I am a Muslim revert from a Hindu background. I have great respect for Sir Ghamdi Sahab. I pray that the Creator gives him a long life and keeps him in good health.
میں پہلے بریلوی تھا۔ لیکن جب میں نے قرآن کو ترجمہ سے پڑھا تو بریلویت کے سارے عقیدے چھوڑ دی۔ یہ سب مزار، اور اِن مزاروں پر مُردوں سے دعا مانگنا جو اِس دنیا میں نہیں ہیں یہ سب حرام اور شرک ہے۔ صحابہ کرام کبھی بھی مشکل وقت پر رسول الللہ کی قبر پر نہیں گئے دعا مانگنے۔ صحابہ کرام نے ہمیشہ الللہ سے براہ راست دعا کی۔
اللہ رب العزت غامدی صاحب کو کامل ایمان و صحت سے نوازے جن سچے دلائل سے وہ اسلام کی تشریح کرتے ھیں سچی بات ھے ھمارے ایمان کو ایمان خالص سے آشنا کر جاتے ھیں اللہ تعالیٰ ان کا حامی و ناصر ہو آمین
I have often thot what a great experience it wud have been to hear the prophet.. What historical and times of distinction that some pple were lucky to be there.. Mashallah
Ghamdi sb is a great Islamic philosopher who always give true perspectives of our religion - Islam. May he live long with good health. I have a lot of respect for him.
Javed ghamadi is just love it allah aap ko sehat aur tandrusti day all time great for me I don't think any other better prayer than this prayer allah qabool farmaey aameen aurangzeb butt from Switzerland daska sialkot siranwali ❤
Ghamdi sahab I was a Sufi and used to dislike u and eventually found guidance in Quran and now u make more sense to me than any Sufi in the world may GOD bless us all with Quranic guidance.
From north to south and from east to west you are the best.....Aap ko sun kar dil mein achi feeling aati hai....Allah aap ko apnay hifzou emaan mein rakhay
Not just a post mortem of the dead but actually Ghamdi Sahib is doing a complete abdominal surgery of sufism without any anaesthesia in a very painful way 😢
Salaam Ghamdi sir….please aap Ibn arabi, jallaluddin rumi, imam ghazali, etc ko parhain….wohh sabh say ounchaa Quran ko aur phir hadees ko rakhtay hain…Jazakh Allah
@@malihaatique9200 unhone Parha hua hai Unko... Aur Quran ko Uncha rakhna Ye Musalamaan hone ki Daleel aur Majburi Dono hai. Q K Quran Koi Kitab nahi Wo ALLAH ka Kalaam hai.
What a wonderful discussion. All my confusions and "Ishkalaat" about Tasawwuf have been clarified. I wish more people knew about Ghamidi Sahab's stature and the common Muslim was aware of his ideology. Ghamidi Sahab is Wallah unparalleled by any Mullah or so-called scholars whose only cause is the false defense of their Bazurg Babas and their Firqahjaat. I pray from the core of my heart ke Allah Ghamidi Sahab ka sayaa hamare saron par salamt rakhe aur un ke nazriyat ko na sirf Musalmaanon balke Ghair Musalamanoon mebhi phelaye. Ameen. Jazakallah Ustaaz! All prayers are with u and Hassan Bhai and all brave Mujahideen who don't care about any sect or so-called Bazurg and are workin objectively for the Dawah of Islam and have spent their lives as the real Khuddam-ul-Quran, not the self-declared false ones. #JavedAhmadGhamidi
"Lakin agar us ko din ke naam pay paish karain gay tu us ka post mortem kar dya jayega". MashaAllah last beautiful words in this video from Ghamidi sb.
As the Quran says there in no compulsion in faith of Islam. Goodness is self evident from falsehood.No body has explained this better than Dr.Ghamdi. May Allah shower His blessings after blessings upon you.!!! Amen.
ماشاءاللہ۔ اللہ تعالیٰ جناب جاوید احمد غامدی صاحب کو خوش رکھے آمین۔ کس طرح خوبصورت انداز میں دین کو واضح کیا ہے اور تصوف کے بارے میں بتا دیا ھے کہ اس کا قرآن وسنت سے کوئی تعلق نہیں۔
Appreciated it Ghamdi sb.. this is one of the best episode on refuting Sufism Great to hear it.. may he live long and bring us more Knowledge & understanding 👍
Daur e hazir mein deen k sahi tareen ustaad Aap hen Ghamidi Sir. MashAllah Kash hamari naslein aapki approach ko e samj sakein. Allah apko sehatyaabi wali lambi zindagi ataa farmaey. Aameen
Brother! My life also changed after reading the translation of Qur'an.. Then i discovered that the Qur'an is a mu'jiza. Thus I discovered that this mu'jiza gives to every reader what he/she seeks from it. So I asked myself what am I seeking from it. Reward (sawab)? This is available even if I just recite the Arabic text. Knowledge? Even the enemies of the Qur'an receive its knowledge and present it in a negative manner. Guidance? Now guidance from the Qur'an is NOT available, as per Qur'an, to every reader but only to those who seek righteousness (taqwa). Since then before reading the Qur'an I beseech Allah (after a'oozubillah) in the these words "oh Allah grant me the sawab for reading this Qur'an then the hidayah therefrom then the knowledge thereof and protect me from misunderstanding and misinterpreting it and spreading any misinterpretation of it" just my humble personal experience.
ماشاء اللّٰہ تبارک و تعالٰی بھائی کیا آپ عربی جانتے ہیں؟ آپ کن صاحب کا ترجمہ اور کن صاحب کی تفسیر کو حق سے قریب تر سمجھتے ہیں؟ برائے مہربانی راہنمائی کیجیئے۔
I listen and read Quran for Hedayat, advice or guidance only not for sawab. May Allah give hidaya to all Muslims to understand Quran and correct their life. Ameen
@@realityfinder2929 brother I have studied Arabic grammar but @ basic level. However I know enough Arabic to be able to recognize gross (repeat gross) misrepresentation of Quran. As for translation I read pickthal, Yusuf Ali, James arbery and Dr.s muhsin khan and hilaly. In my humble understanding and experience I found that the translations do not (in fact cannot) tamper with the text. However the tampering (tahreef) appears in the commentaries (tafaasir).
Whole childhood was listening ghamidi gumrah hy but alhamdulillah i heard him personally now realised k log kitny munafiq hyn deen myn 2 numbri krdi. Gamidi sab is full knowledge
I don’t agree with him but I really enjoys his talk. It is the mark of educated mind to be able to entertain a thought without accepting it. People condemn what they don’t understand and he is doing the same thing. His understanding of religion and philosophy same like his teacher Maulana Madudi. Imam Gazali explained so many things in his books already.
