آپ کو چاھیئے کہ ریاستی دہشت گردی پر بات کریں ڈی چوک پر احتجاج کس قانون کے تحت ممنوع تھا۔ ریاستی دہشت گردی غلط ہے اس پر بات کریں یہ چھوڑیں کہ تحریک انصاف سے غلطی کیا ہوئی۔ کیا یہ تحریک انصاف کے لوگ غیر ملکی تھے یا کوئی مسلح دہشت گرد تھے کہ ان کے خلاف اس طرح کا خون ریز آپریشن کیا گیا؟
Well analyzed ,honestly n closed to non allied minds.
Thanks sir
How ever, operation is condemable in any case
آپ کو چاھیئے کہ ریاستی دہشت گردی پر بات کریں ڈی چوک پر احتجاج کس قانون کے تحت ممنوع تھا۔
ریاستی دہشت گردی غلط ہے اس پر بات کریں یہ چھوڑیں کہ تحریک انصاف سے غلطی کیا ہوئی۔
کیا یہ تحریک انصاف کے لوگ غیر ملکی تھے یا کوئی مسلح دہشت گرد تھے کہ ان کے خلاف اس طرح کا خون ریز آپریشن کیا گیا؟
Watch my previous vlog....تحریک انصاف جیت گئی،ریاست ہار گئی