12 20میں میں نے 6 ایکڑ کاشت کیا تھا زمین کا ٹھیکہ وغیرہ ڈال کر تقریباً تیس لاکھ خرچ آیا تھا ایک ٹیڈی پیسے کا سیل نہیں ہوا تھا منڈیوں کا وزٹ کرنے کے بعد روٹا ویٹر چلا کر ختم کر دیا تھا اتنا نقصان ہوا آج تک سمبھل ہی نہیں سکا ہوں خدا کے لیے بچوں
وہ ایک بڑے فارم کے اندر کھڑا بات کر رھا ھے، پودوں پہ پھل نظر آ رھا ھے - جس سے پیداوار کا یقین ھوتا ھے - آپ پیداوار بیچ نہیں سکے، اس پہ تحقیق ھو سکتی ھے کہ کیوں نہیں بیچ سکے - یہ بندہ بھی تو اپنی پیداوار بئچ رھا ھے اور پنجاب کی 4 بڑی منڈیوں کا بھی بتا رھا ھے - آپ نے اپنا مارکیٹنگ کا ایشو لکھا ھے ، پیداوار کا نہیں - لوگوں کی حوصلہ شکنی کرنا مناسب رویہ نہیں - آپ ان صاحب سے اور 4 منڈیون سے کنفرم کرکے لکھتے تو بہتر ھوتا -
@@HashimGutt درست کہا آپ نے - اتنے بڑے منصوبے ھوں - جمع پونجی لگانی ھو تو بندہ درجنوں ویڈیوز دیکھے گا ، فارمز پہ جا کے سوالات پوچھے گا، ماھرین سے مشورے کرے گا اور زرعی ترقیاتی کونسل بھی ضرور جاۓ گا -
کبھی بھی کوئی نہ لگائے اس کی مارکیٹنگ کا بڑا مسلہ ہے اس کے ذائقے کو زیادہ لوگ پسند نہیں کرتے فروٹ والی دکانوں پر پڑا آپ کو نظر بھی نہیں ہے کبھی کبھار ریڑھی پر نظر آ جائے گا
Masha Allah good Papaya fruit Agri business # as i understand the crop owner says each tree produce 80 Kg fruit in one month once it start to produce fruit #❤️👍
خدا کا نام ہے حافظ صاحب آ پ سے میں اسطرح کی وڈیو کی امید نہیں رکھتا تھا۔۔۔۔ سر اس پھل کی ڈیمانڈ ہی نہیں ہے نہ ہی یہ پودے 8 سال کے ہیں ۔ خدا کا نام ہے اپنے نام کی عزت رکھیں۔۔۔
مختلف پھل اور سبزیوں اکھٹے لگاؤ ، مرغیاں وغیرہ بھی رکھو سارا سال کچھ ن کچھ کماسکو گے ،بیماریاں کم لگیں گی، چاھو تو اوپر سولر پینل لگا کر بجلی اور سبزیوں ،مرغیوں کی باقیات سے گیس بھی بناؤ
سر یہ ریڈ لیڈی اور بگ ڈیڈی پپیتا سب کا سب بالکل بیکار اس سے بہتر ہے کہ اپ کینو کا باغ لگائیں ام کا باغ لگائیں پپیتے کو فنگس کی بیماری لگتی ہے جو کہ کنٹرول نہیں کی جاسکتی جب کہ اس کے مقابلے میں باقی پھل دار بہت سے بہتر رزلٹ دیتے ہیں
I want to express my appreciation for the wealth of information you consistently bring to the table. Your expertise is a cornerstone of our collective knowledge.
اتنے اچھے فیس کے ساتھ جھوٹ اچھا نہیں لگتا لوگوں کو پاپیتے کا پتہ ہی نہیں اس لئے مارکیٹ میں پو ٹینشل نہیں صرف کراچی اور لاہور میں کھایا جاتا ہے یا میرے ھیسے لوگ کھاتے ہیں
Pakistan mein asal problem jaez rates par marketing aor sales ka hay. Agar farmers apni tanzeem bana kar achi marketing kar lein tou sales price achi mil sakti hay g
ایک ایکڑ میں 1200 درخت لگتے ہیں ایک درخت پر سال میں زیادہ سے زیادہ 100 کلو پھل لگتا ھے رھڑی والا 175 روپے کلو بیچتا ھے ایک پنیری بوٹا 60 میں ملتا ھے دیگر اخراجات کے بعد بڑی مشکل سے 5لاکھ بچتا ھے اس سے زیادہ نہیں
Central Punjab Ka koi Bhai is pe Amal na kry ,buht heavy loss ho ga ,ye log Apny plant sale KR dety bs Baad me virus SE attack or Jo fruite Ata wo market me sale e ni HOTA .End pe hal Chalana parta
Pakistani farmers always does good job, without any technical support and cooperation of business industries or government. Mandi is just Looto aur Phooto. Farmers in Mafia's hand.
