tabligi jamaat par mufti taqi usmani ko gussa kyon aya? || by: fuzail ahmad nasri

Поділитися
Вставка
  • Опубліковано 20 жов 2024
  • تبلیغی جماعت پر مفتی تقی عثمانی صاحب کو غصہ کیوں آیا؟ || پیش کش: فضیل احمد ناصری آفیشیل
    #fuzailahmadnasiriofficial

КОМЕНТАРІ • 339

  • @muhammadrashid6502
    @muhammadrashid6502 3 роки тому +37

    اللہ تعالیٰ حضرت کا سایہ تادیر ہم سب پر قائم رکھے
    آمین ثم آمین یا رب العالمین

    • @FuzailAhmadNasiriOfficial
      @FuzailAhmadNasiriOfficial  3 роки тому +2

      آمین ثم آمین

    • @shaanbhai8624
      @shaanbhai8624 3 роки тому +4

      @@FuzailAhmadNasiriOfficial مفتی صاحب آپ کے ذریعے سے اللہ نے کتنے لوگوں کو حدایت دی آپ کتنی مرتبہ وقت لگاے کتابوں سے علم حاصل ہوتا ہے علم رہبری کرتا ہے لیکن،ضروری نہیں کی گناہوں سے بچا لے گناہوں سے ایمان اور تقویٰ بچاتا ہے بہت سے علم والے حافظ قاری بڑے بڑے گناہوں میں مبتلا ہیں ایمان سیکھنے کے لئے اللہ کے راستے میں نکلنا بہت ضروری ہے اسکا مشاہدہ میں خود کر چکا ہوں

    • @anasbaloch8498
      @anasbaloch8498 3 роки тому +2

      Summ ameen

    • @ansarulhaqueabdulquyyum
      @ansarulhaqueabdulquyyum 3 роки тому +4

      @@shaanbhai8624 mein aise logo ko janta hun 70saal ke jinke 35 chille lage aur unhone apne bhateeje ki zameen bap ke marne ke bad kabza karli to islah kaya marne ke bad hogi marne ke bad to jaza saza shuru hugi phir kab sughreha aap log apni rai rakhte ho shaikhul Islam Mufti Taqi Usmani ka mutala tajruba deen ka ilm aap se zayda hai

    • @qariabdulsattar519
      @qariabdulsattar519 3 роки тому +1

      @@shaanbhai8624 اہل علم کو کمتر سمجھنا حقیقت میں اسلام کی حقانیت پر پردہ ڈالنے کے مترادف ہے ، آپ تبلیغ کریں لیکن کسی کو کمتر نہ سمجھے اور اس پر زبردستی اپنی بات نہ تھوپیں،
      اللّٰہ ہمیں اور ساری قوم کو علماء کا احترام کرتے رہنے والا بنائے آمین

  • @NasirAhmad_7
    @NasirAhmad_7 3 роки тому +55

    اللہ تعالیٰ شیخ الاسلام محمد تقی عثمانی صاحب کی عمر میں برکت عطا فرما ویں

  • @mohdimran4889
    @mohdimran4889 3 роки тому +9

    حضرت مولانا مفتی تقي عثمانی صاحب اللہ تعالیٰ آپکی رہنمائی ہمیں ایسے ہی ملتی رہے اللہ آپکی عمر میں برکت عطا فرمائے

  • @mdshahnawaz-pw4uy
    @mdshahnawaz-pw4uy 3 роки тому +45

    ماشاءاللہ حضرت کاسایہ ہم پر تادیر قائم رہے آمین

  • @hassanfirdous7302
    @hassanfirdous7302 3 роки тому +12

    بالکل آسان لفظوں میں حضرت نے سمجھایا
    اللہ رب العزت نے کیا خوب علم عطاء فرمایا
    ماشاءاللہ

  • @ubaidshaikh5581
    @ubaidshaikh5581 3 роки тому +13

    ماشاءاللہ بہت خوب آپ نے دین کی صحیح تشریح فرمإی ۔اللہ تعالی آپ کا سایہ تا دیر قایم رکھے آمین یا رب العا لمین۔

    • @shakirnawab5069
      @shakirnawab5069 3 роки тому

      May Allah protect Mufti Sahib. Mufti Sahib explained very well. May Allah help everyone to understand.

  • @talhaanwan174
    @talhaanwan174 3 роки тому +5

    ماشاءاللہ حضرت ہماری بہت اچھی اصلاح فرمارہیں ھے
    اللہ پاک حضرت کی عمر میں لمبٸ زندگٸ عطاء فرماٸیں اور حضرت کا سایہ ہمارے سروں پر تادیر قاٸم و داٸم فرماٸیں آمین

  • @Rafikrhmaniofficial
    @Rafikrhmaniofficial 3 роки тому +18

    ماشاء اللہ بہت خوب
    اللہ تعالی عمر میں برکت عطاء فرمائے
    آمین

  • @mohammadirfanshaikh4128
    @mohammadirfanshaikh4128 3 роки тому +17

    Allah mufti taqi usmani Ke umar Me barkat ata farmaye Maulana fuzail ahamd basri ke mehnat ko bhi qubul farmaye

  • @gulammustafa6130
    @gulammustafa6130 3 роки тому +10

    بالکل صحیح بات۔۔۔بہت فائدہ ہوا
    حضرت جی کی عمر میں برکت عطا فرما

  • @mulanaumarfarooqueofficial3473
    @mulanaumarfarooqueofficial3473 3 роки тому +41

    علماۓ دیوبند کا یہ مزاج ہے کہ اگر باطل ہم میں سے ہو تو بھی اس کا رد کرتے ہے قران حدیث اجماع اور قیاس کی روشنی میں اس کا رد کرتے ہے۔۔۔اگر باطل۔۔۔اعتراضات کرے تو بھی اس کا جواب چار چیزوں کو سمانے رکھتے ہوۓ دیتے ہے