غامدی صاب سے مجھے ملاقات کا شرف حاصل ہوا تھا۔انیس سو چیانویں میں پشاور کے علاقے سول کوارٹرز میں۔ ایک نفیس بہترین انسان ہیں۔ کافی اختلافات ہیں آپ سے۔ لیکن دین کے معاملے میں آپ کی دیانتداری پر مجھے ایک فیصد بھی شک نہیں۔ اللہ لمبی زندگی دیں آمین
بہت خوب ہمارا تعلق بھی بہت پرانا ہے 1980/81 سے سن رہے ہیں بہت سی گتھیاں سلجھائیں اللہ کریم اپ کو بصیرت سے نوازے ، بہت خیر کا جزبہ اپ کا ، سلام قبول ہو۔
Jaza.kallah.kher.deen.aur.tasuwwuf.jo.faraq.quran.aur.sunnat.ki.roshni.main.aap.ne.wazeh.kiya.hai.dil.main.utar.gaya.allah.tala.ghamdi.sb.saya.ummat.pe.bana e rakhe.umar.daraj.kare..aamin
Excellent Ghamidi sahib. Firm and forthright. Ordinary mortals can easily succumb to an apologetic attitude in the face of the viciousness that you have withstood with such dignity and poise and responded with your typical wisdom and erudition remaining true to the advice of your mentor Imam Islahi to not abandon truth even if your shadow abandons you.
تصوف میں ہندو جوگ کی آمیزش ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ماخذ کتاب ۔ تاریخ دعوت و عزیمت از ابوالحسن ندوی ( علی میاں ) مولانا علی میاں فرماتے ہیں ، طریقۂ شطاریہ کے بانی شیخ عبداللہ شطار خراسانی ہیں، جو غالباً نویں صدی کے اوائل میں ہندوستان تشریف لائے اور مانڈو میں سکونت اختیار کی، ۸۳۲ھ میں ان کی وفات ہوئی اور مانڈو میں اندرون قلعہ مدفون ہوئے۔ وہ امیرانہ ٹھاٹ سے رہتے تھے، صاحبِ جذب قوی تھے، خلق کثیر نے ان سے فائدہ اٹھایا اور تیزی سے ان کا سلسلہ ہندوستان میں پھیل گیا، اس طریقہ کی دو شاخیں ہیں، ایک شاخ کا تعلق شیخ محمد غوث گوالیاری سے ہے، ان کے اور شیخ عبداللہ شطاری کے درمیان تین واسطے ہیں، دوسری شاخ کے بانی شیخ علی بن قوام جونپوری (شیخ علی عاشقاں سرائے میری) ہیں، ان کے اور شیخ عبداللہ شطاری کے درمیان دو واسطے ہیں، اس سلسلہ نے غالباً پہلی مرتبہ جوگ کو تصوف کے ساتھ ملایا، اور ان کے سلوک کے بعض طریقے اور اذکار اور بعض آسن اور حبس دم کا طریقہ اختیار کیا اور اپنے مریدین کو ان کی تعلیم دی، نیز علم کیمیاء کو بھی شامل کیا، ان آسنوں کی تشریح اور اس کے اذکار کی تفصیل ’’رسالہ شطاریہ‘‘ مصنفہ بہاء الدین ابن ابراہیم الانصاری القادری میں موجود ہے۔ شیخ محمد شطاری کی تصنیف ’’کلید مخازن‘‘ میں مصنف کا ایک مستزاد ہے، جس سے وحدۃ الوجود، بت خانہ و مسجد، اور شیخ و برہمن کی مساوات کا، اور ان سب چیزوں میں خدا کی تجلی، بلکہ ظہور کا صاف صاف اظہار ہوتا ہے کہ یہ سب اسی وحدت کے الوان و مظاہر ہیں، آخر کا شعر ہے ؎ عشقی شد و در مشرب شطار برآمد خود غوث جہاں شد ’’ رسالہ عشقیہ ‘‘ میں کافری کو ’’ جلال عشق ‘‘ اور مسلمانی کو ’’ جمالِ عشق ‘‘ کہا گیا ہے، اور یہ شعر ملتا ہے ؎ کفر و ایمان قرین یک د گراند ہر کہ را کفر نیست ایماں نیست )ماخذ: کتاب : دعوت و عزیمت … از ابو الحسن ندوی علی میاں… صفحہ 38(
نبیﷺ کی وفات کے 600 سال بعد شیخ محی الدین ابن عربی نے صوفی ازم کی بنیاد ڈالی اور وحدت الوجود کا فلسفہ لکھا۔ اللہ تک رسائی حاصل کرنے کےلئے ( فنا فی الشیخ - فنا فی الرسول - فنا فی اللہ ) کی نیء ڈزائن پیش کی۔ پھر کیا تھا دیکھتے ہی دیکھتے انڈیا بنگلہ دیش پاکستان اور افغانستان میں موجود چشتیہ قادریہ غوثیہ سہروردیہ نقش بندیہ جنیدیہ وغیرہ سلسلے والے سارے بزرگ ولی بن گئے ٹھیک ہے۔ لیکن جس راستے پر چل کر یہ لوگ ولی بنے وہ فنا فی الشیخ والا راستہ نہ قرآن کا فلسفہ ہے نہ نبیﷺ کی کوئی حدیث ہے۔ یہ تو سراسر شیخ محی الدین ابن عربی کا اپنا خودساختہ فلسفہ ہے۔ جو لوگ غیر نبی کے فلسفہ پر چل کر ولی بنے ہیں ان کی ولایت والی ڈگری پر سوال تو بنتا ہے۔ صوفی ازم بھی ایک ازم ہے۔ جیسے بدھ ازم، جین ازم- پارسی ازم - سِکھ ازم - ٹھیک ویسے ہی صوفی ازم بھی ہے۔ صوفی مذہب چونکہ ایک ازم ہے اس لئے صوفی مذہب کے اپنے اصول اور ضابطے ہیں اور فلسفہ بھی ہے۔ صوفی مذہب کی عمارت ( وحدت الوجود ) کے فلسفہ پر کھڑی ہے صوفی مذہب کے اس فلسفہ کے مطابق خالق اور مخلوق میں کوئی فرق نہیں ہے۔ حضرت بایزید بسطامی فرماتے ہیں کہ خالق اور مخلوق ایک ہی زات کے دو جلوے ہیں۔ اس لئے صوفی مذہب میں ( اللہ اور بندہ ) والا رشتہ نہیں ہوتا ہے بلکہ یہ رشتہ ( کُل اور جُز ) کا رشتہ ہوتا ہے۔ جس طرح پانی کا قطرہ سمندر کا جُز ہوتا ہے ٹھیک ویسے ہی ہر انسان اللہ کا جُز ہوتا ہے۔ اسے وحدت الوجود کا فلسفہ کہتے ہیں۔ وحدت الوجود کے فلسفہ کو ہندی مراٹھی میں अद्वैत वेदान्त का सिद्धांत کہتے ہیں۔ اور انگریزی میں Non dualism theory کہتے ہیں۔ دھیان رہے کہ وحدت الوجود کا فلسفہ دنیا کے سارے مزہب میں پایا جاتا ہے۔ وحدت الوجود صوفی مذہب کا کلمہ ہے۔ اس کلمہ کے مطابق صوفی مذہب میں عاشق ( بندہ) اور معشوق ( اللہ) میں فرق کرنا شرک ہے۔ اور دونوں کو ایک ماننا توحید ہے۔ لہزا اس کلمہ کے مطابق صوفی مرتا نہیں ہے بلکہ اس کا ( وصال ) ہوتا ہے یعنی وصال کے بعد صوفی اپنے ہی وجود سے جا ملتا ہے۔ اس لئے صوفی بزرگ کے یومِ وصال پر ان کا عرس منایا جاتا ہے۔ عرس کا مطلب صوفی بزرگ کی اللہ سے شادی کی سالگرہ۔ کشف المحجوب یہ صوفی مذہب کی بایٔبل مانی جاتی ہے۔ اس کتاب میں وحدت الوجود کا فلسفہ بڑی تفصیل کے ساتھ بیان ہوا ہے۔ اس موضوع پر بات کرتے ہوئے حضرت داتا گنج بخش علی ہجویری لکھتے ہیں - " جیسے زید کا ہاتھ زید نہیں لیکن زید سے جدا نہیں ٹھیک ویسے ہی ( بت خدا نہیں مگر خدا سے جدا نہیں ) وحدت الوجود نظریہ کی مخالفت میں آسمان سے آیتیں نازل ہوئی ہیں۔ مثال کی طور پر قرآن سورہٴ الزخرف آیت نمبر 15 - ترجمہ - یہ سب کچھ جانتے ہوئے اور مانتے ہوےء بھی ان لوگوں نے اس کے بندوں میں سے بعض کو اس کا جُز بنا ڈالا۔ حقیقت یہ ہے کہ انسان بڑا احسان فراموش ہے۔ صوفی مذہب کی عمارت شیخ محی الدین ابن عربی کے وحدت الوجود کے فلسفہ پر کھڑی ہے اور دوسری طرف اسلام کی عمارت نبیﷺ کے واحدہٗ لا شريك کے فلسفہ پر کھڑی ہے۔ حوالہ کتاب -تصوف کی مشہور کتاب📕 " فلسفہ وحدت الوجود " ہمارے مفتی مولوی( وحدت الوجود ) کو صحیح العقیدہ مزہب مانتے ہیں اور ( واحدہٗ لا شريك) والے فلسفہ کو بد عقیدہ اور بد مذہب مانتے ہیں۔ یہ سچائی لوگوں کو بتانا چاہیےء۔ حود
Thank you so much for the English Subtitles. This will surely help in reaching out to listeners (like me) who find it difficult to understand the dense Urdu language that Ghamidi Sahab uses. Much appreciated.