جسے پپیتہ لگانے کا خبط ھو وہ پہلے دوسال پپیتہ کے فارم پر دوسال کام کرے اس میں وائرس بہت لگتی ھے اور سردی میں پودے بھی بہت سوکھتے ھیں اور اسکی مارکیٹ بھی نہ ھونیکے برابر ھے اس کا ذائقہ بھی بہت لوگوں کو پسند ھے نئے بندے اسے بھول کر بھی کاشت نہ کریں ھاں اگر کسی کے پاس دو نمبر پیسہ ھے تو شوق سے ٹرائی کرے
Hafiz sahb video bnaany se pehly khud bhe research kar lia kryn. Sirf yahi mat socha karyn k video bari kamaal ki bn gai ab mujhy boht promotion mily gi. Ap k chehry pe sunat e Nabwi hai. Ap ye socha kryn k ap k mamooli se faida k lye poori dunya k logo ka kitna bara nuqsan ho sakta hai. Aur qiamat mt hota rhy ga. Ap k naseeb me jo rizw ha wo apko zroor mily ga. Ap mehnat b karty ho kharcha b karty ho time b lgaty ho... Ap business promote karny se pehly us k faiday r nuqsan ko compare kr lia kro. Wese ek bat mujy btaen k ap ne jitni b videos bnai kia un me se koi business khud bhe kiya. Ap logo ko mashwary dety ho k fla kaam kro to kror pati bn jao gy to ap konsa kaam kr k kror pati bnay ho ya future me bannay waly ho InshaAllah
عوام سے درخواست ہے ۔۔ کہ یہ یو ٹیوب فیس بُک وغیرہ سے متأثر ہو کر کوٸی ایسا کا نہ کریں ۔جس کام کا آپ کو مکمل معلومات تجربہ اور ہر قٍسم کے حالات سے آگاہی حاصل کرکے کرنا چاہیٸے ۔ یہ یوٹیوب پر لاکھوں کی آمدنی دیکھانے والے منہ سے کہنا بہت آسان ہے ۔ لیکن زمینی حقاٸق اس کے مطابق نہیں ہوتے ۔
All that glitter is not gold. Would that there is some legal binding on alike statement . On can be in question on fals or elaborated advice. May God bless you all.
کوئ بھی کام کریں کام کرنے سے پہلے کامیاب اور ناکام لوگوں سے ملیں پوچھ گچھ کریں پھل کی منڈی میں چکر لگائیں اور اس بات کو یقینی بنائیں کہ سبز باغ نہی دیکھیں۔ پودا ایک جاندار ہے بلکل انسانوں کی طرح صحت کا خیال رکھنا پڑے گا۔ اناج پھل کی ڈیمانڈ شدت سے جاری ہے آبادی زیادہ ہے پھل اگر مارکٹ میں زیادہ آ جائے تو ایکسپورٹ کی راہیں کھلیں ہیں۔ میرے خیال سے پپیتے کا پودا صرف ایک مرتبہ پھل دیتا ہے لوگ اسکو اکھیڑ کر دوسرا لگاتے ہی۔ زراعت کے دفتر سے معلومات لیں جب کام شروع کر لیں تو پھر چھوڑیں نہی پیسے خرچ کر کے آپنے تجربہ حاصل کیا ہے۔
Nahy Bhai yeh aik bar phal nahy deta aahsta aahsta 2saal main takreban 2se 3 man phal deta he pany kum lagana chahye lekan virus ka masla bohet ziada he ais pode ke sath
