نسبتِ علم ہے بہت حاکمِ وقت کو عزیز اس نے تو کار جہل بھی بے عُلما نہیں کیا جس کو بھی شیخ و شاہ نے حُکم خدا دیا قرار ہم نے نہیں کیا وہ کام ہاں بخدا نہیں کیا
دل نے وفا کے نام پر کار وفا نہیں کیا خود کو ہلاک کرلیا خود کو فدا نہیں کیا جانے تری نہیں کے ساتھ کتنے ہی جبر تھے کہ تھے میں نے ترے لحاظ میں تیرا کہا نہیں کیا کیسے کہیں کہ تجھ کو بھی ہم سے ہے واسطہ کوئی تونے تو ہم سے آج تک کوئی گلا نہیں کیا تو بھی کسی کے بات کے عہد شکن ہو غالبا میں نے بھی ایک شخص کا قرض ادا نہیں کیا خیرا سران شوق کا کوئی نہیں ہے جنبدار شہر میں اس گروہ نے کس کو خفا نہیں کیا جو بھی ہو تم بہ معترض اسکو یہی جواب دو آپ بہت شریف ہیں آپ نے کیا نہیں کیا جس کو بھی شیخ و شاہ نے حکم خدا دیا قرار ہم نے نہیں کیا وہ کام ہاں بخدا نہیں کیا نسبت علم ہے بہت حاکم وقت کو عزیز اس نے تو کار جہل بھی بے علماء نہیں کیا
یا اللہ پاک ان کی مغفرت فرمائیں آمین ثمہ آمین یا رب العالمین
یہ نظم میری پسندیدہ ترین نظموں میں سے دوسرے نمبر پر ہے۔ جون صاحب کا دور دور تک کوئی مثالیہ نہیں ہے۔
ary wah wah wah wah wah kesy kahen k tujh ko b hum say wasta hy koi to ny to hum say aj tak koi gilla nh kia
تیرے لحاظ میں تیرا کہا نہیں کیا۔۔۔ واہ سر
Waah kya bat hy kamal hy
Allah in ki maghfirat kary
کیا بات ہے کمال کردیا
لوگ شاہراوں کو سنے آتے تھے 🍁
اور شعائر جون ایلیا کو 🖤🙏
Lajawab Shahair
Kiya baat hay ❤❤❤❤
Very good Ghazal. I often listen it with great inspiration and zeal.
Joun the great.
کیا کہنے
نسبتِ علم ہے بہت حاکمِ وقت کو عزیز
اس نے تو کار جہل بھی بے عُلما نہیں کیا
جس کو بھی شیخ و شاہ نے حُکم خدا دیا قرار
ہم نے نہیں کیا وہ کام ہاں بخدا نہیں کیا
ua-cam.com/video/uFVhQibfFe4/v-deo.html
ضیاء الحق مرحوم کے لئے یہ اشعار لکھے جون نے۔۔۔۔اور صحیح لکھے
Thanks for bringing these rare recording to everyone
ua-cam.com/video/uFVhQibfFe4/v-deo.html
سبحان الله 🌹🌹 سبحان الله 🌹🌹 جزاك اللهُ
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ🌺🌺🌺
اللہ نگہبان💖💖💖
واہ
Ops ...
SONIA
مرشد جون❤
لاجواب غزل
Jo Jo jaun Elia sahab ke fan hai unko sunte hai unko meri taraf se bohot sukuriya 😊
WAH WAH JOAN SB KIA BAAT ,,ALLAH GHAREEQAY REHMAT KRAY AAMEEN
Waaah bhooooot e khoob waaah
Greater than greatest..
soooo nice reciting poet
One nd only the great jaun elia💖
0:45
SONIA !
Kamal☀️
زبردست
بہت اعلی
Outstanding
ڈسکرپشن میں مکمل غزل بھی لکھی ہونی چاہیے۔ ریختہ پر اس کے دو اشعار نہیں ہیں
Lajwab
Kaha Gaye murshid tum
3:05
SONIA !!!
سبحان اللہ
1:30
Wah sir
Maine tere lihaaz me tera kaha nhi kiya ...
Deeeeeeeeep
Men ne bi ik shaks ka qarz adaa nhi kiya...
Mera bhi ek shaks ne qarza adaa nhi kiya
2:15
SORRY FOR THAT
SONIA !
sooooo lovely
3:39
So What ?
SONIA
رونا آتا ہے
♥
2:45
You Know That This Is About You
4:40
Sorry I didnt
SONIA !
John 💝
جو بہی ہو تم پہ معترض اس کو یہی جواب دو
آپ بہت شریف ھیں آپ نے کیا نہیں کیا
Salman Khan
دل نے وفا کے نام پر کار وفا نہیں کیا
خود کو ہلاک کرلیا خود کو فدا نہیں کیا
جانے تری نہیں کے ساتھ کتنے ہی جبر تھے کہ تھے
میں نے ترے لحاظ میں تیرا کہا نہیں کیا
کیسے کہیں کہ تجھ کو بھی ہم سے ہے واسطہ کوئی
تونے تو ہم سے آج تک کوئی گلا نہیں کیا
تو بھی کسی کے بات کے عہد شکن ہو غالبا
میں نے بھی ایک شخص کا قرض ادا نہیں کیا
خیرا سران شوق کا کوئی نہیں ہے جنبدار
شہر میں اس گروہ نے کس کو خفا نہیں کیا
جو بھی ہو تم بہ معترض اسکو یہی جواب دو
آپ بہت شریف ہیں آپ نے کیا نہیں کیا
جس کو بھی شیخ و شاہ نے حکم خدا دیا قرار
ہم نے نہیں کیا وہ کام ہاں بخدا نہیں کیا
نسبت علم ہے بہت حاکم وقت کو عزیز
اس نے تو کار جہل بھی بے علماء نہیں کیا
Kiya baat hay ❤❤❤❤
Kiya baat hay ❤❤❤❤