जमाअती भाई की अजीब तक़रीर || jamati bhai ki ajeeb taqrir || by: fuzail ahmad nasri

Поділитися
Вставка
  • Опубліковано 20 жов 2024

КОМЕНТАРІ • 380

  • @qarirahmtullahqasmikalrans8438
    @qarirahmtullahqasmikalrans8438 2 роки тому +7

    اللہ تعالیٰ مولانا فضیل احمد ناصری دامت برکاتہم العالیہ کی زندگی میں برکت عطاء فرمائیں آمین یارب العالمین🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹

  • @qarigulam860
    @qarigulam860 2 роки тому +1

    مولانا آپ نے خوش کر دیا دین کے بارے میں صحیح معلومات ہے عطا فرمائی ہے

  • @abdulhaq6058
    @abdulhaq6058 3 роки тому +26

    جزاکم اللہ خیرا کثیرا فی الدنیا والآخرۃ
    یہ بیان عالمی أمیر کے پاس جانا چاہیے
    اصل میں شوشے وہیں سے پھوٹتے ہیں
    اوریہ سب دم چھلے لے اڑتے ہیں

  • @ataullahMz
    @ataullahMz 3 роки тому +12

    اللہ تبارک و تعالیٰ ان جہلاکو صحیح سمجھ عطا فرمائے اور حضرت مولانا فضیل احمد ناصری صاحب کو حق بات کرتے رہنے کی توفیق عطا فرمائیں آمین ثم آمین

    • @salmaniraqi8790
      @salmaniraqi8790 3 роки тому +2

      *تکفیری ، ناصبی ، خارجی ، جیہادی*
      *اور جاھل و غیر فاضل علماء و فقہا*
      *کے زیرِ اثر معاشرے کی ترقی کے ثمرات*
      صوم و صلاۃ کے پابند مسلمان شخص نے صبح ازل نیند سے بیدار ہوتے ہی اُس نے کرسچن ہیگن کی ایجاد کردہ گھڑی کو دیکھا ، نماز کا وقت قریب تھا ، وہ اٹھا اور ایڈی بوئر کی تیار کردہ جیکٹ پہنی ، ڈیملر اور میبچ کا ایجاد کردہ موٹر سائیکل نکالا اور مسجد کی جانب روانہ ہو گیا ۔
      مسجد پہنچ کر اس نے ہالسے ٹیلر کے ایجاد کردہ واٹر کولر سے فلٹر شدہ صاف پانی پیا اور کلارکس کمپنی کے جوتے اتار کر وضو کرنے لگا ۔ بینجامن موغن کے ایجاد کردہ گیزر کی وجہ سے گرم پانی آرہا تھا اور اس لیے وضو کرنے میں ذرا بھی مشکل پیش نہیں آ رہی تھی ۔ اس کے بعد وہ مسجد کے اندرونی گیٹ کی طرف گیا اور رابرٹ ہاومن کا ایجاد کردہ شیشے کا دروازہ کھولا ۔ ایڈیسن کا ایجاد کردہ بلب آن کیا ۔ بینجامن فریکلن کی ایجاد کردہ بجلی کی مدد سے بلب روشن ہو گئے اور مسجد اندر سے جگمگانے لگی ۔ مسجد میں جا بجا فلپ ڈائل کے ایجاد کردہ پنکھے لگے تھے اور سامنے ولس کیریر کا ایجاد کردہ اے۔سی بھی لگا ہوا تھا ، مگر سردی کی وجہ سے انھیں چلانا ممکن نہیں تھا ۔
      اس وجہ سے اس نے چارلس بیکر کا ایجاد کردہ ہیٹر آن کردیا ۔ اسکے بعد جیمز ویسٹ کے ایجاد کردہ مائیکروفون سے اذان دینے لگا ۔ ایڈورڈ کیلگ اور چیسٹر رائس کے ایجاد کردہ لاؤڈاسپیکر کی وجہ سے آواز دور دور تک سب مسلمانوں تک پہنچ رہی تھی۔ اس نے چین کی بنی ہوئی جائے نماز پہ نماز پڑھی اور دعا کے لیے الله تعالٰی کے حضور اپنے ہاتھ اٹھائے :
      اور گڑ گڑا کر فریاد کرنے لگا
      *"یا اللہ کافروں کو نیست و نابود کر اور مسلمانوں کو ان پہ غلبہ عطا فرما* ..."🤓
      "جعلی ، جھوٹی اور من گھڑت حدیثیں ، اور جعلی ، جھوٹے اور من گھڑت تاریخ کے افسانے بیان کرکے مسلمانوں میں افرا تفری اور نفرتیں پیدا کرنے والوں پر خدا اور خدا کے رسول کی لعنت بےشمار"
      "عّجب مذاق رَوا ہے" یہاں نظام کے ساتھ
      وہی یزید کے ساتھی ، وہی امام کے ساتھ

  • @asrarrashidi
    @asrarrashidi 3 роки тому +35

    اللہ تعالی ہم سب کو علماء کی قدر کرنے کی توفیق عطا فرمائے
    اور عقل سلیم عطا فرمائے آمین

  • @Onlytrue86-q5o
    @Onlytrue86-q5o 3 роки тому +23

    اور اللہ تعالی حضرت مولانا فضیل احمد ناصری صاحب دامت برکاتہم العالیہ کی عمر میں برکت عطا فرمائے آمین یا رب العالمین اور اللہ تعالی حضرت والا کے علم و عمل میں خوب ترقیات عطا فرمائے آمین یا رب العالمین