@@saleemgujjar5580 بات جو مجھے سمجھ آئ کہ پپیتا تین سال تک اچھا پھل دے سکتا ہے اگر موسم آب و ہوا اور درخت کی حفاظت کی جائے ۔ ویسے پپیتا کے درخت کہ عمر پچیس سال ہے اور وقت کے ساتھ ساتھ پھل بیت کم اور بلکل ناپید ہو جاتا ہے۔ میری رائے میں جو کتابوں سے سمجھ آیا پنجاب کا بیشتر علاقہ موضوع نہی ہے پپیتا کے لئے سندھ کی زمیں اور آب و ہوا مناسب ہے زمین جو اچھے نکاس والی ہو اسمیں بھی تین سال کے بعد کاٹ کر دوسرا پودا لگا دینا چاھیے۔ باقی آپکی مرضی علم کے مطابق کام کریں۔
Please doston ko misguiding nah karin ..loog pehlay hi pershan hain …koi bi fasal laganay se pehlay oss ki market Check karin ..mandi,market,shop ,nazarrr main ja kar poochin …or lakhon ka bata kar Jhooti video nah banai…ik tu gunnah dosara aap ki wajja se orr logon nay paisa lagaya or nuksaan hoa tu oss ka gunnah bi aap Kay sarr
آپ بری محنت سے ویڈیو بناتے ہیں درست معلومات دیتے ہیں لیکن آمدنی کے حوالے سے اتنی لمبی چھوڑتے ہیں کہ لپیٹنا مشکل ہوتا ہے
Hahaha😂😂😂 right
جھوٹ کو پرموٹ کرنے پر حافظ صاحب ایوارڈ کے مستحق ہیں
میں نے خود کاشت کیا ہے اچھا کاروبار ہے لیکن محنت بہت ہے
اس نے کچھ زیادہ ہی لمبی لمبی چھوڑ دی ہیں
😂😂
اگر سارے پاکستان میں پپیتا لگ جاۓ باقی فصلوں کا ریٹ کروڑوں میں جاۓ گا پپیتا صرف کرونا کی وجہ سے چل گیا ورنہ یہ جب زیادہ ہوگا تو یہ بھی فلاپ ہو جاۓ گا
12 20میں میں نے 6 ایکڑ کاشت کیا تھا زمین کا ٹھیکہ وغیرہ ڈال کر تقریباً تیس لاکھ خرچ آیا تھا ایک ٹیڈی پیسے کا سیل نہیں ہوا تھا منڈیوں کا وزٹ کرنے کے بعد روٹا ویٹر چلا کر ختم کر دیا تھا اتنا نقصان ہوا آج تک سمبھل ہی نہیں سکا ہوں خدا کے لیے بچوں
Ji sir 🙏. Many many stupids are making videos..God bless you lot
وہ ایک بڑے فارم کے اندر کھڑا بات کر رھا ھے، پودوں پہ پھل نظر آ رھا ھے - جس سے پیداوار کا یقین ھوتا ھے - آپ پیداوار بیچ نہیں سکے، اس پہ تحقیق ھو سکتی ھے کہ کیوں نہیں بیچ سکے - یہ بندہ بھی تو اپنی پیداوار بئچ رھا ھے اور پنجاب کی 4 بڑی منڈیوں کا بھی بتا رھا ھے - آپ نے اپنا مارکیٹنگ کا ایشو لکھا ھے ، پیداوار کا نہیں - لوگوں کی حوصلہ شکنی کرنا مناسب رویہ نہیں - آپ ان صاحب سے اور 4 منڈیون سے کنفرم کرکے لکھتے تو بہتر ھوتا -
Sahi kaha..... but jo b kro dekh bhaal k video sun k emotional ni hona
@@HashimGutt درست کہا آپ نے - اتنے بڑے منصوبے ھوں - جمع پونجی لگانی ھو تو بندہ درجنوں ویڈیوز دیکھے گا ، فارمز پہ جا کے سوالات پوچھے گا، ماھرین سے مشورے کرے گا اور زرعی ترقیاتی کونسل بھی ضرور جاۓ گا -
Sahi kaha apne,
Agr kisi ko itni bachat horahi ho to wo apni publicity or advertisement nahi karwata.
بھائی جان موسم اور علاقے کا بھی بتایا کریں کہ کہاں کاشت کیا جا سکتا ہے اور کہاں نہیں ہو سکتا اور زمین کیسی ہو لال میرا ریتلی
السلام علیکم، برادر اسکی سیل کے علاقوں سے اندازہ لگائیں. یہ اپر پنجاب میں سیل ھوتا ھے دوسرا نرم میرا مٹی میں اچھا رزلٹ دیتا ھے.
