tablighi jmaat aur darul uloom devband ke fatve / by: fuzail Ahmad nasri

Поділитися
Вставка
  • Опубліковано 20 жов 2024
  • تبلیغی جماعت اور دارالعلوم دیوبند کے فتوے/ از: فضیل احمد ناصری
    #fuzailahmadnasiriofficial

КОМЕНТАРІ • 146

  • @abdulhaqkhan2964
    @abdulhaqkhan2964 2 роки тому +2

    اسسلام علیکم اللہ سلامتی عطاء فرمائے امین

    • @FuzailAhmadNasiriOfficial
      @FuzailAhmadNasiriOfficial  2 роки тому

      السلام علیکم ورحمة اللہ و برکاتہ
      وعلیکم السلام ورحمة اللہ و برکاتہ
      آمین ثم آمین

  • @qaseemahmad6064
    @qaseemahmad6064 3 роки тому +2

    اللہ تعالیٰ حضرت مولانا فضیل ناصیری صاحب کی عمر و علم میں برکت عطا فرمائے آمین یا رب العالمین ناکارہ قسیم احمد گنگوہی متعلم جامعہ مظاہر علوم جدید سہارنپور

  • @arifqasmi4117
    @arifqasmi4117 4 роки тому +3

    بہت خوب حضرت مولانا صاحب
    واقعی......
    مبارک کام کو سعدانیوں سے جتنا نقصان
    پہچا ہے اسکا اندازہ نہیں لگایا جاسکتا ہے
    اللہ پاک حضرات علماء دیوبند کو قبول فرمائے اور تبلیغ کام زندہ باد.. لیکن
    مروجہ طور پر ہرگز ہرگز نہیں
    اللہ پاک سعد کے فتنہ سے امت کی مکمل حفاظت کرے اور شوری کو قبول فرمائے آمین ثم آمین

    • @mohammedmoeezuddin1223
      @mohammedmoeezuddin1223 2 роки тому

      بنیادی طور پر فکری گمراہیوں کا سلسلہ اب بھی دونوں گروپ میں باقی ہے
      شوری والے بھی اسی کیفیت سے متصف ہیں

    • @mohammedmoeezuddin1223
      @mohammedmoeezuddin1223 2 роки тому

      شوری والے بھی اسی سکہ کا دوسرا رخ ہے

    • @arifqasmi4117
      @arifqasmi4117 2 роки тому +1

      @@mohammedmoeezuddin1223
      او سعدانی.......ہم شوری والوں کو سمجھنے کا
      مادہ تم سعدانی گمراہی دجالی فسادی لوگوں میں نہیں ہے.......... شوراءیت زندہ باد
      1 حضرت مولانا لاٹ صاحب....
      2 حضرت مولانا ابراہیم دیولہ صاحب زندہ باد.......سعد ہٹ دھرم گستاخ جاہل ...مردہ باد

    • @mohammedmoeezuddin1223
      @mohammedmoeezuddin1223 2 роки тому

      شور کرنے شوری والے بھی کچھ کم نہیں

    • @mujibullah..ansari._313
      @mujibullah..ansari._313 2 роки тому +1

      ماشاء

  • @Naseerkhan2173
    @Naseerkhan2173 3 роки тому +4

    Ma sha Allah Bhoot khoob ma sha Allah

  • @ZubairKhan-nf5rh
    @ZubairKhan-nf5rh 4 роки тому +4

    دارالعلوم دیوبند
    کے تمام جوابات تسلی بخش ہے
    مولانا ناصر صاحب
    آپ کا بہت بہت شکریہ
    زبیر احمد حسینی
    کھام گاؤں مہاراشٹر

    • @FuzailAhmadNasiriOfficial
      @FuzailAhmadNasiriOfficial  4 роки тому

      جزاک اللہ احسن الجزاء

    • @ahmadkhan8530
      @ahmadkhan8530 4 роки тому

      @@Gujarat2024
      اللہ کی کتاب سے:
      إِنَّ اللَّهَ عِندَهُ عِلْمُ السَّاعَةِ وَيُنَزِّلُ الْغَيْثَ وَيَعْلَمُ مَا فِي الْأَرْحَامِ وَمَا تَدْرِي نَفْسٌ مَّاذَا تَكْسِبُ غَدًا وَمَا تَدْرِي نَفْسٌ بِأَيِّ أَرْضٍ تَمُوتُ إِنَّ اللَّهَ عَلِيمٌ خَبِيرٌ .
      (سورۃ لقمان آیت 34)
      الله سبحانہ و تعالٰی کا ارشاد ہے جس کا مفہوم یہ ہے کہ
      ’’ بے شک الله ہی کو قیامت کی خبر ہے اور وہی مینہ برساتا ہے اور وہی جانتا ہے جو کچھ ماؤں کے پیٹوں میں ہوتا ہے اور کوئی نہیں جانتا کہ کل کیا کرے گا اور کوئی نہیں جانتا کہ کس زمین پر مرے گا بے شک الله جاننے والا خبردار ہے۔‘‘
      اللہ کےغیر کی کتاب سے:
      ’’شیخ ابو یعقوب سنوسی فرماتے ہیں کہ میرے پاس ایک مرید مکہ مکرمہ میں آیا اور کہنے لگا کہ اے استاد میں کل ظہر کے وقت مر جاؤں گا یہ اشرفی لے لیجئے نصف تو قبر کھودنے والے کی اجرت ہے اور نصف کفن وغیرہ کی قیمت ہے جب دوسرے دن ظہر کا وقت آیا وہ مسجد حرام میں آیا اور طواف کیا اور تھوڑی دور جا کرمر گیا میں نے اس کی تجہیز و تکفین کی جب اسکو قبر میں رکھا تو اسنے آنکھیں کھول دیں میں نے کہا کیا مرنے کے بعد بھی زندگی ہے کہنے لگا ہاں میں زندہ ہوں اور اللہ جل شانہ کا ہر عاشق زندہ ہوتا ہے۔‘‘
      (فضائل حج صفحہ 213 مکتبہ نعمانیہ مؤلفہ حضرت مولانا الحافظ الحاج المحدث محمد زکریا صاحب)
      اب سوال یہ ہے کہ ایسی عبارت والی اللہ کے غیر کی کتاب جس مسجد میں اگر موجود ہو تو کیا وہاں نماز پڑھنا جائزہے؟

  • @zeeshansarfraz6951
    @zeeshansarfraz6951 2 роки тому

    للهم صل على محمد وعلى ال محمد كما صليت على ابراهيم وعلى ال ابراهيم انك حميد مجيد اللهم بارك على محمد وعلى ال محمد كما باركت على ابراهيم وعلى ال ابراهيم انك حميد مجيد

  • @officalbayanath9739
    @officalbayanath9739 3 роки тому +1

    assalamualikum wa Rahmatullahi wa barkatuhu .maulana Allah aapko jazae khair ata farmae aapne to haqeqat kholkar Rakhdi .zazakallah .

