آپ کے ایک سابق پولیس افسر رہیں ہیں، ایک بات ان ساری اسٹوریز میں بہت اہم وہ یہ کہ ۔ کہیں نہ کہیں ایسے لوگوں ریاستی ادارے ضرور کنیکٹ نظر آتے ہیں ، چاہے شعیب خان کی گرفتاری لاہور کینٹ کے افسر کے گھر سے ہو یابھولو جیسے کرمنل کو زمبابوے نکالنا ہو ، کوئِ رانا صاحب ۔ کہیں نہ کہیں ریاستی ادارے ضرور ان لوگوں کے سرپرستی کرتے نظر آتے ہیں، ۔۔۔
Bhai kawish achi hai ...aap ki awaz aur andaz narration ka bohot umda hai bus thora talaffuz per dehan dene ki zarurat hai ...jaisey ... Tulba sahi talaffuz nhi hai ... Sahi talaffuz ... Talaba hai ...meri niyat kisi ki tauheen nhi ...bus itna k logon tk sahi cheez deliver ho ...umeed hai k aap bura nhi mehsoos karen ge ....mai choon k khud production se wabasta hun Is liye ye kehna chahun ga k agar kabhi bhi meri zarurat ho to yaad kijiye ga ... Shukriya
@@xlusivemediaconcepts1690manzar Abbas of Urdu science college Karachi i guess is still alive and in Mupoto. But as per last information he is suffering from health issues and use wheelchair to move around
Dear sir Mere Mamu jan bhi tererist attack men 1973 men Sindh Mehran university men murder huwa wo university ka pehla incident tha Mera Mamu Jan Mohammed khahro and saen Mardan shah Please Thora us pe bhi video banao please and send me waiting for your response thanks
Sir how iran India support terrorism in Pakistan 🇵🇰 on the name of religion cast and so called war on terror kalbohshan yadive sitting at iran port abbas and iran killed sunni Muslims in Pakistan Afghanistan phalistine Syria iraq
Why is this “Kaleem Effendi” not identified?? So that his current position in life is not affected? I am sure he is subject to blackmail, thereby impacting his employer. Shame on the employer for not doing their due diligence.
بہت ہی وحشیانہ ماحول تھا جس کی میں خود گواہ ہوں اردو سائنس کالج گلشن اقبال میں۔ایک دن ہم انٹر کے امتحان اسلامیہ کالج میں دے رہے تھے اس دن پولیس رنجر اور الطاف گینگ کے درمیان میدان جنگ تھ اور ہم چھ گھنٹے محصور تھے فوجیوں گاڑیوں میں نکلے تھے وہاں سے اس دن 60 سے زیادہ لوگ مارے گئے ۔۔۔۔ ایسا ماحول تھا تعلیمی اداروں میں۔
اب ہمیں سمجھ آتا ہے کہ کراچی میں امن وامان کوئِی کنٹرول کیوں نہیں کرتا ، کیوں کہ سب کے سب حرام خوری میں ملوث ہوتے ہیں ۔ سیاسی جماعیتں، فرقہ وارانہ گروہ۔ پولیس، رینجرز ۔ ادارے سب کے سب ۔۔۔اللہ اس شہر کی اور یہاں کے لوگوں کی حفاظت رکھے
ایک بات ان ساری اسٹوریز میں بہت اہم وہ یہ کہ ۔ کہیں نہ کہیں ایسے لوگوں ریاستی ادارے ضرور کنیکٹ نظر آتے ہیں ، چاہے شعیب خان کی گرفتاری لاہور کینٹ کے افسر کے گھر سے ہو یابھولو جیسے کرمنل کو زمبابوے نکالنا ہو ، کوئِ رانا صاحب ۔ کہیں نہ کہیں ریاستی ادارے ضرور ان لوگوں کے سرپرستی کرتے نظر آتے ہیں، ۔۔۔
Arbo dollars tu Ibrahim Bholoo jaisey Karachi kay don kama letay hayin aur dunya ka Don Dawood Ibrahim nay tu kai Trillion American Dollars kamay hon gey.
