilaf karta ho
mashallah bohat hi alaw bayan hoa hdith ki hujiat pay bayan hoa .mashallah hazrat umer or hazrat abubakar r.a ki kilafat pay bayan hoa ha
lakin jo main maslah ha os pay koi bayan nahi hoa subhanallah
Please read the title again.
Such a Great Man ❤️❤️❤️❤️❤️
Audio?
JazakAllah khair
Karbala is a real story & proven by our imams👍
ثابت یہ ہوا کہ صحابہ کرام میں اختلاف تھا تو ، سیاست اور حکومت سازی پر تھا نہ کہ دین پر پھر مولا علی نے اپنے پیش رو تینوں خلفا پر بیعت بھی کی اور انتشار سے امت کو بچانے کی ترکیب فرمائی ۔۔۔۔
یہ بھی ثابت ہوتا ہے کہ حضرت امیر معاویہ سمیت کسی کو بھی اقتدار کی لالچ نہیں تھی اختلاف تھا تو اس بات پر جسے وہ اپنے اپنے طور پر امت کے لیے بہتر سمجھتے تھے۔۔۔
لہذا ، اسے سیاسی سے دینی تنازعہ بنانا اور ہمارا ایک دوسرے کو کافر قرار دینا نہ صرف دین کے ساتھ زیادتی ہے بلکہ وجہ تنازعہ بنا کر جلیل القدر صحابہ کرام کے ساتھ بھی زیادتی ہے ۔۔۔
😍
*100℅ correct*
Full of wisdom
ماشاء اللہ بہت خوب
Well explained
Well explained gamidi sahab
Good Explanation 😊👍
Sahih al-Bukhari 2812
that Ibn `Abbas told him and `Ali bin `Abdullah to go to Abu Sa`id and listen to some of his narrations; So they both went (and saw) Abu Sa`id and his brother irrigating a garden belonging to them. When he saw them, he came up to them and sat down with his legs drawn up and wrapped in his garment and said, "(During the construction of the mosque of the Prophet) we carried the adobe of the mosque, one brick at a time while `Ammar used to carry two at a time. The Prophet (ﷺ) passed by `Ammar and removed the dust off his head and said, "May Allah be merciful to `Ammar. He will be killed by a rebellious aggressive group. `Ammar will invite them to (obey) Allah and they will invite him to the (Hell) fire."
Haan q ki ali as ke saath bahut sare wo log the Jo ki uthman ra ke katil the and unhi logo ne ammar ra ko mara tha !! Na ki muawwiya ke sath walon ne !!
Maula Ali ke saathiyo ne Hazrat Am mar ko Shahid nahi kiya balki Muawwiya ki fauj se jang karte huye shahid huye,aise hi Hazrat Awais Al Qarni bhi Muawwiya Ki fauj se ladte huye shahid huye
Great efforts
Only Mola Ali a.s & 12 Shia imams is the right leader of Islam 👍
😂😂😂😂
Hussain zindabad
Excellent information
Intentions is only tested by Amal 👍
Just wonderful ♥
As always
میرے ضمیر نے قابیل کو نہیں بخشا
میں کسے صلح کروں قتل کر نے والوں سے
Nabi saw nay hatmi raye day di!!