The only ghandi sahab who opened my eyes, I was by generations barelivi and fond of Sufism my favorite book was Masnawi of Moulana Room. Now I test every belief on Holy Quran, I am much satisfied now, I was in search of true path from 1999 and studied hundred of books of different sects but was not clear. I prey for ghamdi sahab and satisfied that on the day of judgement I would be able to say in front of Allah that I followed the best ilmi person or work.
Jazak Allah ghamidi sab. Ya Allah pak ka Karam ha k us ny ap k zariye sy ya itni important baat samja de. Mae aaj Tak esi fikar m jee Raha tha aur es ny bhot sy sawalat peda kar diye thy kuch samj nhi aa rahi thi. ALLAH ka shokar k baat ab samj aa gi. Again jazak Allah ghamidi sab
Ghamdi Sahib a true real muslim who declared that the Islam is complete religion and the Holy Prophet Muhammad PBUH is final and last Nabi and Rasool of Allah on this earth Tareeqat is man made aur Shriat is made by the Holy Prophet PBUH
ہندوستان میں اسلام میں غیر اسلامی عقائد اور شعار کے اسباب و و جوہات ذہنی بے چینی اور اعتقادی انتشار خیال مولانا ابو الحسن ندوی فرماتے ہیں ، دسویں صدی کا سیاسی، دینی و علمی جائزہ نامکمل رہے گا، اگر اس ذہنی بے چینی اور اعتقادی انتشار خیال کا ذکر نہ کیا جائے، جو اس دور میں ہندوستان اور اس کے ہمسایہ ممالک میں کہیں کہیں پایا جاتا تھا، تاکہ اس صدی کی صحیح صورت حال سامنے آجائے، اور یہ غلط فہمی نہ ہو کہ زندگی کے دریا میں جو ہزاروں میل کی مسافت میں بہہ رہا تھا کامل سکون تھا جس میں دین کی تعلیم و اشاعت، اور اخلاق و روحانیت کی تربیت و ترقی کی کشتی پورے اطمینان کے ساتھ چلائی جاسکتی تھی، اور اس کو کسی تلاطم یا بھنور کا کوئی اندیشہ نہ تھا، اگر ایسا ہوتا تو ’’احیاء و تجدید دین‘‘ کے بجائے اس دور کے لئے ’’تعلیم و تربیت‘‘ اور ’’نشرواشاعت‘‘ کا عنوان زیادہ موزوں تھا، ہندوستان کے اسلام کے دینی و ثقافتی مرکز (حجاز مقدس اور مصر و شام و عراق) سے دور ہونے، اسلام کے یہاں ترکستان و ایران کا چکر کاٹ کر پہونچنے، عربی زبان کے رائج نہ ہونے، اور خاص طور پر علم حدیث کی (جس سے دین کی صحیح روح، سنت و بدعت کا فرق، امر بالمعروف ، نہی عن المنکر کی ضرورت کا احساس اور صحیح دینی احتساب کی صلاحیت پیدا ہوتی ہے) عدم اشاعت حج اور طلب علم کے لئے باہر کے ملکوں کے سفر کی دشواریوں اور اسلام کے حلقہ بگوشوں کا غیرمسلم اکثریت سے گھرے رہنے نے (جو اپنے مذہب میں سخت راسخ الاعتقاد ، غیراسلامی رسم و رواج کی سختی سے پابند اور حددرجہ توہم پرست تھی) ہندوستان کے مسلمانوں کو انتشار پسند دعوتوں ، گمراہ کن فرقوں اور طالع آزما مذہبی پیشہ وروں کی آسان چراگاہ بنا دیا تھا۔ اسی سلسلہ کی ایک کڑی تشیع کی وہ غالی اور جارحانہ شکل تھی، جو ایرانیوں کے اثر سے جنوبی ہند کے بعض مقامات اور کشمیر میں پیدا ہوئی، دسویں صدی کے وسط میں احمدنگر کے والی ٔ سلطنت برہان نظام شاہ نے شیخ طاہر بن رضی اسماعیلی قزوینی کے اثر سے (جو ایران سے شاہ اسماعیل صفوی کے خوف سے بھاگ کر احمدنگر آئے تھے) تشیع قبول کیا اور اس میں بڑا مبالغہ کیا، یہاں تک کہ مساجد، خانقاہوں ، بازاروں اور سڑکوں پر خلفاء ثلاثہ پر علی الاعلان تبرا کرنے کا حکم دیا، اس خدمت کے انجام دینے والوں کے بڑے بڑے مشاہرے مقرر کئے، اہل سنت میں سے بہت سے لوگوں کو قتل اور گرفتار کیا، دوسری طرف میر شمس الدین عراقی کی کوشش سے کشمیر میں تشیع پھیلا، انھوں نے اپنے مذہب کی اشاعت میں بڑی سرگرمی دکھائی، کہتے ہیں کہ چونتیس (۳۴) ہزار ہندو شیعہ ہوگئے، یہ بھی کہا جاتا ہے کہ انھوں نے ایک جدید مذہب بھی ایجاد کیا جس کا نام نوربخشی تھا، اور فقہ میں ایک کتاب بھی تصنیف کی جس کے مسائل نہ تو اہل سنت کے مسائل سے اتفاق رکھتے ہیں، نہ فرقۂ امامیہ کے مسائل کے مطابق ہیں، یہ بھی کہا جاتا ہے کہ کشمیر میں ایک نئے فرقہ کی بنیاد پڑی جس کا اعتقاد تھا کہ سید محمد نور بخش مہدی موعود تھے۔
السلام علیکم. آپ کے خیالات اور قرآن و نبی کریم صل اللہ علیہ و سلم کی زندگی کے حوالوں سے بہترین طریقے سے آپ نے جو تصوف اور دین اسلام کے بارے میں جو معلومات آپ نے پیش کی ہے اس سے میں صد فیصد متفق ہوں.. جزاک اللہ خیراً احسن جزا 🌹
1973 se lekr ab tk itna time zaya krne k baad bhi apki knowledge or fehem bht mamooli lg rhi hai, even Quran sharif ka bhi mutaalla bhi sat'hi lg rha hai.. Waqai Allah jise chahe hidayat de wrna log 60, 60 saal mehnet krne k baad bhi gumrah rehte hain.
