tabligi jamat aur jihad / afzal kon? / by: mufti mohammad taqi usmani

Поділитися
Вставка
  • Опубліковано 20 жов 2024

КОМЕНТАРІ • 147

  • @mohdnayeem5853
    @mohdnayeem5853 3 роки тому +16

    ماشاءاللہ بہت خوب اللہ ربّ العزت آپ حضرات کی محنت کو قبول فرمائے اور ہر قسم کے شرور و فتن سے حفاظت فرمائے

  • @ishratyk4391
    @ishratyk4391 3 роки тому +8

    مولانا فضیل صاحب بہت بہت شکریہ اس ویڈیو کو اپلوڈ کرنے کا بہت کار آمد باتیں ہیں ہم جماعت والوں کیلئے اللّٰہ تعالیٰ تبلیغیوں کو ہدایت عطا فرمائے

  • @shabanqureshi6903
    @shabanqureshi6903 3 роки тому +5

    Allah rabbul ijjat muftee taqee usmani sahab ke ilm me harqat ataa farmaye unkee hifajat farmaye jajakallahhu khairaa aamin

  • @mdumair223
    @mdumair223 3 роки тому +7

    ماشاء اللہ
    علماء امت کی طرف سے آپ فرض کفایہ کا کا فریضہ انجام دے رہے ہیں۔۔۔۔۔اللہ ﷻ آپ کی عمر میں علم میں صحت وعافیت میں برکت نصیب فرمائے اور آپ کا سایہ تادیر قائم ودائم رکھے۔

  • @zinnurainhaider6876
    @zinnurainhaider6876 3 роки тому +3

    Allah tablig wale bhaiyo ko deen ki sahi samjh ata farmaye olmaye haq ko in logo ki islah karne ki tofeeq ata farmaye ameen

  • @alsiddiqnasharyaat4380
    @alsiddiqnasharyaat4380 3 роки тому +14

    ماشاءاللہ، جزاک اللّہ مولانا اللّٰہ آپ کی صحت میں عمر میں علم میں برکت عطاء فرمائے آمین ثم آمین یارب العالمین، شاداب میرٹھی

  • @javedshaikh9124
    @javedshaikh9124 Рік тому +1

    جزاکم اللہ خیرالجزاء

  • @darululoom3614
    @darululoom3614 3 роки тому +10

    ماشاء الله!
    جزاك الله خيرا
    یہ بیان بہت اہم ہے، جماعت کے کام کی اہمیت کے ساتھ اس سے واقف ہونا نہایت ضروری ہے۔
    یوسف پانچبھایا، کینیڈا

    • @FuzailAhmadNasiriOfficial
      @FuzailAhmadNasiriOfficial  3 роки тому

      آمین ثم آمین
      بہت بہت شکریہ
      آپ کینیڈا میں کس جگہ رہتے ہیں۔ ہمارے ایک خالو وہیں رہتے ہیں۔

  • @usmani_sh
    @usmani_sh 2 роки тому +2

    ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ

  • @mahmed3757
    @mahmed3757 3 роки тому +3

    مانشااللہ۔بہت۔اچھاکام۔آپنے۔شروع۔کیا۔ہےبہت۔بھت۔دعاءہے۔اللہ تعالٰے ہرشروروفطن۔سے۔آپکی۔حفا۔ضت۔فرمائں

  • @usmani_sh
    @usmani_sh 2 роки тому +1

    اللہم زد فزد

  • @Islamicchannelandnews
    @Islamicchannelandnews Рік тому +1

    Mashallah

  • @Islamicchannelandnews
    @Islamicchannelandnews Рік тому +1

    Ok

  • @NoorMohammad-zy8tx
    @NoorMohammad-zy8tx Рік тому

    ماشاءالله تبارك وتعالى

  • @Islahezindagi
    @Islahezindagi Рік тому

    ماشاء اللہ بہت خوب اللہ آپ کو جزائے خیر دے

  • @nazeerkhan2054
    @nazeerkhan2054 6 днів тому

    میں اس وقت 74 سال کا ہوں آج سے ساٹھ سال پہلے میرے گھر والوں اور میرے ساتھ یہ ہی کچھ ہوا میرے وسلد بہت جزباتی تھے جسکی عجہ سے تبلیغی اکابریں نے ہر جائز چیز حرام کی ہوئی تھی جیسے اسکول میں انگریزی پڑھنا بیمار ہوتو دوئی کے بجائے اللہ اللہ کرنا۔ گھر کا کوئی فرد بیمار ہو یا کوئی شرعی عزر ہو لیکن وہ ہر کام پر اس تبلیغی کام کو مقدم رکھتے جسکی وجہ سے گھر میں سکون کے بجائے لڑائی جھگڑا ہوتا جسکی وجہ سے میں سب سے بڑا تھا نفسیاتی مرض میں مبتلا ہوگیا اور ہمیشہ سچتا رہتا جسکی وجہ دے میری شادی 65 سال کی عمر میں ہوئی۔

