John Elia recites his Ghazal خود کو تباہ کر لیا اور ملال بھی نہیں​

Поділитися
Вставка
  • Опубліковано 28 сер 2024
  • جون ایلیا
    حال یہ ہے کہ خواہشِ پُرسشِ حال بھی نہیں
    اُس کا خیال بھی نہیں، اپنا خیال بھی نہیں
    وڈیو کے لیے شکریہ : محترم آفاق امتیاز اور محمد اسحاق اعجاز ( مرحوم )
    حال یہ ہے کہ خواہشِ پُرسشِ حال بھی نہیں
    اُس کا خیال بھی نہیں، اپنا خیال بھی نہیں
    اے شجرِ حیاتِ شوق، ایسی خزاں رسیدگی !
    پوششِ برگ و گُل تو کیا، جسم پہ چھال بھی نہیں
    مُجھ میں وہ شخص ہو چکا جس کا کوئی حساب تھا
    سُود ہے کیا، زیاں ہے کیا، اِس کا سوال بھی نہیں
    مست ہیں اپنے حال میں دل زدگان و دلبراں
    صُلح و سلام تو کُجا، بحث و جدال بھی نہیں
    تُو مِرا حوصلہ تو دیکھ، داد تو دے کہ اب مجھے
    شوقِ کمال بھی نہیں، خوفِ زوال بھی نہیں
    خیمہ گہِ نگاہ کو لُوٹ لیا گیا ہے کیا؟
    آج اُفق کے دوش پر گرد کی شال بھی نہیں
    اف یہ فضاے احتیاط، تا کہیں اُڑ نہ جائیں ہم
    بادِ جنوب بھی نہیں، بادِ شمال بھی نہیں
    وجہ معاشِ بے دلاں، یاس ہے اب مگر کہاں
    اس کے وُرود کا گماں، فرضِ محال بھی نہیں
    غارتِ روز و شب تو دیکھ، وقت کا یہ غضب تو دیکھ
    کل تو نڈھال بھی تھا مَیں، آج نڈھال بھی نہیں
    میرے زمان و ذات کا ہے یہ معاملہ کہ اب
    صبحِ فراق بھی نہیں، شامِ وصال بھی نہیں
    پہلے ہمارے ذہن میں حُسن کی اک مثال تھی
    اب تو ہمارے ذہن میں کوئی مثال بھی نہیں
    میں بھی بہت عجیب ہُوں اتنا عجیب ہُوں کہ بس
    خود کو تباہ کر لیا اور ملال بھی نہیں​
    جون ایلیا

КОМЕНТАРІ • 24

  • @aminkhandrishak6045
    @aminkhandrishak6045 5 днів тому

    🌱❤❤🌻❤🌱

  • @Glaxyhd1
    @Glaxyhd1 5 місяців тому +1

    End level of poetry ………..

  • @khursheedabdullah2261
    @khursheedabdullah2261  6 місяців тому +2

    حال یہ ہے کہ خواہشِ پُرسشِ حال بھی نہیں
    اُس کا خیال بھی نہیں، اپنا خیال بھی نہیں
    اے شجرِ حیاتِ شوق، ایسی خزاں رسیدگی !
    پوششِ برگ و گُل تو کیا، جسم پہ چھال بھی نہیں
    مُجھ میں وہ شخص ہو چکا جس کا کوئی حساب تھا
    سُود ہے کیا، زیاں ہے کیا، اِس کا سوال بھی نہیں
    مست ہیں اپنے حال میں دل زدگان و دلبراں
    صُلح و سلام تو کُجا، بحث و جدال بھی نہیں
    تُو مِرا حوصلہ تو دیکھ، داد تو دے کہ اب مجھے
    شوقِ کمال بھی نہیں، خوفِ زوال بھی نہیں
    خیمہ گہِ نگاہ کو لُوٹ لیا گیا ہے کیا؟
    آج اُفق کے دوش پر گرد کی شال بھی نہیں
    اف یہ فضاے احتیاط، تا کہیں اُڑ نہ جائیں ہم
    بادِ جنوب بھی نہیں، بادِ شمال بھی نہیں
    وجہ معاشِ بے دلاں، یاس ہے اب مگر کہاں
    اس کے وُرود کا گماں، فرضِ محال بھی نہیں
    غارتِ روز و شب تو دیکھ، وقت کا یہ غضب تو دیکھ
    کل تو نڈھال بھی تھا مَیں، آج نڈھال بھی نہیں
    میرے زمان و ذات کا ہے یہ معاملہ کہ اب
    صبحِ فراق بھی نہیں، شامِ وصال بھی نہیں
    پہلے ہمارے ذہن میں حُسن کی اک مثال تھی
    اب تو ہمارے ذہن میں کوئی مثال بھی نہیں
    میں بھی بہت عجیب ہُوں اتنا عجیب ہُوں کہ بس
    خود کو تباہ کر لیا اور ملال بھی نہیں​
    جون ایلیا