بھاٸی اس میں ایک پروبلم ھے کہ اس پودے کو واٸرس لگتا ھے جسکا کوٸی علاج نہی سواۓ درخت کاٹ کے زمین میں دبانے کا۔
یہ ننانوے فیصد قسمت والا فصل ھے۔
Gram area min achi growth krta hi.. tande elako ke lye nhi hi ..
کبھی بھی کوئی نہ لگائے اس کی مارکیٹنگ کا بڑا مسلہ ہے اس کے ذائقے کو زیادہ لوگ پسند نہیں کرتے فروٹ والی دکانوں پر پڑا آپ کو نظر بھی نہیں ہے کبھی کبھار ریڑھی پر نظر آ جائے گا
بھائی پپایا بہت ہئ نازک پودا ہے اسے دوسرے پودوں کا وائرس بہت جلد تباہ کر دیتا ہے اس کے ساتھ کبھی سبزیاں نہ کاشت کریں
California is the richest state because they do smart farming for all kind of berries, almonds, pistachios, avocado olives. etc.
Cora janvery me taba Kar deta hay
حسیب بھائی کا باغ کتنے ایکڑ میں ہے اور کونسی ورائٹی ہے ؟
AOA, Sir Papita ko Koh Suleman k pathraly zamin mn kasht kar sakty hn.
جی بھاٸ آپ نے ویڈیو میں جو قیمت بتاٸ اگر وہ درست ہے تو کیا آپ زمینداروں سے آپکی بتاٸ ہوٸ قیمت پر خرید لیں گے؟
Kabhi naheen
پھل تیار ہوتے وقت جھڑ جاتے ہیں ہائبرڈ پودا ہے فائیدہ کم اور نقصان زیادہ ہوتا ہے ۔ذاتی تجربہ ہے
Masha Allah good Papaya fruit Agri business # as i understand the crop owner says each tree produce 80 Kg fruit in one month once it start to produce fruit #❤️👍
میرا دوست 20 لاکھ کا نقصان کر چکا ھے ۔
Well done dear Haseeb. Great initiative. In Bahawalnagar, we normally go for wheat and cotton crops. But you have brought about this great change
خدا کا نام ہے حافظ صاحب آ پ سے میں اسطرح کی وڈیو کی امید نہیں رکھتا تھا۔۔۔۔
سر اس پھل کی ڈیمانڈ ہی نہیں ہے نہ ہی یہ پودے 8 سال کے ہیں ۔ خدا کا نام ہے اپنے نام کی عزت رکھیں۔۔۔
کس نے کہا ہے پودے آٹھ سال کے ہیں
یار خدا کا خوف کرو ذمیدار کو سو روپے کلو کا ریٹ کہاں ملتا ھے سب فراڈ اور بکواس ھے صرف بیج اور پنیری بپچنے کے لیے سب ڈرامےبازی ھو رہی ھے
the owner has very very good knowledge
آصف جاوید صاحب کیا یہ وہی علاقہ ہے جہاں دو لشکر آپس میں ٹکرائے تھے
جی جی بلکل سہی پہچانا
مختلف پھل اور سبزیوں اکھٹے لگاؤ ، مرغیاں وغیرہ بھی رکھو سارا سال کچھ ن کچھ کماسکو گے ،بیماریاں کم لگیں گی، چاھو تو اوپر سولر پینل لگا کر بجلی اور سبزیوں ،مرغیوں کی باقیات سے گیس بھی بناؤ
According my understanding i things this garden is not that fruits full and profitable however be care full. From Bangladesh
نئے کسان یہ غلطی کبھی نہ کریں
اس بھائی کے پودے ہی دیکھیں کہ کتنی مسنگ ہے پودوں کی
ویسے فنگس جلدی سے لگ جاتا ہے پپیتہ کو
Please yeh bhi batian k iss k layi kiss type ki zamin honi chahyi
سب مبالغہ آرائی ہے۔ سب باتاں حقیقت سے بہت دور ہیں
Kia phathrili Zameen par ho sakta Hy. Or Pani ki Kitna mangta Hy.
سر یہ ریڈ لیڈی اور بگ ڈیڈی پپیتا سب کا سب بالکل بیکار اس سے بہتر ہے کہ اپ کینو کا باغ لگائیں ام کا باغ لگائیں پپیتے کو فنگس کی بیماری لگتی ہے جو کہ کنٹرول نہیں کی جاسکتی جب کہ اس کے مقابلے میں باقی پھل دار بہت سے بہتر رزلٹ دیتے ہیں
Mianwali MN bhi possible Hy?
