Zulfiqar Ali Bhutto: 'Mistakes' that led to a military coup - BBC URDU
Вставка
- Опубліковано 20 жов 2024
- ذوالفقار علی بھٹو نے ٹکا خان سے کہا: ’اگر کوئی دوسرا آرمی چیف ہوتا تو وہ امن وامان کا عذر بنا کر اب تک یہ اقتدار سنبھال چکا ہوتا ۔۔۔ سات گھنٹے بعد ضیا نے بھی وہی کیا۔‘
ذوالفقار علی بھٹو کی وہ کونسی ’غلطیاں‘ تھیں جو فوجی بغاوت کی بنیاد بنیں؟ جاننے کے لیے سنیے سعد سہیل اور عمیر سلیمی کی آڈیو سٹوری
مصنف: ریحان فضل
#ZulfiqarAliBhutto #ZiaUlHaq #Pakistan
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu :
bbc.in/1GsJCMR
پاکستانی فوج ہمشہ ہی بھانے کی تلاش میں رہتی ہے
جو فیصلے اللہ تعالیٰ کی طرف سے ہوں انہوں کوئی بھی نہیں بدل سکتا
اللہ تبارک تعالیٰ بھٹو کو جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے آمین
جب دنوں مجرم ہو تو فیصلے اللہ کے ہیں 😮
Criminal bhutto@@fahadgee841
اللہ تعالٰی عزوجل ختم نبوت صل اللہ علیہ و آلہ و سلم کی حفاظت فرمائے آمین ثم آمین صل اللہ علیہ و آلہ و سلم
ختم نبوت امرتسر نہیں جا رہی۔ بس اپنے کرتوت ٹھیک رکھو۔ لائیک لینے کے لیئے چولیں مارنے سوشل میڈیا پر آ جاتے ہو۔
ﷺ
Butto bht zeerak leader tha koi ghalti nhn ki ye badh kha tha ,Baghi tha
SALLALLAHO ALAYHEY WA ALAYHE WASSALLAM…
ﷺ
یااللہ تعالٰی عزوجل اور یارسول صل اللہ علیہ و آلہ و سلم اور صحابہ کرام رضی اللہ تعالٰی عنہ کی محبت عطا فرمائے آمین ثم آمین صل اللہ علیہ و آلہ و سلم
بی بی سی اردو ۔ بہت شکریہ
Bhutto was so much power hunger that it leads to dissolution of West and East Pakistan Union.
So true
Same as Imran Khan
I request BBC to give coverage for my school-im running a school for garbage picking children in Lahore.
great job man
@@abdullahmehdi90 thanks
Try to contact with local Social Media Channels Nd VO
You're doing amazing work..
They will never
Thanks for updates Sir.
Wah wah kya nizam hai
Fact learned: jaisa kro gey waisa baro gey !!!
بھٹو بے شک ایک عظیم لیڈر تھا انسان سے غلطیاں بھی ھوتی ھیں اس کی سب سے بڑی غلطی قرآن سے دوری تھی میری نظر میں
Molana sahb ye Allah or uska mamlaa hai yahoodio k talway nai chatta tha wo banda baki zia ul hq ne iske ilawa or kiahe kha tha
اور جناح کی قرآن سے قربت تھی؟ درست فرمایا آپ نے اگر آپ جماعت اسلامی کے ہیں، رافضی یا قادیانی ہیں تو درست فرمایا آپ نے۔ ان تینوں جماعتوں کے پالتو کتوں اپنے پالتو کتوں کو یہ ہی پڑھاتے ہیں۔ تاکہ نہ وہ حقیقت کا ادراک کر سکیں نہ ہی اپنی اصلاح۔
یہ آڈیو انتہائی دلچسپ معلومات پر مبنی ہے
Mai Quran ki tilawat daalta hun magar afos aksar logon ko naach gaane se fursat nahin milti 😔😔😔😔😔😔😔😔😔😔😔😔😔😔
Ap har jaga ajaty ho 😐😐🙄🙄
تو بھی ویوز کے چکروں میں ڈالتا ہے چ انسان
ہوئے نامور بے نشاں کیسے کیسے
زمیں کھا گئ آسمان کیسے کیسے
💥🗨💥🗨💥🗨💥🗨💥🗨💥🗨💥🗨💥🗨💥🗨
Now i realized how unauthentic was pak-study book in matric 😂😂
Who knows if it is authentic now .