    • @nazeerpasha2075
      @nazeerpasha2075 3 роки тому +6

      جو لوگ بیوی بچے اور ضعیف والدین کی فکر کۓ بغیر جماعت مین نکل جاتے ہیں ، اس میں ان بے چاروں کا قصور نہین ہوتا ، بلکہ ایک قسم کی '' جماعت سے وابستگی کی علامت اور امیر کی اطاعت '' ہوتی ہے ۔ جب طارق جمیل جیسے لوگ جوٹے قصے بیان کرکے ، لوگوں کو یقین دلا تے ہین کہ ، ان کی غیر موجودگی میں '' فرشتہ '' گھر کی نگرانی کرتا ہے اور سامان خورد و نوش بھی فراھم کرتا ہے ، تو قصور کس کا ٹھیرا ؟ ۔۔۔۔۔۔ طارق جمیل
      فر ماتے ہین ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ جماعت میں جانے والے کے گھر کی حفاظت کیسے ہوئی
      طارق جمیل فرماتے ہیں ، ایک بزرگ نے اپنی ایمان افروز کارگزاری سنائی کہ میں نے چھلے کے لئے جانا تھا، گھر میں کوئی آدمی بھی نہیں تھا جو گھر کی دیکھ بھال کرسکتا۔ میں نے اپنے بیوی بچوں کو اللہ کے سپرد کیا اور اپنے دوست سے بات کی کہ گھر کے لئے سودا سلف لادیا کرنا۔ اس نے حامی بھرلی۔ لہٰذا میں پہلی فرصت میں رائے ونڈ آیا اور تشکیل کروالی۔ اللہ پاک نے خیروعافیت سے وقت پورا کردیا۔
      میں گھر آیا اور تھوڑی دیر بعد دوست سے ملنے گیا۔ وہ کچھ الجھا لجھا سا تھا۔ تھوڑی دیر اس کے پاس بیٹھا ، پھر گھر واپس آگیا۔ اگلے دن پھر اس سے ملاقات ہوئی تو وہ مجھ سے کہنے لگا، تم چوکیدار رکھ کر گئے اور مجھے اطلاع بھی نہ کی۔ میں نے کہا میں تو کوئی چوکیدار نہیں رکھ کر گیا۔ وہ کچھ پریشان سا ہوگیا۔ میں نے کہا، کیا بات ہے؟ تم کچھ پریشان سے ہوگئے ہو؟ تو وہ مجھے ٹال گیا۔
      میں نے تھوڑا سا اصرار کیا تو وہ کہنے لگا مجھے اپنے کئے پر شرم آتی ہے ، کس منہ سے بات کروں۔ میں نے کہا، کیا بات ہوئی تم بتاؤ تو سہی؟ ہچکچاتے ہوئے کہنے لگا، تمہارے جانے کے بعد میری نیت خراب ہوگئی اور میں چوری کے ارادے سے تمہارے گھر گیا۔ دروازے کے سوراخ میں سے دیکھا کہ کوئی جاگ تو نہیں رہا۔ میں کیا دیکھتا ہوں کہ دروازے کے ساتھ ہی کرسی پر ایک نوجوان بیٹھا ہوا ہے اور اس کے کندھے سے گن لٹکی ہوئی ہے، وہ دروازے کی طرف دیکھ رہا تھا، میں واپس آگیا۔
      تھوڑے دن کے بعد میں پھر گیا تو پھر وہی ماجرا۔ تمہارے آنے تک میں اسی طرح جاتا رہا۔ وہ نوجوان اسی طرح بیٹھا ہوتا اور دروازے کی طرف دیکھ رہا ہوتا۔ تم کہتے ہو کہ میں نے کوئی چوکیدار نہیں رکھا۔ میں نے اس سے کہا کہ حدیث پاک کا مفہوم ہے کہ جو آدمی اللہ کے راستے میں جاتا ہے تو اللہ اپنے فرشتوں کو اس بندہ کے گھر کی حفاظت پر مامور فرما دیتا ہے۔ میں نے جاتے ہوئے اپنے بیوی بچوں کو اللہ کی حفاظت میں دے کر گیا تھا۔ اللہ پاک نے میرے گھر کی حفاظت کی۔ (سبحان اللہ)
      ) کتاب۔ سبق آموز کارگزاریاں از طارق جمیل
      7

    • @AHM2ME
      @AHM2ME 3 роки тому +1

      *Ulmae Deoband men Janab Ashraf Ali Thanvi Sahab bhi guzre hain Jinho ne apne Mureed k kalume "LAILAHA ILLALLAH Ashraf Ali Rasoolallah" wala kalima padhaya tha. In k AQEEDA WAHDATHUL WAJOOD ka tha.
      DEOBAND K Mashayeq k yehi aqeeden sabith hothe hain. In ki Namaaz bhi HANAFI TAREEQE ki hoti hai.*
      *RASOOLALLAH KA HUKM HAI
      SALLU KAMA ARAYATAMONI WSALLI*
      *ALLAH UMMATH KO HIDAYATH ATHA KAR*

    • @nazeerpasha2075
      @nazeerpasha2075 3 роки тому

      @@AHM2ME ۔۔۔۔ تقی عثمانی اور وحدت الوجود ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
      مظہر خداوندی کا بوسہ، وحدت الوجود کی ایک مثال
      مفتی تقی عثمانی فرماتے ہیں ، ایک بزرگ تھے ان کی یہ عادت مستمرہ تھی کہ جب کوئی ان کی خدمت میں آتا خواہ مرد یا عورت اس کے رخسارے پر وہ بوسہ دیتے تھے بعض اہل فواحش نے کہا کہ یہ تو سنت ان بزرگ کی بہت عمدہ ہے کہ بزرگ کا اتباع بھی اور التذاذ بھی۔ پس ہم بھی ایسا ہی کیا کریں۔ چنانچہ انہوں نے ایسا ہی کیا ۔ ان بزرگ کو اس قصے کی اطلاع ہوگئی۔ وہ بزرگ بازار میں تشریف لائے اور وہاں ایک لوہار کی دکان پر بیٹھ گئے ، وہاں لوہا گرم کرکے بڑھایا جارہا تھا۔ انہوں نے اس گرم لوہے کو ہاتھ میں لے کر بوسہ دیا اور کہا کہ ان نالائقوں کو بلاؤ۔ وہ لوگ حاضر کئے گئے۔ آپ نے فرمایا نالائقو! اگر میرا اتباع کرتے ہو تو اس میں بھی اتباع کرو، یہ بھی تو مظہر خداوندی ہے۔ دیکھو کس چمک دمک سے اپنا حسن و جمال ظاہر کررہا ہے ۔ وہ لوگ ایسا نہ کرسکے۔ آپ نے فرمایا کہ جب میرے برابر ہوجاؤ اس وقت میرا اتباع کرنا تو بعض بزرگوں کی ایسی حالتیں ہوتی ہیں پھر بھلا ان کے افعال کا کس طرح اتباع کیا جاسکتا ہے۔ ۔۔ کتاب ۔ تقریر ترمذی از اشرف علی تھانوی ۔ تقدیم و نظرثانی محمد تقی عثمانی p.489

    • @ghafoorulhasan2344
      @ghafoorulhasan2344 3 роки тому

      @@AHM2ME kash aap bila tahqiq bat na likhte Hazrat molana Ashraf Ali thanvi r.a. ki koi kitab agar padhoge to maloom hoga k ye hazraar kya the

    • @sabahatneda3595
      @sabahatneda3595 2 роки тому

      t
      kargujari wali kitab

  • @jeelanimediaservice5152
    @jeelanimediaservice5152 3 роки тому +4

    ماشاءاللہ تبارک اللہ فی عمرک ،
    اللہ حضرت کو نظر بد سے بچاۓ حضرت کا سایہ ھم پر تا دیر قائم ودائم فرماۓ