  • @shaikabdulhadi8256
    @shaikabdulhadi8256 4 роки тому +5

    ماشاءالله

  • @ahmadkhan8530
    @ahmadkhan8530 4 роки тому +2

    أَمْ لَهُمْ شُرَكَاءُ شَرَعُوا لَهُم مِّنَ الدِّينِ مَا لَمْ يَأْذَن بِهِ اللَّهُ ۚ وَلَوْلَا كَلِمَةُ الْفَصْلِ لَقُضِيَ بَيْنَهُمْ ۗ وَإِنَّ الظَّالِمِينَ لَهُمْ عَذَابٌ أَلِيمٌ۔
    (سورۃ الشورٰی آیت ۲۱)
    کیا ان کے اور شریک ہیں جنہوں نے ان کے لیے دین کا وہ طریقہ نکالا ہے جس کی الله نے اجازت نہیں دی اور اگر فیصلہ کا وعدہ نہ ہوا ہوتا تو ان کا دنیا ہی میں فیصلہ ہو گیا ہو تا اور بے شک ظالموں کے لیے دردناک عذاب ہے۔

  • @mualanahasiburrahmanqasmi8523
    @mualanahasiburrahmanqasmi8523 4 роки тому +2

    ماشاءاللہ
    بہت عمدہ تحریر
    جزاک اللہ احسن الجزاء

  • @rahbaralam5413
    @rahbaralam5413 3 роки тому +1

    مجھے بہت خوشی ہے کہ آپ دوسروں کی صحیح ترجمانی کرہے ہیں جو غلط کررہے ہیں انکی آپ اصلاح کررہے ہیں بے حد خوشی کی بات ہے آپ کو دلی مبارک باد پیش کرتا ہوں اور دعاء کرتا ہوں کہ اللہ تعالیٰ آپ کی محنتوں کو قبول کرے

  • @ziyaurrahman9555
    @ziyaurrahman9555 4 роки тому +2

    جزاك اللهُ‎ خیرات
    جزاك اللهُ‎ جزاك اللهُ‎ جزاك اللهُ‎ جزاك اللهُ‎ جزاك اللهُ‎ جزاك اللهُ‎ جزاك اللهُ‎ جزاك اللهُ‎ جزاك اللهُ‎ جزاك اللهُ‎ جزاك اللهُ‎ جزاك اللهُ‎ جزاك اللهُ‎ جزاك اللهُ‎ جزاك اللهُ‎ جزاك اللهُ‎ جزاك اللهُ‎ جزاك اللهُ‎ جزاك اللهُ‎ جزاك اللهُ‎ جزاك اللهُ‎ جزاك اللهُ‎ جزاك اللهُ‎ جزاك اللهُ‎ جزاك اللهُ‎ جزاك اللهُ‎ جزاك اللهُ‎ جزاك اللهُ‎ جزاك اللهُ‎ جزاك اللهُ‎ جزاك اللهُ‎ جزاك اللهُ‎ جزاك اللهُ‎ جزاك اللهُ‎ جزاك اللهُ‎ جزاك اللهُ‎ جزاك اللهُ‎ جزاك اللهُ‎ جزاك اللهُ‎ جزاك اللهُ‎ جزاك اللهُ‎ جزاك اللهُ‎ جزاك اللهُ‎ جزاك اللهُ‎ جزاك اللهُ‎ جزاك اللهُ‎ جزاك اللهُ‎ جزاك اللهُ‎ جزاك اللهُ‎ جزاك اللهُ‎ جزاك اللهُ‎ جزاك اللهُ‎ جزاك اللهُ‎ جزاك اللهُ‎ جزاك اللهُ‎ جزاك اللهُ‎ جزاك اللهُ‎ جزاك اللهُ‎ جزاك اللهُ‎ جزاك اللهُ‎ جزاك اللهُ‎ جزاك اللهُ‎ جزاك اللهُ‎ جزاك اللهُ‎ جزاك اللهُ‎ جزاك اللهُ‎ جزاك اللهُ‎ جزاك اللهُ‎ جزاك اللهُ‎ جزاك اللهُ‎ جزاك اللهُ‎ جزاك اللهُ‎ جزاك اللهُ‎ جزاك اللهُ‎ جزاك اللهُ‎ جزاك اللهُ‎ جزاك اللهُ‎ جزاك اللهُ‎ جزاك اللهُ‎ جزاك اللهُ‎ جزاك اللهُ‎ جزاك اللهُ‎ جزاك اللهُ‎ جزاك اللهُ‎ جزاك اللهُ‎ جزاك اللهُ‎ جزاك اللهُ‎ جزاك اللهُ‎ جزاك اللهُ‎ جزاك اللهُ‎ جزاك اللهُ‎ جزاك اللهُ‎ جزاك اللهُ‎ جزاك اللهُ‎ جزاك اللهُ‎ جزاك اللهُ‎ جزاك اللهُ‎ جزاك اللهُ‎ جزاك اللهُ‎ جزاك اللهُ‎ جزاك اللهُ‎ جزاك اللهُ‎ جزاك اللهُ‎ جزاك اللهُ‎ جزاك اللهُ‎ جزاك اللهُ‎ جزاك اللهُ‎ جزاك اللهُ‎ جزاك اللهُ‎ جزاك اللهُ‎ جزاك اللهُ‎ جزاك اللهُ‎ جزاك اللهُ‎ جزاك اللهُ‎ جزاك اللهُ‎ جزاك اللهُ‎ جزاك اللهُ‎ جزاك اللهُ‎ جزاك اللهُ‎ جزاك اللهُ‎ جزاك اللهُ‎ جزاك اللهُ‎ جزاك اللهُ‎ جزاك اللهُ‎ جزاك اللهُ‎ جزاك اللهُ‎

  • @khadirpashaazizkhan1076
    @khadirpashaazizkhan1076 4 роки тому +4

    Apni Islah aur tarbiyat chahate ho aur ummat ki fikar ho to karna zaruri hai Mai farz nahi keh Raha Hun blk zaruri hai,taake be talab bandoun me be garaz ban Kar karna hai ,aise sare Deen ke shobe apni jagah par huq par Hain lekin umumi tour par karna zaruri hai

  • @qaseemahmad6064
    @qaseemahmad6064 3 роки тому +1

    سربکف سر بلند دیوبند دیوبند سربکف سر بلند دیوبند دیوبند

  • @mahusainibakhshi7249
    @mahusainibakhshi7249 4 роки тому +1

    تفریق پیدا کرنے والے امورسے احترازکیا۔جاے اور ملت کو متحد کرنے کی سعی کی جاے

  • @zubairhusain5506
    @zubairhusain5506 4 роки тому +4

    سر بکف سر بلند دیوبند دیوبند

    • @najmuddinrazvi1459
      @najmuddinrazvi1459 3 роки тому

      Deyo band ka matlb shaitani guroop

    • @zubairhusain5506
      @zubairhusain5506 3 роки тому +1

      @@najmuddinrazvi1459
      بریلویت کا مطلب درگاہ پوجاری 😂😂😂

    • @najmuddinrazvi1459
      @najmuddinrazvi1459 3 роки тому

      @@zubairhusain5506 deyo bandi shaitani jamat .deyo bhut

    • @mohammadhasanqadri5740
      @mohammadhasanqadri5740 3 роки тому

      دیوبندی مطلب۔ دیو مطلب شیطان۔ بندی مطلب عورت۔ ۔۔۔ دیوبندی۔ مطلب شیطان کی عورت

  • @mohammedwaseem5031
    @mohammedwaseem5031 3 роки тому +2

    Assalamu Alaikum Wa Rahmatullahi Wa Barakatuh Maulana is kam ki nigrani Allama Hi Ko karna hai Agar nigrani Na Hogi to Fir johala is kam Ki Dagar ko Sambhal Lenge Phir fitne khade honge