جی ھاں ، وہ تو ایک ابراھیم تھا۔ ۔ ۔ ماشااللہ ، اس وقت پاکسان میں ، کئی درجن ابراھیم ، موجود ہیں ۔ ۔ اور یہ کوئی انوکھی بات نہیں ھے۔ ۔ ۔ جب ایسے لوگوں کو ، کو ریاستی طور پر ، کھلی چھوٹ مل جائے ، تو بعید نہیں کہ وہ ایسے کارنامے سر انجام دیں ۔ ۔ ۔ ایک اور بات ، وہ یہ کہ ، عوامی اور عوامی نمائندے ، ایسے لوگوں کی ایک طرح سے پزیرائی کرنے لگیں یعنی مکمل طور پر ، پہلو تہی اختیار کر لیں ، تو پھر کوئی رکاوٹ نہیں رھتی ، اور بڑی آسانی اور سہولت کے ساتھ اور روانی سے ، اپنے مزموم دھندوں کو جاری و ساری رکھتے ہیں ۔ ۔ ۔ ۔ اور معاشرہ کے ان دشمنوں کو پکڑنے کا ، کوئی سوچ بھی نہیں سکتا ۔ ۔ ۔ حیرت اس بات پر ھے ، کہ ساری دنیا میں ایسا نہیں ھوتا کہ ، ریاست ھی ، ایسے ناسوروں کی مدد گار بن جائے ۔ ۔ ۔ شائد پاکستان ایک واحد ملک ھے ، جہاں پر ، ریاست پوری ذمہ داری کے ساتھ ، معاشرے کے ان سپوتوں کی ، پشت پناھی کرتی ھے ( یا پھر ان سے خوف زدہ رھتی ھے ) ۔ ۔ ۔ یہاں پر ، ہر طرح کے سنگین مجرموں کیلئے ، سارے قانون دم توڑ جاتے ہیں !!!
بی بی سی اردو بہت اعلی کام کر رہی ہے یہ ہوتا ہے ایک انٹرنیشنل ادارے کا معیار الفاظ کا چناؤ کہنے کا انداز.
Absolutely you are👍 right
Aaj tak Karachi underworld ko itna clear kisi ne nahi btaya, jitna bbc urdu ne clear btaya maza aagya
It's more clear on @Raftaar and @fayyazkhan
@Raftar better than bcc
@@TheTeampakistan fayyaz khan ❤❤👍👍
آپ نے بہت اچھی طرح بتایا میں ایک سابق پولیس افسر ہوں اور میں نے اپنی پوری ذندگی میں خصوصاً پولیس کی ملازمت 1990 تا 2016 کے دوران یہی سب دیکھا ہے ۔
آپ کے ایک سابق پولیس افسر رہیں ہیں،
ایک بات ان ساری اسٹوریز میں بہت اہم وہ یہ کہ ۔ کہیں نہ کہیں ایسے لوگوں ریاستی ادارے ضرور کنیکٹ نظر آتے ہیں ، چاہے شعیب خان کی گرفتاری لاہور کینٹ کے افسر کے گھر سے ہو یابھولو جیسے کرمنل کو زمبابوے نکالنا ہو ، کوئِ رانا صاحب ۔ کہیں نہ کہیں ریاستی ادارے ضرور ان لوگوں کے سرپرستی کرتے نظر آتے ہیں، ۔۔۔
Ap log paisy kha kr chor daty thay
Jiya shaheed ali sunara... Ali bhai jan❤
اللّٰہ پاک ہم سب کی جائز دعائیں قبول فرمائے ❤
ALLAH pak youtube dekh rahe han jo yahan dua kar raha ha.