جب آپ سے واقعہ کربلا کے مطعلق پوچھا جائے تو آپ 10000عیسویں میں چلے جاتے ہے کہ ہم بہت آگے آگئے ہیں اور یہ بہت پرانے واقعات ہیں یہ تاریخی رپورٹس مختلف ذرائع سے ہم تک پہنچی ہے ہم اس پر رائے قائم نہیں کر سکتے کہ کون صحیح تھا اور کون غلطی پر تھا تو اس طرح تمام کتب احادیث جو آپ اپنی پیٹھ پیچھے الماری میں سجائے بیٹھے ہیں ان کو میں کیسے مان لوں کیونکہ یہ بھی مختلف ذرائع سے ہم تک پہنچی ہیں اس طرح تاریخ کو جھٹلا کیسے سکتے ہے کیونکہ قرآن کریم کا آدھا حصہ تو قبل از اسلام کے تاریخی واقعات پر مبنی ہے کیونکہ تاریخ سے بنی نوع انسان نے بہت کچھ سیکھنا ہوتا ہیں اور ان احادیث کی کتب میں جو احادیث صحیح کے مطابق اہل شام معاویہ کی اقتداء میں لڑنے والوں کو جنہوں نے حضرت عمار بن یاسر رض کو شہید کیا کے حوالے سے باغی گروہ کہا گیا ہے اور واقعہ کربلا کے بارے ام المومنین حضرت ام سلمہ رض کی روایت کے مطابق حقیقت واضع ہے اور دیگر احادیث نبوی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے بھی اتنا علم حاصل کرنے کے بعد بھی آپ کیوں تحجر سے باہر نہیں نکل پا رہے خیر کوئی بات نہیں تاریخ میں ہم نے بہت سی آپ جیسی مذہبی اور ذاہد شخصیات کو یزید کی بیعت میں دیکھا ہیں صحابی رسول عبداللہ بن عمر اس کی ایک مثال ہے جو کہ بہت بڑے زاہد عابد عالم تھے مگر انہوں نے بھی آپ کی طرح یزید کی بیعت کرلی اور بعد میں اسی یزید نے واقعہ کربلا کے بعد مدینہ النبی پر حملہ کر کے دس ہزار صحابہ و تابعین کو قتل کیا چار سو عورتیں اس واقعہ میں یزیدی لشکر کے ہاتھوں جنسی زیادتی سے حاملہ ہوئی اور پھر یہ لشکر مکہ مکرمہ پر حملہ آور ہوا اور خانہ کعبہ کے اوپر منجنیق سے آگ پھینک کر اسے جلایا اس کے باوجود عبداللہ بن عمر جیسا ذاہد بصیرت کا ایک حصہ مفلوج ہونے کی وجہ سے اگر یزید کی بیعت میں رہ سکتا ہے تو آپ پر ہمیں کوئی حیرانی نہیں
Quality of recording disturbs time to time
Subhan Allah
Amazing scholar, I love him parr topic par aanay main sadiyaan lagg jaati hain
علی ع کے دور میں مخالفین کا کردارگفتار ۔سب تاریخ میں لکھا ج چکا کہ کس نے دغا بازی کی مکاری کی ۔ قتل وغارت ظلم و جور ۔پانی کی بندش ۔رشوت ستانی کی داستانیں رقم کیں ۔ اور کس نے ھر حال میں تقوی علم راست گوئی ۔رحم اور دیانت کے باب رقم کئے ۔ مگر کور چشم افراد کو تو دوپہر میں سورج بھی نظر نہیں آتا
غامدی صاحب آپ کے اس تجزیے میں بہت ذیادہ تضاد ہے دین کو ازسر نو پڑھنے کی ضرورت ہے ۔دین ناب کو۔
Great analysis..
Allah has given everyone shour to analiyse what wrong & right.. Plz awake Ur inner shour to know what is right ..who was on right.. Rather simply following blindly ur favorite teacher in everything what he says.. Even ustaad-mohtramm ghamdi sab is a man he himself say he may be wrong in some views.. So in this topic ghamdi saab conclusion & views are very diplomatic & outof proportion ..hence plz use ur brain.
& come to ur own right conclusion..
May Allah guide everyone in knowing what was right & who were right..