  • @shaikzameer6749
    @shaikzameer6749 3 роки тому +9

    السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ ۔۔
    جی۔۔ ماشاءاللہ آپ نے بالکل درست فرمایا ہے ۔۔
    ہم علماء کو یہ بات سمجھنا بھت ضروری ہے کہ ۔ حضور صلی اللہ علیہ وسلم ۔کا اپنی نبوت کی زندگی میں پہلا کام کیا تھا ۔۔؟ گھر گھر جانا در در کھٹکھٹانا ٹھوڈی پہ ہاتھ رکھنا لوگوں کو وحدانیت ورسالت کے بارے میں سمجھاناتھا ۔۔۔۔۔۔۔۔آقا نے نبی بن کے آتےہی اصحاب صفہ میں بیٹ کر قرآن پڑھانا شروع نہیں کیا ہے۔ پہلے لوگوں کو مسجد میں بلاتے تھے پھر قرآن سمجھاتے تھے دین کے کام بھت ہیں یعنی دین کے قلعے بہت ہیں لیکن ان کو آباد کون کرتاہے میں یہ نہیں کہتا کہ تبلیغ والے ہی یہ کام کر رہے ہیں لیکن آپ اپنی سمجھ سے سوچئے کہ عام طور پر کون جاتے ہیں گھر گھر در در ۔ کسی عالم کو ہم نے دیکھا وہ گھر گھر جاکر لوگوں کو سمجھاتا ہو ۔۔۔۔۔ نہیں ۔۔ تبلیغ والے ہی اپنا دین کا کام سمجھ کر بیچارے محنت کرتے ہیں۔ بغیر اجرت کے ۔۔۔۔۔ یہ جاکر کس کی دعوت دیتے ہیں بھائی مساجد ۔ مدارس۔ مکاتب خوانخواہوں کو آباد کرنے کی۔۔۔۔ ہمارے یہاں کرناٹک کے ایک عالم دین مولانا شرف الدین صاحب نے کہا ۔۔ مساجد ۔ مدارس ۔ خوانخواہ مکاتب کو تالا لگاہواتھا جب تبلیغ کی چابی پہونچی تو سب کے سب کھل گئے ۔۔ میرے پیاروں اگر یہ محنت نہ ہوتی تو اپنے مدارس ۔ مساجد
    مکاتب میں کس کو پڑھائینگے کون آئیگا پڑھنے کےلئے۔۔۔ ہم نے دیکھاہے تبلیغ والے جاکر یہ دعوت دیتے ہیں کہ مسجد آو ۔۔۔ اپنے بچوں کو مدارس میں بھیجو ۔ مکاتب میں بھیجو یہ ہی دعوت دیتے ہیں ۔۔ ۔۔ یہ بات کرنے والے ساتھی بات غلط کررہاہے تو اپنی ہی کمی محسوس کریں اسلئے کہ ہم نے اس کو صحیح دین نہیں سمجھا سکا اس لئے تبلیغ میں علماء کی بیحد ضرورت ہے ۔۔۔ یہ کام تو اصل علماء کا ہی ہے ہم فکر کر نے کی ضرورت ہے کہ یہ کام ہمارے ہاتوں سے نکل گیا جہلا کے ہاتوں میں چلاگیا اسلئے آپ سے درخواست ہے کہ آپ جتنا ہوسکے اتنا۔ اپنا وقت تبلیغ میں ضرور لگائے ۔۔۔۔شکریا جزاک اللہ خیرا ۔۔۔۔

    • @nadeemsiddiqui3281
      @nadeemsiddiqui3281 3 роки тому +2

      Sahi apne magar alimo ko ghar ghar jar dawat dene m sharm ati h na ye khud logo ki hidayat ki parwa karte h na kisi dusre ko karne dete h

    • @mohdsadiq4025
      @mohdsadiq4025 3 роки тому +1

      Apne ap to pade ho tum Ghr be vaqofo alimo ko kehte ho

    • @mdsabbir8365
      @mdsabbir8365 3 роки тому +2

      اللہ ہم سب کو ایک ہونے کی توفیق دے علماء سے میل کے کام کر نے کی توفیق دے آمین ثم آمین

    • @hafizashfaque7633
      @hafizashfaque7633 3 роки тому

      @@nadeemsiddiqui3281 are bhai hidayaat is tarah ki galat baat karne se nahi milti jo Tablighi sathi bayan me kah raha hai haq ko failane ke liye jhuti baato ka sahara na lo aur sirf tablig me hidayat nahi milti deen ke tamam shobo me Allah ne hidayat rakhi hai to ulama jis shobe me bhi kaam karte hai vo deen hi ka kam karte hai

    • @pir7866
      @pir7866 3 роки тому +3

      میری یہ رائے ہے کہ تبلیغ کا کام تو بہت ہی اچھا ہے۔اس سے روشنی آئے گی۔اور جہالت کے اندھیرے ختم ہون گے ۔لوگوں کے پاس گھر گھر جانا۔ان کو ترغیب دے کر مسجد میں بلانا اور اپنے بچوں کو مدارس میں داخل کرانا۔دوسروں کو اس کی ترغیب دینا تبلیغ ہی کی برکت سے ہے اس کام کا انکار ختم نبوت کا انکار ہے۔البتہ تبلیغ کا کام کرتے وقت جو لوگ عالم نہیں انہیں علمائے کرام کا قدر کرنا چاہئے ۔اور علمائے کرام کی کام اور ان تھک محنت و کوششوں کو اور ان کے پڑھنے پڑھانے کو کھلے دل سے تسلیم کرکے ان کی تعریف کرنی چاہئے ۔اور علمائے کرام کو بھی کھلے دل سے اختلافات ختم کرکے اس کام کے عظمت و برکات کو تسلیم کر کے لوگوں کو کہیں کہ اللہ کے راستے میں جائیں دین کو سیکھیں ۔دین کے سیکھنے کے راستے میں رکاوٹ ڈالنا نہ علمائے کرام کو زیب دیتا ہے نہ تبلیغ والوں دونوں اپنے اپنے نہج پر کام کررہے ہیں اور ان کا اجر الله رب العزت خود دیں گے جب علماء کرام اور تبلیغ والوں کے درمیان اختلافات ہوں گے تو اس کا فائدہ صرف اور صرف ان لوگوں کو ہوگا جو دین سے دور ہیں دین سے بیزار ہیں۔جن کے نام تو مسلمانوں والے ہیں مگر دین کو پھیلانے سے زیادہ دین مٹانے پر خوش ہیں تبلیغی جماعت والوں کو چاھیئے کہ علمائے کرام کی قدر کریں عزت کریں۔اور علمائے کرام کو چاھیئے کہ تبلیغ والوں کی مخالفت نہ کریں ان پر شفقت کریں۔بلکہ ان کی ساتھ وقت لگائیں تاکہ یہ جماعت صحیح نہج پر چلے اور عوام میں دینداری پھیلانے کا سبب بنیں ۔نہ کہ علمائے کرام سے لوگوں کو دور کرنے والے بنیں۔

  • @alsiddiqnasharyaat4380
    @alsiddiqnasharyaat4380 3 роки тому +15

    اللّٰہ تبلیغ جماعت سے وابستہ ساتھیوں کو سمجھ عطاء فرمائے آمین ثم آمین یارب العالمین، شاداب میرٹھی انڈیا

    • @FuzailAhmadNasiriOfficial
      @FuzailAhmadNasiriOfficial  3 роки тому +1

      آمین ثم آمین

    • @MdAsad-vk6lz
      @MdAsad-vk6lz 3 роки тому

      Aameen summa aameen

    • @dildaarahmad4572
      @dildaarahmad4572 3 роки тому +1

      Tabligio ko aqal muskil hai aaye kunkevo ise kaam ko sabse aala samjh te hain calis din ke jmati ke samne ek mufti ki bhi koi hasiyat nahi mane jate kunke us becare ka waqt laga vo kai saal maderso main dhakke khata raha

  • @Onlytrue86-q5o
    @Onlytrue86-q5o 3 роки тому +20

    اللہ تعالی ان لوگوں کو صحیح سمجھ عطا فرمائے آمین یا رب العالمین

  • @binyameenqasmi2784
    @binyameenqasmi2784 3 роки тому +6

    Zabardast baat Kahi aapne
    Allah aapko jazaye Kher de

  • @hanzalasiddique6313
    @hanzalasiddique6313 3 роки тому +9

    Bilkul sahi Molana
    Aap logo ko Hamari Islah ka Haq hai
    Jazakumullah

    • @nazeerpasha2075
      @nazeerpasha2075 3 роки тому

      ان نادانوں کے دماغ میں یہ عقیدہ بٹھایا گیا ہے کہ ، صرف جماعت میں نکلنا ہی اسلام سے وابستگی کی نشاانی ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ تبلیغی جماعت کے لئے رسول اکرمؐ کی حمایت
      دیو بندی عالم محمد عمر پالن پوری فرماتے ہیں کہ خواب میں رسول اکرم ؐ بہت سی باتیں فرمائیں اور خوب تبلیغ کے کام پر ہمت افزائی فرمائی۔ میں نے کہا کہ حضرت امت بہت پریشان ہے۔ فرمایا تبلیغ والے بھی تو مجاہدہ میں ہیں۔ میں نے عرض کیا کہ آپ اس دینی محنت سے خوش ہیں؟ فرمایا، میں بہت خوش ہوں۔ عرض کیا کہ ہم تبلیغ والوں کے لئے کوئی خاص پیغام ہو تو ارشاد فرمائیں۔ فرمایا تبلیغ والے مجاہدوں میں ہیں۔ ماخذ : کتاب : سوانح محمد عمر پالن پوری… صفحہ 217