  • @MuftiGulamRasoolOfficial
    @MuftiGulamRasoolOfficial 4 роки тому +3

    ماشاء اللہ

  • @mohammadkhan5962
    @mohammadkhan5962 4 роки тому +3

    أگر اللہ کا کلام سچ نھی ھے جو فرماتا ھے ک(ومن احسن قولا ممن دعا الى الله وعمل صالحا وقال انني من المسلمين) اور (قل هذه سبيلي ادعو الى الله على بصيرة انا ومن اتبعني) تو فر دعوت وتبليغ فرض نهي هے ،
    الله جل جلاله نے کیون نھی کھا کہ ومن احسن قولا من العلماء والمفتین یہی بات کٹہکتاھے ان بے دینون کو اس لئے دعوت وتبلیغ کو فرض نھی سمجتے،
    یہ لوگ دوزخ مین سب سے پہلے سلگہ جائنگے، کیونکہ اپنے غرور علم وتکبر مین اللہ کی کلام کو رد کرتے ھین توبہ یارب

    • @ahmadkhan8530
      @ahmadkhan8530 4 роки тому

      اللہ کی کتاب سے:
      إِنَّ اللَّهَ عِندَهُ عِلْمُ السَّاعَةِ وَيُنَزِّلُ الْغَيْثَ وَيَعْلَمُ مَا فِي الْأَرْحَامِ وَمَا تَدْرِي نَفْسٌ مَّاذَا تَكْسِبُ غَدًا وَمَا تَدْرِي نَفْسٌ بِأَيِّ أَرْضٍ تَمُوتُ إِنَّ اللَّهَ عَلِيمٌ خَبِيرٌ .
      (سورۃ لقمان آیت 34)
      الله سبحانہ و تعالٰی کا ارشاد ہے جس کا مفہوم یہ ہے کہ
      ’’ بے شک الله ہی کو قیامت کی خبر ہے اور وہی مینہ برساتا ہے اور وہی جانتا ہے جو کچھ ماؤں کے پیٹوں میں ہوتا ہے اور کوئی نہیں جانتا کہ کل کیا کرے گا اور کوئی نہیں جانتا کہ کس زمین پر مرے گا بے شک الله جاننے والا خبردار ہے۔‘‘
      اللہ کےغیر کی کتاب سے:
      ’’شیخ ابو یعقوب سنوسی فرماتے ہیں کہ میرے پاس ایک مرید مکہ مکرمہ میں آیا اور کہنے لگا کہ اے استاد میں کل ظہر کے وقت مر جاؤں گا یہ اشرفی لے لیجئے نصف تو قبر کھودنے والے کی اجرت ہے اور نصف کفن وغیرہ کی قیمت ہے جب دوسرے دن ظہر کا وقت آیا وہ مسجد حرام میں آیا اور طواف کیا اور تھوڑی دور جا کرمر گیا میں نے اس کی تجہیز و تکفین کی جب اسکو قبر میں رکھا تو اسنے آنکھیں کھول دیں میں نے کہا کیا مرنے کے بعد بھی زندگی ہے کہنے لگا ہاں میں زندہ ہوں اور اللہ جل شانہ کا ہر عاشق زندہ ہوتا ہے۔‘‘
      (فضائل حج صفحہ 213 مکتبہ نعمانیہ مؤلفہ حضرت مولانا الحافظ الحاج المحدث محمد زکریا صاحب)
      اب سوال یہ ہے کہ ایسی عبارت والی اللہ کے غیر کی کتاب جس مسجد میں اگر موجود ہو تو کیا وہاں نماز پڑھنا جائزہے؟

    • @jasmeenrose4052
      @jasmeenrose4052 4 роки тому

      Fazaule aamaal . Quran se se zeyada perty hain . Folish man

    • @تلاوتقرآنمجید-ج9غ
      @تلاوتقرآنمجید-ج9غ 3 роки тому

      @@jasmeenrose4052 پھر گھر جاکر اپنےبچوں کـو حافظ قرآن،بناتے ھیں اسی فضائل اعمال کو بار بار سننےکی کی برکت سے اور عالم دین بھی آپ سے ذرخواست ھے خوبیوں کو دیکھا کريں فضول بحث میں وقت ضائع نہ کریں کتنوں کو اس راستہ میں کلمہ پر خاتمہ نصیب ھوچکا ھے اللہ جانتا ھے والله يعلم المفسد من المصلح اللہ رب العزت اس کام کی حفاظت فرماے حاسدٍ ین کے حسد سے فتین کے فتنوں سـے آمین