Papaya farming bht mshkil hy or fruit ka munasib rate b mil jata hy,
I want to express my appreciation for the wealth of information you consistently bring to the table. Your expertise is a cornerstone of our collective knowledge.
اتنے اچھے فیس کے ساتھ جھوٹ اچھا نہیں لگتا لوگوں کو پاپیتے کا پتہ ہی نہیں اس لئے مارکیٹ میں پو ٹینشل نہیں صرف کراچی اور لاہور میں کھایا جاتا ہے یا میرے ھیسے لوگ کھاتے ہیں
ویڈیو میں بیج کے بارے میں نہیں بتایا گیا کہ کہاں سے اچھا بیج دستیاب ہو گا؟ دیگر پھل کو اتارنا کیسے ہے۔ اور اس کو پکانا کیسے ہے؟ وغیرہ وغیرہ ۔
ویڈیو سب جھوٹ ھے بیج گوجرانولہ چن دا قلعہ میں دوکان 50 گرام پیکٹ 15000 میں 700 بیج ھوتا ھے ایک ایکڑ کے لیے 2 پیکٹ درکار ھے
Bhut nazak hota h poda over watering ho jae..ooly par jaen ya andhi aa jae khatm ho jaty hn
ohh
Pakistan mein asal problem jaez rates par marketing aor sales ka hay.
Agar farmers apni tanzeem bana kar achi marketing kar lein tou sales price achi mil sakti hay g
لاہور میں 30/20روپے کیلو اس وقت سیل ہو رہا ہے برادر لوگوں پر رحم کرو
Hain?
😮sub tuber ab G1 chor kar ab iske peche per gye han dobàra.
السلام وعلیکم یار بتانا چاہے اس کے لے زمین کیسی ہو کیا بنجر زمین میں کاشت کر سکتے ہیں
ye kis cheez ki farming ha name tu bata de
Kis fruit ki farming hai puri video me btaya nai
Har poday p chnd danay lagty hn, 4 man kidr sy aa gay
پودے کہاں سے اور کتنے میں ملیں گے؟
Apne variety batai hai, na kaasht ka tariqa bataya hai ?
Raqba kis qism ka hona chahiay
Allah barkat ATA farmay
پیارے پاکستانیوں بچ جاؤ۔۔اس کی کوئی ڈیمانڈ نہیں۔۔۔۔۔ایک دو سال لگایا۔۔لوگوں نے۔۔۔بری طرح ناکام ہوۓ۔۔۔
ایک ایکڑ میں 1200 درخت لگتے ہیں ایک درخت پر سال میں زیادہ سے زیادہ 100 کلو پھل لگتا ھے رھڑی والا 175 روپے کلو بیچتا ھے ایک پنیری بوٹا 60 میں ملتا ھے دیگر اخراجات کے بعد بڑی مشکل سے 5لاکھ بچتا ھے اس سے زیادہ نہیں
Es ko bechna booht mushkil kam ha Podon k sath e phl zaya hota rehta ha
کچرہ پھل ہے کوی کھاتا نہیں کوی مزہ نہیں کوی خریدتا نہیں آپ نے کبھی کھایا
Iss plant ko bemarion se mahfooz rakhna boht mushkil hai. Papita aik hissas fasal hai.
Ye hay kia? Naam lene par paabandi Hy?
Central Punjab Ka koi Bhai is pe Amal na kry ,buht heavy loss ho ga ,ye log Apny plant sale KR dety bs Baad me virus SE attack or Jo fruite Ata wo market me sale e ni HOTA .End pe hal Chalana parta
You r right ✅ 👏
M ny youtube py video dekhi thi shutrmurg dal leay 15 lakh ka nuksan hoa sidy sady log in ki batoon m a jaty hn
Pakistani farmers always does good job, without any technical support and cooperation of business industries or government.
Mandi is just Looto aur Phooto.
Farmers in Mafia's hand.