  • @yaseenrakkasagi7260
    @yaseenrakkasagi7260 2 роки тому

    ماشاء اللّٰہ۔۔اللہ حضرت کی عمر میں برکت عطا فرمائے آمین

  • @shameemahmed6097
    @shameemahmed6097 3 роки тому +1

    aap bohat accha samjate po 👍👍👍👍

  • @shaikmohdnoman9015
    @shaikmohdnoman9015 3 роки тому +5

    ماشاء االلہ بہت خوب اللہ تعالیٰ حضرت کے علم میں عمل میں برکت عطا فرمائے آمین ثم آمین یارب العالمین

  • @ubaidrehman9618
    @ubaidrehman9618 2 роки тому

    Mashallha Subhallha

  • @shaiksubhanuddin7025
    @shaiksubhanuddin7025 3 роки тому +2

    ماشاءالله پیارے اللّه حضرت مفتی تقی عثمانی صاحب کے عمر مے خوب برکت نصیب فرما ے آمین ۔پیارے اللّه بہترین بدلہ نصیب فرما ے آمین آمین ۔

  • @izgaming266
    @izgaming266 Рік тому

    Good

  • @khizir2702
    @khizir2702 Рік тому

    Allah tala aap ko hifazat farma ye

  • @IlyasKalaniya-n1p
    @IlyasKalaniya-n1p Рік тому

    الجوالات كلها جيدة يترشح منها الفقه في الدين ❤❤

  • @mdaminuzzaman3638
    @mdaminuzzaman3638 3 роки тому

    Assalamu alaiku janabe man me india se darul uloom deoband k farigh hun allah aap ku jazae khair ata farmae masha allah aap ne mukammal shafi or wafi andaz me is markatul aara masael par aese roshni dali hai k alhamdu lillah ham jese talib ilmon k lye kafi hai aap ne ummat k lye bhat bada kam kya hai me bhi soch raha tha inki ghalation ku yutub me aakar zahir karun par allah k shukr hai aapne hamara kam aasan kardya allah aap ku mazeed trqyat se nawaze

  • @abdulqudus7554
    @abdulqudus7554 3 роки тому +4

    حضرت مفتی تقی عثمانی صاحب دامت برکاتھم کواللہ تعالی جزائے خیر عطا فرمائے آمین مولانا فضیل احمد ناصری کے چند سوالات جو کہ تبلیغی جماعت میں وقت لگانے کےمتعلق جو بیان جاری فرما یا وہ یقینا صحیح فرمایا ، جماعت میں وقتلگانے کے متعلق بالکل واضح انداز میں اسکی وضاحت کردی گئی کہ تبلیغی جماعت میں وقت لگانا فرض عین ہے یا فرض کفایہ ؟ اللہ تعالی دونوں علماءکرام کو بہت بہت جزائےخیر عطافرمائے آمین

  • @ishratyk4391
    @ishratyk4391 3 роки тому +4

    جن لوگوں نے اس کلپ کو unlike کیا ہے وہ اپنے ایمان کی خیر منائے ورنہ ایمان سلب ہونے کا اندیشہ ہے

  • @muhiuddinkhan3432
    @muhiuddinkhan3432 2 місяці тому

    یہ علمی نکات تبلیغی اکابر کے گلے اترنے والی نہیں ھے تبلیغی امیر اپنے غلو اور ضد کیوجہ سے ایک نیا فرقہ تیار کر رہے ہیں

  • @محمدعماربیگ
    @محمدعماربیگ 3 роки тому +5

    ماشاء اللہ

  • @ismailbha4293
    @ismailbha4293 3 роки тому +1

    Jazakallah khaira hazrat

  • @Muddassir-Ahmed-A
    @Muddassir-Ahmed-A Рік тому

    حضرت دراصل یہ مسئلہ عوام کا نہیں بلکہ اکابرین تبلیغ کا ہے جو کہ دارالعلوم دیوبند و ندوہ کے فارغین ہیں۔
    اکابر دبے دبے الفاظ میں ایسے ہی کہتے ہیں کہ " ہر مسلمان کا وقت لگنا لازمی ہے" یہی کام ہے" یہی دعوت ہے وغیرہ۔

  • @imrankukva3132
    @imrankukva3132 3 роки тому +1

    Masha allah bhut khub javab diya he Mufti sb ne

  • @purvanchalstudentunion
    @purvanchalstudentunion 3 роки тому

    *Masala:* UA-cam Par Female Tutor Se Parhna Kaisa Hai?