Ameen
Great
غامدی صاحب یہ فرماٸیے گا کہ کیا سیدنامعاویہ کا اپنے بیٹے یزید کو نامزد کرنا صحیح تھا خواہ وہ کردار کے لحاظ سے صحیح تھا۔ کہتے ہیں کہ اس عمل سے خلافت یا شوراٸیت کے بجاۓ ملوکیت کی بنیاد پڑ گٸ۔ براہ کرم توضیح کردیجیۓ۔
سربراہ کے انتخاب کے لئے دین میں کوئی خاص طریقہ نامزد نہیں کیا گیا- چنانچہ حضرات ابوبکر، عمر، عثمان، علی، حسن رضی اللہ عنھم میں سے ہر خلیفہ راشد کا انتخاب الگ الگ طریقے سے ہوا
اس خانہ جنگی سے بچنے کے لئے جو علی علیہ السلام کے دور خلافت میں جاری رہی اور جس کے نتیجے میں اسی ہزار سے زیادہ مسلمان آپس کے جھگڑوں میں قتل ہوئے اور اسی وجہ سے فتوحات کا سلسلہ مکمل طور پر موقوف رہا، معاویہ رض نے مناسب سمجھا کہ اپنی زندگی میں اپنے بیٹے کو نامزد کر کے پورے عالم اسلام سے اس کی بیعت لی جائے جس کو کم و بیش سب نے قبول کیا) معاویہ رض کی وفات کے بعد یزید کے اقتدار سنبھالنے پر دوبارہ عالم اسلام سے یزید کی بیعت لی گئی- اس بیعت کو سوائے چار پانچ بڑی شخصیتوں کے جن میں سیدنا حسین علیہ سلام سر فہرست تھے، قریبا سب نے قبول کیا - ان میں کبار صحابہ کی بہت بڑی تعداد شامل ہے-
جس طرح ہر خلیفہ راشد مختلف طریقے سے منتخب ہوا اسی طرح یزید کا انتخاب ایک نئے طریقے سے ہوا-
Hazrat Imam Hassan Ra was also nominated by hazrat Ali Ra.and later he surrendered in favour of hazrat Ameer mauvia ra.as for as I have studied yazeed was only opposed by hazrat Hussain Ra.
@@chronicdiseases6274
Hasan Razi Allah Anho never nominated by Ali Alaihe Salaam
People selected him after the shadat of Ali Razi Allah Anho
That's the difference between khilafat o Malokiyat
@@chronicdiseases6274
Yazeed khilafat never established
Read sulah e Hasan
Yazeed completely against on that treaty
@@DrYaminKhalid قصہ مختصر اسی نٸے طریقے کو ملوکیت کہتے ہیں۔
اور نیا طریقہ آپ نے بڑا بر محل استعمال کیا۔
نبی ﷺ کی حدیث میں ہے کہ میرے بعد تم بہت زیادہ اختلاف دیکھو گے۔
ایسے موقع پہ میری اور میرے خلفا راشدین کی پیروی کرنا۔
اور نٸے نٸے طریقوں سے بچنا۔
ہر نیا طریقہ بدعت اور ہر بدعت گمراہی۔
نبی کریم ﷺ کی پیروی کرتے تو انتخاب کا اختیار عوام کو دے کر چلے جاتے۔
یا خلفا راشدین کی پیروی کرتے تو حضرت ابو بکر صدیقؓ نے اپنے بیٹوں میں سے کسی کا انتخاب نہیں کیا تھا۔
بلکہ حضرت عمر جو کہ ان کے رشتہ دار بھی نہیں تھے صرف نامزد کیا تھا انتخاب کا اختیار عوام کو دیا تھا۔
اس کے بعد حضرت عمرؓ نے چھ رکنی کمیٹی بنا دی تھی۔
جسے چاہیں منتخب کریں۔
حضرت علیؓ کو بھی عوام نے منتخب کیا اور حضرت حسنؓ کو بھی لوگوں نے منتخب کیا۔
پھر اس کے بعد تلواریں نیام سے نکلیں اور نبی کریم ﷺ کی ساری آل ؓ کو ذنح کر دیا گیا۔
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
Excellent presentation.
JazakAllah Khair Ghamdi Sahab
Assalamu Alaikum Brothers.
First of all, I want to congratulate you all for organizing such wonderful discussions.
I listen to Ghamdi Sb carefully, as his talks are enlightening. May Allah bless him for his endeavours.
I heard this discussion "واقعہ کربلا اس کے تاریخی پس منظر میں ". Though I understand that Ghamdi Sb elaborates topic very well to enlighten whole and big picture, his style basically is encyclopedic, however I felt that he did not touch or slightly touched the exact topic in this 1 hr 40 minutes discussion.