Ameen
@@ranamueez4649 bhai youtube pe duain mangoge. Namaz me mangni hoti ha. Jahalat
ameen
کراچی کے ان حالات کے بارے مجھے جو بہترین رپورٹس ملی وہ چینل ہے "رفتار "
Raftar doing excellent work
Plz send me link of that Raftar Channel plz 🙏
شکریہ بی بی سی
Bahut khoob meri Jaan
Wah Bhai wah maza agia yehi chaa rahe te hum Umair Khan Karachi keamari
VERY INFORMATIVE STORY😮😢
Please make same documentary on PSF Lad and iron man Najeeb Ahmed.
Eagrly waiting for next part
Love your way of talking ☺️
@@laughitup020 lorray chup
Tamam Bathreen bhai❤
What a class 👌 ز’
Bring one series about Ali Sonara and AZO.. ❤
Great job bbc share more , please do published about daud Ibrahim
اگلا eposede کب آئیگا
آ گیا ہے کل
Very nice ❤
Zabrdust
Birrliant topics keep it up BBC 👌
جعفر رضوی کی یہ رپورٹس بہت اچھی ہین
Good. Work. I'm mol new
Waiting for next part?
i was with bholu in karachi he was brave
Phir to aap Sallo, saud or rufi ko bih jantay hogay.
@@azizullahsheikh ji
@@kamranfaridiofficial phir to apna khuch na khuch connection hoga. Do you also know Khurram General Secretary of PSF National College?
Story pace voice and background is not supporting the category
What country is this?
Karachi , Pakistan
No more
Kash yea Sab kuch positive way Mey hota tuoo kitny Gher aour Mann Bap Barbad hony sy BACH jaty😢
Bhai kawish achi hai ...aap ki awaz aur andaz narration ka bohot umda hai bus thora talaffuz per dehan dene ki zarurat hai ...jaisey ... Tulba sahi talaffuz nhi hai ... Sahi talaffuz ... Talaba hai ...meri niyat kisi ki tauheen nhi
...bus itna k logon tk sahi cheez deliver ho ...umeed hai k aap bura nhi mehsoos karen ge ....mai choon k khud production se wabasta hun Is liye ye kehna chahun ga k agar kabhi bhi meri zarurat ho to yaad kijiye ga ... Shukriya
Janab Tulba he Sahi talafuzz h
Jiya shaheed mir murtaza Bhutto...❤
پٹنی محلہ ضلع کیماڑی میں نہیں ضلع جنوبی میں واقع ہے
آپ نے شاید سنا نہیں کہ اس وقت ضلع کیماڑی میں ہے۔
Make video about imran nanna hassan zahoor sallu rufi saud bin mabood and zahid saeed
Saad Sohail bhai Namaste from India
Bholo ke mata pita India se aaye thay.
Manzar abbas per bhi video banayen
کیا منظر عباس ابھی حیات ہیں وہ زیادہ بہتر اسٹوری بتا سکتے ہیں بھولو کے بارے میں
Bht shq hy apko cnct me
Yes. Right. I'm. Mol. News. I'm. Work. Chicago. Urdu. Taim
@@infochannel5897kya
@@xlusivemediaconcepts1690manzar Abbas of Urdu science college Karachi i guess is still alive and in Mupoto. But as per last information he is suffering from health issues and use wheelchair to move around
Kindly make vlog of Saleem uddin sallu PSF cultural wing.
🙀😥🥺😳😳😳
نجیب اچھا لڑکا تھا لیکن اسے کیسے اور کس نے قتل کرایا ؟؟؟؟؟
Karachi 🇵🇰🇵🇰👑
Baldia Town Karachi ne kai kai heros paida kiye
jiye altaf hussain
Bholo Lal baldia town patni muhela
Right name
What they did for Islam and Ummah ?
Dear sir Mere Mamu jan bhi tererist attack men 1973 men Sindh Mehran university men murder huwa wo university ka pehla incident tha Mera Mamu Jan Mohammed khahro and saen Mardan shah
Please Thora us pe bhi video banao please and send me waiting for your response thanks
ہر دو نمبر کام میں دوبئی کا نام آئے گا ۔
👍
Bbc must talk about Indian underworld gangsters.