Sir Ghamidi is a well learned Islamic scholar of modern times. He speaks with authenticity. Qur'an , of course is the final revealed book of Allah and it is registered with Allah in Loah e Mahdooz, carried by Arch Angel and received by the last of Prophets pbh who is Al-Sadiq and Al-Ameen. Allah categorically enjoins in Surah Jinn that He doesnt reveal His ghaib to any one except his chosen prophets and that (when His message decends) it is guarded by the angles so that it reaches to intended Prophet in absolutely true form. No body else can receive any Wahi directly from Allah now neither through any Kashaf .This is further elaborated in Sura Shoora vs 51. ( These two verses ie one of Sura Jinn and the other of Sura Shoora clear so many doubts including the misinterpretation of Sura Najm). What is it that these Sofia wanted to add in Deen , when Allah SWT has already completed it in the hands of Muhammad pbh (Alyoam a akmalto lakum Deenakum). Thats the end of it.
Gamidi sab is blessing for this era. Poori video sunky clarify hua. Jese ullma adhi hadeesen or jhooti riwayat se logon ko gumrah krte rhy hyn usi trha youtube per clips se kuch log gumrah krty hyn asal myn ghamidi kia hy ye jany k lia zaroori hy k poori videos dekhi jayn.
I am a Muslim revert from a Hindu background. I have great respect for Sir Ghamdi Sahab. I pray that the Creator gives him a long life and keeps him in good health.
Best wishes and duas for you. May Allah make this transition easy and smooth for you and bless you with aafiah... Ameen summa Ameen
welcome brother . i wish you best for here and hereafter
May Allah keep all of us on the straight path... aameen
Masha'Allah .. may Allah protect you . I request you regularly watch Javed Ghamadi Sahab , it will help to enhance your understanding about Islam
👍 Great. Ma Allah swt put you on the straight path. Aameen.
شُکر اُس رب کا کہ جس نے ہمیں اِس دور میں استادِ محترم جیسی عظیم نعمت سے نوازا! 😍 💕
میں پہلے بریلوی تھا۔ لیکن جب میں نے قرآن کو ترجمہ سے پڑھا تو بریلویت کے سارے عقیدے چھوڑ دی۔
یہ سب مزار، اور اِن مزاروں پر مُردوں سے دعا مانگنا جو اِس دنیا میں نہیں ہیں یہ سب حرام اور شرک ہے۔
صحابہ کرام کبھی بھی مشکل وقت پر رسول الللہ کی قبر پر نہیں گئے دعا مانگنے۔ صحابہ کرام نے ہمیشہ الللہ سے براہ راست دعا کی۔
Andaz e bayan pe qurban , Allah Pak Ghamdi ko lambi umar ata frmaay
ماشاءاللہ
محترم جاوید احمد غامدی صاحب بلا شبہ ہمارا بہت بڑا دینی سرمایہ ہیں آپ۔
اللّٰہ تعالیٰ آپ کو ہر آفت ہر بلا سے محفوظ رکھے۔ آمین
السلام علیکم سر....کیا حال ہے
اللہ رب العزت غامدی صاحب کو کامل ایمان و صحت سے نوازے جن سچے دلائل سے وہ اسلام کی تشریح کرتے ھیں سچی بات ھے ھمارے ایمان کو ایمان خالص سے آشنا کر جاتے ھیں اللہ تعالیٰ ان کا حامی و ناصر ہو آمین
A great scholar, an intellectual, a great conversationlist... May he live long.
Aameen
Ameen!
جَزَاكُمُ اللهُ خَيْرًا كَثِيْرًا وَجَزَاكُمُ اللهُ اَحْسَنَ الْجَزَاء
(خدا آپ کو بہت ذیادہ اجر دے اور خدا آپ کو اس کا بہترین بدلہ دے۔)
This is a great lecture. So well explained the topic.
Allah rabbul इज्जत se दुआ है हर daur me gamidi साहब जैसे लोगों को भेजे
One of those speeches you don't want to end. Imagine when Allah's Rasool S.A.W spoke!
Masha ALLAH... Very true..
Unimaginable! May ALLAH guide all of us & accept us.. Aameen!
I have often thot what a great experience it wud have been to hear the prophet.. What historical and times of distinction that some pple were lucky to be there.. Mashallah
Mashallah
اللّٰہ تعالٰی شریر فرقہ پرستوں کے شر سے غامدی صاحب علی بھائی اور ان جیسے دیگر مبلغین کی حفاظت فرمائے،، آمین ثم آمین،،
جتنا زیادہ سنو اتنا ہی زیادہ ذھن کے دروازے کھلتے ہیں۔۔ باطل عقائد و افکار ذھن سے صاف ھوتے ہی ۔۔۔۔ اللہ پاک غامدی صاحب کو لمبی زندگی دے۔۔امین۔
Ghamdi sb is a great Islamic philosopher who always give true perspectives of our religion - Islam. May he live long with good health. I have a lot of respect for him.
Javed ghamadi is just love it allah aap ko sehat aur tandrusti day all time great for me I don't think any other better prayer than this prayer allah qabool farmaey aameen aurangzeb butt from Switzerland daska sialkot siranwali ❤
Ghamdi sahab I was a Sufi and used to dislike u and eventually found guidance in Quran and now u make more sense to me than any Sufi in the world may GOD bless us all with Quranic guidance.
From north to south and from east to west you are the best.....Aap ko sun kar dil mein achi feeling aati hai....Allah aap ko apnay hifzou emaan mein rakhay
Not just a post mortem of the dead but actually Ghamdi Sahib is doing a complete abdominal surgery of sufism without any anaesthesia in a very painful way 😢
Salaam Ghamdi sir….please aap Ibn arabi, jallaluddin rumi, imam ghazali, etc ko parhain….wohh sabh say ounchaa Quran ko aur phir hadees ko rakhtay hain…Jazakh Allah
U r absolutely right 🤣🤣🤣😂😂😂
@@malihaatique9200 unhone Parha hua hai Unko...
Aur Quran ko Uncha rakhna Ye Musalamaan hone ki Daleel aur Majburi Dono hai.