Karbala incident and entire related story is basically a dispute between Shia and Sunnah, while he explained the story part of only Sunnah.
It starts from Ali's claim of caliphate during period of Abu Bakr. Abu Bakr and Umar tried to convince Ali to accept the Bai'ah. (It is also narrated that Ali took 6 months to do Bai'ah).
Second dissension started during his own caliphate, as Ghamdi Sb explained it as "geo-polical situation got changed when Ali's turn came".
Third and acctual and drastic dispute happened when Hazrat Muawiyah forced people to take Yazid's bai'ah and Hussain tried to overtake power.
The climax of story is between Hussain and Yazid, which has changed course of Ummah.
In view of above, I would like to ask Ghamdi Sb, if he wills to enlighten it, to advise on below:
1. What is his knowledge about Hazrat Muawiyah's enforcement of Yazid's regime.
2. What is his view regarding Hazrat Muawiyah's demand to Ali about revenge for Usman and in counter Ali told him to uphold as situation is not completely under control.
3. There is a school of Nasibiyah among Sunnah - people who support government (Umayyids) over Hussain and his offsprins Ibrahim and Nafs Zakiyah. - is there stand correct while Sunni scholars like Abu Hanifah and Malik were in support of Alawis علويين?
I request to place these questions to Ghamdi Sb, and if he wills, to respond on them with a bit detail.
At last I thank Ghamdi Sb. to correct me on the procedure of Caliphate of Abu Bakr, Umar and Usman.
May Allah be pleased with all companions رضي الله عنهم أجمعين.
This person has only knowledge of so called Salafi...
U shoud listen to Sufi ideology...like Dr Tahirul Qadri.Engineer Mohammad Ali Mirza...Tareeq jameel..Molana Ishaq though a wahabi so called Ahle Hadees...etc..
@@mohdrasheed5130 I heard many lectures, especially Md. Ali Mirza, however I want to understand the reason why Hussain stood up against govt. in an elaborated way, which is why I wrote to Ghamdi Sb.
In this dissention of caliphate, people either support or abuse Muawiya, while they both passed away - May Allah blessed them, now if people understand the reason for which Hussain stood up it would be good benefial for everyone.
And the Ghamdi Sb is best person who can detail it.
Brother as a Muslim, 1st thing we must clear in our minds that, the weight of Ahlay Bait R.A is far much greater than any human. Ghamdi sb is just trying to find Middle way to settle dispute. Muaveya was not m good person morally. If you have doubts, I can give you Sahi Bukhari and Muslim Ahdee's reference. Decide it now, middle way is always dangerous.
تلک امت قد خلت ' لھا ما کسبت ولکم ما کسبتم۔۔۔۔ اللہم صل علی محمد وعلی المومنین و المومنات وبارک وسلم۔ ربنا اغفر لنا ولاخواننا الذین سبقونا بالایمان۔۔۔
@@shahabalamqayami89 Dear brother, Where you read that Hussain R.A. tried to overtake power against Hz. Muawiya & Yazid ???
Hussain R.A. only took stand against the procedure and method of transferring power...... And not only Hussain but many others also didn't want yazid as next ruler. Hussain R.A. never want any war against Yazid but he just wanted to talk to him on this matter that it is not morally & ethically right to take power in such a way that Hz. Muawiya & Yazid did, that's why he didn't assemble any group of rebellions like Hz. Muawiya did before.....
This is still incomplete, it needs to be continued further
We can listen the 4th session
Very good knowledge 👍 thanks love for Ghamidi Sahib.....
جزاک اللہ غامدی صاحب اللہ آپ پر رحمتیں کرے آمین
Very intelectual and thoughtful explanations.
