M Allah ka name ly k th06 ka chopa lgao ga wheat k bd, jis are m m hu waha sb th05 lgaty but mny 1 khyth m ku6 pody dekhy th06 k barish k bd b zbrdast thy so m b lgao ga is sal
جناب میں پچھلے چار سال سے تل کی کاشت کر رہا ہوں ۔میں گھر کا بیج ھی کاشت کرتا ہوں اور مطمعین ھوں ۔ اوسط تقریباً دس من ہی آتی ھے لیکن پک نوے دن میں جاتے ہیں اور اس کے بعد مکئی اور چاول 1509 کی فصل لگاتا ہوں یہ دونوں فصلیں آسانی سے پک جاتی ہیں 1509 والی زمین میں نومبر کے شروع میں گندم کاشت جبکہ مکئی والی زمین میں 20 نومبر کے بعد کاشت ھوتی ھے ۔ سال میں تین فصلیں اٹھتا ھوں اور مطمین ھوں ۔
Cotton ke kon se warty kashat lagaien in R Y KHAN
Salam.sir thal irrigated area k leay konsi qism suggest karty hein ap?
Niab 2016 25 April kasth kar saktaa haaa
Ts5 k weakpoint share kr dy plz and difference between ts3 and 5
Sir chiniot TS-3 and Naib 2016 do aqasm lago y TS-3 only lago plz advise khud plan per video bana sir
NAYAB MALEENIUM VERITY KESY HA SIR
Niab 2016 ka seed dy e ni r m aj gia tha leny sir
Koey bhai bta sakta ha kya lemon bagh ma till laga sakte ha
السلام علیکم
نیاب پرل کب کاشت بہتر ہے
فیصل آباد
پچیس جون سے لے کر وسط جولائی
@@CropReformer جزاک اللہ
سندھ میں تل کی فصل کب لگائی جائے ۔؟
M Allah ka name ly k th06 ka chopa lgao ga wheat k bd, jis are m m hu waha sb th05 lgaty but mny 1 khyth m ku6 pody dekhy th06 k barish k bd b zbrdast thy so m b lgao ga is sal
Sohni dharti ka niab sesame kaisa beej hai?
اس کا نہیں پتہ کونسا ہے
اس سال جو ملتا ہے لگانے والی بات کریں
اگلے سال تک معیاری بیج ملے گا
Ok sir
Sir niab ka potential kitna ha or gandam k foran bad lga skty han
پوٹینشل18من ہے
گندم کے بعد لگاسکتے ہیں
کپاس بھی لگانی چاہیے
Sir Lahore wagah border KY area men konsi kasht better rahy gi till ki first time lgany LGA hn??
نیاب تل 2016
Bhai aap Wagah pay kis side pay kaasht kar rahay hain? Hamari bhi zameen wahin hay.
@@masab8867 khawaja faiq gaon
Sir
GREEN GOLD Seeds company walo ka NIAB PEARL tilli ka seed le ker aaya ho
ye kesa seed hy kesa result rhe ga???
Facebook pay to ziada buray reviews aa rahay hain, aagay Allah behtar jaanay.
Ye Faisalabadi telli kon c hoti hai
ٹی ایچ 6کو کہتے ہیں
لیکن بہاولنگر سائیڈ میں نیاب تل2016کو تلی کہتے ہین
@@CropReformer moonji ko khilion per lagany ki Vedio to upload ker dein
السلام و علیکم ُ محترم گندم پر گوبھ کی حالت میں speedfol k اور کونگی کی سپرے ملا کر کر سکتے ہیں ُ راہنمائی فرمائیں
کاپر بیسڈ فنجی سائیڈ نہیں ملاسکتے
نہ ہی ملائیں تو بہتر ہے
تو پھر کونسی سپرے کر سکتے ہیں
Sir
Can we grow two crops of till before wheat sowing in November
Regards
کرسکتے ہیں
@@CropReformer varaeties please
Sir last year wala seed laga skta hn ts 6 aur ts 5 para hua ha
Lga sakty hen ya hybrid ni hen.
ٹی ایچ سکس تو بہت خراب کرتی ہے
ٹی ایس 5لگاسکتے ہیں
Sir NPK ko flood b kr saktay Hain ya sirf spray hi ki jati ha?
Spray Karna better ha
Niab 2016 ki kitna potanshan hai
پندرہ من آسانی سے مل جاتاہے
Thanks
Baba ji nayab parl achi vraity hae
بس ٹھیک ہے
کوئی بہت اچھی نہیں ہے
لگالینی چاہئے
❤ thanks sir❤
Title mei wheat likha hua til ki jagah
improved
Sir sesame K seed Ki treatment kis Zahir se Karen
Only Thiophanate Methyle
Hombre wagera bilkul use na kren uggao ni hoga.
جناب میں پچھلے چار سال سے تل کی کاشت کر رہا ہوں ۔میں گھر کا بیج ھی کاشت کرتا ہوں اور مطمعین ھوں ۔ اوسط تقریباً دس من ہی آتی ھے لیکن پک نوے دن میں جاتے ہیں اور اس کے بعد مکئی اور چاول 1509 کی فصل لگاتا ہوں یہ دونوں فصلیں آسانی سے پک جاتی ہیں 1509 والی زمین میں نومبر کے شروع میں گندم کاشت جبکہ مکئی والی زمین میں 20 نومبر کے بعد کاشت ھوتی ھے ۔ سال میں تین فصلیں اٹھتا ھوں اور مطمین ھوں ۔
کاشتکاروں کے لئ اپنا نمبر بھی شیر دردیں
میں اپنا نمبر نہیں دینا چاہتا کیونکہ سوشل میڈیا پر اکثر لوگ بے تکے فضول سوالات کرتے ہیں جس سے ذہنی بے سکونی ھوتی ھے
جناب اس مرتبہ تل کاشت کرنے کا شوق ہے، جام پور. کوئی بیج بتائی اس علاقہ کا
@@mazharmusafir5490Nayab Till 2016 Just 90 din mei ready
محترم جو آپ ہر سال کاشت کرتے ہیں وہ تل کی کونسی قسم ہے؟ نام بتا دیں
سر نیاب پرل اور میلینیم کسی کسان کے پاس ہے تو نمبر دے دیں، نیاب والے تو مئی میں دیتے ہینِ
G hai
سر جی آپ کس جگہ پہ ہیں اور کیا ریٹ ہوگا پر کلو گرام۔ اپنا موئل نمبر دے دیں@@shahbazbajwa5076
@@shahbazbajwa5076 apna phone number de dn
muje seed chahiye