Q K Quran Koi Kitab nahi Wo ALLAH ka Kalaam hai.
🤣🤣🤣🤣
A great scholar of Quran. May he live long n we keep on listening him ever ever n ever Aameen
Ma sha Allah
A great mind
Very fine jazakallah Apnke speech Sun kar Maine bhi tasawuf Ko chor diya 30 saal Baad. May God bless you
ماشاءاللہ بہت خوب۔ اسلام کا مختصر اور مدلل تعارف۔ اللہ تعالیٰ آپ پر رحمتیں نازل فرمائے۔
What a wonderful discussion. All my confusions and "Ishkalaat" about Tasawwuf have been clarified. I wish more people knew about Ghamidi Sahab's stature and the common Muslim was aware of his ideology. Ghamidi Sahab is Wallah unparalleled by any Mullah or so-called scholars whose only cause is the false defense of their Bazurg Babas and their Firqahjaat. I pray from the core of my heart ke Allah Ghamidi Sahab ka sayaa hamare saron par salamt rakhe aur un ke nazriyat ko na sirf Musalmaanon balke Ghair Musalamanoon mebhi phelaye. Ameen. Jazakallah Ustaaz! All prayers are with u and Hassan Bhai and all brave Mujahideen who don't care about any sect or so-called Bazurg and are workin objectively for the Dawah of Islam and have spent their lives as the real Khuddam-ul-Quran, not the self-declared false ones. #JavedAhmadGhamidi
"Lakin agar us ko din ke naam pay paish karain gay tu us ka post mortem kar dya jayega". MashaAllah last beautiful words in this video from Ghamidi sb.
U deserve all the respect due for an Islamic scholar. JazakAllah
ma-shaa-ALLAH
Greatest scholar of this era ❤❤
ALLAH ap ko iss ka ajar dy (Ameen)
As the Quran says there in no compulsion in faith of Islam. Goodness is self evident from falsehood.No body has explained this better than Dr.Ghamdi. May Allah shower His blessings after blessings upon you.!!! Amen.
ماشاءاللہ۔ اللہ تعالیٰ جناب جاوید احمد غامدی صاحب کو خوش رکھے آمین۔ کس طرح خوبصورت انداز میں دین کو واضح کیا ہے اور تصوف کے بارے میں بتا دیا ھے کہ اس کا قرآن وسنت سے کوئی تعلق نہیں۔
اللہ اکبر کبیرا. غامدی صاحب اللہ تعالی آ پ کا حامی و مددگار ہو اور اپ کو جرات بہادری اور استقامت عطا فرماے آ مین
The greatest religious intellectual of the time. Such an amazing lecture.
Appreciated it Ghamdi sb.. this is one of the best episode on refuting Sufism
Great to hear it.. may he live long and bring us more Knowledge & understanding 👍
In some cases it looks like challenging the Islam.
Allah ho akbar ❤❤❤ Allah ap ki zindgi farmay
Excellent, very informative. And pure islamic way, Thanks.
Daur e hazir mein deen k sahi tareen ustaad Aap hen Ghamidi Sir. MashAllah
Kash hamari naslein aapki approach ko e samj sakein.
Allah apko sehatyaabi wali lambi zindagi ataa farmaey. Aameen
Precious man.. Precious session.❤
جزاک اللہ۔۔۔بےشک۔۔۔۔آپ نے صحیح ایمان کو واضح کر دیا۔۔۔۔❤۔۔اللہ آپکو مزید علم عطاء فرمائے۔۔
Best understanding of Teachings of Islam. Salute Sir
Brother! My life also changed after reading the translation of Qur'an.. Then i discovered that the Qur'an is a mu'jiza. Thus I discovered that this mu'jiza gives to every reader what he/she seeks from it. So I asked myself what am I seeking from it. Reward (sawab)? This is available even if I just recite the Arabic text. Knowledge? Even the enemies of the Qur'an receive its knowledge and present it in a negative manner. Guidance? Now guidance from the Qur'an is NOT available, as per Qur'an, to every reader but only to those who seek righteousness (taqwa). Since then before reading the Qur'an I beseech Allah (after a'oozubillah) in the these words "oh Allah grant me the sawab for reading this Qur'an then the hidayah therefrom then the knowledge thereof and protect me from misunderstanding and misinterpreting it and spreading any misinterpretation of it" just my humble personal experience.
ماشاء اللّٰہ تبارک و تعالٰی
بھائی کیا آپ عربی جانتے ہیں؟
آپ کن صاحب کا ترجمہ اور کن صاحب کی تفسیر کو حق سے قریب تر سمجھتے ہیں؟ برائے مہربانی راہنمائی کیجیئے۔
I listen and read Quran for Hedayat, advice or guidance only not for sawab. May Allah give hidaya to all Muslims to understand Quran and correct their life. Ameen
@@realityfinder2929 brother I have studied Arabic grammar but @ basic level. However I know enough Arabic to be able to recognize gross (repeat gross) misrepresentation of Quran. As for translation I read pickthal, Yusuf Ali, James arbery and Dr.s muhsin khan and hilaly. In my humble understanding and experience I found that the translations do not (in fact cannot) tamper with the text. However the tampering (tahreef) appears in the commentaries (tafaasir).
Want to copy if allowed
@@shabirhandoocopy of what?
اپنے فلسفے کو دین کے طور پہ پیش کریں تو پوسٹ مارٹم کر دیا جائے گا ۔۔۔ واہ واہ غامدی صاحب سر جواب نہیں آپکا ۔۔۔ بہت عمدہ
Whole childhood was listening ghamidi gumrah hy but alhamdulillah i heard him personally now realised k log kitny munafiq hyn deen myn 2 numbri krdi. Gamidi sab is full knowledge
Such a great explanation, may Allah bless you!
ماشا۶اللّہ بہت خوبصورت طریقہ ہے سمجھانے کا۔
I don’t agree with him but I really enjoys his talk. It is the mark of educated mind to be able to entertain a thought without accepting it. People condemn what they don’t understand and he is doing the same thing. His understanding of religion and philosophy same like his teacher Maulana Madudi. Imam Gazali explained so many things in his books already.
Sir you are a blessing and your knowledge is a miracle of Allah al mighty
MA...beautiful explanation. JazakAllah🌷🌸🌹💐🌺
Real understanding of Din e Mubeen ISLAM in black and white, throw Ustaad e Aazam e Asr Javed Ahmad Ghamdi Hafiza ullah 💟💐🌹🥀🌷🌺🌸🏵️🌻🌼💮🌧️💟
MashaaALLAH
Ustad e Aazam ❤
Extremely clarified
Thoroughly verified
Wonderfully explained
Jazakallah
Zabardast se bhi zabardast hai ye lecture
A true scholar, intellectual, who always speaks honestly and logically.
Subhan Allah, Allah tala Janab Javid Ahmed Gamdi sab ko is ka ajre azeem ata farmaye, our sub insanon ko isi par amal ki tofiq ata farmaye
بہت ہی شاندار حقیقت آپ نے بیان فرمائ غامدی صاحب
Ghamdi sahab aur wahiduddin khan sahab ki wejeh se islam pura clear ho gaya h ..
Warna khilafat aur muslim majority k hi sapne dekhte rehte ..