Sam kisan jub tak is k lavaz
ماشاءاللہ لاقوتہ
Yr bhut achi video h
Fool is fruit ka kia naam hai ,pagil
جسے پپیتہ لگانے کا خبط ھو وہ پہلے دوسال پپیتہ کے فارم پر دوسال کام کرے اس میں وائرس بہت لگتی ھے اور سردی میں پودے بھی بہت سوکھتے ھیں اور اسکی مارکیٹ بھی نہ ھونیکے برابر ھے اس کا ذائقہ بھی بہت لوگوں کو پسند ھے نئے بندے اسے بھول کر بھی کاشت نہ کریں ھاں اگر کسی کے پاس دو نمبر پیسہ ھے تو شوق سے ٹرائی کرے
and government should take actions aginst the real estate investors who are eating the farm land
achi baat h, lakin
lambiiii lambiiii tareef krny ki bajaey koi basic info nai, seed pr kg, seedling price etc
Maximum 2 se 4 kanal tk lga laena chahiay es se ziada hargiz nhi
Hafiz sahb video bnaany se pehly khud bhe research kar lia kryn. Sirf yahi mat socha karyn k video bari kamaal ki bn gai ab mujhy boht promotion mily gi. Ap k chehry pe sunat e Nabwi hai. Ap ye socha kryn k ap k mamooli se faida k lye poori dunya k logo ka kitna bara nuqsan ho sakta hai. Aur qiamat mt hota rhy ga. Ap k naseeb me jo rizw ha wo apko zroor mily ga. Ap mehnat b karty ho kharcha b karty ho time b lgaty ho... Ap business promote karny se pehly us k faiday r nuqsan ko compare kr lia kro. Wese ek bat mujy btaen k ap ne jitni b videos bnai kia un me se koi business khud bhe kiya. Ap logo ko mashwary dety ho k fla kaam kro to kror pati bn jao gy to ap konsa kaam kr k kror pati bnay ho ya future me bannay waly ho InshaAllah
Typing correction *qiamat tk
*rizq
Mere sawaal ka jawab zroor dena
Kon c Zameen mn kasht ho sakta hay
Bhai 30 lac 1 acer deta ha sal ka easily. Hmm na 6 acer papaya lagaya huwa ha gadap karachi ma
Do you export it or sell locally
پپیتہ کا نام صرف فلموں میں سنا ہے لیکن کھایا کبھی نہیں 😅
ٹک ٹا ک فیل کام کی دلیل ہے پیسہ پورا کرنے کیلئے ٹک ٹاک بناتے ھیں
Mashaa Allah.
Name tu btaya nahi hai Kis chez ka
پپیتا
پاکستان میں یہ پھل کوئی پسند نہیں کرتا
عوام سے درخواست ہے ۔۔
کہ یہ یو ٹیوب فیس بُک وغیرہ سے متأثر ہو کر کوٸی ایسا کا نہ کریں ۔جس کام کا آپ کو مکمل معلومات تجربہ اور ہر قٍسم کے حالات سے آگاہی حاصل کرکے کرنا چاہیٸے ۔ یہ یوٹیوب پر لاکھوں کی آمدنی دیکھانے والے منہ سے کہنا بہت آسان ہے ۔ لیکن زمینی حقاٸق اس کے مطابق نہیں ہوتے ۔
Agreed
زمین دار جب سمجھا رہا ہوتا ہے کہ آپ بیچ میں بولتے ہیں تو جو کچھ بتا رہا ہوتا ہے وہ بات پوری نہیں ہوتی اور جو کچھ سمجھنا ہوتا ہے سمجھ نہیں پاتا
Seeds Kahan milta hai Bhai pls info
ماشاءاللہ
All that glitter is not gold.
Would that there is some legal binding on alike statement . On can be in question on fals or elaborated advice.
May God bless you all.
وی لوگر صاحب زمین دار کو بتانے دے آپ بیچ میں بولتے ہیں تو بات پوری نہیں ہوتی
There is fungus problem which is not controlable.
Is ko laghane Ka Kiya treeka hai
Is ka been Kahan see Lena he .
Gujranwala se
میرے کسان بھائیوں اس پپیتے کی ٹکے کی مارکیٹ ویلیو نہیں ہے پاکستان میں۔انتہاتی بد ذائقہ ہوتا ہے یہ پپیتہ۔۔کوئی بھی کھانا پسند نہیں کرتا۔
جب اس کو فنگس کا اٹیک اتا ہے تو پورا کھیت برباد ہو جاتا ہے ایک روپیہ بھی نہیں اپ کما سکتے
good
Bahi is Ka name Kaya hai
Papaya
پپیتا
What is the Name of the plant?