  • @abdulwahid7561
    @abdulwahid7561 4 роки тому

    1.அல்லாஹ்வின் கிருபையால்
    நான் குர்ஆனை அதன்
    வசனங்களை அரபியில் ஒரு
    முறை படித்து அதன் அர்த்தத்தை தமிழில் மூன்று
    முறை படித்துக் கொண்டு வருகிறேன்
    2. .மற்றவர்களுக்கும்
    குர்ஆனை படித்து தெரிந்த
    மொழியில் வசனங்களின் அர்த்தத்தை
    படியுங்கள்/ படிக்கத் தெரியவில்லையெனில்
    பேசும் மொழியில் படிக்கச்
    சொல்லி கேளுங்கள் என்று
    தாவத் கொடுப்பேன்.
    3.நான் வசிக்கும் முஹல்லா
    மஸ்ஜிதில் பஜ்ர் தொழுகைக்குப் பிறகு
    "Fazail-e-Aamaal"--
    "அமல்களின் சிறப்பு "
    புத்தகம் தஃலீம் பேரில்
    படிப்பாங்க /கேட்பாங்க.
    4.அல்லாஹ்வின் கிருபையால்
    மஸ்ஜித் தஃ லீம் நேரத்தில்
    தனியாக சென்று தர்ஜமா
    குர்ஆன் படிக்க ஆரம்பித்தேன்.
    இதைப் பார்த்த இன்னொரு
    சகோதரரும் தர்ஜமா குர்ஆன்
    படிக்க ஆரம்பித்தார்.
    5.03-07-2007 அன்று அஸர்
    தொழுகைக்குப் பிறகு என்
    வீட்டிற்கு ஆறு தப்லீக் ஜமாஅத்
    சாத்திகள் வந்தார்கள். அதில் தேவ்பந்த்தில் தவ்ரா படித்த
    மௌலானா உவைஸும்
    ஒருவர். வந்த ஆறு பேரில்
    ஷாஜஹான் என்பவர்
    மஸ்ஜித் தஃலீம் நேரத்தில்
    தனியாக குர்ஆன் படிக்காதீங்கன்னு என்னிடம் சொல்ல, நான் குர்ஆன் படிக்கிற
    விஷயத்தில் எதுவும் சொல்லாதீர்கள் என்று சொல்ல அனைவரும் சென்று
    விட்ட்டார்கள்.
    6. 22-08-2007 அன்று பஜ்ர் தொழுகைக்கு பிறகு தஃ லீம் முடிந்தபின், தப்லீக் ஜமாஅத் சாத்திகள் ஹாஜி. மொய்தீன், சையத் மஸ்ஹர், ஹாஜி. நியாஸ் ஆகியோர் தஃலீம்
    நேரத்தில் குர்ஆன் ஏன்
    படிக்கிறீர்கள் என்று என்னிடம்
    சண்டை போட, குர்ஆன் படிக்காமல் வேறென்ன படிப்பாங்க என்று நான் சொன்னேன். நீங்க ஆலிமா /ஹாபிஸா என்று என்னை கேட்க, யார் வேணாலும் குர்ஆனை அர்த்தம்
    தெரிஞ்சுதான் படிக்கணும் என்று சொல்ல வாயடைத்து போனார்கள்.
    7.24-01-2009 அன்று மஸ்ஜித்
    வார் ஜமாஅத்தில் ஹாஜி.
    நியாஸ் என்பவர், வாஹித்
    பாய் மஸ்ஜித்வார் ஜமாஅத்தில் நாளை முதல்
    உட்கார்ந்தால் கையைப் பிடித்துச் சென்று வெளியில் விட்டிடனும்
    என்று மஸ்ஜித் பொறுப்புதாரிகள்
    சொல்லி இருக்கிறார்கள் என்று சொன்னார். ஏனெனில் டெல்லி நிஜாமுத்தீன் பெரியார்கள் என்ன சொல்றாங்களோ அதன்படி தான் நாம
    நடக்கணும். வாஹித் பாய்
    தர்ஜமா குர்ஆன் படிக்கச்
    சொல்றார். அதனால தான்.
    உடனே நான் உங்களுக்கு சொன்ன மஸ்ஜித் பொறுப்புதாரிகளை கூப்பிடுங்க இப்பவே கேட்கலாம் என்றேன்.
    வாயடைத்துப் போனார்கள.
    8. 6.12.2012 அன்று சேலம்
    லைன் மேடு மஸ்ஜிதில் தஃலீம் நேரத்தில் தர்ஜமா
    குர்ஆன் படித்ததற்கு ஹாபிஸ்.அஸ்லம் என்பவர்
    என்னிடம் என்ன பித்னா செய்றீங்களா என்று கேட்டார். தர்ஜமா குர்ஆன் படிச்சா பித்னா வருமா என்று திருப்பிக் கேட்க வாய்
    மூடிகிட்டார்.
    9.தர்ஜமா குர்ஆனை மஸ்ஜிதிலிருந்து எடுத்துவிடுவது.சவூதி மன்னர்
    மர்ஹூம் பஹத் அறக்கட்டளையின் சார்பில் வெளியிட்ட தமிழ் தர்ஜமா
    குர்ஆன் நான்கை இரண்டு மஸ்ஜித்களிலிருந்து எடுத்து விட்டார்கள். ஏன்னா இருந்தா
    தானே படிப்பாங்க.
    10.இப்படி இன்னும் பல சம்பவங்கள்.
    11.ஆக என்னதான் தப்லீக் ஜமாஅத் காரங்க நாடு
    நாடா, ஊர் ஊரா, வீடு வீடா
    சுத்தி மஸ்ஜித்களில் தங்கினாலும், தர்ஜமா குர்ஆன் /ஹதீஸ் கிரந்தங்களை தனியாகவோ /
    கூட்டாகவோ படிக்க வேண்டிய அவசியத்தை
    சிந்திக்காம " Fazail-e-Aamaal"
    புத்தகத்திற்கு அதிமுக்கியம்
    கொடுத்து வருவதே "தப்லீக்
    ஜமாஅத்தின் அடைப்படைத்
    தோல்வி ".
    ...........................நிச்சயமாக
    அல்லாஹ் எந்த சமுதாயத்தின் நிலையையும்
    மாற்றுவதில்லை-
    தங்களைத் தாங்களே அவர்கள் மாற்றிக்
    கொள்ளாத வரை..............more.
    அல்குர்ஆன். 13:11.
    K.Abdul Wahid Basha B.Sc.,
    Superintendent (Rtd),
    Police Dept.,
    Dharmapuri,
    Tamil Nadu.n

  • @abdulwahid7561
    @abdulwahid7561 3 роки тому

    Thanks to Almighty Allah
    that the tharjamaa Qur'aan is available in most of the languages, likewise Bukari etc.
    Hadeez books and that the peoples are getting
    awareness / knowledge of
    "Qur'aan and Sunnah ".
    Sooner or later there can be
    still better.
    Hence tablighi jamaath cannot do anything
    with them
    Allah is Watching.

    • @nazeerpasha2075
      @nazeerpasha2075 3 роки тому

      آپ نے درست فرمایا ۔۔۔۔۔۔۔ عام مسلمان بھی قرآن و خدیث کی تعلیمات سے آگاہ ہورھے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔ جھالت دور ہورھی ھے اور تبلیغی جماعت سے لوک دور ہورھے ھین

    • @abdulwahid7561
      @abdulwahid7561 3 роки тому

      @@nazeerpasha2075
      Assalaamu Alaiykkum.
      If possible, reply in English
      please.

  • @tarsemkamaala6319
    @tarsemkamaala6319 4 роки тому +4

    Is ki bjaa hafiz aur ulma k a jamat me naa jaana hai. , kiuki jis di bjaa krke hmaare jaise zahil ,ameer bn ne lge , meri ulma se benti hai , ki wo ummat ki khair khabar le gao gao jakar , masjid madrslo se bahar aakar v ummat kis haal me jindgi guzar rahe hai,

  • @تلاوتقرآنمجید-ج9غ
    @تلاوتقرآنمجید-ج9غ 4 роки тому +5

    حضرت ! السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ
    چند ایک سوالات ھیں اس پر غور کریں اور صحیح جواب عنایت فرمائیں
    عوام کی اکثریت دین سے غافل اور لا پرواہ اور بےطلب ھے اور بعض دین کے جاننے والے خود مؤلف مدرس اور مقرر تو ضرور ھیں لکین ان میں سے اکثر کی خود اصلاح اب تک نہیں ھوی ھے ان کےلئے تزکیہ نفس اور بے طلب عوام کے لیے کیا راستہ ہے جس سے وہ دین کی طرف راغب ھو سکیں مالایتم الواجب آلا به فهو واجب کے قاعدے تحت عوام کی اصلاح کے لیے تبلیغی جماعت سے بڑھ کر اس زمانہ میں کونسا راستہ ہے البتہ جو غلط باتیں عوام میں رائج ہیں اس انکار ضروری ھے

