اگر آپ درست وقت پر کاشت کرتے ہیں تو اوسط 15-18 من لی جا سکتی ہے۔ یکم اپریل کو اضافی فصل کے طور پر کاشت کی جائے گی لیکن اس فصل پر کسی بھی وقت کیڑے یا بیماری کا شدید حملہ ہو سکتا ہے۔ لیکن آپ اضافی فصل کے طور پر لگاتے ہیں تو جاری رکھیں۔ اگر بنیادی فصل کے طور پر گائیں گے تو 25 جوں کے بعد والی فصل دوگنی پیداوار دے گی۔ آپ یکم اپریل کو مونگ لگا کر 15 جولائی کو تل گائیں۔ پھر دیکھیں منافع کتنا بنتا ہے۔
@@AgroConsultantZia Sir apke baat thek he but jab hm late kasht kerty hn to pher sara depend mosam per hota he agar barish ziada ajayn to fasal kharab ho jati he ye last mery sath hua tha just 4 man per acre average le saka jabke jo till mn ne May mn kasht ke wo 14 man ke average de gai na pani dia na koi khad just folior per guzara kia
Hmra scientist ka mo pr tabcha hn Indian 1509 sa 1692,or pichla sal 1847 jassi shndar variety on ki field ma a gaii han or hum abhe 1509 ko la kr btha han or 1121 ki koi upgrade variety bhe ni ai ,,or indian 1718 bhe a gaii ,,,hmra mulk ki zarrat ka Allah he Hafiz han
Sir shukriya phr ic k bad 3 crops ka plane kesay pura hoga ku k hum to til phr dhan aur phr gandum ki fasal lagatay hain.. aur aisay to hum do crops he la sakain gay.??lakin baat Ap ki thk ha waqte kasht Wali
جناب اصف اوکاڑہ اپ کے دیے ہوے نمبر پر کال کر کے سیڈ لیا نیاب پرل چھ کلو بیج کا اگاو پندرہ فصید میرا پانچ ایکڑ پر ساٹھ ھزار کا نقصان ہوا اب اپ کہتے ھیں میری کو۶ی ذمہ داری نہی جو کرنا کر لو اپ کے دیے گے فون نمبر اور بیبج اپ نے دلوایا مجھے میرا کلیم دیں اپ سے میری بات ہو۶ی اپ نے کہا جو کرنا کر لو جو اپ کہتے ھیں عمل اور فیل میں فرق ھے
میں صبح ویڈیو بنا کر آپ کے مسئلے کو خود اجاگر کرتا ہوں۔ آپ نے میرے دھمکی والے میسج یا ثبوت لازمی محفوظ رکھنے ہیں۔ میں آپ کے دھمکی آمیز میسجز پر ویڈیو صبح ضرور شائع کروں گا۔ آپ صبح میری ویڈیو پر ضرور تبصرہ کیجئے گا۔ آپ نے میری ذات پر کوئی احسان نہیں کیا۔ آپ نے پریشان کیوں ہونا ہے ۔ میرے چینل پر آپ کے مسئلے کو صبح ہی نشر کیا جائے گا
Very good .zindabad.
ماشاءاللہ بہت خوب جناب اللّٰہ تعالیٰ آپ کو خوش رکھے
جزاک اللّہ
wonderful n informative lecture
Thanks for liking
Zabardast informations
Ma shah Allah shah sab ap Pakistan ka sarmaya hain Allah pak ap ko Apne hifz o Iman my rakhy ❤❤❤
جزاک اللّہ
Good Information ,especially grow time..
Welcome
excellent dear
Thanks a lot
Thank you sir for making first video on seasame
جی خوش آمدید شکریہ
شکریہ شاہ صاحب آپ کا بہترین انفارمیشن
Welcome n thanks
bAhot khob ShAh G !