  • @hkmdryusufarshigangohi7417
    @hkmdryusufarshigangohi7417 3 роки тому +5

    معاشرے میں اس جماعت کا کوی خاص اثر نہیں دیکھتے۔مسجدوں میں خوب بولتے کھاتے پیتے ہیں۔بڈے بڈے لوگوں کے پاس دین کا درس دینے سے کتراتے ہیں۔غرض کوی خاص تبدیلی نہیں۔بس نماز پڑھ لی۔حقوق العباد کا بھی پاس ہو اسسے کچھ لینا رینا نہیں۔پھر جوان بیوی بچوں کو چھوڑکر جانا آج کے دور میں کیسا ہے۔۔۔۔۔اللہ پاک نے عقلمندی سے چلنے کو پسند فرمایا نہ کے جہالت سے۔قران پاک جسکو سمجھ کے پڑھنا چاہیے اسکو ہم چھوٹے ہوے ہیں۔

  • @UmarKhan-ky9jw
    @UmarKhan-ky9jw 3 роки тому

    Iman afzl krne wala Sahaba rziallha anhu ke nkshe kdm pe chlna bohot zbrds zruri.he

  • @muhammadrayyan4385
    @muhammadrayyan4385 Рік тому

    برائے کرم کتاب کا نام بھی مرحمت فرما دیں جسمیں یہ خط مذکور ہے...

  • @mohdarshad-cl5og
    @mohdarshad-cl5og 3 роки тому +2

    Hazrat ap indea se h

  • @abdulwahid7561
    @abdulwahid7561 3 роки тому +2

    Praise be to Allah.
    Thanks to Allah Almighty.
    Allah revealed Qur'an and sent
    Muhammad (sa) as a messenger.
    The Qur'an is the clear guidelines and the messenger
    Muhammad (sal) is the roll
    model for us to follow.
    Whatever may be the efforts since 90---100 years,
    the basic failure of the tabligh
    jamaat is that the founders
    of the tabligh jamaat advised /
    insisted / introduced the
    book "Tabligh-e-nizaab" later
    "Fazail-e-aamaal / Munthakhab
    Ahaadeez" to read / hear in together (ijthimaayi thalim) when they go 3, 40 days / 4 months instead of Qur'an--
    with the transalation of meaning of verses available in most of the languages. and
    likewise Bukari,. Muslim. hadeez books. Even the followers / supporters did not think this basic false but blindly
    followed what their founders
    advised.
    Hence inspite of their efforts
    in various angles, the result is " NOT FRUITFUL ONE" irrespective of lacks together supportors through out the world.
    Thanks to Allah Almighty for
    His Mercy in having translated
    the meaning of the verses of Qur'an (Translated version) in most of the languages.

  • @mushtaqueahmed5932
    @mushtaqueahmed5932 3 роки тому

    Jehad kitny kisam h aur iman ke kitne darze h asal jiahad jakat Qur'an hadish ke nap per aur bacho ke nam per magna hi asal jihad h Allah ta'ala raham kre aur samajh Ata farmaye Ameen

  • @SufiyanKhan-nq4jz
    @SufiyanKhan-nq4jz 3 роки тому +2

    माशाअल्लाह

  • @muftihabibullahqasmi
    @muftihabibullahqasmi 3 роки тому

    جزاك الله خيرا

  • @kadivalaEditz786
    @kadivalaEditz786 3 роки тому +1

    mashaallah

  • @haqkipukar2633
    @haqkipukar2633 3 роки тому

    ماشاءاللہ بہت سارے اعتراض دور ہوگئیے

  • @merajuddin5083
    @merajuddin5083 3 роки тому

    Hazrat nay mufti taqi usmani shab nay sahi farmaya

  • @khaanhameed
    @khaanhameed 3 місяці тому

    جو لوگ نہ تبلیغ کے لئے وقت نکال سکتے ہیں نہ جہاد کرنا چاہتے ہیں وہ اس قسم کی فضول بحث میں پڑ کر اپنا وقت برباد کرنے سے خوش ہوتے ہیں۔

    • @FuzailAhmadNasiriOfficial
      @FuzailAhmadNasiriOfficial  3 місяці тому +1

      الیاسی تحریک میں وقت لگانے کا شرعی حکم کیا ہے؟ براہِ کرم بتائیں تاکہ علمائے حق بھی اس میں جانے کی ترکیب نکالیں!