    • @hanzalasiddique6313
      @hanzalasiddique6313 3 роки тому

      @@nazeerpasha2075 Bhai aap Kehna Kya chahte hai

  • @gulafaanmohammad9968
    @gulafaanmohammad9968 3 роки тому +16

    امت میں یہ ایک بہت بڑا فتنہ،پیدا ہو گیا ہے اسکو واضح کرنا ضروری ہے آپ کا کام بہت اچھا ہے، اللہ آپکو لمبی عمر کے ساتھ ساتھ مزید ہمت عطا فرمائے آمین،یارب العالمین

    • @salmaniraqi8790
      @salmaniraqi8790 3 роки тому

      جہاں جہاں ملا
      وہاں وہاں فتنہ
      😎

  • @molanashuaibofficial8618
    @molanashuaibofficial8618 2 роки тому +2

    ما شاء اللہ اللہ اکبر سبحان اللہ بہت خوب آپ نے سہی فرمایا میں مولانا شعیب قاسمی امام عثمان مسجد مظفرنگر

  • @ArshadBastavi
    @ArshadBastavi 3 роки тому +6

    بہت خوب.... آپ کی حق گوئی پر مجھے فخر ہے اور رشک بھی....

  • @anzarkamal4279
    @anzarkamal4279 3 роки тому +27

    یہ بات تو اصل مولوی سعد کی باتوں کی ترجمانی کر رہا ہے جسکی گرفت دارالعلوم دیوبند نے بہت پہلے کی ہے مگر تعجب ہے ان مولویوں کے حال پر جو سب کچھ جاننے کے باوجود صرف دنیا کے متاعِ قلیل کے خاطر مولوی سعد کے پیچھے پیچھے چل رہے ہیں

    • @abdurraziq2722
      @abdurraziq2722 3 роки тому +3

      Bilkul sahi kaha aapne

    • @MdAsad-vk6lz
      @MdAsad-vk6lz 3 роки тому +3

      G ek Molvi mere mau ilaqe ka jehad ki Ayat ko Tablig pe fit kar diya tokne aur bolne par aur begad gaya jehalat dekhane laga par daleel maga to nahi diya

    • @mdumair223
      @mdumair223 3 роки тому +2

      بیشک اہل حق علماء ربانیین کبھی بھی مولوی سعد کے گم راہ کن نظریات اور باطل افکار کی تائید نہیں کر سکتے۔

    • @usmanshikai5313
      @usmanshikai5313 2 роки тому

      Saudi Hukumat Ney Devbandi Tabligi
      Jamat Ko Saudi Mein Band Kardiya??
      Saudi's Ke Mufti Khete Hai Ke Devbandi
      Tabligi Jamat Wale Kabar Poojwa Hain.
      Bidati Hain Inko Saudi's Mein Inke Imam
      Aleem Hafiz ko Madad Ban Ban Diye hai,
      Bade Be Abru Hoke Tere Kuche se Hum Nikle,
      Bohat Se Devbandi Tabligi Jamat Wale Ahle Hadis Ke Firke mein jaa rahe Hain,
      Devbandi Tabligi Jamat Wale Sunni Logo ko Ghumrah Karke Ahle Sunnat Wal Jamat Aur Allah Walo Ke Raste Se Hatake Devbandi Aur Tabligk Jamati wale Banaya. Ab Wahi Log Ahle Hadis Ban Rahe hai. Isse Hasil Kya Hua? Dhobi Ka Kutta Naa Ghar Ka Naa Ghatka,
      In logone Bhole Bhale Mussalmano Ko
      Saudi's Ka Example Dete Rahe Dehko
      Makkah Mein Madine Mein Koi Niyaz
      Karta Hai Kabar Par Phool Ki Chadder Charata Hai Ye Sab Bidat Hai Haram Hai
      Ab in Devbandi Tabligi Jamat Wale Par Saudi's Hukumat Ne yehi Charges Lagai
      Kissi Par Koi Galat Iljamat Lagana Se Phele Soch Lena Chahiye.
      Ab in Devbandi Wahabi Logo Ko Allah ki baargah mein maafi maangna Chahiye Aur Ahle Sunnat Wal Jamat Ke Allamah.Alim-e-Deen.Hufaz-e-Ikraam Se maafi maangni Chahiye. Ab Tauba Kar lo aur firse Ahle Sunnat Wal Jamat Jo Sahaba aur Allah Walo Ki Jamat Hai firse tauba kar ke firse Ahle Sunnat Wal Jamat Mein shaamil ho Jao Aur Aeh Allah inko hidaayat de de. Ameen

  • @abdul_zone
    @abdul_zone 3 роки тому +15

    علماء کی توہین کرنا جماعت والوں کام ہی بن گیا ہے مسجدوں میں فتنہ پھیلا نا ان کا اہم مشغلہ ہے

    • @mdmuzammilhusain164
      @mdmuzammilhusain164 3 роки тому +1

      @@sarvarhamedqasmi7037 yahi Bat hai

    • @abdulhaq6058
      @abdulhaq6058 3 роки тому +7

      موجودہ جماعتی احباب صرف اور صرف جماعت میں لگے علماء کوہی عالم سمجھتے ہیں اور ان ہی کا ادب واحترام کرتے ہیں
      اور مسجد کا اپنے کو ٹھیکیدار سمجھتے ہیں
      اذان ہوتی رہتی ہیں مسلسل باتوں میں مصروف رہتے ہیں
      بالخصوص مغرب کی اذان کے وقت پوری مسجد میں کہیں تین کہیں چار کہیں پانچ آدمی جتھا لگا ے باتیں کررہے
      کوی مسجد کا اذان کا ادب احترام نہیں ہے

    • @irfanbardgujar8612
      @irfanbardgujar8612 3 роки тому

      @@abdulhaq6058 ye aap kis city ki baat kar rahe ho

    • @perwaizalam7244
      @perwaizalam7244 4 місяці тому

      Araria Bihar

  • @محمدندیم-ب3ص
    @محمدندیم-ب3ص 3 роки тому +9

    اللہ پاک آپ کی محنتوں کو قبول فرمائیں اور مزید ترقی عطافرمائیں

  • @md.alamgirsalfi6630
    @md.alamgirsalfi6630 2 роки тому +1

    मौलाना फ़ुज़ैल असम नासरी साहब ने बहुत ही उमदह और सही फ़रमाया है
    मगर यह भी सत्य है कि तबलिग़ी जमा-अत वालों का रवैया नेहायत ही अफ़सोसनाक और शिक्षा व इस्लाम दुशमनी पर आधारित है
    अल्लाह त-आला तब्लीग़ी जमा-अत वालों और उनके सहयोगियों समर्थकों को शिक्षा एवं दीने इस्लाम पर चलने की तौफ़ीक़ अता फ़रमाए आमीन यारबबुल आलमीन