Greatest of respect for Ghamidi sb and his logical view of the situations in all walks of life, but on this topic unfortunately I have to disagree, it not only goes against known evidence and history and also according to the morals. Ali Murtaza RA was the legitimate ruler and to whom majority of Ummah had given allegiance to, he had every right to dismiss Muawiya as a governor and for him to accept the Bayah, no matter what the situation around Usman RA's shahadah was, no doubt murdered in innocence and Ali RA having no hand in it. Anyone who doesn't submit and carries on his Government against the writ of the Govt, is a traitor and needs to be fought as per Quran and example of Abu Bakr RA also who fought against those who didn't submit for any reason. Ali RA was proved to be right in each and every step he took in all those wars and behaved absolutely in a gentlemanly manner while the other side resorted to underhand means, it cant be justified on the basis of not knowing or having the right intention as what we are taught always in school. We dont have to abuse or talk badly about the other group and accept as propaganda played a big role in Syrians playing to the tunes of Ummayads but admit they were wrong. Allah knows the intentions but when something is so obvious, we cant deny it!
I think you didn't understand what ghamidi sb is saying in this video about hazrat Ali (RA) being a caliph. And what is obvious? how could you measure someone's intensions and term it as "obvious". So what is your view about hazrat imam hussain RA against a government established and accepted. And hiw did you know that majority of people supports hazrat ali RA government.
Why is the fact overlooked that Khilafat e Rashida after Hazrat Ali RA was followed by Imam Hassan RA for 6 months whereafter he himself consented to the khilafat of Amir Mua'via RA.
@@khawarnadeem1807 Thank you for the truth.
@@khawarnadeem1807 why focusing only on imam Hasan’s AS agreement with ameer Muawiya, and no attention to the conditions of the agreement? What about the context and circumstances (which Ghamdi sb always emphasizes)? Was imam’s agreement was unconditional?
@@suhaibhaider5792 if ghamdi sb can assert that khilafat of Abu Bakar RA was exactly what was wisest, how can he claim that we cannot assess the conditions after hazrat Usman RA? He forcefully supports first two caliphs, usually keeps a low profile for the third and mostly keeps quiet reg the fourth? However, when it comes to jang e safeen, he asserts it was logical and no one can be blamed. He can boldly refute any scholar, historian and muhadith on account of logic but on this issue he surprisingly says we have no sources to validate the truth. Though he conspicuously analyses all the incidents before and after this event?
If fake traditions were coined in this regard, does it mean we discard it saying that we should have good faith in all. But when it comes to others issues ghamdi sb brutally dissects and negate.
I am an ardent reader and listener of ghamdi sb but the more I listen to ghamdi sb on Karbala, i am convinced he is being diplomatic and political intentionally or unintentionally.
This video has always been left here, but we cannot find the next part. So many ppl complain, but not yet resolved.
Yes
Yes
Yes
Check it's part 4
ua-cam.com/video/xPY39TKz09s/v-deo.html
Allah tera anjaam Mayvia ke sath kare
The most academic and scholarly talk I've heard in this topic. Thank you Ghamdi sb
Bahut khoob
Beautifully stated.
Did Maa via bin Sufyan consulted muslim shura for the selction of Yazeed ?
What a scholarly talk. Thank you
Need to improve voice quality ..
it is already improved @ 2:11
@@uzzipy thanks for info
Mashallah Allah bless you dear Gamdi Sahib
Brilliant explanation
Mashaallah
JazakAllah o khairan.
Ustade mohtaram aap ne aik nehayat najuk tareekhhe hadsey par sahee mauqaf rakhh kar hum Muslims par aihsan kiya hai. Allah hum sab Muslims ko hidayat ataa farmaye. Ameen.
It is true that there was controversy but Hazrat Ali became caliph as per the system which had been acceptable. It was a set tradition that the caliph will be selected in Madina by the committee. Hazrat Muawiya, instead of challenging that nomination, set up a parallel government. Wasn’t it a rebel against the central government? Would scholars declare both sides equally on the right if a muslim governor would have refused to accept Hazrat Umer or Hazrat Usman as a caliph? Secondly, did Hazrat Muawiya not playrd tricks to dethrone Hazrat Ali by appointing Hakam and accepting Omer bin al Aas’s tricky statement? Does this suit a jallil ul sahabi like Hazrat Muawiya? Is it a quranic decision that sahaba cannot be criticized or accused of a false act? If yes, we would be claiming sahaba are pure of humanly weaknesses. If no, then how we can assume an argument which clearly favours one side, indirectly holding the other stance invalid. Don’t you think that Janab Ghamdi has assumed a stance that sahaba cannot be criticised, and then he builds his argument to support his assumption?