I love you sir thanks a lot for giving such information
Welcome n thanks
Best information
Thanks
Very good shah gg
❤
Masha Allah
God bless you
جزاک اللّہ
Kindly ek video banaen as py knsy spray or kis time khad dyni chyee
Sir please recmend Fertilizer Plane also aur Cotton ky barey bhee vedio bnaen
جی بہت جلد انشاء اللّہ ۔ کپاس کے بارے تو بہت تفصیل سے ویڈیوز نشر کر چکا ہوں
بہت شکریہ
جزاک اللّہ
Good very informative
Bundle of Thanks
پچھلے تین سال سے Ts5 لگا رہا ہوں 1 اپریل سے 8 سے 12 من ایورج آ رہی ہے اس کے بعد کسان بناسپتی فور لگاتا ہوں جس کی ایوریج پچاس سے پچپن جامن آرہی ہے
اگر آپ درست وقت پر کاشت کرتے ہیں تو اوسط 15-18 من لی جا سکتی ہے۔
یکم اپریل کو اضافی فصل کے طور پر کاشت کی جائے گی لیکن اس فصل پر کسی بھی وقت کیڑے یا بیماری کا شدید حملہ ہو سکتا ہے۔
لیکن آپ اضافی فصل کے طور پر لگاتے ہیں تو جاری رکھیں۔
اگر بنیادی فصل کے طور پر گائیں گے تو 25 جوں کے بعد والی فصل دوگنی پیداوار دے گی۔
آپ یکم اپریل کو مونگ لگا کر 15 جولائی کو تل گائیں۔ پھر دیکھیں منافع کتنا بنتا ہے۔
@@AgroConsultantZia Sir apke baat thek he but jab hm late kasht kerty hn to pher sara depend mosam per hota he agar barish ziada ajayn to fasal kharab ho jati he ye last mery sath hua tha just 4 man per acre average le saka jabke jo till mn ne May mn kasht ke wo 14 man ke average de gai na pani dia na koi khad just folior per guzara kia
Great job❤
شکریہ
Good work ❤
Welcome
Zindabad shah ji
Welcome
Zia Bhai.. fertilizer plan bhi Bata dain tho bohath behter Hoga kashtkaroun ke Liye..shukriya.
Good sr 👍
شکریہ
Great job......❤❤❤❤❤
Right
Khad konsi kus waqt deni he us par bhi video bna dain.
گوارہ کے بارے میں بھی پروگرام کریں نوازش ہوگی
جی ضرور انشاء اللّہ
@@AgroConsultantZia
شکریہ
Good work sir keep it
شکریہ
Sar WhatsApp de apna
Assalam ulaikum
Shah sahb South punjab main taunsa k area main konsi variety behtar rahegi
MA SHAH
MA SHAH ALLAH
شکریہ
Shah sab. Dhan pr alllaa virati. Video dhkhea
Ok
شاہ جی اللہ پاک لمبی عمر دے کیا تل کھالیوں پر چوپا سے کاشت کیا جا سکتا ھے جواب دیں شکریہ ( مجید گورایہ اف گوجرہ)
جی بالکل کھیلیوں پر کاشت کریں۔ ہم تو یہی سفارش کرتے ہیں
Sir ji tili k beej ghar MN mahfooz kasay krna ha pls rahnmy frmaeen
سرٹیفائیڈ بیج خریدیں۔ تل کا بیج گھر میں سنبھالنا مشکل ہے۔ گرم ہو جاتا ہے۔
🎉
شکریہ
تلئ کس وقت کاشت کرنی چاہیے کھیلوں میں کھادیں کس طرح دینی ھیں
ضیاء بھائی فاسفورک ایسڈ کے ساتھ میگنیشیم سلفیٹ ملا کر استعمال کر سکتے ہیں
Murshid g please peanut crop k liay bi koi video bnain
Very soon inShaAllah
@@AgroConsultantZiapeanut crop ki koi videos ni aai Sir
شاہ صاحب مونگ کاوقت ہے اس پر پروگرام کریں۔۔۔لوگوں کو مزید فائدہ پہنچائیں
Welcome
بھائی سب دلوں پر ایک زبردست ویڈیو بنا دیں ہم آپ کی بات سے اتفاق کرتے
@@AgroConsultantZia
شاہ صاحب براہ کرم شفقت فرمائیں