@jason camel why did zia ul haq let ahmadiyya leader fly away from Karachi in 1984???
@jason camel Not to this extent.
@@Xaviergonzalez85 bcoz daal main kc kala hai
@@Xaviergonzalez85 Butto ke sath khudai Insaf hua.Bhutoo ko fansi dena waqt ki jaroorat thi.
اللہ تعالٰی عزوجل تمام مسلمانوں کو توحید اور نماز قائم کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین ثم آمین صل اللہ علیہ و آلہ و سلم
After a long time such a research based amazing clip uploaded by BBC. Thank you Rehan Sir.
ریحان فضل صاحب۔BBC اگر برطانیہ میں کوئی سربراہ exuctive order پاس کردے، ہاتھ سے دستخط کرکے سیکوریٹی فورس کے ڈائرکٹر کو حکم صادر کردے کہ مثلاً وزیر قانون جناب قصوری کو مارنا ھے، تو پھر برطانیا میں اس کو جو سزا ملے گی آپ کو معلوم ھے۔ پاکستان جیسے ملک میں سربراہ کی اور بقول آپکے بھٹو صاحب کی کتنی طاقت تھی۔ پھر اس آپریشن میں گولی انکے والد کو لگ جائے اور مر جائیں۔ کیا اب بھی قاتل کے بارے میں شک ھے؟؟؟ اللّٰه کے لیئے سچ بولیں "یا وہاں پر رہتے ھوئے انگریزوں سے سچ کہنا سیکھیں"
@@mohammednajeeb9010 ap ka point valid hy
@@mohammednajeeb9010
اچھا جواب ہے۔
ہاں یہ بچارا اسوقت پیدا بہی نہیں تہا بڑا ہوا اور ںی بی سی اردو میں ایک اور جہوٹ شاملِ کرکے اپنے روایات برقرار رکھا
زیڈ اے بہٹو ملک کے لیئے انمول تحفہ تھا
اس کی پالیسیوں حب الوطنی سے اسرائیل امریکہ خوفزدہ تہے۔ اور بل آخر جس طرح آج مولو استعمال ہو رہے ہیں اسی طرح اسوقت بہی ڈالروں کی بس پر مولویوں اور مغرب نواز کارندوں کو سوار کیا گیا اور ترقی کی بلندیوں تک پہنچانے میں شب روز کوشاں عظیم لیڈر کو قتل کروایا جس طرح شاہ فیصل ، معمر قذافی صدام حسین شہید کیئے گئے
اور آج ملک کہا کہڑا ہے۔ آج لوگوں کو یقین ہوچلا کہ ہمیں یتیم کیا گیا آج ملک پر مصلت اعلانیہ کہتے ہیں ہم غلام ہیں آج آٹے کے تھیلے کے لیئے لوگ لمبی لمبی قطاریں لگائے کہڑے ہیں اور 1970 سے 173 کے اشرے میں لوگوں کو چینی راشن آٹا گھر کی دہلیز پر ملا تہا
بل آخر آزادی چہین لی گئی آج مغربی بندے حکم کے تابع حکومت کر رہےہیں اور دنیاں جہاں میں رسوائی ہے
اللہ شہداء کے قربانیاں قبول فرمائے
Thanks for sharing good informations BBC News Urdu
Sad day in the history of Pakistan
Very very very good ❤❤❤❤ video.
Thanks.
Pride hath a fall
اس سب کچھ کو دیکھ کر ثابت ہوا کہ
ذوالفقار علی بھٹو شہید ایک نہایت ہی فخر اور گھمنڈ رکھتے تھے
But Stanley wolpert also said that bhutto was punished more for his good deeds than for the bad ones.
Good
@@saeedjafri396 I ..
Good information
Goood ..
Same is going to be repeated now if the Supreme Court failed to take serious action. Zia ul haq promised election within ninety days according to the constitution and then by playing a drama of islamisation and jehad deceived the people and the country and for eleven years the Army looted dollars. Nawaz was his favorite child. Nawaz and army nexes proved lethal. Pakistan needs to be devided into small provinces. These four provinces were constituted and named by the British but for better administration and autonomy there should ve been more and smaller provinces so the urdu speaking would also have got representation. At present panjab has got monopoly over other provinces.