غامدی صاب سے مجھے ملاقات کا شرف حاصل ہوا تھا۔انیس سو چیانویں میں پشاور کے علاقے سول کوارٹرز میں۔
ایک نفیس بہترین انسان ہیں۔
کافی اختلافات ہیں آپ سے۔
لیکن دین کے معاملے میں آپ کی دیانتداری پر مجھے ایک فیصد بھی شک نہیں۔
اللہ لمبی زندگی دیں آمین
بہت خوب
ہمارا تعلق بھی بہت پرانا ہے 1980/81 سے سن رہے ہیں
بہت سی گتھیاں سلجھائیں
اللہ کریم اپ کو بصیرت سے نوازے ، بہت خیر کا جزبہ اپ کا ، سلام قبول ہو۔
Jazakallah.
Aap deen ki islami samajh qisth awr quranic ideology unique hae.
Civil quarter ki sa kol? You're so lucky to meet this great person.
SubhanAllah. Amazing talk. And easy to understand. May Allah guide us all on the right path. Amd may Allah bless you Ghamidi sahab. Ameen
😍🥰😚😌😌😌😊☺️😊☺️ very good and gooooooooood
Always a true scholar and intellectual,Javaid Ahmed Ghamdi.
Ghamdi Sahab Allah apkey durjaat buland karey - hum apkey mushkoor hein key apney taleem di.
Masha Allah, very knowledgeable talk, thank you so much sir, May Allah bless you.
SubanAllah.. JazakAllah
Baut shukriya Ghamidi sahb.
Jaza.kallah.kher.deen.aur.tasuwwuf.jo.faraq.quran.aur.sunnat.ki.roshni.main.aap.ne.wazeh.kiya.hai.dil.main.utar.gaya.allah.tala.ghamdi.sb.saya.ummat.pe.bana e rakhe.umar.daraj.kare..aamin
Excellent Ghamidi sahib. Firm and forthright. Ordinary mortals can easily succumb to an apologetic attitude in the face of the viciousness that you have withstood with such dignity and poise and responded with your typical wisdom and erudition remaining true to the advice of your mentor Imam Islahi to not abandon truth even if your shadow abandons you.
Sir, may Allah bless you in both worlds, may Allah keep us on right path 😊
GHAMIDHI SIR HAS A GREAT WAY OF SPEAKING AND TREMENDOUS HOLD ON URDU LANGUAGE
تصوف میں ہندو جوگ کی آمیزش
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ماخذ کتاب ۔ تاریخ دعوت و عزیمت از ابوالحسن ندوی ( علی میاں )
مولانا علی میاں فرماتے ہیں ، طریقۂ شطاریہ کے بانی شیخ عبداللہ شطار خراسانی ہیں، جو غالباً نویں صدی کے اوائل میں ہندوستان تشریف لائے اور مانڈو میں سکونت اختیار کی، ۸۳۲ھ میں ان کی وفات ہوئی اور مانڈو میں اندرون قلعہ مدفون ہوئے۔ وہ امیرانہ ٹھاٹ سے رہتے تھے، صاحبِ جذب قوی تھے، خلق کثیر نے ان سے فائدہ اٹھایا اور تیزی سے ان کا سلسلہ ہندوستان میں پھیل گیا، اس طریقہ کی دو شاخیں ہیں، ایک شاخ کا تعلق شیخ محمد غوث گوالیاری سے ہے، ان کے اور شیخ عبداللہ شطاری کے درمیان تین واسطے ہیں، دوسری شاخ کے بانی شیخ علی بن قوام جونپوری (شیخ علی عاشقاں سرائے میری) ہیں، ان کے اور شیخ عبداللہ شطاری کے درمیان دو واسطے ہیں، اس سلسلہ نے غالباً پہلی مرتبہ جوگ کو تصوف کے ساتھ ملایا، اور ان کے سلوک کے بعض طریقے اور اذکار اور بعض آسن اور حبس دم کا طریقہ اختیار کیا اور اپنے مریدین کو ان کی تعلیم دی، نیز علم کیمیاء کو بھی شامل کیا، ان آسنوں کی تشریح اور اس کے اذکار کی تفصیل ’’رسالہ شطاریہ‘‘ مصنفہ بہاء الدین ابن ابراہیم الانصاری القادری میں موجود ہے۔ شیخ محمد شطاری کی تصنیف ’’کلید مخازن‘‘ میں مصنف کا ایک مستزاد ہے، جس سے وحدۃ الوجود، بت خانہ و مسجد، اور شیخ و برہمن کی مساوات کا، اور ان سب چیزوں میں خدا کی تجلی، بلکہ ظہور کا صاف صاف اظہار ہوتا ہے کہ یہ سب اسی وحدت کے الوان و مظاہر ہیں، آخر کا شعر ہے ؎
عشقی شد و در مشرب شطار برآمد
خود غوث جہاں شد
’’ رسالہ عشقیہ ‘‘ میں کافری کو ’’ جلال عشق ‘‘ اور مسلمانی کو ’’ جمالِ عشق ‘‘ کہا گیا ہے، اور یہ شعر ملتا ہے ؎
کفر و ایمان قرین یک د گراند
ہر کہ را کفر نیست ایماں نیست
)ماخذ: کتاب : دعوت و عزیمت … از ابو الحسن ندوی علی میاں… صفحہ 38(
ماشاءاللہ۔ اللہ تعالیٰ ان کو صحت و ایمان والی لمبی عمر عطا فرمائے آمین
Zabardaassssstttttttttt
Ma Sha Allah Alhamdulillah summa Alhamdulillah
Bht he umda dil mn utr jati hn ap ki baten or Sach he dil mn utrta hy jhoot ni utrta jhoot dil ko preshan kr deta hy. MashaAllah
It's just not a video it's an asset for this ummah... may Allah help us to understand this man's brilliance ♥️♥️😘🔥
Many this wealth of knowledge be preserved for people.