  • @IFTAQ
    @IFTAQ 3 роки тому +4

    ماشاءاللہ کافی اعتدال سے گفتگو فرمائی ہے، ورنہ تقاضا تو اچھی طرح جھاڑدینے کا تھا،
    جزاکم اللہ خیرا

  • @peacfulllife6631
    @peacfulllife6631 2 роки тому +2

    ماشاءاللہ بہت عمدہ آپ نے فرمایا

  • @salmarasool8237
    @salmarasool8237 3 роки тому +3

    Mashaallah barkalh

  • @mdumair6535
    @mdumair6535 3 роки тому +5

    جزاک اللہِ خیرا آپ نے بہت عمدہ جواب دیا اس کو

  • @محمدعثمانعثمانعثمان-ش3ك

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ماشاء اللہ بہت خوب اچھی وضاحت ہے اللہ آپ کی عمر میں برکت عطا فرمائے آمین

  • @akhlaqhussain7397
    @akhlaqhussain7397 3 роки тому +1

    Jazak Ullah Tabarak Ullah zabardast

  • @technicalsir3508
    @technicalsir3508 3 роки тому +4

    Bahot khub

  • @mo.ashraf3038
    @mo.ashraf3038 3 роки тому +3

    علماء حق کو اللہ ہر وقت ہر زمانہ میں خیرو عافیت سے رکھیں۔

  • @muhammadrashid6502
    @muhammadrashid6502 3 роки тому +21

    اَلسَّــــلاَمُ عَــــلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ اللّٰهِ وَبَرَكَاتُهُ
    علمائے حق اور مدارس اسلامیہ سے دوری کا یہ انجام ہے،
    اللہ تعالیٰ مدارس اسلامیہ اور علمائے حق کی قدردانی کی توفیق عطا فرمائے
    آمین ثم آمین یا رب العالمین

  • @salimshahzadkhan5251
    @salimshahzadkhan5251 3 роки тому +3

    بہترین تنقید

  • @MukhtarSaharsabihar
    @MukhtarSaharsabihar 3 роки тому +1

    بالکل جناب والا نے درست فرمایا اللہ آپ کو سلامت فرمائے آمین یا رب العالمین 👌👌👌👌👌👍👍👍👍👌👌👌👍👍👍👌👌

  • @mohammedshoaibnadwi4724
    @mohammedshoaibnadwi4724 3 роки тому +3

    اللہ تعالی ان کوصحیح فہم نصیب فرمائے کہ کون سی چیز کہاں بولی جاۓ اس کی فہم عطا کرے اللہ تعالی ان کو

  • @ulamayhaq1262
    @ulamayhaq1262 3 роки тому +2

    ماشاء اللہ بہت خوب حضرت
    اللہ تعالیٰ آپ کو سلامت رکھے اور دونوں جہان کی خوشیاں عطا فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین
    اللہ تعالیٰ ان جاہل مبلغین کو ہدایت دے آمین یا رب العالمین

  • @imransayyad4802
    @imransayyad4802 2 роки тому +1

    MashaAllah

  • @syedhamidullah515
    @syedhamidullah515 3 роки тому +3

    اللہ ہدایت کاملہ عطا فرمائے استغفراللہ

  • @imteyazalam2651
    @imteyazalam2651 2 роки тому +1

    الله اس نءے جماعتی فرقے کے فتنے سے امت کی حفاظت فرماءے
    آمین آمین آمین یارب العالمین

  • @islamzindabad1747
    @islamzindabad1747 3 роки тому +7

    اللہ تعالیٰ سب کو ہدایت نصیب کرے

  • @اللہسبکامالکہے
    @اللہسبکامالکہے 3 роки тому +2

    ماشاءاللہ
    بالکل درست فرمایا آپنے

  • @ziyaofislam7590
    @ziyaofislam7590 3 роки тому +6

    جزاک اللہ خیرا

  • @islamzindabad1747
    @islamzindabad1747 3 роки тому +5

    انا لله وانا اليه راجعون

  • @zahurjogiat2102
    @zahurjogiat2102 3 роки тому +3

    اللہ تعالی اپکی بے لوث خدمت کو قبول فرماۓ تا دم آخر اپکو اس خدمت کے لۓ قبول فرمماۓ

  • @yousfjameel2004
    @yousfjameel2004 2 роки тому +1

    Salute to " Ulmae Deoband " for awareness twords reality of Deen Mohammad, SWS, to Ummah, May almighty Allah bless them with his kindness. Tableege Tola, is on mission to implement the thoughts of Molana Modidi, by fool common man. In the name of Islam

  • @mdasifkhan413
    @mdasifkhan413 2 роки тому +1

    Allah hifazat farmaye hum sab ki

  • @gokulsinghrajababu8321
    @gokulsinghrajababu8321 3 роки тому +26

    ان جہلا کو اللہ مدرسے کی قدر کرنے کی توفیق عطا فرمائے

  • @sada-e-haq2797
    @sada-e-haq2797 3 роки тому +3

    بھائی دین کے بہت سارے شعبے ہیں صرف تبلیغ کرنا دین نہیں ہے آپ جو بھی خیر کا کام کرلے وہ دین ہے اللہ تعالیٰ جماعت کے ساتھیوں کو صحیح معنوں میں سمجھ عطاء فرمائے آمین

  • @محمدعماربیگ
    @محمدعماربیگ 3 роки тому +15

    ان سارے لوگوں سے صرف ایک سوال ہے کہ حضرت ابوبکر صدیق اور حضرت فاروق اعظم رضی اللہ عنہا نے دین کا کام کیا ہے یا نہیں اگر کیا ہے تو ان کی کچھ اجرت تھی یا نہیں اگر اجرت نہیں تو آپ کی بات ٹھیک ہے اور اگر تھی آپ اپنا انجام سوچئے

  • @asrarrashidi
    @asrarrashidi 3 роки тому +4

    Allah Taala hm sbko aqle saleem ata farmay Aameen

  • @SaadKhan-siddiq
    @SaadKhan-siddiq 3 роки тому +3

    Good job

  • @junakiyajunakiya8466
    @junakiyajunakiya8466 3 роки тому +9

    الحمد للہ
    جزاک اللہ خیرا و احسن الجزاء فی الدارین
    حضرت ! اللہ آپ کو سلامت رکھے
    حضرت اب کھل کر زور وشور سے ان کی گمراہیوں کو بیان فرمائیے پہلے یہ بات چند اشخاص لیکر کھڑے ہوئے تھے جن میں حضرت مفتی فاروق صاحب اترانوی حضرت تھانوی مولانا احتشام الحق وغیرہ کا بھی نام نامی ہے لکین الحمد للہ اب پورا کارواں بن گیا
    اللہ اپنے اس کمزور بندے کو بھی حق کی اتباع کرنے والا بنائیے
    ان کی گمراہی یہاں تک پہونچ گئ ہے کہ اب بس انتظار ہے کہ دار العلوم کی جانب سے کب ان کی گمراہی کا فتویٰ آئے ؟ بس یہی انتظار ہے اللہ گمراہی سے بچائیے لکین ان کی رہبری جس طرح ہو رہی ہے اس سے یہی بات گردش کر رہی ہے
    کاش مروجہ تبلیغی احباب طریقۂ کار کو ہی مقصود نہ بناتے یہی ان کی گمراہی کا پہلا زینہ ہے
    اللہ مروجہ تبلیغی احباب کو صحیح سمجھ عطا فرمائے
    احمد پالنپوری