Great info
Right
Yes
Mr Bhutto was the main culprits of Dacca fall whom refused to sit on opposition benches in 1970 election.
We should analyse Dacca fall un emotionally. It was very simple whom won 1970 election he should had been handed over the government at that time to save Pakistan. Hussain shaheed soharwardi was pm Pakistan whom proved to be highly patriotic even efforts made to make him disputed in early days. We haven't forgotten beloved east Pakistan as yet.
thats why shekch mujeeb was killed by his own army, read history dear
Sheikh Haseena wajid ne as prime Minister interview dia hai K Pakistan ko torne ki meeting 1968 mein hamaray London wale Gar par hoi thi jis mein Indian agensi RA k Chief or RA k station master ko mein apne hath se Tea bana kar ply thi
Very good video
pls more of these episodes
Hi. How can I get the script of this video? Can I please get the article from which it is taken? i couldnt find it myself.
جب بھی کسی سیاستدان کو یہ زعم ہوتا ہے کہ وہ بہت مقبول ہو گیا ہے تبھی وہ کوئی غلطی کر بیٹھتا ہے
ریحان فضل صاحب۔BBC اگر برطانیہ میں کوئی سربراہ exuctive order پاس کردے، ہاتھ سے دستخط کرکے سیکوریٹی فورس کے ڈائرکٹر کو حکم صادر کردے کہ مثلاً وزیر قانون جناب قصوری کو مارنا ھے، تو پھر برطانیا میں اس کو جو سزا ملے گی آپ کو معلوم ھے۔ پاکستان جیسے ملک میں سربراہ کی اور بقول آپکے بھٹو صاحب کی کتنی طاقت تھی۔ پھر اس آپریشن میں گولی انکے والد کو لگ جائے اور مر جائیں۔ کیا اب بھی قاتل کے بارے میں شک ھے؟؟؟ اللّٰه کے لیئے سچ بولیں "یا وہاں پر رہتے ھوئے انگریزوں سے سچ کہنا سیکھیں"
Agree
@@mohammednajeeb9010 tumhare kehnay ka matlab hai k Bhutto qatil tha?
@@faizaniqbal1683 بھائی جان سادہ سی بات ھے، قتل کا مقدمہ چلا اور دونوں طرف سے وکیل آئے ھونگے۔ مقدمہ میں 8 جج تھے۔ اطراف سے پورے کاغذات پیش کئے گئے ھونگے"جس میں مقتول کی طرف سے ایک آرڈر یا خط بھی پیش کیا گیا ھوگا جس پر اس وقت کے وزیر اعظم کے دستخط تھے "اگر بھٹو صاحب اور انکے وکیل ثابت کر دیتے کہ خط یا حکم نامہ میں نے جاری نہیں کیا ھے" تو بری ھو جاتے۔ اس زمانے میں وہاں پر نہ تو میں موجود تھا اور نا ہی آپ تھے۔ میں بھی آپ ہی کی طرح ہوں۔ جو بیانات مقتول کے بیٹے یا رشتدار شاید "احمد علی قصوری" ہیں زندہ ہیں سے سنے اور اس وقت کے اخبارات میں آیا، یہ تو بھٹو صاحب کے وکیل اور قصوری صاحب کے وکیل بتا سکتے ہیں کہ عدالت میں کیسے ثابت ھوا؟ ناراض نہیں ھونا میں بھی آپ ہی کی طرح ھوں
@@mohammednajeeb9010 او چھوڑیں جی، مرنا تھا جس نے وہ مر گیا۔ نواز شریف نے بھی مشرف کو قتل کرنے کا حکم دیا اور مشرف نے نواز کو پھانسی دینے کا۔ دونوں زندہ ہیں اور ملک سے باہر ہیں۔ نواز تو پھر بھی لاکھوں دلوں کی دھڑکن ہے اور بھٹو آج بھی زندہ ہے لیکن ضیاء کتے کی موت مارا گیا اور مشرف دم دبا کر بھاگا ہوا ہے۔ غدار آخر اپنے انجام کو پہنچ ہی جاتا ہے۔
excellent
Can we take a moment to appreciate the melody we heard in his voice we want further in your voice
@Talal Abbasi ii880Los
Amazing facts,
اللہ تعالی تحفظ ختم نبوت کام کے طفیل
بھٹو صاحب کی کامل مغفرت فرمائے امین
Ameeeenn
Mashalah mashalah Bhae
Thanks For Historical Information
ریحان فضل صاحب۔BBC اگر برطانیہ میں کوئی سربراہ exuctive order پاس کردے، ہاتھ سے دستخط کرکے سیکوریٹی فورس کے ڈائرکٹر کو حکم صادر کردے کہ مثلاً وزیر قانون جناب قصوری کو مارنا ھے، تو پھر برطانیا میں اس کو جو سزا ملے گی آپ کو معلوم ھے۔ پاکستان جیسے ملک میں سربراہ کی اور بقول آپکے بھٹو صاحب کی کتنی طاقت تھی۔ پھر اس آپریشن میں گولی انکے والد کو لگ جائے اور مر جائیں۔ کیا اب بھی قاتل کے بارے میں شک ھے؟؟؟ اللّٰه کے لیئے سچ بولیں "یا وہاں پر رہتے ھوئے انگریزوں سے سچ کہنا سیکھیں"
Mashalla best kahani
مرد مومن مرد حق ضیاء الحق ضیاء الحق اللہ تعالٰی شہید اسلام جنرل محمد ضیاء الحق شہید کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین
Qadyani kehtay hain kay wo behtareen musalman hain.