  • @MmmMmm-ui8hw
    @MmmMmm-ui8hw 3 роки тому +6

    اللہ مفتی صاحب کے علم اور عمر میں برکت عطاء فرمائے امین
    بڑا درد ہوا دل میں اللہ ہم سب کی غلطیوں کو معاف کردے
    مفتی صاحب اللہ کی رضا کیلئے معاف کر دیں
    کئ اللہ کسی سے ناراض نہ ہو جائے

  • @habiburrahmanmalik7178
    @habiburrahmanmalik7178 3 роки тому +21

    حق بات ہے

  • @hasannashter4420
    @hasannashter4420 2 роки тому +2

    یہ سب شعبے ایک دوسرے کے معاون و مددگار ہیں ، سب خیر پر ہیں ،
    جزاک اللّٰہ خیر مفتی صاحب ، اللّٰہ رب العزت آپ کو صحت کاملہ نصیب فرمائے آمین

  • @ہارونرشید-ض4ر
    @ہارونرشید-ض4ر 3 роки тому +20

    جزاک اللہ مفتی صاحب ❤️❤️❤️

  • @khairulislamlaskr283
    @khairulislamlaskr283 3 роки тому +5

    اللہ تعالیٰ حضرت مفتی صاحب کی عمر میں عافیت کے ساتھ برکت عطا فرمائے آمین ثم آمین یارب العالمین

  • @islamicmessages668
    @islamicmessages668 3 роки тому +17

    ماشاللہ

  • @junakiyajunakiya8466
    @junakiyajunakiya8466 3 роки тому +12

    جزاک اللہ خیرا و احسن الجزاء فی الدارین حضرت مولانا سید فضیل احمد ناصری صاحب دامت برکاتہم العالیہ
    یہ بیان بہت مفید ہے لکین جو مروجہ تبلیغ کی اشاعت میں لگے ہے ان کیلئے نہایت مفید ہے لکین وہ حضرت شیخ الاسلام ہی کو مخالف قرار دینگے شاید اس منفی سوچ کو بدل کر مثبت سوچ سے سنے تو نہایت مفید ہے
    اللہ احباب مروجہ تبلیغی جماعت کو راہ راست کی ہدایت دے اور دین کے تقاضے کس وقت کیا اس کو صحیح سمجھنے کی توفیق عطاء فرمائے
    احمد پالنپوری
    ٩٦٢٤٢٨٩٣٩٤

  • @islamicmessages668
    @islamicmessages668 3 роки тому +3

    اللہ تعالی حضرت کا سایہ تادیر قائم اور تمام لوگوں کو قدر کرنے والا بنادے

  • @ZASCIUO654
    @ZASCIUO654 3 роки тому +11

    ماشاءاللہ ماشاءاللہ۔۔ اللہ پاک کا بے حد شکر ہے کہ اللہ پاک نے ہم ناسمجھ لوگوں کے درمیان ایسے رہنما علماء حق رکھے ہیں۔۔ الحمد للہ۔۔

    • @mohdimran4889
      @mohdimran4889 3 роки тому

      اگر یہ علمائے دیوبند ہمارے بیچ نہ ہوتے تو یہ جماعت والے ہمیں گمراہ کر دیتے
      جیسا ہجرت تقی عثمانی نے فرمایا کی تبلیغی جماعت میں آلکل بہت گلو اور استجرت بڑھ گیا ہے

  • @tragwaltragwal3672
    @tragwaltragwal3672 2 роки тому +1

    ماشاءاللہ بہت زبردست اللہ پاک حضرت مولانا مفتی شیخ الاسلام صاحب دامت برکاتہم العالیہ کی عمر میں برکت عطا فرمائے اور ان کا سایہ تادیر ہمارے سروں پر قائم و دائم رکھے آمین یا رب العالمین

  • @imranyounis1970
    @imranyounis1970 3 роки тому +7

    تبلیغ اسلام بہت اعلیٰ کام ہے لیکن اگر کرنے والے کے دل میں تکبر آ جاۓ کہ جو میں کر رہا ہوں وہ سب سے اعلیٰ کام ہے اور باقی سب فضول ہیں تو اس کا سارا عمل ضائع ہو جائے گا. یہی وجہ ہے کہ اکثر تبلیغی حضرات (سب نہیں) حقوق العباد میں ظلم کر جاتے ہیں یا جہاں مال اور جائیداد کا مسئلہ درپیش ہو تو اللہ کے احکامات کو نظرانداز کر دیتے ہیں. مفتی صاحب نے بہت اچھا اور بر محل بیان کیا ہے. اللہ انکا سایہ امت پر قائم رکھے. آمین یارب العالمین.

  • @mohdshoaibalauddinallahkaf5652
    @mohdshoaibalauddinallahkaf5652 3 роки тому +15

    جزاک اللہ خیرا

  • @محمدعماربیگ
    @محمدعماربیگ 3 роки тому +12

    ماشاء اللہ بہت خوب اللہ آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین

  • @NazimKhan-dw1eg
    @NazimKhan-dw1eg 3 роки тому +9

    اسلام علیکم اللہ مفتی صاحب کی مغفرت فرمائے اور امتے محمدیہ کی

  • @mohdtariq2325
    @mohdtariq2325 3 роки тому +2

    Main Tablighi jamaat se mutallik ek fard hun Mufti Taqi Usmani sb ne bilkul sahi baatein ki subhanallah
    Un ki batein dil se qubool hain

  • @samd4655
    @samd4655 3 роки тому +8

    Maasha allah zabardaet

  • @kausariqbal4952
    @kausariqbal4952 3 роки тому +2

    Allah Tala Hazrat Ki Umar Main Barkat Ata Farmay Ameen

  • @worldislamicforum4860
    @worldislamicforum4860 3 роки тому +13

    Tabligh Jamaat par Nahi balke Tablighi sathiyo par

  • @almubinstudio5484
    @almubinstudio5484 3 роки тому +3

    Masha Allah
    Allah Taala hazrat ka saaya hamare saron par ta der qaim o daim farmay

  • @shujaatali1752
    @shujaatali1752 3 роки тому +3

    Mashaallah Hazrat ne bahut hi achha khulasa kya Allah Ta'ala Hazrat ki umr me barkat ata farmaye

  • @muhammadrashid6502
    @muhammadrashid6502 3 роки тому +14

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ و بر کا تہہ
    مولانا صاحب اللہ تعالیٰ آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے،
    بڑوں کی باتیں ہمارے لیے مشعلِ راہ ہے،
    اللہ ہم سب کی حفاظت فرمائے
    آمین ثم آمین یا رب العالمین

  • @faiyazalam1036
    @faiyazalam1036 3 роки тому +5

    اللہ تعالی مولانا عمر میں برکت عطا فرمائے ماشااللہ

  • @Islahezindagi
    @Islahezindagi Рік тому

    بہت اچھی نصیحت ہے آج کل کے کچھ امیر علماء کرام کو بہت حقیر سمجھتے ہیں امام کو مسجد میں بیگانہ کردیتے ہیں جاہل ہوتے ہوئے ممبر پر بیٹھ کر سنی سنائی باتوں کو بتاتے ہیں اللہ تعالیٰ حفاظت کرے