  • @jamshedalam3873
    @jamshedalam3873 2 роки тому

    Aap kahna kya chahte h

  • @Khaireummatidara
    @Khaireummatidara 10 місяців тому +1

    مولنا الیاس کاندھلوی صاحب نے ہی اپنے زندگی میں حضرت مولانا شبیر علی تھانوی رحمۃ اللہ علیہ ( یہ حضرت مولانا اشرف علی تھانوی رحمۃ اللہ علیہ کے بھتیجے اور تربیت یافتہ تھے حضرت تھانوی کے بعد خانقاہ تھانہ بھون کے جانشین مقرر ہوئے) سے ایک ملاقات میں کہا کہ حضرت مولنا شبیر علی صاحب مجھے لگتا ہے کہ میرے کام سے ( تبلیغی جماعت سے ) قادیانی لپیٹ چکے ہیں ۔۔۔
    اسی طرح تبلیغی جماعت نے جہاد و قتال کی ایسی منظم مخالفت کی ہے کہ قادیانی بھی ایسی مخالفت نہیں کر سکے ۔۔
    امیر جماعت ۔۔ یہ نام جہاد کے امیر سے منطبق کیا گیا ہے ۔۔
    ہجرت ۔۔ جماعت میں چلہ چار ماہ لگانے کو ہجرت سے موسوم کرتے ہیں ۔۔
    نصرت ۔۔ جماعت کو ایک دو وقت کھانا کھلانے کو نصرت سے جوڑتے ہیں
    گشت ۔۔ جہاد و قتال کے راستے میں رات میں کچھ سپاہی جاگ کر پہرہ دیا کرتے تھے اس کو گشت کہتے تھے مگر تبلیغی جماعت نے چند گھروں کو چل کر ایمان کی دعوت ( یاد رہے کہ یہ دعوت پہلے سے مسلمان ہے انہی کو دی جاتی ہے تبلیغی جماعت کی پوری تاریخ میں ایک بھی غیر مسلم یا اسلام دشمن فرد کو ایمان کی دعوت نہیں دی گئی ہے) دیکر گشت نام رکھ لیا ہے ۔۔
    دعوت الی اللہ ۔۔ پہلے سے مسلمان ہونے والوں کو دعوت الی اللہ کے نام پر ایک خاص اور مخصوص محنت سے جوڑا جارہا ہے اور نہ ان کو پورے اسلام سے نکال کر صرف چھ نمبر نامی نئے دین پر گامزن کیا جارہاہے ۔۔۔
    اکرام مسلم کے عنوان سے آواز تو لگاتے ہیں مگر جو مسلمان ان کے کام سے اور ان کی جماعت سے جڑا ہوا نہیں ہے اس کا اکرام کرنا انکی فطرت میں شامل نہیں ہے حتی کہ کسی امام اور مؤذن اور علاقہ کا بڑے سے بڑا عالم بھی ان کے ظلم و ستم سے محفوظ نہیں رہ سکتا ۔۔۔
    یہ سب بنیادی باتیں ہیں اسی لیے پورے دین اسلام میں ان کی جماعت کے ذریعے تحریف کا جرم انجام دیا جارہا ہے اسی لیے سختی سے مخالفت کی جاتی ہے ۔۔۔
    یاد رکھیں کہ اگر تبلیغی جماعت میں اصلاح ممکن ہوتی تو خود تبلیغی جماعت والے اپنی غلطیوں کو دور کرلیتے تھے مگر اصلاح ممکن ہی نہیں رہی اس لیے اس کی مخالفت لازم آگئی ہے جیسے آپ خود تجربہ کر لیجیے کہ تبلیغی جماعت کی کسی غلطی کو سامنے رکھتے ہوئے چند جماعتیوں کے سامنے اس غلطی کو واضح کرتے ہوئے اس کی اصلاح کی کوشش کریں پھر آپ کو تجربہ ہوجائے گا انشاء اللہ ۔۔۔
    دوسری اہم بات اصلاح کے لیے نص شرعی سے امر ثابت ہونا ضروری ہے مثلا اگر کسی فرض یا واجب میں غلطیاں شامل ہوجائیں تو اس کی اصلاح کی جائے گی اور اگر سنت یا مستحب امر میں غلطیاں شامل ہوجائے تو ان امور کو ترک کیا جائے گا یہ قاعدہ فقہ ہے اب آتے ہیں تبلیغی جماعت کی طرف یہ نہ فرض ہے نہ واجب ہے اور نہ ہی سنت و مستحب ہے بس مولنا الیاس کاندھلوی کا شروع کیا ہوا ایک نیا طریقہ ہے اس لیے اس کی مخالفت نہ دین کی مخالفت ہے اور نہ اس کی حمایت دین کی حمایت ہے اگر اس طریقہ کی مخالفت دین کی سمجھی جائے گی تو یہ دین میں تحریف ہوگی اور اس طریقہ کی مخالفت کے لیے صرف یہی ایک چیز کافی ہے اور ایک اہم بات مسلمانوں کے لیے سب سے مقدم دین اسلام ہے اس لیے دین اسلام کا دفاع حسب استطاعت فرض ہے باقی کسی جماعت اور تنظیم اور تحریک مقدم نہیں ہے اسلام کی تاریخ میں ایسی بے شمار تنظیمیں تحریکیں اور جماعتیں وجود میں آئی اور ختم ہوگئی ہے مگر کبھی کسی جماعت کی حمایت میں جاہلوں کے ساتھ بہت سے عالم نما جاہل میدان میں نہیں آئے جتنے تبلیغی جماعت کے لیے سال والے ملاٹے آرہے ہیں اور ان کو صاف معلوم ہیں کہ ان کی جماعت کی شرعی حیثیت دین اسلام کے چار اصولوں کی روشنی میں ذرہ برابر بھی نہیں ہے مگر یہ لوگ صرف ہمارے بڑے ہمارے اکابر کی قربانی اکابر کی جماعت کے نام سے پوری امت کو دھوکا دے رہے ہیں ۔۔۔
    اس لیے دین اسلام کی حفاظت کے لیے اس جماعت کی جس قدر سخت مخالفت کی جائے وہ کم ہے