    • @naseembaig2346
      @naseembaig2346 4 роки тому

      l

    • @abdulrahimsaiyed1536
      @abdulrahimsaiyed1536 4 роки тому

      Bakwas

    • @تلاوتقرآنمجید-ج9غ
      @تلاوتقرآنمجید-ج9غ 4 роки тому

      @@abdulrahimsaiyed1536 بکواس کہنے سے کچھ نہیں ھوتا اللہ کو حاضر ناظر سمجھ کر انصاف کے ساتھ جواب دیں مايلفظ من قول إلا لديه رقيب عتيد

  • @huzaifanizam3248
    @huzaifanizam3248 Рік тому

    Deoband❤❤

  • @adilnazir7643
    @adilnazir7643 3 роки тому +1

    Allah paak tamam musalmano ko aur khususan ulamao ko is kam kay liye qabool kare , Allah paak moulana saad sahab ki umar mai barkat dai aur inka saya barkarar rakhe, jitna is kam say faida hua hai itna kisi kam say nhe hua aur aaj ki date dunya ki koi jagah nhe bachi hai jaha ye kam na hota ho, deoband wo deoband nhe raha hai siyasat ka adaa ban chuka hai sirf fatwa lagate hai , khuda ki kasam ye kam hazoor saw aur sahaba say sabit hai , ye kam farz ayen hai ye bolne wala kon molvi hai

    • @faizan201
      @faizan201 3 роки тому

      Aameen summa aameen

  • @ZabiCaterings
    @ZabiCaterings 4 роки тому +4

    Aap m" iliyaas s'b rh ,,,m"Yusuf sb rh aur m" inaam sb rh ko jo tableeg jamaat ke founders hai tareef ki vo log bhi jamaat me safar kare the phir aap kehte hai ke 3 din 40 din 4 maah jana quraan hadees se sabit nahi
    ...aap kehte hai ke jamaat ke kaam ki barkat logo ki zindagi me shariyat va sunnat zinda huva sahaba ki mohabbat aur deen ke shehdayee bane ... phir aap kehte hai ke jamaat ka kaam bidat hai ....koi kehta hai ke jo ilm se faarig huva vo saal jamaat me jana farz hai...kon kehta hai ? Vahi kehta hai jo tableeg jamaat me rehte huve jamaat me phoot dalne vala ho aiso ki baat kyu sunte ho ...
    Jab tak aankho se dekhte nahi kano se sunte nahi kisi ki baat par etemaad nahi kariye .. Darul Uloom Deoband ki ham ahteraam karte aur amal bhi karte hai ...
    Darul Uloom ke naam se jo fatve dusry jagah se jo aa rahe hai uska bhi logo ko ilm hai ..
    Mulum hota hai ke aap Shura se nisbat hai

    • @ahmadkhan8530
      @ahmadkhan8530 4 роки тому

      ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و سلم نے فرمایا تین مسجدوں کے علاوہ کسی مسجد کے لئے کجاوے نہ باندھے جائیں (یعنی سفر نہ کیا جائے)۔ وہ تین مسجدیں
      مسجد الحرام
      مسجد النبوی
      اور
      مسجد الاقصٰی
      ہیں۔
      (صحیح بخاری ،فضل الصلوٰۃ:۱۱۸۹)
      اللهم صلي علي محمد و علي آل محمد كما صليت علي إبراهيم و علي آل إبراهيم انك حميد مجيد .
      اللهم بارك علي محمد و علي آل محمد كما باركت علي إبراهيم و علي آل إبراهيم انك حميد مجيد-

    • @ansarulhaqueabdulquyyum
      @ansarulhaqueabdulquyyum 3 роки тому

      zabi bhai mein aise shakhs ko janta hun jisne umer ke6 chille lagaye aur apne bhai ki zameen par kabza kiya jail gaya dusre ne management mein 20.00000 riswat magkar gharib ki naukri kha gaya
      to phir jab yeh log khud ikrame muslim nahi karte to dusri jamat wale unse kaya sikhege aap Mufti saeed palanpuri shaikhul Islam Mufti taki Usmani ne bhi is jamat ki ghalti nikali kaya yeh log quran hadees ko nahi padhe aapne kitni tafseer ahadees padi aap ko deen ka ilm ho to kam se kam mujhe kuch ulma ki tafseer kitabon se samjhaye kaya mulana Ilyas ke Walid jamat mein gaye jab to jamat thi bhi nahin jawab de

  • @abdulwahid7561
    @abdulwahid7561 4 роки тому

    If they tabliqhi iamaath
    peoples read /hear the Qur'aan
    from the begining serially in such a way that each verse one time in arabi and its
    meaning thrice in Urudu,
    English, Tamil etc. language
    inwhich they are fluent individually
    and in ijsthimaayi during "THAALIM TIME"
    when going
    for 3, 40 days/4 months/one
    year, then their efforts can surely be
    useful to them as
    well as to the Ummah.
    In 3 days 2 parts of Qur'aan, in 40days
    complete qur'aan one time and in 4 months
    Qur'aan 3 times can be completed that too with "THARJAMAA".
    Thanks to Almighty Allah
    that "ALQUR'AAN " is one
    that can be easily understood
    by all.
    Let Allah will give a thought
    (Towfeeq) to tabliqhi jamaath
    to read /hear Qur'aan--meaning
    of verses/Bukari, Muslim
    Hadeez instead of "Fazail--e--
    Aamaal" so that their efforts
    will become purposeful and
    useful.
    Allah created a situation to
    advise tabliqhi jamaath.
    Hence peoples cannot be
    cheated so long.

    • @nazeerpasha2075
      @nazeerpasha2075 3 роки тому

      تبلیغیون کے پاس تفسیر پڑھنا اور سننا منع ہے

    • @abdulwahid7561
      @abdulwahid7561 3 роки тому

      Nazeer Pasha.
      Assalaamu Alaiykkum.
      You have replied to my
      comment.
      About you please.

    • @abdulwahid7561
      @abdulwahid7561 3 роки тому

      Allah insaanke hidayathke liye naazil kiyahuva quraanka tharjamaa /thafseer
      padne / sunne se mana
      karnewala kon?
      Allah ka fazal hiy, hamare mohalleki masjid mea fajr
      namaz ke badh imaam "fazail-e-aamaal" kithaap thalim padneke wagth, my alag tharjamaa qur'aan ku har aayat
      arabime ek marthaba aur maani tamilmea theentheen
      marthabaa padungah. Aur qur'aanku tharjamake saath padne / sunneki dawat devnghaa. Alhamdulillah, chan
      saathiyaan samajne lagey.
      Thaligh jamaatke saathiyan
      03-07-2007,22-08-2007, 24-01-2009 vagairah din mere
      saath lade. Allah unku baraabar
      javab dene muje towfeeq diyaa.
      4 saudike tamil tharjama qur,'aanku, 2 masjidse tahdaale, kuinke rahayaatho padenke
      Allah unku ketna zaleel kareya hiy.
      Jo loag mujse lade unone ubbi
      fazai-e-aamaal kithaap ku
      pakadleko hiyn.
      Lekin my
      Allah ke fazal se aajthak
      (09-12-2020) qur'aanku 4 times tharjumeke saath kathamkarko
      fifth time 3:4 padiyaa hunv.
      Isithartheebme one day in everymonth 40 times -
      ( last on 20-11-2020) hamaare chan saathiyan alag
      jamaat bankar jaako qur'aan
      mea 23 juz ( surah 39:31),
      363 hadeez padko aur 60 afraathku
      deenki /qur'aanku maanike saath padne / sunneki
      zarurath ki dawat ku diye.
      Allah ke fazalse isee thartheeb
      continue karenke.