  • @mishocker176
    @mishocker176 3 роки тому +1

    M delhi se hu aapne bhut achi nasihat kri h allah hme hr nai baat krne se bachaye

  • @mdshahnawaz-pw4uy
    @mdshahnawaz-pw4uy 3 роки тому +10

    جزاک اللہ مولانا فضیل احمد صاحب

  • @mohammadshamimkhan6548
    @mohammadshamimkhan6548 3 роки тому +2

    Sahi farmaya , har deeni institute ko eitidaal me rehkar kaam karna zaruri he har haqbar tehreeke deen ka muawin banna chahiye na ki mukhalif

  • @jaffaralirao1739
    @jaffaralirao1739 3 роки тому +4

    جو عظمت صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین پر جانیں قربان کر رھے ھیں وہ بھی ایک اھم کام کر رھے ھیں اللہ قبول فرمائے آمین ثمہ آمین یا رب العالمین

  • @naturelover6393
    @naturelover6393 3 роки тому

    JazakAllah bhoat he mufeed batein farmaie Mufti Taqi Sb ne. Isi lye mera ye manana h ki Fazail e Aamaal k sath sath Masail, Darse Quran aur Darse Hadees par b diyan den.

  • @abdulmateenosama8907
    @abdulmateenosama8907 3 роки тому +5

    ماشاءالله

  • @mdizqasmisiddiqi7673
    @mdizqasmisiddiqi7673 3 роки тому +9

    مولا نا الیا س صاحب رح جس بات سے ڈرتے تھے وہی ہو رہا ہے

    • @muhammadabuzer8699
      @muhammadabuzer8699 3 роки тому

      👍🏻👍🏻👍🏻👍🏻 shi farmaya

    • @onpassiveartificialintelli7361
      @onpassiveartificialintelli7361 3 роки тому

      haaa...wo bht dur andesh wali e kaamil the...halaki wo hmesha mufti shafee shb rahmatullah alaih se mashwre krte the....jo mufti taqi usmanj shb k walid e mohtram the

  • @dr.shafique-ur-rehman3053
    @dr.shafique-ur-rehman3053 Рік тому +1

    ماشاءاللہ

  • @mohdshoaibalauddinallahkaf5652
    @mohdshoaibalauddinallahkaf5652 3 роки тому +13

    ماشاء اللہ

    • @jasmeenrose4052
      @jasmeenrose4052 3 роки тому

      Jamat men jo sader hai wo aisey aadmi ko tableeg men na lejayee

  • @ahmadarslan8291
    @ahmadarslan8291 3 роки тому +3

    چند لوگوں کی وجہ سۓ سب غلط نہی حضرت نے ٹھیک کہا

  • @syedkhairulhussain1344
    @syedkhairulhussain1344 Рік тому

    Masallah jajakumullah bil Khair Ameen summa Ameen

  • @ziyaurrahmanshaikhshaikh7334
    @ziyaurrahmanshaikhshaikh7334 10 місяців тому

    Mufti sahab sabi ke ladle h Allah unki lambi umer de tandrusti ata kare Ameen☺️

  • @danishyunus2048
    @danishyunus2048 3 роки тому +2

    Jazakallah khair

  • @AamirRaheemi
    @AamirRaheemi 3 роки тому +6

    اللہ حفاظت فرمائے میری اس وقت تبلیغی جماعت ۵ فیصد ہی صحیح تبلیغی اصول و ضوابط پر عمل کرتے ہوئے تبلیغ کر رہے ہیں ۔ورنہ سب ہٹبندی، ضد بندی ،کا شکار ہو گئے ہیں۔

    • @mohdimran4889
      @mohdimran4889 3 роки тому

      سب مولانا سعد کے پیچھے اندبھکتہو رہے ہیں

  • @alhashim7868
    @alhashim7868 3 роки тому +5

    يا مولانا اني احبك في الله....

    • @UmarFarooq-lm9zt
      @UmarFarooq-lm9zt 3 роки тому

      Cut to gai ha ab to masjidain bhi alag bn rahi ha or fsd ma 3 jaga pr tableeg walon nay dars quran band krwaya ha k jihad ki ayeyat ko tableeg ma convert kro ye to gumrahi ha

    • @faisalkhan9399
      @faisalkhan9399 3 роки тому

      @@UmarFarooq-lm9zt bahi aap mufti hai jo fatwa de rahe hai

  • @khalidsaifullah3888
    @khalidsaifullah3888 3 роки тому +21

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ حضرت شیخ الاسلام مفتی محمد تقی عثمانی صاحب دامت برکاتہم العالیہ نے جو حالات بیان فرمایا ہے صد فیصد درست ہے اور یہ امت مسلمہ کے لیے ایک لمحئہ فکریہ بے اس مسئلہ پر سنجیدگی اور ذمہ داری کے ساتھ غور وخوض ہو تبلیغ کا کام بھی دین کا اھم کام ہے اس میں کوئی شک نہیں ہے لیکن امت میں انتشار ونااتفاقی نہ ہو یہ بھی بہت ضروری ہے اللہ تعالٰی پوری امت مسلمہ کو انتشار سے حفاظت فرمائے آمین