  • @tabarakhussain9051
    @tabarakhussain9051 3 роки тому +4

    حضرت برائے مہربانی اس فتوے کو بہج دیجئے

  • @fikreqasmi5458
    @fikreqasmi5458 3 роки тому +1

    Masha allah

  • @ZainArif-sf8le
    @ZainArif-sf8le 4 місяці тому

    ALLHA PAK KHUB JAEKHAIR SE SHEKHUL ISLAM TAQI USMANI SAHAB KO NAWAZEY. UMMAT KO IN SE ESTEFADA ZAROOR HASIL KARNA CHAHIEY.
    JO BAAT HAZRAT NE FARMAI , WOHE BAAT TABLIGHI MARAKIZ KE AKABREEN LAGATE AAEY HAEN.
    BALKEY YE BAAT TO AKSAR HE LAGAI JATI HAE KE ALLAH KA JO HUKUM UMMAT KI TARAF MUTAWAJJH HAE.US PE JAAN LAGANE KA JAZBA AOR EMAN BANANA INTEHAI ZAROORI HAE.
    AWAM UN NAAS MUJH SAMAET SIKHNE WALEY HAEN . HAZRAT MUFTI SAHAB DAMAT BARKATAHUM BOHT SHAFQAT SE GHALTIO KI NISHAN DEHI KARTE HAEN.AGAR KOI YE KEH DE KE HAMARA HAR KAAM MULAZMAT TIJARAT KIDMAT SB MAE DAWAT TABLIGH KA KAAM SHAMIL KAREN.ES SURAT MAE TABLIGH WALE NA WALDAEM KI KHIDMAT NA RAZGAR APNANE SE NA JIHAD BIL QATTAL KISI BHI NAIK KAAM SE NAHI ROKTE BALKEY YE SB KAAM NABI KE GHAM KO SAMNE RAKH KR KARNE KO KEHTE HAEN.

  • @mohdabrar7643
    @mohdabrar7643 3 роки тому +1

    MASHAALLAH

  • @muftiabdullateef7464
    @muftiabdullateef7464 3 роки тому +2

    اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ حضرت کفایا کی تعریفکیجے

  • @nazeerahmed7984
    @nazeerahmed7984 3 роки тому

    Maulanaye mohtaram, jo TABLEGHI jamat ilyas rahmat ulla alai ke zamane thi ab woh Tableghi jamat nahi rahee, aaj Tableghi jamat me 40 din jane wala apne aap ko aalim jamajhne lagjata hai, ayazubilla,

    • @FuzailAhmadNasiriOfficial
      @FuzailAhmadNasiriOfficial  2 роки тому

      ua-cam.com/channels/SoodY0EvwsecDpSmaNQ77A.html
      *سدرشن چینل پر مولانا ارشد مدنی کا انٹرویو کیسا رہا؟* _ایک جائزہ_
      🔊 از: سید فضیل احمد ناصری
      سامعین! میرے چینل *فضیل احمد ناصری آفیشیل* پر دو ماہ کے لیے نئے ویڈیو ڈالنے کی پابندی لگ گئی ہے۔ جب تک کے لیے میرے اس چینل *سید فضیل احمد ناصری* کو سبسکرائب کر لیجیے! جس کا لنک اوپر دیا گیا ہے۔ شکریہ

  • @mansooralam1963
    @mansooralam1963 3 роки тому

    Hazrat ne tableeg ko bura nahi kaha hai balki kami kutahi me islah ki bat kahi hai.bura kahne wale wo log hain jo khrooz ko pasand nahi karte hain.Allah ham sab ko samjhayen.

  • @mdtalhamiftahi4396
    @mdtalhamiftahi4396 3 роки тому +3

    السلام علیکم ورحمةالله
    حضرت آپ کا نمبر چاہیے آپ سے بات کرنا ہے
    اور اللہ آپ کی عمر میں صحت اور عافیت کے ساتھ درازگی فرماے

    • @FuzailAhmadNasiriOfficial
      @FuzailAhmadNasiriOfficial  3 роки тому

      وعلیکم السلام ورحمة اللہ و برکاتہ
      جی اس نمبر پر رابطہ فرمائیں:
      8881347125

  • @hafizaasmohammed268
    @hafizaasmohammed268 3 роки тому +2

    انسےجہادکےلےکہوتوابھی ایمان نہیں بنا بنگلہ دیش میں لڑنےکےلےایمان مضبوط ہے

  • @abdullahkhaleel4219
    @abdullahkhaleel4219 3 роки тому

    H.usman ghani bhi bad me rah,gae the.