Faisal Nadeem:💥💯💥💯💥Chief suppoter P T I. Chaudhary zahoor ellahi ttoher of pothowar Region punjab pakistan💥💯💥💯💥💯💥
Memon seth was abdul razzaq yaqqob
😂 bahi tiger memon ki baat hou rhi hai
Shoaib Khan k bad ab kon ha krachi underworld
Sir how iran India support terrorism in Pakistan 🇵🇰 on the name of religion cast and so called war on terror kalbohshan yadive sitting at iran port abbas and iran killed sunni Muslims in Pakistan Afghanistan phalistine Syria iraq
Pagal hai kiya
Iran is our muslim brother county
Aese video making hard word ko slam
Kisi or k channel ko copy kia gya hai 😂 copyright
Why is this “Kaleem Effendi” not identified?? So that his current position in life is not affected? I am sure he is subject to blackmail, thereby impacting his employer.
Shame on the employer for not doing their due diligence.
We Hindus thank Jinnah for creating Pakistan for jihadis and saving we Hindus
Jinnah was an avtar of Vishnu.
He looks like the 'MULK DUSHMAN GHADDAAR' Adil Raja's twin brother, who has absconded to U.K. now!
Adil raja nhi bhoolta ab tum logo ko ...😂
In k pas real picture b nhi hy
Wo memon Seth
Hanif cadbury tha
Wrong
@@infochannel5897kon tha phir ? Ap bata dou
Bhutto Ka waris Bhutto hy..
بھوکو کا تذکرہ تو بہت ہی کم
In bewaqoof ne story bhi glt bate
Darty hain ab b us sy😂
oh bhai 1990 mein nahi 1996 mein dissolve ho thi ppp ki goverment
پی ایس ایف کے آنے سے این ایس کا رجحان کم ہوا اور وہ ایک ناکام تنظیم ہوگئی اب این ایس ایف واکے بوڑھے ہوکر حساب برابر کررہے ہیں
Bollywood script, amazing
Buraaee kaaa buraaa heeee hooooaaa
اربوں ڈالرز کا،مطلب پتہ ھے کیا ھے ؟؟؟؟؟۔۔۔۔
Inko nahe pata mery khayal men inko yad delta jaon k sirf 1 arqb daller k lea pakistan keya kuch krta hai sab ko pta hai
بھولو کا تو پتہ نہیں پر کانگو افریقہ میں رہا ہوں کروڑوں ڈالرز تو سال میں صرف افریقہ سے کراچی اور دنیا بھر میں پرندوں کی سمگلنگ سے کمائے جاتے تھے۔
😂😂
Bholo qasab nhi tha sahi malomat karo
Only pti Pakistan 🇵🇰
بہت ہی وحشیانہ ماحول تھا جس کی میں خود گواہ ہوں اردو سائنس کالج گلشن اقبال میں۔ایک دن ہم انٹر کے امتحان اسلامیہ کالج میں دے رہے تھے اس دن پولیس رنجر اور الطاف گینگ کے درمیان میدان جنگ تھ اور ہم چھ گھنٹے محصور تھے فوجیوں گاڑیوں میں نکلے تھے وہاں سے اس دن 60 سے زیادہ لوگ مارے گئے ۔۔۔۔ ایسا ماحول تھا تعلیمی اداروں میں۔
On which day? Can you specify please 😊
Sub sa bara underworld don tu Altaf Hussain tha...
Saary don HAJi kyon hoty hain?