    • @nazeerpasha2075
      @nazeerpasha2075 3 роки тому

      جو لوگ بیوی بچے اور ضعیف والدین کی فکر کۓ بغیر جماعت مین نکل جاتے ہیں ، اس میں ان بے چاروں کا قصور نہین ہوتا ، بلکہ ایک قسم کی '' جماعت سے وابستگی کی علامت اور امیر کی اطاعت '' ہوتی ہے ۔ جب طارق جمیل جیسے لوگ جوٹے قصے بیان کرکے ، لوگوں کو یقین دلا تے ہین کہ ، ان کی غیر موجودگی میں '' فرشتہ '' گھر کی نگرانی کرتا ہے اور سامان خورد و نوش بھی فراھم کرتا ہے ، تو قصور کس کا ٹھیرا ؟ ۔۔۔۔۔۔ طارق جمیل
      فر ماتے ہین ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ جماعت میں جانے والے کے گھر کی حفاظت کیسے ہوئی
      طارق جمیل فرماتے ہیں ، ایک بزرگ نے اپنی ایمان افروز کارگزاری سنائی کہ میں نے چھلے کے لئے جانا تھا، گھر میں کوئی آدمی بھی نہیں تھا جو گھر کی دیکھ بھال کرسکتا۔ میں نے اپنے بیوی بچوں کو اللہ کے سپرد کیا اور اپنے دوست سے بات کی کہ گھر کے لئے سودا سلف لادیا کرنا۔ اس نے حامی بھرلی۔ لہٰذا میں پہلی فرصت میں رائے ونڈ آیا اور تشکیل کروالی۔ اللہ پاک نے خیروعافیت سے وقت پورا کردیا۔
      میں گھر آیا اور تھوڑی دیر بعد دوست سے ملنے گیا۔ وہ کچھ الجھا لجھا سا تھا۔ تھوڑی دیر اس کے پاس بیٹھا ، پھر گھر واپس آگیا۔ اگلے دن پھر اس سے ملاقات ہوئی تو وہ مجھ سے کہنے لگا، تم چوکیدار رکھ کر گئے اور مجھے اطلاع بھی نہ کی۔ میں نے کہا میں تو کوئی چوکیدار نہیں رکھ کر گیا۔ وہ کچھ پریشان سا ہوگیا۔ میں نے کہا، کیا بات ہے؟ تم کچھ پریشان سے ہوگئے ہو؟ تو وہ مجھے ٹال گیا۔
      میں نے تھوڑا سا اصرار کیا تو وہ کہنے لگا مجھے اپنے کئے پر شرم آتی ہے ، کس منہ سے بات کروں۔ میں نے کہا، کیا بات ہوئی تم بتاؤ تو سہی؟ ہچکچاتے ہوئے کہنے لگا، تمہارے جانے کے بعد میری نیت خراب ہوگئی اور میں چوری کے ارادے سے تمہارے گھر گیا۔ دروازے کے سوراخ میں سے دیکھا کہ کوئی جاگ تو نہیں رہا۔ میں کیا دیکھتا ہوں کہ دروازے کے ساتھ ہی کرسی پر ایک نوجوان بیٹھا ہوا ہے اور اس کے کندھے سے گن لٹکی ہوئی ہے، وہ دروازے کی طرف دیکھ رہا تھا، میں واپس آگیا۔
      تھوڑے دن کے بعد میں پھر گیا تو پھر وہی ماجرا۔ تمہارے آنے تک میں اسی طرح جاتا رہا۔ وہ نوجوان اسی طرح بیٹھا ہوتا اور دروازے کی طرف دیکھ رہا ہوتا۔ تم کہتے ہو کہ میں نے کوئی چوکیدار نہیں رکھا۔ میں نے اس سے کہا کہ حدیث پاک کا مفہوم ہے کہ جو آدمی اللہ کے راستے میں جاتا ہے تو اللہ اپنے فرشتوں کو اس بندہ کے گھر کی حفاظت پر مامور فرما دیتا ہے۔ میں نے جاتے ہوئے اپنے بیوی بچوں کو اللہ کی حفاظت میں دے کر گیا تھا۔ اللہ پاک نے میرے گھر کی حفاظت کی۔ (سبحان اللہ)
      ) کتاب۔ سبق آموز کارگزاریاں از طارق جمیل
      7

  • @mdarshad-ni3rn
    @mdarshad-ni3rn 3 роки тому +2

    Masha Allah

  • @yasminshaikh5692
    @yasminshaikh5692 3 роки тому

    Jazaqallahukhair

  • @bikhremothi8571
    @bikhremothi8571 3 роки тому +12

    اسلام علیکم ورحمتہ وبرکاتہ

  • @abdulhaqkhan2964
    @abdulhaqkhan2964 2 роки тому

    ABSOLUTELY PERFECT RIGHT TO YOU SIR G

  • @azmatullah193
    @azmatullah193 2 роки тому

    Masha Allah
    Allah jazae khair atta farmayen,
    Tableegh mein lagney ki waja sey ulama ki qadr dil me paida howi, ulama sey taluq qaim howa,
    Tableegh mein yahi btaya jata hai k ulema sey pooch pooch kr zindagi guzarna, abagr koi isko follow ni kr raha tou ye Tableeghi sathi ka fault ho sakta hai tableeghi jammat ka ni, q k Tableeghi jammat ulema haq ki bnai howi jamat hai

  • @salmankhansallu4561
    @salmankhansallu4561 3 роки тому +1

    MASHA ALLAH.

  • @amanpasand455
    @amanpasand455 3 роки тому +4

    Hazrat ne bilkol sahi baat irshad far mai h

  • @muhammadrizwan.8290
    @muhammadrizwan.8290 3 роки тому +9

    تبلیغی بھائیو!
    فہیہ وقت، محدث کبیر ، مفسر قرآن ، حضرت شیخ الاسلام مفتی محمد تقی عثمانی صاحب دامت برکاتہم کی ہیرے موتی سے زیادہ قیمتی باتوں کو اپنے لئےباعث سعادت سمجھ کر ان پر عمل کرنے کی کوشش کرو۔اسی میں سب بھائیوں کی خیر خواہی ہیں۔
    دین میں غلو مت کرو۔دین میں غلو کرنے کی وجہ سے ھی یہود و نصاریٰ بھٹک گئےچنانچہ حضرت عزیر وحضرت عیسیٰ ابن مریم علیہما السلام کو اللہ کے بیٹے قرار دے بیٹھے جبکہ دونوں اللہ تعالی کےمعزز ومکرم پیغمبر تھے ۔
    اللہ پاک ہم سب کو ہر گمراہی سے بچائے ۔ اللہ پاک ہم سب کو سیدھے راستے پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے۔آ مین یا رب العالمین۔
    اور حضرت مولانا سید فضیل احمد ناصری صاحب دامت برکاتہم کو بھی ہماری طرف سے جزائے خیر عطا فرمائے۔ آمین
    حضرت کی ان کوششوں و کاوشوں کی وجہ سے ہی یہ مفید باتیں ہم تک آئیں۔
    جزاکم اللہ خیرا واحسن الجزاء فی الدنیا و الآخرۃ 🌹🌹🌹🌷🌷🌷🌻🌻🌻

    • @FuzailAhmadNasiriOfficial
      @FuzailAhmadNasiriOfficial  3 роки тому +1

      آمین ثم آمین

    • @FuzailAhmadNasiriOfficial
      @FuzailAhmadNasiriOfficial  3 роки тому +1

      @UCQo7gAhqLQ0LKoRP_cY4cmg
      جی، اس میں کیا رکھا ہے؟ فضل احمد ناصری لکھیں گے تو بھی فضیل احمد ناصری ہی پڑھا جائے گا۔ بے فکر رہیں۔
      جزاک اللہ احسن الجزاء

  • @seema12376
    @seema12376 3 роки тому +1

    Hazrat ka saya hamare sar par qaim rakkhe aameen

  • @nashirsheikh913
    @nashirsheikh913 3 роки тому

    Mashaalaah. Very nice right gi

  • @khailiqurishi3347
    @khailiqurishi3347 3 роки тому +1

    اللہ حضرت کی عمر میں برکت عطافرماے

  • @s.m.h.979
    @s.m.h.979 3 роки тому +9

    یہ واقعہ غالباً دو سال پہلے مفتی تقی عثمانی مدظلہ کے ساتھ پیش آیا تھا۔۔۔۔۔ ذرا اندازہ لگائیں کہ جس جماعت کے لوگ اتنے بڑے عالم کو کچھ نہ سمجھتے ہوں تو وہ بھلا مجھے اور آپ کو کیا سمجھیں گے۔۔۔۔ ایک صاحب جو ہر اتوار کو مرکز نظام الدین جانا نہایت ضروری خیال کرتے ہیں، ایک دفعہ کہنے لگے کہ "ہمارے حضرت جی دامت برکاتہم العالیہ، مفتی تقی عثمانی صاحب سے بہت بڑے عالم ہیں"
    😂😂😂

    • @FuzailAhmadNasiriOfficial
      @FuzailAhmadNasiriOfficial  3 роки тому +1

      کیا بات ہے!!!

