موسمیاتی تبدیلی اندازوں سے کہیں زیادہ شدید ہے ۔ آپ صرف 48 سے 72 گھنٹوں کی دوست پیشگوئی کرسکتے ہیں ۔ پچھلے 5 سالوں کے ڈیٹا سے اندازہ ہوتا ہے کہ مغربی ہوائیں کمزور ہوچکی ہیں انکے سلسلے اپنا رخ بدل چکے ہیں۔ اسکی بڑی وجہ انکو راستے میں ہی مصنوعی بارشیں برسانے کے طریقے ہیں ۔ جوکہ انکی نمی کم اور سمت تبدیل کر دیتے ہیں۔
کیا بات ہے۔بھائی آپ تو میرے مقابلے میں موسمی عوامل کو بہتر جانتے ہین۔ اسی طرح رہنمائی کرتے رہیں۔سب کو فائدہ ہوگا۔اگرچہ میں کو ئی اچھا مقرر نہیں ہوں لیکن آپ کو میرے وسیع مطالے کا پورا اندازہ نہیں
Sir g gundom py Atlantis soper Ka sapry 8 din phly Kia tha, gundom k Pty zra zra sokry hovy hn aur ptoo py Dany, giltia BNI hovi hn. Aapki Rehnomai chahye, yeh situation normal Hy ya Kia mzeed krna chyahye.
جناب محترم آپ جب ان موسمی حالات کو اپنے اعمالوں کی سزا بتاتے ہیں تو مُجھے بڑی خوشی ھوتی ھے کیونکہ سچ بات کو ماننا ہی بڑی بات ہے ،، اس وقت ملک وقوم پر قابض لوگوں نے ظلم وبربریت کی وہ حدود بھی پار کر دی ہیں شاید فرعون اور نمرود نے بھی نا کی ھوں ،، جہاں ،ماوں بہنوں کی عزتیں محفوظ نا ھوں نا کوئی قانون ھو نا عدالتیں آذاد ھوں تو وہاں خدا کا قہر ہی پڑے گا اور کیا ھو گا ،،،
چلیں آپ کا مشورہ مان لیتے ہیں تھوڑے سے ذاتی مفاد کے لئے بندے کو جانبدارانہ رائے فلوٹ نہیں کرنی چاہئے جب1739میں دلی لٹ رہی تھی تو اس وقت بھی کچھ لوگ نادر شاہ کو جائز سمجھتے تھے
Bat to apki 200/ prsnt thik hy,mgr msla ye hey k syasat men bhi enhon ney pesh goiyan shoro kr deni hen k, Sindh govt es tarikh ko khtam ho jay gi or wffaqi hkomat es tarikh ko khtm ho jay gi, honi wo b glat hi hen 😂😂😂
ایسٹ انڈیا کمپنی کی باقیات نے نہ صرف ملک یرغمال بنالیا بلکہ آدھا حصہ توڑدیا اس لئے نہ صرف پاکستان اپنی اصل منزل تک نہیں پہنچ سکا بلکہ اس کا وجود سوالیہ نشان ہے۔ علامہ اقبال اور قاید اعضم کے خوابوں کو چکنا چور کرنے والے ظاہری اور پس منظری خود غرض کرداروں پر لکھ دی لعنت لکھ دا ڈونٹ
قحبہ خانہ تو بہت چھوٹا لفظ اقبال اور قاید کے خوابوں کی تعبیر برباد کر کے دنیا بھر میں قوم کو سرنگوں کرنے والے ظاہری اور پس منظری کرداروں پر لکھ دی لعنت لکھ دا ڈونٹ
کثرت سے استغفار اپنے رب کو راضی کرنے کے لئے
لاقانونیت کو قانون بنانے واہ بابا جی ❤❤
Ya Allahhh rehm🙏🏻🙏🏻🙏🏻
ماشاءاللہ زبردست ارشد لیہ
استغفرواللہ۔ربی۔من۔کل۔ذنب۔اتوب۔الیہ
Zabardustt❤❤❤❤❤❤❤
واہ
فطرت افراد سے بھی کر لیتی ھے
کبھی کرتی نہیں ملت کے گناہوں کو معاف
علامہ اقبال
جب1739میں دلی لٹ رہی تھی تو اس وقت بھی کچھ لوگ اسے جائز سمجھتے تھے
Beautiful description
Aameen
Beshak❤😢
Baba Pti da lgda
Imrandos baba hy Imran Khan aska Abba hy
موسمیاتی تبدیلی اندازوں سے کہیں زیادہ شدید ہے ۔ آپ صرف 48 سے 72 گھنٹوں کی دوست پیشگوئی کرسکتے ہیں ۔