  • @nasirnasir5183
    @nasirnasir5183 4 роки тому

    Kya aap ka bayan quran aur hadeis say hei kya

  • @mzb3090
    @mzb3090 3 роки тому +2

    السلام علیکم
    تبلیغی جماعت کی گمراہی کو سمجھنے کے لئے
    مولانا قاری محمد طیب قاسمی صاحب کی کتاب "دینی دعوت کے قرانی اصول " پڑھنے کی ضرورت ھے

  • @mohammedakram9279
    @mohammedakram9279 4 роки тому +3

    مولانا۔علی۔میاں۔ندوی۔صاحب۔رح۔نے۔فرمایا۔تھا۔دعوت۔و۔تبلیغ۔کا۔کام۔بہت۔اچھا۔ہے۔اسمیں۔علماء۔حضرات۔کو۔آگے۔آنا۔چاہیءے۔اللہ۔و۔اعلم۔

    • @FuzailAhmadNasiriOfficial
      @FuzailAhmadNasiriOfficial  4 роки тому

      کام بہت اچھا ہے، مگر اس وقت جب کہ اس میں دینی بصیرت والے علما ہوں۔

    • @ZubairKhan-nf5rh
      @ZubairKhan-nf5rh 4 роки тому

      @@FuzailAhmadNasiriOfficial
      بالکل علماء کو آنا چاہئے
      لیکن تبلیغ احباب جو علماء کی نا قدری کرتے ہیں
      کیا آپ اس بات سے واقف ہے

    • @تلاوتقرآنمجید-ج9غ
      @تلاوتقرآنمجید-ج9غ 4 роки тому

      @@ZubairKhan-nf5rh یہ بھی ایک بے دینی ھے اس کا علاج یہ ھے کہ اس کام میں علماء آگے بڑھیں لیکن اس کا صلہ اللّٰہ سے طلب کریں ما أسألكم عليه أجرا ان أجري إلا على الله کو پیشِ نظر رکھیں

    • @geniusshaikh8483
      @geniusshaikh8483 4 роки тому +2

      شہد کی مکھی اسی پھول ہر بیٹھتی ھے جس پھول میں رس ہوتا ھو
      ۔
      اور مکھی انسان کے پورے جسم کو چھوڑکر اسی حصّے پر بیٹھتی ھے جہاں ہیپ پھوڑی اور بدبو دار گوشت ہوتا ھے
      ۔
      امت
      کوھگنے موتتنے کی تمیز نہیں اور کلمہ کا پتہ نہیں ائے کاش یہ صلاحیّت وہاں لگ
      جاتی۔۔۔
      ۔

    • @abdulraheem-yn1ws
      @abdulraheem-yn1ws 4 роки тому

      @@ZubairKhan-nf5rh ulama b Tablighi jamaat ki beizzati karte
      Bath to dono taraf se h

  • @mohdsuhailokdilbhar7140
    @mohdsuhailokdilbhar7140 4 роки тому +1

    mohd suhail

  • @najmuddinrazvi1459
    @najmuddinrazvi1459 3 роки тому

    Janab deyo band ka matlb kiya hai

  • @qasmigk5585
    @qasmigk5585 2 роки тому

    فضیل صاحب کا نمبر دیجئے

  • @mdsaif7034
    @mdsaif7034 4 роки тому +1

    Agar sab yahi suochta ki na hi farz h na hi sunnat na hi wajib to koyii jata hi nhi aur itna bara tabka banta hi nhi

    • @ansarulhaqueabdulquyyum
      @ansarulhaqueabdulquyyum 3 роки тому

      woh isliye ke logo ko gumrah kiya gaya ab log sahi bat bhi batayege to woh bat aam aadmi ko samajh mein nahi aayegi yahi to ghulu phakology hai quaran hadees ko ghalat tashreeh ki gayi jiska natija aisa hua

  • @samimansuri8643
    @samimansuri8643 3 роки тому

    Maulana sb ek tabliki aalmi jalse me 20 degree college 1 University ban sakta hai. Jaha Deen v Science parhaya jata. Islamic training centre kayam karo aaj ki yehi jarurat hai.koi sajis to nahi hai.

  • @adilshamsi1922
    @adilshamsi1922 4 роки тому

    Bhha jamat mai jaieya aur ummat k gareebon ammeeron se deen k aur aqeedon k baara mai Baat kreya aap ki aankhe khul jayege k is waqt is mehnat ka karna farz h ya beat. Channal pr bayan aur ishqal krna bada aasan h. Agr ummat ki kuch fkr h to nabi sallallahualaihewassalam ki terah ummat mai chalo phero.

  • @Partnereafcc-df-f-bdc-ef-ke7ih
    @Partnereafcc-df-f-bdc-ef-ke7ih 4 роки тому

    Maslke ala hajrat jindabad 1000 molanao ko ikttha kar lo sabit ho jayega sare jmat wale or devbandi wahabi siya ahle hadis bohre kadyani sab ke sab munafik ( chhupe huve kafir ) he aj tak kisi munafik ne kafiro ke mukable ki junge nhi jiti ab tak ki sari junge panjtane pak aur gose pak aur khwaja g n ke gulamo ne kafiro ke mukable ki junge jiti he ye sab drudo salam padne wale hi iman wale hote he baki sab kalma padne wale munafik he aj se hi panjtane pak aur gose pak aur khwaja g n ke gulam ban jao kafiro se bhi jit jaoge or kyamat me mijane amaal par bhi jit jaoge insaallah maslke ala hajrat jindabad 4

  • @rahbaralam5413
    @rahbaralam5413 3 роки тому +1

    میں کس پر اکتفا کروں کسی میں آپ کہہ رہے ہیں کہ تبلیغی جماعت حضور صلی اللّٰہ علیہ وسلم کے زمانے میں بھی تھی پر عورتوں کو جانے کی اجازت نہیں دئیے اور ابھی آپ کہہ رہے ہیں کہ تبلیغی جماعت حضرت مولانا الیاس صاحب کاندھلوی رحمۃ اللّٰہ علیہ سے شروع کی ہوئی تقریباً94سال ہوے

    • @aamraiqubal5750
      @aamraiqubal5750 3 роки тому

      14 Sao saal pehle tablighi jamaat ke name se nhi thi tableegh har daor main hota raha har Nabi ke zamane main hota raha, maolana ilyaas sb rh Al ne tableegh ke name se jamaat banai thi jiska kaam islaah krna tha, umeed hai samjh gaye honge, jazakallah khair

  • @mdsaif7034
    @mdsaif7034 4 роки тому

    Aur buhat burayii ho jata to fir kese roka jata bhaijaan

  • @shahbaaznabikhan150
    @shahbaaznabikhan150 3 роки тому

    Jaani hum raj hain ra ka zyada use kar(र)te hain🔥🔥🔥

  • @ShahbazKhan-fi4by
    @ShahbazKhan-fi4by 3 роки тому

    Naya aalimedeen is dawat o tableeg ko kaisa kare isliye 1sal, kaam karne ka Mazak ka apna Tarika,usul hai use kam karna hai.aam Aadmi seekhne jata hai 3din 40din ya 4mahine.ye fark hai naye aalim aur aam Aadmi me.soch kr ya karke dekhe kaam ki shakl kya hogi.