    • @Hbchnhdfjjjas5483
      @Hbchnhdfjjjas5483 3 роки тому +1

      😂😂

    • @shoaibshaikhnizamiofficial1612
      @shoaibshaikhnizamiofficial1612 3 роки тому +1

      😄😄😄😄

    • @islahi-cj8pr
      @islahi-cj8pr 3 роки тому +1

      السلام علیکم ور حمۃ اللہ وبرکاتہ
      جی ایسی ذہنیت تبلیغی بھائیوں میں تیزی سے پرواز چڑھ رہی ہے، اس می‍ں مثبت تبدیلی کی ضرورت ہے، اس موقع پر افراط وتفریط سے گریز لازمی ہے _
      مولانا علی میاں ندوی رحمہ اللہ نے ایک جگہ لکھا ہے کہ بعض لوگوں پر تحریر اثر انداز ہوتی ہے، اور بعض پر تقریر
      ایک نوجوان ہمارے اعظم گڈھ میں تبلیغ سے وابستہ ہے، ایک بار اس کی والدہ کا پیر ٹوٹ گیا تھا، اس وقت اس کی والدہ کہتی رہیں کہ جماعت میں بابو بعد میں جانا، تم رہو گے تو مجھے بہت آسانی ہوگی _لیکن وہ نوجوان والدہ کی ایک نہیں مانی اور جماعت میں غالبا 40 دن کے لئے نکل گیا _

  • @shoaibshaikhnizamiofficial1612
    @shoaibshaikhnizamiofficial1612 3 роки тому +3

    بالکل صحیح فرمایا حضرت نے بالکل اسی طرح حالات ہے تبلیغی جماعت میں یہ جماعت اپنے اکابر کے اصل منہج سے انحراف کرچکی ہے،یہ لوگ خاص طور سے اپنے من‌مرضی کی تبلیغ کرتے ہے اور اگر کوئی عالم دین اصلاح کرتے ہے تو فوراً مخالفت کا نام دے دیدتے ہیں،
    معاذ اللہ

  • @قاضیتفسیرقاضیابوزر

    اللہ ان تبلچیوں سے امت کی حفاظت فرماےاور انکو اکا بر علماء دیو بند سے اپنی اصلاح کی توفیق فر ما ے

  • @mahfuzali6009
    @mahfuzali6009 3 роки тому +1

    Assalamu alaikum bhther baat Hazrat ki miljul ka karana hai Gast karne Wale gast karne AMumi baat Hazrat ki ho jaaye taqi Usmani Sahab ki donon kam ho jaenge inshallah

  • @FaizanKhan-yo8ut
    @FaizanKhan-yo8ut 3 роки тому +2

    allha hazrat ki hifazat farmaye aameen

  • @someonewithanopinion5956
    @someonewithanopinion5956 3 роки тому +1

    تبلیغی جماعت کو درست سمت میں رکھنا علماء کا کام ہے۔ برائے مہربانی اس جماعت کو اہنی نظروں میں رکھیں تا کہ امت میں ایک اور فرقہ نہ پیدا ہو جائے۔

  • @SaadKhan-siddiq
    @SaadKhan-siddiq 3 роки тому +3

    Good job

  • @amerinstru1
    @amerinstru1 3 роки тому +4

    Title badal dijiye.
    Deen ke sab kaam qabile ehteraam hai.

  • @noorulamin1961
    @noorulamin1961 3 роки тому

    Allah taala mufti sahib ki umer mi barkat de

  • @dadstips2980
    @dadstips2980 3 роки тому

    Hazrat ne bilkul sahi farmaya..haalan ke gasht ki asal maksad hi ummat ko masjid me amada karna bayan ke liye nahi iman ki, ilm aur zikr ki majlison ko qayaam karne ke liye he...ye saari bathein hazrat ji yon ki malfuzaat, bayaanat aur hayatus sahaba ki kitabon me bare pade hue hein...deen ki kaam karne wale har shoba ke aadmi ko khususan tablighi saatiyon ko use padna chahiye...isse inshallah kaam ki haqeekat samaj me aana asaan hoga ki sahaba ki kaam ki asal nehaj aur naqsha kya ta..Alhamdulilah..ye saari gadbad sirf chan kitabon jo nisaab par rozana taleem ke liye diyagaya he is ko hi ilm aur apna rehnumai samaj lene se aur kuva ki paani ko hi samandar samaj lene se hui he, haalanke kuva ki paani to hame paani ki shakal aur maza dikhane ke liye he ki hum samandar ki talaash aur qwaaish kare..bilkul isi tara islami ilm samandar se bi vasi aur gehra he...Allah hum subko deen ki aur is kaam ki sahi samaj ata kare....

  • @qarisanaullahsiddiqui8608
    @qarisanaullahsiddiqui8608 3 роки тому

    Good

  • @ghulammuhammad1881
    @ghulammuhammad1881 3 роки тому +1

    یہ درست باتیں ھیں مفتی صاحب کی۔ میں 50 سال سے اس کام سے منسلک ھوں۔ موجودہ صورتحال میں اکثر تبلیغ والے افراط و تفریط کے شکار ھو گئے ھیں۔ پرانے ساتھیوں کی تربیت کا کوئ اھتمام نہیں ھے ۔ سواے فضائل اعمال پڑھنے اور وقت لگانے کے اور کوئ معیار نہیں ھے۔ بزرگوں کو چاھیے کہ ستر سال سے پڑھی جانے والی اس کتاب کو بدلیں۔ معارف الحدیث، قصص النبین ، تعلیم الاسلام وغیرہ کی کتب جماعتوں کے اندر چالو کریں ۔ بڑے بڑے مراکز میں پرانے ساتیوں کی کلاسیں لگائیں ۔ صرف وقت لگانے پر زور نہ دیں۔ یہ کہنا کہ ھم صرف طلب پیدا کرتے ھیں اسکے بعد پرانے ساتھی اپنے علماء سے دین سیکھیں ۔ یہ بات ستر سال سے کہی جارہی ھے اس پر عمل ناممکن ھے اسلیے جو اصل پرانا ساتھی ھے اور پانچ اعمال پر کار بند ھے اسے تو باقی کسی کام کی فرصت ھی نہیں ملتی۔