پچھلے 5 سالوں کے ڈیٹا سے اندازہ ہوتا ہے کہ مغربی ہوائیں کمزور ہوچکی ہیں انکے سلسلے اپنا رخ بدل چکے ہیں۔ اسکی بڑی وجہ انکو راستے میں ہی مصنوعی بارشیں برسانے کے طریقے ہیں ۔ جوکہ انکی نمی کم اور سمت تبدیل کر دیتے ہیں۔
کیا بات ہے۔بھائی آپ تو میرے مقابلے میں موسمی عوامل کو بہتر جانتے ہین۔
اسی طرح رہنمائی کرتے رہیں۔سب کو فائدہ ہوگا۔اگرچہ میں کو ئی اچھا مقرر نہیں ہوں لیکن آپ کو میرے وسیع مطالے کا پورا اندازہ نہیں
صلاتہ استسقاء
جی چاچا جی ❤❤❤❤❤❤
💯✅سچ سچ سچ
Layyah
Beautiful ❤️
❤❤❤❤❤
Sir g gundom py Atlantis soper Ka sapry 8 din phly Kia tha, gundom k Pty zra zra sokry hovy hn aur ptoo py Dany, giltia BNI hovi hn. Aapki Rehnomai chahye, yeh situation normal Hy ya Kia mzeed krna chyahye.
G, bilkul
بابا جی بہتر یہ۔ھے کہ صرف 24 گھنٹے کی رپورٹ پیش کی جائے
اللّہ سب پر رحم فرمائے
کسانوں کو تو لانگ فورکاسٹ چاہیے ہوتی ہے
جو عموما صحیح ہوتی ہے
بابا جی اپ صرف 24گنٹے کی اپڈیٹ دی کریں
Assalam O Alaikum Chacha g.. Nice update Allha pak ky Hukam say.. Allha pak Apko sehat zindagi day.. Ameen
❤❤ God Baba ji❤❤
بابا جی 5فروری کو پنجاب میں اچھی بارش ہے
Han G
Ye Zalim Jin ko Muslat Kia gia Ghreboon per
UN ko sza nhi mili
Ghreboon ko ml rhi hie
ALLAH PAK Zalmoon k. Shar se bchaye
Allah pak se maafi mango pooraa pakistan iss time Barish ki doaa kaar rhaaa haa per Barish naai ho rahaai
جی سر ایسا ہی ہے کل ایک جگہ پر 4فروری کو بوریوالا میں ھیوی رین دیکھا رھے تھے آج دھوپ دیکھا رھے ھیں
جناب محترم آپ جب ان موسمی حالات کو اپنے اعمالوں کی سزا بتاتے ہیں تو مُجھے بڑی خوشی ھوتی ھے کیونکہ سچ بات کو ماننا ہی بڑی بات ہے ،، اس وقت ملک وقوم پر قابض لوگوں نے ظلم وبربریت کی وہ حدود بھی پار کر دی ہیں شاید فرعون اور نمرود نے بھی نا کی ھوں ،، جہاں ،ماوں بہنوں کی عزتیں محفوظ نا ھوں نا کوئی قانون ھو نا عدالتیں آذاد ھوں تو وہاں خدا کا قہر ہی پڑے گا اور کیا ھو گا ،،،
فرعون نمرود کے چاچے۔
یوتھیو یہودیوں کے ساتھیو
اپنے گریبان میں جھانکو تمہیں اپنا گندہ پن نظر آ ئیے گا
Baba g Pakistani qoom umra ki adaigi mein pehlay number pr hai aur 2 numberion mein b
یہ ہے منافقت
Baba g hath hola
baba g jand me
India mn b Barish nahi ho Rahi udher kia hy dry weather hy baba g imrando
بہتر ہے آ پ یہ کام چھوڑ کر سیاست کریں۔ اور 100 فیصد پیشنگوئی بارش ہونے کے 24 گھنٹے بعد کیا کریں۔ شکریہ ۔
چلیں آپ کا مشورہ مان لیتے ہیں
تھوڑے سے ذاتی مفاد کے لئے بندے کو جانبدارانہ رائے فلوٹ نہیں کرنی چاہئے
جب1739میں دلی لٹ رہی تھی تو اس وقت بھی کچھ لوگ نادر شاہ کو جائز سمجھتے تھے
Chup
Bat to apki 200/ prsnt thik hy,mgr msla ye hey k syasat men bhi enhon ney pesh goiyan shoro kr deni hen k, Sindh govt es tarikh ko khtam ho jay gi or wffaqi hkomat es tarikh ko khtm ho jay gi, honi wo b glat hi hen 😂😂😂
Sir bhindi pe video bnao please
Kab kashat ki Jaye
Kon sa seed.