Pappaya or pappita
پپیتا۔ انگلش میں پپایا۔
اس پہ بیماری لگتی ھے جس سے بچنا قسمت والوں کا کام ھے اور علاج کوٸی نہی
Lagta hai ye setup sale krne k chakkar My hai 🤔🤔🤔
Bilkul true
Nice
ITNA ZIADA MUNAFA
NAA BATA AIN
TAX ÷÷÷÷÷TAX LUGA
DAIN GAY.
Fruit bohot kam hai is bhai k plants py or baty bari bari kr raha hai . Zero plants han is bhai k to
#fast view#
50000 daily ki income 😃😃😃 sari dunya pagel hay jo ya kam nahi karti...
Healthiest fruit Papaya
Sala kis jgaa hota hy
O bhai ye hy kia chez sara program dekh lia ye na pta chla kis fruit k mutaliq hy kia ye host ki na ehli hy ya na chupaya gea hy.
Papaya (Papeeta)
Yar Logon ko gumrah na kro .
Na aap mosam ka bataty ho na zameen ka bataty ho.
کوئ بھی کام کریں کام کرنے سے پہلے کامیاب اور ناکام لوگوں سے ملیں پوچھ گچھ کریں پھل کی منڈی میں چکر لگائیں اور اس بات کو یقینی بنائیں کہ سبز باغ نہی دیکھیں۔ پودا ایک جاندار ہے بلکل انسانوں کی طرح صحت کا خیال رکھنا پڑے گا۔ اناج پھل کی ڈیمانڈ شدت سے جاری ہے آبادی زیادہ ہے پھل اگر مارکٹ میں زیادہ آ جائے تو ایکسپورٹ کی راہیں کھلیں ہیں۔ میرے خیال سے پپیتے کا پودا صرف ایک مرتبہ پھل دیتا ہے لوگ اسکو اکھیڑ کر دوسرا لگاتے ہی۔ زراعت کے دفتر سے معلومات لیں جب کام شروع کر لیں تو پھر چھوڑیں نہی پیسے خرچ کر کے آپنے تجربہ حاصل کیا ہے۔
Nahy Bhai yeh aik bar phal nahy deta aahsta aahsta 2saal main takreban 2se 3 man phal deta he pany kum lagana chahye lekan virus ka masla bohet ziada he ais pode ke sath
@@saleemgujjar5580 وائرس اسی لئے ہوتا ہے کہ تین سال تک لگا رہتا ہے۔ میری معلومات یہی کہتیں ہیں۔
@@saleemgujjar5580 بات جو مجھے سمجھ آئ کہ پپیتا تین سال تک اچھا پھل دے سکتا ہے اگر موسم آب و ہوا اور درخت کی حفاظت کی جائے ۔ ویسے پپیتا کے درخت کہ عمر پچیس سال ہے اور وقت کے ساتھ ساتھ پھل بیت کم اور بلکل ناپید ہو جاتا ہے۔ میری رائے میں جو کتابوں سے سمجھ آیا پنجاب کا بیشتر علاقہ موضوع نہی ہے پپیتا کے لئے سندھ کی زمیں اور آب و ہوا مناسب ہے زمین جو اچھے نکاس والی ہو اسمیں بھی تین سال کے بعد کاٹ کر دوسرا پودا لگا دینا چاھیے۔ باقی آپکی مرضی علم کے مطابق کام کریں۔
Apny khanay k liay lgain wrna business k liay yeh best nhi hy
Please doston ko misguiding nah karin ..loog pehlay hi pershan hain …koi bi fasal laganay se pehlay oss ki market Check karin ..mandi,market,shop ,nazarrr main ja kar poochin …or lakhon ka bata kar Jhooti video nah banai…ik tu gunnah dosara aap ki wajja se orr logon nay paisa lagaya or nuksaan hoa tu oss ka gunnah bi aap Kay sarr
Haji sadiq sb ka village faqeer wali
Good effort 😅
یہ سب جھوٹ ہے اس کی پاکستان میں کوئی خاص ڈیمانڈ نہیں ہے۔ لوگوں نے بہت نقصان اٹھایا ہے۔ لوگ views لینے کے چکروں میں دوسروں کو گمراہ کرتے ہین۔ واسلام
Bhai allah Barratt dy
Me from fasilabaad
MashaAllah
No marketing crop.time waist
یہ کیا چیز ہے