میں نے آپ کے چینل سے بہت طرح کی کڑھائی کی ریسپیز اور بھی کئی ساری ریسپیز ٹرائی کی ہیں۔ ذائقہ ہمیشہ لاجواب اور بالکل ریسٹورنٹس جیسا ہوتا ہے۔ یہ ریسپی بھی ٹرائی کرنا بنتی ہے۔ آپ بہت محنت سے ہمارے لیے عمدہ اور بہترین وڈیوز لاتے ہیں دعا ہے اللہ پاک آپ کے کام میں برکت دیں جزاکم اللہ خیرا کثیرا
Thank for sharing. Great recipe.
2 dafa bnai h bohut hi alla shukriya kawish bhai ❤
بہترین کڑہای بنی ماشاء الللہ۔۔آج ہی بنای میں نے سب کو مزہ آگیا۔۔۔شکریہ برادر
Wao zabrdast
بالکل منفرد اور دلکش نظر آتا ہے ❤️💐❤️
Yed
Yum yum.👍🏻👏😋👌🏻
میں نے آپ کے چینل سے بہت طرح کی کڑھائی کی ریسپیز اور بھی کئی ساری ریسپیز ٹرائی کی ہیں۔ ذائقہ ہمیشہ لاجواب اور بالکل ریسٹورنٹس جیسا ہوتا ہے۔ یہ ریسپی بھی ٹرائی کرنا بنتی ہے۔
آپ بہت محنت سے ہمارے لیے عمدہ اور بہترین وڈیوز لاتے ہیں دعا ہے اللہ پاک آپ کے کام میں برکت دیں
جزاکم اللہ خیرا کثیرا
Nice sharing Allah's bless you. Yummy and delicious
Thank you so much
MashaALLAH zabardast
Thank you
yummyyyy recipe
Thank you
Plz tamam menu sekhaye