  • @gazanfahuseni171
    @gazanfahuseni171 3 роки тому +7

    معلوم نہی کبتک یہ علمأۓ کرام کو بکتے رہے گیں اللہ ہم سبکو صراط مستیم پر چلنے کی تو فیق عطا فرماۓ آمین

  • @javidulislam2117
    @javidulislam2117 3 роки тому +4

    جزاک الله خیرا۔

  • @imtiyazad.official6731
    @imtiyazad.official6731 3 роки тому +5

    حضور ابو بکر صیدیق رض۔خلیفا اول کا بھی وزیفا تے ھوا دین کا کام کرنے کے لیے ۔

  • @abomuaz5734
    @abomuaz5734 3 роки тому +4

    خیرکم من تعلم القرآن وعلمہ

  • @ziyaofislam7590
    @ziyaofislam7590 3 роки тому +4

    ماشاء اللہ

  • @DeshPremi-zn2qm
    @DeshPremi-zn2qm 3 роки тому +2

    HAQ BAATH Hi 🙏🙏🙏🙏🙏❤️

    • @FuzailAhmadNasiriOfficial
      @FuzailAhmadNasiriOfficial  2 роки тому

      ua-cam.com/channels/SoodY0EvwsecDpSmaNQ77A.html
      *سدرشن چینل پر مولانا ارشد مدنی کا انٹرویو کیسا رہا؟* _ایک جائزہ_
      🔊 از: سید فضیل احمد ناصری
      سامعین! میرے چینل *فضیل احمد ناصری آفیشیل* پر دو ماہ کے لیے نئے ویڈیو ڈالنے کی پابندی لگ گئی ہے۔ جب تک کے لیے میرے اس چینل *سید فضیل احمد ناصری* کو سبسکرائب کر لیجیے! جس کا لنک اوپر دیا گیا ہے۔ شکریہ

  • @latafathusain2270
    @latafathusain2270 3 роки тому +8

    جو شخص انبیاء کرام علیہم السلام کی شان میں گستاخی کر سکتا ہے اسکے یہاں علماء کی کیا قدر ہوسکتی ہے

  • @akhtarhusenshaikh628
    @akhtarhusenshaikh628 3 роки тому +9

    Allah ta'ala aise jahilo ko sahi samaz de, aur unke amiro ko bhi sahi samaz de, taaki Deen ko nuksaan na pahonche. Aur jama'at ka amir/zimmedar sirf aur sirf Aalim hona chahiye, Verna quam me jahalat aur bhi badhegi.

    • @salmaniraqi8790
      @salmaniraqi8790 3 роки тому

      *تکفیری ، ناصبی ، خارجی ، جیہادی*
      *اور جاھل و غیر فاضل علماء و فقہا*
      *کے زیرِ اثر معاشرے کی ترقی کے ثمرات*
      صوم و صلاۃ کے پابند مسلمان شخص نے صبح ازل نیند سے بیدار ہوتے ہی اُس نے کرسچن ہیگن کی ایجاد کردہ گھڑی کو دیکھا ، نماز کا وقت قریب تھا ، وہ اٹھا اور ایڈی بوئر کی تیار کردہ جیکٹ پہنی ، ڈیملر اور میبچ کا ایجاد کردہ موٹر سائیکل نکالا اور مسجد کی جانب روانہ ہو گیا ۔
      مسجد پہنچ کر اس نے ہالسے ٹیلر کے ایجاد کردہ واٹر کولر سے فلٹر شدہ صاف پانی پیا اور کلارکس کمپنی کے جوتے اتار کر وضو کرنے لگا ۔ بینجامن موغن کے ایجاد کردہ گیزر کی وجہ سے گرم پانی آرہا تھا اور اس لیے وضو کرنے میں ذرا بھی مشکل پیش نہیں آ رہی تھی ۔ اس کے بعد وہ مسجد کے اندرونی گیٹ کی طرف گیا اور رابرٹ ہاومن کا ایجاد کردہ شیشے کا دروازہ کھولا ۔ ایڈیسن کا ایجاد کردہ بلب آن کیا ۔ بینجامن فریکلن کی ایجاد کردہ بجلی کی مدد سے بلب روشن ہو گئے اور مسجد اندر سے جگمگانے لگی ۔ مسجد میں جا بجا فلپ ڈائل کے ایجاد کردہ پنکھے لگے تھے اور سامنے ولس کیریر کا ایجاد کردہ اے۔سی بھی لگا ہوا تھا ، مگر سردی کی وجہ سے انھیں چلانا ممکن نہیں تھا ۔
      اس وجہ سے اس نے چارلس بیکر کا ایجاد کردہ ہیٹر آن کردیا ۔ اسکے بعد جیمز ویسٹ کے ایجاد کردہ مائیکروفون سے اذان دینے لگا ۔ ایڈورڈ کیلگ اور چیسٹر رائس کے ایجاد کردہ لاؤڈاسپیکر کی وجہ سے آواز دور دور تک سب مسلمانوں تک پہنچ رہی تھی۔ اس نے چین کی بنی ہوئی جائے نماز پہ نماز پڑھی اور دعا کے لیے الله تعالٰی کے حضور اپنے ہاتھ اٹھائے :
      اور گڑ گڑا کر فریاد کرنے لگا
      *"یا اللہ کافروں کو نیست و نابود کر اور مسلمانوں کو ان پہ غلبہ عطا فرما* ..."🤓
      "جعلی ، جھوٹی اور من گھڑت حدیثیں ، اور جعلی ، جھوٹے اور من گھڑت تاریخ کے افسانے بیان کرکے مسلمانوں میں افرا تفری اور نفرتیں پیدا کرنے والوں پر خدا اور خدا کے رسول کی لعنت بےشمار"
      "عّجب مذاق رَوا ہے" یہاں نظام کے ساتھ
      وہی یزید کے ساتھی ، وہی امام کے ساتھ

  • @truth7922
    @truth7922 3 роки тому +3

    Mashallah

  • @maquboolahmed5097
    @maquboolahmed5097 3 роки тому +2

    بہت خوب بیان کیا ہے

  • @YASIRKHAN-ug3gu
    @YASIRKHAN-ug3gu 2 роки тому +1

    اللہ تعالی مولانا کو حق بات کہنے کی توفیق عطا فر مایے

  • @nasimahmad4655
    @nasimahmad4655 3 роки тому +3

    جہالت کی حد ہوگئی ہے علماء مدارس میں یامسجدمیں دین کی خدمت کریں تویہ دین نہیں ہےاوریہ لوگ تبلیغ کےنام پرچارماہ چلّہ کےبہانےروزانہ بریانی اوردعوت اڑاتےہیں کیایہ دین ہے