Zia nay apna mazhabi fareeza bakhoobi ada kiya aur ous shaks ko phansi day k qatal kardiya jis nay mirza qadyani kazzab e laeen o maloon ko nabi tasleem karnay walo ko kafir qaraar diya tha.
Badla lay lia.
Kisi ko pata bhe na chal saka kay bhutto ka asl jurm kiya hai.
Aur zia se kiya dushmani thee.
Sirf aik khadmat ki zia nay.
Baqi pori zandagi wo maar day momin maarday haque hee raha
چنگا مرد حق ھے جسے اسی دنیا میں خدا نے عبرت کا نشان بنا دیا فاعتبرو یااولی الابصار
منافق مرتد
اللہ آپ کو جنت میں اس کا بیٹا بنائے
اللہ آپ کو جنت میں اس کا بیٹا بنائے
I just love listening to stories by saad sohail
Amazing voice artist. Keep the good things up like this.
.
Check Faisal waraich in UA-cam
زبردست مالوماتی ویڈیو
Personal interest and vendetta has put the interest of of the country of The Pakistan of Mohammed Ali jinnah to a second rank. From Mauritius with Love.
Jinnah founded rather continued to serve the interests of the British colonial masters under the oath he took just read that wording of the oath.
True, if we talk about politics in Pakistan, personalities changed but one thing was common to serve one's own interests and taste the power.
Jinnah's creation of Pakistan is a miracle - Ask these days how Indian Muslims explaining their loyalty to Modi every day still consider not faithful Indian
بھٹو کو۔ اس کا غرور لے ڈوبا ۔۔۔😢
URDU IS THE SWEETEST LANGUAGE OF INDIAN SUBCONTINENT
Should have heard Zia ul Huq speak
True: But the ruling Punjabis prefer their own mother tongue Gormukhi/Punjabi.
Urdu is the sweetest language of the Pakistanian sub continent, Koolies of india should stick to there sastrikal koolie language
@@nusratrizvi6550 No, sarkar, never, Punjabi Muslims don't properly serve their mother tongue they go for urdu .. from textbooks to the literature both prose & poetry.. even they talk in urdu inside their homes.. Severely under state patronage.. It is the non-Muslim Punjabis who truly serve their mother tongue and keep the flame of the culture lit ever..
Come in Bengal
Very informative
اللہ پاک جنرل ضیاءالحق کو جنت فردوس میں جگہ عطا فرمائے
وہ اچھا انسان نہیں تھا
Excellent assessment ❤❤❤ & documentary
In himself Bhutto was a cruel person and never accepted any criticism. He was worse than a dictator and ultimately faced the consequences.
true
Totally agree
Ilove you pak army zindabad
Ilove you isi ilove zindabad
Jo Bhutto k mukable m khara hoa tha wo Larkana Ka Sher uska name (Jan Muhmmad Abbasi)tha.
great sir
Zabardast. Bohat khob. 👍👍👍👍👍.