Who yaro ka yar tha jisay us kay apnay dost shoib khan nay dhokay say bola kar mar diya patniyo ka hero tha h aur rai ga
Aap. Nean. Ur. Right. Bolu. Lal
Bolu. Lal. Zindabad. Manzar. Abhs zindabad
اب ہمیں سمجھ آتا ہے کہ کراچی میں امن وامان کوئِی کنٹرول کیوں نہیں کرتا ، کیوں کہ سب کے سب حرام خوری میں ملوث ہوتے ہیں ۔ سیاسی جماعیتں، فرقہ وارانہ گروہ۔ پولیس، رینجرز ۔ ادارے سب کے سب ۔۔۔اللہ اس شہر کی اور یہاں کے لوگوں کی حفاظت رکھے
sab bakwas ha time is lose
BBC. News 📰 🗞 is only one of its kind throughout the whole world, but where is 2nd. episode of Karachi underworld Ibrahim Bholo ?
Ayega Thora sabar kijiay
No good pdm pml ppp mqm
چلو کچھ معلومات تو ملیں۔
Bhai ye patni he
ایک بات ان ساری اسٹوریز میں بہت اہم وہ یہ کہ ۔ کہیں نہ کہیں ایسے لوگوں ریاستی ادارے ضرور کنیکٹ نظر آتے ہیں ، چاہے شعیب خان کی گرفتاری لاہور کینٹ کے افسر کے گھر سے ہو یابھولو جیسے کرمنل کو زمبابوے نکالنا ہو ، کوئِ رانا صاحب ۔ کہیں نہ کہیں ریاستی ادارے ضرور ان لوگوں کے سرپرستی کرتے نظر آتے ہیں، ۔۔۔
BBC propaganda number 998
Arbo dollars tu Ibrahim Bholoo jaisey Karachi kay don kama letay hayin aur dunya ka Don Dawood Ibrahim nay tu kai Trillion American Dollars kamay hon gey.
Jhoot
Aby dhakn no qasab jahill sahie se malomat ley
جی ھاں ، وہ تو ایک ابراھیم تھا۔ ۔ ۔ ماشااللہ ، اس وقت پاکسان میں ، کئی درجن ابراھیم ، موجود ہیں ۔ ۔ اور یہ کوئی انوکھی بات نہیں ھے۔ ۔ ۔ جب ایسے لوگوں کو ، کو ریاستی طور پر ، کھلی چھوٹ مل جائے ، تو بعید نہیں کہ وہ ایسے کارنامے سر انجام دیں ۔ ۔ ۔ ایک اور بات ، وہ یہ کہ ، عوامی اور عوامی نمائندے ، ایسے لوگوں کی ایک طرح سے پزیرائی کرنے لگیں یعنی مکمل طور پر ، پہلو تہی اختیار کر لیں ، تو پھر کوئی رکاوٹ نہیں رھتی ، اور بڑی آسانی اور سہولت کے ساتھ اور روانی سے ، اپنے مزموم دھندوں کو جاری و ساری رکھتے ہیں ۔ ۔ ۔ ۔ اور معاشرہ کے ان دشمنوں کو پکڑنے کا ، کوئی سوچ بھی نہیں سکتا ۔ ۔ ۔ حیرت اس بات پر ھے ، کہ ساری دنیا میں ایسا نہیں ھوتا کہ ، ریاست ھی ، ایسے ناسوروں کی مدد گار بن جائے ۔ ۔ ۔ شائد پاکستان ایک واحد ملک ھے ، جہاں پر ، ریاست پوری ذمہ داری کے ساتھ ، معاشرے کے ان سپوتوں کی ، پشت پناھی کرتی ھے ( یا پھر ان سے خوف زدہ رھتی ھے ) ۔ ۔ ۔ یہاں پر ، ہر طرح کے سنگین مجرموں کیلئے ، سارے قانون دم توڑ جاتے ہیں !!!
Bholo lal patni Community ka hy ouhy awen drmay baziye mat kro khani nae dalo wo.qasab nae tha jahilo phly sahi malmomat lo phir video dalo
Nahi Bhai nahi ham us nahi melna chate us sy melnay k liye Allah mandi Jana ho ga
Boring 🙄
Faisal Nadeem:💥💯💥💯💥Chief suppoter P T I. Chaudhary zahoor ellahi ttoher of pothowar Region punjab pakistan💥💯💥💯💥💯💥