  • @matinkhan9811
    @matinkhan9811 3 роки тому +2

    Mashaallah

  • @محمدعماربیگ
    @محمدعماربیگ 3 роки тому +13

    یار بہت تعجب ہوتا ہے جیسے ان لوگوں کے پاس عقل نام کی کوئی چیز ہی نہیں ہے اللہ ان لوگوں کو صحیح سمجھ عطا فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین

    • @محمدعماربیگ
      @محمدعماربیگ 3 роки тому +4

      @@mamati1999 آپ حضرات قرآن کی اس آیت کے مصداق ہیں کہ ختم اللہ علی قلوبھم وعلی سمعھم وعلی ابصارھم غشاوة ولهم عذاب عظيم

    • @abdulbarik3050
      @abdulbarik3050 3 роки тому +3

      Mufti.Fuzail.Ahmad.Naasri.ko.Jahil.kahne.wala.Sabse.Bada.kameena.hai

    • @irshadshaikh7960
      @irshadshaikh7960 Рік тому

      @@mamati1999 کون سی دنیا مان رہی امیر؟
      واہ

    • @irshadshaikh7960
      @irshadshaikh7960 Рік тому

      عقل سے کام لو ضد سے نہیں

  • @faithforward112
    @faithforward112 3 роки тому +14

    تبلیغی جماعت کا جو طریقہ آج کل رائج ہو گیا ہے اس سے میں متفق نہیں ہوں

    • @muhammadsiddiq4590
      @muhammadsiddiq4590 3 роки тому +1

      کیوں نہیں حضرت اس سےتوبڑافائدہ ہورہاہے

    • @faithforward112
      @faithforward112 3 роки тому +4

      @@muhammadsiddiq4590 امت گمراہ بھی ہو رہی ہے اتنی ہمّت حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالی عنہ پر تہمت لگانے لگا

    • @faithforward112
      @faithforward112 3 роки тому +1

      @@muhammadsiddiq4590 ایک تبلیغی جماعت کا آدمی اور تبلیغی جماعت کا امیر مدرسہ میں پڑھنے والا یا پڑھانے والے کو دین سمجھتا ہی نہیں کیون یہ گمراہی نہیں ہے

    • @muhammadsiddiq4590
      @muhammadsiddiq4590 3 роки тому +1

      @@faithforward112 بالکل درست فرمایاماشاء اللہ
      کہاں سےہوحضرت

    • @faithforward112
      @faithforward112 3 роки тому +1

      @@muhammadsiddiq4590 دربھنگہ بہار

  • @aqilshaikh1627
    @aqilshaikh1627 2 роки тому +2

    تبلیغ ایسے لوگ بھی کررہےہیں جو مہینوں گنتی فجر کی نماز میں نہیں آتے ہیں

  • @rizwanurrahman6006
    @rizwanurrahman6006 2 роки тому +3

    ارے بیوی کے منھ میں لقمہ ڈالنا بھی دین ہے، اگر نیت رضائے الٰہی ہو ، تجارت بھی دین اور عبادت ہے ،اگر نیت صحیح ہو ، حدیث میں ہے: التاجر الصادق الامين مع النبيين والصديقين والشهداء والصالحين ، دارالعلوم دیوبند نے صحیح کہا: نیا فرقہ بنارہے ہیں۔

  • @mohtasim8496
    @mohtasim8496 2 роки тому

    Masha Allah 💞

  • @MohammedAhmed-uw8gn
    @MohammedAhmed-uw8gn 3 роки тому +2

    جزاک اللہ

  • @DKB-786
    @DKB-786 Рік тому

    Me ALLAH ke liye aap se mohabbat karta hoon, aap salaamat rahen

    • @FuzailAhmadNasiriOfficial
      @FuzailAhmadNasiriOfficial  Рік тому

      آمین ثم آمین
      اللہ آپ کو دارین کی سعادت سے نوازے گا۔ ان شاءاللہ

  • @apkachanal7180
    @apkachanal7180 3 роки тому +3

    Allah apki umer ma berkat da

  • @latafathusain2270
    @latafathusain2270 3 роки тому +5

    اللہ تعالیٰ سعد کاندھلوی کو عقل سلیم عطاء فرمائے اور گمراہی سے حفاظت عطاء فرمائے

  • @mohammedakhtar1143
    @mohammedakhtar1143 Рік тому +1

    بھائی دین کے بہت شوبے ہیں

  • @Universalcreatures
    @Universalcreatures 3 роки тому +4

    Mai maulana fuzail Ansari sab se guzarish karta hu ki Woh bar bar tablighi jamaat na bole kyu ki jamaat ke 2groups hai....behtar hai ki saad ke manne wale bole tho achha hai ya saadiyani bole toh aur achha hai

  • @shabbirzaman3791
    @shabbirzaman3791 3 роки тому +2

    کسی شخصیت کو نشانہ بنانےکے بجاے تنقید کرنے والوں کو چاہئے کہ اصلاحی مشورہ دین۔

  • @Muddassir-Ahmed-A
    @Muddassir-Ahmed-A 3 роки тому +5

    علماء یقینا مدارس میں دین کا کام کررہے ہیں اس میں کوئی شک نہیں۔ قران و حدیث کی تعلیم و ترویج یقینا بڑا کام ہے۔
    اس طرح غلط کہنے والوں سے جماعت بدنام ہوئی ہے۔

  • @umairahmadriyazuddin3286
    @umairahmadriyazuddin3286 3 роки тому +5

    اِس طرح کے غیر عالم لوگوں کو بیان کرنے سے روکا جائے اور ان پر فتویٰ دیا جائے۔

  • @ansarullahkhan4157
    @ansarullahkhan4157 3 роки тому +5

    کیا دین ھماری ضرورت نہی ہے اگر ضرورت ہے تو پھر دین بھی دین نہی

    • @ansarullahkhan4157
      @ansarullahkhan4157 3 роки тому +3

      ارے بہایء جب تین دن میں عالم چالیس دن میں مفتی تین چلو میں میں محدث اور دو مہینے میں دستار بندی ہوگی تو یہی سبہونےوالا ہے

    • @hafizashfaque7633
      @hafizashfaque7633 3 роки тому +1

      @@ansarullahkhan4157 واہ کیا جواب دیا ہے بھائی

  • @muhammadrashid6502
    @muhammadrashid6502 3 роки тому +8

    ان للہ وانا الیہ راجعون
    Kaash ! Maulana Muhammad Sa'ad sahab apne pardada Hazrat ji Maulana Muhammad Ilyas sahab Rahmatullahi alaih ke hi banaye aur bataye hue six baaton par amal kar lete to itne masail mein na woh khud ghirtey aur na hi un ke maanne wale ghirtey.