نبیﷺ کی وفات کے 600 سال بعد شیخ محی الدین ابن عربی نے صوفی ازم کی بنیاد ڈالی اور وحدت الوجود کا فلسفہ لکھا۔ اللہ تک رسائی حاصل کرنے کےلئے ( فنا فی الشیخ - فنا فی الرسول - فنا فی اللہ ) کی نیء ڈزائن پیش کی۔ پھر کیا تھا دیکھتے ہی دیکھتے انڈیا بنگلہ دیش پاکستان اور افغانستان میں موجود چشتیہ قادریہ غوثیہ سہروردیہ نقش بندیہ جنیدیہ وغیرہ سلسلے والے سارے بزرگ ولی بن گئے ٹھیک ہے۔ لیکن جس راستے پر چل کر یہ لوگ ولی بنے وہ فنا فی الشیخ والا راستہ نہ قرآن کا فلسفہ ہے نہ نبیﷺ کی کوئی حدیث ہے۔ یہ تو سراسر شیخ محی الدین ابن عربی کا اپنا خودساختہ فلسفہ ہے۔ جو لوگ غیر نبی کے فلسفہ پر چل کر ولی بنے ہیں ان کی ولایت والی ڈگری پر سوال تو بنتا ہے۔
صوفی ازم بھی ایک ازم ہے۔ جیسے بدھ ازم، جین ازم- پارسی ازم - سِکھ ازم - ٹھیک ویسے ہی صوفی ازم بھی ہے۔ صوفی مذہب چونکہ ایک ازم ہے اس لئے صوفی مذہب کے اپنے اصول اور ضابطے ہیں اور فلسفہ بھی ہے۔ صوفی مذہب کی عمارت ( وحدت الوجود ) کے فلسفہ پر کھڑی ہے صوفی مذہب کے اس فلسفہ کے مطابق خالق اور مخلوق میں کوئی فرق نہیں ہے۔ حضرت بایزید بسطامی فرماتے ہیں کہ خالق اور مخلوق ایک ہی زات کے دو جلوے ہیں۔ اس لئے صوفی مذہب میں ( اللہ اور بندہ ) والا رشتہ نہیں ہوتا ہے بلکہ یہ رشتہ ( کُل اور جُز ) کا رشتہ ہوتا ہے۔ جس طرح پانی کا قطرہ سمندر کا جُز ہوتا ہے ٹھیک ویسے ہی ہر انسان اللہ کا جُز ہوتا ہے۔ اسے وحدت الوجود کا فلسفہ کہتے ہیں۔
وحدت الوجود کے فلسفہ کو ہندی مراٹھی میں अद्वैत वेदान्त का सिद्धांत کہتے ہیں۔ اور انگریزی میں Non dualism theory کہتے ہیں۔ دھیان رہے کہ وحدت الوجود کا فلسفہ دنیا کے سارے مزہب میں پایا جاتا ہے۔
وحدت الوجود صوفی مذہب کا کلمہ ہے۔ اس کلمہ کے مطابق صوفی مذہب میں عاشق ( بندہ) اور معشوق ( اللہ) میں فرق کرنا شرک ہے۔ اور دونوں کو ایک ماننا توحید ہے۔ لہزا اس کلمہ کے مطابق صوفی مرتا نہیں ہے بلکہ اس کا ( وصال ) ہوتا ہے یعنی وصال کے بعد صوفی اپنے ہی وجود سے جا ملتا ہے۔ اس لئے صوفی بزرگ کے یومِ وصال پر ان کا عرس منایا جاتا ہے۔ عرس کا مطلب صوفی بزرگ کی اللہ سے شادی کی سالگرہ۔
کشف المحجوب یہ صوفی مذہب کی بایٔبل مانی جاتی ہے۔ اس کتاب میں وحدت الوجود کا فلسفہ بڑی تفصیل کے ساتھ بیان ہوا ہے۔
اس موضوع پر بات کرتے ہوئے حضرت داتا گنج بخش علی ہجویری لکھتے ہیں -
" جیسے زید کا ہاتھ زید نہیں لیکن زید سے جدا نہیں ٹھیک ویسے ہی ( بت خدا نہیں مگر خدا سے جدا نہیں )
وحدت الوجود نظریہ کی مخالفت میں آسمان سے آیتیں نازل ہوئی ہیں۔ مثال کی طور پر قرآن سورہٴ الزخرف آیت نمبر 15 - ترجمہ -
یہ سب کچھ جانتے ہوئے اور مانتے ہوےء بھی ان لوگوں نے اس کے بندوں میں سے بعض کو اس کا جُز بنا ڈالا۔ حقیقت یہ ہے کہ انسان بڑا احسان فراموش ہے۔
صوفی مذہب کی عمارت شیخ محی الدین ابن عربی کے وحدت الوجود کے فلسفہ پر کھڑی ہے اور دوسری طرف اسلام کی عمارت نبیﷺ کے واحدہٗ لا شريك کے فلسفہ پر کھڑی ہے۔
حوالہ کتاب -تصوف کی مشہور کتاب📕
" فلسفہ وحدت الوجود "
ہمارے مفتی مولوی( وحدت الوجود ) کو صحیح العقیدہ مزہب مانتے ہیں اور ( واحدہٗ لا شريك) والے فلسفہ کو بد عقیدہ اور بد مذہب مانتے ہیں۔ یہ سچائی لوگوں کو بتانا چاہیےء۔
حود
Thank you so much for the English Subtitles. This will surely help in reaching out to listeners (like me) who find it difficult to understand the dense Urdu language that Ghamidi Sahab uses. Much appreciated.
He is using the true urdu language no remix.
Zabardusr...Allah aap ko sehat or lambi umer aata karay
Mashallah. Well explained. Allah taala aap ko Zindagi aur lambi umer deh. Aameen
True that Quran Pak is the Base of Deen & emaniat.
We should need to read, understand & practice Quran.
MashaAllah , Ghamidi sahab. Very well explained. May Allah blessed you always.
MashaaaAllah well explained. May Allah guide everyone.
A perfect and valid explanation for a topic that is so much misunderstood in our peaceful religion.
The only ghandi sahab who opened my eyes, I was by generations barelivi and fond of Sufism my favorite book was Masnawi of Moulana Room. Now I test every belief on Holy Quran, I am much satisfied now, I was in search of true path from 1999 and studied hundred of books of different sects but was not clear. I prey for ghamdi sahab and satisfied that on the day of judgement I would be able to say in front of Allah that I followed the best ilmi person or work.
جزاك الله خيرا يا استاذ..
السلام علیکم ماشاءاللّٰه جزاک اللّٰه بہت بہت شکریہ
Jzakallah
You are a great muslim مسلم. Alhamdulillah.
Dear Sir, you are a great scholar and true preacher of Islam. May Allah bless you more.
It’s a concise explanation.
JazakAllah Respected Ghamdi Sb.
Allah almighty bless you
الحمدللہ۔ کاش کہ عالم اسلام کا ہر شخص جاوید احمد غامدی کا بیان سنے اور بدعت شرک سے طوبہ کر کے صحیح اسلام کی طرف واپس آئے۔
excellent. Unparalleled scholar. May Allah give him a long life and good health.
Best Ghamidi Sahib
May Allah Almighty protect you
Ameen
Jazakallah sir stay blessed Aameen sooma Aameen
Boht umda explanation
Jazak Allah ghamidi sab.