  • @tahirali-zw6ck
    @tahirali-zw6ck 6 місяців тому

    Wah wah wah Subhan Allah.
    Juan Elia ki kya baat hai.
    Buhat khoob. Lajawab ghazal hai.

  • @adilsiddiqui7914
    @adilsiddiqui7914 6 місяців тому

    Subhanallah Khursheed bhai kiya khoobsorat kalam share kiya hey aap ne aaj. Jaun Elia to kamal hain

  • @shahriyarkhan6077
    @shahriyarkhan6077 6 місяців тому

    A beautiful discovery by Dr. Khursheed Abdullah

  • @faizanhaseeb3580
    @faizanhaseeb3580 6 місяців тому

    Khursheed sb apki kia baat hai
    Apkay intakhab MashAllah ❤

  • @syedadeelhussain2691
    @syedadeelhussain2691 6 місяців тому

    Buhat khoob! Wah ji wah.

  • @shafiqueahmed7081
    @shafiqueahmed7081 4 місяці тому

    Marvelous

  • @a_s_m_12
    @a_s_m_12 6 місяців тому

    Wah wah jaun bhai.
    Main bhi Bahut ajeeb hun itna ajeeb k bus, khud ko tabah krliya aur malal bhi nh. ,( this qata is engraved on the jaun bhai grave.)

  • @PraveenSingh-ul3dr
    @PraveenSingh-ul3dr 6 місяців тому +1

    Kya kamal Ghazal hai, alfaaz nahin hai

  • @rajaqasim348
    @rajaqasim348 6 місяців тому

  • @ShayriOfficialpage2024
    @ShayriOfficialpage2024 6 місяців тому +1

    Sir new videos upload kijiyega
    Please Clip cut karke Video's upload mat
    Kijiye Joun Sahab ki
    Ho sake to jitne unke Ansune Asaar hai
    Wo upload kijiyega ❤❤❤
    THANKS 🙏

    • @khursheedabdullah2261
      @khursheedabdullah2261  6 місяців тому

      میں کچھ سمجھ نہیں پایا کہ آپ کیا فرما رہے ہیں

  • @jrbfriendall6832
    @jrbfriendall6832 6 місяців тому

    Sir please full video upload kr dain

  • @maftoon11._
    @maftoon11._ 4 місяці тому

    سبحان اللہ سبحان اللہ سرر یہ غزل تو میرے دماغ سے نکلتا ہی نہیں ۔۔۔جانے کب سے است گنگناتا ارہا ہوں۔۔۔۔۔۔۔۔۔ سر آپ کا جون ایلیا کے بارے کیا رائے ہے ۔۔وہ کیسے شاعر تھے ؟

  • @majidalikhankhan9942
    @majidalikhankhan9942 6 місяців тому +1

    Sir plz yawar ali wajid ali qawwal ke koi recording ho tu kindly upload kejay.❤

    • @khursheedabdullah2261
      @khursheedabdullah2261  6 місяців тому +2

      یقینا ہو گی ، میں ان دنوں قوالیوں پر کام نہیں کر رہا ۔ جب کروں گا تو انشاءاللہ اپلوڈ کروں گا

    • @majidalikhankhan9942
      @majidalikhankhan9942 6 місяців тому

      @@khursheedabdullah2261 inshallah intizaar rahay ga.

  • @ozairsiddiqui6727
    @ozairsiddiqui6727 6 місяців тому

    What is mufta e lun mufa e lun?

    • @khursheedabdullah2261
      @khursheedabdullah2261  6 місяців тому +1

      یہ وہ بحر ہے جس میں یہ غزل کہی گئی ہے