Zia's era was the darkest era of Pakistan
Plz bbc walo one program on Kashmir and sikh farmers protest ,modi ki fire india may lagi hai Pakistan may nai 😝😝😝
9
When srivastav group give them a task lols
Pakistan jaise ghatiya mulk ko India se compare mat karo
@@bharatnews3460 Good to see that our second class citizens of India also prefer India over Pakistan.
Mulle Vande matram bolo
Now. The Best Leader Of Pakistan Imran Khan
Had there been not a military rule, there wouldn't have been Mr. Bhutto around. Military rule enabled his career. Military rule ended it. It was military rule that led to the fall of East Pakistan. Mr. Bhutto was a loose end to this military rule. He did more damage to Pakistan than all the military rulers combined. It was a golden moment for Pakistan to start afresh with a civilian rule. Yet, he, out of sheer recklessness, destroyed Pakistan's golden chance to become democratic. Now it's stay in a hospice struggling to breath.
Nnñjj
Everyone in Pakistani politics is a product of the military rule so I don't see how that singles out Bhutto. Plus, you are not blaming the individual who reinstated military rule but the victim of it. And you absolve the military of all the major ills of the society by saying Bhutto was responsible for the more combined damage than all the military rulers. This is highly biased as you are absolving a body that has been in power nearly all throughout Pakistan's history, including right now.
@@bashrox "Everyone is Pakistan?" "Everyone?" Listen I am only expressing a view. It's not a fact. You are entitled to have your views.
@@quddusquddus136 BundBandook, I said "everyone in Pakistani politics" not "everyone in Pakistan".. learn to read you nincompoop. Your racist crap of a comment is your opinion but I don't have to respect this fuzla and I will correct it when it is so clearly wrong.
True because BTS the army’s boss is the US and CIA
The U.S. didn’t like Liaquat Ali Khan and ordered his assassination
US will order assassinations of any leader who opposes them it happened to Che Guevara, Shah Faisal, Gaddafi, Saddam Hussein and Zulfikar Ali Bhutto himself
Very informative.. Lookimg for more
Feels like he had a dictator mind as well, in fact he remained civil marshal law administraitor and met the fate of a dictatoR
which pakistani dictator was hanged?actually this land had no law so he had to take oath as civil martial law administator.dictators do not provides joint constitutions.he was the leader so he acted accordingly.
Bhutto was innocent but he woke late like Saddam Hussain our military forces are wrong they always attack on awaami leaders
Ya Allah Forgive Everyone Aameen Sumah Aameen
شاید یہ کوئی کالم ہے، بی بی سی اردو اگر اس کالم کا لنک بھی ارسال کرے تو کیا خوب ہو۔
بھٹو صاحب بہت ذہین انسان تھے مگر منفی سوچ کے مالک تھے اور فاشسٹ بھی تھے۔
He will always remain the main culprit in separation of East Pakistan.
Informative sharing
This voice-over is ridiculously good
Yar Gernalsss Ka Name aadab say Liya karooo plzzzz
Both persons - Bhutto and Zia - are gone and whatever they did, they would be enjoying accordingly as per Quran: Surah Baqrah Ayat 141:
. وہ ایک جماعت تھی جو گزر چکی، جو اس نے کمایا وہ اس کے لئے تھا اور جو تم کماؤ گے وہ تمہارے لئے ہوگا، اور تم سے ان کے اعمال کی نسبت نہیں پوچھا جائے گا
So better to prepare for our own eternal future!
Bht ala sir✌
ضرور
Bihtreen maloomat
Saad sohail, you have a good voice..
nice v
يه وڈیو بار بار کیوں چلا رہیں ہیں۔ یہی وڈیو چند روز قبل بھی چلائی گئی تھی۔
pak foj ke khilaf propoganda
This video broke Pakistan? No intellectual discussion, no honest analysis-just complaints and conspiracy theories of allegations only.
Janab, yeh UA-cam hai.. video yahan ap khud chalaty hain .. koi aa ker nahi chalata
@@malikahmad8170, matlab???
@@engrtun bar bar uplod kr rahe hen
yeh keha chah rahe hen janab
Zia ul Haq zinda baad,,
Allah janaton main rakhay,,
Zindabad Ka Koi Mazzar Hee Ni Milla.
Intervention of non-democratic forces can never be justified at any cost.
This is the real reason why we are still suffering
Viry nice
اللہ تعالیٰ کے غذب اور جلال کا جیتا جاگتا شاہکار
Next part???