    • @iqbalahemadkhan6107
      @iqbalahemadkhan6107 3 роки тому

      Allah subhanahu taala aap ko ajrre Azeem ata farmaye aameen. Aaj key iss daur mey sahi baat karney ko jamat ka mukhalif samjha jata hai. Dr Iqbal ra ka ye sheir aap par saadiq aata hai. Aayeney jawan mardan Haqq goye wo bebaki Aati nahi Allah key Seron ko rubahi. Allah subhanahu taala aap ki hifazat farmaye aameen. Iqbal pasha Jalna ms

    • @muhammadrashid6502
      @muhammadrashid6502 2 роки тому

      جزاکم اللّٰهُ خیراً و احسن الجزاء

  • @MuftiSuhailBadhaQasmi
    @MuftiSuhailBadhaQasmi 2 роки тому +2

    مولانا سعد اور تمام اہل تبلیغ بھی تو کونسا اجرت کے بغیر کام کر رہے ہیں بھائی انکیلیے بڑی بڑی اور خطیر رقم بیرون ملک سے آتی ہے، اور یہ امارت اور شوری کا جھگڑا بھی اسی کا ہے، بس اللہ حفاظت کرے اور سبکی عقل ٹھکانے لگائے، آمین

    • @FuzailAhmadNasiriOfficial
      @FuzailAhmadNasiriOfficial  2 роки тому

      آمین ثم آمین

    • @shaikhadilahmed4907
      @shaikhadilahmed4907 2 роки тому

      Aap ne kis ko kitna paisa diya hai.ya Kaun sa mulk kitna madad karta hai.allah ke raste men apna jaan apna maal aur apna waqt lagaya jata hai.
      Aur rahi baat jitni koshish jamat ke logon par ungli uthai jati hai us ke bajaye un ki islaah ki fakra ki jaye to behtar hoga.

    • @MuftiSuhailBadhaQasmi
      @MuftiSuhailBadhaQasmi 2 роки тому

      @@shaikhadilahmed4907 mohtaram raaz ko raaz rehne do

  • @umarhayat3399
    @umarhayat3399 3 роки тому +3

    تبلیغی جماعت موجودہ وقت۔ میں ایک مستقل الگ فرقہ بن چکا ہے جسکے بانی ہے مولانا سعد ۔ انکے نزدیک دین صرف تبلیغ ہے۔ یہ لوگ افراط تفریط کا شکار ہے ان لوگوں۔ میں اعتدال نہیں ہے۔

    • @mdikramuddinansari5494
      @mdikramuddinansari5494 3 роки тому

      سعد کی فراغت بھی اسی مرکز سے ہوگی تو علم کی بو کہاں سے ملےگی

  • @syedahmed6644
    @syedahmed6644 3 роки тому +1

    Sahi farmaya

  • @islamictv6475
    @islamictv6475 2 роки тому +1

    Allah get right way to success
    Allah bless you
    Kiya aap darool uloom ke mufti hai 🇮🇳💖

  • @JBLZAID
    @JBLZAID 2 роки тому

    Bilkul sahi kaha unho ne Ap jaise ulma ki wajah se log bahaqte

  • @yunusyunus6594
    @yunusyunus6594 3 роки тому +5

    Bhai inki kya ghalti he ye uopar se jo
    Irshadat hote hen usi ke mutabiq bat karte hen

  • @mdsabbir8365
    @mdsabbir8365 3 роки тому +5

    اللہ ہم سب کو ہدایت دے آمین ثم آمین

  • @gayasahmed3091
    @gayasahmed3091 2 роки тому

    Hazrat Aap se aik sawal .Kya tableeg karne our hadees ki taaleem karne ki ojrat lena jaeiz hai..?

    • @FuzailAhmadNasiriOfficial
      @FuzailAhmadNasiriOfficial  2 роки тому

      آپ اپنا سوال ذرا کھل کر لکھیے! آپ کہنا کیا چاہ رہے ہیں؟

  • @AbdurRahman-xs2zu
    @AbdurRahman-xs2zu 3 роки тому +3

    جو كام قاديانيو نے کیا جھاد اور مدارس کے خلاف وھی یہ کررہے ھین

    • @sameersahik7926
      @sameersahik7926 3 роки тому

      اَسْتَغْفِرُ اللّه‎‎ اَسْتَغْفِرُ اللّه‎‎

  • @mdifhamajaz9047
    @mdifhamajaz9047 3 роки тому +2

    Bahut der kardi hajur atye atye
    Tablgi jamat aik firqa ban geya hay our tamam dewbandi masjidon pe jnka qabja hogeya hay ulma ko agye aake in ko rokna jaruri ho geya hay

  • @ameerah7990
    @ameerah7990 3 роки тому +3

    Masha Allah ye jamati nahi samjhe gen

    • @BISM619
      @BISM619 3 роки тому

      Bhai aise mat bolo.
      Tabligh walo ke liye dua karo.
      Wo bhi apne hi hain. Lekin shayad thoda bhatak gaye hain.
      Aur mere liye bhi dua karo

  • @islamicscholars6223
    @islamicscholars6223 3 роки тому +7

    آپ تبلیغ والوں کو اچہی طرح سمجہ لینا چاہئے کہ دین صرف تبلیغ میں وقت لگانا نہیں ہے , ہر کوئ آج مجتہد اور دین کا ٹہکیدار بنا ہوا ہے یہ انتہائ کم عقلی کی بات ہے جو جاہل ہونے کا پختہ ثبوت ہے

    • @salmaniraqi8790
      @salmaniraqi8790 3 роки тому

      *تکفیری ، ناصبی ، خارجی ، جیہادی*
      *اور جاھل و غیر فاضل علماء و فقہا*
      *کے زیرِ اثر معاشرے کی ترقی کے ثمرات*
      صوم و صلاۃ کے پابند مسلمان شخص نے صبح ازل نیند سے بیدار ہوتے ہی اُس نے کرسچن ہیگن کی ایجاد کردہ گھڑی کو دیکھا ، نماز کا وقت قریب تھا ، وہ اٹھا اور ایڈی بوئر کی تیار کردہ جیکٹ پہنی ، ڈیملر اور میبچ کا ایجاد کردہ موٹر سائیکل نکالا اور مسجد کی جانب روانہ ہو گیا ۔
      مسجد پہنچ کر اس نے ہالسے ٹیلر کے ایجاد کردہ واٹر کولر سے فلٹر شدہ صاف پانی پیا اور کلارکس کمپنی کے جوتے اتار کر وضو کرنے لگا ۔ بینجامن موغن کے ایجاد کردہ گیزر کی وجہ سے گرم پانی آرہا تھا اور اس لیے وضو کرنے میں ذرا بھی مشکل پیش نہیں آ رہی تھی ۔ اس کے بعد وہ مسجد کے اندرونی گیٹ کی طرف گیا اور رابرٹ ہاومن کا ایجاد کردہ شیشے کا دروازہ کھولا ۔ ایڈیسن کا ایجاد کردہ بلب آن کیا ۔ بینجامن فریکلن کی ایجاد کردہ بجلی کی مدد سے بلب روشن ہو گئے اور مسجد اندر سے جگمگانے لگی ۔ مسجد میں جا بجا فلپ ڈائل کے ایجاد کردہ پنکھے لگے تھے اور سامنے ولس کیریر کا ایجاد کردہ اے۔سی بھی لگا ہوا تھا ، مگر سردی کی وجہ سے انھیں چلانا ممکن نہیں تھا ۔
      اس وجہ سے اس نے چارلس بیکر کا ایجاد کردہ ہیٹر آن کردیا ۔ اسکے بعد جیمز ویسٹ کے ایجاد کردہ مائیکروفون سے اذان دینے لگا ۔ ایڈورڈ کیلگ اور چیسٹر رائس کے ایجاد کردہ لاؤڈاسپیکر کی وجہ سے آواز دور دور تک سب مسلمانوں تک پہنچ رہی تھی۔ اس نے چین کی بنی ہوئی جائے نماز پہ نماز پڑھی اور دعا کے لیے الله تعالٰی کے حضور اپنے ہاتھ اٹھائے :
      اور گڑ گڑا کر فریاد کرنے لگا
      *"یا اللہ کافروں کو نیست و نابود کر اور مسلمانوں کو ان پہ غلبہ عطا فرما* ..."🤓
      "جعلی ، جھوٹی اور من گھڑت حدیثیں ، اور جعلی ، جھوٹے اور من گھڑت تاریخ کے افسانے بیان کرکے مسلمانوں میں افرا تفری اور نفرتیں پیدا کرنے والوں پر خدا اور خدا کے رسول کی لعنت بےشمار"
      "عّجب مذاق رَوا ہے" یہاں نظام کے ساتھ
      وہی یزید کے ساتھی ، وہی امام کے ساتھ