اسلام علیکم سر
سر جی کھاد کا پیداواری پروگرام بھی بتا دیں تل کیلے
آئندہ ویڈیو میں بتائیں گے انشاء اللّہ
Sir mong phali per vedio banaen please aur kya seed mill skta hai
Good
شکریہ
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
Sir g 25 july tk b till kasht kiye ja skty hn
Hmra scientist ka mo pr tabcha hn Indian 1509 sa 1692,or pichla sal 1847 jassi shndar variety on ki field ma a gaii han or hum abhe 1509 ko la kr btha han or 1121 ki koi upgrade variety bhe ni ai ,,or indian 1718 bhe a gaii ,,,hmra mulk ki zarrat ka Allah he Hafiz han
آپ نے درست فرمایا ۔ کچھ بہتری ہے لیکن بہت سے المیے بھی ہیں۔ مقابلے میں ہم بہت پیچھے ہیں
ماشاءاللہ ضلع گجرات میں تل کا وقت کیا ھے آس کے بارے میں بتایا آپ مہربانی ھو کئ واسلام
Sir layyah main retli zameen par till 15 june ko kashat kiyey ja saktey hain (tilli th06)
جی بالکل
Lekin sir log keh rahay hain keh ab na bijo agar bejni ha y to jhari dar qisam bijo. In logon ka kia Karain koi achi si tip dain
Nice information
West sindh me kis time kasht kr sakte hain?
Sir agar oper say canola kasht karna ho to canola late ho jay ga
Asslam alaikum
Kia hm march k first weak Mai kasht kr skte hain
Bt shah gg is dafa moon soon late a rha h to kia 15 July se aor late kr lena chahy???
Rizophas ko makyi ko tesling stag pr dal skte hn?
نہیں۔ بہت دیر ہو جائے گی۔
زیادہ سے زیادہ 40-60 دن تک دے سکتے ہیں۔
بہترین وقت پہلے 30 دن ہیں۔
Aoa,sir rattly rqby pe kar sakty hen River ke sath?
Sir g mumber
shah shb till ki fasal 35 din pe phool lena shuro ker deti ha hamre han to
40-50 دن کی فصل قسم کے اعتبار سے پھول لے لیتی ہے۔
بجائی کا وقت جب جون آخری ہفتہ سے لیکر 15 جولائی ہو تو برسات کی شدت پھول آنے تک ختم ہو جاتی ہے۔
Seeds ko zahr Kon sa lgay
آئندہ ویڈیو میں بتائیں گے
@@AgroConsultantZia ok sr
Sir je mung ka seed nayab sy nhi ml rha
Zia bhai seed ko treat kis zahr se kia jay kindly guid about this....
In next video plz
مکمل پیداواری پلان بنا کر دیں اگلی ویڈیو میں
roota laga hua ha barish bht hue kya isi wattar me khelion pe till kasht ho sakty
مناسب وتر بہت ضروری ہے۔ وقت کاشت 15 جون کے بعد ہو۔ اب وقت کاشت کیلئے موزوں نہیں۔
sir baad me MERI zameen me suitable ni waha garmi me pani k baad et sit carpeted ugti
khelio pe Pani laga den gy
Sir 5 may ko seasome ki kaun c verity kasht karein
تل کیلئے 15 جون کے بعد بجائی شروع کریں۔
سر کھالیوں پر خشک زمین میں کاشت کرنی ہے یا تر وتر میں؟
سر جولائی کے آخر تک تل لگا سکتے ہیں
زیادہ سے زیادہ وسط جولائی تک لگا سکتے ہیں
sir till ke bad septembr kamad kashtt kr sakty hai
جی بالکل تل کے بعد ستمبر کاشتہ کماد لگا سکتے ہیں
Sir agar hum 25 April ko lagay to kya hain achy results Milty hain please rehnmai karin
25 اپریل قطعی غیر موزوں وقت ہے
Sir aap abbas mong ka seed provide kr skte hain please?