  • @adilnazir7643
    @adilnazir7643 3 роки тому

    Inalilahi wa inalil la hi rajoon, wallahi dawat ka kam haq hai aur pehle number pai ata hai , qital jo hai wo hamesha akhri darje pai hai jb sab kuch fail hojaye jab pehle dawat di aur qabool na ki ho tab qital karna zaruri hai , Allah kay Rasool saw jante thai ki jo be kafir marega wo sedhe jahanum mai jayega jo Mohammad saw nahe chahate thai , sahab nai to maidan qital mai be dawat di hai, is moulana ko kaho 3 din Allah kay raste mai nikle aur in moulana say kaho pehle khud qital mai nikle , dawat ka kaam farze ain hai

    • @mohdabrar7643
      @mohdabrar7643 3 роки тому

      BHAI EK SAWAL AGAR DAAWAT KA KAAM FARZ E AAIN HAI TO BATA SHEKH ZAKARYA KYA EK DIN JAMAAT ME GYE SABIT KAR DE KISI BHI KITAB SE KYA MOLANA ASHRAF ALI THANVI NE EK DIN BHI JAMAAT ME LAGAYA . AUR EK SAWAL AUR BHAI JAWAB ZARUR DENA KYA YE JO DAAWAT HAI KYA NABI ALAHISSALAM BHI YE HI DAAWAT DETE THE YA KAFIRO KO DAWAT DETE THE REPLY ME .

    • @mdaminuzzaman3638
      @mdaminuzzaman3638 3 роки тому

      Tu pagal ho gya hai or gumrah bhi aayate jihad me khullam khulla tehreef

  • @mohdalam6880
    @mohdalam6880 Рік тому

    ajke daor me tableeg hi ek rassta h jo sabse behtar h . tableeg wale sirf sal ka 40 din hi mangte h

  • @mohdabrar7643
    @mohdabrar7643 3 роки тому

    MASHAALLAH HAZRAT . BAS EK HI BAAT KA DUKH HAI AGAR KOI AALIM JAISE AAP HUME JAHILO KO SAMJHANE KI KOI BAAT BATA DETE HAIN TO HUM JAHIL KEHTE HAI KE YE TO BUGZ KARTE HAIN HASAD KARTE HAIN JAHILO SAMAJH JAO WAQT HAI ABHI BHI ULAMA KE PEECHHE CHALO ULAMA AMBIYA KE WARIS HAIN.

  • @gyjxtj3125
    @gyjxtj3125 3 роки тому +1

    اس وقت تبلیغی جماعت میں مخلصین ومتوسلین کی کمی ہے روح تبلیغ دین کا جنازہ نکل چکا ہے اللہ مخلصین کو پیدا فرمائے اور جہلاءسفھاء کی اصلاح کی توفیق نصیب فرمائے آمین بجاہ سید المرسلین صلی اللہ علیہ وسلم

    • @FuzailAhmadNasiriOfficial
      @FuzailAhmadNasiriOfficial  3 роки тому

      آمین ثم آمین

    • @mdaminuzzaman3638
      @mdaminuzzaman3638 3 роки тому +1

      Masha allah magar ab ahle haq ulama ku in k khilaf mustaqil mahaz aarai ki zarurat hai inhon ne masjidon ku tabah kardya hai

    • @laraaib1233
      @laraaib1233 2 роки тому

      Not true...
      Tablighi jamaa'at wale are Most Sincere in Deen e Islam...
      I meet them often...

  • @saleemahmad2437
    @saleemahmad2437 Рік тому

    Itna Iman sikhna jo Allah ke hukum per khada ker de ferze aien

  • @mohammadmoinansari9720
    @mohammadmoinansari9720 3 роки тому +1

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ مولانا صاحب اب تو اپنا دیدار کروادو حضرت ایسے مزہ نہیں آرہاہے ڈیجیٹل فوٹو ویڈیوز کو علماء نے جائز کردیا ھے مفتی تقی عثمانی صاحب وغیرہ سب آگۓ ہیں تو آپکو اتنا بڑا پردہ کیوں

    • @FuzailAhmadNasiriOfficial
      @FuzailAhmadNasiriOfficial  3 роки тому +2

      وعلیکم السلام ورحمة اللہ و برکاتہ
      بھائی! ہمارا مرکز دارالعلوم دیوبند ہے۔ وہاں سے حرام ہونے کا فتویٰ جاری ہے، کسی شخص کے عمل کو دلیل نہیں بنایا جائے گا، دلیل ادارے کا فتویٰ بنے گا۔

    • @محمدقاسمدهانی
      @محمدقاسمدهانی 3 роки тому

      @@FuzailAhmadNasiriOfficial جزاکم الله خیرا فی الدارین.إن العلماء المحققین متفقون علی حرمت التصویر.