Ya Allah pak ka Karam ha k us ny ap k zariye sy ya itni important baat samja de. Mae aaj Tak esi fikar m jee Raha tha aur es ny bhot sy sawalat peda kar diye thy kuch samj nhi aa rahi thi. ALLAH ka shokar k baat ab samj aa gi. Again jazak Allah ghamidi sab
This is surely a must listen,God bless Ghamdi sahb
Ghamdi Sahib a true real muslim who declared that the Islam is complete religion and the Holy Prophet Muhammad PBUH is final and last Nabi and Rasool of Allah on this earth
Tareeqat is man made aur Shriat is made by the Holy Prophet PBUH
Mashallah, An EYE OPENING LECTURE
ہندوستان میں اسلام میں غیر اسلامی عقائد اور شعار کے اسباب و و جوہات
ذہنی بے چینی اور اعتقادی انتشار خیال
مولانا ابو الحسن ندوی فرماتے ہیں ، دسویں صدی کا سیاسی، دینی و علمی جائزہ نامکمل رہے گا، اگر اس ذہنی بے چینی اور اعتقادی انتشار خیال کا ذکر نہ کیا جائے، جو اس دور میں ہندوستان اور اس کے ہمسایہ ممالک میں کہیں کہیں پایا جاتا تھا، تاکہ اس صدی کی صحیح صورت حال سامنے آجائے، اور یہ غلط فہمی نہ ہو کہ زندگی کے دریا میں جو ہزاروں میل کی مسافت میں بہہ رہا تھا کامل سکون تھا جس میں دین کی تعلیم و اشاعت، اور اخلاق و روحانیت کی تربیت و ترقی کی کشتی پورے اطمینان کے ساتھ چلائی جاسکتی تھی، اور اس کو کسی تلاطم یا بھنور کا کوئی اندیشہ نہ تھا، اگر ایسا ہوتا تو ’’احیاء و تجدید دین‘‘ کے بجائے اس دور کے لئے ’’تعلیم و تربیت‘‘ اور ’’نشرواشاعت‘‘ کا عنوان زیادہ موزوں تھا، ہندوستان کے اسلام کے دینی و ثقافتی مرکز (حجاز مقدس اور مصر و شام و عراق) سے دور ہونے، اسلام کے یہاں ترکستان و ایران کا چکر کاٹ کر پہونچنے، عربی زبان کے رائج نہ ہونے، اور خاص طور پر علم حدیث کی (جس سے دین کی صحیح روح، سنت و بدعت کا فرق، امر بالمعروف ، نہی عن المنکر کی ضرورت کا احساس اور صحیح دینی احتساب کی صلاحیت پیدا ہوتی ہے) عدم اشاعت حج اور طلب علم کے لئے باہر کے ملکوں کے سفر کی دشواریوں اور اسلام کے حلقہ بگوشوں کا غیرمسلم اکثریت سے گھرے رہنے نے (جو اپنے مذہب میں سخت راسخ الاعتقاد ، غیراسلامی رسم و رواج کی سختی سے پابند اور حددرجہ توہم پرست تھی) ہندوستان کے مسلمانوں کو انتشار پسند دعوتوں ، گمراہ کن فرقوں اور طالع آزما مذہبی پیشہ وروں کی آسان چراگاہ بنا دیا تھا۔
اسی سلسلہ کی ایک کڑی تشیع کی وہ غالی اور جارحانہ شکل تھی، جو ایرانیوں کے اثر سے جنوبی ہند کے بعض مقامات اور کشمیر میں پیدا ہوئی، دسویں صدی کے وسط میں احمدنگر کے والی ٔ سلطنت برہان نظام شاہ نے شیخ طاہر بن رضی اسماعیلی قزوینی کے اثر سے (جو ایران سے شاہ اسماعیل صفوی کے خوف سے بھاگ کر احمدنگر آئے تھے) تشیع قبول کیا اور اس میں بڑا مبالغہ کیا، یہاں تک کہ مساجد، خانقاہوں ، بازاروں اور سڑکوں پر خلفاء ثلاثہ پر علی الاعلان تبرا کرنے کا حکم دیا، اس خدمت کے انجام دینے والوں کے بڑے بڑے مشاہرے مقرر کئے، اہل سنت میں سے بہت سے لوگوں کو قتل اور گرفتار کیا، دوسری طرف میر شمس الدین عراقی کی کوشش سے کشمیر میں تشیع پھیلا، انھوں نے اپنے مذہب کی اشاعت میں بڑی سرگرمی دکھائی، کہتے ہیں کہ چونتیس (۳۴) ہزار ہندو شیعہ ہوگئے، یہ بھی کہا جاتا ہے کہ انھوں نے ایک جدید مذہب بھی ایجاد کیا جس کا نام نوربخشی تھا، اور فقہ میں ایک کتاب بھی تصنیف کی جس کے مسائل نہ تو اہل سنت کے مسائل سے اتفاق رکھتے ہیں، نہ فرقۂ امامیہ کے مسائل کے مطابق ہیں، یہ بھی کہا جاتا ہے کہ کشمیر میں ایک نئے فرقہ کی بنیاد پڑی جس کا اعتقاد تھا کہ سید محمد نور بخش مہدی موعود تھے۔
Bhut Bhut Bhut shukrya❤️❤️love you ghamidi
السلام علیکم. آپ کے خیالات اور قرآن و نبی کریم صل اللہ علیہ و سلم کی زندگی کے حوالوں سے بہترین طریقے سے آپ نے جو تصوف اور دین اسلام کے بارے میں جو معلومات آپ نے پیش کی ہے اس سے میں صد فیصد متفق ہوں.. جزاک اللہ خیراً احسن جزا 🌹
بہت اعلی اور حقیقت پر مبنی بیان !
Beautiful explanation with wisdom and eloquence!
1973 se lekr ab tk itna time zaya krne k baad bhi apki knowledge or fehem bht mamooli lg rhi hai, even Quran sharif ka bhi mutaalla bhi sat'hi lg rha hai.. Waqai Allah jise chahe hidayat de wrna log 60, 60 saal mehnet krne k baad bhi gumrah rehte hain.
Jo marzee keh lein Sufiism ka structure Quran se bhot door ki duniya men bna huva hy
Mashallah ghamidi sahib khuda ap ko sehat tandrusti atta farmay ap ne haqiqat ko haqiqi mafhoom me wazay kr dia
Jazak Allah Khairan!
Sir Ghamidi is a well learned Islamic scholar of modern times. He speaks with authenticity. Qur'an , of course is the final revealed book of Allah and it is registered with Allah in Loah e Mahdooz, carried by Arch Angel and received by the last of Prophets pbh who is Al-Sadiq and Al-Ameen.
Allah categorically enjoins in Surah Jinn that He doesnt reveal His ghaib to any one except his chosen prophets and that (when His message decends) it is guarded by the angles so that it reaches to intended Prophet in absolutely true form. No body else can receive any Wahi directly from Allah now neither through any Kashaf .This is further elaborated in Sura Shoora vs 51. ( These two verses ie one of Sura Jinn and the other of Sura Shoora clear so many doubts including the misinterpretation of Sura Najm).
What is it that these Sofia wanted to add in Deen , when Allah SWT has already completed it in the hands of Muhammad pbh (Alyoam a akmalto lakum Deenakum). Thats the end of it.
Gamidi sab is blessing for this era. Poori video sunky clarify hua.
Jese ullma adhi hadeesen or jhooti riwayat se logon ko gumrah krte rhy hyn usi trha youtube per clips se kuch log gumrah krty hyn asal myn ghamidi kia hy ye jany k lia zaroori hy k poori videos dekhi jayn.
The last answer 😂😂😂😂 savage Mr, javed is an asset.
سیر حاصل تبصرہ فرمایا۔
MashsALLAH JazakALLAH Ghamdi sb bht achi clarifications sunanay ka moqah mila, ALLAH swt aapko zindagi tandrusti istqaamat diay rakhay AAMEEN ya RABBUL AALAMEEN, Waqaee QURAAN, Itteba e Sunnaah oar Sohaabah say hi sbkuch haasil kerna pray ga...... Criteria sirf oar yahee hein..... Shukria Sir..... Aapkay liay dua go hoon....
Allah Pak Aap Ko Apnay Hifz o Aman Main Rakhhay, Elm Main Ezafa Farma ay, Dil Ki Hifazat Farma ay, Ameen
The great Ghamidi sab❤❤❤
Excellent talk ❤️