یہ سارے ھی سیاستدان ایسے ھی تھے۔ بادشاھت اور تاحیات۔اور آخر میں اللہ کا انصاف۔ بھٹو سے اور پھر ضیا سے بھی۔
Very interesting
ذوالفقار علی بھٹو۔ عظیم انسان عظیم سیاسی لیڈر۔ تھے ان جیسا لیڈر۔ قوم کو دوبارا نہیں ملا۔ اللہ کرے کوئی۔ بھٹو کردار جیسا راہنما ہم مل جائے امین
Bakwas
ناپاک فوج سے نفرت کرنا ہمارے ایمان کا حصہ ہے
Bhutto zai Ke mot Ak Nishan e Ebret Hy .Zalimon Ka Enjam Ase Hy Hota Hy.
Garder bhutto
Bhutto ko zia k saath na milaain
Bhutto was a great leader despite his few weakneses
Nice
پاکستان کے حکمرانوں کی غلطیاں ضرور تھیں لیکن اگر انڈیا مداخلت نہ کرتا تو بنگلہ دیش پاکستان سےالگ نہ ھوتا مقافات عمل ھے اب وہ وقت دور نہیں جب بھارت ٹوٹے گا اور خالستان ایک ملک کے طور پر دنیاں کے نقشے پر ابھرے گا ان شاء اللہ ان شاء اللہ ان شاء اللہ
Fazul bkwas....apna mulk sahi ni krna or dusron ka bura sochnay wali qom kbhi taraqi ni kr skti
Thanks BBC Urdu Bata batane ka andaaz bahut achcha hai bolane ka andaaz bahut achcha hai Veri good Veri nice
Also tell the mistakes bhutto made that led to bangladesh separation
Sir I'm not a bhutto supporter bhutto was a feudal land lord .East Pakistan was treated like a 2nd class citizen throughout ayub Khan's dictator ship and ayub khan made a alcoholic yahya khan chief of army staff who was the Head of state at the time when Bangladesh was created. Yet the military establishment blame bhutto and mujeeb for what happened what a joke
@@fkhan1516 ager YAHA CHAHTA TO WO MUJEEB KO PRESIDENT BNA K SAPERATION ROOQ SQTA THA, BUT HE DIDN'T CAUZ THEY LIKED IT THAT WAY.
@@muneebzafar1154 app nay sach kaha I agree with you
Khuwab dehkna chor do bangalion ko.pata tha ye punjabiistan ge
Thank you
BBC Urdu must be on “podcast”.
There was no reason ! Zia ul Haq was an idiot General, hungary for power and money. He was the greatest hypocrite !
Bhutto met his fate for his own wrong doings. He was the main culprit for separation of East Pakistan ! We are witness !
Now we know the reason of so called angry behavior, where it is coming from , definatley, bloodline.. Bhutto abb to marr jao plz, awam sari marr gai us waqt ki,
Fazool comment...bhutto zinda hota to istrah k leaders ba atay..zardari etc na atay..us mien kamiaan theen but usko qtal krna nhi bnta tha
No dear he is Zinda and would come back like Mahedi. Bhutto was zinda yesterday, and Bhutto is Zinda today, and tomorrow.
Please stop believing articles as it is the only truth. You never know exactly what happened and what's been propagated.
@@malikahmad8170 اب گھڑے مردے اکھاڑنے سے کیا ملے گا دنیا نے دیکھا مصر میں کیا ہوا پھر؟
Thought provoking
V V nice
ضیإ الحق کا فیصلہ درست تھا بُھٹو کے جرائم سزاِموت سے کٸ گناھ بڑۓ اور سنگین تھے۔ جس میں مشرقیِ پاکستان کا سانحہ سرِفہرست ھے۔
اس حساب سے تو اس دور کے آرمی چیف کو بھی پھاسي ہونی چاہیے تھی کیونکہ فوج کے 90 ہزار کمانڈوز نے سرنڈر کر لیا تھا انڈین فوج کے سامنے تب ہی آسانی سے بنگلادیش بن پاتا تھا۔
To phir Allah Pak ne jo ziaulhaq k sath kia wo bi to Sahee hoa Lash bi jal gaai
ہماری قوم جب تک سچ کا سامنا نہیں کریگی تب تک ہمارا مُلک ترقی نہیں کر سکتا،،
بھٹو اور ضیاءالحق تو صرف فرنٹ ایلیمنٹ تھے، بنگلادیش بننے کا ذمےدار کوئی ایک شخص نہیں بلقے مغربی پاکستان کی مجموعی غلطیاں تھی جس کی وجہ سے پاکستان ٹوٹا تھا ہم نے بنگالیوں کو و حقوق نہیں دیے جن کے و حقدار تھے اس لیے اُنہونے اپنا مُلک بنایا، اور آج بھی پاکستان اپنی ماضی کی غلطیوں نہیں سیکھا پاکستان وہی غلطی آج بلوچستان میں کے رہا ہے
اللہ پاک ہماری قوم کو متحد رہنے کی توفیق دے
آمین۔
His Misfortune earned by his Hands !