  • @hafizaasmohammed268
    @hafizaasmohammed268 3 роки тому +2

    کیایہ۔پیغمبرہیں۔تبلیغی اکابر

    • @laraaib1233
      @laraaib1233 2 роки тому

      They are no ' paighambar' Lekin nabi' on wala KAAM kurrahe Hain...
      Rasool Sallal laho Alehe Wasallam was the last Nabi'...no more Nabi' is coming..
      We are the Torch bearers of Deen e Islam...
      And that's what tablighi jamaa'at is doing

  • @arizali6569
    @arizali6569 3 роки тому +2

    Jamaat Mai Jana koi ... Bura kaam nhi.. hai..
    Bus.. ullama ki sohbat..ho..
    Phir.. khub jao jamaat Mai..
    Mai alhumdu llillah.. jata hu..jamaat Mai..
    Magr jab kisi masaail.. ki baat aaty hai..
    Toa.. Mai.. sirf ullama sai tahkeek karta hu..
    Aur.. 6 sifat Kai.. alawa.. kisi maslail..par baat nhi karta ..
    Kyuki.. hazrat Maulana iliyas sahab Rahmutahllahi.. nai..Mana farmaya hai..
    Masaail ka kaam sirf ullama bayan karai...
    Unkai darjai Tak koi nhj pahuchsacta..
    Wo ek aalim hai....
    Bus.. Mai sabhi sathiyo sai yhy kahna chaunga...
    Jamaat Mai.. jao..bus ullama ki sohbat ikhtyaar karkai.....
    Inshaallah Allah daiiyaana.. sifat daldaiga..

  • @ZafarAli-it3rc
    @ZafarAli-it3rc 2 місяці тому +1

    یہ صاحب دین کو غلط جگہ پر فٹ کر رہے ہیں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم اور صحابہ کرام جنگ جہاد اور قتال کے لئے نکلتے تھے ۔تبلیغی تو جنگ اور جہاد کے خلاف ہیں اکثر فضائلِ اعمال سے جھوٹی باتیں سناتے ہیں کبھی فضائلِ درود کے نام سے شرکیہ سٹوریاں سناتے ہیں ۔

  • @IbnIdrees
    @IbnIdrees 3 роки тому +1

    Jihad pe kab nikloge miya yaa bas idhar udhar ki haakoge? Yaa amalan tumne mansookh samajh liya hai

  • @adilnazir7643
    @adilnazir7643 3 роки тому +1

    Fuzail nasri sahab aap bugz say bare mai hamesha moulana saad sahab kay piche padhe hai , aap pehle qital mai nikle phr mai nikalta hu , ye badi badi bate karna chod do samjhe

    • @mohdabrar7643
      @mohdabrar7643 3 роки тому

      BHAI KONSA QITAAL TU TO CHILLA LAGA LE QITAL SE BADA SAWAB MIL JAYEGA TUJHE.

    • @brawler8498
      @brawler8498 3 роки тому

      Bhai adil nazir bakwas mut kuroo. Wo alim hai us ki baat manna chai

    • @mohdabrar7643
      @mohdabrar7643 3 роки тому

      @@brawler8498 YOU ARE RIGHT.

    • @mdaminuzzaman3638
      @mdaminuzzaman3638 3 роки тому

      Talwar or bandooq dekhenge na ye jamati hag denge a/c wali masjid acha khana nae jamation se per dabwana or had se zyadaj bakwas masjid me chilla chilla namazion k nam Me khalal dalna

  • @hafizowaiskanshimeerut6926
    @hafizowaiskanshimeerut6926 3 роки тому

    برای چھوڑ نابھی جہادہے اب ہم غور کرلے بندہ حافظ ا و یس کا نشی میر ٹھ یو پی ھند

    • @mdaminuzzaman3638
      @mdaminuzzaman3638 3 роки тому

      Namaz padhna jhad rozah rakhna jhad bachon ku palna jihad madarsa me padhana jihad qurana padhna jihad dunya k har acha kam jihad or burai se bachna jihad

    • @mdaminuzzaman3638
      @mdaminuzzaman3638 3 роки тому

      Phir jihad kya chiz hai jis k lye quran saf andaz me qital k bare me bola

    • @mdaminuzzaman3638
      @mdaminuzzaman3638 3 роки тому

      Aksar hafizon ki aql guthno me hoti hai shaikhul islam ibne taimya k darjaeh k aalime bakamal fatwa de raha hai jis ke ilm looha arab ajam manti hai jo bukhari k dars deta hai jisne quran k tafseer likhe jise puri dunya ki deen k khatir safar kye uloom funoon or taqwa otaharat k imam imamul asr mufti taqi usmani k fatwa tum jeson ku qyamat tak samajh nahi aaega 6 num dhundo or sab ki tareef muh se karna usme ilm k tazkirah or ulama k tazkira uspar dhyan mat dena tabligh tumhari bigad jaegi

  • @huzaifanizam3248
    @huzaifanizam3248 Рік тому

    AbJihadKahanHoRahaHai

  • @rajashahidmaqpoon7470
    @rajashahidmaqpoon7470 3 роки тому

    تبلیغی جماعت کے حقیقی امیر اور پیر حضرت جی مولانا سعد کاندھلوی نے جہاد کا نام نقل وحرکت رکھا ھے۔

  • @murtazaqazi3034
    @murtazaqazi3034 3 роки тому +1

    Jihad Afzal hai.