  • @siddiqpanjwani3967
    @siddiqpanjwani3967 3 роки тому +2

    یہ سب دین کے کام ہئن یہ کام ہین یہ جہائل لوگ ہو تے ہین سب تبلیخ والے ایک جیسے نہئن ہو تے

    • @mohdimran4889
      @mohdimran4889 3 роки тому

      صدیق بھی آجکل تو سب جماعتِ تبلیغ والے ایسے ہی ہو رہے ہیں

  • @mohammadshahidparbadiya7388
    @mohammadshahidparbadiya7388 3 роки тому +13

    تبلیغی جماعت اب فرقہ بن چکا ہے

    • @kadeerrana645
      @kadeerrana645 3 роки тому

      استغفراللہ

    • @ہارونرشید-ض4ر
      @ہارونرشید-ض4ر 3 роки тому

      بے شک

    • @nazeerpasha2075
      @nazeerpasha2075 3 роки тому +1

      @@ہارونرشید-ض4ر '' جی ہاں ۔ ایک نیا فرقہ جو ھدایت اور تعلیم کے لۓ فضائل اعمال کو '' صحیفہ مقدس '' بنا بیٹھا ۔ اور جو احیاۓ دین اسلام کے بجاۓ احیاۓ صوفیت کو اپنا مشن بنا بیٹھا ۔

    • @faisalkhan9399
      @faisalkhan9399 3 роки тому

      Mohamed shahid aap mufti hai jo fatwa dera hai to thik hai warna bohatan mat lagyo

  • @abdulhaqkhan2964
    @abdulhaqkhan2964 2 роки тому

    WELL DONE TO YOU

  • @mohammedfaiyaz62817
    @mohammedfaiyaz62817 3 роки тому

    Allah hajrat ki Omar me barkat atafarmayn

  • @faizurrahman845
    @faizurrahman845 2 роки тому

    100% sahi bat bataya hajratne

  • @donotlaugh2725
    @donotlaugh2725 3 роки тому +3

    Jab. Sari. Sunnat. Mohmmad. Sallalahu. Alahyeawasalm. Ke. Tarika. Se. Hu. Ba. Hu. To. Dawat. Ilallah. .hujoor. sallalahu. Alahyeawasalm. Ke. Tarika. Se. Hu. Ba. Hu. Ku.e Nahi. ? ? ? ? ? ? ? ? ? ? ?

  • @arifqasmi4117
    @arifqasmi4117 3 роки тому +6

    واقعی حضرت سلطان العلماء شیخ العلماء
    فقیہ بے بدل محدث با کمال محقق کبیر
    دامت برکاتہم العالیہ کو خوب خوب صحت مندی عطا فرمائے آمین
    اللہ پاک سعد کے فتنہ سے امت کی مکمل حفاظت فرماےء آمین ثم آمین یارب العالمین

    • @FuzailAhmadNasiriOfficial
      @FuzailAhmadNasiriOfficial  3 роки тому

      آمین ثم آمین

    • @owaisdabir2428
      @owaisdabir2428 3 роки тому

      Aap apne aapko zyada smart mat samjho tameez se naam lo maulana saad sahab ka

    • @arifqasmi4117
      @arifqasmi4117 3 роки тому +1

      @@owaisdabir2428
      آپ سعد کی غلاظت کھانا ترک کردو

    • @owaisdabir2428
      @owaisdabir2428 3 роки тому

      Tum apne naam ke aage se qasmi hata do naam mat kharab karo ulama e deoband ka

    • @owaisdabir2428
      @owaisdabir2428 3 роки тому

      @@FuzailAhmadNasiriOfficial tum kya aameen kahe rahe ho ulama me ikhtelaafat apni jagah hai hum log unke beech mein nahi jaa sakte aur tum videos upload karte ho aur log ulama ko gaaliyan dete hai aur tum aameen kehte ho sharam aani chahiye tumhen

  • @mdkvines1566
    @mdkvines1566 3 роки тому +3

    Mai 11 سال se kaam me laga hua hun . Aur mfti sahab ne 100 fisad sahi baat kahi hai . Kaam islam nahi hai . Islam ko zindagi me laane k liye kaam hai .

  • @AhmedRaza-sb6qp
    @AhmedRaza-sb6qp 3 роки тому +1

    Mufti Taqi Usmani sb, is saying right.

  • @abdullahshaikh8429
    @abdullahshaikh8429 3 роки тому +4

    Moalana Tableegh JAMAT se jitna khair DUNIYA ME Aye hain
    Uske tajkaren karen
    Aap se gujareesh hai
    Tableegh JAMAT ke sathiyan ke
    Khamiyan bayan mat karu
    Jab kam karte hain tu ghalti
    Hovai jati hai
    Aap Aalim hain Aapse se shaed ghalti NAHI huti hu
    ALLAH hum par Rahem farmayen AMEEN

    • @mazharhussain2062
      @mazharhussain2062 3 роки тому

      السلام علیکم بھائی یہ جناب شعیہ زندیق کو مسلمان مانتے ہیں اب آپ سوچے کیا کہا جائے

    • @mychannel7928
      @mychannel7928 3 роки тому

      Shayad Apne Pura bayan Nahi suna

    • @abdullahshaikh8429
      @abdullahshaikh8429 3 роки тому

      @@mychannel7928ALLAH HAME HAQH PAR CHALNE KI KHIR KE BATEN KARNE KI TAWAFIQ ATA FARMAYE AMEEN

    • @ansarulhaqueabdulquyyum
      @ansarulhaqueabdulquyyum 3 роки тому

      Abdul Shaikh ek saal lagane ke bad kaya pados ki zameen par kabza karna yehi jamat ki islah hai Shura markaz khoon kharaba tableegh ke mukadas markaz mein aur aap kahte hai woh tankid ke kaabil nahi mere comment ka jawab do ilmi

    • @abdullahshaikh8429
      @abdullahshaikh8429 3 роки тому

      Assalam Alaikum
      Aalim tu nahi hun ilm ke Roshni me Aapko jawab dun
      ALLAH ke fazal se dawat ke barkat se ALLAH mujhe deen ki samajh
      Ata farmaye
      Rahi bat sathiun ke mamlat
      AKHLAQ SATIUN KE SAHI NAHI
      JAB SATHIUN KE ANDAR ALLAH KAKHAVAF AUR YAQEEN KAMI
      KE VAJAH SE AISE BATEN PAISH AATI HAIN sare TABLIGH KE SATHI
      AISI HARKATEN NAHI KARTE
      JO KARTE HAIN bahut kam log hain
      In LOGHUN KE VAZAH SE SAB TABLIGH KO BADNAM KARNA......?