Waiting for part II MQM
old and repeated audio۔
Bhutto wanted Pakistan to split so that he could take advantage and be the next p.m. and he was indeed successful but had to pay the price for his gaddari.🔥🔥
I agree
Gaddari 6 saal baad samajh aye? Jab aik milk alag huwa strong constitution Bana atom bomb Mila phir Gaddari agaye? Or phir military nay pakar kar nazuk case mai saza de di or saza delay walay ko bhi ura dia? How foolish story is it?
When East Pakistan Got Separate Yahya khan was Cheif Marshal law administrator .... Secondly separation Didn't started in 1-2 days its took Time anti Pakistan sentiment started Growing In East Pakistanis During Ayub rule and its eventually became A Separate country in 71
Exactly 👍
@@rafeyahmed2534 atom bomb leke kiya teer mar liye hain?? Log abhi bhi bhuke hain yaha pa. Unko kiya ghas khlain ab?
پاکستانی فوج نے آج تک کوئی جنگ جیتا نہیں
اور آج تک کوئی الیکشن ھارا نہیں
Thanks BBC for a very analysis. Bhutto’s biggest blunders was his personal arrogance that he is superior to everyone and that he can’t make any mistake. He loved power absolutely and would not admit any mistake. His trial was bogus for the most part--the first adjudication was in the High Court of Lahore, this deprived him a first right of appeal because an appellate court should not become a trial court of first appearance. The biggest mistake, of course, his belief that he understands human nature more than anybody and his love for flattery. Here, he selected General Zia and rest we all know. President Mursi of Egypt did the same blunder in selecting General Sisi-looking at his mahrab on his forehead and his wife wearing hijab. Bhutto’s services in bring POWs and some understanding with India was his biggest achievement. however, biggest failure were the bogus selection of psychopaths friends and then opting for this nefarious parliamentary system for Pakistan. Still, he was a powerful man, loved by many of us but he died and not “zinda” any longer. The only zinda is Qaim Ali Shah at this time:-
Malik Ahmad: Were you born stupid or work hard to become one. If Bhuttos trial was bogus, this only means Nawab Kasuri is still living somewhere in the mountains. Confessions
of 5 FSP agents for his murder was fraud also? By your logic Gen Zia put on a big show to fool the world with foreign press watching the court proceedings everyday?
@@nusratrizvi6550 idiocy has no limits-does it? You have some English comprehension problems where I cannot help you. Graduate from some Madrissa? Did not I say, he was deprived his trial court experience, and Lahore High Court should not have been a trial court as it is an appellate court. Other than some personal nonsense, you have no intellectual arguments.
@@malikahmad8170 h news
@@malikahmad8170 n
@@malikahmad8170 One shouldn't degrade other just because of his communication skills as long as he is able to convey the message. And, "had I not said"*
Shah Sohail ZindaBad 😘💋😍
Bhutto was the problem. End of story
Whats the difference between pakistan and Indian politics?
The army sticks to its job in India and does not have the power or is not alllowed to interfere with the democratic process. Hope you know what Pakistans biggest problem is, the corrupt army run by outside entities.
@@daimsaeed what's difference between endian and Pakistani?
Endian obsession with Pakistan never ends ~ that's it that's the comment
Good ridden. Thank god he was only around for a short while. He destroyed Pakistani industry
@@asmatahir9950 Zia ka pura family shatrungna Sinha ka friends the sab milte the India or Pakistan mein
@@daimsaeed shi kha aapne ye aik Haqeeqat h k army cia aur mossad k under rhti h
please add subtitles.