Special Eid Vlog: Where's the fish in Gujranwala's 'Mutton Machhli'? - BBC URDU
Вставка
- Опубліковано 3 жов 2024
- اب کوئی مانے یا نہ مانے لیکن عید الاضحٰی پر قربانی کا فریضہ ادا کرنے کے بعد زیادہ تر لوگوں کو پہلا خیال گوشت کھانے کا ہی آتا ہے۔ آج آپ کو خوش خوراک پہلوانوں کے شہر گوجرانوالہ لے چلتے ہیں جہاں کے پکوانوں میں دیسی گھی کی خوشبو اور خالص پن کا ذائقہ ملتا ہے۔ اسی شہر کی ایک خاص ڈش مٹن مچھلی کے بارے میں دیکھیے کومل فاروق، نازش فیض، وقاص انور اور کرن فاطمہ کی یہ رپورٹ۔
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
bbc.in/1GsJCMR
Kisi Outsider Dost ko Gujranwala Explore krna ho About Food Culture, industry,or any other Field Banda Hazir hai..
Proud to be a Gujranwalians
مٹن مچھلی پہلے کبھی کھایا نہیں اپ کو دیکھ کے اندازہ ہوا کہ کتنی مزیدار ہو گئی انشاءاللہ کبھی چکر لگا تو ضرور کھائیں گے
Pakistan 🇵🇰 is a very rich culture country ❤❤❤
Rich culture🤣😂 zombies ko meat khane ke elava kush ata hi nhi hn
Proud to be from Gujranwala
کمال ہے ، گوجرانوالہ ❤ 50 دفعہ گیا ہونگا لیکِن یہ آج دیکھا ہے ، 😊
Bhai g ap lassi kam piya karin lassi p k ankhian tu khulti nahi pata kiya khaak chale ga address nirala restaurant mashoor chacha niyaz da hotel gondolawala chowk
Issey kehtey hein standard vlog
Gujranwala Ki Shan hi Narali Hai۔
Yahan khane pine K Liye Buht Kuch special ha
اتنے سارے لوگ دیکھ کر لگتا ہے ٹیسٹ بہت زبردست ہوگا،کیمرے پر دور ہی دور سے دیکھ کر سواد لے لیا
نرالا والوں کی دال اور مٹن مچھلی خوب ہے۔ کوشش کریں لسی بھی پئیں۔ آخر میں چاکلیٹ والا پان ماڈل ٹاؤن سے لیں کر کھائیں
It's a variant of Mutton Kunna
good video
Yummy yummy food ❤
برطانوی سٹایل سول بیورو کریسی
برطانوی سٹایل ملٹری بیورو کریسی
برطانوی سٹایل خفیہ ادارہ جات
برطانوی سٹایل تعلیمی نظام
برطانوی سٹایل سیاسی نظام نے ملکر پاکستان میں آبی زمینی ہوائ شور نفسیاتی آلودگی کو بڑھاوا دیا ہے
پاکستان میں گھروں لباس گاڑیوں ہر کام میں فیشن زیادہ اور استحکام کم ہے ۔۔۔ان مسایل کا حل کیا ہے
جب آلودگی پھیلتی ہے تو ساری دنیا میں اسکے مضر اثرات پہنچتے ہیں
دنیا کو ملکر اسکے خلاف کام کرنا ہوگا
کینیڈا میں یہ مٹن مچھلی ہر جگہ مل جاتی ہے اسے lamb Shank کہتے ہیں یہاں دنیا کے 100 سے زیادہ ممالک کے لوگ بستے ہیں اور ہر کوئی اسے اپنے طریقے سے پکاتا ہے
پشاور کا مشہور پلاو بیف کی مچھلی سے بنتا ہے
Bhai mra city hai m kha chukka hu❤
کوئی خاص چیز نہی اس سے اچھا کھانا گھر میں تیار ہوتا ہے
Do try haji abdul ghani amratsari's mutton machli while in gujranwala
Location in gujranwala?
Nirala hotel near gondlanwala chowk gt road..
What is the name of shop and location
Nirala hotel, G.T ROAD,Gondlawala
Kisi ki jaan ki khusi mana lo upar vala dekh raha hai animal save please
good report the dish looks horrible and environment is also not clean especially guy mixing flour was total no go
Mutton Machli 😂🤣😅😆😁😄😃😀🤐
har koi apni asab achi qana ban rha
How much difficult for these 2 ladies sit in a restaurant and analysis the cusine in conservative society.
But ye dono to bht comfortable Hain.
No problem
اتنی بھی کنزویٹو نہیں ے سوسائٹی
How can people even eat at these kind of places?
خوب محنت کریں قرآن اور مٹھائی لے جائیں
Magar machhli😅😂😂
کھانا پکانا صرف کراچی کے مہاجر قوم جانتی ہے باقی کوئی قوم نہیں
ACHA g 🤔
Acha g😮😊
آپ خود ایرانی ہیں۔۔
بھائی ہر جگہ کے اہنے کھانے ہوتے ہیں میں خود بھی کراچی سے ہوں اور ہاجر ہی ہوں مگر مٹن کڑاہی بہت اچھی ڈش ہے جو پورے کراچی میں بھی مشہور ہے اور سب ہی شوق سے پکاتے کھاتے ہیں بلوچی سجی ایک بہت یونیک ڈش ہے اس کے علاوہ دلی اور لاہور کا فاصلہ کوئی بہت زیادہ نہیں ہے صرف پانچسو کلو میٹر جیسے کراچی سے سکھر اور کھانے پکانے سب کے یکساں ہیں
Very unhygienic
is Eid pr ham new dish discover krne ja rhe h aur wo hai fish with mutton ek sath pakana 😂😂😂 aage mera khuda hai 🇮🇳
Islam:gang of evils zombie s nd demons
nikal ja yaha sy. kisi ky religion ko bura bala kehna ache baat nhe hai. ALLAH pouchy ga...