  • @umarqausmi4499
    @umarqausmi4499 3 роки тому

    تبلیغی جماعت معرض وجود میں 1926 میں آئی جس وقت ہندوستان میں انگریز حکومت کررہے تھے اور بنگلہ والی مسجد سے اس کام کو شروع کیاگیا یہ بنگلہ والی مسجد مرزا الہی بخش جو بہادر شاہ ظفر کی سمدھی تھے کی بنوائی ہوئی ہے اور مولانا اسماعیل صاحب مولانا الیاس صاحب کے والد محترم اسی مسجد میں مرزا الہی بخش کے بچوں کو پڑھایا کرتے تھے اور مرزا الہی بخش بد نام زمانہ انگریز کا ایجنٹ اور جاسوس تھا اوراسی جاسوسی کے صلہ میں جو وظیفہ ملتا تھا اسی سے مولانا اسماعیل صاحب کی تنخواہ دی جاتی تھی۔ یہ پس منظر بھی آپ کے پیش نظر رہنا چاہیے اسی پس منظر میں میرا ایک سوال یہ ہے کہ آخر ایسی دعوت و تبلیغ جو قتال فی سبیل اللہ کا عملا منکر ہو کے ایجاد کرنے کی اسوقت کیوں اور کس مقصد کے لئے ضرورت پیش آئی؟جبکہ اسوقت کے علماء بھی ایسی تبلیغ کی شدید مخالفت کررہے تھےایسی دعوت وتبلیغ سے غیروں کا فائدہ تو یقینا ہوا کیونکہ غیر تو چاہتےہی ہیں کہ ایسا اسلام ہونا چاہیئے جو جہاد اور قتال فی سبیل اللہ سے خالی ہو اور انکو ایسا اسلام تبلیغی جماعت کے ذریعہ سے مل گیایہ تو ہوا کافروں کا فائدہ اور رہا مسلمانوں کا فائدہ تو اسمیں ظاہری طور پرجماعتی احباب نماز روزہ کا پابند ضرور ہو جاتے ہیں لیکن ساتھ میں عقیدہ کی بھی تو خرابی پیدا ہوجاتی ہے کیونکہ انکے نزدیک دعوت و تبلیغ کا وجود ہی چھ نمبر کی ہی ترتیب پرمنحصر ہے اورانکے نزدیک چھ نمبر کی ترتیب پر دعوت و تبلیغ کرنا ہر ایک کا فریضہ بھی ہے لہذا یہ تبلیغ تو مقید ہوگئی کسی مطلق عبادت کو مقید کرنا فساد عقیدہ میں داخل نہیں ہے؟ ایک تو یہ خرابی پیدا کر دی گئی ہے دوسری خرابی اسکے اندر یہ پیدا کیگئی ہےکہ قتال فی سبیل اللہ کےبدل کےطر پر اس تحریک کو روسناش کرایا جا رہا ہے تاکہ عوام کے دل ودماغ سے قتال فی سبیل اللہ کی عظمت و اہمیت اوراسکا عقیدہ کھرچ کھرچ کے مٹا دیا جائےاب آپ ہی بتلائیں کہ ان خرابیوں کی شمولیت کی وجہ سےنماز روزہ کی پابندی کی کیا حیثیت باقی رہ جاتی ہے۔ دین تو اصل عقائد کا نام ہے۔اعمال بغیر عقائد کے معتبرہی نہیں اسلئے مجھے علماء اور مفتیان پر سخت تعجب ہوتا ہے کہ تبلیغی جماعت کو اس حیثیت سے کیوں نہیں دیکھا جاتا اور کیوں اس کے فائدے کو شمار کیا جاتا ہے؟ کیا انکے نزدیک کوئی عمل بغیر عقیدہ صحیحیہ کے معتبر ہے؟ یقینا نہیں ہے پھر ایسا کیوں؟

  • @hafizaasmohammed268
    @hafizaasmohammed268 3 роки тому +1

    یہ۔تبلیغی جان۔کرقوم۔میں۔غلط فہمی پیھلارہےہیں

  • @cencuststcenexcise449
    @cencuststcenexcise449 Рік тому

    قران کو سمجھ کر نھیں پڑھتے ھو۔ افسوس ھے۔ بیکار ایک گمراہ جماعت کے بارے میں مباحث سجائے جانے لگے ھیں۔

  • @mdataullahkhan7668
    @mdataullahkhan7668 3 роки тому +1

    ما شاء اللہ