sir niab 2016 ka seed kahan sy mily ga
Sir mujy tilli ka seed chy
Sir ji niab milenium seed chahiye , plz guide kr den
Contact me on my WhatsApp number 03336315763
A. O. A
Shag Nayyab ka Bej Sahiwal mn kidr Sy mile ga koi Number Snd kr dy plz.
نیاب کے بیج صرف نیاب جھنگ روڈ فیصل آباد سے ہی ملیں گے
جھاڑی دار تلی کا نام کیا ھے ۔ شکریہ
Sir shukriya phr ic k bad 3 crops ka plane kesay pura hoga ku k hum to til phr dhan aur phr gandum ki fasal lagatay hain.. aur aisay to hum do crops he la sakain gay.??lakin baat Ap ki thk ha waqte kasht Wali
Jantar Laga den , gundum say pehlay
Niab ki price kia h???
What price Faisal abadi till
Seed k lye
دی گئی کمپنیز سے رابطے کریں۔
sir 50 kg niab 2016 ka seed chahye
سائنسدانوں نے اپنی ب ہی دی ہے کوئہی نئی وڑاٹی تو بنائی نی
یہ 6 ورائیٹیز سائنسدانوں نے ہی دی ہیں۔ اخلاق سے گری بات یا رویہ اللہ اور اسکے رسول کو پسند نہیں۔
مالک آپ پر فضل فرمائے
Mong pr pls
انشاء اللّہ جلد
How can I get seed
Contact me on my WhatsApp number 03336315763
Shah Ji Jhang main Kahan se Seeds Tili milegi koi number de d
Not agee
Seed kha sa mily ga apna contact no dy plz
اپ سے بیج کیسے ملے گا اپنا نمبر سینڈ کردوپلیز
Sir apna nambr send kr do
جناب اصف اوکاڑہ اپ کے دیے ہوے نمبر پر کال کر کے سیڈ لیا نیاب پرل چھ کلو بیج کا اگاو پندرہ فصید میرا پانچ ایکڑ پر ساٹھ ھزار کا نقصان ہوا اب اپ کہتے ھیں میری کو۶ی ذمہ داری نہی جو کرنا کر لو اپ کے دیے گے فون نمبر اور بیبج اپ نے دلوایا مجھے میرا کلیم دیں اپ سے میری بات ہو۶ی اپ نے کہا جو کرنا کر لو جو اپ کہتے ھیں عمل اور فیل میں فرق ھے
میں ہر فارم پر مڈیا اخبار تمام گروپ میں بتا۶ کر حق لوں گا اپ دمکیاں دیتے ھیں
میں صبح ویڈیو بنا کر آپ کے مسئلے کو خود اجاگر کرتا ہوں۔
آپ نے میرے دھمکی والے میسج یا ثبوت لازمی محفوظ رکھنے ہیں۔
میں آپ کے دھمکی آمیز میسجز پر ویڈیو صبح ضرور شائع کروں گا۔
آپ صبح میری ویڈیو پر ضرور تبصرہ کیجئے گا۔ آپ نے میری ذات پر کوئی احسان نہیں کیا۔
آپ نے پریشان کیوں ہونا ہے ۔ میرے چینل پر آپ کے مسئلے کو صبح ہی نشر کیا جائے گا
@@AgroConsultantZia سب محفوظ ھے
Na koi video na rabta na shop wala rabta kr raha he ye zeyadti he
Ap ka contact number ap se kese lye skhty hin I'm from DG Khan
WhatsApp number 03336315763