علاقہ کونساہے فون کرلیں
😮😮😮😢😢😢😢😢
Baba g koi cotton seed ka source btaen jahan sy pure seed mil jae kisi bhe ageti variety ka, koi farmer ya koi dealer ya koi company
ہرطرف لوٹ مار جاری ہے
بے شمار کمپنیوں کے پاس اصلی اور نقلی دونوں قسم کے بیج موجود ہیں
کوئی پوچھنے والا نہیں۔اندھیرنگری
باباجی ۔
پاکستان کیوں دنیا میں سوالیہ نشان ہے ذرا وضاحت کریں
ایسٹ انڈیا کمپنی کی باقیات نے نہ صرف ملک یرغمال بنالیا بلکہ آدھا حصہ توڑدیا
اس لئے نہ صرف پاکستان اپنی اصل منزل تک نہیں پہنچ سکا بلکہ اس کا وجود سوالیہ نشان ہے۔
علامہ اقبال اور قاید اعضم کے خوابوں کو چکنا چور کرنے والے ظاہری اور پس منظری خود غرض کرداروں پر لکھ دی لعنت لکھ دا ڈونٹ
Zakat ni deta log phir Allah b naraz hoga halanka hamray Islam Mai nimaz k bad zakat ki ihmiyat hai
سر أپ کی حقہ تمباکو والی ویڈیو دیکھی ھے مھربانی ھو گی بتادین پوٹاش کب کتنی کونسی ڈالنی ھے تمباکو کو
سولوپوٹاش جعفر ایگرو80،100اور120 دن پر دس دس کلوفلڈ
Sir chakwal our s ky girdoniwah ka bta dy
خالی باد نظر آتے ہیں
Sir Sargodha mai
فی الحال نظر نہیں
kkkkk
بابا جی جبرالک ایسڈ پر بھی روشنی ڈالیں۔ فضول ہے یا کوئی خصوصیت ہے اس میں
اکثر فضول ہے
بہت کم صورتوں میں اس کا فائدہ ہوتاہے
اس پر پوری تحقیق نہیں کی جاسکی۔غیر مصدقہ چیز استعمال نہیں کرنی چاہئے
Babaji aik din pehlay mosam bataya karey 7din pehlay bata kay phir skip
تین دن پہلے
Sir head islaam me barish ha
نہیں ہے
Hahaha 😂
Nikal gya hasa 😂
فقلت اتستغفرو انہ کان توابا یر سل السمآ ٔ علیکم مدرار امت کے لیے مظبوط ڈال استغفار ہے بشرط کے ہے عمل اجتماعی ہوجاۓ
اجتماعی بے حسی کی سزا تو بنتی ہے
Baba g sorghum ki kb sowing kry....
ابھی سے شروع کردیں
اڈیالہ کا نام بہت آتا ہے آپ کی زبان پر کیا راولپنڈی کہنا مشکل ہے 😂😂😂
اسلام آباد تو کہا ہے
وہاں قوم کو سرنگوں کرنیوالوں کی آماجگاہیں ہین اس لئے پنڈی کا نام لینے کو قوم پسند نہیں کرتی
Pak Phoj naami qahba khana k juraim ki Saza mil rahi
قحبہ خانہ تو بہت چھوٹا لفظ
اقبال اور قاید کے خوابوں کی تعبیر برباد کر کے دنیا بھر میں قوم کو سرنگوں کرنے والے ظاہری اور پس منظری کرداروں پر لکھ دی لعنت لکھ دا ڈونٹ
@CropReformer Apka mobile number chaheye ta k Mn apko kuch send kr skn, Shukriya