  • @nasirnasir5183
    @nasirnasir5183 4 роки тому

    Bayan kar nay wa la kya kabi tab lig ga ya hei je?

    • @abdulraheem-yn1ws
      @abdulraheem-yn1ws 4 роки тому

      Naya Mulla h
      Zoor se Tablighi Tablighi kar raha h

    • @nasirnasir5183
      @nasirnasir5183 4 роки тому

      @@abdulraheem-yn1ws shitan bi eisi tara kaha mei purana tu naya

  • @qaryahmad6070
    @qaryahmad6070 3 роки тому

    Hi

  • @yahyakhan6159
    @yahyakhan6159 4 роки тому +2

    DARUL ULOOM NE KOI UTAAR CHADHAO KYA DEKHA USKA VIDEO BHI BANA DIJIYE DIJIYE QARI TAYYAB SAHAB R.A KO KYUN NIKALA GAYA AUR WAQF DARUL ULOOM KYUN QAYEM HUVA QARI TAYYAB SAHAB R.A PAR ZINA KA ILZAAM EK BUDHE AALIM PAR KYUN LAGA GAYA BAN DOOQ LEKAR KYUN DAUDAYA GAYA VAGARAH KAB TAK VIDEO BANAOGE MUNTAZIR HOON؟

  • @yousufkhan2957
    @yousufkhan2957 4 роки тому +1

    Aqalhiranhi k jitna mokhalifathutahi itna yi kam barjatahi

  • @nds1822
    @nds1822 4 роки тому +1

    Sawalat hi galat puche gaye tabligh ko badnaam karne ilzaam he bhai

  • @abunasar0327
    @abunasar0327 4 роки тому

    Balke sawaal ye huni chaiye
    Allah ke raste me jana allah huqum hai ya nahi

  • @abdulwahid7561
    @abdulwahid7561 4 роки тому

    Bea shak tablighi jamaat ke
    mehnat se 1000 se 3/40 din,
    4 maihne/ ek saal ki jammaathein nikale. Lakhon
    kaa majmekaa ijthimaa chalaathe hyn.
    Likin ye lok "Fazail-e-Aamaal"
    kithaap ku padthe/sunthe hyn. (ijthimaayi thaalim).
    Kia ye kithaab mea Allah
    Ka dar, yekin, hidaayath, saaliheen amal haasil karsakthe?
    Yehee tablighi jamaat ki
    bunyaadi galthi.
    Qur'aan, Tharjamaa Qur'aan,(Qur'aan shuruse har aayat arabi mea ek marthabaa uski maani theen marthabaa) Bukari, Muslim Hadeez
    Kithaabon padne/sunneki thartheep ku bunyaath banaathe 3 din mea 2 juz, 40 din mea mukammil Qur'aan ku ek marthabaa, 4 months mea mukammil Qur'aan
    theen marthabaa tharjumae ke
    saath padkar/sunkar Allah ka
    dar, yekin, saliheen amal, dawatki mehnath ki thartheeb
    haasil karsaktheythe.
    Lekin kia huwaa aaj?
    ,

  • @sajadmir1712
    @sajadmir1712 4 роки тому

    musalman ka farzi ain hain ki whoo allah aur muhamad saw kay deen kaa faroog karey yah qran say sabit hain
    har door may kisey na kisey shakel say deen ki faroog aur hafazat hotey rahey hain
    iman ki t azgey aur sunnat wallyy zindagy guzarnay ka tareeqa sekhatey hain
    in last i want to add one thing that alot of people though out the world they changed their life becuse of tabligi jamat like junaid jamshed saed anwer .
    who left sins with your preach ?

  • @awazehaq1850
    @awazehaq1850 3 роки тому

    Yahi chez ishat tuheed wa suna Pakistan waly katy hn to is ko deobandi sy kharig kr dia gata hy ishat tuheed wa suna our shaikh ul quran gulam ullah khan ra Pakistan mn asal deobandi hn

  • @ahsaanuddin9429
    @ahsaanuddin9429 4 роки тому +3

    ماشاء اللہ. فضیل احمد دیوبندی صاحب اگر آپ کا تعلق بھی مسلکِ دیوبند سے ہے تو برائے مہربانی یہ بھی واضح فرمائیں کہ اس کلپ کو بنانے کا مقصد دعوت و تبلیغ کے کام کی طرف داری کرنا ہے یا مخالفت. اور دوسرا یہ کہ دارالعلوم دیوبند نے یہ تو فتویٰ دے دیا کہ مروجہ دعوت و تبلیغ میں سہ روزہ، چلہ، چار مہینے اور سال کا لگانا انکی اپنی تجویز ہے شرعیت میں یہ طریقہ کار واضح نہیں. تو یہ فتویٰ بھی لے دیں کہ مدرسوں میں آٹھ سال لگا کر جو علم پڑھایا جاتا ہے یہ آٹھ سال کس قرآن کی آیت اور کس حدیث سے ثابت ہے.

  • @amirulwahab8838
    @amirulwahab8838 3 роки тому +1

    You are just barking

  • @asifroshniwala5433
    @asifroshniwala5433 3 роки тому

    Apna iman banana farze en hai , iman hram kamo se rokde or Allah ki farmabardai par khada karde or namaz me itni takt peda hojay k namunasib kamoko chod de

  • @AkramKhan-ym5ij
    @AkramKhan-ym5ij 3 роки тому

    Aap tableeq walo ke peche kyo pade he

  • @nds1822
    @nds1822 4 роки тому +2

    Ummat bina kalme ke Allah ke ger ka tassur ke sath mar rahi he our azaabat ki Allah ki narajgi najar aa rahi he....muje nahi pata halat ko dekhte dawat ka kaam farj a aein hona chaahiye...mera roza meri namaz wale bhi Allah na kare mahol na milne pe beth jane ka tajrbe me aaya h....