  • @muhammadahmed-oy2rz
    @muhammadahmed-oy2rz 3 роки тому +5

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ اسکا کیپشن غلط ھے حضرت نے تو بہت ہی اصلاحی بات فرمائ ھے اور غلو میں مبتلاء لوگوں کو متوجہ کیا ھے اللہ ربّ العزت حضرت کی عمر میں برکت عطا فرمائے اور انکا سایہ ھم ہر قائم رکھے آمین یارب العالمین

  • @syedmohemmedadil1933
    @syedmohemmedadil1933 2 роки тому

    Hazrat aksar log zere tarbiat hotey hein,unko dur guzar fermayye

  • @colorscolors3311
    @colorscolors3311 3 роки тому +1

    ایسی دسویں مثالیں موجود ھے ھمارا ایک دوست نے ایک سال کا وقت لگایا اسکا والد بیمار تھا ماں بوڑھی تھی اور بیوی حاملہ تھی اس کے پاس زادے راہ بھی نہیں تھی اس نے ادھر ادھر سے قرض لی اور سال کے لیے نکل پڑا ھم نے بہت اسرار کیا کہ گھر میں بچے کیا کھاییں اس نے کہا کہ یہ ایمان اور یقین کی بات ھے اللہ اسباب پیدا کرے گا ۔

    • @FuzailAhmadNasiriOfficial
      @FuzailAhmadNasiriOfficial  3 роки тому

      آپ صحیح کہہ رہے ہیں۔ یہی غلو ہے، اور یہ جائز نہیں ہے۔

  • @mutahhirusman5508
    @mutahhirusman5508 3 роки тому

    Masha Allah karain

  • @habibullahqasmi5243
    @habibullahqasmi5243 3 роки тому

    👍👍👍👍👍👍👍

  • @shaheen7367
    @shaheen7367 3 роки тому

    100% correct

  • @khalilrehman7249
    @khalilrehman7249 2 роки тому

    السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکا تہ. حضرت مولانا مفتی تقی عثمانی حفظہ اللہ کی خدمت میں گزارش ہے. کہ آپ تفسیر معارف القرآن جلد اول صفحہ نمبر 182 تا صفحہ 185. کی روشنی میں خاتم آلنبین و المرسلین حضرت محمد صل اللہ علیہ وسلم کی خلافت رحمت کو ایمان کا لازمی حصہ قرار دیا جائے. نبوت و خلافت رحمت اللعالمین ایک ہی سکہ رحمت کے دو رخ ہیں. کتابوں میں تمام دنیا کے لیے اسلام کا خلیفہ خاتم آلنبین و المرسلین حضرت محمد صل اللہ علیہ وسلم ہو اور کتاب سے باہر دنیا کیلیے تبلیغی جماعت کے مسلمان ایک اور خلیفتہ اللہ (امام مہدی علیہ السلام) کے لیے دن رات گن رہے ہوں. دین اسلام میں خاتم آلنبین و المرسلین حضرت محمد صل اللہ علیہ ہی قیامت تک نبی اللہ، خلیفتہ اللہ اور صفی اللہ ہیں. مستقبل کے کسی بھی امام کو خلیفتہ اللہ سمجھنا خاتم آلنبین و المرسلین حضرت محمد صل اللہ علیہ وسلم کی شان میں بدترین گستاخی ہے. اور دین اسلام سے کھلا انحراف ہے. خلافت رحمت للعالمین کا نفرنس بلای جائے. اور ختم نبوت کے ساتھ ختم خلافت سراجامنیرا کو ایمان کا حصہ قرار دیا جائے. خلافت ہاے نجوم کی سحر سے تمام مسلمانوں کو بالعموم اور تبلیغی جما عت والوں کو بلخصوص بلا تاخیر باھر نکا لا جاے. وہ دشمنان اسلام ( ہنود, یہود اور نصاریٰ) کے نشا نے پر ہیں. ان کے لئے خصوصی دعاؤں کی درخواست ہے. والسلام.

  • @alamzaib2271
    @alamzaib2271 Рік тому

    علماء سے گزارش ھے کہ تبلیغی جماعت کے زمداروں کو سمجھائیں کہ دین مکمل ھے اس میں نئے نئے مسائل پیدا نہ کریں

  • @abubakkarsiddique4552
    @abubakkarsiddique4552 3 роки тому +2

    আল্লাহ আমাদের হজরতের দির্ঘ হায়াত দান করুন আমীন উনার ছায়া আমাদের উপর দির্ঘ দিন রাখুন আমীন

  • @Universalcreatures
    @Universalcreatures 3 роки тому +3

    Ye kaam saad sab ke manne wale karte hai....shura wale aisa nhi karte ....shura wale tho ulama ku Puch Puch ke kaam karte hai...Allah taqi usmani sab ke Umar me barkat ata farma

    • @TafseereQuran5339
      @TafseereQuran5339 2 роки тому

      Pakistan me Shura wale he power me hen. Me aik Pakistani Aalim hon. Mere Ustad ne kafi israar se Darse Tafseer Masjid me shru karne k liye kaha. Jab me ne Masjid me shru karna chaha to Tablighi jamaat k Ameer ne Bharpoor Mukhalifat kari aur kaha keh "Agar ap ka Dars hoga to Hamare Gasht me kon Aai ga"

    • @uvhair6345
      @uvhair6345 2 роки тому

      @@TafseereQuran5339
      .

  • @khubebali7010
    @khubebali7010 3 роки тому

    Hazrat aap hamara bohot bohot bdha sarmaya ho

  • @zararehman93
    @zararehman93 2 роки тому +1

    Assalam o alikum janab mofti sahab ye jo do kitabe he fazail email aur fazail e sdqat in ke upar nazar sani kare ab ye dono kitabo ki taleem gharo me dedi he aur ye taleem haftawar he is ki waja se quran ko pichye chor dia he in kitabo ko quran se ziada ehmiyat dete he

  • @mdnazamuddin6000
    @mdnazamuddin6000 3 роки тому

    Allah mulana ilaaj par raham farmar zameen

  • @samimansuri8643
    @samimansuri8643 3 роки тому +1

    Islam Imaan banata hai aur Nek Aalim Wali sciencetist insaan banata hai education v akhara dono par jor do. Muharrm chaliswe ka akhare chalu karo Islamic training centre kayam karo jaha log aaye Deen sikhe.

  • @ashiqhussain3336
    @ashiqhussain3336 3 роки тому +2

    یہ لوگ امیر بننے کے خواب دیکھ رہے ہیں پہلے چار ماہ اللہ کے راستے میں لگا دیجیے پھر سوچیں گے

  • @Universalcreatures
    @Universalcreatures 3 роки тому +1

    Meri guzarish hai taqi usmani sab ko ki wo seedha maulana saad sab se baat kare kyu ki Woh hi aise bayanat karte hai tablighi ijtema me....tablighi wale tho masoom hote hai bade Jaise Bolte hai Woh waisehi karte hai....lihaza aap maulana saad sab karetho behtar hai albatta shura wale ulama ku Puch Puch kaam karte hai Woh ulamma taazim karte hai qanqhah bi jate hai