Dear Administrator, people are eagerly waiting to hear the remaining part of this lecture.
Slightly inclined towards Ummaiyyad Caliphate.
Change the headline topic to “Nominations of Khulafa e Rashid “ instead of Karbala event.
Bcz 85% covers the nominations of khulafa in lieu of Karbala.
So kindly write the appropriate topic. This is misleading.
Regarding the clip or the nominations,
Ghamidi sir explains very well. I was in search of Event of Karbala but the mercy of this clip i am also clear on the Nominations of Khulafa. 💜🌺.
Headline is true and if u wanna understand karbala listen from the begining its right headline.
GHAMDI's THESIS OF REAL POLITIK IN ISLAM
Just watched a few video's by Javed Amed Ghamdi a prominent Pakistani religious scholar discussing the historical back ground of the Incident of Karbala-
This is actually a series of 4 videos which describe the succession process after the death of the prophet ( pbuh).
I had always regarded Mr. Ghamdi a very rational person and found his videos quite educative and also based on rational thinking.
His basic thesis in this case is is that the process of succession of the prophet was r recognition of the realities on the ground and coming up with a solution which would be best for the preservation and progress of the Islamic Empire- i.e. real-politik. ( e.g. giving the quaraish the right to choose rather than the whole muslim Ummah etc. )
As for Karbala he says that this was a natural consequence of the non recognition by Imam Hussain of Yazid who in turn was the only leader that Mauvia could have nominated to preserve the Islaimc kingdom - else there would have been civil war. ( He actually mentions the recent khashogghi inicdent in suport of his thesis that such refusalsresult in these type of incidents).
Albeit sounding brutal to me ( my being a Shia) I could go along with his thesis based on real plitik. My only critiicism is that after adopting a real politik basis for action it is not possible to move back to a moral criterion.
Therefore, first it is not acceptable that one can attach any moral superiority to those who have adopted this startegy- e.g one cannot say that they cannot be crtiicized or condemend because they are the companions of the prophet. They are as much subject to criticism or condemnation as any other historical figure who as adopted similar techniques-e.g. Stalin, Hitler, Putin or other tyrants who live in the pages of history. Secondly the progress of the Islamic Kingdom looses all moral basis as a religion. It would then be absolutely correct that Islam was spread by the sword- Ghamdi actually says that in time sof such uncertainty- the sword descides what needs to be done-
Secondly this perspective then also deprives the under dogs of all times for any recourse to moral or humanatarian objections for crimes againt them by the tyrannical counterparts of their time- e.g. The Crimes against the Palestinians as by the Israelis.
Also, this explains the violence that is associated with Islam today- so why the criticism of Islamophbia- Perhaps BOKO Haram, ISIS and Al Qauda just view if the appropriate strategy from their perspective of what is the state of the World.
Also it seems rigging elections to suit political situations has been a basis in Islam since day one, so why all the surprise that democracies do not flourish in Islamic countries?
My message to Mr. Ghamdi is that yes adopt a real politik basis for interpretation but recognize that once you have done this, then there is no going back. You cannot have it both ways-e.g. citing a religious basis for these actions. This is a pact with the devil and ,there is no reprieve.
First time I am not agree with ghamidi sahab about this.
Reasons for disagreement
Masha Allah.
Ghamidi sahab yet understood the vision is Rasool Allah S.A.W.
Kindly provide the proof of Decission of Rasool Allah S.A.W the one you are only person very confidently gives reason.
Because you want to see Tehkeem and Suleh Hassan proof woth everyone .
Sufiyan jangey lardy hai RASOOL ALLAH key sath or uski awolad maviya yazid Rasool Allah ki awolad key sat jangey kia hai .