  • @yousufkhan2957
    @yousufkhan2957 4 роки тому

    Khoshbo khudbakhud piltehi

  • @nadeemmohd2224
    @nadeemmohd2224 4 роки тому +1

    Mohalle m kitni ki khurafat hoti rahe kitne hi benamazi ho hamne aj tak na to masjid ke imam ko na kisi madarse ke talaba ko na asatiza ko dawat dete nahi dekha na moulana yaad rakho be talab logo m deen ki talab peda karne ke liye dar dar ja kar logo ki khusamad karna apni islah ki naiyat se ye tamam nabio ki musatarka sunnat h jo koi alim ada nahi karta h siwaye tablighi jamat ke

    • @ansarulhaqueabdulquyyum
      @ansarulhaqueabdulquyyum 3 роки тому

      aur management mein yehi log 40din lagakar gharibo ki naukri chinte hai padosi ko salaam nahi karte kaya phir quamat tak jamat mein jana aana karega sudhrega kab quamat mein to saza jaza shuru hogi jamat mein se aane ke bad yeh log khud biryani pulau khate hai aur gharibo ko ilaj ke liye unke paas paise nahi hote hai jabke hindu log charitable trust khol rakha hai aur aap kahte hai jamat mein jane se gazsht lagane se log sughrte hai

  • @ghayyurshahsdcard4889
    @ghayyurshahsdcard4889 3 роки тому

    San jut ha

  • @azimkhan2913
    @azimkhan2913 4 роки тому

    nabi.keliye.talig.karna.farz.tha

  • @shokatrather8640
    @shokatrather8640 4 роки тому +2

    مولوی صاحب کلمہ نماز اور دین کی بنیادی چیزوں بات کرو۔ اور دین میں رکاوٹیں پیدا کرنے والی باتوں سے پرہیز کرو۔

    • @nazeerpasha2075
      @nazeerpasha2075 4 роки тому

      کیا کسی میوہ میں کیڑا ہو تو آپ اس کو کھانا پسند کویں گے ؟ ۔۔۔۔۔۔۔ اگر بریانی کی پلیٹ میں ایک کانچ کا کنکر آجاۓ تو کیا آپ کھانا جاری رکھیں گے ؟ ۔۔۔۔۔۔۔۔ اگر آپ سفید کپڑ ا حرید رھے ہوں ، اور اس میں کچھ کالے دھبے لگے ہوں ، تو کیا آپ وہ کپڑا لیں گے ؟ ۔۔۔۔۔۔۔۔ تبلیغی جماعت کے صحیفہ مقدس فصائل اعمال میں کئ ایک روایات ایسی ہین ۔۔۔۔۔۔۔ جس پر ایک عام مسلمان یقین کرے تو اسلام سے خارج ہوچا ۓ ۔۔۔۔۔۔۔ یاد رکھیں ھاتھی کو مارنے کے لۓ ، سوئ کی نوک برابر سیا نیڈ کا زھر کافی ہے ۔۔۔۔۔۔ اور اس کتاب میں تو زھر بے حساب ہے ۔۔۔۔۔ ابھی بھی مھلت ہے ۔۔۔۔۔۔ اس کتاب کو جلادو ۔۔۔۔۔۔۔۔ قرآن و حدیث کو مشعل راہ بناؤ اور جنت الفردوس کی تمنا

  • @shamimansari633
    @shamimansari633 4 роки тому +1

    Tableeg jamaat khud 2dhad men bat Gaye saheeh bat ye hai Allah ke Deen ke elawah sab Deen MIT jaenge tableeg jamaat jitne musalmano ki jamaate hain ahle hadees jamaate Islami brailwi Sunni sab se ziada Gumrah mutashaddid gulu iftera manghdat karguzaryan jaise Milana sad ke ijtema me farshte aaye hathyon ne madad ki Tarak ke trak paise aye Hazrat ji ne jahaz Ko rokwa Dia train Ko rokwa Dia bus me tail khatam ho Gaya to Hazrat ji ne phunk mar di bus chal gai 1shakhs jamaat me Gaya Galla Apne AAP uske ghar khet se pahunch Gaia Hazrat ji ke saath farshte mashwara karte hain farshte Hazrat ji ka pawon dabate hain bangle wali masjid Ko farshte tawaf karte hain ye sab jhoti karguzaryan jahilon se khoob bayan karte hain

    • @RizwanAnsari-cu4cx
      @RizwanAnsari-cu4cx 4 роки тому

      Fuzail ahmad tere baap kitne he ye bata

    • @mohammadkhan5962
      @mohammadkhan5962 4 роки тому

      بكواس كرتےھو بلکل بکواس یہ کار گزاریان تیری جھوٹے ھونے کا پکا ثلوت ھے،

    • @RizwanAnsari-cu4cx
      @RizwanAnsari-cu4cx 4 роки тому

      Jo kaar gujari suna raha hai iska no mil sakta he kiya

  • @abunasar0327
    @abunasar0327 4 роки тому

    Sawaal hi galat hai

  • @mohammedakram9279
    @mohammedakram9279 4 роки тому +2

    اسلام۔علیکم۔مدرسہ۔دیو۔بند۔کی۔عظمت۔و۔شرافت۔سر آنکھوں۔پہمولانا الیاس۔رح۔علیھ۔مولانا۔یوسف۔رح۔علیہ حافظ۔خیر زکریا۔رح۔علیہ۔اور۔۔انکے۔ساتھ۔تمام۔علماء۔اکرام۔نے۔دعوت۔وتبلیغ۔کا۔کام۔خوش۔اصلوبی۔سے۔انجام۔دیا۔ایک۔بات۔آپ۔نے۔فرمایا۔تبلیغ۔کا۔کام۔قرآن۔و۔حدیث۔سے۔ثابط۔ھے۔آپنے۔الاہاباد۔کے۔مولا۔یا۔مفتی۔صاحب۔نے۔تبلیغ۔کا۔کام۔بدعت۔بتایا۔جو۔چیز۔قرآن۔وحدیث۔سے۔صحیح۔ثابط۔ھے۔وہ۔بدعت۔کیسے۔ہے۔عرب۔ممالک۔میں۔غیر۔مقلد۔حضرات۔بدعت۔کہتے۔ہیں۔اور۔ہم۔نے۔سنا۔ہے۔دارالعلوم۔دیوبند۔میں۔غیر۔مقلد۔اور۔بریلوی۔علماء۔بھی۔بہت۔آگئے۔ہیں۔اسیی۔لئے۔دارالعلوم۔دیوبند۔میں۔کئ۔طریقے۔سے۔بحث۔مباحشہ۔ہوتا۔رہہتا۔ہے۔اللہ۔و۔عالم۔محمد۔اکرم۔خان۔اعظمی۔بحرین۔آرمی۔

    • @FuzailAhmadNasiriOfficial
      @FuzailAhmadNasiriOfficial  4 роки тому

      وعلیکم السلام ورحمة اللہ و برکاتہ
      آپ کو غلط اطلاع ملی ہے۔ دیوبند میں سارے دیوبندی علما ہیں۔

    • @mdtufailsiddiqui3303
      @mdtufailsiddiqui3303 3 роки тому

      Mashallah

  • @irshadahmadwar1172
    @irshadahmadwar1172 4 роки тому

    kya molvi ho zaroor Allah ka ha pakad hogi