  • @islamzindabad1747
    @islamzindabad1747 3 роки тому +5

    حضرت مولانا فضیل احمد ناصر ی صاحب یہ کون ہے اس کا نام بتائیں یہ کہاں رہتا ہے

    • @FuzailAhmadNasiriOfficial
      @FuzailAhmadNasiriOfficial  3 роки тому +2

      مہاراشٹر میں

    • @sameersahik7926
      @sameersahik7926 3 роки тому

      @@FuzailAhmadNasiriOfficial السلام علیکم

    • @AliAli-dv7mn
      @AliAli-dv7mn 3 роки тому

      جناب پاکستان میں بھی ایک سے ایک محقق ہے۔ جنکو درست طور پر معلوم ہے۔کہ موجودہ جماعت تبلیغ ہی دین کا کام کرھی ھے۔ باقی دوسرے دین کے نام پر جو کام کررہے ھیں۔ وہ ترتیب نبوی سے مطابقت نہیں رکھتے۔۔۔

  • @MdJahangir-dr4hc
    @MdJahangir-dr4hc 3 роки тому +5

    عقل ہے لیکن ہٹ دھرمی ہے

  • @Universalcreatures
    @Universalcreatures 3 роки тому +5

    Ye baate saad sab ke manne wale karte hai..jis par deoband fatwa de chuka hai.....aisa kaam shura wale nhi karte hai

  • @khalidsaifullah8897
    @khalidsaifullah8897 3 роки тому +5

    Allah pak in logou ko hedayat de

  • @khurshidkhurshid3940
    @khurshidkhurshid3940 3 роки тому +2

    Ye jamati bhai nahi samchenge ab in ka elaj karna bahut jaruri he

  • @kutubsyed6249
    @kutubsyed6249 Рік тому +1

    gurahi se bachneka shukriya moulana

  • @udiyaanas3845
    @udiyaanas3845 2 роки тому +1

    جماعت میں وقت لگانے کو "اللہ کا راستہ" اتنا بولاگیا.... اتنا بولا گیا کہ خدمتِ دین کے ہر شعبے کو اللہ کے راستے سے نکال دیا گیا.... اب جب کسی اور طریقۂ کار کو دین کا شعبہ ہی نہیں سمجھا اور رہے "جاہلوں میں اجہل" تو ایسوں سے مدارس کے متعلق کس اچھی بات کی توقع کی جاسکتی ہے؟
    اللہ تعالی ایسے فتنوں سے امت کی حفاظت فرماۓ

  • @aqueelrahman3243
    @aqueelrahman3243 2 роки тому

    मैैं देवबंदी के बातों को पसंद करता हंू♥♥♥♥♥♥♥♥गलती सब से हो ती है

  • @md.alamgirsalfi6630
    @md.alamgirsalfi6630 2 роки тому

    तब्लीग़ी जमा-अत पर प्रतिबंध लगाना अनिवार्य है अब तबलीग़ जमाअत को चाहिए कि इस्लाम की शुद्ध शिक्षा प्राप्त करें और उस पर अम्ल भी करें

  • @mohammadsafik42
    @mohammadsafik42 6 місяців тому

    sahi hi

  • @muttiullahgoraya6134
    @muttiullahgoraya6134 3 роки тому

    How much wazifa(money) the last prophet, peace be upon him,and the 4 rightly guided khalifas got to teach/preach Islam.please guide me.jazakallah

    • @FuzailAhmadNasiriOfficial
      @FuzailAhmadNasiriOfficial  2 роки тому

      ua-cam.com/channels/SoodY0EvwsecDpSmaNQ77A.html
      *سدرشن چینل پر مولانا ارشد مدنی کا انٹرویو کیسا رہا؟* _ایک جائزہ_
      🔊 از: سید فضیل احمد ناصری
      سامعین! میرے چینل *فضیل احمد ناصری آفیشیل* پر دو ماہ کے لیے نئے ویڈیو ڈالنے کی پابندی لگ گئی ہے۔ جب تک کے لیے میرے اس چینل *سید فضیل احمد ناصری* کو سبسکرائب کر لیجیے! جس کا لنک اوپر دیا گیا ہے۔ شکریہ

  • @usaidkhan1926
    @usaidkhan1926 3 роки тому +1

    مولانا ہمارے علاقہ میں بلکہ ضلع میں جمعہ کے دن عوام میں سے تبلیغی ساتھی بات کرتے ہے تمام مسجدوں میں ایک ایک ھفتہ اور ایک ھفتہ امام کرتا ہے اور یہ انکے مشورہ میں طے ھوتا ہے میں نے ایک مرتبہ حیات الصحابة کی تعلیم میں جسکا موضوع تھا صحابہ کرام کا فتویٰ دینے، میں احتیاط برتنا تو میں نے کہا میری رائے یہ ھیکہ جمعہ کے دن جس مسجد میں امام عالم ہوتو وہاں پر ساتھی بات نہ کرے تو اچھا ھوگا کیونکہ حالات کے تعلق سے علماء قرآن اور حدیث کی روشنی میں بات کرے گے تو اس کے بعد ہی ساتھیوں کی طرف سے طعنہ تشنگی شروع ھو گئی اور میرے گھر پر فون لگادیا کہ مولانا کو سمجھا دینا کہ اس طرح کی باتیں نہ کرے یہاں پر شروع ہی سے ایسا چل رہا۔ ہے جمعہ میں جماعت کا ساتھی بات کرے گا ایک ساتھی نے مجھے، یہاں تک کہ دیا کہ ھم نے آپکو امام بنایا ہے مسجد بیچی نہی ہے اور ایک بات سننے میں یہ آئی تھی کہ مولانا قبضہ کرنا چاہ رہے ہے تو مولانا میری آپ سے گزارش یہ ھیکہ جمعہ میں بات کرنے کا کس کا حق ہے اس تعلق سے ایک وڈیو بنالیجۓ تو بڑی مہربانی ہوگی انشاء اللہ احقر جان محمد کھرگون ایم پی امام مدنی مسجد مومن پورہ، کھرگون