*Zindgi kis tarha basar hogi* ! *Dil nahi lag raha Mohabbat mein* !! Kiya maqaam hai Mohabbat ka Zindgi mein. baa khoobi aur aasaan bayaan Kar diya Azeem o Shaan Joun Elia sb ne.
Amazing poetry, level of energy and sheer power of eloquence. Art has no boundaries, words and emotions are timeless and universal. Jaun Elia, a true master.
سر ہی اب پھوڑیے ندامت میں نیند آنے لگی ہے فرقت میں ہیں دلیلیں تیرے خلاف مگر سوچتا ہوں تیری حمایت میں روح نے عشق کا فریب دیا جسم کا جسم کی عداوت میں اب فقط عادتوں کی ورزش ہے روح شامل نہیں شکایت میں عشق کو درمیاں نہ لاؤ کہ میں چیختا ہوں بدن کی عسرت میں یہ کچھ آسان تو نہیں ہے کہ ہم روٹھتے اب بھی ہیں مروت میں وہ جو تعمیر ہونے والی تھی لگا گئی آگ اس عمارت میں اپنے حجرہ کا کیا بیاں کہ یہاں خون تھوکا گیا شرارت میں وہ خلا ہے کہ سوچتا ہوں میں اس سے کیا گفتگو ہو خلوت میں زندگی کس طرح بسر ہو گی دل نہیں لگ رہا محبت میں
سر ہی اب پھوڑیے ندامت میں نیند آنے لگی ہے فرقت میں, ہیں دلیلیں ترے خلاف مگر سوچتا ہوں تری حمایت میں, روح نے عشق کا فریب دیا جسم کو جسم کی عداوت میں, اب فقط عادتوں کی ورزش ہے روح شامل نہیں شکایت میں, عشق کو درمیاں نہ لاؤ کہ میں چیختا ہوں بدن کی عسرت میں, یہ کچھ آسان تو نہیں ہے کہ ہم روٹھتے اب بھی ہیں مروت میں وہ جو تعمیر ہونے والی تھی لگ گئی آگ اس عمارت میں زندگی کس طرح بسر ہوگی دل نہیں لگ رہا محبت میں حاصل کن ہے یہ جہان خراب یہی ممکن تھا اتنی عجلت میں پھر بنایا خدا نے آدم کو اپنی صورت پہ ایسی صورت میں اور پھر آدمی نے غور کیا چھپکلی کی لطیف صنعت میں اے خدا جو کہیں نہیں موجود کیا لکھا ہے ہماری قسمت میں, * جــــون ایـلیــــــا*
Main amrohe. Se aaya hon
Syed jon aeleya hon
Yahan. Ka hota. To. Shekh. Hota
Wah sir kya tanz he.
Wah
مقطع دل کو چیر گیا ۔۔۔۔لاجواب کلام۔۔۔ جون ایلیا واہ کیا بات ہے۔۔۔❤❤❤🌷🌷🌷
2020 me kon hai
ہائے ۔۔۔واہ واہ ۔۔۔واہ جون ایلیا واہ ۔۔۔۔۔اللہ تعالی آپکو غریق رحمت فرمائے ۔۔۔آمین ۔۔
Waaah
لوگ شاہراوں کو سنے آتے تھے 🍁
اور شعائر جون ایلیا کو 🖤🙏
*Zindgi kis tarha basar hogi* !
*Dil nahi lag raha Mohabbat mein* !!
Kiya maqaam hai Mohabbat ka Zindgi mein. baa khoobi aur aasaan bayaan Kar diya Azeem o Shaan Joun Elia sb ne.
بہت ہی اعلی
زبردست
جون معروف ہیں آج کل لیکن ان سے بہت شاندار شعرا آپ نے سامنے رکھ دیئے ہیں ۔
Amazing poetry, level of energy and sheer power of eloquence. Art has no boundaries, words and emotions are timeless and universal. Jaun Elia, a true master.
Jaun Elia :-the beauty of shayri.
Dil ki gehrai sy party hain jaan saab
वाह भाई वाह
سر ہی اب پھوڑیے ندامت میں
نیند آنے لگی ہے فرقت میں
ہیں دلیلیں تیرے خلاف مگر
سوچتا ہوں تیری حمایت میں
روح نے عشق کا فریب دیا
جسم کا جسم کی عداوت میں
اب فقط عادتوں کی ورزش ہے
روح شامل نہیں شکایت میں
عشق کو درمیاں نہ لاؤ کہ میں
چیختا ہوں بدن کی عسرت میں
یہ کچھ آسان تو نہیں ہے کہ ہم
روٹھتے اب بھی ہیں مروت میں
وہ جو تعمیر ہونے والی تھی
لگا گئی آگ اس عمارت میں
اپنے حجرہ کا کیا بیاں کہ یہاں
خون تھوکا گیا شرارت میں
وہ خلا ہے کہ سوچتا ہوں میں
اس سے کیا گفتگو ہو خلوت میں
زندگی کس طرح بسر ہو گی
دل نہیں لگ رہا محبت میں
Wah nice
Very nice jaun sahab
عسرت کا مطلب؟
غربت @@talalbutt3380
Kamal
The legend
Sir puri video upload karo pls
kya khne
best
مرشد
हासिल ए कुन है ये जहान ए खराब
यही मुमकिन था इतनी उजलत में
سر ہی اب پھوڑیے ندامت میں
نیند آنے لگی ہے فرقت میں,
ہیں دلیلیں ترے خلاف مگر
سوچتا ہوں تری حمایت میں,
روح نے عشق کا فریب دیا
جسم کو جسم کی عداوت میں,
اب فقط عادتوں کی ورزش ہے
روح شامل نہیں شکایت میں,
عشق کو درمیاں نہ لاؤ کہ میں
چیختا ہوں بدن کی عسرت میں,
یہ کچھ آسان تو نہیں ہے کہ ہم
روٹھتے اب بھی ہیں مروت میں
وہ جو تعمیر ہونے والی تھی
لگ گئی آگ اس عمارت میں
زندگی کس طرح بسر ہوگی
دل نہیں لگ رہا محبت میں
حاصل کن ہے یہ جہان خراب
یہی ممکن تھا اتنی عجلت میں
پھر بنایا خدا نے آدم کو
اپنی صورت پہ ایسی صورت میں
اور پھر آدمی نے غور کیا
چھپکلی کی لطیف صنعت میں
اے خدا جو کہیں نہیں موجود
کیا لکھا ہے ہماری قسمت میں,
* جــــون ایـلیــــــا*
Aapko samajhne ke liye ek baar marr ke zinda hona padega 💔
🤣🤣AP bhi had kaarrte hi
@@soulcare10 😂😅